واقعی میں آنکھوں سے اشک رواں ہیں ایسا کلام اس سے پہلے کبھی بھی نہیں سنا، انوکھی و نرالی نعتِ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے ۔ اللہ رب العالمین اس نعت کے توسط سے مثلِ شاعر ہمیں بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے، آمین ثم آمین۔۔ الفاظ و انداز کی مدح میں ناچیز الفاظ سے قاصر ہے۔۔😘 *JSM Ki Puri Team ko Hamara salaam..❤ بارگاہِ ربُّ العالمین میں ہم صرف اتنی دعا کر سکتے ہیں کہ اس نعتِ پاک کو لکھنے والے، پڑھنے والے اور دیگر تمام معاونین کو اللہ تعالی بہترین اجر عظیم نصیب فرمائیں ۔آمین ثم آمین ۔
الحمد للہ میں نے حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ والسلام کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام ،حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کو ایک ساتھ خواب میں دیکھا ہے .
हर कोई मुंहउठाकर कह देता है कि मैं आका को देखा है ख्वाब में देखा है अरे पहले अपने आपको आशिक तो बना लो और कोई मामूली बात नहीं है आका को देखना यह नाटक छोड़ दो झूठ बोलना छोड़दो
۔ماشا اللہ ❤ لکھنے والے نے کمال کر دیا اور پڑھنے والے نے بھی ❤ آپ کو زیارت تو ہوئ ہوگی اس کلام کے بعد اگر نہیں تو انشا اللہ ضرور ہو گی ❤ آنکھوں میں آنسوں آ گئے قسم سے 😢😊❤❤
Ye naat nahi jazbaat hai🤗 Meri zindagi ke sabse khubsurat naaton me se ek, pura yaad hai Alhamdulillah 🤗 Allah swt Naat likhne wale padhne wale aur sunne wale sabpe apna karam banaye rakhen☺️ Lots of love from Bihar India.
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت دل کو چھو لینے والی نعت ہے آن گنت بے حساب درود و سلام امام انبیاء خاتم النبیین آقائے دو جہاں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤❤
ماشااللہ کیا نعت پڑھی ہے میرے بھائی نے ۔ دل کو ایک سکون سا مل جاتا ہے۔ آنکھوں سے آنسو رواں ہو چکے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اس نعت شریف کے بدلے اجر عظیم عطا کرے اور ڈیروں کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت ہے ایسا کلام ہے کہ جتنی بار سنا جائے اسکو سننے کی خواہش مزید بڑھتی جاتی ہے اللہ پاک اس کلام کو لکھنے والے اور پڑھنے والے کو اپنی شایان شان نوازے اور سننے والوں کو بھی اپنی خصوصی رحمت کے سائے سے نوازے اور اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ایسی شدت والی سچی محبت سے نوازے ۔ اس کلام کو سن کر تو دل شدت سے بے چین ہو جاتا ہے اس عالم ۔میں پہنچنے کے لئے
Mai ye nat sone waqt roz sunti hu allah shyd meri gunahgar akho ko aisy hasti ka didar ho jaye hazar bar ye nat sunne ke bad bhi dil nhi bharta h allah is nat ke likhne wale ko ajr azeen ata frmaye
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ تعالیٰ آپ سب سے اور جس بے بھی اسکو سنا ہے، ان سب سے بھی راضی ہو جائیں۔ بہترین، بہترین الفاظ اور بہترین بہترین اندازِ بیان۔۔۔۔ سب نے مل کر خوبصورت ترین منظر کشی کی ہے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بے لوث محبت کی ۔۔۔!!!❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ 😔😥 یہ وہ کلام ہے جس کو سن کر دل مچل جائے، دل مضطر کو تسکین مل جائے، آنکھوں کے سمندر میں طغیانی برپا ہوجائے، حسرتِ دیدارِ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اضافہ ہوتا چلاجائے۔۔ حرف حرف قابل ستائش اور قابل داد و تحسین معلوم ہوتا ہے، شاعر جناب حضرت مولانا جعفر صاحب کو عمیق قلب سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، اے کاش! اشعار یہ آپ کے ذریعہ نجات بن جائیں، بلکہ دل سے دعا ہیکہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور تمام عالم کے سامنے بروزِ محشر یہ نعت مبارکہ مثلِ خواب سنانے کا شرف نصیب ہو، سدا سلامت رہیں، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ 👍🏻🥰 خاکسارہ: فضاء فانیہ
ماشاء اللّٰہ جذبات کو الفاظ مل گئے ہو جیسے بہت۔ جزاک اللّہ بھائی اتنی خوبصورت کلام سنانے کے لیے ایسے لگا جیسے آقا سامنے ہی ہو اللہُ اکبر رونگٹے کھڑے ہو گئے اور اشک جاری جزاک اللّہ بھائی اللّٰہ آپکی ہر جائز خوا ہش کو پورا کرے
واقعی میں آنکھوں سے اشک رواں ہیں ایسا کلام اس سے پہلے کبھی بھی نہیں سنا،
انوکھی و نرالی نعتِ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے ۔
اللہ رب العالمین اس نعت کے توسط سے مثلِ شاعر ہمیں بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے،
آمین ثم آمین۔۔
الفاظ و انداز کی مدح میں ناچیز الفاظ سے قاصر ہے۔۔😘
*JSM Ki Puri Team ko Hamara salaam..❤
بارگاہِ ربُّ العالمین میں ہم صرف اتنی دعا کر سکتے ہیں کہ اس نعتِ پاک کو لکھنے والے، پڑھنے والے اور دیگر تمام معاونین کو اللہ تعالی بہترین اجر عظیم نصیب فرمائیں ۔آمین ثم آمین ۔
آمین
Mashaallah
Bashak
Abojr
😋🤣😂abojar
ماشااللہ بہت خوبصورت کلام بے ❤❤❤
میرے انکھوں میں آنسو آگئے 🥺😢😭
❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢
♥️♥️♥️♥️🕋🕋🕋🕋😢😢😢😢
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ دلنششششین دلپسسسسسند دلکششششش قابل رششششششک کلام و آوااااز ❤❤❤❤ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤
Loliuuujjnh
وہ حقیقت بیان کی گئی ہے جس کااعتراف ہر مسلمان کو کرنا چاہیے پڑھنے والے نے بھی کمال انداز اپنایا
الحمد للہ میں نے حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ والسلام کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام ،حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کو ایک ساتھ خواب میں دیکھا ہے .
Apko kessay pta chla khwab Main aane wali yehi pak hastiyan theen??? I mean ap ne unko kbhi dekha hua tha Jo pehchan lia???
Mashallah mashallah Allah pak hmain bhi ziyart naseeb Karen ameen sum ameen
Ma SHa Allah
हर कोई मुंहउठाकर कह देता है कि मैं आका को देखा है ख्वाब में देखा है अरे पहले अपने आपको आशिक तो बना लो और कोई मामूली बात नहीं है आका को देखना यह नाटक छोड़ दो झूठ बोलना छोड़दो
❤
یہ جو خوب صورت سی آنکھیں کمنٹ پڑھ رہی ہیں اللہ پاک انکو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب کریں آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
Ameen Summa Ameen
Aameen..Sommna Aameen.🤲♥️
Ameen
ameen summa aameen ❤
الحمدللہ میں نے ایک مرتبہ خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی سعادت حاصل کی ہے
❤
Kese. Deodar huwa
❤
Asslamualikum bhai mashallah aapka aisa kya khaas amal tha ki allah ne deedar krwadia@@ashrafjahangeerkgn1361
Mery lye Dua kjyega ap bhai please
Imtihan m kamiyabi ki
Ap ki Dua Zaroor qabool hogi
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے
صلی اللہ علیہ وسلم_____💫✍🏻
ماشا ءاللہ بہت پیارہ انداز ہے اللہ قبول فر ما ے
۔ماشا اللہ ❤ لکھنے والے نے کمال کر دیا اور پڑھنے والے نے بھی ❤ آپ کو زیارت تو ہوئ ہوگی اس کلام کے بعد اگر نہیں تو انشا اللہ ضرور ہو گی ❤ آنکھوں میں آنسوں آ گئے قسم سے 😢😊❤❤
ماشا اللہ بہت خوب صلی اللہ علیہ و السلم
ماشأاﷲ ماشأاﷲ ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب
ماشاءاللہ بہت ہی خوب نعت رسول ﷺ ہے۔
میں میرے ماں باپ اور میری نسلیں قربان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
فِدَاکَ اُمِیْ وَاَبِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ ﷺ💞💞
ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
Beshak aankhon say aanson jari hai 😢😢❤
بہت عمدہ ❤️ آنکھیں نم ہو گئیں
اللہ اپنے حبیب کی سچی محبت اور کامل اطاعت نصیب فرمائے۔۔۔۔
میں نے آج خواب میں گنبدِ خضرا کی زیارت کی حقیقت میں زیارت کب ہوگی میرا پیارا اللّٰہ 😢❤
دل غمگین ہوگیا اور آنکھیں اشکبار ہو چکی ہے اس نعت نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو سن کر
🇵🇰💞🇵🇰ماشاء اللہ بہت خوب 🇵🇰💞🇵🇰
ماشاءاللہ دل کو چھو لینے والی نعت رسول ہے
Ye naat nahi jazbaat hai🤗 Meri zindagi ke sabse khubsurat naaton me se ek, pura yaad hai Alhamdulillah 🤗
Allah swt Naat likhne wale padhne wale aur sunne wale sabpe apna karam banaye rakhen☺️
Lots of love from Bihar India.
ما شاء اللہ بہت بہت بہت بہت زیادہ خوب آپ کی محبت میں ڈبا دینے والی
ماشاء اللّٰہ بہترین معتِ رسولﷺ 🌹
(نعت)
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت دل کو چھو لینے والی نعت ہے
آن گنت بے حساب درود و سلام امام انبیاء خاتم النبیین آقائے دو جہاں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤❤
ماشاءاللہ
بہت عمدہ کلام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ،💓
مولانا جعفر صاحب نے بہت ہی غضب کے ماشاءالله اشعار لکھیں ہیں
اور اس بڑھ کر جلابیب بھائی نے کمال انداز میں کلام کو چار چاند لگائیں ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤
Kon h ye molana jafar
Or jalabib bhai bhi kon h
جب بھی میں پریشان یا بے سکون ہوں تو یہ نعت سن کر سکون ملتا ھے۔
میری بھی یہی حالت ہے جب سے یہ نعت سُنا، کاش کہ ہوجائے دیدار نبی ﷺ کا❤
Bilkul me be
seeing u after long time, hope you doing good in sha Allah
Dilo ka sakoon to Allah ky zikr me he. Quran sun kar asal sakoon hasil hota he.
ماشاءاللہ بھت پیاری نعت پھر بھی اللہ نے مجھے میرے نبی کی امت بنایا ۔ شکر ہے اللہ کا
یہ نعت سنتے ہوئے ۔۔ہو نہیں سکتا کہ آنکھوں میں آنسو نہ آئیں۔۔۔۔جزاک اللہ❤❤❤
beshak
Zabardast MaashaaAllah ❤ lyrics composition tone everything is perfect SubhanAllah
Masha Allah. Bohut khoob.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
😢😢😢😢ماشاءاللہ بہت خوب
بہت پیارا کلام
کلام انداز کلام وآواز بھی سبحان اللہ ماشا ءالله
ماشاء اللہ بہترین کلام اور بہترین آواز 💐💐
میں میرے ماں باپ آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم پر قربان ❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ..... بہت ہی خوبصورت نعت پاک صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت ہی عمدو
Mashallah
Mashallah ❤❤❤❤
Ma sha Allah.... Its awesome
Subhanallah mashallah
Jazakallah Hu khaira ❤
❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️
❤❤
😘
Ma sha Allah heart touching voice😊
Ma sha Allah Ma sha Allah❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ کیا نعت پڑھی ہے میرے بھائی نے ۔ دل کو ایک سکون سا مل جاتا ہے۔ آنکھوں سے آنسو رواں ہو چکے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اس نعت شریف کے بدلے اجر عظیم عطا کرے اور ڈیروں کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں❤❤❤
❤❤❤❤
خوبصورت کلام خوبصورت ادائیگی ❤
Masha allah bahot pyari naat hai❤❤❤
Masha Allah bhut aacha hai ay naat mujhe bhut pasand Aaya Masha Allah
beshaq... is naat pdhne wale ki kia mohabbat hogi Nabi se. jisne esi pyari naat pdhi. . subhan allah ❤
I Love my Nabi Muhammad SAWW ❤❤❤❤❤❤
beshak bilkul sahi
Bilkul sai
padhne se zyadah likhne wali ki muhabbat hai, jisne itne khubsurat alfaaz sayyidul ambiya ki taazeem me likhe hain, aud padhne wala bhi behtareen hai😊
❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha allah waqai behad khoobsurat naat hai Dil ki awaaz Hain
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت ہے ایسا کلام ہے کہ جتنی بار سنا جائے اسکو سننے کی خواہش مزید بڑھتی جاتی ہے اللہ پاک اس کلام کو لکھنے والے اور پڑھنے والے کو اپنی شایان شان نوازے اور سننے والوں کو بھی اپنی خصوصی رحمت کے سائے سے نوازے اور اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ایسی شدت والی سچی محبت سے نوازے ۔ اس کلام کو سن کر تو دل شدت سے بے چین ہو جاتا ہے اس عالم ۔میں پہنچنے کے لئے
اللہ اکبر
کیا ہی عشقیہ جذبات سے بھرپور نعتیہ کلام ہے❤
صلی اللہ علیہ وسلم
Mai ye nat sone waqt roz sunti hu allah shyd meri gunahgar akho ko aisy hasti ka didar ho jaye hazar bar ye nat sunne ke bad bhi dil nhi bharta h allah is nat ke likhne wale ko ajr azeen ata frmaye
@@swalehatiuzmamirza Ameen
Bahut hi pyara kalam
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ تعالیٰ آپ سب سے اور جس بے بھی اسکو سنا ہے، ان سب سے بھی راضی ہو جائیں۔
بہترین، بہترین الفاظ اور بہترین بہترین اندازِ بیان۔۔۔۔ سب نے مل کر خوبصورت ترین منظر کشی کی ہے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بے لوث محبت کی ۔۔۔!!!❤
ماشاء اللہ بہت پیارا کلام ہے ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے
❤❤❤ Bahut khubsurat Poet 🖕 hai
سبحان اللہ
واللہ کمال کمال کمال بہت ہی کمال۔۔۔۔میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ پر اس غلام کی جان اور اسکی نسلیں قربان 😢❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤
سبحان اللہ❤۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ایمان تازہ ہو گیا
ماشاءاللہ بہت بہترین
اللّٰہ تعالیٰ مزید توفیق دے
غموں کو بھلا دینے والا کلام
Haa sach me bilkul sahi kaha aap ne 😊
ماشااللہ اللہ تعالی اپ کو مزید ترقیاں عطا کرے امین بجائے نبی الامین❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ... بہترین خوووب صورت کلام واندااااز لاجواااب..
اللہ قبول فرمائے.. آمین
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری نعت ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ یا اللہ ہمیں بھی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرما، آمین یارب العالمین
Aameen summa aameen
آمین ثم آمین
ماشاء اللہ 😊
بہت بہت بہت خوب، ماشاءاللہ، نعت پڑھی بھی پیاری ہے لیکن لکھنے والے نے تو کمال ہی کردیا ہے، اللہ تعالی قبول فرمائیں
mashallah butyful naat Shareef ❤❤❤
صلی اللّٰه علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌸
😢Allah hum sb ko Pyary Nabi (PBUH) khuwab ma zeyart krway Ameen
ماشاءاللہ تبارک اللہ 😔😥
یہ وہ کلام ہے جس کو سن کر دل مچل جائے، دل مضطر کو تسکین مل جائے، آنکھوں کے سمندر میں طغیانی برپا ہوجائے، حسرتِ دیدارِ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اضافہ ہوتا چلاجائے۔۔ حرف حرف قابل ستائش اور قابل داد و تحسین معلوم ہوتا ہے، شاعر جناب حضرت مولانا جعفر صاحب کو عمیق قلب سے مبارکباد پیش کرتی ہوں،
اے کاش! اشعار یہ آپ کے ذریعہ نجات بن جائیں، بلکہ دل سے دعا ہیکہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور تمام عالم کے سامنے بروزِ محشر یہ نعت مبارکہ مثلِ خواب سنانے کا شرف نصیب ہو، سدا سلامت رہیں، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ 👍🏻🥰
خاکسارہ: فضاء فانیہ
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
بلکل سہی فرمایا میری بہن آپنے
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا اللہ پاک تومدینہ منور کادیدار عطا فرما آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ،سبحان اللہ ❤❤❤
Subhan Allah Mas shaa Allah ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب صورت نعت رسول ہے
اللہ آپ کی کاوشوں کو پورا کرے
امین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Masha Allah 😄😄
ماشااللہ بھت خوب اتنا پیارا انداز دل کو سکون ملتا ھے جب بھی میں یہ نعت سنتا ہوں❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ جذبات کو الفاظ مل گئے ہو جیسے بہت۔ جزاک اللّہ بھائی اتنی خوبصورت کلام سنانے کے لیے ایسے لگا جیسے آقا سامنے ہی ہو اللہُ اکبر رونگٹے کھڑے ہو گئے اور اشک جاری جزاک اللّہ بھائی اللّٰہ آپکی ہر جائز خوا ہش کو پورا کرے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قسم ہے خدا کی مجھے اپسے ہے محبت نبی جی ❤😢❤❤😢😢😭😭💖😭😭😭😭😭
SubhanAllah ❤❤😌
MashaAllah ❤❤💖
سبحان اللہ ماشااللہ ❤___________
Masha Allah beautiful Naat ❤. Very deep lines😍🤲
Good 👍
Masha Allah
Masha allah bagut koobsurat klam
A thousand greetings to your soul....
اللہم صل و سلم و بارک علی سیدنا محمد ﷺ
dear heart# Habibi MUHAMMED ﷺ♥🤍♥
😢😢😢😢Mash Allah g Beshak bhot he paire naat Allah pk koush rakay ap ko
Bahut hi khubsurat naat Shareef hai ❤
الحمداللہ صحیح معنوں میں نعت
ماشاءاللہ
Masha Allah subhanAllah so beautiful voice. Bahut pyara kalam
سُبْحَانَ اللّهِ
سبحان الله
❤💚❤SubhanAllah ❤💚❤☝😭🤲@@mujahidaSyeda
اللھم زد فزد بھائی
Mashallah I Love This Naat❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ye naat sun k dil ko jo sukoon milta hai hayy lafzo me bayan nhi ho sakta ❤❤❤❤❤❤
Likha b bhout خُوب or parha b bhout khob....
Allah hm sb py کرم kr dy amin
Ameen suma ameen 😭😭😭😭😭😭😭😭
This naat broke my emotions I'm almost to cry ' #nabiJii AAQA Muhammad PBUH 😫😫💔
th-cam.com/video/QJzCOx0DD0g/w-d-xo.html