ٹائم لائن 5:18 - بائیس سو روپے والی ڈیکوریشن لائٹ، کارخانوں مارلیٹ میں ہی سے پندرہ سو روپے میں مِل رہی ہے۔ اِس کے عالوہ دوسری تقریباً ہر چیز بھی تقریباً ڈیڑھ سے پونے دو گنا مہنگی ہیں۔ وی لاگر بھائی وڈیو بناتے ہیں تو زرا مارکیٹ میں گھوم پھر کے قیمتوں کو کراس چیک بھی کیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور مہنگے اور جھوٹے دکانداروں کا منہہ بھی "لال" کیا کریں۔ اگر ایسا نہیں کریں گے تو آپ کی وڈیو دیکھنا فضول ہو گا۔
Kuch items k rates ziyadha Bata rahay hn.

Lotary saly 😅