Makatib aur Madaris || Maulana Huzaifa Vastanvi Ka Lajawab Andaz Men Paigham
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 30 ม.ค. 2021
- Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE. Makatib aur Madaris || Maulana Huzaifa Vastanvi Ka Lajawab Andaz Men Paigham
مدرسہ ریاض الجنہ مالیگائوں کے جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے تعلیمی سفر کے موقع پر
حضرت مولانا محمد حذیفہ وستانوی دامت برکاتہم کا خصوصی پیغام مکاتب اور مدارس کے ذمہ داران و اساتذہ کے نام
مکمل ویڈیو دیکھیں،اس ویڈیو کو خوب شئیر،لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
--------------------
𝗙𝗼𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 / 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗥𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗠𝗮𝗶𝗹 𝗮𝘁 tahaffuzedeenmedia@gmail.com
-------------------
|| Online Shopping Products ||
Best Mobile For Video Recording, Editing & Gaming etc.
amzn.to/3qPZMx7
=========
Must Watch, Like & Share To All, Subscribe Also For More Videos
-------------------
TAHAFFUZ E DEEN STUDIO
Call For Video Recording +91 8888884483
-------------------
Also Visit Our Websites
tahaffuzedeen.com/
For News & Updates
Visit Our Website
mrftvlive.com/
For News Videos & Breaking NEWS Watch & SUBSCRIBE MRF TV LIVE
/ channel
=============
مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس ایک اسلامک میڈیا آرگنائزیشن ہے، جس کی بنیاد قاری ضیاء الرحمن فاروقی ابن حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی اورنگ آباد مہاراشٹر نے 2سال قبل اورنگ آباد جیسے تاریخی شہر میں ڈالی، اس کے سرپرست اعلی ٰ مفتی محمد راشد اعظمی استاذدارالعلوم دیوبند اور سرپرست محسن مراٹھواڑہ حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی ہیں ۔
اس ادارہ کا مقصد :
جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ اور نشرواشاعت کرنا
اہل باطل اور فتنوں کامستند علماء و اکابرین کے ذریعہ تعاقب کرکے باطل کے حقائق اور فتنوں سے اُمت کو آگاہ کرنا
قرآن و سُنت کے پیغام کو گھر گھر تک ہر فرد تک پہنچانا
علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ
دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے
لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔
تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیا اپنے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر،
دینی و اصلاحی پروگرامات اور
اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ
جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں اس چینل سے نشر کی جائیں۔
Tahaffuzedeen Media Services is an Islamic Media Organization, Founded by QARI ZIYA UR RAHMAN FAROOQUI S/o Hazrat Maulana Mahfooz Ur Rahman Farooqui Rahmani AURANGABAD
Our aims are:use of Scientific and Modern Methods in Preaching Islam, Development of Islamic Culture in Electronic & Print Media. Join our Hands
TAHAFFUZEDEEN MEDIA SERVICES is doing a really great job for uniting whole ummah on one platform and clearing all the misconceptions about the beliefs of elders of Ahlus sunnah deoband.
=======================
پروگرامس (محفل حمد و نعت ، قراۃ ، جلسہ ، کانفرنس ) کی اعلی کوالٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ یا لائیو کوریج کے لیےتحفظ دین میڈیا سے رابطہ کریں
8888884483
ایک یا ایک سے زائد کیمروں سے پروفیشنل ہائی کوالٹی ریکارڈنگ ,ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو مکسنگ اور ایڈیٹنگ سے (جس سے ویڈیوریکارڈنگ میں نکھار اور نئی جان پیدا ہوتی ہے) ریکارڈنگ کی ہائی کوالٹی رزلٹ اور صرف یہی نہیں بلکہ یوٹیوب اور فیس بک پر مکمل ویڈیو کی اپ لوڈنگ اور واٹس ایپ کے لیے شارٹ کلپس بھی نشر کئے جاتے ہیں ۔
الحمدللہ ملک ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور مختلف علاقوں میں دینی و اسلامک پروگرامز کو ریکارڈ کرنے کے اعزاز کے ساتھ سرفہرست ادارہ مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیااورنگ آباد ،مہاراشٹر ،الھند
=============
#Madarsa
#MaulanaHuzaifaVastanvi
#Maktab#Malegao - บันเทิง
ماشاءاللہ بہت بہترین باتیں سننے کا موقع ملا ۔ انشاءاللہ ان باتوں پر عمل کرنے سے بہت فائدہ ہوگا۔ہماری نسلوں کی بہترین تربیت کرسکتے ہیں
ماشآء اللہ
اللہ رب العزت حضرت مولانا حذیفہ صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائیں
علم وعمل فکر میں عافیت کے ساتھ ترقی عطا فرمائے
ان کی فکروں کو عام اور تام فرمائیں
🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Aameen
ماشاءاللہ بہت ہی جامع کلام فرمایا حضرت اپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ ہم سب عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کو لمبےعمر آ تا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله
ماشاءاللہ بہت عمدہ مولانا صاحب
ماشاءالله بہت خوب حضرت نے بہت بہترین باتيں بیان فرمائی اللہ اپکے علم خوب خوب برکت عطافرمائے نظر بدحفاظت فرمائے
Allah hazrat ki umer me Barkat Ata Farmai Ameen
ماشاء اللہ اللہ تعالی مزید برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت ھی خوبصورت😍💓😍💓
Mashallah bahut khoob
ماشاءاللہ بہت ہی جامع کلام فرمایا حضرت آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ پاک اپکو اور آپکے تمام ساتہیوں کو قبول فرماے اور مزید موقع عنا یت فرماے
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashaallah very nice 👍🙂
ماشاءاللہ ا
ماشاء اللہ بہت خوب ہے
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
Mashallah........
Allah Tabarak v Tallah aap ko apne hifzo Aman Mai rakkhee #Ameen
اللہ اکبر کبیرا
Masallah bhot khub molana barkllah fi umrik
ماشاءاللّٰه
Mashallah
اللہ اس جز بے کو قبول فر ماے
Mash allah mera shekh
ماشاءاللہ
بہت خوب انداز بیان
قیمتی باتیں آپ نے بتائی
بارک اللہ فی علمک وعمرک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے اور زیادہ سے زیادہ ترقی دے اور آپ کی سایۂ نصیب عطافرما اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے جزاک اللہ خیرا کثیرا مبارک ہو مولانا صاحب آپ نے بہت اچھی بات کی آمین ثم آمین یارب العالمین علماءکرام زندہ باد
Masha allah
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
آپ نے بہت ہی اچھا بیان کیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں
Jazakallah
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
K
Beshaq allah ham sab ki hifazat farmaye
بہت خوب
Mashallah bahut khub jazakallah Mufti sahab zindabad love you so much
ماشاءاللّه تبارك اللّه بہت خوب
ماشاءاللہ عمدہ ترین
Allah aap ki fikr ko ham sab ke Ander muntaqil farmaye aur amal ki taufiq de Amin ya rabbal alamin
36:00 subhanallah 👌🏻
Be shaq
اللہ اکبر ماشاءاللہ
جزاك الله الخير كثيراً في الدنيا و الآخرة
Mashaallah
Mashaa Allah bahut khoob
Bahut hi umda bayan
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
Mashallah bahut acchi Jankari Di Hai rakhne aapko lambi Umra Da Karen
माशाअल्लाह
بہت خوب بہت خوب اللہ آپ کو بہت زیادہ ترقی دے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین مولانا آپ نے بہت اچھای بات کی اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ ترقی دے
5
T
5
Tytttt
Yyyy
بارک الله فی عمرک
Masha Allah
Allah aapke ilm o amal umar Rozi har chiz me Barkat ata farmaye
واہ بہت خوب مولانا اللہ تعالی آپ کی فروں کو کامیابی عطافرماۓ
فکروں
ما شاءالله تباك الله
Mashallah allah Hazrat maulana huzaifa vastanvi sahab ke Umar mein Barkat sehat de
ماشاءاللہ۔بہت۔خوب
ماشاء اللّٰہ بہت خوب
Bhot khubsurat
Masha Allah
Allahuakbar
Aameen
allah mo huzefa sahab ki umar me barkat de unke ailm me barkat de
💌💯
بلکل درست کہ رہے ہیں
آمین یارب العالمین
جزاکم اللہ🌹
Assalamu alaikum
It's great, it's excellent bayan may Allah give moulana more knowledge and give you best reward for it and our community get Benifited from moulana.
Jazakallah
Maha sha Allha
Bahut khoob
👌🏻👌🏻👌🏻
❤
Alhamdolillah
Walakumassalam wahrahmatullahewabarkatahu hajrat G hame yeh kitabe dijiy hum bhi shoroh karege insha allah
حضرت اس بیان کو اساعت العلوم چینل پر آپ لوڈ کروا دیں
Walikum asslam
👌👌👌👌
Massage of Quran, کو لوڈ کیا لیکن کیسے اس کو استعمال کرنا ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے
👍
Aphmen bhi sath karlen makatibe fokr men chlne ke liye
اخیر میں دعا سے متعلق مسلم شریف کی حدیث بیان کی ہے اسکی تخریج حدیث نمبر مل جائے تو۔۔۔
Bahut Khoob Maulana Sahab Mashallah lekin Aaj talim fazail Amal ki hi hoti hai dusri baten batane hi nahin Dete Hain sirf Amar Bil maroof Nahin Anil munkar Kuchh Bhi Nahin masala IL Bhi Nahin
حضرت یہ کتاب کہاں سے دستیاب ہوگی
Der samjhe
Lekin durust samjhe molana sahab
اس ایپ کا لنک مل کہتی ہے؟
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Barakatuh
Main media tha tahaffuz e Deen Se yah gujarish karna chah raha hun Hazrat Ne Jo Jo Kitab Mein boli hai uski Jankari Hamen from Karen Bada Hi Karam Chahe video ke Madhyam se a Chahe comment ke Madhyam se Meherbani Hogi aapki
Application play store me Nahi he
Jisme insani ke ajayebaat ki aap link bhejde
کتاب کا نام؟ امام علی کی؟
Channel content not showing
ہمارے پاس مسجد میں 60 بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں لیکن مزید اچھے طریقے پر پڑھانے کے لئے جگہ بھی چاہیے اور مزید معلم بھی تو جس طرح آپ فرما رہے ہیں تب ممکن ہو سکے گا تو آپ ہمارے آسنسول شہر میں رہنمائی اور مدد کر سکتے ہیں
مولانا۔کا۔نمبر۔ڈال۔نہ
دینیات لے
TT.
Moulana ka no chahiye
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha allah
ماشاءاللہ بیان سن کر دل خوش ہو گیا ہمارا اللہ تعالی آپ کے عمر میں آپ کے علم خیر و برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah
ماشاءالله بہت خو ب حضرت
Mashaallah
Masha Allah
Masha Allah
ماشااللہ بہت خوب حضرت
Mashaallah
Mashallah