میرے پیارے بھائی مجھے زمین کا تجربہ بالکل بھی نہیں ہے ہاں گملے میں لگانے کے لیے میں پچھلے تین چار سال سے لگاتا ہوں ۔اس لیے کہ میرا ذاتی تجربہ ہے وہ میں شیئر کر چکا ہوں
السلام علیکم بہت شکریہ اپ کی شیئرنگ کا دراصل میں پچھلے پانچ سال سے اسی طرح ٹریٹ کر رہا ہوں اور بہت اچھا رزلٹ مل رہا ہے میرے پوٹ کی گہرائی زیادہ سے زیادہ چار انچ ہو گئی اس کے باوجود بہت اچھی ہارویسٹنگ کرنے کو مل جاتی ہے زمین میں لگایا ہوے لہسن کا طریقہ کار کچھ اور ہوتا ہے اس کے ساتھ ٹریٹمنٹ کچھ اور کرنا ہوتا ہے بہرحال اپ نے جو فرمایا وہ سچ ہے میں نے اپنا ذاتی تجربہ شیئر کیا ہے۔ اور ویڈیو دوبارہ سنیے گا میں نے کہا تھا کہ یہ اپ کے پاس اپشن ہے اوپر والی پتیاں کاٹنا چاہیں کاٹ لیں نہیں کاٹنا چاہتے مت کاٹیں میری دی گئی انفارمیشن رونگ نہیں ہوتی کیونکہ میں اس کو امانت سمجھتا ہوں
زبردست معلومات دی! واقعی مددگار ویڈیو ہے
Thank you
"مزید ایسی ویڈیوز بناتے رہیں، بہت پسند آئی
Thank you for visiting
آپ کی ویڈیوز دیکھ کر باغبانی کا شوق مزید بڑھ گیا ہے
Wonderful
mashalla bhut achi information ha
@@htv-n9t thanks 🙏
Boht he amazing video hai..❤
@@vickybabo8966 thanks
bht khubsurat awaz lag rhi koil ki
@@MuhammadZubair-s8k thanks dear friend
@@MuhammadZubair-s8k have a good day ❤️
واہ! اتنی تفصیل سے معلومات کہیں اور نہیں ملتی
Thank goodness
Which fertilizer your putting
Gud info bhai thnx
Thanks
Very clear and relevant information
Thank you
very usefull information about garlic
@@LovelyWorld228 thanks
Zabardast information ❤
@allseasongardening56 thanks dear friend
Main nay Koshish ki thi laganay ki but success nahi mili. Ab dobara try karoga
Ji bilkul
ہمیشہ کی طرح اپ کی یہ ویڈیو بھی بہت اچھی ہے
@@ChSab-c8n اپ کا دل سے شکریہ
sir garlic ko pani ktna dena chahiya aur kab dena chahye
Bata Chuka hon
sir december mn garlic lga sakten han
Yes
Thank you for this detailed Video
@@ArainBrand-y7g thanks 👍👍👍
Nice Information
Thank you for watching! 🙏
Asslamoalaikom
I will try ❤❤
Jazakallah Khair! May Allah bless your efforts! 🙏
Uk weather very cold rain most days garlic very tiny not big leaves like yours any solution will be appreciated thanks
اپ ٹنل کا یوز کر سکتے ہیں
Bahut achci jankari di apne
@@Magical.Bobby09 thanks
Very nice information 👍 lk
@@naazgardenandvlog thanks 👍👍👍
Gajab
@@ItsMe-z9f thanks
Beautiful sharing 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks for visiting
video ke start men itni khubsurat koil ke awaz real ya fake
Thank you
Mashallah nice video
Thank
good information
Thank you for watching! 🙏
very usefull information ha but sir garlic ab bi hum lagaa sekty hin
Thank you
Result ki video?
Sir what is the benefit of raakh I mean aag ka raakh
لکڑیوں کی راکھ میں پوٹاشیم ہوتا ہے جو کہ پودے کے لیے بہت ضروری چیز ہے اور مٹی سے فنگس بھی ختم ہوتی ہے
very useful information
@@PakistaniRupees-i8h thanks
Very informative
Thank you for watching! 🙏
Bahut achchi jankari
@@neelamchawla4379 thanks dear friend
very good
@@gamaasab thanks
jzakalla
Thank you
Nice 👍👍👍👍👍👍👍👍 video
@@NaadwithHusnain thanks 🙏
Dap mai potassium ki mikdar b bohat zyada hoti hai? Wah hmai tou pta e nhi tha. Bohat zbtdast
@@hameedkhan698 اللہ کا شکر ہے اپ کو معلوم ہو چکا ہے
Good information sir
@@noorkanazariya thanks dear
Thanks for this
You're welcome! Glad you found it helpful
❤❤❤❤
Thank you
Jazzakal Allah
@@javariazahid8502 thanks dear friend
Sir mere plant bahut chote chote hai nursery se liye hai. Plant ke leaf upar ko mur rehe hai.
کس چیز کے پلانٹ ہیں
جو اپ ذکر کر رہے ہیں جن کے پتے مڑ رہے ہیں
great sharing
@@ZarahKhan-p3s thanks dear
Very nice
Thanks for watching!
کیا پیاز کو بھی اوپر سے کٹ کرنا ہے؟
پیاز اڑھائی سے تین ماہ میں تیار ہو جاتا ہے جبکہ لہسن تقریبا چار مہینے میں تیار ہوتا ہے اس لیے پیاز کے اوپر والی پتیوں کو مت کٹ کریں
Thank you
You're welcome!
very very good
Very good
bhut achi information ha😖😞😞😫
Thank you
thank so much
You are most welcome
Zabardast
@@SameeraChughtaisBackyardGarden thanks dear friend
Hmara apna lehsn hota ha life main kbhi market sy lehsn ni lia
Mashallah mashallah bohat achi baat ha
775 like done ✅
❤❤
Thank you
❤❤❤
Thank you
❤❤❤❤❤😂🎉
Thank you for visiting
Itni DAP zyda h 2 dany hi kfi thy bhai jan🎉
بالکل اپ اپنی سچویشن کو مدنظر رکھتے ہوئے سچ کہہ رہے ہیں
سرمیں 1/2 ایکر لگاتا ھو ھر سال لیکن نیچے موٹا نہیں ھوتا کوی ھل ہیی بتا دیں
میرے پیارے بھائی مجھے زمین کا تجربہ بالکل بھی نہیں ہے ہاں گملے میں لگانے کے لیے میں پچھلے تین چار سال سے لگاتا ہوں ۔اس لیے کہ میرا ذاتی تجربہ ہے وہ میں شیئر کر چکا ہوں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌱🌱🌴
Thank
Maine 5 mahine ho gaye hain lahsun ugaya hai
اگر اپ نے پانچ مہینے پہلے لہسن لگایا ہوا ہے تو وہ تو موسم نہیں تھا اپ کس ایریے سے تعلق رکھتے ہیں
No sir I am farmer Jo ap kehte pate Kate ye ghalt he q k sarduo me pani nhe dete to khorak pato ke zarye lete he awr koy b spry kro to wo ....
السلام علیکم بہت شکریہ اپ کی شیئرنگ کا
دراصل میں پچھلے پانچ سال سے اسی طرح ٹریٹ کر رہا ہوں اور بہت اچھا رزلٹ مل رہا ہے میرے پوٹ کی گہرائی زیادہ سے زیادہ چار انچ ہو گئی اس کے باوجود بہت اچھی ہارویسٹنگ کرنے کو مل جاتی ہے
زمین میں لگایا ہوے لہسن کا طریقہ کار کچھ اور ہوتا ہے اس کے ساتھ ٹریٹمنٹ کچھ اور کرنا ہوتا ہے
بہرحال اپ نے جو فرمایا وہ سچ ہے میں نے اپنا ذاتی تجربہ شیئر کیا ہے۔
اور ویڈیو دوبارہ سنیے گا میں نے کہا تھا کہ یہ اپ کے پاس اپشن ہے اوپر والی پتیاں کاٹنا چاہیں کاٹ لیں نہیں کاٹنا چاہتے مت کاٹیں
میری دی گئی انفارمیشن رونگ نہیں ہوتی کیونکہ میں اس کو امانت سمجھتا ہوں
Thank you for visiting
Thank you
Thank you for visiting
Bhai AP ko Koch pta nahi
بھائی کچھ نہ پتہ ہونا ہی تو اصل پتہ ہے۔
It's not good
Yes of course it's not good
Baqwas
Aapane sach farmaya ha
Boht he amazing video hai..❤
Thank you for visiting
mashalla bhut achi information ha
Thank you
Thank you for this detailed Video
Glad it was helpful!
Result ki video?
mashalla bhut achi information ha
Thank you