Waheed Murad Ne Jab Rani Begum Ko Thappar Mar Dia | Shahid Nazir Ch
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024
- Waheed Murad Ne Jab Rani Begum Ko Thappar Mar Dia | Shahid Nazir Ch
interesting stoey of two Pakistani legends actor.
وحید مراد نے اداکارہ رانی کو تھپڑ کیوں مارا ؟ سیٹ پر پھر کیا ہوا ؟
#inqalabivideos #waheedmurad #waheedmuradsongs
بہت ہی دلچسپ اور زبردست واقعہ❤❤❤
Lovely 🌹 information
اتنی حساسیت ہی تو وحید مراد کو لے ڈوبی 😭
Both Actors are great..... Great Anchor..... Allah unto ko JANAT me jaghaa atta firamnh..... Ameen..... From Lahore
Very nice
I agreed with shamahamood, waheed Murad was a sensitive, highly educated and self respected person
kahan say lawain aisa hero the great waheed murad
Great Waheed Murad love from Arizona State
وحید مراد کو سکرین پر دیکھ کر دل دھڑکنے لگتا ہے
Waheed / Rani jesa koi peda nahe Howa main buhat yad aor miss Karti hun❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aap ko bohat achi tarah andaza ho chuka hay k waheed murad k baghair aap 😊😊😊ka channel nahi chal Santa....
Rani or waheed murad ky or waqeat bhi share kare plz
very good vlog
Great Hero
Shahid Sb Maza Atta hai
ھر فلمی ویڈیو میں کوئی پاکستانی گانا دکھانے سے copy right کی وجہ سے معذرت کر لیتے ھیں جبکہ انڈین گانوں پر ایسی کوئی پابندی نہیں ۔ ہم اپنی پسند کا کوئی گانا داؤن لوڈ بھی نہیں کر سکتے آخر تمام پاکستانی گانوں یا فلموں کے copy rights کس کے پاس ھیں جبکہ وہ فلم میکرز موجود بھی نہیں ۔ ہم اپنے گانوں کو آزاد کب کریں گے ۔
Koi aisa peer ya bazurg jis ki nazar sy bimari thiek ho sakti ho........ Inky baray main janana chahta houn
Ronay lag parhay!! wrong,ronay lagay ya ronay lag gaey correct
محترم یہ اتنی ہمدردی وحید مراد سے؟ کہ خود ساختہ و من گھڑت قصوں کی سیریز ہی بنا ڈالی، کیا آ پکے پاس کوئی ثبوت بھی ہے؟ ظاہر ہے نہیں کیونکہ دونوں ہی اس دنیا میں نہیں، آ پ کو اس طرز کا ذریعہ معاش اختیار کر نے سے احتراز کرنا چاہیے۔
کیا خوب دلیل دی ہے اس جاہل نے ۔جو سنتے نہیں دیکھتے نہیں اور اعتراض کرتے ہیں۔اپ کا تعلق اسی قبیلہ سے ہے۔اصلاح فرمائیں بھائی اپ ی۔اپ کا ہی فائدہ ہے۔اندر وڈیو میں ریفرنس ،دلیل دی ہے۔