Jaago Lahore - Part 03 - 8-year-old Sufi singer Hadia Hashmi's exclusive Performance
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
- Watch your favorite morning show ‘Jaago Lahore’ with Syeda Armala Hassan and know interesting information regarding present happening across city. Also know reviews on different news through our prestigious reporters. Don’t miss on crispy gossips!
Visit our website: lahorenews.tv
To watch news live, visit: lahorenews.tv/live
Facebook: / lahorenews.tv
Twitter: / lahorenewshd
#LahoreNewsHD #JaagoLahore
دوسروں کو مشورہ دینا اور ان کی فکر کرنا چھوڑو لوگوں اپنے گریبانوں میں جھانکو خود کبھی نماز نہیں پڑھی اور دوسروں کو قرآن پڑھنے اور جنت میں جانے کی باتیں کرتے ہو
کاش اگر اس بچی کو قرآن حفظ کرایا جائے تو دنیا و آخرت کی بھلائی تھی اس میں
Right
Abhi jo kar rahi hai wo bhi nemat hai.
How dare you all say things like that? Bigar dya. Ghalat taraf le gae. Apne mulk ke talent ki ye qadr? Khud hifz karo aur apne bachon ko karwa do. Hifz karne ke liye achi awaz ki zururat to nahi. Hypocrites.
Attock k Jaan Baaz
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا
(66:6)
اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے
مزيد سنیے:
th-cam.com/video/EUgyQHtS3eg/w-d-xo.html
@@anwerr.farooqui8755 to tum assume kar rahey ho ke tum jannat me aur ye log dozakh me jaenge. Yehi khushfehmi tumhe roz-e hashr sharmsaar karegi.
After watching this i Must say 'Bol hu' was just a tip of ice berg. She's talented and very cute child. God persistence.
او کوئی نعت ہی پڑھوا لیتے اس بیچاری نے تو کہا تھا مجھے نعتیں بھی آتیں ہیں میڈیا والے بھی اسے غلط ٹریک کر رہے ہیں
ماشاءاللہ اگر اس کی ٹیلنٹ کو قرآن کیلئے استعمال میں لایا گیا ہوتا تو اس بچی اور والدین کی دنیا و اخرت سنور جاتی
Be shak
Beshak
Bat to sab krty ho but jab time ata hy jo ghr main sab sy wek bacha hota us ko masjid bej dety ho r jo zaheen hota us ko in dunia k kamu main ap khud ku nhi apni bachi ya bach ko bejty tanz krna asaan hy but us ka hall nikalna kissi ko nhi ata khud ghr sy pehly shuru kro na k dusry nany bachu ko nashana bnau
Apne bacho ki akhirat sawar lo. Bus.
@@cricketloverscricketlovers689 apki bat right but kia pata unkey bachey deeni hon to wo isloyey bol rahey hon i dont know kuch bhi hosakta hai
اتنی سی بچی کو گائیکی کے بجائے اگر نماز قرآن روزہ کی تعلیم زیادہ سے زیادہ دی جائے تو اچھی بات ہے
آپ بھی یوٹیوب پر گائیکی سننے کی بجاۓ نماز قرآن روزہ سے متعلق وڈیوز دیکھیں تو اچھی بات ہے۔۔۔
@@sqm1888 کیا اس بھائی نے غلط بات کہی ہے
@@muhammadadnan0346 کیا جو بات میں نے کی ہے وہ غلط ہے؟
@@muhammadadnan0346 bat galat ni ki pr ye idr song sunany k bhany isy pata tha idr konsa islam ki bt ho phir idr na aye
youtube kiyo dekh raha hai harami.....iss bachi ki video kiyo dekh raha hai? thats unislamic
ماشااللہ بہت ٹائلینٹڈ بچی ہے۔لیکن کتنا اچھا ہوتا کہ قرآن کی حافظ ہوتی اور قیامت کے دن اس سے کہا جاتا کہ قرآن پڑتی جا اور جنت کے درجات پر چڑھتی جا۔
Good luck with your friends and family members and their parents and my family and friends to see if you want me
Haq sach
حرامی تجھے بڑی فلر ہے اسکی ۔ اپنے گریبان میں جھانک اور نکل یہاں سے
Bhai tu apni qabar ki fikar karlay phalay.
Lagta ha Aapke ghr ke Saare bache Hafiz hain
کمال بچی ہے۔آواز اللہ پاک کی عطا ہے۔اللہ سلامت رکھے آمینٰ
Ameen
V.nice ❤
Allah gany ky liya achi awaz nhi data talawat ky liya dta hi
اتنی پیاری سی بچی کو اگر قرآن پاک کی تلاوت کروائی جاتی تو اللہ کی رضا بھی حاصل ھو جاتی ۔۔
bilkul sai kha ap n
بے شک
Bilkul thek kha h apne
Allah to abhi bhe razi he es se bhai
تلاوت کرانے کی جگن کاظم کو کیا ضرورت ھے میرے بھائی یہ شو بزنس ھے اس میں اچھائی کی کم اور برائی کی زیادہ پزیرائی ھوتی ھے۔
پلیز اس ننھی سی پری کو نعت خواں بنا دی جائے تو اللہ تعالی آپ کو اجر دے گا۔
gg thek kha ap ny
Apne bachon ko namaz ki talqeen kar lo. Naat ko bhi kuch log acha nahi samajhte. Aitraz aitraz aitraz
یہ ایک نعت خواں بھی ہے اس کی نعتیں سنا کریں
muje aise gane bohot pasand hey .... i love Pakistan n Pakistani n love you also little Sweet Singer love you so much from India.
oh really. thanks for liking this song from KPK
Tommy Ramchiary bless you
Masha Allah
AB D jiii mene sun li Bo hu wali . n muje bohot pasand ayi hey.
Naseem Ahmed
ji ...
ماشا اللہُ بچی کو قرآن پاک کی تلاوت بھُی سکھا دیںُ
ابے ظالموں اس جنت کی کلی کو کس طرف لے کر جا رہے ہو؟ ۔۔۔۔ دنیا میں مال و دولت اور شہرت کے بدلے آخرت کو برباد کرنا کہاں کی عقل مندی ہے ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اور ہم سب کو ھدایت نصیب فرما آمین
ameen
bs bhai dua kren Allah tala har kisi ki bachiyon ko eizt ki zindgi de zilt se bure raste se door rakhe ameen
آمین
Ameen
Ismaeel Khan pakistani ab to aise hogae hein ki inse koi bhi umeed ki jasakti hai
استغفر اللہ ربئ اللہ تعالی ھم سب کو ہدایت دے کہ ہم اپنی الادوں کی قرآن وسنت کے مطابق تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امہین ثمہ امین یہ سب والدین کی اپنی تربیت کا صلہ ہے جسے انکو اپنے والدین نے سکھایا ہے اسی طرح پھر یہ اپنی اولاد کو سکھائیں گہ اللہ ہم سب کو دینے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے والا بنائے امین ثمہ امین
ماشاءالله بهت اچهی هیں آپ لیکن نعت هی پڑهیں توبهتر هے بیٹا گانے نهی
او تہاڈا بھلا ہو جائے ، کتھوں آواز کڈھ دی آ ؟؟؟
Hahaaha😂😂
V nice
آواز بہت پیاری ھے سمت غلط ھے دین سے دور
Ati sundarm. Bhut pyara gaya Aapne. Radha Rani ki kripa sda sarbda Aapke upar bni rhe. Radhey Radhey 🌹🙏🙏🙏🙏🙏
Exactly....Absolutely Right...
Hadia masha allah kia awaz h. Allah aap ki umar lambi kre aur bhut aage tak jao .God bless u.thanks media for bringing up such talented girl.
ھادیہ بیٹی خدا کی رحمت تم پر قائم رہے اور خوش رھو ھم غریبوں کی دعا ھے
کاش اس کو اس کی بجائے قرآن سکھایا ہوتا
Tumhe kya pata sikhaya ke nahi
Ap nay waki sab ko dang kr dia
Superb voice you have hadiya 😍😍👍👍💖💖
Hadia Allah tuje bhut taraaki de... Khush raho
Ameen
Very.best.Hadya
I'n k teacher ko bhi salam
Inke teacher ko India ka slam
I love Nadia I love Pakistan ❤️🌹💜💖💝💝❤️🌹🌹🌹🌹🌷💐 ماشاءاللہ 💐 ماشاءاللہ 💐 ماشاءاللہ 💐💐 ماشاءاللہ 💐💐🌹💜💝❤️🌹🌹🌹🌹🌷💐 ماشاءاللہ 💐 ماشاءاللہ
اس بات کا جواب روز محشر اس بچی کا باپ دے گا جس نے کہا کہ میں تمہیں موسیقی بھی سکھاوں گا
Teacher ko bhi sofa par bethana chaiyeh tha #respect4Teacher
Exactly
Kawal khan aksr neeche hy bethtay hain, and he is sitting in where he will be ready to perform, thats the stage for him. No disrespect at all
بلکل درست کہا آپ نے
مولوی صاحب 😁😁اب صوفے پر استاد جی ہارمونیم بجانے سے رہا...
They have to set their instruments
She is doing both Deen and dunya... her dad is a Taylor it's really hard for 1 person to support a big family like that in today's world... keep it up beta loog to batain katray hain plsupport ur family nice voice
@@learngermanineasyway8276 han dunya me agey barhna bhi deen hai.
Telnet do not need age.........
Agree with me or not
I agree with you.
اگر چاهتے هو کہ تمهارا نام باقی رهے تو اپنے بچوں کو اچهے اخلاق سکهاو.......... اس ویڈیو پر کیا لکها هے میوزک کی دنیا میں ننهی سی بچی کی دهماکے دار انٹری هادیہ هاشمی کی ایسی کو لیکشن کہ سن کر آپ بار بار سنیں گے میں نے تو بار بار نہیں سنا اگر اس بچی کے والدین اس بچی کو حافظہ کروا دیتے تو یہ بچی اپنے والدین کو جنت میں لے کر جاتی لیکن افسوس😢...................
افسوس جب یہ بچی نور جہاں کا بے ھودہ گانا گاتی ھے جس کا اس بچی کو خود مطلب نہیں آتا سن کر دکھ ھوتا ھے۔۔۔
آپ کے پاپا آپکو قرآن پاک کا حفظ کرواتے کتنا اچھا ہوتا
Hr koi hifz nai kr sakta Allah khas bunday hotay hain jo hifz krtay hain
GhulamAbbas Kashani tu ne hifaz ker lia hai?? Tu apni kaber ki fikar ker
Rana Sajjad55 to our 5
Khud hifz karo aur apne bachon ko karwa do. Hifz karne ke liye achi awaz ki zururat to nahi. Hypocrites.
Pakistan molvi qatil drinfay bchay baz Pehan chod molvi knjar londay baz bchay baz madrissa rapist
Outstanding performance. Mindblowing. Super voice. Clearly voice. Kya gaati h bachhi yrr. ❤❤❤👌👌👌👌👌
واہ ماشااللہ
سلامت رہیں میری بےبی
Abdulah Ahmad
Vary nice voice good gift Pakistan girls I like Pakistan this girl voice vary nice I love you
ماشااللہ۔آواز۔بہت۔اچھی
ہے۔لیکن۔اسبچیکو۔گانے۔کی۔بجائےقرآنمجیدحافظ۔بناتے۔تو۔اسکی۔دنیا۔اورآخرت۔بن۔جاتے۔اور۔والدینکاسر۔بلند۔ہوتا
بہت بڑی بات ھے بھئ اتنی سی عمر میں اتناtelnet زبردست جیتی رھو بیٹا اللہ پاک نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین
آلل دین کا محافظ بناءے بے حیآءی فحاشی سے بچاءے آلل ان کاموں کی توفیق جس میں آلل راضی ہو نظر لگ جاءے اور بچی دین پر قاءم رہنے والا بناءے
ameen
Ameen suma ameeeeeeeeeeeeeeeeeen
As
ameen
Aameen
teacher ko izzat do yar zia bhai ko bhi chair pe bithate
Bilkull lazmi aesa hi krna chahye tha
Ye pakistan hai bhai 1 tim ay ga ye bchi b bhol jay gi zia bhai ko
WAH WAHHHHH SUBHAAN Allah
moon hassan zia bhai de jootian maro chair te bitha k jera bachi nu puthhay kam sikha reya wa
@@shoaibmalik8666 😂😂😂unki bxhi h wo jo chahe sikhayn ap bolne wale kon
I've seen almost all her videos on youtube. She's really blessed. What a powerful talent she is. I wish I see her someday in real. Huge fan from India 😍
Zabardast Masha Allah
wah bhot khob
mashallah
اللہ اس بچے کو اور اس کے والدین کو ہدایت عطا فرمائے جنھوں نے اس کو دین سے دور رکھا
جیو بچے بہت آگے جاؤ اللہ نظر بد سے دور رکھے ہادیہ آپکو آمین
Oo mai sadqy bechy jeao hazrao saal
خداکے لیے اس بچی کو گانے کی طرف نہی لگائے بلکے کاریا بنائے
اصتغفیروللہ جوبی اسکے گانے میں شامل ہیں اللہ ان کو حدائت دے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں گانا گایا جس بچے میں جس طرح کی صلاحیت ہو، اس کو ادھر ہی جانا چاہئے اور اس طرح کی ہی تربیت ہونی چاہیے تاکہ وہ بڑا ہوکر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکے۔ لیکن چونکہ یہ بچی مسلمان ہے اس لیے ساتھ ساتھ اس کو اسلام کی تعلیم بھی دی جانی چاہیے تاکہ اس کو حلال وحرام اور فرض واجب کا پتہ چلے۔ بہت خوب
)
Of
Beta es Cheez ko avoid kro or khuda ka Kalam phro please 🙏🙏
Ye kalam e he
وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَـٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ ﴿٣٦﴾ وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ ﴿٣٧﴾ حَتَّىٰ إِذَا جَاءَنَا قَالَ يَا لَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ الْقَرِينُ ﴿٣٨﴾ الزخرف
- - - - - - -
And whoever is blinded from remembrance of the Most Merciful - We appoint for him a devil, and he is to him a companion. (36) And indeed, the devils avert them from the way [of guidance] while they think that they are [rightly] guided (37) Until, when he comes to Us [at Judgement], he says [to his companion], "Oh, I wish there was between me and you the distance between the east and west - how wretched a companion." (38) Az-Zukhruf
- - - - - - -
جو شخص رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا ہے، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جاتا ہے (36) یہ شیاطین ایسے لوگوں کو راہ راست پر آنے سے روکتے ہیں، اور وہ اپنی جگہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک جا رہے ہیں (37) آخر کار جب یہ شخص ہمارے ہاں پہنچے گا تو اپنے شیطان سے کہے گا، "کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق و مغرب کا بُعد ہوتا، تُو تو بد ترین ساتھی نکلا" (38) الزخرف
Love from Germany🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
Cg
یہ جتنی بھی لوگ تبلغی جماعت سے آئے ہیں یو ٹیوب پر یہ سارے تبلغ کیلئے یو ٹویب پر بیٹھے ہیں
Tussi kyaa knjaar khaana chlaany aye hoo.... Idr
kothey ki peida hoi ulaad aesey hi boltey he bhaiii ghussa na karo is pey is ka kasooor nai ahmad bhaiii ye is ki adat he chawlein marney ki
😎😎😎🙈😂😂😂😂😂
LOL
@@ammadmasood722 Pakistan molvi qatil drinfay bchay baz Pehan chod molvi knjar londay baz bchay baz madrissa rapist
اللہ پاک اس بچی کو نظر بد سے بچائے۔۔۔ دنیا میں تہلکہ مچا دینے والی پاکستان کی خوبصورت آواز۔۔۔ یہ بچی فخر پاکستان ہے ۔۔۔۔ میرا سلوٹ ہے اسے
Has a logo battle honour 10 Giovanni Bellini dc34 lol
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا
(66:6)
اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے
مزيد سنیے:
th-cam.com/video/EUgyQHtS3eg/w-d-xo.html
کیا بات ہے، ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ اللہ نظر بد سےبچائے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ ۔ ۔ ضیا بھائی آپ محسن ہیں ہمارے ۔ ۔ ۔ آج جب زیادہ تر لوگ سطحی کام کر رہے ہیں اور بغیر محنت کیے مشہور ہونا چاہتے ہیں، آپ اس کام کو اس طریقے سے کروا رہے ہیں جیسے اس کا حق ہے۔ بہت طمانیت ہوئی باد صبا کے اس تازہ جھونکے سے۔ ۔ ۔ روشن آرا بیگم، میڈم نور جہاں، استاد سلامت علی خاں، استاد نصرت فتح علی خان، غلام علی جیسے عظیم فنکاروں کے بعد ہادیہ کی شکل میں جو تحفہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں دیا اس سے یہ طمانیت ہوئی کہ اس کے انعام کا سلسلہ ابھی بند نہیں ہوا۔ ضیا بھائی آپ کو دیکھ کر اور آپ کی محنت اور لگن کو دیکھ کراطمینان ہوا کہ مشرقی موسیقی اور ہماری ثقافت کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ اس بات پرخاص طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ آپ نے بچی کی صلاحیت کودرست پہچانا اور پھر انہی خطوط پر اس کی تربیت کر رہے ہیں۔ اوپر اور نیچے کے سروں پر بچی کا یکساں کنٹرول ہے اور اوپر یا نیچے جاتے ہوِئے اس کی آواز کی بلندی متاثر نہیں ہوتی۔ اکثردیکھنے میں آیا ہے کہ کسی بچے یا نئے سنگر کے گلے کا اگر ہائی پچ پر رسپانس اچھا ہو تو استاد اوور ایکسائیٹد ہو جاتے ہیں اور بلاوجہ ہائی نوٹس کو استعمل کرواتے ہیں۔ میں نے کافی ٹیلنٹڈ لوگوں کو اس وجہ سے خراب ہوتے اور منزل سے ہٹتے دیکھا ہے۔ لیکن الحمدللہ اس بچی کو بہت صحیح استاد ملا ہے۔ تلفظ ، ادائیگی اور ایکسپریشن بھی بہت اعلیٰ ہے، اور سب سے زیادہ جس چیز سے متاثر ہوا ہوں وہ ایک سرسے دوسرے سر پر سموتھ ٹرانزیشن ہے۔ بغیر کسے جھٹکے اور رکاوٹ کر بچی کی آواز سروں کی پوری رینج پر ایسے سفر کرتی ہے جیسے بادل ہوا میں ہلکورے لے رہے ہوں۔ جب بی بی سی کی ٹیم کے سوال میں ہادیہ نے کہا کہ میرے سرمجھے ایسے سکھاتے ہیں کہ کوئی مشکل ہی نہ پڑے تو میرا سیروں خون بڑھ گیا۔ ضیا بھائی آپ بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔
God blessed cute baby
Masha Allah
great voice ....kise ko Hadiya ki voice ache Lagte hai
ماشااللہ تمام بھترین۔
ماشااللہ قرآن بھی سیکھوں نماز بھی سیکھوں لیکن اپنے ماں باپ سے مدرسے کی طرف کبھی مت جانا ورنہ اس وقت پاکستان میں جتنے کم عمر لڑکے لڑکیوں کے ساتھ بلدکاری جنسی کا قیص نکلتا ہے تو اس میں ملوث لوگ قاری ملا اور حفظ قرآن نکلتاہے اس وقت پاکستان میں مدرسے معصوم بچو بچیوں کیلئے جہنم سے کم نہیں ویسے ھیرا منڈائی بدنام ہیں
ماشاءالله آپ سلامت رھو بیٹا جی آپ کی اچھی آواز ھے گلے کو اور زیادہ تر کرو خشک نہیں ہونا چاہئے اور دیگر معاملات پر بھی توجہ دو باقی کومنٹس تو لوگ طرح طرح کے کریں گے ھی لیکن آپ محنت کرو یہ خدا کی بہت بڑی عطا ھے جو کسی کسی میں ہوتی ھے اور کوشش کرنا کہ فلمی گانوں کی طرف نہ جانا صوفیا کلام اور نعت کو بھی ترجیح دو اللہ آپ کا حامی و ناصر
Great Hadia. It is so surprising. The way she has performed at this age.
Lajawab Gayaki. Keep it up 👍
Mashaalla
کیوں مسلمان فتنوں میں گر تو ہوے ہیں۔ کبھی کوئی ماں بھی اپنے بچوں کو آگ کی طرف جانے سے نہیں روکتی؟ افسوس آج مسلمانوں کی آنکھیں بند ہیں۔ خود بھی ایسے راست کی طرف چل رہے ہیں جو جہنم کی طرف جاتا ہے اور اپنے بچوں کو بھی اسی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ الله عز و جل ہمیں ہدایت دے۔ اور ایمان سلامت لے کر دنیا سے رخصت ہوں۔ آمین ثمہ آمین۔
Masha Allah. Allah as ko or kamjab kry Ameen
love from India...
Allah bless 🙏 you mashallah
Sana khan Sana khan ap ne dua di bachi ko bahot achi bat hay ,, but to hath joray wo acha nai aisa hindu kartay hain zra sochoiyay
haider from muscat oman
اللہ پاک آپکے نصیب نیک کرے۔ معصوم مسکراہٹ قائم رہے ۔ خوب ترقی کرو۔پاکستان کا نام روشن کرو۔آمین۔
Amazing ,,,,میرا دھیان بار بار نور جہان اور لتا کی طرف کیوں جا رہا ہے
Very nice beti good luck Allah tum ko bhot kamyabi aur traki dy Ameen
Junior Abida Parveen G.
Aa
Once again little noor jhaan...!
او ظالموں نہ اس بچی کی دنیا و آخرت برباد کرو۔ اس کا حساب تم سب بھی لیا جائے گا۔!!!! اوپر سے پھر سید زادی ہے کچھ خدا کا خوف کھاؤ۔ کیا جواب دو گے رسول اللہ ﷺ کو۔ !!!!!!
raat m ny nescafe me is bchi ko suna.... hm saary dost munh me ungli dbaaey isy dkhty rhy.... subhan Allah he kaha jaa skta h esi nishanyon p... Allah kaamyab kry bchi ko ameen r nzr e bad sy bchaey
Next Abida perveen and Reshmaa✌🤘✌🤟🔥🔥🔥🔥🤩🤩🤩
Mash Allah
*Next Abida Parveen in making*
Hi verygood
Gustav hjvschilncrc
اللہ تعالیٰ خوش رکھے.... 💗❤️
ماشاءالله بڑ ی پیاری آواز ہے ہادیہ بیٹی پر آپ کو چاہیے کے آپ قرآن پاک حفظ کر لیں ماشاءالله ....
ماشاءاللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے آمین
یہ پاکستان کا مستقبل ہے۔
Pakistan ka mustaqbil nae pakistan ka barbadi ha
@@roxenkhan5087 be waqoof
What a shame
Teacher is on the floor and student gets chair
A.O.A
musical instruments floor pe tha or
on ko set krna k lia nicha betha han
R u for real???
Muhammad Sumair U R A N A hole.
ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے لیکن کاش اس کے والدین اس بچی کو قرآن مجید کی حافظ بناتی یا پھر اچھی نعت خواں لیکن افسوس کہ پاکستان ایک اسلامی ریاست کے نام سے بنا تھا اور اب بھی ہم سب پاکستانی یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا تو ہم سب پاکستانی یہ کہتے ہیں "لااله إلا الله محمد رسول الله "پھر یہ سب کیا ہے ہم خود اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور دھرتی ماں سے خیانت کیوں کرتے ہیں ہم شائد وفادار قوم نہیں بلکہ خیانت کرنے والے ہیں ۔
اور ایک گلہ ہمیں لاہور والوں اور والیوں سے ہے کہ لاہور تو پاکستان کا دل ہے اور جب دل مرجاے تو خالی ڈھانچہ کو کیا کرو گے ۔پھر پاکستان کے دل سے نکلو ہندوستان کی دل کی دھڑکن بن جاو ۔
اللہ پاک کی قسم ہمارے ناکامی کا سبب یہی ہے ۔ہم کہتے کچھ اور کرتے کچھ اور ۔
پیسہ سب کچھ نہیں ۔اپنے بچوں کی تربیت اسلامی تعلیمات کے مطابق کریں تو انشاءاللہ دونوں جہاں پھر ہمارے ہیں ۔
اللہ ہم سب کا حامی اور ناصر ہو ۔
اللہ حافظ ۔
جو لوگ قرآن اور نعت خوانی کے بارے میں بات کر رھے ھیں ، ان سے میری گزارش ھے کہ اپنی زندگی جیو اور دوسروں کو اپنی مرزی کی زندگی جینے دو! ھر کوئ مولوی اور پیر بنننے کی کوشش کر رھا ھے لیکن ان کو خود کے بارے میں نھی پتہ کہ وہ خود کس سمت جا رھے ھیں ! اور ھاں اپنے بچوں کو حافظ قرآن اور نعت خواں بنانا نھی بولنا ، اور اگر ھو سکے تو ایک دو کو خود کش بمبار بھی بنا لینا ۰ جنت پہنچانے میں کام آئینگے ۔
MashaAllah Allah bless you Dear Hadiya. Long live
Zia Bahi iss ko sirf Nasboo Lal or panjabi filmi songs say door rakhna bus
naseebo lal voice is god gifted yeah na daikho song kesey gati ha yeah daikho awaz kesi ha aesi industry main kisi ki bhi nhi ha
Mehtab ur Rehman ji
Naseebo laal kaisy bhi ho , bund to uski laal hay!!!!
~aandgy
v5
ماشااللہ ...
بہت عمدہ بیٹا -
آپ کو اور آپ کے والدین و استاد
کو دل سلام عرض ہے -
اللہ بہت کامیابی عطاء کرئے امین -
( انڈین شہری )
ھادیہ کے گھر والوں نے ھادیہ کو برباد کر دیا دنیا اور شہرت کمانے کے چکر میں کیا ہی اچھا ہوتا اگر ھادیہ اللہ تعالیٰ کی حمد اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پڑھتی اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
آج پہلی بار کسی نے مجھے بہت رولادیا۰ بہت خوب خوش رہو
Hadia you are so cute..😍😍😍 looking like my niece.. 😘😘😍 love u beta. 😊😊😊
mashallah g
She is ... incredible... God bless you with more success Hadid Hashmi
ہمارا میڈیا لا دین میڈیا ہے۔ دین کی باتیں ہی کرتے ہیں بس۔ غیرت نام کی بھی کوئ چیز ہوتی ہے۔
عمل زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھ
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری۔ (اقبال)
سارے مولوی کمنٹ میں کیا کر رہے ہیں ۔ لگتا ھے سب کے پاس وافر مقدار میں اسلام موجود ھے۔
Mashallah g
بچوں کو دین کی تعلیم و تربیت دینی چاہئے
Tum de dena
Masha-Allah I want you to be a best Naat khwan.
SMunir naqvi parachinar
بھائیوں آپ لوگ کہ رہئے ہو اگر یہ قرآن کی تلاوت کرتی تو کتنا اچھا تھا پر اگر یہ قرآن کی تلاوت کرتی تو اسے پھر کون میڈیا کے لیے بلاتا یہ مراسی لوگ اور میڈیا ورنہ سوات کے اور کم عمر سعودیا میں پہلے نمبر پر آنے والے کا کس نے آنٹرویوں لیا
میڈم صاحبہ .اللہ میاں نہیں بولتے .اللہ پاک یا .اللہ واحد ہو .
Masoom Phool ki Kali, ALLAH Tala isse Deen Ka Kaam le len, Aameen.
Such a talent, Masha ALLAH..!!
Tum khud kiu nahi karte deen ka kam? Ye bhi koi ghalat kasm.nahi.
MashAllah Yaar Awesome How sweet and cute baby Shona Mona
Hadia & Zia. 😃
Thanks for Pakistan.
بہت خوب بہت ہی خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ھادیہ ہاشمی مستقبل کی میڈیم نور جہاں ہے
Naat chor k gana bjana .. to earn money and fame that will cause her parents in afterlife.. plz pray for them k bchi ko sahi rastay py rkhy
Pakistan Mai greebo ki madad karegi yeh larki insha Allah age chalkar Mai India se hoon
Keep it up. Hadia i am big fan your.i Live in sudan Khartoum.
Pure dunya me sudan he mila tha rahne ko
@@DawoodkhanDawoodKhan-oo4ol .kion g sudan M insan Nahi Rahete. Kiya janwar Rahete Han.ya sudan walon Ne koi Taklif de Ha Ap ko.
@@shararajpootsharamrajpoot2619 nhi mohtarma ma UN k sath sudan me raha hun herat islea ho rahi he ap waha akhir q rah rahe ho yr koi busnis he ya abhi UN k trf se
u@@DawoodkhanDawoodKhan-oo4ol .Apna busines.Ha Allah ki Rehamat Ha.
@@shararajpootsharamrajpoot2619 hmmm wase kam aqal qoom he ye