According to Time schedule Bus is 50 minutes late till Faisalabad as arrival time is 5:00PM. All road are cleared and no traffic jam to justify late time.
@@samiaadnan6240 پشاور جانے والی تمام بسیں سوائے ڈائیوو ایکسپریس کے لوکل سواریاں اٹھاتی ہے راستے میں ہوٹلز بھی معیاری نہیں ہوتے۔۔سہولیات کی تو بات نہ کریں ڈائیوو ایکسپریس بیسٹ ہے اگر ڈائیوو میں سفر نہ کرنا چاہیں تو پنڈی تک فیصل مورز یا کائنات میں سفر کرلیں اور پنڈی سے آگے آپ کو فیصل مورز کی دوسری بس مل جائے گی پشاور کے لیے کراچی سے پشاور جی ڈائریکٹ سروس میری معلومات کے مطابق فیصل مورز کی نہیں ہے
Faisal Movers is Far better than Daewoo Express even Kainat Travels & Waraich Express is Better Than This Fazul Bus Service sab se Zyada Fair bhi lete hain Na Hi zyada Saholiat or Time bhut zyada lete hain
جی سر میں مانتا ہوں اس بات کو مگر مجھے ایک یا دو نمبر سیٹ چاہئے تھی جو مجھے آن لائن اور کسی بس میں نہیں ملی اور نہ ہی کال پر مجھے یہ سیٹ مل رہی تھی۔۔۔۔ڈائیوو اب اپنی سروس کو بہتر کررہی ہے
@@RanaJi-ul2cb آپ نے سفر کیا ہے ؟ مجھے تو بہت مزا آیا سفر کرکے۔۔۔اسٹاف بہت تعاون کرنے والا تھا۔۔جب بھی پانی مانگا فورا پانی ملا۔۔۔واش رومز صاف ستھرے تھے اوورلوڈنگ نہیں کی۔۔۔
@@PakBusMediabad service is lie k boht hi old model buses or ticket price boht ziada ha or jahan tak overloading ki baat ha or bhi boht si buses hn jin me overloading nahi hoti Is lihaz se Faisal movers boht best service ha daewoo se
@@shehryarahmad5759 سب سے مین چیز ہے آگے کی سیٹ جہاں بیٹھ کر میں نے ویڈیو بنانی تھی۔۔۔وہ مجھے کسی بھی بس کمپنی میں کال پر نہیں مل۔رہی تھی۔۔سب کہہ رہے تھے کہ اڈے پر آجائیں تو میں کراچی میں بیٹھ کیسے پشاور یا راولپنڈی کے اڈے پر فرنٹ سیٹ بک کرواتا
❤ walekum assalam Mashallah ❤
Sheen express best service
Nice video My sweat brother
nice video ab tak busess to bohat mili but khas muqbla nahi howa ab next dekhte hai good work saim
Walkum Asslam My sweat brother
Adill Shah bs ✌️✌️✌️😎😎😎
According to Time schedule Bus is 50 minutes late till Faisalabad as arrival time is 5:00PM.
All road are cleared and no traffic jam to justify late time.
Pindi bhatian pa hame 15 minutes lag gye thy motorway waly video bana rahy thy.....
@@PakBusMedia
You are right, but video are basic this that mandatory during travel.
This can't be just by company to late arrival.
Manay Thursday ko Fawad movers main safer kia raat 10:00 bjy ko rawana huay or Subha 9:30 bjy phonch gaya thaay
Kaha se kaha tak?
گڈ
Which is the best bus for karcahi to peshawar with all the facilities
@@samiaadnan6240 پشاور جانے والی تمام بسیں سوائے ڈائیوو ایکسپریس کے لوکل سواریاں اٹھاتی ہے راستے میں ہوٹلز بھی معیاری نہیں ہوتے۔۔سہولیات کی تو بات نہ کریں
ڈائیوو ایکسپریس بیسٹ ہے اگر ڈائیوو میں سفر نہ کرنا چاہیں تو پنڈی تک فیصل مورز یا کائنات میں سفر کرلیں اور پنڈی سے آگے آپ کو فیصل مورز کی دوسری بس مل جائے گی پشاور کے لیے
کراچی سے پشاور جی ڈائریکٹ سروس میری معلومات کے مطابق فیصل مورز کی نہیں ہے
Assalamualaikum saim bhai ap ka village konsa hai?❤
وعلیکم السلام بھکر
Aap Meri bhabhi ki maghfirat k liyay Dua krwa dijay ga
ٹھیک
Slow Driver😢😮
Faisal Movers is Far better than Daewoo Express even Kainat Travels & Waraich Express is Better Than This Fazul Bus Service sab se Zyada Fair bhi lete hain Na Hi zyada Saholiat or Time bhut zyada lete hain
جی سر میں مانتا ہوں اس بات کو مگر مجھے ایک یا دو نمبر سیٹ چاہئے تھی جو مجھے آن لائن اور کسی بس میں نہیں ملی اور نہ ہی کال پر مجھے یہ سیٹ مل رہی تھی۔۔۔۔ڈائیوو اب اپنی سروس کو بہتر کررہی ہے
Very bad service Daewoo express
@@RanaJi-ul2cb آپ نے سفر کیا ہے ؟
مجھے تو بہت مزا آیا سفر کرکے۔۔۔اسٹاف بہت تعاون کرنے والا تھا۔۔جب بھی پانی مانگا فورا پانی ملا۔۔۔واش رومز صاف ستھرے تھے اوورلوڈنگ نہیں کی۔۔۔
@@PakBusMedia bhot slow jate he or buses b inki purani hoty he
@@PakBusMediabad service is lie k boht hi old model buses or ticket price boht ziada ha or jahan tak overloading ki baat ha or bhi boht si buses hn jin me overloading nahi hoti
Is lihaz se Faisal movers boht best service ha daewoo se