اعجاز رحمانی نعت رسول صلى الله عليه وسلم

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 11

  • @abdulfattahmahar
    @abdulfattahmahar 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک اعجاز الرحمانی صاحب کو جنت اعلی درجات عطا فرمائے آمین

  • @molanabiazqureshi9360
    @molanabiazqureshi9360 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @abdulrehmantariq7367
    @abdulrehmantariq7367 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ اعجاز رحمانی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دی

  • @WazirChanna-b6o
    @WazirChanna-b6o หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کي بخشش فرمائے آمین

  • @choranginama6119
    @choranginama6119 ปีที่แล้ว +1

    اعجاز رحمانیؒ نعت رسول مقبول صلى الله عليه وسلم
    ناداروں کو علم کے موتی آقا نے انمول دیے
    بابِ جہالت بند کیا اور ذہنوں‌کے در کھول دیے
    انگاروں کو پھول بنایا ذرّوں کو خورشید کیا
    جن ہونٹوں میں زہر بھرا تھا ان کو میٹھے بول دیے
    میرے آقا آپ نے ان کو درس دیا ہے محنت کا
    دنیا کے لوگوں نے جن کے ہاتھوں میں کشکول دیے
    آپ سے بڑھ کر انسانوں کا اور کوئی ہمدرد نہیں
    سنگ زنوں کو سنگ کے بدلے پیار کے موتی تول دیے
    مدحت کا ٹوٹا نہ تسلسل گنبد سبز کے سائے میں
    ساتھ زباں نے چھوڑ دیا تو آنکھ نے موتی رول دیے
    یاد مدینہ جب بھی آئی ہم جیسے مجبوروں کو
    طائر جسم و جاں نے ہمارے اُڑنے کو پر تول دیے
    بے كيفى كے موسم ميں اك كيف سِوا اعجاز ملا
    نغمہءِ نعتِ سرورِ ديں نے رنگ فضا ميں گھول دیے
    پچھتر سال کی عمر میں بھی استاد محترم اعجاز رحمانی مرحوم کا ترنم اور آہنگ جوان تھا۔
    th-cam.com/video/l34tc1W6VRs/w-d-xo.html

  • @mohammadifrahim
    @mohammadifrahim 11 หลายเดือนก่อน

    Mashallah....

  • @akhzarnazir
    @akhzarnazir 2 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah

  • @mamuk2
    @mamuk2 ปีที่แล้ว

    ❤🌹

  • @nawaz6700
    @nawaz6700 2 ปีที่แล้ว

    what was the date of this interview? JazakaAllah for great work.