السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے جزاکم اللہ خیر th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
اللہ ماشاء اللہ قربان جاؤں لڑکے کی ہیمت پر جرت پر لڑکے نے اتنی ہمت اور جرات دکھاتے ہوئے درود پڑھا نبی پر سلام پڑھا نبی پر نعت پڑھی نبی کی نعرے تکبیر اللہ اکبر نعرے تکبیر اللہ اکبر نعرے رسالت یارسول اللہ یارسول اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
moulvi sahb darood pak sai ni manah kia yai jo ya jo thought process hai isky pechy jesy kai Allah ka nabi SAW mery pass be hain ap kai sath be hain jis tarah Allah hur jaga par hai iski waja sai yai kehty hain avoid karny sai warna darood ibrahim parta to mai daikhta kon rokta
تم بریلویوں کو مسنون درود پڑھتے ہوئے موت کیوں پڑتی ہے؟ اپنی مرضی کرتے ہو جو آقا علیہ السلام نے سکھایا وہ پڑھو۔ نبی کی سنت کے الٹ چلتے ہو اور پھر خود کو اہلسنت سمجھتے ہو!
@@khubaibakbar7650 tumhen masla daroord Shareef se Nahih hay ya rasoollah Allah kehny se hay,namaz men sunt chor kr frz prhne walon ko keya pta msnoon tariqa keya hay
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے جزاکم اللہ خیر th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر Allah tala itnay bray ibadat guzaar frishtay ko shetaan bna deta ha Phr teri kia oqat ha ahal e khabees or deobandi Allah tala ki gairat brdasht hi ni krti apnay nabi ki toheen or gustakhi Tum ava e Jannat ke khawab dekhtay rhtay ho Shetaan ne shirk to ni tha kia
@@milligoggo6889 او چھچھورے کلمے میں تو حید کے بعد رسالت کا ذکر ہے اور جو نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے اختیار کی نفی کرے وہ منافق ہے توحید کے بارے تم ہمارے امام احمد رضا کے فتاویٰ رضویہ کو پڑھ لو تمہارے پائنچہ چک مولویوں سے زیادہ اچھی توحید بیان کرتے ہیں الحمدللہ
پھر یہی لوگ اپنی صفا ئیاں دیتے ہیں کہ ہمیں درود و سلام سے کوئی مسئلہ نہیں ہم تو عاشق رسول ہیں. انکی صلوۃ و سلام سے عداوت سب کے سامنے ہے. مسلک اعلیٰ حضرت ذندہ باد
قدر نبی دا اے کی جانن دنیا دار کمینے قدر نبی دا جانن والے سو گئے وچ مدینے قدر نبی دا معلم ہویا بھایاں مصر گیا نوں قدر نبی دا معلم ہوسی قبراں وچ پیاں نوں
Jahiloun ka comments ki Barmaaar hea. Darood wo paro Jo Aqaa e do jahaan ny sikhaya MADE IN PAKISTAN DAROOD paro gy tou chup kerwana asal ishqe RASOOL SAW hy yaaani wo Darood paro jiska hadith mean zikar hy, our jahil bool rHy hean darood nahi parnay dia tum loog saari Zindgi JAHIL HI REHNA
Aray manhoos khuda koon darood padta hai. Woh b hz ibraheem b darood hazoor padta hai tou ess liyay naheen padta hai ki Nabi saw hayatan Nabi Ayan hota hai itna buguz yahoode🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر jb hazrat Adam A.S Ki toobah jb qabool Hui thi tu Adam A.S NY kn sa darood PRA th os time tu darood e Ibrahim ni PRA jata th mry bahi pehly ap b koch PR lo phr bt krna
@@azaanali1860 tmhari trbeyat he ghtiya qisam ki ha mjy sirf itna btao ye pta ha k aik hadees ha jis men wazia ha k deen men koi bhi new cheez shamil krny ko bidat kehty hen or sath ye bhi k hr bidat gumrahi ha or jhnm ki trf ly jany wali ha
Achy ghrany or nek logo ky bachen aisy lehjy men bt nai krty hen punjabi ki misal ha apy jma hen tu bhi kisi hath nai lya agy smjh wnj mera veer thora munh smbhal ky bola kr teri koi bt bhi suny khali shapir ki trah ur nai koi ilmi daleel ha to bt kr aisy bkwas kr k apny gunah na brha
@@hassanmoawia2534 sahih har bidt gumrahi hay to mobile kiun pkr rakha hay?hr bidt gumrahi hay to masjidion men speekr kiun lga rakhy hayn har bidt gumrahi hay ghron men a.c washroom kiun bna rakhy hayn hr bidt gumrahi hay to apka Ana keya hua?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے جزاکم اللہ خیر th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ علیہ والہ و سلم تاجدار ختم نبوت زنده باد زنده باد قبلہ امیر المجاہدین فنا في خاتم النبيين مجدد دوراں حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ زندہ باد زنده
❤میرے آقا ﷺ کی عظمت پہ لاکھوں سلام آپ ﷺ کے حسن سیرت پہ لاکھوں سلام❤ ❤آپ ﷺ کے ہی وسیلے سے دنیا بنی آپ ﷺ کی بادشاہت پہ لاکھوں سلام❤ ❤اپنی امت کی بخشش کو روتے رہے آپ ﷺ کی اس شفاعت پہ لاکھوں سلام❤ ❤جو فدا ہیں سبھی آپ ﷺ کی ذات پر ان غلاموں کی چاہت پہ لاکھوں سلام❤ ❤جو ہے امت بنی آپ ﷺ کی ذات کی ایسی امت کی قسمت پہ لاکھوں سلام❤ ❤آپ ﷺ کے نام سے ہی سلامت ہیں ہم آپ ﷺ کی خاص نسبت پہ لاکھوں سلام❤ ❤جس کو کافر بھی تسلیم کرتے تھے حق اس صداقت امانت پہ لاکھوں سلام❤
ماشاءاللہ بڑا حوصلہ چاہیے ہوتا ہے منکروں کے درمیان ایسا کرنے کیلئے۔ اسی لیئے تو آج تک جتنے بھی غازی ہوئے ہیں ماشااللہ سنیوں میں سے ہوئے ہیں جتنے بھی عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں وہ سنی بریلوی ہی ہیں ۔لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
ماشاء اللہُ جی سبحان اللہُ بیٹا جی اللہُ تعالٰی آپ کو دین اور دولت کی دنیا سے مالا مال کرے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے دنیا جہان کی خوشیاں نصیب فرمائے اور فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
@@awaiskhalidbutt5206 کیوں لوگوں کو گمراہ کر رھے ھو کون سی حدیث جو کہ تم اپنے فرقے کی کتابوں اور اپنے آباو اجداد سے سنتے آے ھو۔ میں یہ سمجھتا ھوں کہ الھم صل الہ محمد و ال محمد ھی ٹھیک ھے مگر میں کسی دوسرے کے درود پے کوئئ شک نہیں۔
Yahi Bat ha jo Meray Nabi pak S.A.W ka nai ho sakta . Wo hamara kia ho ga . Bus ya log hain k SUBHANALLAH khany ki tofeeq bi nai ha kisi ko. HUMARY NABI ZINDA HAIN OR ZINDA THY OR HAMESHA SAY RAHY GY.YA RASOOL ALLAH TERY CHANY WALO KI KHER.
🍁محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐 🍁وہﷺ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے💐 🥀خدا جس کے سینے پہ قرآں اتارے💖 🥀مدثرﷺ کہے اور مزملﷺ پکارے💖 🥀وہﷺ نورِ خدا دو جہاں کے ُاجالے💖 🥀محمد ہمارے بڑی شان والےﷺ💖 🍂جب آئے زمیں پر محمدﷺ ہمارے💐 🍂فلک نے زمیں پر بچھائے ستارے💐 🍂اٹھے سر زمینِ عرب سے یہ نعرے💐 🍂محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐 🥀نواسے جو روئے تو روئے ممحمدﷺ💖 🥀وہ جب تک نہ سوئے نہ سوئے محمدﷺ💖 🥀دو آنکھیں نبیﷺ کی تھی دونوں نواسے💖 🥀محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💖 🍂نواسہ مزارے محمدﷺ پہ آیا💐 🍂کہا پیارے ناناﷺ یہ وعدہ ہے میرا💐 🍂ہے اسلام اب کربلا کے حوالے💐 🍂محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐 🥀صدا آئی قبرِ محمدﷺ سے بیٹا💖 🥀دعا گو ہیں ناناﷺ، علی اور زہرا💖 🥀چلے غازی عباس پرچم سنبھالے💖 🥀محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💖 🍂وہ عاشور کا دن محمدﷺ کا کنبہ💐 🍂جو مقتل میں دین کو لہو دے رہا تھا💐 🍂یہ کہہ کہہ کے سینوں پہ کھائے ہیں بھالے💐 🍂محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐 🥀ریحان و علی جی عزادارِ سرور💖 🥀غلامانِ حیدر غلامِ پیمبرﷺ💖 🥀صدا اس صدا سے زمانہ ملا لے💖 🥀محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💖 ❤❤❤❤
اللہ تعالی نبی صلی اللہ علیہ وآلہہ وسلم کی نعت لحن ۔سخن۔ محنت اور ادب و آداب کے ساتھ پڑھنے کی سعادت اور نعت خوانی کی مکمل تربیت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🌸🌻🌼🌷💖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے جزاکم اللہ خیر th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
اہل خبیث نجدی غیر مقلدین کس کس کو روکے گئے ایک وقت آے گا انکی مساجد میں بھی پڑھیں گئے حق حق ھے وہابڑے نجدی لعنتی ھیں درود سلام سے تکلیف ھوتی ھے ان حرامیوں کو
@@azaanali1860 jb aap k stage py ahle hadis ny taqreer ki to usy dhakky diy gay thy. Ye zarf ha ahle hadis ka, so sharam sy doob mro. Ikhlaaq haqq hony ki gwahi dety hain
🌹🍃 جزاك الله خيرا ....صدا خوش رہو سلامت رہیں آپ....مولا عز و جل پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہم سبھی کے صغیر ہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرماے اور روز حشر ہم سبھی کو اپنی حبیب پاک صلى الله عليه و سلم کی شفاعت عطا فرماے .آمین آمین آمین .....** 🌹🌹🍃🌹🌹🍃🌹🌹🍃🌹🌹🍃
سنور جائے گی سب کی عاقبت، سب کا بھلا ہو گا قیامت میں محمدﷺ مصطفیٰﷺ کا آسرا ہو گا عدالت سے نبیﷺ کی جس کو پروانہ عطا ہو گا وہی بس مُستَحقِ رحمتِ ربُّ العُلیٰﷻ ہو گا پکاریں گے شَفِیعُ المُذنَبِیںﷺ کو سب قیامت میں وہاں پر سب کا نعرہ یا محمدﷺ مصطفیٰﷺ ہو گا ہماری خاک کے زرے بھی پہنچیں گے وہاں اُڑ کر مدینے کی طلب ہو گی، مدینہ مدّعا ہو گا نبیﷺ کا در ہے اور اَقصائے عالَم کی جبیں سائی یہ منظر چشمِ قدرت سے خداﷻ خود دیکھتا ہو گا جو اُنﷺ کے آستانِ پاک پر سَر اپنا خَم کر دے وہ قسمت کا دَھنی ہو گا، سکندر وقت کا ہو گا ابھی ذوقِ جُنوں، سوزِ دُروں، بخشا ہے حضرتﷺ نے نصیر اُنﷺ کی محبت میں نہ جانے اور کیا کیا ہو گا
نعت لکھنا پڑھنا سنت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہے اور نعت سننا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ۔جنہوں نے حضرت حسان رضی اللّٰہ عنہ کے لیے منبر سجوایا پھر اپنی تعریف سن کر جناب حسان رضی اللہ عنہ کو اپنی مبارک چادر سے نوازا
@@adeelahmad4000تمہارے والی نہیں پڑھتے جس میں تمہارے مولویوں کے مطابق حضور کا خیال آ جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے اور گدھے کا خیال آ نے سے قائم ہوتی ہے۔ہم نماز قائم کرتے ہیں حضور کے چہرا پاک کے تصور سے
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں
اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں
ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں
اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں
تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
جزاکم اللہ خیر
th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
محمدﷺ محمدﷺ
labaik labaik labaik
Kcjcjv7jdhddjh
Ya Nabi Salaam o Alyqa Sallalahoalyhiwasalam
ہمیں ایسے ہی علماء چاہیئں جن کا ظرف اتنا بڑا ہو. اللہ نبی کریم کے صدقے انہیں خوش رکھے.
یا رسول اللہﷺ کے نعرہ سے ہم کو پیار ہے
جس نے یہ نعرہ لگایا اس کا بیڑہ پار ہے۔
لبیک یا رسول اللہﷺ
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے عالم بھی اچھے ہیں وہابی زنداباد
Labbaik Ya RasoolAllah(S.a.w)♥️🥰
کمال است
اللہ ماشاء اللہ قربان جاؤں لڑکے کی ہیمت پر جرت پر لڑکے نے اتنی ہمت اور جرات دکھاتے ہوئے درود پڑھا نبی پر سلام پڑھا نبی پر نعت پڑھی نبی کی نعرے تکبیر اللہ اکبر نعرے تکبیر اللہ اکبر نعرے رسالت یارسول اللہ یارسول اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
وہابیوں کی بجا دی جوان نے
Masha Allah Allah Ho Akbar
لبیک یارسول اللہ انہوں اجازت نہیں دی۔ اللہ پاک خود پڑھاتا ھے۔ اپنے محبوب پہ درود ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
moulvi sahb darood pak sai ni manah kia yai jo ya jo thought process hai isky pechy jesy kai Allah ka nabi SAW mery pass be hain ap kai sath be hain jis tarah Allah hur jaga par hai
iski waja sai yai kehty hain avoid karny sai
warna darood ibrahim parta to mai daikhta kon rokta
تم بریلویوں کو مسنون درود پڑھتے ہوئے موت کیوں پڑتی ہے؟
اپنی مرضی کرتے ہو جو آقا علیہ السلام نے سکھایا وہ پڑھو۔ نبی کی سنت کے الٹ چلتے ہو اور پھر خود کو اہلسنت سمجھتے ہو!
@@khubaibakbar7650 tuhe kia pata tum kabi is darood ki lazat sy mi guzary ho... Hum jany ALLAH JANY OR HAMRY PAYERYE NABI HAZRAT MUHAMMAD ﷺ jany ❤️
@@khubaibakbar7650 tumhen masla daroord Shareef se Nahih hay ya rasoollah Allah kehny se hay,namaz men sunt chor kr frz prhne walon ko keya pta msnoon tariqa keya hay
@@sunnithoughts5070 غیر متعلقہ بات کرنے کا مقصد صرف بحث کو بڑھانا اور بلا وجہ الجھنا ہوتا ہے۔ اگر دلیل ہے تو پیش کرو اور اگر نہیں ہے تو لمحہ فکریہ ہے
یارسواللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے نعرے سے جس کو پیار ہے
جس نے بھی یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نعرے لگا یا اسکا بیڑا پار ہے پار ہے
شاباش جی او پترہ تیری جرآت نوں سلام
جرآت کی بھی پہچان نہیں
@@openinfotv6670 تو تم بتاؤ جرات کیا ہے؟
بیشک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں
اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں
ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں
اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں
تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
جزاکم اللہ خیر
th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
@@openinfotv6670 plz subscribe my channel plz
❤️انہیں جانا انہیں مانا رکھا نہ غیر سے کام ❤️❤️ للّٰہ الحمد میں دنیا سے مسلماں گیا ❤️
Maslake Aala Hazrat Zindabad
جلنے والے یوں ھی جلتے رھیں گے اور ھم یوں ھی درود و سلام پڑھتے رھیں گے... انشاءاللہ
Darood wo hai jo namaz mein parthy hain
Inshallah jalty rahy h ta qyamat inshallah
Bidhat par chalny walo say jala nhe jata unki hidayat k liay dua ki jati hai jis amal par muhammad s.a.w ki mohr na ho wo amal zaya he zaya hai
سلامت رہو بیٹا آپ کو دو جہان کے سلطان الانبیاء کی زیارت نصیب ہو
Aameen
آمین ثم آمین
Ameen
Ameen
Aameen
رہے گا یونہی ان کا چرچا رہے گا
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر نویں آ ئی ایں؟تم کون ہوتی ہو مسلمانوں کو مشرک بنانے والی؟
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر حضور اکرم کے ذکر کا چرچا کرنا تعصب ہے تو ہاں ہم متعصب ہیں۔کلمہ پڑھنا آ تا نہیں اور سالی فتویٰ دے رہی ہے
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر Allah tala itnay bray ibadat guzaar frishtay ko shetaan bna deta ha
Phr teri kia oqat ha ahal e khabees or deobandi
Allah tala ki gairat brdasht hi ni krti apnay nabi ki toheen or gustakhi
Tum ava e Jannat ke khawab dekhtay rhtay ho
Shetaan ne shirk to ni tha kia
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر tumhari bunyaad khaa se shruu hoti ha
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر 1400 saal se jo aqeeda chalta arha ha wo haq ha sach ha
Taaj dar e khatam e nbuwat zindabaad
حق اپنے آپ منوا لیتا ہے یہ آہستہ آہستہ مانگے لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Ops
Haq ye ha kya sub bidat ha
Tme pata he jaha toheed ki bat hue thi waha tm logo ke peero ko bat hazam nai thi hue
Hum ne to kabi b naat ka nai bola ke na parho hum ye kehtain hain ke shitk or biddat na howee
@@milligoggo6889 او چھچھورے کلمے میں تو حید کے بعد رسالت کا ذکر ہے اور جو نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے اختیار کی نفی کرے وہ منافق ہے توحید کے بارے تم ہمارے امام احمد رضا کے فتاویٰ رضویہ کو پڑھ لو تمہارے پائنچہ چک مولویوں سے زیادہ اچھی توحید بیان کرتے ہیں الحمدللہ
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد❤️✊
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد❤️✊
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد❤️✊
پھر یہی لوگ اپنی صفا ئیاں دیتے ہیں کہ ہمیں درود و سلام سے کوئی مسئلہ نہیں ہم تو عاشق رسول ہیں. انکی صلوۃ و سلام سے عداوت سب کے سامنے ہے. مسلک اعلیٰ حضرت ذندہ باد
قدر نبی دا اے کی جانن دنیا دار کمینے
قدر نبی دا جانن والے سو گئے وچ مدینے
قدر نبی دا معلم ہویا بھایاں مصر گیا نوں
قدر نبی دا معلم ہوسی قبراں وچ پیاں نوں
Jahiloun ka comments ki Barmaaar hea.
Darood wo paro Jo Aqaa e do jahaan ny sikhaya MADE IN PAKISTAN DAROOD paro gy tou chup kerwana asal ishqe RASOOL SAW hy yaaani wo Darood paro jiska hadith mean zikar hy, our jahil bool rHy hean darood nahi parnay dia tum loog saari Zindgi JAHIL HI REHNA
Bilkul
Aray manhoos khuda koon darood padta hai. Woh b hz ibraheem b darood hazoor padta hai tou ess liyay naheen padta hai ki Nabi saw hayatan Nabi Ayan hota hai itna buguz yahoode🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️
Beshak
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Masahallah right
ماشاءاللہ بہت خوب
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیک یارسول اللہ وسلم علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا بات ہے
افسوس زلزلہ ہی آ گیا سٹیج پہ درود شریف پڑھنے سے ۔۔۔
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر kn sa asal DArood ha hmy b pta chly
بلکل بھائی میرا اللّٰہ اور فرشتے بھی رسول اللہ پر درود پڑھتے ہیں جو محمد سے بغض رکھتا ہےاسے اللّٰہ بھی ہدایت نہیں دیتا۔
Bughz e Raasool aur Bughz e aal e Rasool, isi say yazid pahchanay jatay hain
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر jb hazrat Adam A.S Ki toobah jb qabool Hui thi tu Adam A.S NY kn sa darood PRA th os time tu darood e Ibrahim ni PRA jata th mry bahi pehly ap b koch PR lo phr bt krna
@علشبه فیبرکس اینڈ لیڈیز ورائٹی سینٹر kn si hadees PRI ha or kis madarssy me party hu..
اللّه پاک تو خود اپنے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں۔۔ پھر یہ کون لوگ ہیں جو بچے کو درود پڑھنے سے روک رہے ہیں۔۔
Yas bro
اللہ پاک نے جو درود بھیجنے کا حکم دیا وہ اللہ پاک نے خود آسمانوں سے نازل کیا ہے تم نے خود بنا لیا ہے جیسے محمدی نسبت کو چوڑ کر حنفی و بریلی دیوبندی
Hazour se Muhabbet chehra roshen ker deti hey.oor bughz jholion KO khaali ker deta a.Allah rehm fermaye.
@@ashrafaliashrafali9774 Allah ne jo durood asman se nazil kya wahi durood to padh wahabi
@Muhammad Ahmad's Aseels درود صرف ایک ہے وہ اللّه نے آسمان سے نازل کیا ہے اور ہم پلیت نہیں ہے ہم قرآنو سنت کو مانتے ہیں اور انشااللہ مانتے رہیں گے
"اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
فرقہ واریت میں نہ بٹ جاؤ"
آل عمران
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے چاہنے والوں کی ہر دم خیر ہو، لبیک یا رسول اللہ، لبیک یا رسول اللہ
اخلاقی مظاہرہ کیا مولانا صاحب نے اللّٰہ تعالیٰ صیحت تندرستی عطا فرمائے
صلوة و سلام کے منکروں میں درودو سلام ماشاءاللہ
بچے نے اہلحدیثیوں کو درودو سلام سننے پر مجبور کر دیا
@الدعوة الحق او خبیث روح اب کا اور پہلے کا درود کیا ہے ؟ہر بات میں بدعت تیری ماں نے تجھے جنم دیا کیا یہ شرک و بدعت ہے کہ نہیں ؟بس اس کا جواب دو مجھے؟
@@azaanali1860 tmhari trbeyat he ghtiya qisam ki ha mjy sirf itna btao ye pta ha k aik hadees ha jis men wazia ha k deen men koi bhi new cheez shamil krny ko bidat kehty hen or sath ye bhi k hr bidat gumrahi ha or jhnm ki trf ly jany wali ha
Achy ghrany or nek logo ky bachen aisy lehjy men bt nai krty hen punjabi ki misal ha apy jma hen tu bhi kisi hath nai lya agy smjh wnj mera veer thora munh smbhal ky bola kr teri koi bt bhi suny khali shapir ki trah ur nai koi ilmi daleel ha to bt kr aisy bkwas kr k apny gunah na brha
@@hassanmoawia2534 sahih har bidt gumrahi hay to mobile kiun pkr rakha hay?hr bidt gumrahi hay to masjidion men speekr kiun lga rakhy hayn har bidt gumrahi hay ghron men a.c washroom kiun bna rakhy hayn hr bidt gumrahi hay to apka Ana keya hua?
@@hassanmoawia2534 tum yahan bari daleelen dy rahy ho ?achy ghr k bchy hazoor pak ki zat men tanqees Nahih karty
MashAllah G Zabardast 🌹
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😭
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں
اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں
ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں
اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں
تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
جزاکم اللہ خیر
th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
ماشاالله لبیک لبیک یا رسول الله
Jeo baba g
اہلسنت والجماعت بریلوی زندہ باد
یوسف پسروری صاحب بہت خوب
Allah Sab ko Deen ki samj Dy mujy b ameen
بندے کے جزبات چیک کرو سبحان اللہ ❤❤❤
Ulmae duband zinda bad
ماشاءاللہ بہت خوبصورت علماء یہ عمل بہت خوبصورت لگا اللہ خوش رکھے اتحاد بین المسلمین ہی چہرہ ہے یہ
Boht zbrdast bt ki hy ap ny ,jm sab ko ityhad bain ul massalick p kam krna vhahye
वहाबियो के स्टेज से
या रसुलअल्लाह की सदा सुन कर दिल खुश हो गया
नारा ए रिसालत - या रसुलअल्लाह
Kia bat hai is shear ki suni Shar zinda bad
مرجاؤ تم یوں ہی مرتے رہو
نبی کی شان بلند ہے بلند رہے گی کوئ چاہ کر بھی کم نہیں کرسکتا
لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
فداک ابی و امی یارسول اللہ
رہے گا یونہی ان کا چرچا رہے گا
الحمد للہ اہلحدیث بھائیوں نے عزت دی
زندہ باد اہلحدیث جماعت
😂😂😂 lanat ho wahabiyon pr🖐️🖐️
Nabi ki izzat nhi krte to kisi or ki kya faida
نیچے کمنٹس میں کافی لوگوں کو مرچ تیز لگی صلوة وسلام پڑھنے سے
مسلک رضا زندہ باد
واہ واہ لبیک یا حسین علیہ السلام
Maulana pasroori saab ko sab brelvis se bohat salam aur mohobbat
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد
لبیک یارسول اللہﷺ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ علیہ والہ و سلم تاجدار
ختم نبوت زنده باد زنده باد قبلہ امیر المجاہدین فنا في خاتم النبيين مجدد دوراں حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ زندہ باد زنده
❤میرے آقا ﷺ کی عظمت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے حسن سیرت پہ لاکھوں سلام❤
❤آپ ﷺ کے ہی وسیلے سے دنیا بنی
آپ ﷺ کی بادشاہت پہ لاکھوں سلام❤
❤اپنی امت کی بخشش کو روتے رہے
آپ ﷺ کی اس شفاعت پہ لاکھوں سلام❤
❤جو فدا ہیں سبھی آپ ﷺ کی ذات پر
ان غلاموں کی چاہت پہ لاکھوں سلام❤
❤جو ہے امت بنی آپ ﷺ کی ذات کی
ایسی امت کی قسمت پہ لاکھوں سلام❤
❤آپ ﷺ کے نام سے ہی سلامت ہیں ہم
آپ ﷺ کی خاص نسبت پہ لاکھوں سلام❤
❤جس کو کافر بھی تسلیم کرتے تھے حق
اس صداقت امانت پہ لاکھوں سلام❤
Masha Allah😍😍😍😍😍😍
ماشاءاللہ بڑا حوصلہ چاہیے ہوتا ہے منکروں کے درمیان ایسا کرنے کیلئے۔ اسی لیئے تو آج تک جتنے بھی غازی ہوئے ہیں ماشااللہ سنیوں میں سے ہوئے ہیں جتنے بھی عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں وہ سنی بریلوی ہی ہیں ۔لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
Labbaik
ماشاء اللہُ جی سبحان اللہُ بیٹا جی اللہُ تعالٰی آپ کو دین اور دولت کی دنیا سے مالا مال کرے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے دنیا جہان کی خوشیاں نصیب فرمائے اور فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
بھائی درود پڑھنے میں کوئی دہکت نہیں پر درود وہ پڑھنا چاہیے جو احادیث میں ہے۔الصلاة والسلام على رسول الله صلى الله عليه وسلم
Ye Kon si hadees me hai?
جناب آپ کا درود تب تک نامکمل ہے جب تک اہلبیت پہ نہ پڑھا جائے
@@awaiskhalidbutt5206 کیوں لوگوں کو گمراہ کر رھے ھو کون سی حدیث جو کہ تم اپنے فرقے کی کتابوں اور اپنے آباو اجداد سے سنتے آے ھو۔ میں یہ سمجھتا ھوں کہ الھم صل الہ محمد و ال محمد ھی ٹھیک ھے مگر میں کسی دوسرے کے درود پے کوئئ شک نہیں۔
Ya rasulullah salallaho alhy WA Aly hi wasl
الحمدللہ یہ عزاز بھی رواداری کا الحدیث کے پاس ہے۔
الحدیث کو بریلوی سٹیج پر دھکے دیے گئے۔مگر یہاں زندہ باد پسروری صاحب
واہ کیا خوب پیغام پہنچایا ہے رسالت کا
Yahi Bat ha jo Meray Nabi pak S.A.W ka nai ho sakta . Wo hamara kia ho ga . Bus ya log hain k SUBHANALLAH khany ki tofeeq bi nai ha kisi ko. HUMARY NABI ZINDA HAIN OR ZINDA THY OR HAMESHA SAY RAHY GY.YA RASOOL ALLAH TERY CHANY WALO KI KHER.
جی او پسروری تیرا صبر ماشاء اللہ
Ina chaora ve na ho pai
Sabar nahi bhai phas gaye thai
sabar nahi eman
sbr camera ny kreaya agr camera na hota to phr ye ni tha parny deni kisi wahabi ny
@@tlp3944 me khud berelvi ho dil ke bat to rab janta hai
زندہ مثال سامنے پچھلے دنوں
میرے بھائی اللہ کا فرمان ہے کہ درود بھیجو آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم پر آپکی اور ہم سبکو اللہ غذائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
🍁محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐
🍁وہﷺ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے💐
🥀خدا جس کے سینے پہ قرآں اتارے💖
🥀مدثرﷺ کہے اور مزملﷺ پکارے💖
🥀وہﷺ نورِ خدا دو جہاں کے ُاجالے💖
🥀محمد ہمارے بڑی شان والےﷺ💖
🍂جب آئے زمیں پر محمدﷺ ہمارے💐
🍂فلک نے زمیں پر بچھائے ستارے💐
🍂اٹھے سر زمینِ عرب سے یہ نعرے💐
🍂محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐
🥀نواسے جو روئے تو روئے ممحمدﷺ💖
🥀وہ جب تک نہ سوئے نہ سوئے محمدﷺ💖
🥀دو آنکھیں نبیﷺ کی تھی دونوں نواسے💖
🥀محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💖
🍂نواسہ مزارے محمدﷺ پہ آیا💐
🍂کہا پیارے ناناﷺ یہ وعدہ ہے میرا💐
🍂ہے اسلام اب کربلا کے حوالے💐
🍂محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐
🥀صدا آئی قبرِ محمدﷺ سے بیٹا💖
🥀دعا گو ہیں ناناﷺ، علی اور زہرا💖
🥀چلے غازی عباس پرچم سنبھالے💖
🥀محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💖
🍂وہ عاشور کا دن محمدﷺ کا کنبہ💐
🍂جو مقتل میں دین کو لہو دے رہا تھا💐
🍂یہ کہہ کہہ کے سینوں پہ کھائے ہیں بھالے💐
🍂محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💐
🥀ریحان و علی جی عزادارِ سرور💖
🥀غلامانِ حیدر غلامِ پیمبرﷺ💖
🥀صدا اس صدا سے زمانہ ملا لے💖
🥀محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے💖
❤❤❤❤
Masha allah لبیک لبیک یا رسول اللّه
اھلحدیثوں کی اعلی ظرفی کی اعلی مثال ہے
نبی کی نعت سننا اعلیٰ ظرفی ہے؟
Labaik ya Rasool SAW 💓
Labbiak ya Rasool Allah SAW ❤️❤️❤️
جیواں دیوانیاں رسولﷺ دیا۔۔
I love U
Masha Allah mola slamat rakhy
Zabrdast 💯👍✌️
اللہ تعالی نبی صلی اللہ علیہ وآلہہ وسلم کی نعت لحن ۔سخن۔ محنت اور ادب و آداب کے ساتھ پڑھنے کی سعادت اور نعت خوانی کی مکمل تربیت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🌸🌻🌼🌷💖
Me qurban yah rasool Allah (saw)
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
Masha Allah zabardast jety raho shahzady
Labaik Ya Rasool Allah Zabardast yar Kamal kar dia
Wah Subhan Allah Mnafakon ko agg laga dea لبیک یارسول اللہ
Mashallah mashallah subhan Allah
مصطفٰی جانِ رحمت پر لاکھوں سلام 💙
عشق محبت۔ ❤️ ۔عشق محبت۔
اعلیٰ حضرت۔ 💖 ۔اعلیٰ حضرت
علم و حکمت۔ 💗۔عشق محبت۔
اعلیٰ حضرت۔ 💞۔اعلیٰ حضرت۔
Naat Sharif se jis ko takleef hoti hai, kya WO Musalman ho sakta hai.
ALLAH BLESS this legend and brave boys. Love you bro
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائی دعوت دین کا کام کرنے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں
اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں
ہمارے اس اسلامی چینل کو سبسکرائب کریں
اور بیل آئیکون کا بٹن ضرور دبائیں
تاکہ ہماری ہر نیو آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
جزاکم اللہ خیر
th-cam.com/video/I07Y7vvsxSc/w-d-xo.html
Mujhaid
N
واہ واہ خوب صورت انداز
یہ حوصلہ اہلحدیث کہ ھی کہ اپنے سٹیج پر بریلویت کو بولنے دیتے ہیں ماشاءاللہ تبارک اللہ
Bilkull
اہل خبیث نجدی غیر مقلدین کس کس کو روکے گئے ایک وقت آے گا انکی مساجد میں بھی پڑھیں گئے حق حق ھے وہابڑے نجدی لعنتی ھیں درود سلام سے تکلیف ھوتی ھے ان حرامیوں کو
حوصلہ نہیں مجبوری تھی اگر زیادہ گڑبڑ کرتے عوام جوتوں سے چھترول کرتی
@@محمداشتیاقرضاقادری اتنی اوقات نہیں ھے مشرک بدعتی بریلویت کی مردہ پرست بریلویت
@@محمداشتیاقرضاقادری بھائی آپ کو بات کرنے کی بھی تمیز نہیں سکھائ آپ کے علماء نے
یہ جرات صرف اور صرف اللہ رب العزت نے اھلحدیث کو بخشی ھے الحمداللہ
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😭
Kon see jurat jnab
Mukala tuhada wahabi zaleel
Phas gaye wahbhi
یہاں کس بھی جگہ جرات نظرنہیں آئی
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
اللہ اکبر
بیشک
ماشاءاللہ زبردست بہت خوبصورت
دوسرے کے اسٹیج پر کوئی پاوں نیں رکھنے دیتا
Boht himat ki hy ullmma ahlhadess ny ,boht khob maslaAllah ,allah hm sab mn itthad frma dy
@@KhalidHussain-vp2cd تم اس کو جو مرضی نام دو حقیقت یہ ہے کہ حق نے خود کو منوایا ہے
@@azaanali1860 Bhai itthad p zoor do plz itthad p hi km kro
@@azaanali1860 jb aap k stage py ahle hadis ny taqreer ki to usy dhakky diy gay thy. Ye zarf ha ahle hadis ka, so sharam sy doob mro. Ikhlaaq haqq hony ki gwahi dety hain
Kafron sy ithad ni hoty
Nabi ki shaan perhny waly ko slaam.. Allah slamat rakhy..
لبیک لبیک یا رسول ﷺ
Labbaik yaa rasoollha maslak e aala Hazrat zinda bad
Ya rasool Allah zindabad
سوناجنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے-
سونےوالوجاگتےرہئیو چوروں کی رکھوالی ہے
(امام اہلسنت علیہ الرحمہ)
🌹🍃 جزاك الله خيرا ....صدا خوش رہو سلامت رہیں آپ....مولا عز و جل پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہم سبھی کے صغیر ہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرماے اور روز حشر ہم سبھی کو اپنی حبیب پاک صلى الله عليه و سلم کی شفاعت عطا فرماے .آمین آمین آمین .....**
🌹🌹🍃🌹🌹🍃🌹🌹🍃🌹🌹🍃
Mashallah bahut achi naat... Allah bless u brave brother
شاباش میرے شیر
سنور جائے گی سب کی عاقبت، سب کا بھلا ہو گا
قیامت میں محمدﷺ مصطفیٰﷺ کا آسرا ہو گا
عدالت سے نبیﷺ کی جس کو پروانہ عطا ہو گا
وہی بس مُستَحقِ رحمتِ ربُّ العُلیٰﷻ ہو گا
پکاریں گے شَفِیعُ المُذنَبِیںﷺ کو سب قیامت میں
وہاں پر سب کا نعرہ یا محمدﷺ مصطفیٰﷺ ہو گا
ہماری خاک کے زرے بھی پہنچیں گے وہاں اُڑ کر
مدینے کی طلب ہو گی، مدینہ مدّعا ہو گا
نبیﷺ کا در ہے اور اَقصائے عالَم کی جبیں سائی
یہ منظر چشمِ قدرت سے خداﷻ خود دیکھتا ہو گا
جو اُنﷺ کے آستانِ پاک پر سَر اپنا خَم کر دے
وہ قسمت کا دَھنی ہو گا، سکندر وقت کا ہو گا
ابھی ذوقِ جُنوں، سوزِ دُروں، بخشا ہے حضرتﷺ نے
نصیر اُنﷺ کی محبت میں نہ جانے اور کیا کیا ہو گا
اللہ جزائے خیر دے
نعت لکھنا پڑھنا سنت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہے اور نعت سننا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ۔جنہوں نے حضرت حسان رضی اللّٰہ عنہ کے لیے منبر سجوایا پھر اپنی تعریف سن کر جناب حسان رضی اللہ عنہ کو اپنی مبارک چادر سے نوازا
ماشاءاللہ
اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے لمبی عمر عطا فرمائے اور حفاظت میں رکھے
آمین ثم آمین
ماشاء لله الله الله الله الله الله
Labbaik ya rasoolallah
پسروری صاحب نے بہت اچھا رویہ اختیار کیا ہے
ایس جگہ تے ہی رویہ اچھا وکھایا نئی تے تُن کے ہی رکھدا اے
@@allamayazdanishaheedra5148😂
ماشاءاللہ سبحان اللہ
بہت اعلیٰ۔
سبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ
دل خوش ہو گیا اللّٰہ پاک نظر بد سے محفوظ فرمائے اور آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
MashAllah pasrori shab 👍👍👍
کیا بات ہے سبحان اللہ چس آگئی
Mashallah achi naat he subhanallah
Kyun k ehlesunat k ilawa dil se or eman se koi bhe nahe kehta YARASOOLALLAH SAW i am suni fakhar he apne ap pd
Nmazien parhti ho tahajet parhti ho
@@adeelahmad4000 نمازیں تو شیطان نے بھی بہت پڑھی تھیں
@@adeelahmad4000تمہارے والی نہیں پڑھتے جس میں تمہارے مولویوں کے مطابق حضور کا خیال آ جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے اور گدھے کا خیال آ نے سے قائم ہوتی ہے۔ہم نماز قائم کرتے ہیں حضور کے چہرا پاک کے تصور سے
صل الله عليه وآله واصحابه وسلم الف الف صلاة وسلام
🇮🇳🌴🇮🇳🌴💞❤🌴💞❤💞❤🌴💞❤💞❤🌴
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
بےشک بےشک
Brave and true ashiq. Mashalah
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہُ صل اللہُ علیہ وآلیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا
ماشااللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ آپ کے عاشق مزاج کے ہر محفل میں آپ کی تعریف کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے