درسے نظامی اللہ تبارک و تعالی کے فضل سے مکمل کرنے بعد 9thمیں داخلہ لیا تو دل بہت بے چین رہنے لگا کہ دنیاوی کام میں لگ گئ پر اب الحمداللہ آپکے نصائح سن کر تسلی ہوئ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
21:58 امت کے ہر طبقے تک عقیدے کو پہنچایا جائے۔ 31:36 احیاء دین نامی تحریک ایک مفید تحریک 33:51 علم دین کے ساتھ عصری علوم میں بھی بقدر ضرورت مہارت حاصل کرنی چاہیے۔
38:51 امت میں اتحاد پیدا کرنے کی فکر کریں 40:48 نوجوانوں اور بچوں کے دین وایمان اور عقائد کی فکر کریں 42:49 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری 45:30 خلاصہ: ❶ اخلاص ❷ نہج صحیح ❸ قبولیت
th-cam.com/video/FVPmyc--y_o/w-d-xo.html نعت پاک Naat e Paak جو نبی سے میرےآشنا ہوگیا اس کا دل آئینہ آئینہ ہوگیا آواز: حضرت مولانا قاری ہدایت اللہ صاحب رشادی دامت برکاتہم امام مسجد قریش سٹی مارکیٹ بنگلور
میری رائے تو یہ ہے کہ وحید الدین خان۔ مولانا مودودی۔ فراہی۔ اصلاحی ان لوگوں کی کتابوں میں جو باتیں نظریہ اھل سنت سے ٹکراتی ہے اس کی نشاندہی پر مستقل کام کیا جائے یا تو بشکل حاشیہ یا مستقل کتاب۔ تو امت کو ان کی کتابوں سے فائدہ بھی پہونچے گا اور گمراہی سے بچاؤ کا ذریعہ بھی ہوجائے گا۔
لڑکیوں کے لئے مسلم کالج بنائے جاتے اور اس میں اعلٰی تعلیم ہو دین کے دائرے میں رہ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں مدد کی ضرورت ہے ہماری لڑکیون کوہم اچھی تعلیم تو نہیں دلاتے غیروں کو برا بھی کہتے ہیں اور ہر جگہ اُن ہی کے محتاج ہیں کالج ہسپتال غرض کے ہر چیز میں اُن کی ضرورت ہوتی ہے

Mashallah Subhanallah Alhamdulillah
Masha Allah Allah Aap ko Jazzay Khair Ata Farmaay Allah Hifazat Farmaay Aameen
درسے نظامی اللہ تبارک و تعالی کے فضل سے مکمل کرنے بعد 9thمیں داخلہ لیا تو دل بہت بے چین رہنے لگا کہ دنیاوی کام میں لگ گئ پر اب الحمداللہ آپکے نصائح سن کر تسلی ہوئ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
Mashaallah hyedrabad me girls k liye bhot accha intezam hai
Mashallah Allah aap sab ko namull badla ataa kare olmao ko alhmdulilah 😘😢😢😢💕
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔۔
اللہ تعالی مادر علمی کی خوب ترقیات سے نوازیں اور ہرشر سے حفاظت فرمائے آمین ۔۔
May Allah reward my respected teacher well. Amen
Aamin Aamin
Aamin Aamin jazakallah 💐
05:56 أخلاق العلماء
06:30 علماء کی تین ذمہ داریاں
08:40 پہلی ذمہ داری
16:23 اچھے خطیب کب بنتا ہے؟
21:00 عقیدۃ الطحاوی
ماشاءاللہ
اللہ قبول فرمائے آمین
جزاک اللہ خیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالے حضرت کی عمر میں جان میں مال علم برکت عطا فرمإے آمیں
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کی خدمت کو قبول فرمائے آمین
حفظكم الله من كل سوء واستعملكم لدينه
ماشاء اللہ
Alhmdulilah Allah alimo ki ummar me barqat deye Aafhiyt and sehat k shat inshallah ♥️😭😭😭
ماشاءاللہ
میں آپ سے اتنی درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اللہ تعالی سے دعا کیجیے کہ میں ایک اچھی اور سچی عالم بن سکوں
حفظكم الله من كل سوء واستعملكم لدينه
امین
Ji zaror par aap sachi aur mukammal tb hogi jb aap kisi ki damn se jud jaogi ....mtlb samjhi ...?
آمین
اللہ تعالی آپ کی دعا قبول فرمائے اور مزید خدمت خلق کے لئے قبول فرمائے
21:58 امت کے ہر طبقے تک عقیدے کو پہنچایا جائے۔
31:36 احیاء دین نامی تحریک ایک مفید تحریک
33:51 علم دین کے ساتھ عصری علوم میں بھی بقدر ضرورت مہارت حاصل کرنی چاہیے۔
Masha'allah
ماشاءاللہ
38:51 امت میں اتحاد پیدا کرنے کی فکر کریں
40:48 نوجوانوں اور بچوں کے دین وایمان اور عقائد کی فکر کریں
42:49 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری
45:30 خلاصہ: ❶ اخلاص ❷ نہج صحیح ❸ قبولیت
Mashallah
46:45 دعاؤں کا خصوصی اہتمام کریں
49:27 آخری بات: ہماری محنت کی غرض
My fab
ماشاءاللّٰه
عموما تمام مساجد میں عربی خطبہ سے پہلے اردو زبان اور دیگر مقامی زبانوں میں ائمہ آدھا ایک گھنٹہ تقریر کرتے ہیں
Aamin Aamin 😘😭😭😭
th-cam.com/video/FVPmyc--y_o/w-d-xo.html
نعت پاک Naat e Paak
جو نبی سے میرےآشنا ہوگیا
اس کا دل آئینہ آئینہ ہوگیا
آواز: حضرت مولانا قاری ہدایت اللہ صاحب رشادی دامت برکاتہم امام مسجد قریش سٹی مارکیٹ بنگلور
ماشاءاللہ تبارک اللہ، مفتیان کرام کا باغ میں جو جلسہ ہوا تھا وہ بھی ڈالئے۔۔
میری رائے تو یہ ہے کہ وحید الدین خان۔ مولانا مودودی۔ فراہی۔ اصلاحی ان لوگوں کی کتابوں میں جو باتیں نظریہ اھل سنت سے ٹکراتی ہے اس کی نشاندہی پر مستقل کام کیا جائے یا تو بشکل حاشیہ یا مستقل کتاب۔ تو امت کو ان کی کتابوں سے فائدہ بھی پہونچے گا اور گمراہی سے بچاؤ کا ذریعہ بھی ہوجائے گا۔
❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
اللہ آپ سے خوب کام لے آمین
حضرت کا موبائل نمبر دستیاب کرایا جائے 🌹
علماء کام کرنے کا جذبہ اور ہنر رکھتے ہیں لیکن انھیں کام کرنے نہیں دیا جاتا
ان سب حضرات کا بیان ڈال دیں پلیز
40:41 استاذ گرامی شاید آپکی زبان خطا کر گئ ہے۔
الا نشرکَ ہے ، نشرکُ نہیں۔
Assalamualaikum main Abdul Aziz mujhe akkal kua bahut yad Ati hai
لڑکیوں کے لئے مسلم کالج بنائے جاتے اور اس میں اعلٰی تعلیم ہو دین کے دائرے میں رہ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں مدد کی ضرورت ہے ہماری لڑکیون کوہم اچھی تعلیم تو نہیں دلاتے غیروں کو برا بھی کہتے ہیں اور ہر جگہ اُن ہی کے محتاج ہیں کالج ہسپتال غرض کے ہر چیز میں اُن کی ضرورت ہوتی ہے
ماشاء االلہ آپ کی زیر نگرانی میں بچے عالم بن رھے ھیں لڑکیوں کے لئے بھی کچھ سوچے
سب کے بیانات ڈالدوں
امت کے لئے اسکول کالج بنایا جائے
Alhamdulillah Jamia is maidaan main bhi zabardast khismaat anjaam de raha he
الله تعالى ہمارے حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور امت مسلمہ کے لیے نافع بنائے
ماشاء اللہ
masha'allah
Mashaallh
Summaa amien
👍👍👍
th-cam.com/video/FVPmyc--y_o/w-d-xo.html
نعت پاک Naat e Paak
جو نبی سے میرےآشنا ہوگیا
اس کا دل آئینہ آئینہ ہوگیا
آواز: حضرت مولانا قاری ہدایت اللہ صاحب رشادی دامت برکاتہم امام مسجد قریش سٹی مارکیٹ بنگلور