Heart Touching Naat ¦ Saqiye Kausar Qalb e Musaffa, Sallallahu Alaihi ¦ Zufaif Shingeri ¦ KEHKASHAAN
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
- Heart Touching Naat 2023 ¦ Saqi e Kawsar sallallahu alaihi Wassalam ¦ Zufaif Shingeri ¦ KEHKASHAAN
Artist : Zufaif Shingeri
Poet : Samaan Khalifa Nadwi
Audio : Z S
Video : Z S U S
Production : Kehkashaan
نعتِ پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم
جگ کے پیمبر سب کے ہیں رہبر، خلق میں سب سے افضل وبرتر
ساقیِ کوثر شافعِ محشر، صلی اللہ علیہ وسلم
قلب مصفیٰ، خلق مزکیٰ، روح مجلیٰ، فکر معلیٰ
ذہن منور، جسم معطر، صلی اللہ علیہ وسلم
روحِ عقیدت، اصلِ شریعت، عینِ عبادت، وجہِ سعادت
جانِ مُطہّر، پیکرِ انور، صلی اللہ علیہ وسلم
حسنِ سراپا، خلقِ مجسّم، روئے مکرّم فخرِ دو عالم
عشق کا مظہر، لطف کا پیکر، صلی اللہ علیہ وسلم
اُن کا نسب ہے اشرف واعلیٰ، سیدِ وُلدِ آدم وحوا
پاک ہے طینت، پاک ہے جوہر، صلی اللہ علیہ وسلم
رونقِ دنیا، زینتِ عقبیٰ، نازشِ موسی، رشکِ عیسی
سب نبیوں کی فکر کا محور، صلی اللہ علیہ وسلم
میرے نبی کی شان نرالی، گلشنِ دین کے تھے وہ مالی
پھر بھی فاقہ شیوۂ اطہر، صلی اللہ علیہ وسلم
شاہِ عرب ہیں شاہِ عجم ہیں، میرے آقا شاہِ اُمم ہیں
ٹھوکر میں کسری اور قیصر، صلی اللہ علیہ وسلم
مونسِ ہجراں، درد کا درماں، محسنِ انساں ختمِ رسولاں
جلوۂ جاناں، دل کش ودل بر، صلی اللہ علیہ وسلم
صدیق و فاروق بھی اُن کے، حبشی اُن کے رومی اُن کے
اُن کے عثماں اُن کے حیدر، صلی اللہ علیہ وسلم
مدحِ نبی میں تر جو سخنؔ ہے، خوشبو سے مہکا دامن ہے
دل میں رواں تسنیم وکوثر ، صلی اللہ علیہ وسلم
#kehkashaan #india #naat #nazam_hamd_naat_ghazal #new_kalam #tarana #trending #very_nice_poetry #beautiful_nasheed #beautiful_songs
#beautiful_songs_2021
ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت
میں اس کو بار بار سن رہا ہوں مگر دل نہیں بھر رہا ہے
Main bhi
غضب کی تاثیر ہے! عجب سوز وگداز ہے! پتہ نہیں کس عالم میں کہنے والے نے یہ نعت کہی اور پڑھنے والے نے پڑھی! طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی! سینکڑوں بار سن کر بھی جی نہیں بھرتا! اللہ پاک آپ کو قبول فرمائے۔ شاید ہی کوئی دن اس کو سنے بغیر گزرتا ہو!
بلکل سچ کہا آپنے
جی حضرت میں اسکو ہروز سنتا ہوں لیکن دل نہیں بھر تا آپ نے سچ کہا ہے ❤❤❤
I agree completely
Ameen Bhai
حق کہا آپ نے
ماشاء اللہ
حد ہے ماشاء اللہ
کیا الفاظ ہیں
آنکھوں نم ہیں بدن پر لرزہ ہے زبان گنگ
بس سلام آپ پر آقا
بندہ شفارش کا محتاج ہے گناہوں کا مجموعہ ہوں
عتیق الرحمن وانی قاسمی کشمیری
حال مقیم آسٹریلیا
بہت عمدہ زفیف میاں۔۔۔۔❤❤کیا نرالہ انداز اپناتے ہیں یار ۔۔۔۔عجیب لطف آتا ہے ۔۔چشم بدور ۔۔۔علامہ اقبال رح کی زبانی ۔۔۔
نوا پیرا ہو اے بلبل !کہ ہو تیرے ترنم سے
کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
رب کائنات استاد محترم کو شادوآباد رکھے۔۔۔
Mashallah ❤️❤️
Ya naat jo h allama iqbal ka kalaam hy Kia?
بھت خوبصورت انداز ھے
آج صبح سے کم از کم 13 بار سن چکا ہوں ❤❤
Mashaallah
😊
Me ko bhi bahut zyada pasand aai ye baat mene bhi kam as kam mene bhi 20,ya 25 baar sun liya hu
1:40 😅 1:49 1:50 1:52 1:58 2:05 2:10 2:13 2:14 2:15 2:16 2:17 2:18 @@MoZaidAnsari-t6p
Mashallah beautiful voice
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
لفظ لفظ دل کی گہرائیوں میں اتر جانے والا ہے۔ زبان وبیان کی خوبیوں سے مرصع کلام۔ عشق ومحبت کے خمیر سے گندھی ہوئی سوندھی سوندھی مہکتی مہکاتی نعت پاک۔
پڑھنے والے کے سوز دروں نے عشق ومحبت کی آنچ کو تیز کردیا ہے اور نشے کو دو آتشہ بنادیا ہے۔ سبحان اللہ!
سبحان اللہ ۔۔۔۔❤❤❤ ایسی نعت جسے سنو تو دل تڑپتا ہے روضۂ اطہر کی زیارت کے لئے۔۔۔ اللہ تعالی ہم کو جلد از جلد توفیق عطا فرمائے ۔۔😭😭😭🤲🤲🤲
منفرد کلام منفرد زبان سوز وررد میں ڈوبی آواز بار بار سن کر دل نہ بھرے دل کے تاروں کو چھیڑنے والی نعت ایمان سن کر تازہ ہو جائے
تعریف کیلئے الفاظ نہیں❤❤رسول ﷺ
اللهم صل على محمد النبي الامي وعلى آله و سلم
Masha allah ❤❤ ❤
Bohot khoob
ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ
اتنی خوبصورتی سے لکھا ہے اور اتنی سریلی
آواز میں پڑھا ہے دل کرتا سنتے رہیں
آپ اس کا ایک اور پاڑٹ بن دیں اسی
آواز میں
بالکل درست فرمایا آپ نے
I am proud of to be Muslim
اللہ اللہ۔۔۔۔۔
کتنا پاکیزہ کلام ہے، عشق و محبت سے ملبوس کلام ہے، مدح نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ایسا کلام میرے کانوں نے نہیں سنا، صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔
شاد و آباد رہیں۔
اور بھائی زفیف کی آواز نے تو اسے چار چاند لگا دئے۔۔۔۔ قلب میں عشق کو گھول دیا آپ نے۔۔۔ ما شاء اللہ بھائی۔۔۔۔
ماشاءاللہ بھائی بہت بہت ہی خوبصورت😍💓 نعت رسول ﷺ ہے دل خوش ہوگیا ❤❤❤❤❤
Bhot Kam. Log aesi nat parte he bahot pyari nat he bhai masa allah
ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
بہت عمدہ الفاظ کا چناؤ ہے جیسے الفاظ بنے ہی اس ہستی کے لیے جو جن کی مدحت بیان کی جا رہی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
Itne bar sun kr bhi thaki nahi hoon 😜 mashallah ❤❤
Masha allah ❤❤❤❤❤❤
🌿❤👐ماشاءاللہ🌹سبحان الله🌹الحمد لله🌹الله أكبر🌹👐اللہ نگہبان👐🌹جزاك الله خیرا👐🌹👐آمین👐👐🌹آمین 👐🌹🌿❤💜💚❤💜💚
آپ کی دعائیں اور محبت بھرے کلمات ہمارے لیے بیش قیمت سرمایہ ہیں۔
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں ۔،،صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ کیا بہترین کلام ہے
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ کہکشاں میڈیا کے تمام تر کارکن کیلۓ دلی دعا ہے ہماری ماشااللہ بارک اللہ لاقوۃ الاباللہ کیا بہترین کلام ہے اور خاص کر کے اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں زفیف ندوی دامت برکاتھم العالی کو نظرِبد سے بچاۓ اور ترقیات سے مالا مال فرماۓ لاجواب ثاتیر ہے بالخصوص مونسِ ہجراں درد کا درماں محسن انساں ختمِ رسولاں سبحان اللہ سبحان اللہ ہمارا کوئی دن ایسا نہیں گذرتا جس دن بدون سماعت ہوئی ہو اللہ اللہ اللہ ﷺﷺﷺ
ماشاء اللہ بہت خوب ۔۔۔۔۔ سکونِ قلب حاصل ہوا ۔سارے غم دور کر دیے ۔اللہ تعالیٰ خوب برکت عطا فرمائے آمین
🫡🤲🤲🤲🤲
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
واللہ دل اداس تھا سن کر سکون آگیا❤ دِل راحت سے باغ باغ ہو گیا
❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے
الهم صل وسلم على نبينا محمد ❤
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله❤❤
صلى الله على محمد صلى الله عليه وسلم صلو علی حبیب صلى الله على محمد صلى الله عليه وسلم ❤❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah lajawab kalam aur behtareen andaz ..... kehkashan ko is khoobsurat peshkash par dili Mubarak bad😊
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
شکریہ دوستو! آپ سب کے محبت بھرے پیغامات کا
صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے اور جنت میں اپنے حبیب کی رفاقت سے نوازے
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کیا زبردست انداز ہے ❤
صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ زبردست انداز
ماشاءاللہ
شیریں کلام، شیریں بیاں، حسن الصوت و نغمہء جانفزا مع شاندار پیشکش ❤️
ماشاء اللہ
Mashalla ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب❤️❤️❤️✨
Masha Allah ❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Really Awesome and mesmerizing........ good combination of lyrics and vocals.
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
صلی اللہ علیہ و سلم
❤
ماشاء اللہ💖 سبحان اللہ
شاباش
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️صلی اللہ علیہ وسلم
Subhanallah Subhanallah Subhanallah
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
واہ واہ سبحان اللہ۔ لاجواب ترنم! منفرد لب ولہجہ! بے مثال رنگ! نرالا آہنگ! جگ جگ جیو پیارو! مونسِ ہجراں درد کا درماں…. جلوۂ جاناں … اور کتنا تڑپاؤ گے یارو ! خدا تمھیں جلوۂ جاناں دکھادے اور ہم بے کسوں کو بھی! آمین
Summa aameen
I'll lp0😊😊
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
22311223112113113133
2222212322231113322
❤❤
Peaceful voice and lyrics.
You should make alot of Naat. This naat deserves million likes.❤
ماشاءاللہ کیا کہنے
ماشاءاللہ
Sallahu alaihi wasallam 😍
ماشاءاللہ بہت بہت خوبصورت انداز ھے اور نعت بھی دل کرتا ھے کہ بار بار سنے ❤❤❤
MashaAllah bahut umda kalam
Sun kar dil bag bag ho gaya !!
Subhanallah subhanallah
Masha allah
❤❤❤❤❤مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ❤❤❤❤
Very beautiful naat. i listened this naat again & again , like i got addiction of it...Superb...!
حقیقت میں غضب کی تاثیر ہے عجب سوز و گداز ہے، پتہ نہیں کس عالم میں کہنے والے نے کہی اور پڑھ نے والے نے پڑھی ،طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی ،کئ بار سننے کے بعد بھی جی نہیں بھرتا ! اللہ آپ کو قبول فرمائے اور مزید ترقیات سے نوازیں آمین
ناچیز کو بھی دعاؤں میں یاد رکھئے
واہ ماشاءاللہ کیا انداز ہے بہترین الفاظ کے دائرے میں بڑی پیاری نعت پاک بار بار سننے کو دل چاہے🎉🎉🎉
Weldone
Sallallahu Alaihe Wa Aalehi Wasallam❤ Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah(s.a.w.w.)❤❤
Mashallah barakallah bhalli suggd keep it up You have sung very well my heart felt at ease ❤❤❤
Plz one more like this..
ماشاء اللہ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Pur sakoon ❤.
Masaa allah❤❤❤. I am india🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی ھر تمنا پوری کرے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
MashaAllah Bahot Khoob Subhanallah Allah Pak Aapko Nazar Bad Se Mahfooz Rakhe..
Is Naat Paak Ka WhatsApp Status Bhi Upload Kare...
Ma sha Allah Bahut khub
Very nice
صلی االلہ علیہ وسلّم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ۔
بہت خوبصورت کلام۔
❤ﷺ❤
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نات ہے سن کر دل کر رہا ہے بس مدینہ کا تصور اپنے دل میں لیکر جھومتا رہوں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Nice naat
Sayeedena Kareem Sallallahu alaihi waalihi wasallam ❤ Sallallahu alaihi waalihi wasallam Sallallahu ala Mohammad ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
ﷺ
❤❤
Masha allah❤❤❤
سب نبیوں کی فکر کا محور
صلى الله عليه وسلم❤❤❤
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وبارک وسلم
SUBHANALLAH ❤MAIN QURBAN JAOUN APNE NABI PAAK SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM PER ❤️
Mashallah bhalli sugad
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ