میں نے دین اسلام کو مولانا مودودی رح سے سیکھا۔ میں خوش نصیب ہوں اور اپنے پیارے مولانا مودودی رح کےلیے دعا گوہ بھی ہوں۔ اللہ سبحانہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمیں یارب ذولجلال۔
ستم اپنوں کے ہی کم تھے نہ غیروں کی جفا کم تھی مگر کیا ظرف تھا سب کے رہے غم خوار مودودی اللّہ مولانا مودودی صاحب کی قبر کو نور سے منوّر فرماۓ۔۔ آمین یارب العالمین۔۔
@Just Insaaf mutaa ki oulaad. Shut up...! Tmam Shaba R.A. ki joti jesa bhi koe nai tmam dunya maa. ALLAH Pak hum sbb ko Adab krne or Rasool ALLAH ki Sunnat Mubarak prr chalne ki toufeeq naseeb farmaye(Ameen)
@@syedbari5205 Allah Ap ko Hsd ar Bughz sy nkaly Mn Khud b ek Deubndi hon Lkn ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty Mery Pyary Bhae ap Khud study kro Ap ko elm ki ek nae dunya mily gi Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
Quran many times explains the role of different people behaving badly , and sometimes forgive and sometimes rejects , I strongly agree with molana , he was a great scholar of Islam , may allah grant him highest place in jannah , ameen
Maududi wasn't an a'alim, read his book TAJDEED-E-AHYA-E-DEEN which is full of blasphemies, from Allah to Anbiya to Sahabah to Aoliya, he blasphemed. He wrote about the third Caliph Hazrat Usman bin A'ffaan RaziAllahu A'nhu that he didn't have the abilities as his former Caliphs has. This is a blasphemi about a Caliph who had the good luck of marrying Last Prophets' 2 daughter.....there nobody absolutely no body from Aadam to the last man on Earth that had 2 noors and hence he is known as ZUNNURAIN.....maududi blasphemed him who had earned the Jannah 16 times and who is crowned for writing Hazrat Hafsa's Quran in Quresh dielect and sent copies to all the province governors for guidance and maududi has the heart to blaspheme him who was among the A'SHARAH-E-MUBASHSHIRAH....suggests maududi was a mad man, nothing more. th-cam.com/video/jh_reiZxz00/w-d-xo.html
Dear rana you are an ujat jaat for not seeing maududis deviances. He used to take ismay'eel dehlavi as shaheed, whereas ismay'eel dehlavi was SHAHEED-E-LYLA-E-NAJD, means he was wahabi, so is maududi. Know that the Ghyoor Pathans of NWFP had killed ismay'eel dehlavi because he attacked the pathans and used to put their married women into his stinking haram....so, the one who was killed by muslims on heinous crimes, can't be Allahs' shaheed, he was shaheed of lyla-e-najd, means ismay'eel was a staunch wahabi and the first man who spread wahabism in the undivided India. Know that ismay'eel dehlavi was a puppet of the then rulers...tutons and burtons, who gave him resources to raise a Muslim army to quell shiks in the Punjaab, but when ismay'eels lashkar reach Punjab, the turtons sent him to quell the unruly Pathans of NWFP, who killed the entire army ismayeel had raised. th-cam.com/video/jh_reiZxz00/w-d-xo.html
@@SyedAhmed-hc5vm Ye kia bat hoe...??? Swal gndm jwab chna Rethink plz about your thoughts Hubb a Sahabah Rz ki Aadr mn Bughz a Maudodi Mn Khud ek Deubndi hon Lkn ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty Ay Murshd Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
اللہ تعلی مولانا مودودی صاحب کی قبر کو غریق رحمت فرمائے ان کی لغزش وخطا معاف فرمائے ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللھم آمین 🌹
صحابہ کرام ؓ تا قیام قیامت ہمارے لۓ مشعل راہ ہیں۔ آ پ کی فکر اور کاوش نے عصری علوم سےمزئن جوانوں اور دوسرے دین کے پیاسوں کو دین متین سے روشناس کرایا اللہ تعالی آپ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔
Learning about the jamaat back when leaded by Moulana Maududi I really think Pakistanis missed a great opportunity to establish a Islamic state pakistan would have been a role model to World. Love from IOJK
Kash us deen ko mai bhi dekh pauun jab hujur s.a.w. ki taufa jo is ummat ko mili thi jise aal e muawiyah r.a. k aulad ne is ummat se chhin liya wo khulfa ka waqt mere rab mujhe jald dikha de
مولانا نے صرف اقامت دین کے الفاظ استعمال کیے مگر انھوں نے جو فکر پیش کی کہ اسلام اک اسٹیٹ کی حکومت چلانے کے جیسا نظام کا نام ہے اور نماز، روزہ ، حج اور زکوٰۃ ' اک ٹرینگ کورس ہے حکومت کو قائم کیلئے، اس فکر کی دلیل آپ کتاب وسنت سے نہیں دے سکتے-
تحریک سے کیا فائدہ ہوا آج نہ دین کی اشاعت کے لیے باقی ھے نہ اپنے اپکو بچانے کیلئے تیار ہے جماعت اسلامی ایک دہشت گرد تنظیم قرار پائ یہ سب نادانی اور عدم دور اندیشی کی بات ہندوستان بنگلہ دیش پاکستان میں ہزاروں علماء کرام اور لکھوں مسلمانوں کو اس تنظیم نے برباد کر دیا بیچ مجھدار میں چھوڑ دیا اللہ پاک امت مسلمہ کی رہبری فرمائے اور اور مولانا مودودی و ہماری کی خطاؤں کو معاف فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اور امام مودودی کو آپ کی محبت سے زیادہ قرآن و حدیث کی فکر ہے۔ اسلیے جہاں جہاں قرآن و حدیث صحابہ کرام رض کی فضیلت بیان کرتا ہے امام مودودی وہاں ان کی فضیلت بیان کرتا ہے اور جہاں ان کی کسی غلطی کا ذکر کرتا ہے وہاں امام مودودی ان کی غلطی کا اقرار کرتا ہے
Tery jhoot ar Hsd ar Bughz p Lantt...islam k ek sachy Khadim p Bakwas ki Allah tumhn moaf kry Mery Pyary Bhae ap Khud study kro Ap ko elm ki ek nae dunya mily gi
Strongly appreciate his explaination any person who knows Arabic he will understand it by himself what's written in the Quran then why so much hate for the one who is explaining realities.
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا امام مودودی امت کے دیدہ ور ہیں، ان کے فکر اور کام کی اہمیت تاریخ نوٹ کرے گی ۔
بالکل بجا فرمایا ۔۔۔۔ مولانا کی اصل کتاب اٹھا کر دیکھ لیں اور جس عالم نے اعتراض کیا یا مولانا کے خلاف لکھا ۔۔۔ اصل عبارت کو چھوڑ کر اور سیاق وسباق سے ہٹ کر اس نے تنقید کی ۔۔ مولانا کی تحریر میں وہ چیز نظر ہی نہیں آتی ۔۔۔ جن لوگوں نے زندگی بھر مولانا ہرزہ سرائی کی ۔۔۔ خلاف لکھا ۔۔ ان کو پاکستان کے باہر کوئی جانتا نہیں لیکن مولانا کی کتب اور تفہیم ہر براعظم میں موجود ہے ۔۔۔ مولانا کی صرف دینیات جو چھوٹی سی اسلام کی بنیادی تعلیمات کی کتاب ہے چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے اور لاکھوں کی تعداد میں چھپی اور آج تک چھپ رہی ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ عظیم سید کے درجات بلند فرمائے
انہوں توہین تو نہیں کی ایک سوال کو ظاہر کیا اس سے منافقت خود بہ کود سامنے آگیا اب اس میں کوئ یہ سمجھے کہ اصحاب و کاتبین کے مزمت کئے گئے ۔ کسی نے سوال کیا سب نے یزید ک بیعت کر لیا حسین ع۔ نے کیوں نہیں کیا یزید ک بیعت تو آپ نے فرمایا سوال یہ نہیں سوال یہ ہے جب حسین ع۔ نے نہیں کیا یزید ک بیعت تو باقی سب نے کیسے کرلیا
@Just Insaaf 4UI >> Islam is NOT about "Blindly following the Groups or Personalities". It's about "following the teachings of Holy Quran and Authentic Hadiths SAW >> In the same way and understanding of the Companions of Prophet Muhammad PBUH including the Ahle bait R.A" .:. Simple 😊
@Just Insaaf As far as, We know from the teachings of Holy Quran and Prophet Muhammad PBUH that only "Muslims, who Accept & Submit their will to Allah SWT (From the time of Adam PBUH till last Ummati of Muhammad PBUH) will be going in Heaven .::. 😊
@Just Insaaf Only Allah knows it, what is ecactly in ur heart & mind. However, From my experience & knowledge, U r either a Shia Rafizi (Who swear >> Companions of Prophet Muhammad PBUH & Do Taqayya & Tabbarra against the Big Personalities of Islam or U r a Blind follower of >> So Called Scholar Modudi ::: Astagh Fir Ullah
Bhaiyo agr molana madudi r a ya molana ishaq r a jesa koi muslman bnda ap main sy Kisi ki nazr main Hy to mujhy mehrbani kat k unka name or address send KR dain main UN sy mulaqat ka shraf hasil krna Chahta hun
@@fahadlatif9108 کیا آپ نے خلافت و ملوکیت پڑھی ہے اگر نہیں پڑھی تو پڑھ کر بتانا کہ کہاں کی ہے گستاخی ؟ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان جنگ صفین ہوئی تھی جس میں دونوں طرف کتنے صحابہ شہید ہوگئے تھے اس میں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی کی تھی یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی گستاخی کی تھی؟ اگر ان دونوں صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دوسرے کے خلاف گستاخی نہیں تھی تو جنگ صفین کی وجوہات اور ایک دوسرے کے موقف کو بیان کرنے سے مودودی رح نے گستاخی کیسے کردی یزید کو ولی عہد مقرر کرنے پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ۔نے مخالفت کی تھی کیا وہ بھی گستاخی کے مرتکب ہوئے تھے اگر نہیں تو مودودی رح وہ واقعات بیان کرنے سے گستاخی کے مرتکب کیسے ہوگئے؟
@@fahadlatif9108 کمال ہے جنگ صفین صحابہ کرام میں ہوئی جنگ جمل حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے درمیان ہوئی اب جنگ سے بڑ کر کوئی اختلاف ہو سکتا ہے جب ہم ان وجوہات کو معلوم نہیں کریں گے تو ہم سبق کیسے سیکھیں گے ہم کو کیسے پتہ چلے گا کہ کس کا راستہ عین اسلام کے مطابق تھا کس کا راستہ اسلام سے ہٹ کر تھا صحابہ کرام بھی آخر انسان ہی تھی انسان سے غلطی ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے ہمیں صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نیتوں پر شک نہیں کرنا چاہئے وہ اللہ جانتا ہے لیکن صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے کاموں کو جن میں صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا شدید اختلاف تھا جاننا بہت ضروری ہے بنا جانے ہم درست راستہ کیسے اختیار کرسکتے ہیں اگر درست راستے کے انتخاب کے لیے صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اختلافات کو سمجھنا گستاخی میں آتا ہے تو پھر مولانا مودودی رح سے پہلے بہت سارے علماء نے وہ واقعات نقل کئے ہیں تو وہ سب بھی گستاخ ہی ہوئے ؟؟
السلام علیکم بھائیو مولانا مودودی صاحب کا ان روایات کو نقل کرنا غلط نہیں تھا جیسا کہ دوسرے مورخین اور محدثین نے بیان کیا ہے۔ تاہم مولا مودودی صاحب نے دوسروں سے مختلف کیا جیسا کہ ذیل میں ہے: 1) آپ نے صرف وہ روایتیں ذکر کی ہیں جو بعض صحابہ کے خلاف ہیں اور بعض امور میں ان کے حق میں کسی چیز کو نظر انداز کیا ہے۔ مثال کے طور پر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی جماعت کی طرف سے جنگ صفین میں نیزوں پر قرآن اٹھانے کی روایت کے بارے میں جس کا تذکرہ تاریخ طبری میں ہوا ہے، انہوں نے تاریخ طبری میں اس سے زیادہ مستند روایت کا ذکر نہیں کیا کہ حضرت معاویہ نے ایک شخص کو قرآن کے ساتھ بھیجا تھا۔ حضرت علی کو کہ قرآن کے مطابق فیصلہ کریں۔ اب آپ اسے غلطی سمجھیں گے، غفلت یا بے ایمانی آپ پر منحصر ہے۔ میں اسے تاریخ کا سطحی علم سمجھتا ہوں۔ اگر ہم اسے وہی معیار لیں جو مولا ص نے اپنی کتاب میں لگایا ہے، تو یہ "انتخابی فیصلہ سلیکٹیو تنقید" کے تحت آتا ہے۔ 2) مزید برآں، اسی تاریخ طبری نے جنگ جمل کے دوران حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے گروہ کی طرف سے نیزوں پر قرآن اٹھانے کا بیان کیا ہے۔ تاہم مولانا صاب نے اس کا ذکر نہیں کیا اور اس طرح اس کا تجزیہ اس طرح نہیں کیا جیسا کہ انہوں نے حضرت معاویہ اور ان کی جماعت کے معاملے میں کیا تھا۔ اب کیا آپ مولانا کی طرح "بے باک اور انصاف پسند" ہونے کی جرأت کریں گے جیسا کہ وہ خلافت و ملوکیت لکھتے ہوئے تھے اور مولانا کے اس عمل کو "دوہرا معیار" قرار دیں گے؟ میں اسے تاریخ کا محض سطحی علم سمجھتا ہوں۔ 3) مولانا نے تاریخ طبری اور دوسرے مورخین کے برعکس صرف روایات کا ذکر نہیں کیا۔ اس نے روایات کی سند کو جانچے بغیر ان کا تجزیہ کیا (مثال کے طور پر قرآن کو نیزوں پر اٹھانے کی روایت ایک عام جھوٹے (کزاب) راوی ابو مخنف کی ہے)۔ چنانچہ اس معاملے میں مولانا صاحب نے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ اور ان کی جماعت کو فریب قرار دیا۔ صحابہ کرام پر دھوکہ دہی اور چالاکیوں کا الزام لگانے سے پہلے اسے اس روایت کا تجزیہ کرنے کی ضرورت تھی اور معلوم ہونا چاہیے تھا کہ اسے ایک کزاب راوی ابو مخنف لوط بن یحییٰ نے روایت کیا ہے۔ تو کیا آپ سمجھیں گے کہ تاریخ کا تجزیہ کرنے میں نااہلی ہے یا محض غلطی؟ میری رائے ایک بار پھر مولانا مودودی صاحب کے لیے نرم گوشہ رکھ رہی ہے کہ اسے محض ایک غلطی سمجھیں (بدقسمتی سے انھوں نے صحابی کے لیے وہ نرم گوشہ نہیں رکھا جنہوں نے جنگ جمل اور صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف جنگ کی تھی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ میرے خیال میں کتاب "خلافت و ملوکیت" کے اسکرپٹ میں کی گئی سنگین غلطیوں کو سمجھنے کے لیے صرف تین مثالیں کافی ہیں۔
Assalam , Sahaba kiram se gunah huwa , gustakhiya huyi , magar uska tazkerah karke aap kiya sabit karna chahte the ? Allah aap ki magferat farmave aur Jannatul firdaus m aala makam ataa kare. Aamin
بہت خوشی ہوئ امام مودودی کی آواز سن کر۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
G yesss
Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
Ameen
حق کو جس طریقہ سے لکھا...اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں مولانا پر..💕
میں نے دین اسلام کو مولانا مودودی رح سے سیکھا۔ میں خوش نصیب ہوں اور اپنے پیارے مولانا مودودی رح کےلیے دعا گوہ بھی ہوں۔ اللہ سبحانہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمیں یارب ذولجلال۔
Lkn Deubndi apny Bughz ar Akabr prsti sy Baz ni aaen gy
Wesy mn Khud b ek Deubndi hon
Ay Sayyed Tujhy Slam
اللہ ہم تمام مسلمانوں کو اپنے فرض منصبی کو سمجھنے اور اس کو بخوبی انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ زبردست گُفتگو ہے سبھی کو سننا اور سنانا چاہئے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مولانا مودودی رح کی کوششوں کو شرف قبولیت بخشے آمین یارب العالمین
خدا کی رحمتیں ہو اپ پر سو بار مودودی دعائیں دے رہیں ہے جمعیت بیدار مودودی ❤❤
ستم اپنوں کے ہی کم تھے نہ غیروں کی جفا کم تھی
مگر کیا ظرف تھا سب کے رہے غم خوار مودودی
اللّہ مولانا مودودی صاحب کی قبر کو نور سے منوّر فرماۓ۔۔ آمین یارب العالمین۔۔
مولانا مودودی کی نیت پر شک نہیں کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ ان کے نیک کاموں کا اجر دے گا انشاء اللہ
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ❤❤❤
❤
اللہ تعالی مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمة اللہ علیہ کے مرقد کو نور سے بھردے اور جنت الفردوس میں مقام اعلی عطا فرمایے۔ آمین۔ ثم آمین
Aaap ka Jawaab 100% sahi aur Huq par hyy.. Allah tala moulana ke har Khuloos Khidmaath ko Qubool farmaye .Darjaat ko Buland farmaaye
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آئیے مولانا صاحب نے دین کی بہت خدمت کی ہے
Nice to hear molana ‘s voice , jazak Allah
May Allah Swt grant U jannah al firdous
Aameen
Alhamdulillah this lecture cleared my multiple doubts.... Moulana was great man
اللہ پاک مولانا مودودی رحمہ اللہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
@Just Insaaf mutaa ki oulaad. Shut up...! Tmam Shaba R.A. ki joti jesa bhi koe nai tmam dunya maa. ALLAH Pak hum sbb ko Adab krne or Rasool ALLAH ki Sunnat Mubarak prr chalne ki toufeeq naseeb farmaye(Ameen)
@Just Insaaf لعنتی
@Just Insaaf Abay ! Chal Jhotay ::: Tu bhi "Modudi jaisa "Jhota, Jahil aur Gumrah" lagta hai 😆
@@muhammadshafi928 Sirf Tum jaise "Neem Shia aur Rafizi k liay" ... 😆😃😀
@@syedbari5205 Allah Ap ko Hsd ar Bughz sy nkaly
Mn Khud b ek Deubndi hon Lkn ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty
Mery Pyary Bhae ap Khud study kro Ap ko elm ki ek nae dunya mily gi
Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
یااللہ۔۔یاارحمالراحمین۔۔یاغفورالرحیم
سیدیمودودیرحمةاللہپرخصوصینظرِ
کرماورانھیںجنتالفردوس میںاعليٰ درجاتپرفائزفرمآئیۓ۔۔آمینیارب
All Sahab e Rasool are twinkling starts on Holy Sky of Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait
Quran many times explains the role of different people behaving badly , and sometimes forgive and sometimes rejects , I strongly agree with molana , he was a great scholar of Islam , may allah grant him highest place in jannah , ameen
Maududi wasn't an a'alim, read his book TAJDEED-E-AHYA-E-DEEN which is full of blasphemies, from Allah to Anbiya to Sahabah to Aoliya, he blasphemed.
He wrote about the third Caliph Hazrat Usman bin A'ffaan RaziAllahu A'nhu that he didn't have the abilities as his former Caliphs has. This is a blasphemi about a Caliph who had the good luck of marrying Last Prophets' 2 daughter.....there nobody absolutely no body from Aadam to the last man on Earth that had 2 noors and hence he is known as ZUNNURAIN.....maududi blasphemed him who had earned the Jannah 16 times and who is crowned for writing Hazrat Hafsa's Quran in Quresh dielect and sent copies to all the province governors for guidance and maududi has the heart to blaspheme him who was among the A'SHARAH-E-MUBASHSHIRAH....suggests maududi was a mad man, nothing more.
th-cam.com/video/jh_reiZxz00/w-d-xo.html
Dear rana you are an ujat jaat for not seeing maududis deviances. He used to take ismay'eel dehlavi as shaheed, whereas ismay'eel dehlavi was SHAHEED-E-LYLA-E-NAJD, means he was wahabi, so is maududi.
Know that the Ghyoor Pathans of NWFP had killed ismay'eel dehlavi because he attacked the pathans and used to put their married women into his stinking haram....so, the one who was killed by muslims on heinous crimes, can't be Allahs' shaheed, he was shaheed of lyla-e-najd, means ismay'eel was a staunch wahabi and the first man who spread wahabism in the undivided India.
Know that ismay'eel dehlavi was a puppet of the then rulers...tutons and burtons, who gave him resources to raise a Muslim army to quell shiks in the Punjaab, but when ismay'eels lashkar reach Punjab, the turtons sent him to quell the unruly Pathans of NWFP, who killed the entire army ismayeel had raised.
th-cam.com/video/jh_reiZxz00/w-d-xo.html
@@SyedAhmed-hc5vm Ye kia bat hoe...??? Swal gndm jwab chna Rethink plz about your thoughts Hubb a Sahabah Rz ki Aadr mn Bughz a Maudodi
Mn Khud ek Deubndi hon Lkn ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty
Ay Murshd Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
Moududi ki kitab khikafat o mulookiyyat padlo, isme muwaiya radiyallah anhu ki gustakhi he
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ۔جزاک اللہ تعالیٰ۔
اللہ تعلی مولانا مودودی صاحب کی قبر کو غریق رحمت فرمائے ان کی لغزش وخطا معاف فرمائے ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللھم آمین 🌹
اللہ تعالیٰ مولانا مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنّت الفردوس میں جگہ دے آمین ثمہ آمین
سید مودودی اس دور میں اسلام کی سب سے توانا آواز ہے
جزاک اللہ سید صاحب۔
اللہ کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی
اللہ رب العزت سید مودودی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین جن کو اللہ نے میری ھدایت کا سبب س ذریعہ بنایا
مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو سلام۔۔
صحابہ کرام ؓ تا قیام قیامت ہمارے لۓ مشعل راہ ہیں۔ آ پ کی فکر اور کاوش نے عصری علوم سےمزئن جوانوں اور دوسرے دین کے پیاسوں کو دین متین سے روشناس کرایا اللہ تعالی آپ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔
ایسے ہی مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ پر کیسے کہتے ہیں نظام لگائے لوگوں نے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Allah Ka Sacha Banda Salam he Mododi SB ko Allah janat naseeb kare
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے اللہ راضی ہیں
Kash aj mdudi hutey..me puchtha keya quran pak hazrat usman bin affan razillha..par nam ley kar tanqeed ki ghiy hey.?
ماشااللہ۔۔۔حق گو حق پرست۔۔۔اللہ جنت الفروس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Ameen
خلافت ملوکیت نامی کتاب میں شیعہ رافضی
کی خدمت کی اور حق گو ھوا
Learning about the jamaat back when leaded by Moulana Maududi I really think Pakistanis missed a great opportunity to establish a Islamic state pakistan would have been a role model to World. Love from IOJK
Kash us deen ko mai bhi dekh pauun jab hujur s.a.w. ki taufa jo is ummat ko mili thi jise aal e muawiyah r.a. k aulad ne is ummat se chhin liya wo khulfa ka waqt mere rab mujhe jald dikha de
Moudoodi was yahoodi agent
مولانا مودودی رح عالم ربانی ہیں جنھوں نے اقامت دین کا بھولا ہوا سبق پھر سے امت یاد کرایا اس مقصد کے لیے ایک تحریک برپا کی.
مولانا نے صرف اقامت دین کے الفاظ استعمال کیے مگر انھوں نے جو فکر پیش کی کہ اسلام اک اسٹیٹ کی حکومت چلانے کے جیسا نظام کا نام ہے اور نماز، روزہ ، حج اور زکوٰۃ ' اک ٹرینگ کورس ہے حکومت کو قائم کیلئے، اس فکر کی دلیل آپ کتاب وسنت سے نہیں دے سکتے-
تحریک سے کیا فائدہ ہوا آج نہ دین کی اشاعت کے لیے باقی ھے نہ اپنے اپکو بچانے کیلئے تیار ہے جماعت اسلامی ایک دہشت گرد تنظیم قرار پائ یہ سب نادانی اور عدم دور اندیشی کی بات ہندوستان بنگلہ دیش پاکستان میں ہزاروں علماء کرام اور لکھوں مسلمانوں کو اس تنظیم نے برباد کر دیا بیچ مجھدار میں چھوڑ دیا اللہ پاک امت مسلمہ کی رہبری فرمائے اور اور مولانا مودودی و ہماری کی خطاؤں کو معاف فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@@haroonjed Ay jahil Teri jahalt ko Slam
Allah pak Maolana Sayyad Abul Aala Maodoodi r a k Qabar ko Noor se bhar dy aameen
Allah moudodi sahb ko janat mai ala maqam dy
Ameen💖
سوال کاجواب پہلے چند فقروں میں ہی دیا گيا ہےِ ِماشاالله
Maulana was the greatest islamic scholor
رحمۃاللہ رحمۃ واسعۃ 💐💐💐
Molana doar hazir k mujadad thai.allah pak AAP pr apni rehmaton ki Barish brsata rahai.
Allah suban Watallah Moulana Sahab ko jannat me Ahle beht AS or Anbia karam AS kaa Saat ataa kree
En k dil mai sahaba karam sai itna mohabbat nahi tta jis tarha hona chahyai tta
Wah Ray Bughz bhry akabr prst Deubndi Tery jahalt ko Slam
اللہ تعالیٰ سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ کی قبر کو نور سے منور کردے آمین ثم آمین یارب العالمین
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
” ھم العدو فاحذرھم , قاتلھم اللہ " !!!
Humee aap se ziyadaa suhaba(r.a)se mohabbat hai.. inshaallah...
اور امام مودودی کو آپ کی محبت سے زیادہ قرآن و حدیث کی فکر ہے۔ اسلیے جہاں جہاں قرآن و حدیث صحابہ کرام رض کی فضیلت بیان کرتا ہے امام مودودی وہاں ان کی فضیلت بیان کرتا ہے اور جہاں ان کی کسی غلطی کا ذکر کرتا ہے وہاں امام مودودی ان کی غلطی کا اقرار کرتا ہے
Wah Ray Bughz bhry jahil Teri jahalt ko Slam
Subhanallah.
What was a great man .
مودودى يا عبدالله بن سبأ ايك كام
Tery jhoot ar Hsd ar Bughz p Lantt...islam k ek sachy Khadim p Bakwas ki Allah tumhn moaf kry
Mery Pyary Bhae ap Khud study kro Ap ko elm ki ek nae dunya mily gi
Allah taala Jannat ul firdous naseeb frmaye.aameen
اللہ تعالٰی مولانا مودودی صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
امام العصر سیدی مرشدی مودودی مودودی رح 🌹
Strongly appreciate his explaination any person who knows Arabic he will understand it by himself what's written in the Quran then why so much hate for the one who is explaining realities.
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
امام مودودی امت کے دیدہ ور ہیں، ان کے فکر اور کام کی اہمیت تاریخ نوٹ کرے گی ۔
Beshak mawlana
Brilliant
THANKS BRO or SIS.
I SEARCHED THIS ANSWER From many days
TODAY I UNDERSTOOD
تفہیم القرآن سے لے کر جتنی بھی کتب مولانا صاحب کی میرے مطالعہ سے گزری ھیں کہیں بھی کوئی ایسی متنازع تحریر نہیں ملی جو قرآن سے ٹکراتی ھو ،
آپ کے پاس اتنا علم نہیں ہے کہ آپ متناز ع تحریر کو سمجھے
کسی عالم سے رابطہ کریں آپ
Pehly alm complete kry phir Kisi alam say default nikaly UN ka waqt zaia na kry
بالکل بجا فرمایا ۔۔۔۔ مولانا کی اصل کتاب اٹھا کر دیکھ لیں اور جس عالم نے اعتراض کیا یا مولانا کے خلاف لکھا ۔۔۔ اصل عبارت کو چھوڑ کر اور سیاق وسباق سے ہٹ کر اس نے تنقید کی ۔۔ مولانا کی تحریر میں وہ چیز نظر ہی نہیں آتی ۔۔۔ جن لوگوں نے زندگی بھر مولانا ہرزہ سرائی کی ۔۔۔ خلاف لکھا ۔۔ ان کو پاکستان کے باہر کوئی جانتا نہیں لیکن مولانا کی کتب اور تفہیم ہر براعظم میں موجود ہے ۔۔۔ مولانا کی صرف دینیات جو چھوٹی سی اسلام کی بنیادی تعلیمات کی کتاب ہے چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے اور لاکھوں کی تعداد میں چھپی اور آج تک چھپ رہی ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ عظیم سید کے درجات بلند فرمائے
انہوں توہین تو نہیں کی ایک سوال کو ظاہر کیا اس سے منافقت خود بہ کود سامنے آگیا اب اس میں کوئ یہ سمجھے کہ اصحاب و کاتبین کے مزمت کئے گئے ۔
کسی نے سوال کیا سب نے یزید ک بیعت کر لیا حسین ع۔ نے کیوں نہیں کیا یزید ک بیعت
تو آپ نے فرمایا سوال یہ نہیں سوال یہ ہے جب حسین ع۔ نے نہیں کیا یزید ک بیعت تو باقی سب نے کیسے کرلیا
Masha Allah ye truth he. May Almighty Allah grant him jannatul ferdous. Ameen
اللہ مولانا مودودی صاحب رح کو غریق رحمت فرمائے ِامین🌷🌾🌴
ALLAH Pak magfrat frmaey ap ki
” یعتذرون الیکم اذا رجعتم الیھم , قلل لاتعتذروا ” !!!!
عمدہ
” لنن نؤمن لکم ” !!!!
خدا کی رحمتیں ہوں آ پ پر سوں بار مودودی
Great human being. Great fearless author.
Ma sha Allah
MAY ALLAH BLESS YOU.
@Just Insaaf Q k "Modudi >> Tum jaisa "Munafiq aur Shia Rafizi" tha 😆😃😀
@Just Insaaf 4UI >> Islam is NOT about "Blindly following the Groups or Personalities". It's about "following the teachings of Holy Quran and Authentic Hadiths SAW >> In the same way and understanding of the Companions of Prophet Muhammad PBUH including the Ahle bait R.A" .:. Simple 😊
@Just Insaaf Yes ! I feel difficulty to type in Urdu. But I can understand & reply U in Urdu too .. Alhumdulillah
@Just Insaaf As far as, We know from the teachings of Holy Quran and Prophet Muhammad PBUH that only "Muslims, who Accept & Submit their will to Allah SWT (From the time of Adam PBUH till last Ummati of Muhammad PBUH) will be going in Heaven .::. 😊
@Just Insaaf Only Allah knows it, what is ecactly in ur heart & mind. However, From my experience & knowledge, U r either a Shia Rafizi (Who swear >> Companions of Prophet Muhammad PBUH & Do Taqayya & Tabbarra against the Big Personalities of Islam or U r a Blind follower of >> So Called Scholar Modudi ::: Astagh Fir Ullah
Bhaiyo agr molana madudi r a ya molana ishaq r a jesa koi muslman bnda ap main sy Kisi ki nazr main Hy to mujhy mehrbani kat k unka name or address send KR dain main UN sy mulaqat ka shraf hasil krna Chahta hun
Enginner Muhammad Ali Mirza Haafiz ho
مولانا مودودی رح کا شمار علماء حق میں ہوتا ہے اور علماء سو انکے خلاف اعتراض کرتے ہیں
Sharam Karo Jis Ny Sahab Ke Gustakhi Ke Wo Kah Shupate Hu
Ek Nn 20 30 Ulma Ny Kah Ha Dr. Israr Ny Khud Kah Ha
@@fahadlatif9108 کیا آپ نے خلافت و ملوکیت پڑھی ہے اگر نہیں پڑھی تو پڑھ کر بتانا کہ کہاں کی ہے گستاخی ؟ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان جنگ صفین ہوئی تھی جس میں دونوں طرف کتنے صحابہ شہید ہوگئے تھے اس میں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی کی تھی یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی گستاخی کی تھی؟ اگر ان دونوں صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دوسرے کے خلاف گستاخی نہیں تھی تو جنگ صفین کی وجوہات اور ایک دوسرے کے موقف کو بیان کرنے سے مودودی رح نے گستاخی کیسے کردی یزید کو ولی عہد مقرر کرنے پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ۔نے مخالفت کی تھی کیا وہ بھی گستاخی کے مرتکب ہوئے تھے اگر نہیں تو مودودی رح وہ واقعات بیان کرنے سے گستاخی کے مرتکب کیسے ہوگئے؟
@@asghar1976 Ap Ar Modudi Kn Hte Ho Sahaba Ky Bary Mei Bak Bak Karna Allah Ny Kah Mei In Sy Razi Wo Mjy Sy Razi Dr Israr Ke Speech Sunoooo
@@fahadlatif9108 کمال ہے جنگ صفین صحابہ کرام میں ہوئی جنگ جمل حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے درمیان ہوئی اب جنگ سے بڑ کر کوئی اختلاف ہو سکتا ہے جب ہم ان وجوہات کو معلوم نہیں کریں گے تو ہم سبق کیسے سیکھیں گے ہم کو کیسے پتہ چلے گا کہ کس کا راستہ عین اسلام کے مطابق تھا کس کا راستہ اسلام سے ہٹ کر تھا صحابہ کرام بھی آخر انسان ہی تھی انسان سے غلطی ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے ہمیں صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نیتوں پر شک نہیں کرنا چاہئے وہ اللہ جانتا ہے لیکن صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے کاموں کو جن میں صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا شدید اختلاف تھا جاننا بہت ضروری ہے بنا جانے ہم درست راستہ کیسے اختیار کرسکتے ہیں اگر درست راستے کے انتخاب کے لیے صحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اختلافات کو سمجھنا گستاخی میں آتا ہے تو پھر مولانا مودودی رح سے پہلے بہت سارے علماء نے وہ واقعات نقل کئے ہیں تو وہ سب بھی گستاخ ہی ہوئے ؟؟
@@fahadlatif9108 dr israr ne to ye bi kaha ha maududi sahib meri pasandida shaksiyat ha
Ba shumar rahmatain ho aap par moulana sahaba aur mare baba pa be
پھر حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف زبان درازی کیوں کی اس کا جواب ہے
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی رح
اللہم اغفرہ وارحمہ
Haq bolne wala sirf haq janta hain bas!👈
اللہ رحم فرمائے
Sayyad Maududi par Allah ki angint rahmatain nazil hon
Aameen summa Aameen
Aameen Aameen Aameen
Mashaallah
Love y Imami abul aal r.h from Indian occupied Kashmir
@Voice of maududi great job ma sha Allah...keep it up
Ma sha allah MD Suleman gulbarga Karnataka
Allah pak mere murshid syed ko jannat ul firdos mn Alla makam ata farmain
hats off sir
Jazakallh
MashaAllah
” کانوا اشد منھم قوۃ ” !!!!
Top Notch Political genius in the Muslim world
Great leader of Quran Sunnah
Allah aap ki kabar Ko noor sy bhar dy & jannat my aala mukam farmay
Molana madudi par lakhon salam
imam moududi
اللہ آپ کی قبر کو نور سے بھردے- آمین
Ameen💖💖💖👆
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو جہنم کا گھڑا بنا دے۔۔۔۔جو صحابہ پے بھونکے
@@AbdulRahman-se9nm اللہ آپ کو بھی توفیق دے کہ کم از کم آپ مردوں کے لیے ایسے کلمات تو نہ کہے-
Aameen
Love you molana
” و عمروھا اکثر مماعمروھا ” !!!!
ALLAH NLESS HIM JANNAT
مودودی صاحب کی تفہیم القران میں بہت سی باتیں غلط ہیں جیسے کہ اللہ تعالیٰ کے بعض صفات کا انکار کیا ہے اور بغض صحابہ پر بہتان لگایا ہے
Gem of the century
السلام علیکم بھائیو
مولانا مودودی صاحب کا ان روایات
کو نقل کرنا غلط نہیں تھا جیسا کہ دوسرے مورخین اور محدثین نے بیان کیا ہے۔ تاہم مولا مودودی صاحب نے دوسروں سے مختلف کیا جیسا کہ ذیل میں ہے:
1) آپ نے صرف وہ روایتیں ذکر کی ہیں جو بعض صحابہ کے خلاف ہیں اور بعض امور میں ان کے حق میں کسی چیز کو نظر انداز کیا ہے۔ مثال کے طور پر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی جماعت کی طرف سے جنگ صفین میں نیزوں پر قرآن اٹھانے کی روایت کے بارے میں جس کا تذکرہ تاریخ طبری میں ہوا ہے، انہوں نے تاریخ طبری میں اس سے زیادہ مستند روایت کا ذکر نہیں کیا کہ حضرت معاویہ نے ایک شخص کو قرآن کے ساتھ بھیجا تھا۔ حضرت علی کو کہ قرآن کے مطابق فیصلہ کریں۔ اب آپ اسے غلطی سمجھیں گے، غفلت یا بے ایمانی آپ پر منحصر ہے۔ میں اسے تاریخ کا سطحی علم سمجھتا ہوں۔ اگر ہم اسے وہی معیار لیں جو مولا ص نے اپنی کتاب میں لگایا ہے، تو یہ "انتخابی فیصلہ سلیکٹیو تنقید" کے تحت آتا ہے۔
2) مزید برآں، اسی تاریخ طبری نے جنگ جمل کے دوران حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے گروہ کی طرف سے نیزوں پر قرآن اٹھانے کا بیان کیا ہے۔ تاہم مولانا صاب نے اس کا ذکر نہیں کیا اور اس طرح اس کا تجزیہ اس طرح نہیں کیا جیسا کہ انہوں نے حضرت معاویہ اور ان کی جماعت کے معاملے میں کیا تھا۔ اب کیا آپ مولانا کی طرح "بے باک اور انصاف پسند" ہونے کی جرأت کریں گے جیسا کہ وہ خلافت و ملوکیت لکھتے ہوئے تھے اور مولانا کے اس عمل کو "دوہرا معیار" قرار دیں گے؟ میں اسے تاریخ کا محض سطحی علم سمجھتا ہوں۔
3) مولانا نے تاریخ طبری اور دوسرے مورخین کے برعکس صرف روایات کا ذکر نہیں کیا۔ اس نے روایات کی سند کو جانچے بغیر ان کا تجزیہ کیا (مثال کے طور پر قرآن کو نیزوں پر اٹھانے کی روایت ایک عام جھوٹے (کزاب) راوی ابو مخنف کی ہے)۔ چنانچہ اس معاملے میں مولانا صاحب نے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ اور ان کی جماعت کو فریب قرار دیا۔ صحابہ کرام پر دھوکہ دہی اور چالاکیوں کا الزام لگانے سے پہلے اسے اس روایت کا تجزیہ کرنے کی ضرورت تھی اور معلوم ہونا چاہیے تھا کہ اسے ایک کزاب راوی ابو مخنف لوط بن یحییٰ نے روایت کیا ہے۔ تو کیا آپ سمجھیں گے کہ تاریخ کا تجزیہ کرنے میں نااہلی ہے یا محض غلطی؟ میری رائے ایک بار پھر مولانا مودودی صاحب کے لیے نرم گوشہ رکھ رہی ہے کہ اسے محض ایک غلطی سمجھیں (بدقسمتی سے انھوں نے صحابی کے لیے وہ نرم گوشہ نہیں رکھا جنہوں نے جنگ جمل اور صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف جنگ کی تھی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
میرے خیال میں کتاب "خلافت و ملوکیت" کے اسکرپٹ میں کی گئی سنگین غلطیوں کو سمجھنے کے لیے صرف تین مثالیں کافی ہیں۔
Good
Legend of the century
Alhamdulillah modudi Sahab Allah Apko jannatul firdaus me jagah de aap ne ummat ko Sahi kehne or sunne Ki himmat Di
Assalam , Sahaba kiram se gunah huwa , gustakhiya huyi , magar uska tazkerah karke aap kiya sabit karna chahte the ? Allah aap ki magferat farmave aur Jannatul firdaus m aala makam ataa kare. Aamin
Allah Taala moddudi sahb k darjaat buland frmaye Aameen .