Bhai minimum panels ki requirement hoti hai kia? مثلاً میرے پاس 220 وولٹ واپڈا ہے۔ اور 7.5 کلو واٹ vfd ہے۔ میں چاہتا ہوں پہلے سولر استعمال ہو پھر واپڈا۔۔۔۔ تو کم از کم کتنے سولر پینلز چاہیے ؟ یا پھر سولر سٹرنگ کا کم از کم وولٹیج کتنا چاہیے ؟
میرے پاس 525 واٹ سولر کی 16.16. کی 2 سٹنگ بنی ہوئی ہیں ۔ دونوں سیٹنگز سے 700 ولٹ آ رہے ہیں ۔ مجھے واپڈا شیئر کرنے کیلیے ان ولٹ کو 450 کرنا ہو گا یا 700 ہی ٹھیک ہے 400 ولٹ وپڈا کے ساتھ ؟
بھائی میرے پاس 18 18 500 سی واٹ کے لگے ہوئے ہیں میرا انورٹر فاڈا شیئرنگ نہیں کرتا میں پی بی فائیو کی سیٹنگ کو کہاں پر رکھوں 18 18 کی سیٹنگ بنانے پر میری موٹر جھٹکا بھی دیتی ہے پلیز میری رہنمائی فرما دیں
اسلام علیکم و رحمت اللہ و بر کا تہ۔ جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Zaberdast❤
single phase motor ko kaisy mape kren gy .please guide
السلام علیکم بھائی صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے
سر اپ سے پوچھنا تھا کہ جی ڈی ہنڈریڈ میں بھی وولٹیج بڑھانے پڑیں گے یا وہ کام میں بھی کام کرے گا
السلام علیکم ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
🎉
Fuji Elextric FA wapda sharing
Very informative video
Aoa gondal brothar
Salam bhai mery pas ye chf 100 ainverter 30/37 hy. Ma bhe sharing kar sakta hun
Agr load shedding hoti hai to yehe farmula kam karyga?? Mera mtlb load shedding k bad auto solar par run karyga?
Sir gd100 invartar ka sath delmo shere ho jae ga
Kia single face bhi shar ho sakta hai 10hp moter kai lia
Bahi jan 8 panal chf 100 vfd hy hmara to hm wada share kr saty taky hmary gjar ka lo single phase chal jay frig fan wagera
Mashallah sir
Bhi Mianwali men 600ft water lavel he 100 hp moter lage hoi he kitny panel lagen gy or wapda or solar mixing kisy karen
Good wark sir
Bhai video to apne achi b'nai but end wli bt smj nhi aai ...or km krdn or zyada km krdn
Ok
invt gd 100 se wapda sharing ho sakti han ?
Yes
Gerat sir
Can work automatic in gd 200a model(20hp)
Sir g AP ki awaz bohat com ha
in
can we mix solar and wapda without green meter ?
Yes
@@gondalsolar how ?
بھائی جان میرے پاس یہ انورٹر ہے اس میں واپڈا اور سولر سسٹم مکس کر سکتے ہیں؟
chf100a-7r5g/011p-4
G
App kaha sy hai
Maximum and minimum solar voltage
Bhai minimum panels ki requirement hoti hai kia?
مثلاً میرے پاس 220 وولٹ واپڈا ہے۔ اور 7.5 کلو واٹ vfd ہے۔ میں چاہتا ہوں پہلے سولر استعمال ہو پھر واپڈا۔۔۔۔ تو کم از کم کتنے سولر پینلز چاہیے ؟ یا پھر سولر سٹرنگ کا کم از کم وولٹیج کتنا چاہیے ؟
Hm to akatha use kr rhe thy wapda and solar tou ab aur mistari keh ry yeh bht khrab kaam mat kren aur ajj alag kr deya
سر، وپڈا شیئر کرنے سے سولر پینل یا vfdکو خطرہ تو نہیں ہوتا۔ اگر ہوتا ہے تو اس کی احتیاط کیا کر نی چاہیے ؟
no tension sir
750 وولٹ سولر سے لازمی دینے
Or pb 4 ki settings kia rakni ha
Assalam o alaikum. Wapda k volt 420 aa rhy hain Lekin vfd 590 show kr rhi ha.or solar k volt bhi 420hain
vfd ke andar Lage Hue capacitor voltage ko jump kar rahe hain
@@gondalsolar sharing nahin kr raha
@@gondalsolar solar k 400 volt k sath wapda k 220volt dy kr chotti motors Chala Raha ha
@@gondalsolar wapda k 230volt ko bhi vfd 316 show kr rhi ha
آپ کی آواز اتنی کم آ رہی ہے کہ ہیڈ فون لگا کر بھی اچھی طرح سے سمجھ نہیں آتی ویڈیو بنانے کا شوق ہے تو مائیکروفون تو اچھا رکھ لیں
بھائی جان اس سے پہلے کسی نے پوائنٹ آؤٹ نہیں کیا ان شاء اللہ اس کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا آپ نے پوائنٹ آؤٹ کیا آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
Bhai is men Burj ka chakra TU nhi hai na ????
Nahin bhai
2 phase sharing plz
Video chanel par ha bhi
Solar me jodte h to poff likhata h
is per video maujud hai channel per
میرے پاس 525 واٹ سولر کی 16.16. کی 2 سٹنگ بنی ہوئی ہیں ۔ دونوں سیٹنگز سے 700 ولٹ آ رہے ہیں ۔ مجھے واپڈا شیئر کرنے کیلیے ان ولٹ کو 450 کرنا ہو گا یا 700 ہی ٹھیک ہے 400 ولٹ وپڈا کے ساتھ ؟
no change good voltage for sharing
@@gondalsolar❤good
بھائی میرے پاس 18 18 500 سی واٹ کے لگے ہوئے ہیں میرا انورٹر فاڈا شیئرنگ نہیں کرتا میں پی بی فائیو کی سیٹنگ کو کہاں پر رکھوں 18 18 کی سیٹنگ بنانے پر میری موٹر جھٹکا بھی دیتی ہے پلیز میری رہنمائی فرما دیں
اس کا خرچہ کتنا ہے اس کی تفصیل بتادیں
دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرلیں
آپ کا نمبر
On my chanls
Assalam O Alaikum
Bhai AP se information chahiye apka contact number mil skta he
my WhatsApp number on my channel please go and visit my channel