🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 👍 زبردست بہت محنت اور لگن کےساتھ خطر ناک جان جو کہوں میں ڈال کر ھمارے لیے پیارا پاکستان کے تاریخی مقامات پر تحقیق کرنے کے بعد ھمارے لیے پیش کرتے ہیں جو ھمارے لیے باعث فخر ھے جزاک اللہ 💖 👍
گیلانی صاحب آپکی محنت اور کام نہایت قابل قدر ہیں.. میرے والد نے چونکہ کوہ ہندوکش کے قبائل کی تاریخ پہ کتاب لکھی تھی تو تاریخ سے دلچسپی میرے خون میں ہے.
Jazakallah Gillani sahib ap ne hume educate kia pehle ye sab suna bhi nehi tha ap bhi sadqa jaria kar rahe hen Allah ap ko sehat wali lambi umar ata kare ameen sum ameen 🙏 🙌
آپ کی وڈیوز نے ہمارے معیار تحقیق کو اور معیاری کر دیا ہے آپ ہمارے لیے استاد کا درجہ رکھتے ہیں آپ کی انتھک کوشش کے قدردان میں یقیناً اضافہ ہوگا اللہ آپ کےلیے آسانی کی راہ ہموار رکھے آمین
سر یہ اکثر ہوتا رہتا ہے۔ ابھی کچھ پہاڑیاں باقی ہیں جن پر چڑھ چکا ہوں۔ شاید آنے والے دنوں میں ایسے مقامات کے وی لاگ نہ کروں جہاں پہنچنا دشوار ہے کیونکہ چند روز پہلے ایک اور پہاڑی چوٹی سر کرتے ہوئے طبیعت خراب ہو گئی تھی۔
افتخار بھائی آپ کے بلاگ دوسرے بلاگ کاروں سے الگ اور ممتاز ہوتے ہیں ۔آپ سے گزارش ہںے کہ مسجد محمد بن قاسم، اروڑ کا بھی بلاگ بنائیے گا۔ شکریہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرفان علی اَسارہ ضلع باغپت، یوپی، انڈیا
وی لاگز پسند کرنے کا شکریہ۔ کچھ موسم بہت ہو جائے تو سندھ جاوں گا ان شا اللہ۔ وہاں بہت سے وی لاگ کرنے ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔ ویسے میرا نام افتخار نہیں۔
Gilani sahib aap k vlogs bohat information Waly hoty Hain Mai history main interested hon aap ki wajha say bohat Kuch patha Chala ha easy ha history k bary main information deya keya katrn raja Ranjeet k bary main aap ki information qabil e tehseen ha
@@zulfiqargilani we r belong to a Syed family aaj ap ka vlog gungy muqbry dekhy dukh to bohat Howa in badsahon ka akhrri haalt dekh kar or aap ka chiniot ka umra palace vlog bohat zayada acha tha thanks alot aap hamary leye itni taqleef bardashat karty ha alaha y ap ko is k zayada sy zayada ajar at Kary or Mohammed o all Mohammed k sadqy aap Kisi din zayarat muqadasa k b velog banaen aamen elahi aamen Allah Hafiz mola g k supurd
اسلام وعلیکم سر جی ۔ ہمارا بچپن آج سے تقریباً 40 سال پہلے وہی پر گزرا ھے ۔ بہت عرصہ سے ایسے ہی تھے ۔ لیکن کچھ نہ کچھ بہتر حالت میں تھے ۔ نمک نکالنے کا عمل قبل از مسیح سے جاری ھے ۔ کرسٹل بھی وہاں سے نکلتے تھے ۔ ❤ ماڑی شہر بہت زیادہ اونچائی پر تھا ۔لیکن آہستہ آہستہ لوگ سہولت کے لئے نیچے منتقل ہوتے گئے ۔ اللہ تعالیٰ آپ مجھے صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام مجھے خوشی ہے کہ آپ کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ مجھے وہ علاقہ بہت اچھا لگا لیکن گرمی نے بے حال کیے رکھا۔ جی یہ تو مجھے علم ہے کہ نمک ہزاروں سال سے نکالا جا رہا ہے۔ اب تو پہاڑ بھی سارے کھوکھلے ہو چکے ہیں۔ یہ بھی بتایا تھا کہ ماڑی پہلے اونچی جگہ پر تھا لیکن لوگوں نے نقل مکانی کر لی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
تاریخی مقامات کے ارد گرد اگر قدرتی معدنیات کے زخائر ہوں تو ایسے مقام کو تفریحی مقام بنا کے ٹیوریسٹ کے لیے بنایا جا سکتا ہے اس جگہ پر تاریخی مقام بھی ہے اور نمک سے متعلق میوزیم بھی بنایا جاسکتاہے اور رہائشی سہولیات سے علاقے میں ایک تفریحی مقام سے اندرون ملک سے بھی افراد ضرور آنا چاہیں گِے
آپ کی تجویز بہت معقول ہے اور یہ سب ہو بھی سکتا ہے لیکن پاکستان میں سب سے مشکل سوال یہ ہے کہ کرے گا کون؟ یہاں حکمرانوں کے مشاغل اور دل چسپیاں اور ہیں جبکہ مخالفین کی سمت کچھ اور ہوتی ہے۔
Sha g ap sy request hai ky meri bhatije (nieces) 13 year critical condition mai icu mai admit hai plz ap us kai lyai zarur dua kijyai ga bht shukya. ..🙏
آپ کے ولاگس میں بہت شوق سے دیکھتا ھوں اور کافی معلومات ملتی ھے میاں والی میں اتنے ھندو آباد تھے مجھے تو اس کا اندازہ بھی نہیں تھا ھم سندھ میں رھتے ھیں اور یہاں اب بھی بھت بڑی تعداد میں ھندو آباد ھیں اور یہاں کافی تاریخی مندر بھتت اچھی حالت میں موجود ہیں جہاں پوجا پاٹھ بھی ھوتا ھے ایک بات سے میری دل آزاری ہوئی جب آپ نے اس بچے سے یہ کہا کہ آپ مندروں میں مت جایا کرو وہاں بدروحیں ھوتی ھیں مندر تو عبادت کی جگہہ ھوتی ھیں وھاں کیسے کوئی بد روح ھو سکتی ھے
پتا نہیں آپ کی دل آزاری کیوں ہوئی۔ میں نے اسے ویران مندروں میں جانے سے منع کیا تھا۔ آباد مندروں میں بے شک بھگوان کا نام لیا جاتا ہے، اشلوک پڑھے جاتے ہیں، وہاں بدروحوں کا کیا کام۔ شاید میں اپنی بات پوری طرح واضح نہیں کر سکا۔ معذرت۔ وی لاگز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Bhai aap Gilani Sahab ki baat nahi samjhay. baron se suna tha k KOI BHI JAGHA jab woh beabad ho weeran ho, to wahan dooseree cheezain QABZAH ker letee hain, Jahan light na ho, tareeki ho wahan kuch supernatural activity ho jatee hai. it doesn't matter koi ibadat ki jagha ho ya rehnay ki, jab be abaad ho to dooseree cheezain qabzah ker letee hain. Dil per na lain unki baat samjhain. mere apnay gher ka aik hissa jahan hum bohat kam hee jatay hain. mei usa mei rehtee hoon, hamara gher 2003 mai bana tha. Ma Sha Allah bohat bera hai. ore rehnay walay hum 2 hain, gher ka aik hissa main hum saal mai ak do baar hee jatay hain, koi light bhi nahi on hotee, kyee baar mujhay wahan kuch activity mehsoos hotee hai.
Sir agaaa bhe jay Hamara Kamar mushani esa Khel sultan Khel side or waha Ki videos banay waha par bohat Sa Allah ka waliyo Ki mazarat ha kasa ka Hamara mitha khattak sultan Khel ka pass ha waha. Sahaba Akram Ki kabra ha or us ka asss PaaS bohat Sa Allah ka waliyo Ki mazarat ha❤❤❤❤
آپ کا حسن ظن ہے۔ بات ایک ہی ہوتی ہے بس اسے کہنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ تاریخ کو اس کے اصل پیرائے میں بیان کرنا چاہیے۔ صرف ویوز یا لائیکس کے لیے سنسنی نہیں پھیلانی چاہیے۔ میں نے آج تک اپنے وی لاگ میں یہ بھی نہیں کہا کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں یا ویڈیو کا لائک کریں۔ جس کا دل مانتا ہے، اللہ اسے خود بہ خود میری طرف مائل کر دیتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
hindu/buddhist history in pakistan can attract a lot of tourists, maybe the government can restore these sites and promote the country's contribution to indus valley and gandhara civilisations, they can remind everyone the word india comes from indus
جنجوعہ راجپوتوں کا تفصیلی وی لاگ کیا ہے میں نے۔ شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا۔ وہ ملوٹ اور اکرنڈ کے دعوے دار تو ہیں لیکن ماڑی انڈس میں موجود کسی قلعہ کے بارے میں انہوں نے کچھ نہیں کہا۔ یہ بات تو درست ہے کہ ان کا طرز تعمیر ملوٹ اور امب جیسا ہی ہے اور میں نے وی لاگ میں اس کا ذکر بھی کیا ہے شاید۔ سلامت رہیں سرکار
@@zulfiqargilani شاہ اس وی لاگ کے تاریخ دان اپنے بابے سے باہر نکلے ہی نہیں وہ جوھد سے شروع ہو کر جوھد تک محدود رہے جو ماڑی اور کافر کوٹ کیا ملکیت کا دعویٰ کرتے آپ کے اردگرد اس علاقہ میں راجہ ویر بن تاکہ مل کی اولاد تلوکر جنجوعہ آباد ہیں اور راجہ ویر کی حکمرانی بطرف کتب کوہستان نمک کی اس حد تک پھیلی ہوئی تھی.
اسلام عليكم۔۔۔ قبلہ محترم گیلانی صاحب آپ نے دو بار کہا کہ سادات بھی قبضہ کرتے ہیں(ہنس کر) آپ بھی تو ماشاءاللہ سید ہیں اور ہم امتیوں پر سادات کا ادب و احترام ہر حال میں واجب نہیں فرض ہے۔۔۔۔۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے جو منظر آپ نے ہمیں دکھا ئے اور دیکھے بھی ۔۔۔سوائے ٹوٹی عمارت کو دیکھنے دکھانے کے۔۔۔اس کے ٹوٹنے کی وجہ جاننے کی کوشش نہ کی اس کے اندر گیے بھی اور نہیں بھی گئے۔۔۔۔۔۔
وعلیکم اسلام مجھے اپنے کہے پر کوئی ندامت نہیں کیونکہ سید بہرحال فرشتے نہیں۔ میں بہت سے ایسے سیدوں کو جانتا ہوں جو غاصب بھی ہیں اور قاتل بھی۔ جہاں تک احترام کی بات ہے تو یہ صرف امت کا فرض نہیں بلکہ سادات کا فرض بھی ہے کہ وہ خود کو قابل احترام ثابت کریں۔ عمارتیں سب اسی طرح ٹوٹی ہوئی ہیں۔ میں دونوں عمارتوں کے اندر گیا اور ان کی خستہ حالی دکھائی بھی اور بتائی بھی۔ پھر بھی کسی کمی کوتاہی کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
وہ جو آپ نے کہا کہ ان کو نقوی ہیں بخاری بننے کا شوق ہے اور نقوی بخاری ہی نہیں آئے تھے ان کے ساتھ اور لوگ بھی آے تھے۔۔۔ آپ ان ہی لوگوں میں سے لگتے ہیں جو دکھ کا اظہار ہر ٹوٹے مندر کے سامنے جا جا کر کرتے ہیں کہ ہم نے ان کی حفاظت نہیں کی حفاظت نہیں کی۔۔۔۔۔
جی میں انہی لوگوں میں سے ہوں کیونکہ ہر مذہب کی عبادت گاہ کا اپنا ایک احترام ہوتا ہے جو ہم پر فرض ہے۔ کوئی اس سے اتفاق کرے یا اختلاف، میرا وطیرہ یہی ہے اور رہے گا۔ اب یہ ورثہ ہے جس کی حفاظت ہونی چاہیے۔
Allah ki qudrat Allah Almighty ka bohat fazal he Pakistan per lekan humare hukamrano ne tabah kia ye namak India wale apna label laga kar bohat mehnga Bechtel hen bahar mulkon me
آپ نے طنزیہ دو بار کہا کہ سید قبضہ بھی کرتے ہیں ؟ افسوس آپ کی تاریخ بینی پر۔۔۔۔۔ تاریخ آپ کے پاؤں کے نیچے ہیرے جواہرات کی شکل میں موجود ہے جو آپ نے دکھائے بھی۔۔۔۔۔
Your vlogs are more like getting on a time machine great job very informative . No offense but the way in this vlog a gentleman claimed to be descendants of Holy Prophet and then confessing of illegally occupying a building like a land mafia was very shameful . With such character how on earth he dared to associate himself with Holy prophet when such people had been clearly disowned by the Holy Prophet . One more thing if DNA test is done on these so called Syeds more than 90% would turn out to be false . They're Made in Pakistan Syeds .
If you remember, when we were talking about land grabbers, I asked him with great surprise that Syeds are also land grabbers. This is my community, but I am angry with today's Syeds, because taking a Syed with the name does not make one a descendant of the Prophet, but one's actions are the first condition for it. As far as the DNA is concerned, of course I'm willing to do it, but the cost is yours and saliva will be mine. Thanks for your liking and kind comment. Stay blessed.
@@zulfiqargilani It wasn't directed to you I could see through your vlogs you're a hard working gentleman who earn his bread through rightful means and I salute you for that . I said it clearly criminal like that guy and family are disowned by the Holy Prophet PBUH and these kida people bring bad name and among them majority are fake selling the Holy name of Greatest Messenger PBUH ever lived on this Universe .
شاہ ایک سوال تو یہ ہے کہ ایک محل کا ذکر اس وڈیو میں ہوتا رہا ہے لیکن وہ آپ نے دکھایا نہیں ۔ڈوری بات یہ ہے کہ کافی سارے وی لاگر جو کسی مقام پہ جاتے ہیں چند اینٹیں دکھا کہ واپس آجاتے ہیں اپنا وقت بھی برباد کرتے ہیں دیکھنے والے کا بھی ۔جہ کرتا ہے کہ پاکستان کے ہر تاریخی مقام اور ہر جگہ پہ آپ پہنچی۔ اور ہمیں درست اور مکمل طریقہ سے ہم لوگ دیکھ پائیں
میری کوشش ہوتی ہے کہ ابتدائی چند سیکنڈز یا اختتامی کلمات کے علاوہ منظر کشی ہی کروں۔ مجھے علم ہے کہ میری شکل اتنی اچھی نہیں کہ اسے مستقل دیکھا جائے لیکن اگر کہیں بھول چوک ہو جائے تو درگزر کیا کریں۔
Jo cheez seekhnay wali ho gi zrur seekhen gay. Aap ki hakumat Pakistan aur Turkey men jo farq karti hai yeh sab uska nateeja hai. Kabhi apnay amal par bhi ghaur karen. Aap Babri Masjid shaheed kar k Ram mandir bana len aur hamen mandiron ki hifazat ka dars detay hen jis ka hamen pehlay hi pata hai. Yeh doghla pan acha nahi.
🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 👍 زبردست بہت محنت اور لگن کےساتھ خطر ناک جان جو کہوں میں ڈال کر ھمارے لیے پیارا پاکستان کے تاریخی مقامات پر تحقیق کرنے کے بعد ھمارے لیے پیش کرتے ہیں جو ھمارے لیے باعث فخر ھے جزاک اللہ 💖 👍
دعائیں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔ جزاک اللہ۔
گیلانی صاحب آپکی محنت اور کام نہایت قابل قدر ہیں.. میرے والد نے چونکہ کوہ ہندوکش کے قبائل کی تاریخ پہ کتاب لکھی تھی تو تاریخ سے دلچسپی میرے خون میں ہے.
ٰیہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
Book name?
سنہری بال۔۔۔ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار
واہ واہ واہ، کیا بات ہے جناب عالی، بہت زبردست ماشاءاللہ
اللہ آپکو سلامت رکھے۔ آمین
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
نقوی بابا سلامت رہیں حیدراباد دکن والوں کی طرف سے ڈھیر ساری دعائیں 🇮🇳
خوش آمدید سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت خوب جناب ۔ آ پکی وجہ سے ایسے ایسے مقامات دیکھنے کو ملے ہیں ۔ آ پکا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالیٰ آ پکو سلامت رکھے ۔
آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Thank you sir for showing these temples 🙏 Om Namah Shivay 🙏
My pleasure sir
بہت خوبصورت تحقیق, کمال انداز
بہت شکریہ جناب
Excellent and amazing work tareke masod sahib k pas maloumat ka khazana h wo bohett achie maloumat rekhetay hane
Tariq Masood Sb bohat shandar aadmi hen. Allah unhen hamesha khush aur salamat rakhay.
Shah G, APK effort ko Salam, Allah apk tofeqat MN izafa fermaey amen..
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Your hard work to dig out the facts is commedable
Thank you very much
شاہ صاحب آپ کا حس مزاح کمال کا ہے❤❤❤
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
इस उम्र में इतनी मेहनत करने के लिए बधाई आपको
बहुत - बहुत धन्यवाद। दुआओं में याद रखना कि अल्लाह मेरा हौसला सलामत रखे. टिप्पणी के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. खुश रहो।
Excellent documentary Gilani sahib.
My pleasure sir
Jazakallah Gillani sahib ap ne hume educate kia pehle ye sab suna bhi nehi tha ap bhi sadqa jaria kar rahe hen Allah ap ko sehat wali lambi umar ata kare ameen sum ameen 🙏 🙌
Aap ki duaon ka shukriya Syedzadi. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
Aap ki namkeen video dekhi. Bohat achhi documentary hay. Thanks for introducing new horizons.
My pleasure sir. Mujhay yaqeen hai k aap ko namak ka zaiqa bhala mehsoos howa ho ga. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani Nawazish hazoor. Namak mazedar tha. Allah barkat de.
MashaAllah ❤Nice Vlog❤Beautiful place ❤Best Information Sir Ji❤
Thanks a lot bhateejay. Khush raho.
آپ کی وڈیوز نے ہمارے معیار تحقیق کو اور معیاری کر دیا ہے آپ ہمارے لیے استاد کا درجہ رکھتے ہیں آپ کی انتھک کوشش کے قدردان میں یقیناً اضافہ ہوگا اللہ آپ کےلیے آسانی کی راہ ہموار رکھے آمین
میرے لیے نہایت خوشی کی بات ہے۔ آپ کا بہت شکریہ وی لاگ دیکھنے، پسند کرنے اور کومنٹ کرنے کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Well done gelani sahib..ap buhut mehnat aor tehqeeq Kar k tarekh KO zinda karte hen
Bohat shukriya sarkar
ماشاءاللہ شاہ جی آپ تو چھپے رستم نکلے اتنی دشوار گزار پہاڑی پر چڑھ گئے
سر یہ اکثر ہوتا رہتا ہے۔ ابھی کچھ پہاڑیاں باقی ہیں جن پر چڑھ چکا ہوں۔ شاید آنے والے دنوں میں ایسے مقامات کے وی لاگ نہ کروں جہاں پہنچنا دشوار ہے کیونکہ چند روز پہلے ایک اور پہاڑی چوٹی سر کرتے ہوئے طبیعت خراب ہو گئی تھی۔
ماشاءاللہ زبردست ❤
جزاک اللہ سرکار
❤❤❤yeh qemti asasa tabah ho raha hy aasar e qadema waly is ka kheal rakhen❤❤
Kash aesa ho jaye
Very informative video received Thanks brother. Salute to you.
Best regards.
Sohrab Khan Chandio karachi
My pleasure. Stay blessed.
Subhanallah ❤❤❤
Jazak Allah
nice and good work brother malik salamat rakhy ameen
Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani ameen
افتخار بھائی آپ کے بلاگ دوسرے بلاگ کاروں سے الگ اور ممتاز ہوتے ہیں ۔آپ سے گزارش ہںے کہ مسجد محمد بن قاسم، اروڑ کا بھی بلاگ بنائیے گا۔ شکریہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرفان علی اَسارہ ضلع باغپت، یوپی، انڈیا
وی لاگز پسند کرنے کا شکریہ۔ کچھ موسم بہت ہو جائے تو سندھ جاوں گا ان شا اللہ۔ وہاں بہت سے وی لاگ کرنے ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ویسے میرا نام افتخار نہیں۔
@@zulfiqargilani بہت شکریہ
، گلانی صاحب۔ ہںمیں مسجد محمد بن قاسم اروڑ کے بلاگ کا انتظار رہںےگا۔
عمدہ شیئرنگ اصلاح کے لئے
بہت شکریہ جناب
Nice
Thank you so much
Sha g nice information ❤
Thank you so much
Gilani sahib aap k vlogs bohat information Waly hoty Hain Mai history main interested hon aap ki wajha say bohat Kuch patha Chala ha easy ha history k bary main information deya keya katrn raja Ranjeet k bary main aap ki information qabil e tehseen ha
Meray liye khushi aur ezaz ki bat hai. aap k liye dheron duaen. Khush rahen, salamat rahen.
@@zulfiqargilani we r belong to a Syed family aaj ap ka vlog gungy muqbry dekhy dukh to bohat Howa in badsahon ka akhrri haalt dekh kar or aap ka chiniot ka umra palace vlog bohat zayada acha tha thanks alot aap hamary leye itni taqleef bardashat karty ha alaha y ap ko is k zayada sy zayada ajar at Kary or Mohammed o all Mohammed k sadqy aap Kisi din zayarat muqadasa k b velog banaen aamen elahi aamen Allah Hafiz mola g k supurd
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
زبردست ھے
بہت شکریہ
Amazing
Thanks a lot
Excellent work 👏 👍 👌
Thanks a lot
Background music is the best❤
I also like it
Amazing
Shah sb
Stay Blessed
❤
Thank you so much dear
اسلام وعلیکم سر جی ۔
ہمارا بچپن آج سے تقریباً 40 سال پہلے وہی پر گزرا ھے ۔
بہت عرصہ سے ایسے ہی تھے ۔
لیکن کچھ نہ کچھ بہتر حالت میں تھے ۔
نمک نکالنے کا عمل قبل از مسیح سے جاری ھے ۔
کرسٹل بھی وہاں سے نکلتے تھے ۔
❤
ماڑی شہر بہت زیادہ اونچائی پر تھا ۔لیکن آہستہ آہستہ لوگ سہولت کے لئے نیچے منتقل ہوتے گئے ۔
اللہ تعالیٰ آپ مجھے صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام
مجھے خوشی ہے کہ آپ کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ مجھے وہ علاقہ بہت اچھا لگا لیکن گرمی نے بے حال کیے رکھا۔ جی یہ تو مجھے علم ہے کہ نمک ہزاروں سال سے نکالا جا رہا ہے۔ اب تو پہاڑ بھی سارے کھوکھلے ہو چکے ہیں۔
یہ بھی بتایا تھا کہ ماڑی پہلے اونچی جگہ پر تھا لیکن لوگوں نے نقل مکانی کر لی۔
تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
تاریخی مقامات کے ارد گرد اگر قدرتی معدنیات کے زخائر ہوں تو ایسے مقام کو تفریحی مقام بنا کے ٹیوریسٹ کے لیے بنایا جا سکتا ہے اس جگہ پر تاریخی مقام بھی ہے اور نمک سے متعلق میوزیم بھی بنایا جاسکتاہے اور رہائشی سہولیات سے علاقے میں ایک تفریحی مقام سے اندرون ملک سے بھی افراد ضرور آنا چاہیں گِے
آپ کی تجویز بہت معقول ہے اور یہ سب ہو بھی سکتا ہے لیکن پاکستان میں سب سے مشکل سوال یہ ہے کہ کرے گا کون؟ یہاں حکمرانوں کے مشاغل اور دل چسپیاں اور ہیں جبکہ مخالفین کی سمت کچھ اور ہوتی ہے۔
I love you shah sb ❤️❤️❤️❤️
Thank you very much. Stay blessed.
great gilani sahib
Thanks a lot dear
❤❤❤yeh jaga mery gaon sy 5 km py hy aaj sy 40 sal pahly yeh mandar bahtar halat Men thy
Yaqeenan hon gay sarkar
Gilani sb agr mujy pata hota k ap kalabagh aye hain thu mil lety. mi oper shakardara sy hun.
Mujhay dobara aana hai. In sha allah mulaqat ho gi.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot
Sha g ap sy request hai ky meri bhatije (nieces) 13 year critical condition mai icu mai admit hai plz ap us kai lyai zarur dua kijyai ga bht shukya. ..🙏
Allah Karam karay.sehat or Iman wali zindigee day
@shahidmahmood2793
Allah se nehayat aajizana elteja hai k aap ko Aaalah jald az jald sehat e kamila ataa farmaye. Us k liye dheron duaen.
@pagalgamingyt5
Ameen
آپ کے ولاگس میں بہت شوق سے دیکھتا ھوں اور کافی معلومات ملتی ھے میاں والی میں اتنے ھندو آباد تھے مجھے تو اس کا اندازہ بھی نہیں تھا ھم سندھ میں رھتے ھیں اور یہاں اب بھی بھت بڑی تعداد میں ھندو آباد ھیں اور یہاں کافی تاریخی مندر بھتت اچھی حالت میں موجود ہیں جہاں پوجا پاٹھ بھی ھوتا ھے ایک بات سے میری دل آزاری ہوئی جب آپ نے اس بچے سے یہ کہا کہ آپ مندروں میں مت جایا کرو وہاں بدروحیں ھوتی ھیں مندر تو عبادت کی جگہہ ھوتی ھیں وھاں کیسے کوئی بد روح ھو سکتی ھے
پتا نہیں آپ کی دل آزاری کیوں ہوئی۔ میں نے اسے ویران مندروں میں جانے سے منع کیا تھا۔ آباد مندروں میں بے شک بھگوان کا نام لیا جاتا ہے، اشلوک پڑھے جاتے ہیں، وہاں بدروحوں کا کیا کام۔ شاید میں اپنی بات پوری طرح واضح نہیں کر سکا۔ معذرت۔
وی لاگز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Bhai aap Gilani Sahab ki baat nahi samjhay. baron se suna tha k KOI BHI JAGHA jab woh beabad ho weeran ho, to wahan dooseree cheezain QABZAH ker letee hain, Jahan light na ho, tareeki ho wahan kuch supernatural activity ho jatee hai. it doesn't matter koi ibadat ki jagha ho ya rehnay ki, jab be abaad ho to dooseree cheezain qabzah ker letee hain. Dil per na lain unki baat samjhain. mere apnay gher ka aik hissa jahan hum bohat kam hee jatay hain. mei usa mei rehtee hoon, hamara gher 2003 mai bana tha. Ma Sha Allah bohat bera hai. ore rehnay walay hum 2 hain, gher ka aik hissa main hum saal mai ak do baar hee jatay hain, koi light bhi nahi on hotee, kyee baar mujhay wahan kuch activity mehsoos hotee hai.
Sir agaaa bhe jay Hamara Kamar mushani esa Khel sultan Khel side or waha Ki videos banay waha par bohat Sa Allah ka waliyo Ki mazarat ha kasa ka Hamara mitha khattak sultan Khel ka pass ha waha. Sahaba Akram Ki kabra ha or us ka asss PaaS bohat Sa Allah ka waliyo Ki mazarat ha❤❤❤❤
Bohat shukriya janab. Main us taraf janay ki koshish karon ga in sha Allah.
کالا باغ میں کوئلے کی کانیں بھی ہیں ۔
جی سرکار یہ کوئلے کی کان اسی علاقے کی ہے جو وی لاگ میں دکھائی ہے۔
اسلام علیکم ماڑی انڈس میں ایک ناز سینما ہوا کرتا اس کا وجود ہے اور کسی زمانے میں واپڈا افس ہوا کرتا تھا اس کا وجود ہے کیا
وعلیکم السلام
بڑے بڑے شہروں کے سنیما گھر بند ہو گئے ہیں تو ماڑی انڈس میں کیا بچا ہو گا۔
انداز بیان کی بات ہے کل ایک بھلوال کے دوست کی ویڈیو دیکھی تو خلای مخلوق اور ہرسرار کیا کیا سنا آپ کچھ ایسی سنسی نہیں پھیلاتے جو کہ اچھا لگتا ہے
آپ کا حسن ظن ہے۔ بات ایک ہی ہوتی ہے بس اسے کہنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ تاریخ کو اس کے اصل پیرائے میں بیان کرنا چاہیے۔ صرف ویوز یا لائیکس کے لیے سنسنی نہیں پھیلانی چاہیے۔ میں نے آج تک اپنے وی لاگ میں یہ بھی نہیں کہا کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں یا ویڈیو کا لائک کریں۔ جس کا دل مانتا ہے، اللہ اسے خود بہ خود میری طرف مائل کر دیتا ہے۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
hindu/buddhist history in pakistan can attract a lot of tourists, maybe the government can restore these sites and promote the country's contribution to indus valley and gandhara civilisations, they can remind everyone the word india comes from indus
You are absolutely right. It is possible. Thanks for suggestion. Stay blessed.
Ye fort 7th ya 8th century ki bani hy jo ik french ny book mi lika hy.
Jee behtar
15 degree centigrade ? Pl rectify
Agar centigrade kaha hai to sorry lekin rectify nahi ho sakta.
یہ علاقہ کس ضلع میں ہے؟
میاںوالی؟
mianwali sy 50 km shumal ki tarf
@rooshnikhan1153
میں نے وی لاگ میں میانوالی کا ذکر کیا ہے شاید آپ نے سنا نہیں۔
@safeerhussain814
Thanks a lot dear
@@zulfiqargilani سر سنا ضرور لیکن سمجھ نہیں آیا اس لیے معلوم کر لیا
میں ہر بار حاضر۔ فکر نہ کریں۔
خیبر جانے کا ارادہ کب ہے
ان شا اللہ جلد
اگر پانڈو ادھر ہی تھے تو جنجوعہ بھی تو اسکو کلیم کر سکتے ہیں. اور تاریخ کے اعتبار سے یہ مندر قلعے ملوٹ کی اور امب شریف طرز کے ہیں
جنجوعہ راجپوتوں کا تفصیلی وی لاگ کیا ہے میں نے۔ شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا۔ وہ ملوٹ اور اکرنڈ کے دعوے دار تو ہیں لیکن ماڑی انڈس میں موجود کسی قلعہ کے بارے میں انہوں نے کچھ نہیں کہا۔
یہ بات تو درست ہے کہ ان کا طرز تعمیر ملوٹ اور امب جیسا ہی ہے اور میں نے وی لاگ میں اس کا ذکر بھی کیا ہے شاید۔
سلامت رہیں سرکار
@@zulfiqargilani شاہ اس وی لاگ کے تاریخ دان اپنے بابے سے باہر نکلے ہی نہیں وہ جوھد سے شروع ہو کر جوھد تک محدود رہے جو ماڑی اور کافر کوٹ کیا ملکیت کا دعویٰ کرتے آپ کے اردگرد اس علاقہ میں راجہ ویر بن تاکہ مل کی اولاد تلوکر جنجوعہ آباد ہیں اور راجہ ویر کی حکمرانی بطرف کتب کوہستان نمک کی اس حد تک پھیلی ہوئی تھی.
یہ سب میں آپ سے پوچھوں گا ان شا اللہ
اسلام عليكم۔۔۔ قبلہ محترم گیلانی صاحب آپ نے دو بار کہا کہ سادات بھی قبضہ کرتے ہیں(ہنس کر) آپ بھی تو ماشاءاللہ سید ہیں اور ہم امتیوں پر سادات کا ادب و احترام ہر حال میں واجب نہیں فرض ہے۔۔۔۔۔
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے جو منظر آپ نے ہمیں دکھا ئے اور دیکھے بھی ۔۔۔سوائے ٹوٹی عمارت کو دیکھنے دکھانے کے۔۔۔اس کے ٹوٹنے کی وجہ جاننے کی کوشش نہ کی اس کے اندر گیے بھی اور نہیں بھی گئے۔۔۔۔۔۔
وعلیکم اسلام
مجھے اپنے کہے پر کوئی ندامت نہیں کیونکہ سید بہرحال فرشتے نہیں۔ میں بہت سے ایسے سیدوں کو جانتا ہوں جو غاصب بھی ہیں اور قاتل بھی۔ جہاں تک احترام کی بات ہے تو یہ صرف امت کا فرض نہیں بلکہ سادات کا فرض بھی ہے کہ وہ خود کو قابل احترام ثابت کریں۔
عمارتیں سب اسی طرح ٹوٹی ہوئی ہیں۔ میں دونوں عمارتوں کے اندر گیا اور ان کی خستہ حالی دکھائی بھی اور بتائی بھی۔ پھر بھی کسی کمی کوتاہی کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
❤❤ i ❤❤love ❤❤imran ❤❤khan ❤❤
It's your choice
وہ جو آپ نے کہا کہ ان کو نقوی ہیں بخاری بننے کا شوق ہے اور نقوی بخاری ہی نہیں آئے تھے ان کے ساتھ اور لوگ بھی آے تھے۔۔۔ آپ ان ہی لوگوں میں سے لگتے ہیں جو دکھ کا اظہار ہر ٹوٹے مندر کے سامنے جا جا کر کرتے ہیں کہ ہم نے ان کی حفاظت نہیں کی حفاظت نہیں کی۔۔۔۔۔
جی میں انہی لوگوں میں سے ہوں کیونکہ ہر مذہب کی عبادت گاہ کا اپنا ایک احترام ہوتا ہے جو ہم پر فرض ہے۔ کوئی اس سے اتفاق کرے یا اختلاف، میرا وطیرہ یہی ہے اور رہے گا۔
اب یہ ورثہ ہے جس کی حفاظت ہونی چاہیے۔
Allah ki qudrat Allah Almighty ka bohat fazal he Pakistan per lekan humare hukamrano ne tabah kia ye namak India wale apna label laga kar bohat mehnga Bechtel hen bahar mulkon me
Aap durust kehti hen Syedzadi.
آپ نے طنزیہ دو بار کہا کہ سید قبضہ بھی کرتے ہیں ؟
افسوس آپ کی تاریخ بینی پر۔۔۔۔۔ تاریخ آپ کے پاؤں کے نیچے ہیرے جواہرات کی شکل میں موجود ہے جو آپ نے دکھائے بھی۔۔۔۔۔
مجھے اپنے کہے پر کوئی افسوس نہیں کیونکہ کچھ غاصب اور قاتل سیدوں کو میں بھی بھی جانتا ہوں۔
Your vlogs are more like getting on a time machine great job very informative . No offense but the way in this vlog a gentleman claimed to be descendants of Holy Prophet and then confessing of illegally occupying a building like a land mafia was very shameful . With such character how on earth he dared to associate himself with Holy prophet when such people had been clearly disowned by the Holy Prophet . One more thing if DNA test is done on these so called Syeds more than 90% would turn out to be false . They're Made in Pakistan Syeds .
If you remember, when we were talking about land grabbers, I asked him with great surprise that Syeds are also land grabbers. This is my community, but I am angry with today's Syeds, because taking a Syed with the name does not make one a descendant of the Prophet, but one's actions are the first condition for it. As far as the DNA is concerned, of course I'm willing to do it, but the cost is yours and saliva will be mine.
Thanks for your liking and kind comment. Stay blessed.
@@zulfiqargilani It wasn't directed to you I could see through your vlogs you're a hard working gentleman who earn his bread through rightful means and I salute you for that . I said it clearly criminal like that guy and family are disowned by the Holy Prophet PBUH and these kida people bring bad name and among them majority are fake selling the Holy name of Greatest Messenger PBUH ever lived on this Universe .
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Thanks
شاہ ایک سوال تو یہ ہے کہ ایک محل کا ذکر اس وڈیو میں ہوتا رہا ہے لیکن وہ آپ نے دکھایا نہیں ۔ڈوری بات یہ ہے کہ کافی سارے وی لاگر جو کسی مقام پہ جاتے ہیں چند اینٹیں دکھا کہ واپس آجاتے ہیں اپنا وقت بھی برباد کرتے ہیں دیکھنے والے کا بھی ۔جہ کرتا ہے کہ پاکستان کے ہر تاریخی مقام اور ہر جگہ پہ آپ پہنچی۔ اور ہمیں درست اور مکمل طریقہ سے ہم لوگ دیکھ پائیں
محل کے دروازے پر گئے تھے حضور لیکن انہوں نے باہر سے بھی شوٹ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہہیں۔
کیمرہ اپنی شکل پر رکھنے کے بجائے کمنٹری کرتے ھوئے آس پاس کے ماحول پر گھمایا کریں تو مزید دلچسپ ھو گا
میری کوشش ہوتی ہے کہ ابتدائی چند سیکنڈز یا اختتامی کلمات کے علاوہ منظر کشی ہی کروں۔ مجھے علم ہے کہ میری شکل اتنی اچھی نہیں کہ اسے مستقل دیکھا جائے لیکن اگر کہیں بھول چوک ہو جائے تو درگزر کیا کریں۔
Pakistan ko Saudi,Kuwait,dubai,turkey, Tajikistan se shikna chahiye
Jo cheez seekhnay wali ho gi zrur seekhen gay. Aap ki hakumat Pakistan aur Turkey men jo farq karti hai yeh sab uska nateeja hai. Kabhi apnay amal par bhi ghaur karen. Aap Babri Masjid shaheed kar k Ram mandir bana len aur hamen mandiron ki hifazat ka dars detay hen jis ka hamen pehlay hi pata hai. Yeh doghla pan acha nahi.
Or kya kar sakte hai Pakistani muslims
Aesa nahi hai bal k jahan Hindus rehtay hen wahan k mandir poori tarah operational hen. Aap ka tanz be waja hai.