ماشااللہ بہت اعلی ۰۰۰حیرانگی بھی ہوئ اور ان صاحب کی ہمت کو بھی سلام ملک کے لیئے انکے جذبوں کو بھی سلام ساری دنیا اس کنکریٹ کے جنگلوں سے پیچھا چھڑانے کی ریس میں لگی ہوئ ہے جو انوائرمنٹ کے لیئے موت سے کم نہیں ویسے بھی پاکستان انڈین ٹکٹونک پلیٹ پر واقع ہے اور خطرناک زلزلوں کی پیشن گوئیاں ہیں ان حالات میں لائٹ ویٹ کنسٹرکشن مواد کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے اپنی ذات کے لیئے فائدے کے علاوہ کئ لوگوں کاروزگار بڑھے گا اور ملک بھی جدت کی طرف رواں دواں ہو گا خوبصورتی میں اضافہ ہو گا حکومت کو چاہیئے کہ ایسے لوگوں کی ٹانگیں کھیچنے کی بجائے ان کی حوصلہ افزائ کرے جو اپنے علاوہ اس ملک اور وقم کے لیئے کچھ کرنا چاہتے ہوں •••اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ انہیں اس پراجیکٹ میں کامیابیاں عطا کرے اور ان جیسے مزید پراجیکٹ کرنے کی ہمت عطا کرے تاکہ ہمارا ملک بھی ترقی کر سکے
Thanks for information about Fiber Glass mega project developed by Gondal in Gujrat CITY ALLAH TAALA in ko kabyabi ataa farmay aur ALLAH bless him with good health n happiness long life. AAMEEN.
i love this Gondal company sheets for use it homes and factories i will use it in home and car garage and i wil visit at this Factory...Gondal uncle apperciated
ویڈیو بہت انفرمیٹو ہے لیکن یار مجھے سمجھ نہیں ائی کہ یہ بیک گراونڈ میوزک جو کہ گوندل صاحب کی اواز سے بھی اونچا ہے اور بہت ڈسٹربنگ ہے یہ کیوں ڈالا ہوا ہے۔ ساری ویڈیو کی ایسی کی تیسی پھیر دی
Very good Gondal Sahib I appreciate your efforts to bring Pakistan to a developed level. This was much needed trend that you have brought to Pakistan. M. Taj Kamra Kalan, Attock.
اسلام و علیکم محترم بڑی معزرت کے ساتھ اگر یہ واقعی اتنا اچھا میٹیریل ہوتا تو آپ کی اپنی فیکٹری بھی اسی میٹیریل سے بنی ہوتی۔ آپ خود تو کنکریٹ سے بنی ہوئی بلڈنگ میں اپنی فیکٹری لگا کر کام کر رہے ہیں اور یقیناً آپ اینٹوں اور کنکریٹ سے بنے ہوئے گھر میں رہ رہے ہونگے ؟ ہاں البتہ آپ نے ایک اچھا بزنس شروع کیا ہے جس سے آپ اچھے پیسے بنا رہے ہیں ۔
اس کام کے لئے مشینیں لگا کر ہی نیا میٹیریل تعیار کیا جا سکتا تھا اور مشینیں لگانے کے لئے پہلے سے بنی بلڈنگ کا ہونا ضروری تھا۔ آپ کی negative criticism فضول سی لگتی ہے۔
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ چیز اچھی ھے لیکن پاکستان میں ہلکی بلنڈنگ نہ کامیاب ہونے کی وجہ چوری چکاری ھے کیونکہ ایسی شیٹ عام بلیڈ کٹر بھی کٹ جاتی ہیں ھتہ کہ سری لنکا جیسے ملک میں 4انچی دیوار کی کئ منزل بلنڈنگ بنتی ہیں ہمارے ہاں مظبوطی کے لئے کم سیکورٹی بنیاد پر 9 انچ زیادہ بنتی ہیں یہی حال چھٹ کا بھی ھے جن علاقوں میں چوری نہیں ان علاقوں کے لئے یہ نعمت ہو گی
پوری دنیا میں کنکریٹ ٹیکنالوجی اب کم سے کم ہو رہی ھے۔کیوں کہ یہ مہنگی ھے۔اب یورپ۔امریکہ۔کینیڈا اور امیر ملکوں میں نٸ سے نٸ ٹیکنالوجی آ گٸ ہیں مگر پاکستان ابھی تک ریت۔بجری کی ٹیکنالوجی سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ پاکستان کے بلڈرز اس طرف توجہ دیں تاکہ سستی اور پاٸیدار ٹیکنالوجی ملک میں راٸج ھو۔
سر یہ بہت مہنگی ٹیکنالوجی ہے اسکے اپنے ریٹ کے حوالے سے اور گوندل صاحب نے خود 25 پرسینٹ مہنگا ہونے کا اعتراف کیا۔ ایک بات جسکا اس پوری وڈیو میں تو ذکر ہی نہیں کیا گیا لیکن تصویر سے دیکھا جا سکتا ہے وہ یہ کہ اسکے نیچے مین سٹرکچر لوہے کا ہوتا ہے اور جن ملکوں کو فالو کر کے یہ یہاں لائی گئی ہے وہاں لوہا بہت سستا ہے اور دوسری بات آندھی طوفان میں یہ سٹرکچر اسکا مقابلہ نہیں کر سکتا اور چھت اور دیواریں یا پھٹ جائیں گی یا اڑ جائیں گی جیسا کہ آپ نے اکثر یو ٹیوب وڈیو میں امریکہ کینیڈا میں گھروں کی دیواریں اور چھت اڑتے دیکھے ہوں گے طوفان سے۔ دوسری بات یہ کہ گھر یا آفس کی بلڈنگ کیلئے اس سٹرکچر کو کنسیل کرنے کیلئے اندرونی سائیڈ پر لکڑی یا فائبر یا پلاسٹک یا پولی ونائیل یا ریگزین کی وال ڈیکور لگانی پڑے گی تو حتمی نتیجہ یہ نکلا کہ یہ طرز تعمیر پاکستانی ماحول کے مطابق مہنگا بھی ہے اور دیرپا بھی نہیں ہے۔ یہ ایسا ہی ہے کہ جاپانی کی نسبت کوریا کی گاڑیاں سستی ہوتی ہیں لیکن بعد میں مضبوطی اور سپیئر پارٹ مہنگا ہونے کے ایشوز کی وجہ سے بندہ روتا ہی رہتا ہے۔ میں یہاں سعودی عرب میں اس میٹیریل کے گودام یا ویئر ہاسز دیکھ چکا ہوں جو کافی ہیوی آئرن سٹرکچر سے بنے ہوتے ہیں کیونکہ لوہا سستا ہے اور اسکے اوپر یہ شیٹ لگائی جاتی ہے اندر والی سائیڈ پر گرمی کم کرنے کیلئے اور باہر لوہے کی چادر ہوتی ہے آندھی طوفان کیلئے اور وہ بھی ہیوی گئی کی تو اب جو میں نے پاکستان میں قیمتیں دیکھی ہیں تو عام آدمی کے بس کی تو بات نہیں ہاں سرمایہ دار لوگ اس قسم کے سیٹ اپ ضرور بنا سکتے ہیں جو دو ارب روپے میں ایک شادی کرتے ہیں۔
What are the rates. Let say for 5 Marla double story house, what will be construction cost? Also explain how can we run wires in this material. Can we use the same electrical sockets that we use for concrete? And what about the safety of the material as compare to concrete? Concrete is very solid if we try to dig a hole in it. How strong this material is if I try breaking this?
شاہ جی ویڈیو میں گفتگو اہم اور قیمتی ہے،براے مھربانی میوزک کے لیے کوی اور ویڈیو بنا لیں ،ساری ویڈیو کو میوزک سے خراب کر دیا ہے،کنجر پن کے لیے کوی اور کلپ بناہیں، شکریہ
Upvc is a material that catches fire. But its a cheap material & uses where concrete is expensive.. The sheets panels which is uses for room decore. Doors are also made up of it.
@@Sohailfarooqkhan1961 بھائی جی۔وہ تو کہے گا کہ فائر پروف ہے۔مگر تب تک فائر پروف ہے۔جب تک بلکل ہلکی آگ ہو کمرے میں۔جیسے ہی کمرے میں درجہ حرارت بڑھے گا۔یہ چیز پگھل کر بہہ جائے گی۔۔۔۔بہت جلدی آگ لگتی ہے اس مٹیریل کو۔۔
Gondal sahb, you have done a great work for our beloved country. May ALLAH swt bless you a lot. I want to make a 10 ft high room 11x14 ft size. Sir how much will it cost at Karachi at my house over first floor. It has concrete roof. Dr. Abdul Ghaffar
That's what we use in Australia and Europe, you start things too late and expensive. We use colour bond sheets for roof, gates, boundry walls, store shades and many other things. But the manufacturer have to use rust free materials.
what about sagging that occurs due to Sun heat - or heat, in general, I agree PVC is a lightweight material - but I also do know that PVC couldn't stand the heat for a long enough time, and eventually, it starts to sag and breaking into pieces. Appreciate it if you highlight with the heat properties of this sheet.
Note.... yah babe iTna ziayda zor laghata hai on camera jiusy noon leguea waly Nawaz shareif ki chori choupaty hain....per rate nahi batatta.... Salam pakistan
ماشاء الللہ فی امان الللہ کیا زبردست سوچ ہے عام آدمی کی پہنچ میں
Every Pakistani Should Start his Own Industry, Best Solution of Unemployment
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
ماشااللہ بہت اعلی ۰۰۰حیرانگی بھی ہوئ اور ان صاحب کی ہمت کو بھی سلام ملک کے لیئے انکے جذبوں کو بھی سلام ساری دنیا اس کنکریٹ کے جنگلوں سے پیچھا چھڑانے کی ریس میں لگی ہوئ ہے جو انوائرمنٹ کے لیئے موت سے کم نہیں ویسے بھی پاکستان انڈین ٹکٹونک پلیٹ پر واقع ہے اور خطرناک زلزلوں کی پیشن گوئیاں ہیں ان حالات میں لائٹ ویٹ کنسٹرکشن مواد کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے اپنی ذات کے لیئے فائدے کے علاوہ کئ لوگوں کاروزگار بڑھے گا اور ملک بھی جدت کی طرف رواں دواں ہو گا خوبصورتی میں اضافہ ہو گا حکومت کو چاہیئے کہ ایسے لوگوں کی ٹانگیں کھیچنے کی بجائے ان کی حوصلہ افزائ کرے جو اپنے علاوہ اس ملک اور وقم کے لیئے کچھ کرنا چاہتے ہوں •••اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ انہیں اس پراجیکٹ میں کامیابیاں عطا کرے اور ان جیسے مزید پراجیکٹ کرنے کی ہمت عطا کرے تاکہ ہمارا ملک بھی ترقی کر سکے
Bilkul thk kaha apny
Well done smart pakistani good old man ! Naya Pakistan ! Temp homes ! Temp shops ! Smart homes ! Centers ! Good well done !
Bravo Gondal sb. Proud of you for putting up this plant in Pakistan.
I love Pakistan. Pakistan Zindah bad.
ماشاء الله 🌹تبارك الله 💞اللہ تعالیٰ ہم سب کو رزق حلال عطاء فرمائے 🤲آمین يارب العالمين 👍جزاءك الله خير يا اخي الغالي
Excellent! Masha Allah, a great development in Pakistan! A good construction trend setter! Well done Al-ہاک Gondal Sahib, والسلام علیکم
Thanks for information about Fiber Glass mega project developed by Gondal in Gujrat CITY ALLAH TAALA in ko kabyabi ataa farmay aur ALLAH bless him with good health n happiness long life. AAMEEN.
ماشاءاللہ 💚💜💙
یہ تیز آندھی میں اڑ تو نہیں جاتی ۔۔۔۔
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
اس کی فیکٹری کہاں ہے
اسلام آباد میں ان کا دفتر یا دکان کہاں ہے
ان کے نمبر پر رابطہ فون نہیں اٹھا رہے
ماشاءاللہ زبردست بہتر اقدام اللہ تعالی آپ کو ترقی عطا فرمائے آمین
Well done ! Well done naya Pakistan
i love this Gondal company sheets for use it homes and factories i will use it in home and car garage and i wil visit at this Factory...Gondal uncle apperciated
Location ka batayn
Nice work Gondal sahab.
ویڈیو بہت انفرمیٹو ہے لیکن یار مجھے سمجھ نہیں ائی کہ یہ بیک گراونڈ میوزک جو کہ گوندل صاحب کی اواز سے بھی اونچا ہے اور بہت ڈسٹربنگ ہے یہ کیوں ڈالا ہوا ہے۔
ساری ویڈیو کی ایسی کی تیسی پھیر دی
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
@@subtakpk سیاسی جواب
@@subtakpk video ap ny bnai hy es mein Gondal Sb ka kia kam. Apni ghalti nahee mannani
Exactly, I was going to comment on this and saw your comment on top
آج کل کنجر خانے کا فیشن ھے
Wa ZABARDAST KIA BAAT HAI SHABASH
great job, Gondal Industries is doing a great service. Low cost houses should also be started, with prefab walls, roofs and other items. Masha'Allah
اللھ برکت دے، ویل ڈن
گڈ لک شاباش
گوندل صاحب
weldone Gondal sahab, you are pride of Gujrati people.
Very good Gondal Sahib
I appreciate your efforts to bring Pakistan to a developed level. This was much needed trend that you have brought to Pakistan. M. Taj Kamra Kalan, Attock.
Masha Allah bhoot acha I love it
United builders from England
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Great.thanks for this program.
Ma sha Allah.
We are proud of you and your team.
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
@@subtakpk music ka name batana plz
MASHAALLAH Kam bohot acha kiya hy JAZZAKALLAH Khair
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Great idea and salutes to this person who has taken the risk to introduce it in a 'lakeer ka faqeer' pakistan.
Zabrdast gondal sahib
Gondal sahib proud of you, such comprehensive analysis
Praying for your long life
Zabardast gondal sahib
ماشاءاللہ اچھی بات ھے اگر غریبوں کے لیے بھی سسوچھیں تو
Mahsahallah gujrat welldone job
Alhumduallah Pakistan zindabad Nasim sharjah
ایک بہت اچھا ویڈیو پیکج شاہ صاحب ایسی ہی ویڈیوز بنائیں
کسی دن سروس انڈسٹریز پہ بھی مکمل پیکج ویڈیو بنائیں
Thanks For Appreciation
And Inshallah In Future Days Sub Tak Team Visit The Service Industry
اسلام و علیکم محترم
بڑی معزرت کے ساتھ اگر یہ واقعی اتنا اچھا میٹیریل ہوتا تو آپ کی اپنی فیکٹری بھی اسی میٹیریل سے بنی ہوتی۔ آپ خود تو کنکریٹ سے بنی ہوئی بلڈنگ میں اپنی فیکٹری لگا کر کام کر رہے ہیں اور یقیناً آپ اینٹوں اور کنکریٹ سے بنے ہوئے گھر میں رہ رہے ہونگے ؟ ہاں البتہ آپ نے ایک اچھا بزنس شروع کیا ہے جس سے آپ اچھے پیسے بنا رہے ہیں ۔
اس کام کے لئے مشینیں لگا کر ہی نیا میٹیریل تعیار کیا جا سکتا تھا اور مشینیں لگانے کے لئے پہلے سے بنی بلڈنگ کا ہونا ضروری تھا۔ آپ کی negative criticism فضول سی لگتی ہے۔
Zabardast. Brilliant idea.
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
چیز اچھی ھے لیکن پاکستان میں ہلکی بلنڈنگ نہ کامیاب ہونے کی وجہ چوری چکاری ھے کیونکہ ایسی شیٹ عام بلیڈ کٹر
بھی کٹ جاتی ہیں ھتہ کہ سری لنکا جیسے ملک میں 4انچی دیوار کی کئ منزل بلنڈنگ بنتی ہیں ہمارے ہاں مظبوطی کے لئے کم سیکورٹی بنیاد پر 9 انچ زیادہ بنتی ہیں
یہی حال چھٹ کا بھی ھے
جن علاقوں میں چوری نہیں ان علاقوں کے لئے یہ نعمت ہو گی
Great Pakistan Great Gondal sahib Great my city Gujrat very Good information
Gondal sb hiroo hain
Or mian sb ka kalaam bahot
Piyara pertay hain
No Dought 😊
@@subtakpk is it available Rawalpindi, I want it for 🐐 goats shed, please help
MashaAllah great news
Gondal sb is a nice gentleman, proud of him
MBDin
ماشااللہ جی زبردست
پوری دنیا میں کنکریٹ ٹیکنالوجی اب کم سے کم ہو رہی ھے۔کیوں کہ یہ مہنگی ھے۔اب یورپ۔امریکہ۔کینیڈا اور امیر ملکوں میں نٸ سے نٸ ٹیکنالوجی آ گٸ ہیں مگر پاکستان ابھی تک ریت۔بجری کی ٹیکنالوجی سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ پاکستان کے بلڈرز اس طرف توجہ دیں تاکہ سستی اور پاٸیدار ٹیکنالوجی ملک میں راٸج ھو۔
165 par square feet sasti hai?
سر یہ بہت مہنگی ٹیکنالوجی ہے اسکے اپنے ریٹ کے حوالے سے اور گوندل صاحب نے خود 25 پرسینٹ مہنگا ہونے کا اعتراف کیا۔
ایک بات جسکا اس پوری وڈیو میں تو ذکر ہی نہیں کیا گیا لیکن تصویر سے دیکھا جا سکتا ہے وہ یہ کہ اسکے نیچے مین سٹرکچر لوہے کا ہوتا ہے اور جن ملکوں کو فالو کر کے یہ یہاں لائی گئی ہے وہاں لوہا بہت سستا ہے اور دوسری بات آندھی طوفان میں یہ سٹرکچر اسکا مقابلہ نہیں کر سکتا اور چھت اور دیواریں یا پھٹ جائیں گی یا اڑ جائیں گی جیسا کہ آپ نے اکثر یو ٹیوب وڈیو میں امریکہ کینیڈا میں گھروں کی دیواریں اور چھت اڑتے دیکھے ہوں گے طوفان سے۔
دوسری بات یہ کہ گھر یا آفس کی بلڈنگ کیلئے اس سٹرکچر کو کنسیل کرنے کیلئے اندرونی سائیڈ پر لکڑی یا فائبر یا پلاسٹک یا پولی ونائیل یا ریگزین کی وال ڈیکور لگانی پڑے گی تو حتمی نتیجہ یہ نکلا کہ یہ طرز تعمیر پاکستانی ماحول کے مطابق مہنگا بھی ہے اور دیرپا بھی نہیں ہے۔
یہ ایسا ہی ہے کہ جاپانی کی نسبت کوریا کی گاڑیاں سستی ہوتی ہیں لیکن بعد میں مضبوطی اور سپیئر پارٹ مہنگا ہونے کے ایشوز کی وجہ سے بندہ روتا ہی رہتا ہے۔
میں یہاں سعودی عرب میں اس میٹیریل کے گودام یا ویئر ہاسز دیکھ چکا ہوں جو کافی ہیوی آئرن سٹرکچر سے بنے ہوتے ہیں کیونکہ لوہا سستا ہے اور اسکے اوپر یہ شیٹ لگائی جاتی ہے اندر والی سائیڈ پر گرمی کم کرنے کیلئے اور باہر لوہے کی چادر ہوتی ہے آندھی طوفان کیلئے اور وہ بھی ہیوی گئی کی تو اب جو میں نے پاکستان میں قیمتیں دیکھی ہیں تو عام آدمی کے بس کی تو بات نہیں ہاں سرمایہ دار لوگ اس قسم کے سیٹ اپ ضرور بنا سکتے ہیں جو دو ارب روپے میں ایک شادی کرتے ہیں۔
Salute to Mr. Gondal for bringing this plant to Pakistan.
12foot ki pmaish wale kamre ki chat kitne pasoon me dle gi ?
بہت ہی شاندار کام ہے۔ اسکی مکمل تفصیل اگر نیٹ پر دستیاب ہو تو زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں گے۔
Marvelous work great one best of luck dear
گھر کیسے بنے گا کوئی ڈیزائن یا ماڈل دیکھا دیں
Shah G great informative vedio
خود کی فیکٹری کنکریٹ کی بنی ہوئی ہے،
ساری برائی بھی کنکریٹ کی کر رہے ہیں۔
To building ma machine la k rakhi to material ban rha ha na. Pakistanio ae negativity chor do.
Loro sing isi product ki bani hai
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Canadian style home.
Thank God Alhumdulillahe Pakistan 🇵🇰 is growing on well path!!!
Pakistan 🇵🇰 you need to more grow....
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Can you name some projects where this material is used?
Also tell about usage in double storey building?
You have just narrated generally.
Good question
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
@@subtakpk sir office ka adress bata de plz lahore ka thanks vedeo bohat shandar 👍
Good informayon and good job amazing
گوندل صاحب کو سب سے پہلے اسی فیکڑی کی چھت ریپلیس کرنا چاہیئے تھی. اگر اس کے اتنے فائدے ہیں.
بارش اور طوفان میں سب اڑ جاتی ھے
چوتیے پلانٹ میں مشینری، ہیوی الیکٹرک مشینری لگی ہے ، اندھے اگر یہ فیکٹری نا ہوتی تُو پلانٹ کسے لگتا لعنتیوں کی نسل والے جانور
Very nice Awesome
only for finl roof not for walls .its only for big store. not for normal use.
Yep
اچھی انفارمیشن ہے اب تک کی
پورا پروگرام میوزک نے خراب کردیا ایک کِکھ بھی سمجھ نہ آئی ۔
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Is k 2 room bnwany pe kitna khrcha hoga
Yha europ ma bhout Ismail hota hia bhout asha cheez hia
What are the rates. Let say for 5 Marla double story house, what will be construction cost?
Also explain how can we run wires in this material. Can we use the same electrical sockets that we use for concrete?
And what about the safety of the material as compare to concrete? Concrete is very solid if we try to dig a hole in it. How strong this material is if I try breaking this?
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
I am impressed.
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Irritating background music
MashaAllah great work gondal sahub
کبھی تو خدا کیلئے یہ خیال رکھیں کتنا میوزک کی آواز ہے کچھ بھی نہیں سنا ۔
ye log pagal hain sir kia faiyada music ka
مراسی ھے گوندل کے
Agree
welldone sir....
الحاج کے لفظ سے ہی ظاہر پوتا ھے۔۔۔ لمبی لمبی چھوڑ رہا ھے۔ 😆
😂😂😂😂😂😂😂
MashAllah G O Gondal Saab
شاہ جی ویڈیو میں گفتگو اہم اور قیمتی ہے،براے مھربانی میوزک کے لیے کوی اور ویڈیو بنا لیں ،ساری ویڈیو کو میوزک سے خراب کر دیا ہے،کنجر پن کے لیے کوی اور کلپ بناہیں، شکریہ
Very good work........ Allah give him health, happiness,. And more people like him in Pakistan......
ماشاء اللہُ بہت اچھا ہے جی صیر جی اغیر 10 مالہ کا پلاٹ پر بلڈنگ بنے تو کیا خرچہ ہو گا
Pata nahin hua kamyabi honge
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Gondal saheb awesome bravo yoy have introduced a very good material insha Allah people will sure benifited from it
Doesn't satisfy at all it is just useable for dairy forms ware houses but risky in case of storms.
Bi snow falling areas ma kasa raha ga btay zara
Waha suitable h
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Ignorance is a bessing.
ماشاء اللہ 👍👍
گوندل صاحب اللہ برکت دے۔آپ نے واقعی پاکستان میں جدید زندگی کی بنیاد رکھ دی پاکستانی کنسٹرکشن میں۔
محمد زکی الدین
جدہ
UPVC is highly inflamable material and catches fire instantly
Upvc is a material that catches fire. But its a cheap material & uses where concrete is expensive..
The sheets panels which is uses for room decore. Doors are also made up of it.
Bhai g he is saying it's fireproof
@@Sohailfarooqkhan1961 بھائی جی۔وہ تو کہے گا کہ فائر پروف ہے۔مگر تب تک فائر پروف ہے۔جب تک بلکل ہلکی آگ ہو کمرے میں۔جیسے ہی کمرے میں درجہ حرارت بڑھے گا۔یہ چیز پگھل کر بہہ جائے گی۔۔۔۔بہت جلدی آگ لگتی ہے اس مٹیریل کو۔۔
revolutionary. salute to you
خود کی فیکٹری تو کنکریٹ اور سریہ سے بنائی ھے آپ نے..
اور دوسروں کو مشورہ نئی ٹیکنالوجی کا..
مزاحیہ ویڈیو !
Thanks gondal you are doing Excellent 👍.
Gondal sahb, you have done a great work for our beloved country. May ALLAH swt bless you a lot.
I want to make a 10 ft high room 11x14 ft size. Sir how much will it cost at Karachi at my house
over first floor. It has concrete roof. Dr. Abdul Ghaffar
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Good video with nice music
High Music Sound, in video,
Is this sheet works in snow fall, mountain area........
Yes
Very good trend really appreciates your smart world, anywhere in developed countries they are using the same materials.
That's what we use in Australia and Europe, you start things too late and expensive. We use colour bond sheets for roof, gates, boundry walls, store shades and many other things. But the manufacturer have to use rust free materials.
Where do you live
@@uzmakhalid8459 he lives in Australia. 🙋
What u want to prove
Mr
V Good V Nice
How can it be used in double story houses ? I think It just can be used as shade !
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
I think it just can be used for green house.
جزاک اللہ خیر ،
Eik sheet sy he ghar ni bany GA es k Lia pehly nechy lentar dalo pher us k oper lohy ka frame Bana k pher sheet lagy ge
So its an additional expenditure!!!!
Right
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
It will be very useful for our Country..
جناب جلد ہمیں بئ استعمال کرنی ہے اپنا گھر بنانا ہے
Masha ALLAH g
what about sagging that occurs due to Sun heat - or heat, in general, I agree PVC is a lightweight material - but I also do know that PVC couldn't stand the heat for a long enough time, and eventually, it starts to sag and breaking into pieces.
Appreciate it if you highlight with the heat properties of this sheet.
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Pvc is very bad againt sun..i use a pvc pipe in my house.which pipe was in sun.it dacaide in just 3 months.
Bro topic is UPVC..bit different from old PVC.. can't resist heat up to 6O Celcius. Almost suitable everywhere in Pakistan.
And if you need more heat resistant material. Then go for CPVC which is resistant to heat upta 90C.
Great, Gondal sb
How can we build low cost house with the help of this material, do you have any video in this regard.
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Karachi ki market chor kr ap ne gujraat me q setup lgaya???
Good effects for the benefit of human beings
Apni factory tu cement ke banae ay Janab ne !!??
ALLAH ap ko kamyab kery good
Sir, is it available in Rawalpindi,I want it for goats shed
please tell the location area name where factory avalible
Dear
Contact The Chairman Gondal Group Of Industry Al-haj Muhammad Afzal Gondal
(+92)300-4000070
Good work well done jazhkall kaheer
poor and confusing video. how many stories can be built. 1 sqr foot expenses etc. poor confusing video
MASHALLAH LOVE U PAKISTAN
Note.... yah babe iTna ziayda zor laghata hai on camera jiusy noon leguea waly Nawaz shareif ki chori choupaty hain....per rate nahi batatta.... Salam pakistan
چاچے کے دعوے عمران خان جیسے ہیں. لمبی لمبی چھوڑ رہا ہے. حقیقت سے دور سب باتیں ہیں
Interviewer ka pehla sawal: aap kau kaysay khabt huwa???? Ha ha ha
APPRECIATED MA SHA ALLAH