آپ نے ہمیشہ کی طرح مختصر ویڈیو میں انتہائی اہم معلومات پہنچائی بہت شکریہ مگر میں یہ سب سننے کے بعد سوچ رہا تھا کہ یہ پیاز نہیں زہر کا گولہ تیار ہوگا مگر کیا کریں اور کوئی حل نہیں
سلام ۔۔سر آپ نے جو فرٹیلائزرز اور فنجائی پیکجز بتایا ہے ، تو کیا اسی پلین کو لہسن میں بھی ٹرائی کر سکتے ہیں اچھی پیداوار لینے کے لیے ۔ اگر چینج کرنا ہے تو مہربانی فرما کر بتا دیں ۔۔
Make PAKISTAN number 1 in AGRICULTURE and HORTICULTURE industries VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS and ANIMALS and FISH INDUSTRIES 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
السلام علیکم بھائی میں نے 6 دسمبر کو نصر پوری پیاز شفٹ کیا تھا، اس کے بعد 20 دن پر پانی اور 30 کلو یوریا ڈالی۔ اس کے چھ دن بعد بارش ہوگئی اور آج رات دوبارہ بارش ہوئی۔ وتر نہیں آیا، اور پیاز رکا ہوا ہے۔ ایسے میں کیا کروں۔۔۔؟
Allah Pak hm SB kly asaniyan bhtry barkatn slamti raht sukn ata farmaen Ameen 💕
nice information share thanks
Good informative video
آپ نے ہمیشہ کی طرح مختصر ویڈیو میں انتہائی اہم معلومات پہنچائی بہت شکریہ
مگر میں یہ سب سننے کے بعد سوچ رہا تھا کہ یہ پیاز نہیں زہر کا گولہ تیار ہوگا مگر کیا کریں اور کوئی حل نہیں
بھائی جان ایک video شملہ مرچ پر بنا دے شکریہ
Sir Tamatar par Video Banao A to Z please
Love from Nawabshah Sindh
Nice info
Please advise about Swat 1 onion
سلام ۔۔سر آپ نے جو فرٹیلائزرز اور فنجائی پیکجز بتایا ہے ، تو کیا اسی پلین کو لہسن میں بھی ٹرائی کر سکتے ہیں اچھی پیداوار لینے کے لیے ۔ اگر چینج کرنا ہے تو مہربانی فرما کر بتا دیں ۔۔
Sir bed ki width mein kitna pyaj lagae ha
❤❤❤❤❤❤
Seed Kon sa hy Sir
Transplant si agli pani per 4 kg salphur dal din to kaisa rahi ga
Bai 10 janvry tk matar ki kon vraity kashat kr saktay in gujranwala
Merch kb tk lagane chahea
LOCAL and TROPICAL and INTERNATIONAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales
Agriculture in malaysia details information
بائی مئی سندھ گھوٹگی ضلح سی ھون میری زمین ساریالی ھی آور سخت ھی تو ان م پیاس لگائو❤❤
Make PAKISTAN number 1 in AGRICULTURE and HORTICULTURE industries VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS and ANIMALS and FISH INDUSTRIES 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Hamay nahi chahiyae chemical sy brphoor khaad wala pyaz
❤❤❤❤
Malaysia Info Tv TH-cam Channel per apko Malaysia ke details job information milengi
Apke bnde reply nh krte seed Lena tha
بائی مئی سندھ گھوٹگی ضلح سی ھون میری زمین ساریالی ھی آور سخت ھی تو ان م پیاس لگائو
قزیلوفوپ زہر پیاز کیلۓ دیا جنگلی جٸ ختم کرنے کیلۓ پیاز کو نقصان تو نہیں پہنچاۓ گا آپ اپنے ویور کو جواب نہیں دیتے ہے کیا وجہ ہے
Jo mrzi kren reply impossible
Ap ny jugar lgaya kah akhre 2 3 fikry Jo ap ny likhy hyn as se javab ml jay ga 😅
Release Imran Khan

صبر
❤❤❤❤
❤❤❤❤