ایک ٹول پلازہ موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد کا ہے جہاں ٹول کے پیسے لیتے ہیں جبکہ دوسرا ٹول ایم ٹو کا ہے جہاں پر پرچی دیتے ہیں پھر لاہور یا پنڈی بھٹیاں یا جہاں آپ ایگزٹ کریں گے وہاں پیسے لیں گے
@@PakBusMediaab tak jo ap ne Faisal movers me travel kia Karachi se Rawalpindi, DG Khan, Vohwa, Kot adu, lahore In sab me apko kese front seat mili thi
@@shehryarahmad5759 اڈے پر جاکر بکنگ کروائی تھی۔۔۔۔۔اب یہ سفر پشاور سے کراچی تھا جبکہ میری رہائش کراچی کی ہے تو میں اسلام آباد یا لاہور یا ملتان اڈے پر جاکر تو سیٹ بک نہیں کروا سکتا تھا
Mashallah
khubsurat view deawoo wale speed nahi marte warna ache muqble dekhne ko milte anyway next dekhte hain kia hota hai
Nice video My sweat brother
❤ walekum salam Mashallah ❤
Walkum Asslam My sweat brother
Mashallah saim bhai
Camera ka result acha kare bhai jan
سر میں ویڈیو ایچ ڈی کوالٹی میں اپلوڈ کرتا ہوں آپ اپنی سیٹنگز چیک کریں اور ایچ ڈی میں ویڈیو دیکھیں
saim bhai ya 2 toll plaza q ha
ایک ٹول پلازہ موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد کا ہے جہاں ٹول کے پیسے لیتے ہیں جبکہ دوسرا ٹول ایم ٹو کا ہے جہاں پر پرچی دیتے ہیں پھر لاہور یا پنڈی بھٹیاں یا جہاں آپ ایگزٹ کریں گے وہاں پیسے لیں گے
Voice bohat slow hy, loud kren isy.
Sorry bhai Maine apni tarf loud bolny ki Koshish ki thi..next or loud bolo ga
Bhai dargai wale ki timing 10 P.M HAI❤
@@ShamsKhan-ib7gp جس دن میں نے سفر کرنا تھا اس میں کراچی سے صبح آٹھ بجے نکلا اور درگئی والا ٹائم ہم سے آگے تھا۔۔۔ہمیں وہ راستے میں ملا
@@PakBusMedia ACHA thanks for reply👍
@@ShamsKhan-ib7gp یہ ٹرپ عید کے فورا بعد تھا تو گاڑیوں کی کمی تھی گاڑی آکر فورا واپس جاتی تھی
@@PakBusMedia nice phir bhi AP ne Koshish ki shukria is k lie😍
@@PakBusMedia aur is trip ke bad kpk ka trip share karoge?
Ap Faisal Movers main travel kiyun nahi karte Ya Kainat Travels mein en ka Fare Daewoo se kam hai Albata Daewoo se zyada Saholiat mein en main hain ?
@@AnwaarAnees آگے کی سیٹ نہیں دیتے نہ کال پر اور نہ ان کی اپلیکیشن میں آگے کی سیٹ بک ہوتی ہے جبکہ ڈائیوو میں آگے کی سیٹ مل جاتی ہے اپلیکیشن سے
@@PakBusMediaab tak jo ap ne Faisal movers me travel kia Karachi se Rawalpindi, DG Khan, Vohwa, Kot adu, lahore
In sab me apko kese front seat mili thi
@@shehryarahmad5759 اڈے پر جاکر بکنگ کروائی تھی۔۔۔۔۔اب یہ سفر پشاور سے کراچی تھا جبکہ میری رہائش کراچی کی ہے تو میں اسلام آباد یا لاہور یا ملتان اڈے پر جاکر تو سیٹ بک نہیں کروا سکتا تھا