ماشااللہ ایک ایسی ویڈیو جس کو واقعی دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے تاکہ اللہ کے دوسرے بندے بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ Thank you so much for making such a great video with great effort
Sir Maine Poora Internet Chhan Mara Har Channel Visit Kia Lekin Ap Jaisa Ba Hunar Or Khandani Banda Ni Dekha I Solute You Pyaare Bhai Dil Se Dua Nikalti Hai Apke Liye
Aoa. MASALLHA very very useful video. I really appreciate you very much. I love your hard work giving us useful information. ALLHA PAK bless you and your family AMEAN
بلال صاحب بہت خوب. شکریہ جی تمام کام کی مزدوری کے علیحدہ علیحدہ چارجز کی وڈیو بنادیں. تاکہ ہمارے جیسے لوگوں کو مارکیٹ کا ریٹس انداز رھے. اللہ تعالی آپکو طویل عمر کے ساتھ صحت مند اور محفوظ زندگی عطا فرمائے. آ مین یا رب العالمین
بہت زیادہ مشکور ھوں آپ کی محنت اور رھنمائی کا۔ آپ کی ویڈیو سے میں نے 4 نتائج اخذ کئیے ھیں: 1۔ آپ نے کالج / یونیورسٹی میں واقعی پڑھا ھے۔ 2۔ آپ کا تعلق اچھے گھرانے سے ھے اور والدین نے آپ کی درست اور صحیح تربیت اچھی سمت میں کی ھے۔ 3۔ آپ کا اللہ جل شانہ پر واقعی ایمان ھے اور اس بات سے ڈر نہیں لگتا کہ اگر آپ نے سب کچھ بتا دیا تو پھر کوئی آپ کی خدمات حاصل نہیں کرے گا۔ 4۔ آپ اپنے علم اور تجربے سے دوسرے لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ھیں۔ ویڈیو بھی بہت زیادہ پسند آئی، شئیر بھی کیا، وائرل بھی ان شاءاللہ ھوجائے گی۔ اللہ جل شانہ آپ کی زندگی، روزی اور اھل و عیال میں برکت عطا فرمائے۔
Aoa Mane 2 kanal ka gher Bana na ha Lahore meen with base mint and swimming pool total 12 thousand sqf Banta ha total 7 bed room plus cinema and serwat quarter. How I start it plot size 75/125 sqf ha
I will rate it your best video ever... Is se pehle me estimate k liye 2500 se square area ko multiply kr k idea lgata tha lekin usme boht paise bach jaty thy finishing k bad b
Asslam o Alaykum. Your guide line about constructing a home. I liked your way of describing. I like to see your cost affecting video in every aspect. Thanks. Jazaak Allah
Bilal zafar sb aap ka boht Shokriya aap ny boht kamal ki video bnai hai very nice sir. Ap tehkedar ki cost k opr aik video zaror bnain i mena finshing plster esa kuch again thank u so much.
Zabardast Bilal bhai. Aap ne poocha hai k mazeed vedio banaoo ya na tu Sir arz hai k aap kitni ziyada se ziyada construction related vedio bana k upload karein ge oos se logon ko tu zahar hai faeda hoga hee lekin aap ka bhee naam utna hee ziyada famous ho ga. Jazak Allah khair
السلام علیکم جی جناب آج کی ویڈیو بہت بہتر ہے بلکہ بہترین ہے ایک ایک بات کو باریکی سے بتایا گیا ہے لیکن بلال بھائی ایک بات جو میرے دماغ میں آئی جس بارے میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یہ جو آپ نے ساری انفارمیشن دی ہے اس میں آپ نے گھر کی حائٹ کے بارے میں نہیں بتایا کہ پہلے فلور کی حائٹ کتنی ہو گی یا ہونی چاہیے اور دوسرے فلور کی کتنی ہو گی یا ہونی چاہیے اور حائٹ کو لے کر کوسٹ میں بھی فرق آئے گا اور اگر آئے گا تو کتنا آئے گا باقی آپ کی آج کی یہ ویڈیو فل انفارمیٹک تھی بہت ساری باتوں کا پتہ چلا اور بڑے اچھے طریقے سے سے پتہ چلا اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@@MuhammadAfzal-ib1hf جی بہت شکریہ محمد افضل بھائی لیکن اکثریت ایسا ہوتا ہے کہ ہم گھر کی حائٹ نارمل 11 فٹ رکھ لیتے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ روڈ وغیرہ اونچا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور پاکستان میں تو جیسے کام ہوتا ہے اس سے آپ بھی واقف ہونگے زیادہ محنت کرنے سے بہتر سمجھتے ہیں جو پہلے روڈ بنا ہے دوبارہ اگر بنانا ہے تو اسی کے اوپر بنا دیا جاتا ہے تو ایسے میں کیا ہمیں گھر کی حائٹ احتیاطاً 11 فٹ سے زیادہ نہیں رکھنی چاہیے ؟؟
@@VivoY-de9ss جی قیوم بھائی میں بھی اسی حد شے کی بات کر رہا ہوں میرا تعلق گجرات سے ہے اور ہمارے وہاں بھی جب کبھی روڈ وغیرہ بنایا جائے تو گھٹیا ٹھیکیدار پیسے بچانے کیلئے بنی ہوئی روڈ کے اوپر ہی اپنا کام شروع کر دیتے ہیں اور دو چار دفعہ اس گھٹیا پن کی وجہ سے روڈ مکان کے ایک دم برابر آجاتا ہے اسی لئے ہماری سائیڈ پر بھی گھر کی اونچائی زیادہ سے زیادہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے اب میں اپنے پلاٹ پر گھر بنانے کے بارے سوچ رہا ہوں اور اسی بات پر غور فکر کر رہا ہوں کہ حائٹ کتنی رکھوں خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
Very good brother, actually baat jo samajhny ki ha wo ye ha k sirf aap 17.5% extra sirf structure ma laga dain baqi or kharchay to tqreeban same hon gay. Is 17.5% extra sa aap ki baqi raqam bhi strong ma tabdeel ho gi yani samajh ma aa jaey k extra amount nahi ye total kharach honay wali raqam ki life saving ha. Well done 👍 Thanks
Weldon Bilal Zafar, a very informative and useful video, no doubt you have unveiled the core secrets of construction one can easily understand the hidden tricks of contractors. A very much technical information.
ماشااللہ ایک ایسی ویڈیو جس کو واقعی دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے تاکہ اللہ کے دوسرے بندے بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
Thank you so much for making such a great video with great effort
Yes made new video on calam ka fasla dosry calam tak
Sir Maine Poora Internet Chhan Mara Har Channel Visit Kia Lekin Ap Jaisa Ba Hunar Or Khandani Banda Ni Dekha I Solute You Pyaare Bhai Dil Se Dua Nikalti Hai Apke Liye
Excellent information اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
بہت اچھی ویڈیو ھے۔آپکی باتیں درست ھیں ۔اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔
Aoa. MASALLHA very very useful video. I really appreciate you very much. I love your hard work giving us useful information. ALLHA PAK bless you and your family AMEAN
Many many thanks
@@BilalZafarShow
بھائی جان آپ نے آپ نے ایسی کی سروس کب کرنی ہے اور ہمیں اس کا طریقہ کب پتہ چلے گا کہ اس کی سروس کیسے کی جاتی ہے
@@BilalZafarShow bahi ap ka whatsapp no chahiye, muje bhi lslamabad mai 3 marla ka single story house bana hai.
بلال صاحب بہت خوب. شکریہ
جی تمام کام کی مزدوری کے علیحدہ علیحدہ چارجز کی وڈیو بنادیں. تاکہ ہمارے جیسے لوگوں کو مارکیٹ کا ریٹس انداز رھے.
اللہ تعالی آپکو طویل عمر کے ساتھ صحت مند اور محفوظ زندگی عطا فرمائے. آ مین یا رب العالمین
بہت زیادہ مشکور ھوں آپ کی محنت اور رھنمائی کا۔ آپ کی ویڈیو سے میں نے 4 نتائج اخذ کئیے ھیں:
1۔ آپ نے کالج / یونیورسٹی میں واقعی پڑھا ھے۔
2۔ آپ کا تعلق اچھے گھرانے سے ھے اور والدین نے آپ کی درست اور صحیح تربیت اچھی سمت میں کی ھے۔
3۔ آپ کا اللہ جل شانہ پر واقعی ایمان ھے اور اس بات سے ڈر نہیں لگتا کہ اگر آپ نے سب کچھ بتا دیا تو پھر کوئی آپ کی خدمات حاصل نہیں کرے گا۔
4۔ آپ اپنے علم اور تجربے سے دوسرے لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ھیں۔
ویڈیو بھی بہت زیادہ پسند آئی، شئیر بھی کیا، وائرل بھی ان شاءاللہ ھوجائے گی۔ اللہ جل شانہ آپ کی زندگی، روزی اور اھل و عیال میں برکت عطا فرمائے۔
Aoa
Mane 2 kanal ka gher Bana na ha Lahore meen with base mint and swimming pool total 12 thousand sqf Banta ha total 7 bed room plus cinema and serwat quarter. How I start it plot size 75/125 sqf ha
So nice
ماشاءالله آپ نے بہت محنت کی ہے بھائی۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔
bahot bahot shokria eng sahib.bahot zabardadt info dye aap ne....salaam and ek baar phir sokria
JAZAKALLAH KHER
Great... yea video InshahAllah kaam anay wali hay👍
great bhi ap construction say mutaliq tamam video bna kar upload karin mashallah allah ap ko ajar dye ga. inshallah
Allah Khush rakhay Masha Allah good knowledge
Excellent brother please carryon good suggestions.
Thank you for learning .ap kiher vedio zabardust he lesson he mery liye .Jeety raho khush raho Always .Allah Pak ap ko sehat wali zindgi dy .Ameen
I will rate it your best video ever...
Is se pehle me estimate k liye 2500 se square area ko multiply kr k idea lgata tha lekin usme boht paise bach jaty thy finishing k bad b
great informative video. please keep making informative videos like this. JazakAllaha.
Bahi thank you sooo much apny atni mahnat kar ky hamay batayaa Allah apko ais ka ajar dy ga ameen
Asslam o Alaykum. Your guide line about constructing a home. I liked your way of describing. I like to see your cost affecting video in every aspect. Thanks. Jazaak Allah
Very nice and informative video. Thanks brother.
Bilal ALLAH pak ap ko zindage sehat ata karay. Bht achi videos hain ap ke
Shaandaar video, jee zaroor banaaey video
🌴"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹
Bahut meherbani aapane informational video banaye
بہت اچھی وڈیو، کبھی اینٹوں اور بلاکوں کا فرق بھی واضح کریں، اور مکمل کاسٹ والی وڈیو بھی بنائیں جزاک اللہ
Very useful information.Thanks
Masha Allah gi masha allah kya bat ha Allah in ke Naseeb buland farmayen ellahi ameen
Bilal zafar sb aap ka boht Shokriya aap ny boht kamal ki video bnai hai very nice sir. Ap tehkedar ki cost k opr aik video zaror bnain i mena finshing plster esa kuch again thank u so much.
good work
very informative video
thank you
Allah bless you brother
Wao very informative sir
Excellent work. Very informative video. Thanks for your guidance.
Thanks bhai, it was very informative
Great bhai issi tarah ki informative videos banaya karein hum aap ko appreciate karte rahenge ... 😍
بہت معلوماتی ویڈیو ہے آپ اگلی بھی ویڈیو بنا دیں
Thank you brother.
Very knowledgeable information.
👍
Well done. Fantastic video, I watch you from the UK and very informative. Thank you
Zabardast video mashaAllah
Good thanks zarur banayan
Zabardast Bilal bhai.
Aap ne poocha hai k mazeed vedio banaoo ya na tu Sir arz hai k aap kitni ziyada se ziyada construction related vedio bana k upload karein ge oos se logon ko tu zahar hai faeda hoga hee lekin aap ka bhee naam utna hee ziyada famous ho ga.
Jazak Allah khair
Very Nice information Bilal bhai 👌👌🙋♂️🌹🌹🥰
Thanks
Very informative video.
God give u jazza u help people
Good very informative video thanks brother
Ki baat hai bilal bhai .. great bhai
V informative video. Great job
Really appreciate 👍👍👍
Masha Allah, Really very heart touching information nd advice 💖. Allah bless you always bro.
9998l
Very informative videos. Thanks for it.
good info. keep it up
bohat zaberdast onfo
Very good information
Excellent Zafar, I was looking the same estimated video which this is the one I found. Plz make video for A to Z construction.
Very good and comprehensive information given, thnx a lot
Yes please make more videos on thees topics
Very informative thank you
Very informative video keep it up
Bhi aap ne bohot zeyda batya hy phlye khud ko pata hona chye
Please make another video on finishing work rates as you mentioned.
Thank you
G vedio bany
G banani chaheyai
Please make another video showing finishing cost and flooring cost per SFT
Sir 10 marla ya Ish sy kam ka rate KIA lagain gy
Ya per ish sy ziada ka
السلام علیکم
جی جناب آج کی ویڈیو بہت بہتر ہے بلکہ بہترین ہے
ایک ایک بات کو باریکی سے بتایا گیا ہے
لیکن بلال بھائی ایک بات جو میرے دماغ میں آئی جس بارے میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یہ جو آپ نے ساری انفارمیشن دی ہے اس میں آپ نے گھر کی حائٹ کے بارے میں نہیں بتایا کہ پہلے فلور کی حائٹ کتنی ہو گی یا ہونی چاہیے اور دوسرے فلور کی کتنی ہو گی یا ہونی چاہیے
اور حائٹ کو لے کر کوسٹ میں بھی فرق آئے گا اور اگر آئے گا تو کتنا آئے گا
باقی آپ کی آج کی یہ ویڈیو فل انفارمیٹک تھی بہت ساری باتوں کا پتہ چلا اور بڑے اچھے طریقے سے سے پتہ چلا
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
کمرے کی نارمل بلندی گیارہ فٹ ہی ھوتی ھے
@@MuhammadAfzal-ib1hf
جی بہت شکریہ محمد افضل بھائی
لیکن اکثریت ایسا ہوتا ہے کہ ہم گھر کی حائٹ نارمل 11 فٹ رکھ لیتے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ روڈ وغیرہ اونچا ہونا شروع ہو جاتے ہیں
اور پاکستان میں تو جیسے کام ہوتا ہے اس سے آپ بھی واقف ہونگے
زیادہ محنت کرنے سے بہتر سمجھتے ہیں جو پہلے روڈ بنا ہے دوبارہ اگر بنانا ہے تو اسی کے اوپر بنا دیا جاتا ہے
تو ایسے میں کیا ہمیں گھر کی حائٹ احتیاطاً 11 فٹ سے زیادہ نہیں رکھنی چاہیے ؟؟
I agree with you meray sath aesay hi huwa hey khas Kar kachi Abadi walay aalaqoon mein height ziada rakhney chahey Rana Abdul Qayyum Lahore
Very good brother
Allah pak apko jza dy
@@VivoY-de9ss
جی قیوم بھائی
میں بھی اسی حد شے کی بات کر رہا ہوں
میرا تعلق گجرات سے ہے
اور ہمارے وہاں بھی جب کبھی روڈ وغیرہ بنایا جائے
تو گھٹیا ٹھیکیدار پیسے بچانے کیلئے بنی ہوئی روڈ کے اوپر ہی اپنا کام شروع کر دیتے ہیں
اور دو چار دفعہ اس گھٹیا پن کی وجہ سے روڈ مکان کے ایک دم برابر آجاتا ہے
اسی لئے ہماری سائیڈ پر بھی گھر کی اونچائی زیادہ سے زیادہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے
اب میں اپنے پلاٹ پر گھر بنانے کے بارے سوچ رہا ہوں
اور اسی بات پر غور فکر کر رہا ہوں کہ حائٹ کتنی رکھوں
خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
بہت اچھی معلومات
Good baro God bless you
Your's video about construction are more informative
Excellent. Buhat Khoob
Thanks brother, ap ki video bohaat informative hey ❤️
Very informative
Bilal sb very good information thanks God bless
Wah sir g man gay ap ko Ostad.
بہترین. ❤
yes bahi vedio bana de jes ka apne es vedio mai zikr kiya hai .shukria
Thanks for such a nice info regarding construction of house.
Good informative video. I Will be thankful if you make video till finishing
sir u r awesome.. so much detailing that easily understand each and every point.. Allah bless you..
Jani best video
Great 👍👍👍👍👍
Thanks bhai is video k liye
Very informative video , keep it up
God job bilal sb
جزاكم الله خير
Very good brother, actually baat jo samajhny ki ha wo ye ha k sirf aap 17.5% extra sirf structure ma laga dain baqi or kharchay to tqreeban same hon gay. Is 17.5% extra sa aap ki baqi raqam bhi strong ma tabdeel ho gi yani samajh ma aa jaey k extra amount nahi ye total kharach honay wali raqam ki life saving ha. Well done 👍
Thanks
Weldon Bilal Zafar, a very informative and useful video, no doubt you have unveiled the core secrets of construction one can easily understand the hidden tricks of contractors. A very much technical information.
Great information. Thanks
Thank u so much for giving information
Thanks bhai very informative
Masha Allah g nice
Good information Thank you bro 😍
Zabardast...thanks for info...
Super information
Thank bahi both acha.
Excellent video 👏👏👏
Good job,keep it up 👍
Bilal Bhai... we appreciate your efforts, big thumbs up for you...
Great 👍
MashaAllah great... Was Waiting for this content... JazakAllah....
Zaroor banayen vidio👍🏼💯
Very good cost analysis. Will like to see cost for inside finishing.
outstanding work !
MashaAllah subscribed.
Sir you are right good information
Good information about of construction
Great Great Great Thanks Brother 👍😊🌸
Great video
Masha Allah bahai wellden thanks