Engineer Muhammad Ali mirza Latest | Ali Mirza funny | Ali Mirza exposed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 105

  • @asghar1976
    @asghar1976 4 ปีที่แล้ว +12

    مولانا مودودی رح کا یہ خاصہ ہے کہ انہوں نے دین اسلام کو عام فہم انداز میں پیش کیا

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 2 ปีที่แล้ว +3

    May ALLAh swt give us Hidaya to understand, learn and act accordingl to that Ameen Ya Rabbul Alameen

  • @shafaqatkhan3234
    @shafaqatkhan3234 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @intikhabalam1416
    @intikhabalam1416 3 ปีที่แล้ว +2

    میں امام مودودی کا پیروکار ہوں اور آج کل انجنیر صاحب کابھی بہت معتقد ہوں لیکن آپ نے بہت مفید تجزیہ کیا ہے۔ امید ہے انجنیر کلی نہ ہو تو کم از کم جزوی طور پر تو قبول کریں گے۔ جزاک اللہ وقاص بھایی۔
    میں یہ نہیں کہتا کہ انجنیر صاحب غلط کر رہے ہیں لیکن جن امور کی طرف آپ نے اشارے کیے ہیں ان پر ضرور ان کو غور کرنا چاہیے۔

  • @جسوالنوازاحمد
    @جسوالنوازاحمد 3 ปีที่แล้ว +1

    شکر الحمد للّٰہ جزاکم اللہ خیرا
    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
    ایسا بیلنس تجزیہ وقت کی ضرورت ہے صرف یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کسی کا نام نہ لیں جیسا کہ سید مودودی رح کی روایت ہے انجینئر صاحب نیک نیتی سے اپنا نقطعہ نظر پیش کرتے ہیں اور آج کا نوجوان مطالعہ کرنے کے بعد ایسے سوالات کر رہا ہے دکھ یہ ہے کہ ان کو مطمئن کرنے والے بہت کم ہیں جیسے مولانا مودودی رح کی عصری مجالس ہوتی تھیں آ جکل بھی آ پ جیسے دوستوں کو میدان عمل میں نکلنا چاہیے
    براہ مہربانی اس سلسلے کو جاری رکھیں
    احمد نواز لاہور

  • @f.kayani5651
    @f.kayani5651 3 ปีที่แล้ว +9

    وقاص صاحب اگر کوئی مولوی نےمولانا مودودی کی جتنی بھی ہمایت کرتا ہے تو آپ کو کیا تکلیف ہے۔

  • @hasibtv4323
    @hasibtv4323 4 ปีที่แล้ว +1

    Fiker-e-Maududi Series / فکر مودودی سیریز: th-cam.com/play/PLf-eSz7NDQjrJ-vhHpbwIY3egk5FOQawV.html

  • @mohammednazir5593
    @mohammednazir5593 19 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور تعمیری گفتگو

  • @shaiwanin
    @shaiwanin 3 ปีที่แล้ว +3

    Molana sahab apne pure video aam molvion Kia tarah tamheed hi bandhi hai kaam kuch nahi issue par bat kariye to the point

  • @asmatullahkhan5451
    @asmatullahkhan5451 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ شکریہ جناب اللہ تعالیٰ خوش وسلامت رکھے

  • @umarmujahid2659
    @umarmujahid2659 3 ปีที่แล้ว +2

    Dear Waqas khan sahib, it's not necessary to comment or brief eng. M. Ali Mirza, instead leaving other ulama involved in secretarianism in Islam, and shake hands y the. Why we can't shake hands with eng Ali Mirza ?
    I also belong to JI.

  • @TauhidAlam-ey5dk
    @TauhidAlam-ey5dk 4 หลายเดือนก่อน

    زبردست جناب جزاک اللہ خیرا

  • @ta7e3e9
    @ta7e3e9 3 ปีที่แล้ว +2

    Im a Syed Maududi follower but I totally agree with you.... Engineer wants to end sectarianism, but in place he is just pushing it further. His way of getting rid of sectarianism is not right. He abuses Scholars of particular sects, sometimes ibn taymiyah, sometimes abdul qadir jilani, sometimes Shah Waliullah Dehlwah. I don't belong to any sect but i respect scholars.
    And engineer abuses Imam Muawiah (R.A)

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 2 ปีที่แล้ว

    This is the well explained about Our brother Ali Mirza may Allah swt give him Hidaya and Eklay Salim Ameen Ya Rabbul Alameen

  • @engrnasir45
    @engrnasir45 2 ปีที่แล้ว

    Boht aala. Engr sb online munazrabazi me masroof he, jo k molana maudoodi ki fikar se 180 darja inhiraf he

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 2 ปีที่แล้ว +1

    We have to stand for real issues

  • @ghazanfarali61
    @ghazanfarali61 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ بہترین۔۔

  • @SairaSabir1443AH
    @SairaSabir1443AH ปีที่แล้ว

    @14:25

  • @MoinKhan-dr3xs
    @MoinKhan-dr3xs ปีที่แล้ว

    Excellent explanation

  • @sheikhnawaz1196
    @sheikhnawaz1196 4 ปีที่แล้ว +5

    Assalamualikum warehmatullah .. mukarram Waqas Sahab ....
    Even though I am affiliated with jamiat e talaba j&k ,but here im not agreed with you....

  • @Tlawat-e-quranMdAbbasi
    @Tlawat-e-quranMdAbbasi 3 ปีที่แล้ว

    بہت خوب ۔۔۔۔ جناب اللہ پاک علم و عمل میں برکت عطا فرمائے

  • @lasmishen4204
    @lasmishen4204 4 ปีที่แล้ว +1

    a person always never be 100% right ,sometime he do mistakes. if you make him as a teacher and don't make another person as a teacher like him . You can't be a successful Scholar

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 2 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah well explained

  • @harismirbaggu5837
    @harismirbaggu5837 4 ปีที่แล้ว +9

    محترم وقاص صاحب۔ پہلی تو بات یہ ہے کہ مولانا مودودی مرحوم کے خلاف جن علما نے لکھا اور بولا ہے انکے خلاف اپ کا کبھی کوئی لیکچر یا کلپ نہیں ایا۔۔۔
    دوسری بات یہ کہ یہ جماعت کے بعض لوگوں کو یہ بہت مسلہ ہے کہ جو کوئی مولانا مودودی مرحوم کے حق میں علما کے خلاف بولے اس سے انکو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔
    تیسری بات یہ ہے کہ ضروری تو نہیں کہ مودودی مرحوم کی فکر سے اتفاق کرنے والا کہیں کہیں جزیئات میں اختلاف کرے تو وہ پوری فکر کا مخالف ہو گیا، مولانا مرحوم نے امام ابن تیمیہ کے اسلام کے سیاسی نظام کے حوالےسے فکر سے اتفاق کیا ہے اور انجینئر صاحب نے انکی بے جا ناصبیت کی طرف مائل ہو جانے پر تنقید کی ہے۔۔۔۔
    اخری بات یہ کہ جن علما نے منظم مطالعہ کر کے ڈگریاں لی ہوئی ہیں انہوں نے بھی کھل کر مولانا مودودی مرحوم پر تنقید کی بلکہ گالیاں بکیں یہاں تک کہ جھوٹ بھی بولے۔۔۔۔ان کا دفاع اس دور میں علانیہ صرف انجینئر صاحب نے ہی کیا ہے، اپ نے نہیں۔
    اب سعودی عرب میں بیٹھے ایک منظم مطالعہ والے محترم مکی حجازی صاحب نے مولا نا مودودی مرحوم کے حوالے سے صریح جھوٹ بولا کہ وہ رجم کی سزا کے انکاری تھے۔۔اس کا دفاع صرف اور صرف انجینئر صاحب نے ہی کیا ہے۔۔۔۔
    لہزا اتحاد امت کے نام پر بڑے بڑے فرقوں کے مولویوں کا بھرم رکھنے کے لیے بلا وجہ تنقید نہ کریں برائے مہربانی

    • @qarbn2378
      @qarbn2378 4 ปีที่แล้ว

      Azeeeeem
      Allah app ko apny fzl se nwazy Ameeeen

    • @harismirbaggu5837
      @harismirbaggu5837 4 ปีที่แล้ว

      @@qarbn2378 Shukariya

    • @hasibtv4323
      @hasibtv4323 4 ปีที่แล้ว

      بجا فرمایا آپ نے۔۔

    • @mdaleem6595
      @mdaleem6595 4 ปีที่แล้ว +1

      aapne sahi likha...

    • @alee3432
      @alee3432 3 ปีที่แล้ว

      💯💯💯

  • @user-wi9rp2pr8e
    @user-wi9rp2pr8e 4 ปีที่แล้ว +2

    good talk.
    you guys need marketing for this channel.

  • @muneebahmedkhan3238
    @muneebahmedkhan3238 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah, very well said to conclude on whats to be done instead of criticising one and all and creating a niche of our own selectives...

  • @hashimhashimi9081
    @hashimhashimi9081 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاك اللّٰه خيرا

  • @roushanzameer2812
    @roushanzameer2812 2 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum varahmathullahi vabarakathahu
    Moulana saheb Allah apko dayath de aap bahuth confused hain naki engr Ali Mirza sahb...Apko unki videos dekhni chahiye taake samajh aajaye ke jiski baath qauran o hadees ki roshni sahi hothi hai bass usi baath hi ki tayeed karthe hain Mirza sahb....Allah apko hidayath de Aameen

  • @anwarshaikh4388
    @anwarshaikh4388 2 ปีที่แล้ว +1

    امام المسلمین امام العصر علامہ سیدی مودودی رح علومِ قدیم و علومِ جدیدیہ کو عالمِ بے بدل ہیں۔
    اللہ ان کی قبر کو نور سے بھر دے آمین

  • @sajidsrl1629
    @sajidsrl1629 4 ปีที่แล้ว +2

    Mohtaram Waqas Khan sahab....Engineer Mohd. Ali mirza sahab k mutaalliq apni rai zani pahle...behtar hota k aap unke video clip ka tahqiqi aur tajziyat satah par gahri study karte..aur...Awwam me kisi ilmi momin shakha ko manfi batane se pahle khud zati taur par unsr mulaqat karte...balke musalsal raabte me rahte...aue ilne..aur ba salahiyyat shakhs ko millat k fayede k liye koshish karte...

  • @subhanahmad2036
    @subhanahmad2036 2 ปีที่แล้ว

    ❤️ Good Sir

  • @kalimghaffarghazi2127
    @kalimghaffarghazi2127 3 ปีที่แล้ว +1

    Aapne khud kaha ke ibne taimia aur maudidi sahab ki fikr ek h aur bad me shia sunni iktilaf pr donon alag hain aur eng. Mirza jiski jitni baat sahi samjhte hain uski himayat karte hain aur jitni baat ghalat samajhte hain us se ikhtilaf karte hain tau ye confusion nahi balki insaf aur haq h. Mujhe tau aap nasbiyon ki jamindari karte mahsoos hote hain.

  • @shaukataliansari5168
    @shaukataliansari5168 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir ebne taymiya Aur maududi rahimhullh ye do log alag alag daur me huye in dono me kuchh kaoman kuchh me akhtlaf hai

  • @a.salamansari5646
    @a.salamansari5646 4 ปีที่แล้ว +2

    Ap confuse h

  • @aliasadkhan3020
    @aliasadkhan3020 2 ปีที่แล้ว

    Mub ham guftagoo kiya aap ny isse kaam nahi chaly ga Sr.

  • @telepost2250
    @telepost2250 3 ปีที่แล้ว +1

    Confused aap hai na ki Engineer sahab. Reason: Nabi(SAV) ki hi baat 100% sahi hai baki sab ki baatey sahi aur galat ho sakti hai. Thanvi ke kalema ki baat karo. Aisa to kabhi bhi Engineer sahab, Mavdudi (RA) ya Ghamidi sahab ne nahi kaha ya sikhaya.
    Aap ilm lijiye abhi aap ke paas kuchh nahi hai.

  • @ghassanulhaq7446
    @ghassanulhaq7446 3 ปีที่แล้ว +11

    انتہائی احترام کے ساتھ، سید مودودی رح ایک ہمہ گیر تحریک کے بانی ہیں اور مجدد وقت ہیں۔ تقابل کا پوائنٹ ہی نہیں۔ انجینئر علی بھائی مسلک پرستی اور جھوٹے فتاوی کا رد کرتے ہیں۔ قرآن کے علاوہ کوئی کتاب حرف آخر نہیں اور رسول اللہ ص کے علاوہ کوئی معصوم نہیں۔

    • @awaisaftab7224
      @awaisaftab7224 2 ปีที่แล้ว

      انجینئر مرزا خود رافضیت سے متاثر ہے

  • @talibabbasimucatoman8753
    @talibabbasimucatoman8753 3 ปีที่แล้ว +2

    محترم آپ کو علی مرزہ صاحب سے مسلہ کیا ھے وہ بیچارا ایک کمرے میں بیٹھ کر اپنے چند لوگوں کے ساتھ بات کرتے ھیں اور اپلوڈ کر دیتے ھیں سب کو مسلمان سمجھتا ھے سارے مولویوں کے پیچھے نماز پڑھتے ھیں نا خود چندہ لیتے ھیں نا اپنی مسجد بنا ہی لگا رہنے دیں انکو اچھا بندہ ھے پورے حوالوں کے ساتھ قرآن و حدیث سے بات کرتے ھیں انجینئر صاحب ہم آپ سے بھی محبت کرتے ھیں اور علی مرزہ صاحب سے بھی

  • @ahkhadmijk
    @ahkhadmijk 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے

  • @tasleemarif4917
    @tasleemarif4917 3 ปีที่แล้ว

    کمال تعجب ہے کہ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے مقابلہ کیا جارہاہے مرزا کا استغفرُللہ انا للّہ وانا الیہ رجعون علم کا جنازہ نکال دیا

    • @ustazMWK
      @ustazMWK  3 ปีที่แล้ว

      تقابل نہیں کیا جارہا.. بلکہ بتایا جارہا ہے کہ مرزا صاحب کن تضادات کا شکار ہیں.. ایک طرف ابن تیمیہ پر تنقید کرتے ہیں اور مولانا مودودی کی تعریف حالانکہ دونوں کی فکری بنیاد ایک ہے....

  • @subhanahmad2036
    @subhanahmad2036 ปีที่แล้ว

    Good 👍👍👍❤

  • @nadeemiqbal9797
    @nadeemiqbal9797 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @CaptiveVibez
    @CaptiveVibez 3 ปีที่แล้ว

    Please believe specific or point by point descrip where he is wrong

  • @shujaurrehman5392
    @shujaurrehman5392 2 ปีที่แล้ว

    محترم وقاص بھائی
    سید نے خلافت و ملوکیت بھی اپنی فکر کی وجہ سے لکھی کیونکہ وہ عملاً حسینیت کے علمبردار تھے اور اسی وجہ سے خلافت و ملوکیت لکھی کیونکہ وہ ریلیونٹ بات تھی اس شخص کیلیے جو خلافت راشدہ کا احیاء چاہتا تھا
    یہی فرق ہے کہ مرزا صاحب صرف چسکے لیتے ہیں اور مودودی صاحب عملاً حسینیت کے علمبردار تھے

  • @muhammadtalha7752
    @muhammadtalha7752 3 ปีที่แล้ว +1

    آپ نے جوسٹیٹمنٹ دی انجئیر صاحب کے متعلق کہ وہ فلا کی بھی کسی فکر سے مطمعن ہیں اور دوسرے کی فکر سے بھی آپ کے بقول ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
    میرا ایک سوال ہے آپ سے، میں تفہیم القران کا مطالعہ کر رہا ہو اس میں مودودی صاحب عائمہ اربعہ کا ریفرنس دیتے نظر آتے ہیں پھر اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں کہ میرے نزدیک یہ امام ٹھیک ہیں۔ تو کیا آپ کی تجزیہ پھر مودودی صاحب پہ فٹ نہیں ہوتا؟

    • @ustazMWK
      @ustazMWK  3 ปีที่แล้ว

      بہت اچھا سوال کیا آپ نے... مختلف فقہی آراء میں سے کسی کو پسند کرنا اور دوسری چھوڑ دینا بالکل الگ معاملہ ہے.. ایسا اختلاف ہر جگہ ممکن ہے..
      جو بات میں نے کی وہ اس سے مختلف ہے... میں نے تصور دین کی بات کی ہے.... اس وقت دو طرح کے دھارے امت میں چل رہے ہیں.... یہ دونوں ایک دوسرے کے مقابل ہیں... اور بندہ ایک وقت میں کسی ایک ہی کو اختیار کرسکتا ہے.. ایک کا اختیار عملا دوسرے کا انکار ہے

  • @lonesanm3306
    @lonesanm3306 3 ปีที่แล้ว +1

    I am affiliated with islami jamiat talaba
    And I'm totally agree with u sir

  • @AsifAhmad-ll4gz
    @AsifAhmad-ll4gz 4 ปีที่แล้ว +1

    Very useful, Jazak'Allah kheran kaseeran.

  • @ainulbari6229
    @ainulbari6229 3 ปีที่แล้ว +1

    Waqas sb ki baton mein dum nahi.

  • @shareifmohammed5504
    @shareifmohammed5504 2 ปีที่แล้ว

    Aap ne yeh to maana ke ulma e su hote hain engineer ali mirza in hi ke chungal se to ummat ko churana chahite hain , dunya me kosa aalim aisa hai jo ikhtelafi masail par kuch kahta ho aor firqaon ki lanat se bachana chahita ho.

  • @AwaisQasim
    @AwaisQasim 4 ปีที่แล้ว

    بہترین

  • @mohamedahmad6478
    @mohamedahmad6478 3 ปีที่แล้ว

    Sir aapne kha ki Ali Bhai confused h is lie ki vo maududi sb ko Acha aur ibne taimiya ko galat smjhte h jbki dono aara ek aur aap Kuch ajeeb hi rukh pesh kr rhe h
    Mera aapse sawal h ki fir to pure ahle ulma confused h qki vo sab ibne taimiya ko sahi aur maududi sb ko galat samjhte h plz ye sab baqvas na kre Ali Bhai kitno ko shrk o bidat se dur kiya aur kitno me islaah Ka Sabah bne plz aap faltu time na kharab kre

  • @remedify3633
    @remedify3633 4 ปีที่แล้ว +1

    🛑 khansab ..mujhe tou lagta hai .. tum khud confuse hochuke ho ... himmat nahi haqiqat ko samajne aur tasleem karne ke liye ... bass bugz o hasad ke mariz ho chuke ho ... touba astaqfar karo aur bandh karo apna tamasha ... 😎

  • @azhar7591
    @azhar7591 4 ปีที่แล้ว +1

    you opinion is totally wrong about Ali mirza.

  • @tahiratabassum1439
    @tahiratabassum1439 3 ปีที่แล้ว

    بہترین تجزیہ

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 2 ปีที่แล้ว

    This is the case they want to be away from the real issues

  • @m.sabirawan9119
    @m.sabirawan9119 3 ปีที่แล้ว +2

    اس گفتگو کی کوئ ضرورت نہ تھی!

  • @SabirKhan-fj9yd
    @SabirKhan-fj9yd 3 ปีที่แล้ว +2

    محترم جناب خان صاحب آپ نے جو بھی گفتگو کی ہے معنی ہے آج کا نوجوان سب کچھ جانتا اور سمجھتا ہے آپ بے فکر رہیں

  • @alrisaladrtanveer2711
    @alrisaladrtanveer2711 2 ปีที่แล้ว

    in fitnou ka jawab deny ki bjay asl zimadari Allah ny kha dawat sura mayeda ayt 67

  • @anjumnation9097
    @anjumnation9097 3 ปีที่แล้ว

    آپ کی یہ بات کہ وقت کے یزید کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیا جانا چاہیے بلاشک و تردد درست ہے تاہم یہ کہنا کہ صرف آپ ہی کو اللہ نے فہم نہیں دے دیا وغیرہ کوئی معقول بات نہیں ہے۔حق بات کو کہنے والے کا قد کاٹھ یا تعداد دیکھ کر اسکے حق کا تعین نہیں کیا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ بھی کہ یہ بات بہت مہلک ہے کہ ہم کسی شخص کے بارے میں قطعی فیصلہ کر لیں کہ فلاں حق اور اور فلاں نہیں، عین ممکن ہے کہ ایک بندے کا ایک مدعا بالکل درست نہ ہو اور باقی ہر پہلو سے وہ درست ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ کسی کی کوئی رائے فی الوقت ہمیں درست نہ معلوم ہو رہی ہو لیکن اصلا وہ درست ہو اس لئےجج بن کر تو فیصلہ کرنا ہمارا کام ہی نہیں اور تحریک کے لوگوں کیلئے یہ تو زہرہے۔ہم نظام کی بات ضرور سمجھائیں تاہم اگر الحاد کے کیخلاف کسی نے اپنی پوری زندگی لگاکربیش بہا دلائل فراہم کیے ہوں کا نام تک نہ لینا یا نام نہ لینے کی قدغن لگانا کسی طور پر درست کام نہیں۔

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 3 ปีที่แล้ว +2

    انتہائی غیر علمی باتیں۔

  • @ShahnawazKhan-pp7lk
    @ShahnawazKhan-pp7lk 2 ปีที่แล้ว

    Khan sahab kuch kahne se pahle deen ki achi study karke bolein Engineer ali mirza jo kar rahe hain wo 100% sahi hai ....Har Ahle hadees ka maolvi kahta hai Naojawan bhatak rahe hain lekin main 63 year ka hoon aur main apne aap ko Ahle hadees kahta hoon lekin aaj ke ahle hadees ki tarha nahi balke Salaf e Saaleheen ( Nabi saws aur Sahaba ke tareeqa per )

  • @historyunderscored8097
    @historyunderscored8097 2 ปีที่แล้ว

    Your own speech is full of contradictions, it seems you yourself is not fully aware of Maulana Maududi's thought and also of Ibn Taymiyya's thought. And it seems obvious from your talk that you are asking listeners to follow Maududi sahib blindly, and Engineer's whole narrative is to reject blind following of any personality.

  • @AZ-je9hg
    @AZ-je9hg 2 ปีที่แล้ว

    You are nothing in comparison to Ali mirza.
    İnfact no traditional molvi can match this person of intellect.

    • @ustazMWK
      @ustazMWK  2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ

    • @AZ-je9hg
      @AZ-je9hg 2 ปีที่แล้ว

      @@ustazMWK it's shortest and trusted way to fame.
      Just make a sensational thumbnail involving any famous personality and get views.
      Nothing bad but don't criticize any body for the sake of criticism only. Can you ignore the labour that person has done in decades.

  • @MASPropertyHub
    @MASPropertyHub 4 ปีที่แล้ว

    Behtreen beyan he

  • @tousifhasan6544
    @tousifhasan6544 3 ปีที่แล้ว +1

    Molana sab jis ki jo baat sahi ho usko lena chahiye
    Kisi ka andha mukhalid ni banna chahiye

  • @KHALILAhmed-bj3dy
    @KHALILAhmed-bj3dy 3 ปีที่แล้ว +1

    استاذ محمد وقاص خان صاحب
    السلام و علیکم محترم
    اہم ٹاپک کو چھیڑنے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ. اس لئے کہ اگر آپ یوٹیوب پر نا رکھتے تو مجھ جیسے آدمی تک یہ بات نہیں پہنچ سکتی تھی. لیکن عوامی سطح پر اصل بات ایک طرف رہ جاتی ہے. اور عمومی بحث کی طرف ڈائورسی فکیشن ہو جاتا ہے. میں آپ کی اس لنک کو سنبھال کر رکھوں گا. اور کچھ استفادہ اٹھا سکا تو آپ کے علم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرونگا. شخص پرستی سے پرہیز کرتے ہوئے.

  • @haroonurrashidabbasi2945
    @haroonurrashidabbasi2945 4 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ۔ سمجھ نہیں آتا کہ اس غیر ضروری موضوع کو آپ نے کیوں زیر بحث لایا۔ محمد علی مرزا کے بارے میں آپ کو حسن ظن سے کام لینا چاہئیے تھا۔ یہ تو وہی بات ہوئی جو سید مودودی کے کام کو دیکھ کر ان پہ بھی الزام لگاتے تھے کہ یہ مجدد ہونے کا دعویٰ کرنے لگے ہیں لیکن انہوں نے نہیں کیا۔ اگر محمد علی مرزا صاحب نے ابن تیمہ کے حوالے سے کوئی بات کی بھی ہے تو آپ کو اس کا علمی جواب دینا چاہیے تھا۔ علم کسی کی میراث نہیں ہے جب چودہ صدیوں کے بعد مولانا مودودی عجم میں پیدا ہو کر عرب تک کے نوجوانوں کے امام ہو سکتے ہیں تو پھر ہمیں انجنیر محمد علی مرزا کے تنقیدی جائزے کا سیر حاصل جواب دینا چاہیے چہ جائیکہ ہم نوجوانوں کو محمد علی مرزا سے دور رہنے کی ہدایت کریں۔ غلطی ہر ایک سے ہو سکتی ہے چاہئے وہ محمد علی مرزا ہو چاے امام ابن تیمیہ ہوں۔ کیونکہ غلطی سے پاک ذات صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے کہ جن کی رہنمائی براہ راست اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔

    • @AltafKhan-vy7hr
      @AltafKhan-vy7hr 3 ปีที่แล้ว

      بہت خوب
      برادر

    • @talibabbasimucatoman8753
      @talibabbasimucatoman8753 3 ปีที่แล้ว

      انجنیئر صاحب کبھی سیاست میں نہی آئیں گے جماعت اسلامی کو فکر مند نہی ھونا چائے

  • @MASPropertyHub
    @MASPropertyHub 4 ปีที่แล้ว

    👍👍👍👍👍

  • @drunusgilani
    @drunusgilani 4 ปีที่แล้ว

    Fikrفگر (not fiqr)

  • @sheikhnawaz1196
    @sheikhnawaz1196 4 ปีที่แล้ว +5

    I dislike ...this is Ur personal opinion u may have but I strongly not agree with you....But still I personally have some controversies with Er Ali Bhai too... overall he is doing nice job

    • @MoinKhan-dr3xs
      @MoinKhan-dr3xs ปีที่แล้ว

      It is very clear..Ali engineer has a hidden agenda..he is working on it

  • @raheyhaq2118
    @raheyhaq2118 2 ปีที่แล้ว

    Bus app ki nfrat samey aagi k

  • @MuhammadKhalid-qu4hd
    @MuhammadKhalid-qu4hd 2 ปีที่แล้ว

    وقاص بھائ اسلام و علیکم
    ,بہت سطحی قسم کا تجزیہ ہے اسکو ریفرینس دے کر بات میں وزن پیدا کیا جا سکتا ہے، محمد علی مرزا اقامت دین کی جدوجھد کے قائل نہں ہیں ۔ان کا مطالعہ بہت وسیع ہے ۔ دیگر حالات اور واقعات کو اپنی جگہ صحیح پیش کرتے ہیں لیکن عصری اقامت دین کی تحریک کو وہ زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ ویسے آپنے مولانا سید ابولاعلی مودودی کو براہ راست امام ابن تیمیہ سے جوڑ دیا ہے جبکہ مولانا کا فکری تعلق تو مولانا شبلی نعمانی ، مولانا محمد حسین آزاد اور علامہ اقبال سے تھا ۔ سارم المسلول فی شاطم رسول میں ابن تیمیہ کے فلسفہ سے مولانا بالکل بھی agree نہیں کرتے ، شاتم
    رسول کی اس سزا کے قائل ہیں جو کہ احناف کا طریقہ ہے ۔ اور اسکا زکر تفہیم القرآن میں بھی موجود ہے اور رسائل و مسا ئل میں بھی ۔ زرا ان معملات کی چھان بین کر کے ہی بات کی جانی چاہئے یا قلم اٹھانا چاہئے۔

  • @quaisaralam1319
    @quaisaralam1319 2 ปีที่แล้ว

    مودودی صاحب کے فکر پر آپ لوگوں نے تو مملکت خداد حاصل کیا اور ریاست کو کلمہ پڑھایا۔ حاصل کیا کیا دہست گردی، بھوک مری۔ ان سب خودساختہ فکر سے باہر نکل کر امت کو قرآن کے طرف لوٹنے کا دعوت دیجئے۔

  • @muzzammalnazir4579
    @muzzammalnazir4579 3 ปีที่แล้ว

    جناب مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ نے ھماری اصلاح کی ھے یزید سے نہیں معاویہ سے ھی کام غلط شروع ھوا خلافت اسلامیہ ختم کر دی شہادت حسین علیہ السلام وجہ بنی عوام سے پوچھنے کا حق سوال کرنے کا حق چھین لیا گیا قیصروکسرا فارس کی طرح بادشاہت قائم کر دی گئی حق سچ مولا علی حیدر حق سچ علی علیہ السلام جس نے اس وقت مخالفت کی وہ غلط تھا جس نے توبہ کی اپنے اپ کو غلطی کا احساس ھوا اللہ سے معافی مانگ لی بے شک اللہ ھی معاف کرنے والا ھے اللہ اللہ اکبر اور قادنیت کا جواب جس طرح مولانا اسحاق نے دیا ھے سن کر دیکھ لیں سب کلیر ھو جاتا ھے اور قادنیت والے بھی معاویہ اور یزید کے بارے میں خیالات ان ناصبی اور دیوبندی علماء جیسے ھی رکھتے ھیں جناب ان کتب سے پڑھ لیں

  • @gulzarsahrai6991
    @gulzarsahrai6991 ปีที่แล้ว

    محترم ، آپ کے تجزیے میں بھی کئی خامیاں ہیں۔ آپ نے کئی نظریات کا ذکر کیا لیکن اہل حدیث مکتبہ فکر کا ذکر کرنا بالکل بھول گئے،حالاں کہ آپ نے امام ابن تیمیہ کا ذکر بہت شدومد سے کیا ہے،جن کو اہل حدیث سب سے زیادہ مانتے ہیں،پھر بھی آ پ نے اہل حدیث مکتبہ فکرکا ذکر بالکل نہیں آنے دیا،آخرکیوں؟
    آپ کا یہ اعتراض بڑاعجیب ہے کہ انجینئر محمد علی مرزا کسی عالم کی کسی بات کو درست قراردیتے ہیں اور بعض باتوں کو غلط کہتے ہیں۔کیا آپ چاہتے ہیں کہ دوسروں کی طرح انجینئر مرزا بھی کسی ایک مسلک کے مقلد بن جائیں اور اس مسلک سے متعلق علماء کی تمام باتوں کو درست قراردیں اور دیگر مسالک کی تمام باتوں کو مردود؟اس لحاظ سے انجینئر صاحب کا موقف تو بالکل درست ہےکہ جس کی جو بات انھیں علمی طورپر درست معلوم ہوتی ہے، وہ اس کو برملا تسلیم کرتے ہیں اور کسی قسم کی عصبیت اور تعصب میں مبتلا نہیں ہوتے۔تمام محققین کا یہی رویہ رہا ہے، حتیٰ کہ مولانا مودودیؒ نے تفہیم القرآن کی تفسیر لکھتے وقت تمام متقدمین ائمہ فقہا سے استفادہ کیاہے اورایک معاملے میں کسی کو درست قراردیا ہے تو دوسرے معاملے میں کسی دوسرےکی رائے کو۔اس لیے اس طرز عمل کو کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑہ قراردینا عصبیت نہ ہونے کا شکوہ کرنے کے مترادف ہے۔
    آپ کا یہ کہنا بھی درست نہیں کہ انجینئر محمد علی مرزاصرف مشاجرات صحابہ کو موضوع بحث بناتے ہیں، ان کے ہزاروں ویڈیو میں چند ہی اس موضوع پر ہیں،ورنہ ان کا اصل موضوع تو بزرگ پرستی اور اندھی تقلید ہے جس کے وہ سخت مخالف ہیں۔