سر انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ آپ کالا باغ سے متعلق بہت لیٹ ویڈیو بنا رہے ہیں ۔ اگر آپ دس پندرہ سال پہلے آ جاتے تو آپ کو کالاباغ شہر سے لیکر کوٹ چاندنہ تک روڈ کے دائیں بائیں بہت گھنے آم اور مالٹے کے وسیع باغات تھے اور جب ہم روڈ پر گزرتے تھے تو ایک طرح کا اندھیرا چھایا ہوا ہوتا تھا ۔
دس پندرہ سال پہلے تو میں نے پنجاب بھی نہیں دیکھا تھا۔ آپ کی تمام باتیں سر آنکھوں پر لیکن جذبات میں شاید آپ یہ بھول گئے ہیں کہ اللہ نے ہر کام کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے لہٰذا مجھے تبھی کالا باغ آنا تھا جب اللہ چاہتا۔ اس لیے میں اپنے وقت پر کالا باغ آیا ہوں۔ اس بات کا مجھے افسوس ہے کہ آم اور مالٹے کے درخت اپنے وقت پر کیوں کٹ گئے اور میں انہیں دیکھ نہیں سکا۔ کالا باغ کے حوالے سے معلومات میں جو کمی کوتاہی رہ گئی ہے، اس پر بے حد معذرت۔ بہرحال آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
جی مجھے علم ہے کہ میرے سچ بہت سے لوگوں کو ناگوار گزرتے ہیں لیکن یقین رکھیں کہ میں اس کے باوجود اپنی روش نہیں بدلوں گا۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اسلام علیکم ۔ پیارے بھائی ۔۔۔ اج اپ نے مجھے پل کی سیر کرا دی اور سامنے کے پہاڑ بھی دیکھا دیئے ۔۔۔ اپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ مجھے میرے والد 1966 میں لائے تھے یہاں ان کو کوئی کام تھا سرکاری کیونکہ وہ واپڈا میں ملازم تھے اور چشمہ بیراج پر تعینات تھے یب وہ زیر تعمیر تھا ۔۔ ان کے ساتھ ان کے تین چار دوست بھی چل پڑے کہ ھمیں بھی کالا باغ دیکھاؤ ۔۔ انہوں نے مجھے بھی ساتھ لے لیا ۔ مجھے یاد ھے کہ ھم نے اس دن کشتی میں دریا کی بھی سیر کی تھی۔۔۔اور نمک کے پہاڑوں میں کسی نمک کے ٹھیکیدار سے بھی ملاقات کی تھی کیونکہ ان کے کچھ ٹرک چشمہ بیراج کی مٹی لوڈ کر کے باھر لے اتے تھے ان کا بل واپڈا نے ادا کرنا تھا وہ بھی میرے سامنے میرے والد نے ادا کیا ۔ اس وقت ٹھیکدار نے ھمیں نمکین چائے بھی پلائی جو مجھے تو بہت ھی اچھی لگی شاید بچپن تھا میرا اور مجھے میٹھا کی کوئی زیادہ سوجھ بوجھ نہیں تھی ۔۔
Bht behtren Shah G, kindly I want to say something about my personal experience. My professor came from COMSATS Lahore in January 2020. The personal SECRETARY of nawab welcome him and served him as a chief guest. May be, nawab do not know about lose behaviour of their guards with the visitors.
شہر ویسا ہی ہے جیسے عام شہر ہوتے ہیں۔ ممکن ہے کہ میری بات آپ کو عجیب لگے لیکن حقیقت یہ ہے کہ مجھے کالا باغ کی گلیوں میں گھوم کر بہت مایوسی ہوئی۔ شاید میں اسے کوئی خوبصورت شہر سمجھتا تھا لیکن یہ بھی گندگی کا ڈھیر ہی ہے۔ اگر یہاں سے دریائے سندھ کو ہٹا لیا جائے تو کالا باغ میں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Kalabagh means black garden because of black seeds laid on ground were seen by the ancient travellers which gave this name of this place but sir ab shayad itne mango trees nahi bache har jagah ghar ban gaye hai jo drone shot me dikha.
Janjua is a authoritarian in this area's and a lot more now than ever RAJGAN JANJUAS the looking for someone understood JANJUA FAMILY RAJPUT is the families of all means understand 💙 ❤️ of VISION of MUHAMMAD ALI JANAH REHMET ULLAH ALAI.
Ager issa khel kala bag ko wapis pukhtoonkhwa may shamil kiya jyee tu kala bag dam ban sakta hy. 1911 say pahlay miawali bakkar layya Attock or muree or nor pur tall Khyber pukhtoonkhwa ka hissa taa.
ھزاروں میل دور بیٹھا نیویارک جیکسن ہائٹس میں لانڈری کرتے باھر سڑک کے کونے پر بیٹھا یہ وڈیو دیکھ کر بڑا سکون ملا اپنے علاقے کی سیر کر لی ۔شکریہ ۔اللہ سبحان و تعالیٰ نے ھر انسان کسی نہ کسی مقصد کے لئیے پیدا کیا ھے
No kala bagh .tuk bazi . The real name is Kara bakh . It is family name of gujjers . Name still exists in azer by Jan ex province of gurgestan named bako. Gujjers ocopied this area in fifteen hundreds bc . Remember Aria just one name of gujjer. Family .who was general . Aawan came with Mohd qasim as fighters got defeated by mallee gujjers in mozaffer garh . Abbsi and awan moved toward North along side River sindh .they replaced. Gujjers .
Sarhadain tu maazi ma dunya ma har jaga aagay peechay hoti rahi hain. Afghanistan tu khud aik naya mulk hay aur ye illaqay sirf 30 ya ziada say ziada 40 saal kay liay uss ka hissa rahay hain jaisay tareekh ma bohat waqt tak mojooda Afghanistan bar e sagheer pak o hind ma aik soobay kay tor par uss ka hissa raha hay .
کالاباغ میں آم اور مالٹا کے باغات کافی زیادہ تھے آم کے بڑے بڑے پیٹر تو ہمارے بچپن تک رہے بعد میں ایک فنگل بیماری نے آم کے پیڑوں کو برباد کر دیا پیٹر خشک ہوتے رہے اور کٹتے رہے
Ye kara bag naam hai. Jo biggar ker kala bag ban giya, jab babar nay yaha hamla kiya tu os ny 1 bag daika tu mu say nikla karra bag , ye pushto or farsi or uzbik or turk zuban ka lafz hy
سرکار آپ کے آداب بجا لاتے ہوئے کچھ کہنے کی جسارت کرنا چاہوں گا نواب آف کالاباغ نے آم کے کافی باغات لگوائے تھے جن میں سے ایک آدھ باقی ہے جبکہ پرانے مقامی بزرگوں کے مطابق کالاباغ کو لیچی کے گھنے باغات جو کہ دریا کے پار سے گھنے ہونے کی وجہ سے کالے گمان ہوتے تھے کی وجہ سے کالاباغ کہا جاتا تھا آج بھی لیچی کا ایک باغ جو کہ دس ایکڑ پر محیط ہے موجود ہے اور بھر پور پیداوار دے رہا ہے باقی گیٹوں پر موجود زیادہ تر کارندے جو کہ خود کو نواب سمجھتے ہیں بد تمیز قسم کے ہیں اور شاید نوابین اس بات سے آگاہ نہیں ہیں
گو کالا باغ میں میرے رہبر و رہنما مجھے ان مقامات تک نہیں لے جا سکے جہاں لیچی یا آم کے باغات موجود تھے لیکن کوتاہی میری ہے، اس لیے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ آپ کا اپنا علاقہ ہے اس لیے آپ کی بات کو سند سمجھتا ہوں۔ ہم تو پردیسی ہوتے ہیں جو پڑھ کر گئے، وہی بتا کر آ جاتے ہیں لیکن یہاں بھی محسوس ہو رہا ہے کہ میری تحقیق میں کمی رہ گئی ہے۔ درگزر کی درخواست ہے۔ تبصرے اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بوہڑ بنگلے اور قلعہ پر جو کچھ ہوا وہ بتا چکا ہوں، اگر نواب زادگان کو اس کی خبر نہیں تو ان کی بے خبری پر حیرت کے ساتھ ساتھ افسوس بھی ہے۔ میں اپنے احتجاج کا حق محفوظ رکھتا تھا جو کر دیا۔
@@zulfiqargilani جزاک اللہ سرکار پھر بھی آپ کی محنت کو سلام ہے سر ورنہ بہت سے مقامی یوٹیوبرز بلا تحقیق بہت کچھ کہہ دیتے ہیں باقی سر نوابین کے تقریباً ملازمین نوابی مزاج رکھتے ہیں گو کہ انہیں نہیں پتہ کہ ہم چند پیسوں کے ملازم ہیں نواب نہیں
میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے آپ جیسے ناظرین ملے جو میری رہنمائی کرتے ہیں تا کہ میں اپنی غلطیاں درست کر سکوں۔ یہ میرے لیے نعمت سے کم نہیں۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔
Ap ki wadi soon ka volog deyhka who Hazrat abas ki aulad khtey hey sub bakwas hay kalabag walo un key sath koi rashtadari nahi who juo jutey ap mely jo apney Jad Hazart abas sey melatey hey Alhamdulillah hum muhamad bin ki awolad sey hey woh jutey shia hey.
Sarkar, meray liye sab mohtram. Jo jahan hai khush rahay. Agar koi apni zat badalta hai to us k liye Allah aur us k rusool k wazeh ehkamaat maujood hen. Main ne Janjua Rajput walay vlog k aakhir par bhi yahi bat ki hai k hisab aagay ja kar bhi dena hai. Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahen.
MashaAllah. Amazing view & old History
Thank you -Gilani USA 🇺🇸
Thanks a lot dear
عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
جزاک اللہ سرکار
Very Amezing Lajawab Informations
So nice of you dear
@@zulfiqargilani Your Welcome
MashaAllah Alhamdulillah Jazak Allah 🙏❤🇵🇰
Bohat shukriya sarkar
❤🎉 بہترین معلومات فراہم کی آ پ نے۔ماشا اللہ
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔
زبردست انفارمیشن
بہت شکریہ جناب
Very impressive information
Stay Blessed Shah sb❤
Thanks a lot dear
سر انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ آپ کالا باغ سے متعلق بہت لیٹ ویڈیو بنا رہے ہیں ۔ اگر آپ دس پندرہ سال پہلے آ جاتے تو آپ کو کالاباغ شہر سے لیکر کوٹ چاندنہ تک روڈ کے دائیں بائیں بہت گھنے آم اور مالٹے کے وسیع باغات تھے اور جب ہم روڈ پر گزرتے تھے تو ایک طرح کا اندھیرا چھایا ہوا ہوتا تھا ۔
دس پندرہ سال پہلے تو میں نے پنجاب بھی نہیں دیکھا تھا۔ آپ کی تمام باتیں سر آنکھوں پر لیکن جذبات میں شاید آپ یہ بھول گئے ہیں کہ اللہ نے ہر کام کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے لہٰذا مجھے تبھی کالا باغ آنا تھا جب اللہ چاہتا۔ اس لیے میں اپنے وقت پر کالا باغ آیا ہوں۔ اس بات کا مجھے افسوس ہے کہ آم اور مالٹے کے درخت اپنے وقت پر کیوں کٹ گئے اور میں انہیں دیکھ نہیں سکا۔
کالا باغ کے حوالے سے معلومات میں جو کمی کوتاہی رہ گئی ہے، اس پر بے حد معذرت۔ بہرحال آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Nice
اب کہاں ہیں؟
Good 👍 Vlog Bhai good information ❤❤🌻🌻❤️❤️
Thank you so much. Stay blessed.
شاہ صاحب۔ ہو سکتا ہے آپ کے سچ کچھ لوگوں کو ہضم نہ ہوں اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
جی مجھے علم ہے کہ میرے سچ بہت سے لوگوں کو ناگوار گزرتے ہیں لیکن یقین رکھیں کہ میں اس کے باوجود اپنی روش نہیں بدلوں گا۔
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
MashaAllah ❤DUA ❤Nice Vlog❤Beat Information ❤
Bohat shukriya Naujwan.
THANKS bhai jan. good info ap sab batten sach hn,
Bohat shukriya janab. Salamat rahen.
ماشاءاللہ گیلانی صاحب ۔بچپن میں ہم سیر کرنے میانوالی شہر سے اور کبھی والد مرحوم کے ساتھ وہاں جایا کرتے ۔۔بہت informative v log
بہت شکریہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب۔۔ عمدہ کوشش۔۔
آپ ماضی کی عمارتیں اور ماضی کی بستیاں دیکھا کہ رونا نہیں روتے۔۔ یہ ھم بدقسمتی سمجھ کہ سہ جاتے ہیں۔۔
میرے بس میں سوائے ماضی کے ماتم کے اور کچھ بھی تو نہیں۔ آپ کی غم خواری کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Shah g Salam
Nice and informative vlog about kalahbagh
Main app ka har vlog lazmi sun ta hoon
Wa Alekum us Salam
Meri khush qismati hai sarkar. Khush rahen, salamat rahen.
ماشاء اللہ شاہ جی مزہ آیا
بہت شکریہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
بہت اعلیٰ ۔۔۔۔۔۔۔شاہ صاحب
بہت شکریہ جناب
بہت خوب 😊
بہت شکریہ سرکار
very good effort. hard work. informative.
Glad you liked it
Nice show....I will find if you also did a Vlog on Kalabagh dam site and the abandoned city
Yes, I have a vlog on the Kalabagh Dam site. Please visit my channel's homepage.
Very Good .
So nice of you
شاہد جی وادی سون کے اعوان کے جد امجد بھی مختلف ہیں حضرت عباس، حضرت عون، حضرت علی وہ ان سب سے اعوان اخذ کرتے ہیں
جی میں نے دیکھ لیا ہے۔ ہر طرف ایک نئی کہانی ہے۔ اللہ ہدایت دے سب کو۔
bot khoob
Bohat shukriya
Very good Shah g
Thanks a lot
بہت عمدہ معلومات ہیں شاہ جی۔ آپ نے ملک محمد خان کے قتل کا واقعہ نہیں بتایا کہ کیسے آس کے بیٹوں نے اسے قتل کیا۔
میرے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا کہ درحقیقت اس کے پیچھے کون تھا۔ وہ متنازع واقعہ ہے اس لیے اس کا ذکر نہیں کیا۔
i apprciate yor work. you work hard
Thank you so much
بہت خوب، سلسلہ جاری رکھیں۔
نوازش سرکار
آپ کا پروگرام اچھا ہوتا ہے
آم کے پتے بھی جب تازہ تازہ نکلتے ہیں تو وہ دور سے کالے ہی نظر آتے ہیں
بہت شکریہ سرکار
اسلام علیکم ۔ پیارے بھائی ۔۔۔
اج اپ نے مجھے پل کی سیر کرا دی اور سامنے کے پہاڑ بھی دیکھا دیئے ۔۔۔
اپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
مجھے میرے والد 1966 میں لائے تھے یہاں ان کو کوئی کام تھا سرکاری کیونکہ وہ واپڈا میں ملازم تھے اور چشمہ بیراج پر تعینات تھے یب وہ زیر تعمیر تھا ۔۔ ان کے ساتھ ان کے تین چار دوست بھی چل پڑے کہ ھمیں بھی کالا باغ دیکھاؤ ۔۔ انہوں نے مجھے بھی ساتھ لے لیا ۔ مجھے یاد ھے کہ ھم نے اس دن کشتی میں دریا کی بھی سیر کی تھی۔۔۔اور نمک کے پہاڑوں میں کسی نمک کے ٹھیکیدار سے بھی ملاقات کی تھی کیونکہ ان کے کچھ ٹرک چشمہ بیراج کی مٹی لوڈ کر کے باھر لے اتے تھے ان کا بل واپڈا نے ادا کرنا تھا وہ بھی میرے سامنے میرے والد نے ادا کیا ۔ اس وقت ٹھیکدار نے ھمیں نمکین چائے بھی پلائی جو مجھے تو بہت ھی اچھی لگی شاید بچپن تھا میرا اور مجھے میٹھا کی کوئی زیادہ سوجھ بوجھ نہیں تھی ۔۔
وعلیکم السلام
مجھے خوشی ہوئی کہ اس وی لاگ سے آپ کے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ تبصرے کے لیے شکرگزار ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
I love you sir 💞💞💞
Me too dear. Stay blessed.
Sir ap k sath hamen b bht afsos htaa h jab log old chezon ko promote nai hny dty
Halan k ziada jagho per is ko dikahne koi buri bat nai hti
Yeh hamari bad qismati hai. Is k siwa kaya keh sakta hon.
Bht behtren Shah G, kindly I want to say something about my personal experience. My professor came from COMSATS Lahore in January 2020. The personal SECRETARY of nawab welcome him and served him as a chief guest. May be, nawab do not know about lose behaviour of their guards with the visitors.
It is possible sir. Thanks for kind comment. Stay blessed.
گیلانی صاحب آپ شہر کا معلوماتی دورہ بھی تو کروائیں۔ آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے "نواب کالا باغ" کا بنگلہ اور عظیم دریائے سندھ دیکھایا ۔ شکریہ ۔
شہر ویسا ہی ہے جیسے عام شہر ہوتے ہیں۔ ممکن ہے کہ میری بات آپ کو عجیب لگے لیکن حقیقت یہ ہے کہ مجھے کالا باغ کی گلیوں میں گھوم کر بہت مایوسی ہوئی۔ شاید میں اسے کوئی خوبصورت شہر سمجھتا تھا لیکن یہ بھی گندگی کا ڈھیر ہی ہے۔ اگر یہاں سے دریائے سندھ کو ہٹا لیا جائے تو کالا باغ میں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں۔
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Kalabagh means black garden because of black seeds laid on ground were seen by the ancient travellers which gave this name of this place but sir ab shayad itne mango trees nahi bache har jagah ghar ban gaye hai jo drone shot me dikha.
Jee bilkul dust kaha aap ne. Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahen.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Bohat shukriya
Janjua is a authoritarian in this area's and a lot more now than ever RAJGAN JANJUAS the looking for someone understood JANJUA FAMILY RAJPUT is the families of all means understand 💙 ❤️ of VISION of MUHAMMAD ALI JANAH REHMET ULLAH ALAI.
Okay
Koi bata skta hay iss music k baare main konsi tune hay
Description check karen. Channel ka naam aap ko mil jaye ga.
ya state shru kaha sa hote ha or khatam kaha pa hote the ?
Histories men iski boundaries mention nahi hen.
MASHALLAH bhai
bhai ap sy rabta karna ho to kassiy kr skty hain mai ap sy milna chata hu
Jazak Allah
Mujh se fone par rabta karna hai to yeh mera WhatsApp number hai: 0321 875 5750
@@zulfiqargilani thanks a lot Allah pak apko salamat rakhy ameen
Music kona hay background pe
Indian folk music
Ager issa khel kala bag ko wapis pukhtoonkhwa may shamil kiya jyee tu kala bag dam ban sakta hy. 1911 say pahlay miawali bakkar layya Attock or muree or nor pur tall Khyber pukhtoonkhwa ka hissa taa.
KPK le le, ham ne na isay Punjab men shamil kiya aur na isay denay ki mukhalfat karen gay.
1901 tak tu mojooda khyber pakhtoonkhwa bhi Punjab ka hissa tha jissay baad main aik naya sooba banaya gaya.
Waha Rey waha, Syed GALANI.
Bohat shukriya sarkar
Jahilyet. from awan kablia.
Yeh wasaf har kisi men hota hai beshak thoda hi kyun na ho.
ھزاروں میل دور بیٹھا نیویارک جیکسن ہائٹس میں لانڈری کرتے باھر سڑک کے کونے پر بیٹھا یہ وڈیو دیکھ کر بڑا سکون ملا اپنے علاقے کی سیر کر لی ۔شکریہ ۔اللہ سبحان و تعالیٰ نے ھر انسان کسی نہ کسی مقصد کے لئیے پیدا کیا ھے
مجھے اس بات سے بے انتہا خوشی ہوئی ہے۔ سلامت رہیں۔
Ap esa khail se hain kia ap k ghr wale yhi rehty hain abhi yk
Awan nay qabza kiya?
Mind your language
Wo khali jaga aaye they
Qabza to malkiyat pay hota hay
Lakin baba boht samajdar hay
Wo trap nahi huwa
If you are Awan then mind your language. No one told you how to talk to Syed.
Sir chotu was born in Haryana not in kala bagh
Sorry for that
No kala bagh .tuk bazi . The real name is Kara bakh . It is family name of gujjers . Name still exists in azer by Jan ex province of gurgestan named bako. Gujjers ocopied this area in fifteen hundreds bc . Remember Aria just one name of gujjer. Family .who was general . Aawan came with Mohd qasim as fighters got defeated by mallee gujjers in mozaffer garh . Abbsi and awan moved toward North along side River sindh .they replaced. Gujjers .
Acha jee.
1893 say pahlay ye issa khel or pukhtoonkhwa or baluchistan , Afghanistan ka hissa ta. Ye Afghanistan or hindustan ki sarhad tii
Yeh bhi yad rakhen k KPK (NWFP) province Punjab ko tod kar banaya gaya angrezon ne
Sarhadain tu maazi ma dunya ma har jaga aagay peechay hoti rahi hain. Afghanistan tu khud aik naya mulk hay aur ye illaqay sirf 30 ya ziada say ziada 40 saal kay liay uss ka hissa rahay hain jaisay tareekh ma bohat waqt tak mojooda Afghanistan bar e sagheer pak o hind ma aik soobay kay tor par uss ka hissa raha hay .
Mango key bagat they
Meray janay se pehlay ujar gaye hon gay
Nawab ao kala bagh sirf kala bagh k nawab thy
Jee lekin aek zamanay men yeh riyasat bhi rahi.
Gillani sb nay thek bataya hay. Maazi mai iss riyasat main bohat say illaqay shamil thay aur ye door door tak phaili hoi thi
کالاباغ میں آم اور مالٹا کے باغات کافی زیادہ تھے آم کے بڑے بڑے پیٹر تو ہمارے بچپن تک رہے بعد میں ایک فنگل بیماری نے آم کے پیڑوں کو برباد کر دیا پیٹر خشک ہوتے رہے اور کٹتے رہے
اور اب آم کا صرف نام رہ گیا ہے کالا باغ میں۔
Gilani sb aap Awano Mai kafreek na karay
Jee behtar
Ye kara bag naam hai. Jo biggar ker kala bag ban giya, jab babar nay yaha hamla kiya tu os ny 1 bag daika tu mu say nikla karra bag , ye pushto or farsi or uzbik or turk zuban ka lafz hy
Jee bohat shukriya
سرکار آپ کے آداب بجا لاتے ہوئے کچھ کہنے کی جسارت کرنا چاہوں گا
نواب آف کالاباغ نے آم کے کافی باغات لگوائے تھے جن میں سے ایک آدھ باقی ہے جبکہ پرانے مقامی بزرگوں کے مطابق کالاباغ کو لیچی کے گھنے باغات جو کہ دریا کے پار سے گھنے ہونے کی وجہ سے کالے گمان ہوتے تھے کی وجہ سے کالاباغ کہا جاتا تھا آج بھی لیچی کا ایک باغ جو کہ دس ایکڑ پر محیط ہے موجود ہے اور بھر پور پیداوار دے رہا ہے
باقی گیٹوں پر موجود زیادہ تر کارندے جو کہ خود کو نواب سمجھتے ہیں بد تمیز قسم کے ہیں اور شاید نوابین اس بات سے آگاہ نہیں ہیں
گو کالا باغ میں میرے رہبر و رہنما مجھے ان مقامات تک نہیں لے جا سکے جہاں لیچی یا آم کے باغات موجود تھے لیکن کوتاہی میری ہے، اس لیے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ آپ کا اپنا علاقہ ہے اس لیے آپ کی بات کو سند سمجھتا ہوں۔ ہم تو پردیسی ہوتے ہیں جو پڑھ کر گئے، وہی بتا کر آ جاتے ہیں لیکن یہاں بھی محسوس ہو رہا ہے کہ میری تحقیق میں کمی رہ گئی ہے۔ درگزر کی درخواست ہے۔
تبصرے اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بوہڑ بنگلے اور قلعہ پر جو کچھ ہوا وہ بتا چکا ہوں، اگر نواب زادگان کو اس کی خبر نہیں تو ان کی بے خبری پر حیرت کے ساتھ ساتھ افسوس بھی ہے۔
میں اپنے احتجاج کا حق محفوظ رکھتا تھا جو کر دیا۔
@@zulfiqargilani جزاک اللہ سرکار پھر بھی آپ کی محنت کو سلام ہے سر ورنہ بہت سے مقامی یوٹیوبرز بلا تحقیق بہت کچھ کہہ دیتے ہیں
باقی سر نوابین کے تقریباً ملازمین نوابی مزاج رکھتے ہیں گو کہ انہیں نہیں پتہ کہ ہم چند پیسوں کے ملازم ہیں نواب نہیں
میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے آپ جیسے ناظرین ملے جو میری رہنمائی کرتے ہیں تا کہ میں اپنی غلطیاں درست کر سکوں۔ یہ میرے لیے نعمت سے کم نہیں۔
بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔
General Ayub tu gorun k pithu tha zamir froosh
Yeh meri problem hai na topic
@@zulfiqargilani sorry do not mind sir
Not at all dear
Ap ki wadi soon ka volog deyhka who Hazrat abas ki aulad khtey hey sub bakwas hay kalabag walo un key sath koi rashtadari nahi who juo jutey ap mely jo apney Jad Hazart abas sey melatey hey Alhamdulillah hum muhamad bin ki awolad sey hey woh jutey shia hey.
Sarkar, meray liye sab mohtram. Jo jahan hai khush rahay. Agar koi apni zat badalta hai to us k liye Allah aur us k rusool k wazeh ehkamaat maujood hen. Main ne Janjua Rajput walay vlog k aakhir par bhi yahi bat ki hai k hisab aagay ja kar bhi dena hai.
Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahen.
یہ ناقص معلومات ہیں اپ کی
یہ لکھنا تو بہت آسان ہے سرکار۔ اگر درست معلومات بھی ساتھ لکھ بھیجتے تو آپ کی بات میں وزن ہوتا۔
Afsos bayhudd afsos Pakistan kee administration par !!!
Main aap k sath hon