The Offir Of Great Singer Talat Mehmood For Waheed Murad | Shahid Nazir Ch

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 24

  • @shaguftayasmin7599
    @shaguftayasmin7599 15 วันที่ผ่านมา +6

    اپ نے اج پہلی بار وحیدمراد کی صحیح تعریف کی بہت شکریہ
    ایسی ہی اور خوبصورت یادیں شئیر کریں۔

  • @FarzanaKhan-f2x
    @FarzanaKhan-f2x 15 วันที่ผ่านมา +4

    Hmare favourite hero hr Kam men no. 1 the or AJ bhe maqbuloiat men sb se sage hen

  • @LiaquatAli-e6p
    @LiaquatAli-e6p 15 วันที่ผ่านมา +4

    Aaap great ho new infarmation dene ka shukriya . Waheed good adakaar they

  • @tariqtarar2379
    @tariqtarar2379 15 วันที่ผ่านมา +4

    محترم چوہدری شاہد نذیر صاحب اپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @imransaeed2073
    @imransaeed2073 15 วันที่ผ่านมา +5

    We ❤❤❤ waheed sir

  • @nazneenmalik3843
    @nazneenmalik3843 15 วันที่ผ่านมา +4

    No doubt...
    Zameen kha gai khoobru kaise kaise ...Thanks for telling us about Waheed Murad sahb😢

  • @ChroniclesofaRetiredSailor
    @ChroniclesofaRetiredSailor 15 วันที่ผ่านมา +2

    Very interesting and very informative video.

  • @mrafzal66
    @mrafzal66 14 วันที่ผ่านมา +3

    وحیدمراد الحب واطنب تھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @masoodrehman3755
    @masoodrehman3755 15 วันที่ผ่านมา +1

    Lovely 🌹 good information

  • @mazhariqbal3297
    @mazhariqbal3297 15 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen ❤

  • @khalidmehmood9820
    @khalidmehmood9820 7 วันที่ผ่านมา

    Waheed Murad a great actor

  • @Auc502
    @Auc502 10 วันที่ผ่านมา

    He was one of kind

  • @mriazmalik9338
    @mriazmalik9338 9 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤

  • @sheerinrajper6857
    @sheerinrajper6857 15 วันที่ผ่านมา +1

    👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

  • @shahidshah4653
    @shahidshah4653 11 วันที่ผ่านมา +3

    Did Tallat Mahmood ever mentioned Waheed Murad any where? It was Madam Zeba who encouraged him.

  • @ArifShaikh-e2r
    @ArifShaikh-e2r 11 วันที่ผ่านมา +1

    وحید مراد صاحب کے والد نثار مراد صاحب پاکستان میں انڈین فلموں کے ڈسٹریبیوٹر تھے اس وجہ سے انڈیا میں ان کا آنا جانا تھا بہت سے فنکار اور ڈائریکٹرز سے نثار مراد صاحب کے مراسم تھے ان میں یش چوپڑا کے بھائی بی آ ر چوپڑا بھی تھے
    اگر ان کے مراسم بی آر چوپڑہ سے ہوسکتے ہیں تو طلعت محمود کے ساتھ کیوں نہیں ہو سکتے

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 15 วันที่ผ่านมา

    Faek Informaion

    • @SkyBlue6365
      @SkyBlue6365 12 วันที่ผ่านมา +1

      Fake
      انگلش تو.درست کرلوِ

  • @ArifShaikh-e2r
    @ArifShaikh-e2r 11 วันที่ผ่านมา +1

    وحید مراد صاحب کی فلم بہاروں پھول برساؤ بھی در حقیقت ایک انڈیا کے ڈائریکٹر ایم صادق صاحب کی ہے جو انڈیا میں چودھویں کا چاند گرو دت اور وحیدہ رحمان والی
    مینا کماری اور اشوک کمار کی بہو بیگم
    مینا کماری کی نور جہاں
    اور تاج محل جیسی کلاسک فلموں کے ڈائریکٹر ایم صادق نے اپنی فلم انڈیا میں آ فر کی تو وحید مراد صاحب نے انڈیا جانے سے منع کیا تو ایم صادق صاحب وحید صاحب کو اتنا پسند کرتے تھے کہ ان کے ساتھ کام کرنے پاکستان آئے اور یہاں فلم بنائ
    فلم بہاروں پھول برساؤ جب 80 پرسنٹ بن گئی تو ایم صادق صاحب کا اچانک دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا پھر پاکستان کے مایہ ناز ڈائریکٹر حسن طارق صاحب نے جو 20 پرسنٹ فلم رہ گئی تھی وہ بنائی
    اس لئے بہت سے لوگ یہ جانتے ہیں کہ بہاروں پھول برساؤ حسن طارق کی فلم ہے مگر یہ سچ نہیں ہے یہ فلم انڈیا کے ڈائریکٹر ایم صادق کی فلم ہے فلم کی کاسٹ میں ہم ڈائریکٹر کے طور پر ایم صادق کا نام دیکھ سکتے ہیں
    اب بہت سے لوگوں کو اعتراض ہوگا کہ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا مگر ان لوگوں کے لئے افسوس یہ سو فیصد سچ ہے
    بہاروں پھول برساؤ کی شروع کی کاسٹ دیکھ لیں

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 15 วันที่ผ่านมา +1

    Ye Safeed Jhoot hi

  • @afafyaqoob8823
    @afafyaqoob8823 14 วันที่ผ่านมา +1

    وحید مراد اور طلعت محمود کی ہڈیاں بھی گل گئی ہونگی۔ اب ان باتوں کا کوئی فائدہ ہے؟ اور ہمارے سر پہ آج بھی انڈیا کا ٹیمپر کیوں سوارہے؟

    • @TaufeeqBinrafeeq
      @TaufeeqBinrafeeq 13 วันที่ผ่านมา +4

      Waheed saheb ki tareef se itni jalan k qabar ki haddeon tak ponch gaye .khofe khuda karo.