Beautifull naat | Sab Naam Pyare Lagde Ne | qari ahmad hassan sajid in vehari

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
  • #QariAhmadHassanSajid #PunjabiNaat #SaifCD
    قاری احمد حسن ساجد صاحب نے وھاڑی میں ایسی نعت پڑھی کہ سب جھوم اٹھے۔

ความคิดเห็น • 52

  • @MuhammadAsghar-zb3pb
    @MuhammadAsghar-zb3pb 3 ปีที่แล้ว +8

    سبحان اللہ ماشاءاللہ صلی اللہ علیہ والہ اصحابیہ وسلم

  • @muhammadbilalkamboh2103
    @muhammadbilalkamboh2103 4 ปีที่แล้ว +10

    سبحان اللّه اللہ و بحمدہ سبحان العظیم
    ۔
    بہت خوب
    ۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @mirzamoon5233
    @mirzamoon5233 4 ปีที่แล้ว +21

    Zabardast sach mein sb se alag naam hai naam e muhammad s a w

  • @ranajameelanjum7978
    @ranajameelanjum7978 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم

  • @samichef886
    @samichef886 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @samichef886
    @samichef886 3 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ العظیم

  • @mirzamoon5233
    @mirzamoon5233 4 ปีที่แล้ว +11

    Masha Allah

  • @hafsasaddiqa506
    @hafsasaddiqa506 4 ปีที่แล้ว +7

    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @abdulwaheed-wo9jn
    @abdulwaheed-wo9jn 3 ปีที่แล้ว +5

    subhan Allah

  • @abdulrehmanmughal8039
    @abdulrehmanmughal8039 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashalla

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 3 ปีที่แล้ว +2

    جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @AbdulRahman-pu5ig
    @AbdulRahman-pu5ig 11 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ الحمد للہ اللہ پاک اپ کی صحت تندرستی عطا فرمائے آمین اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💕💕💕💕♥️♥️💕💕💕💕♥️💕💕

  • @samichef886
    @samichef886 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی حفاظت فرمائے

  • @ibrahimjarrar2941
    @ibrahimjarrar2941 3 ปีที่แล้ว +4

    Subhan Allah

  • @mohsinraza6993
    @mohsinraza6993 4 ปีที่แล้ว +7

    Sub han Allah

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 3 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ

  • @rajeshbala5661
    @rajeshbala5661 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah

  • @salmanramzan1864
    @salmanramzan1864 4 ปีที่แล้ว +6

    SubhanAllah

  • @khalidbajwa7442
    @khalidbajwa7442 3 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah

  • @bismahblogger9803
    @bismahblogger9803 4 ปีที่แล้ว +6

    MaashahAllah

  • @hafizaamna5375
    @hafizaamna5375 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ تبارک اللہ

  • @hammadvlogs4742
    @hammadvlogs4742 3 ปีที่แล้ว +2

    maahallah

  • @AbdulRaheem-v5w
    @AbdulRaheem-v5w 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ ساجد صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ہمیشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ان کی نعتیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Saab139
    @Saab139 ปีที่แล้ว

    Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah

  • @ourchildren7849
    @ourchildren7849 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰه

  • @shahbazrana5739
    @shahbazrana5739 4 ปีที่แล้ว +5

    mashallah qari

  • @punjabnanakanasahib2157
    @punjabnanakanasahib2157 4 ปีที่แล้ว +6

    Mashaallah

  • @mehboobmughal6498
    @mehboobmughal6498 3 ปีที่แล้ว +2

    mashaAllah

  • @Khalidaparveen-n4o
    @Khalidaparveen-n4o 7 หลายเดือนก่อน

    Subhan allah❤❤

  • @BILALAHMAD-yw2rt
    @BILALAHMAD-yw2rt 4 ปีที่แล้ว +6

    very nice

  • @PakPak-y4e
    @PakPak-y4e ปีที่แล้ว

    ❤❤

  • @AliShair-mh1xm
    @AliShair-mh1xm ปีที่แล้ว

    ❤️

  • @faysalhaider
    @faysalhaider ปีที่แล้ว

    mashallah

  • @bismahblogger9803
    @bismahblogger9803 4 ปีที่แล้ว +3

    ya kn mbadneeb log hai jinho ne dislike kia ha naat ko

    • @alzaitoonstudio8652
      @alzaitoonstudio8652 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/GOkk992G6jk/w-d-xo.html
      السلام علیکم
      امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے
      قاری انعام الٰہی عابد قاری بنیامین عابد صاحب کے بھانجے کا پر جوش بیان (پارٹ۔1)لازمی سنیں
      (پارٹ۔2)ان شاءاللہ بہت جلد اپلوڈ کیا جاے گا
      چینل کو سبسکرائب کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو دبائیں تا کہ آنے والی ہر ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
      لنک کو شئیر بھی کریں اور کومنٹ میں اپنی رائے دیں شکریہ

  • @Saab139
    @Saab139 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 1:20 1:21

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص احمد حسن ساجد اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @saifcdcenter8995
      @saifcdcenter8995  2 ปีที่แล้ว +1

      بیٹا جی اھلحدیث اپنی طرف سے کوئی تبدیلی نہیں کرتے اگر آپ کر لگتا ھے تو آئو بیتھ کر بات کار لو

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว

      @@saifcdcenter8995
      حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ کیوں حضرات، ایسا ہی ھے نا؟ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے برِصغیر کے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)

  • @MuhammadSaleem-ss7mw
    @MuhammadSaleem-ss7mw ปีที่แล้ว

    Karya ka number

  • @hafsasaddiqa506
    @hafsasaddiqa506 4 ปีที่แล้ว +7

    صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 3 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ

  • @quranosunnahofficial9507
    @quranosunnahofficial9507 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha allah

  • @gadgetinfo9957
    @gadgetinfo9957 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH

  • @choudarymohsin6254
    @choudarymohsin6254 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @awaisgujjar9000
    @awaisgujjar9000 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @shaeelehssan8848
    @shaeelehssan8848 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @asarulhaq9743
    @asarulhaq9743 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @saudbutt9855
    @saudbutt9855 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah