عمران ریاض خان نے دوسرے دن میں یتیم بچوں کو لے کر کہاں پہنچے||

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • #pti #imrankahn #imranriazkhan #kashmir #imranriaz #breakingnews #hamidmir

ความคิดเห็น • 399

  • @salmangujjar9202
    @salmangujjar9202 หลายเดือนก่อน +134

    جس نے یتیم کےسر پر ھاتھ رکھا ، گویا اس نے اللہ کو جیت لیا ، اللہ کی قسم میرے خوشی کے آنسو جاری ہیں ۔ یا اللہ ہر مسلمان کا دل یتیم بچوں کے لیے نرم کر آمین ثم آمین

    • @neelamshahwar4137
      @neelamshahwar4137 หลายเดือนก่อน +3

      آمین۔

    • @TabindaAbbas-ll3lp
      @TabindaAbbas-ll3lp หลายเดือนก่อน +3

      🤲الٰہی آمین ثم آمین 🤲

    • @AllahDitta-yw6nw
      @AllahDitta-yw6nw หลายเดือนก่อน +1

      عمران ریاض خان بھائ جان آپ پر اللہ پاک کی رحمت ھو ماشاءاللہ آپ بہت پیارے ہیں I love you very nice❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @MobinKhan-wy2vq
      @MobinKhan-wy2vq หลายเดือนก่อน +1

      ❤ Ameen sum Ameen 💖

    • @pakistanpakistan765
      @pakistanpakistan765 หลายเดือนก่อน +1

      ❤HAJY IMRAAN RIYAAZ BAHY ZINDAABAAD BAUTE KHUOOB MASHAALLAH SHUKRIYAA MASHAALLAH HAJY IMRAAN RIYAAZ ❤

  • @user-wy8sz6mi5x
    @user-wy8sz6mi5x หลายเดือนก่อน +4

    عمران بھائی یتیم بچوں سے محبت کا اظہار دیکھتے ہوئے آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں اللّٰہ کریم سے دعائیں ھیں کہ یہ محبت آپکی ان اور ایسے سب بچوں کیلئے قائم و دائم رہے ہمیشہ اللّٰہ آپکو ہر ہر قدم پہ ہمیشہ کامیابیوں سے ہم کنار کریں اور رزق دولت میں برکت ھو آمین الٰہی آمین یارب العالمین⁦ ❤🤲⁦🇵🇰⁩⁦♥️⁩🤲💚

  • @tubafirdous6479
    @tubafirdous6479 หลายเดือนก่อน +3

    ہندوستان سے عقیدت بھرا سلام مرد مجاہد کو ۔ایک عمران خان نیازی اور دوسرے عمران ریاض خان بڑی تمنا ہے زندگی میں آپ دونوں کے ہاتھوں کو چوم کر سر پہ رکھنے کی

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7k หลายเดือนก่อน +2

    عمران ریاض صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ان یتیم بچوں کے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @FarmanKhan-dh7nw
    @FarmanKhan-dh7nw หลายเดือนก่อน +2

    ❤ عمران بھائی اور اس کے دوستوں کو سلام بھت زبردست دل کی خوشی ہوئی یتیم بچوں کو دیکھ کر❤❤

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 หลายเดือนก่อน +53

    اللہ پاک ان بچوں کے سر پہ آپکی ٹھنڈی چھاوں ہمیشہ قائم رکھے اور سر عمران ریاض خان کو اللہ ہمیشہ اپنی رحمتوں ، برکتوں اور نعمتوں کی ٹھنڈی چھاوں میں رکھے آمین
    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @neelamshahwar4137
    @neelamshahwar4137 หลายเดือนก่อน +30

    اس میں ارطغرل ہمارے عمران ریاض خان صاحب ہیں۔
    عمران ریاض بھائی زندہ آباد۔ اللّٰہ آپکو سلامت رکھے آمین۔

  • @MrazaKhan-jc9ll
    @MrazaKhan-jc9ll หลายเดือนก่อน +4

    Masha Allah. Zabardast ❤❤❤

  • @abidaqayyum9390
    @abidaqayyum9390 หลายเดือนก่อน +65

    عمران ریاض خان ایک اچھا انسان ہے
    بہت ہمدرد نیک والدین کی نیک اولاد
    اللہ ان کو دونوں جہانوں میں سرخرو کرے آمین

  • @sajjadhashmi89
    @sajjadhashmi89 หลายเดือนก่อน +46

    جیؤ شان سے ❤دلیری اور ایمانداری سے حق سچ کی صحافت کی خدمت کرنے والے عمران ریاض خان ،❤ سلامتی کی دعا خوش رہیں ھمیشہ ❤️🙏 سجاد ہاشمی فیصل آباد

  • @MuhammadessaEssakhan
    @MuhammadessaEssakhan หลายเดือนก่อน +34

    بہت اچھے بھائی اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی دے

    • @hafeezvighio4233
      @hafeezvighio4233 หลายเดือนก่อน

      I love dear Imran Riaz khan ,nice yar very very very nice

  • @rehanqureshi4307
    @rehanqureshi4307 หลายเดือนก่อน +45

    محب وطن ، بہادر ، دلیر ، انسانیت کا احترام کرنے وال ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔

    • @mujtaba872
      @mujtaba872 หลายเดือนก่อน

      Mashaa Allah bohat acha laga mera tou dil bhar aya Allah sub bachon kamyab oar Hidayat wala banaay Ameen sum Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @mujtaba872
      @mujtaba872 หลายเดือนก่อน

      Allah Khan ko jald Azadi naseeb farmaay oar Imran Riaz Khan ko slamti o Ajar e Azeem Ataa farmaay Ameen sum Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @cookingwithsadiqahabib9162
    @cookingwithsadiqahabib9162 หลายเดือนก่อน +61

    ۔زبردست ویڈیو عمران ریاض زندہ باد شکریہ پاکستان

    • @faqirhussain1876
      @faqirhussain1876 หลายเดือนก่อน +1

      اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور مذید ہمت، حوصلہ، طاقت اور استقامت عطا فرمائے ۔ یتیم بچوں کے ساتھ آپ نے وقت گذار کر بہت اچھا کیا۔اللّہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

  • @Buddagujjar-xi4dt
    @Buddagujjar-xi4dt หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ اللہ تعالی تندرستی والی زندگی نصیب فرمائے اور اپنے حفظوایمان میں رکھے امین یا رب لاامین
    انسانیت کی ایک خوبصورت شکل ❤❤❤

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللّٰہ عمران ریاض اللّٰہ سبحان تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو کرے آمین ثمہ آمین یارب العرش العظیم

  • @hamzajamel1456
    @hamzajamel1456 หลายเดือนก่อน +27

    اے شیر دل انسان
    ناتیرے جیسا کوئی آیا
    نا اے گا
    میرا خدا توجے اور تیرے ساتھیوں کو سلامت رکھے
    آمین ❤❤❤

  • @KYZ786
    @KYZ786 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ میرا آئیڈیل صحافی ، عمران ریاض خان، ایک سچا پاکستانی ایک نڈر اِنسان، بہترین مسلمان - اللّٰہ کریم تم پر اور زیادہ مہربان ہو! تمھیں صحت و تندرستی اور سلامتی و ایمان افروز طویل زندگی عطا ہو! آمین ❤

  • @RizwanQalam-qn5qk
    @RizwanQalam-qn5qk หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللہ عمران بھائی سلامت رہیں۔

  • @MuhammadUsman-bb7wl
    @MuhammadUsman-bb7wl หลายเดือนก่อน +16

    ایک طرح سے اگر دیکھا جائے تو ان بچون کی خوش قسمتی کہ وہ عمران بھائی کو ملتے اور سامنے دیکھتے ہیں۔۔۔۔ہم انتظار میں ہیں ملاقات کے لیے۔۔۔اللہ آسانیاں پیدا کرے امین

  • @Taaj556
    @Taaj556 หลายเดือนก่อน +8

    عمران ریاض خان سچے مخلص اور محب وطن پاکستانی ہے ۔

  • @chotaimrankhan
    @chotaimrankhan หลายเดือนก่อน +7

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
    CHOTA IMRAN KHAN

  • @wasimuhammad3119
    @wasimuhammad3119 หลายเดือนก่อน +14

    ❤🤲❣️ اللہ سبحانہ وتعالی ھم سب پاکستانی اور مسلمانوں میں رحمدلی انسانیت کا جذبہ عطا فرمائے آمین یارب 🤲 الامین ❤

  • @Ibrahimhaider12774
    @Ibrahimhaider12774 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ کے خاص اور نیک لوگ ایسے ہی ھوتے ہین جو صرف اپنے لیے نہن جیتے یتیم مسکین کا بھی خیال رکھتے ہیں

  • @rajairfan9378
    @rajairfan9378 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ........اللہ نے پاکستان کی زمین اور انسانوں کو بہت حسن دیا...(لیکن افسوس)
    خوش رہیں

  • @kawalijaz8004
    @kawalijaz8004 หลายเดือนก่อน +4

    Great man love you Imran bhai salamat raho 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @anilanaheed1255
    @anilanaheed1255 หลายเดือนก่อน +9

    جزاک اللہ خیرا

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 หลายเดือนก่อน +4

    خوش نصیب بچے ہیں جنکو عمران ریاض صاحب جیسے ہمدر مخبت کرنے والے انسان کی تربیت اور ساتھ میسر ہے ورنہ ہم جیسے لوگ تو انکی ایک جھلک دیکھنے کے لیے انتظار میں ہیں یہ میری قوم کے محبوب ترین لوگوں میں سے ایک ہیں ❤

  • @BilalaKhan-ng7yn
    @BilalaKhan-ng7yn หลายเดือนก่อน +10

    سلامت رہوں عمران ریاض بھائی

  • @SiddiqueBrohi
    @SiddiqueBrohi หลายเดือนก่อน +9

    زبردست ویڈیو عمران ریاض بھائی شکریہ جناب

  • @technospark2707
    @technospark2707 หลายเดือนก่อน +8

    ❤❤❤❤❤ جزاک اللہ۔ جی❤❤❤❤میرا اللہ آپ کو ھمت دے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadHamza-kg4xg
    @MuhammadHamza-kg4xg หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت احساس اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے امین ثم امین

  • @salmansam432
    @salmansam432 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ سر

  • @UmarAbbasBajwa
    @UmarAbbasBajwa หลายเดือนก่อน +5

    عمران بھائی زندہ آباد ۔۔دل خوش ہو گیا بچوں کو خوش دیکھ کے۔۔اللّٰہ سب کو عمران بھائی جیسا دل عطا فرمائے کیونکہ پیسے تو بہت دنیا کے پاس ہے۔۔دل نہیں

  • @alikazmi4309
    @alikazmi4309 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے امین تمارے جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے
    ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے امین ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں انشا اللہ 🤲

  • @IsrarKhan-jv7wr
    @IsrarKhan-jv7wr หลายเดือนก่อน +4

    Mashalalh ❤❤

  • @malikqaisar8009
    @malikqaisar8009 หลายเดือนก่อน +14

    ماشاءاللہ 🇵🇰🌹🇵🇰

  • @dinkalam8945
    @dinkalam8945 หลายเดือนก่อน +15

    اللہ آپ کو لمبی عمر دے آمین ثم آمین تمھارے جیسا لوگ سدیو میں پئدا ھوتے ھےاللہ آپ کو سلامت رکھے اور صحت یاب

  • @pakistanpakistan765
    @pakistanpakistan765 หลายเดือนก่อน +2

    HAJY IMRAAN RIYAAZ ZINDAABAAD ZINDAABAAD AAP KE LIYEE JAZAKLLH JAZAKLLH ❤ HAJY IMRAAN RIYAAZ ❤

  • @hashimzaina
    @hashimzaina หลายเดือนก่อน +4

    Subhan Allah

  • @saimasarwer4419
    @saimasarwer4419 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ عمران بھائی اللہ پاک آپ کے چہرے کو اسی طرح روشن اور ہشاش بشاش قیامت کے دن رکھے جس طرح دنیا میں ان معصوم بچوں کے ساتھ

  • @anwarabbas5598
    @anwarabbas5598 หลายเดือนก่อน +1

    ارشد شریف مرحوم کے بعد خبروں کا دوسرا بڑا ھیرو ۔اللہ سلامت رکھے ۔🐅🐅👍👍💯💯🌷🌷❤️❤️🌹❤️🌷❤️🌹🌹

  • @arazzaq8866
    @arazzaq8866 หลายเดือนก่อน +4

    اللّه پاک عمران ریاض خان کو سلامت رکھے

  • @NomanAli-qd1qu
    @NomanAli-qd1qu หลายเดือนก่อน +10

    مولا سلامت رکھیں۔ آمین

  • @subasgullofficial
    @subasgullofficial หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں عمران ریاض بھائی❤ آمین ثم آمین

  • @TabindaAbbas-ll3lp
    @TabindaAbbas-ll3lp หลายเดือนก่อน +5

    کونسی جگہ ھے،، جنت کمارھے ھو🤲آپکے بچے بھی سلامت رہیں 🤲 نیک والدین کی اولاد ھو، ،، والدین کی قبریں انکی زندگی میں ٹھنڈی کر دیں 🤲 بہت زیادہ دعائیں 🤲

  • @khurrammughal7252
    @khurrammughal7252 หลายเดือนก่อน

    عمران ریاض بھائی آپ بہت اچھے نیک انسان ہیں اور انسانیت کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں

  • @rafianazir1498
    @rafianazir1498 หลายเดือนก่อน +2

    عمران اسے ھی اچھے کام کر تے رھو اللہ بھی خوش بندے بھی خوش شا باش

  • @ArshadAli-xe1ui
    @ArshadAli-xe1ui หลายเดือนก่อน +4

    Allah ap ko salamt rhky Imran bhi

  • @Qureshirock
    @Qureshirock หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤🎉🎉

  • @user-co1yq1wy1k
    @user-co1yq1wy1k หลายเดือนก่อน +7

    🍀ماشاءاللہ🍀عمران سلا مت ر ںیں

  • @user-mj2nq3mz8z
    @user-mj2nq3mz8z หลายเดือนก่อน +4

    Allah ap ajer dy imran bhae

  • @user-de5zy3el7g
    @user-de5zy3el7g หลายเดือนก่อน +1

    Love you Imran Riaz Khan....You are doing Great jobs as usual...Thank you......

  • @aftabaquershi6325
    @aftabaquershi6325 หลายเดือนก่อน +1

    MAASHAA ALLAH. ❤❤❤

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 หลายเดือนก่อน +1

    عمران ریاض خان بھائی دنیا آپ کی آور جنت آپ کا منتظر اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں میں آپ کو سرخرو کرے آمین یارب العالمین

  • @RanaMehmood-vl4fq
    @RanaMehmood-vl4fq หลายเดือนก่อน +3

    O MashaAllah ye he asal hero wali activity,jise public bhi follow kre,Kash Allah hm sub shbe hasti logoon ko ye krne ki Tofiq de Ameen

  • @drmohammadtariqdr9226
    @drmohammadtariqdr9226 หลายเดือนก่อน +3

    I'm proud of you my imran riaz khan. May Allah SWT give you proper and success in your life. Ameen summa Ameen.

  • @ArifRanjha-ru3og
    @ArifRanjha-ru3og หลายเดือนก่อน +1

    MASHALLAH HAJI IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @user-ru5ys4eo6r
    @user-ru5ys4eo6r หลายเดือนก่อน +8

    Allah in bachon ki hifazat farmay ameen 😊😊😊😊😊😊😊

  • @asifiqbal1809
    @asifiqbal1809 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاء اللہ... Dunia mein jannat kmaty huy...

  • @yasminali6817
    @yasminali6817 หลายเดือนก่อน +2

    Well-done Imran Riza Khan Zindabed ❤❤❤❤❤🤲🇵🇰🌹♥️🤲👍👍👌👌🇯🇴🇮🇷🤜🤛🤜🤛💪💪💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @anwarrehman6144
    @anwarrehman6144 หลายเดือนก่อน +3

    MASHALLAH, GREAT IMRAN RIAZ KHAN MAY ALLAH KAREEM BLESS YOU WITH ALL KINDNESSES. AAMEEN SUMMA AAMEEN. LOVE U

  • @ikhan992
    @ikhan992 หลายเดือนก่อน

    اللہ سبحانہ و تعالی سب کو خوش رکھے آمین ۔۔
    love from India

  • @wazeerali4009
    @wazeerali4009 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllha Zabardast Imran Bhai 👍

  • @syednawabali740
    @syednawabali740 หลายเดือนก่อน +3

    عمران صاحب اللہ سلامت رکیھں

  • @umarhayat1139
    @umarhayat1139 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ❤جزاك اللهُ ❤اللہ آپ خوش اور تندورس رکھے❤آمین❤

  • @thegreatleader418
    @thegreatleader418 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ تمام محب وطن پاکستانیوں کی عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے خصوصی طور پر عمران ریاض خان🎉 کو کامیابیوں سے خوشیوں سے بھر پور لمبی عمر عطا فرمائے زیادہ سے زیادہ غریب عوام کی خدمت کا موقع دے🎉

  • @rukhsanakhan71
    @rukhsanakhan71 หลายเดือนก่อน +2

    May Allahswt reward abundantly

  • @khurrammughal7252
    @khurrammughal7252 หลายเดือนก่อน

    اپنے ملک سے وفادار اور محبت کرنے والے سلامت رے بھائی

  • @khalidmehmood8195
    @khalidmehmood8195 หลายเดือนก่อน

    سبحان الله ماشاءاللہ❤

  • @asiaperveen3380
    @asiaperveen3380 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو اس کا کر دنیا اور آخرت دونوں میں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @zahirgul6101
    @zahirgul6101 หลายเดือนก่อน +4

    واہ

  • @GHALIBALIGHALIB-yn9ko
    @GHALIBALIGHALIB-yn9ko หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah ❤

  • @malikrafhanarafhana4575
    @malikrafhanarafhana4575 หลายเดือนก่อน +2

    I want to see Imran khan niazi sahib but before I wish to see Imran khan Riaz...... Inshaa Allah when I visit I will try to do meeting with him.

  • @thegreatleader418
    @thegreatleader418 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ پاکستان سے اور عوام سے اور خصوصی غریب لا وارث بچوں محبت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے مافیا نجات دے آمین

  • @AshfaqkhanKhan-hz3wd
    @AshfaqkhanKhan-hz3wd หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah g

  • @zebyshah6722
    @zebyshah6722 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ عمران ریاض اللہ آپ کو اس کا اجر دے آمین

  • @Zeeshan-dj2ut
    @Zeeshan-dj2ut หลายเดือนก่อน

    عمران ریاض ہی یہ سب کر سکتا ہے اس ملک میں جیو عمران بھائی الله ہمیشہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین

  • @SW-ec3ei
    @SW-ec3ei หลายเดือนก่อน +2

    My brother your an Amazing soul stay strong 💪🏽😘

  • @Glassesguy0
    @Glassesguy0 หลายเดือนก่อน +5

    Imraan naam ho r hmare khan ke tarha logon se muhabat ho to esa insan zindabaad he hota ha

  • @samreen2691
    @samreen2691 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ۔ عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین

  • @zubirahmad227
    @zubirahmad227 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah sain

  • @hasanchema4936
    @hasanchema4936 หลายเดือนก่อน +2

    Love u ❤ Imran bahi GOD bless u

  • @uzmashaheen3624
    @uzmashaheen3624 หลายเดือนก่อน +3

    Zabrdast

  • @imranjatt7348
    @imranjatt7348 24 วันที่ผ่านมา

    عمران ریاض خان صاحب زند ہ باد 💯💯🤲🤲🤲🤲🤲💚❤️💚❤️🇵🇰🇵🇰💚❤️🇵🇰🇵🇰💚❤️💚✌️👍

  • @quickrecipesbyhuma1007
    @quickrecipesbyhuma1007 หลายเดือนก่อน +1

    Excellent sluite to Imran riaz khan this is the real asset which he is earning ##love #please give special importance to healthy means thora bulky jo hai

  • @AbdulAhad-ze1we
    @AbdulAhad-ze1we หลายเดือนก่อน

    عمران بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢❤❤❤❤

  • @user-qj2qn6vi8g
    @user-qj2qn6vi8g หลายเดือนก่อน +1

    Hajji Imran Riaz Khan zinda abaad aameen sum aameen ♥️💚🥰

  • @mohsinraza2622
    @mohsinraza2622 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ جی ❤❤❤اللہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sawarkhan1224
    @sawarkhan1224 หลายเดือนก่อน

    عمران رياض خان صاحب اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔۔اجر عند اللہ عزوجل یھی کام اللہ سبحان و تعالي کو۔بھت پسند ھین

  • @kausarsaleem5358
    @kausarsaleem5358 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ عمران ریاض صاحب آپ پر اللہ تعالی کی رحمت

  • @iqbalahmad8506
    @iqbalahmad8506 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allha

  • @SultanAli-nb7kc
    @SultanAli-nb7kc หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ خیر

  • @khanfaroz4668
    @khanfaroz4668 หลายเดือนก่อน +3

    Lots of love to Mr Imran Riyaz sir from indian occupied kashmir

  • @akmalhussain6332
    @akmalhussain6332 หลายเดือนก่อน

    ❤ حق سچ کی آواز سینئر صحافی عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤ پاکستانی کی دل کی دھڑکن

  • @user-km7cs6kl6g
    @user-km7cs6kl6g หลายเดือนก่อน +2

    عمران ریاض خان بھائی مجھے بھی گلگت جانا ہے مجھے بھی لے کر جائیں

  • @afsarkhan3945
    @afsarkhan3945 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ زبردست جی

  • @humairatatheer8887
    @humairatatheer8887 หลายเดือนก่อน

    Zabardast MashAllah Khush rho Abad rho Ameen Imran Riaz insan dost

  • @mihsan-mc5on
    @mihsan-mc5on หลายเดือนก่อน

    عمران ریاض خان اچھا انسان نیک والدین کی نیک والاد عمران بھای یہ انسو خوشی کے انسو ھے

  • @KYZ786
    @KYZ786 หลายเดือนก่อน

    ❤ یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
    جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
    سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
    عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی! ❤

  • @SajidAliMdx
    @SajidAliMdx 25 วันที่ผ่านมา

    عمران ریاض خان بھائی خدا آپ کو کامیابی وکامرانی عطاء فرمائے جی۔ساجد علی تاج مردان شھر