Manazar Hussain Bhai ko main Janta hoon, main lhr main rehta hoo 1978 main main in SE Mila tha libiya main or main ne inke Sath almost 1 month election ka Kam Kiya tha uske Baad main wahan se a gaya Mashallah bohot Tez admi hain Kam main be or baaton main be
اللہ پاک بابا جی کی صحت و تندرستی کیساتھ ان سارے مسائل حل فرمائے۔ اور میڈم آمنہ اور چوہدری عمران صاحب کو اجر عطا فرمائے۔سب افسر ایسے ہوجائیں تو یہ ملک جنت بن سکتا ہے۔
I am in London since 20 years never go back to Pakistan this gentleman says right coz no respect without money in Pakistan and anywhere I agree with him 100%
چند سال میں نے ان کی ویڈیو دیکھی تھی یہ نہیں پتہ وہ کونسا پروگرام تھا اس وقت بھی دیکھ کر دل بہت دکھی ھوا تھا اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ان کی صحت اچھی ھے اللہ تعالی اچھی رکھے باقی رھا کونسلر صاحب بہت ھی اچھے انسان ھو گے اللہ تعالی انھیں بھی جزاے خیر عطا فرمائے امین
وعلیکم السلام ۔۔ یا رب العالمین رحم فرما ۔ ۔ ہمارے بزرگ اتنی بڑی عمر کے دیار غیر میں کام کررھے ہیں ۔ ہمارے ملک و ہمارے عوام کی زندگی میں کب امن و سکون آئے گا۔۔ اللہ بابا خان اور کونسلر جناب ۔ عمران چوہدری صاحب کو سلامت رکھے ۔ ایسے نیک دل اور فرشتہ صفت انسان دنیا میں بہت کم ہوتے ہیں ۔۔ میرا سلام عرض ھے ۔ ( انڈین شہری کویت سے )
@@mohsinrajatv8466 , ایسا نہ کہیئے ۔۔ اللہ سب کو ہدایت دے ۔۔ اللہ امت مسلمہ کی حفاطت فرمائے ۔ ایک اللہ، ایک رسول، ایک قرآن ۔ ایک دین اسلام ۔۔ لبیک یا رسول اللہ ۔ ۔اسلام زندہ باد ۔( انڈین شہری کویت سے )
Ambassador sahib Allah apko khushiya dy… and Madam Amina to you too! I live in Italy Milan.. never hav been in spain but i bcm big fan of you guys! God bless you both! IA Barcelona me mery uncle h 19 yrs se but he never went to Pak.. and he got serious disease 🦠! And does not wants to go back in pak! May you help him to go back in his mother country!
Bro mein aik land surveyor ho mujhay kon sa country select krna chiae. Gulf mein yeh kam kr sakta hun bat mujhay lagta hai k spain mein as a driver krna pary ga.so recomend krein plz..... Gulf (Saudia) or spain
@@mallet1591 بھائی صاحب، میں معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے اس طرح کی معلومات نہیں ہیں، اور کرونا وائرس کی وجہ سے جاب مارکیٹ کے حالات کافی بدل گئے ہیں، جس کی وجہ سے کوئی تجویز یا مشورہ نہیں دیا جا سکتا۔
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک۔ محترم بھائی صاحب آپ نے بہت محنت سے وڈیو بنائی ھے۔ اور بہت اچھا پیغام دیا ھے بالخصوص بابا جی نے بہت ہی اچھی باتیں کیں ہیں اللّہ تعالیٰ رب العزت بابا جی کو صحت تندرستی عطاء فرمائیں اور ان کی تمام مشکلات آ سان فرمائیں آمین
ماشااللہ انکو اللہ تعالیٰ اچھی صحت مند زندگی اطا فرمائے امین ان سے وہ لوگ سیکھیں جو بہانے ڈھونڈتے ہیں کام نہیں ملتا یا کسی بھی عمر کا بہانا ڈھنڈتے ہیں کہ میں کام نہیں کر سکتا میری بھی ان انکل کی طرح سوچ ہے جس نے کام کرنا ہے وہ ہر حال میں کر یے گا باکی سب بہانے ہیں بہت سے لوگ ہیں جو بیمار ی میں بھی کام کرنا ہ نہیں چھوڑتے اللہ تعالیٰ سب کو حلال کی روزی کمانے کی توفیق عطا فرمائے 👌💯🙏🙏🙏🙏👍👍🇩🇪🇵🇰🌷
Maashaallah.... Buzurg is very blessed brave soul.. He's wrapped his experience and struggle in 🇪🇸 Spain very aptly correct.. Very inspiring and motivating.. May Allah Kareem accept his good deeds and struggles.. And bestow infinite ajar upon him 🙏
ماشاء اللہ جناب آپ کی ویڈیو بہت ھی گہری دل کو چھو جانے والی ھوتی ھے بات ھے سمجھنے کی اور اللہ پاک ان بزرگوں کی مدد فرمائے اور سب پردیسیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین سلیم اللہ سیالکوٹ پاکستان سعودی عرب الریاض
Madam Amina and all the other honourable members of Pakistan consulate office in Barcelona, you have done a great service to mankind. I hope you will be awarded by Almighty Allah. It proves that there are so many people who can be rightly said humanitarianist among the staffers of foreign embassies.
Salute to the Pakistan consulate, this is the real image of Pakistan. You made the whole country proud. This is cool dream for me. The Almighty Allah will reward you definitely.
Allah se yehi hamaari dua ki aap ko sau saal sehat de. Your message at the end is the essence of your 70+yrs of experience to the youth of the present day. God bless you.
Dear Ali Shair AOA Thank you very much to have interview with this old man Mr. Mazhir Khan baba I m very anxious about him and his hard work in the abroad it is very unfortunate for maximum of us that we did not hard work in Pakistan i would let you know that i m also an old man of 66 years of age and working on the post of chief Chief Engineer Karachi Aero Club Pakistan and i want to left my service but my management is not permitting me to leave my service only due to my hard work and honesty
I am very happy to see this brave senior Pakistani citizen, he is still working very hard, and this is also a lesson for our young generation not to loose your hope, but our young generation must get good education and technology, I have also visited Madrid , Spain many years ago, a nice place to live.I also appreciate Pakistani counselor for his support.
بہن آمنہ اور چوہدری صاحب ۔ السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ۔ اللہ آپکو اور دیگر ساتھیوں کو سلامت رکھے۔اور مسلمانوں کو اتحاد کی توفیق دے کہ دیس ہو یا پردیس ہم اپنے مسلمان اقر پاکستانی بھائیوں کو ہمیشہ سپورٹ کریں ۔
جنگ کے دوران ۔حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کٹا ہوا ہاتھ اٹھاکر چوما صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ کو کیا پتا کہ یہ کٹا ہوا ہاتھ مسلمان کا ہے یا کا فر کا آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے اس ہاتھ کو اسی لیے نہیں چوما کہ یہ ہندو ہے یا مسلم بلکہ اسی لیے چوما۔ ۔کہ اس کے ہاتھ میں محنت کے شعا لےہیں
حاجی صاحب الله پاک اپ کو لمبی عمر اور اچھی صحت اور تندرستی عطاء فرمائے جہاں ہو وہی رہو جیسا اپ نے کہا بچے کہتے ہیں آجاو اگر آئے تو پاکستان اور بچوں پر بوجھ لگو گے
MA Sha'Allah Allah SWT uncle je ko sehat de Ameen 🤲🏼😮😢 Alhamdulillah sehat Thek hai in ki UN ki bate true bilkul sach hain Allah SWT UN Zindagi de Ameen 🤲🏼😢
چچا نے جو گھڑی ہاتھ میں پہنی ہوئی ہے موجے اُن دنوں کی یاد آ گئی جب پاکستان سے مجاہدین کشمیر میں آتے تھے یہ والی casio گھڑی لے کے آتے تھے اور ہماریپ یہاں کے لوگ شوق سے پہنتے تھے.
What an amazing baba Khan ji, I hope you all the success and health. The consulate has shown the highest generosity and kindness, Noble cause. Ali Shere you bring us very good life experiences, thanks brother and keep inspiring us. 🙏👍🇬🇧👳♂️
ماشاء اللہ بہت زبردست ایک اور وڈیو پردیس کی زندگی بہت مشکل ہے اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن ♥ اور آسانیاں پیدا فرمائے اور علی شیر بھائی خوش رہیں 👌
Manazar Hussain Bhai ko main Janta hoon, main lhr main rehta hoo 1978 main main in SE Mila tha libiya main or main ne inke Sath almost 1 month election ka Kam Kiya tha uske Baad main wahan se a gaya
Mashallah bohot Tez admi hain Kam main be or baaton main be
Batoon me tez ? Bhi knsi tezi dekhai ha unho ne
@@velogforyou1773 bhai wo apas me dost he to koe bat yad agae ho gi unko is me koe aisi bat ni narazgi wali
@@mobiledoctorsahiwal Bilkul sahi kaha
ohhhhhhh ماشاءاللہ ajj ay 44 sal pehlay app in ko libiya mia milay ar ajj b in ko pohchaan liya wah g wah kiya bat hia app ki
Contact number
اللہ پاک بابا جی کی صحت و تندرستی کیساتھ ان سارے مسائل حل فرمائے۔ اور میڈم آمنہ اور چوہدری عمران صاحب کو اجر عطا فرمائے۔سب افسر ایسے ہوجائیں تو یہ ملک جنت بن سکتا ہے۔
ماشاءاللہ
بہت اچھی گفتگو تھی بزرگ کی کافی کچھ سیکھنے کو ملا اللہ پاک بابا جی کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اللّٰہ کریم ہر اس شخص پر رحمت نازل فرمائے جس نے پاکستانیوں کو عزت دے
اللہ سبحانہ تعالیٰ بہترین صحت کے ساتھ بہت لمبی عمر عطا فرمائے۔ ان کی ہمت اور حوصلہ مندی کو سلام ہے۔ پاکستانی قوم کے لئیے ایک عظیم مثال ہیں۔
بابا جی نے بہت معنی خیز الفاط کااستعمال کیا دوران گفتگو لیکن سمجھداروں اور سمجھنے والوں کیلئے آللہ تبارک وتعالیٰ ھم سب پر رخم کریں آمین ثم آمین۔
1 subscribe for Allah
آج کونسلیٹ جنرل پاکستان بارسیلونا جانا ہوا ۔واقعی بہت اچھا ماحول ہے حالیہ کونسل جنرل عمران علی صاحب کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ جزاک اللہ
Lagta tumhra Kharcha Abi Tak Baaap Uthaa Raha Hai Imran Jitna Gatiyaaa Leader ajh Tak Nh deka Me Mulk Ko Looot Ky Nh Choos Choos k Kha Raha
پتہ کرو کہیں علی عمران صاحب احمدی تو نہیں؟ ؟ کام تو مرزائیوں والے ہیں ۔۔نیکی اور ہمدردی! ! !
Ameen JazakAllah
@@AliBhai-yj9yj sharm kro
@@shujaatanwar1907 han to Kro Na Sharm Tum Log Q Niazi Ki Tarha Dheeeth Howe Pary Ho Sharm Karty To ajh Mulk Tabah Na Hota
اللہ کریم کونسلیٹ سٹاف کا اقبال بلند کرے جنہوں نے اس عمررسیدہ شخص کو جگہ دی آمین
th-cam.com/video/F7rUB99FdGg/w-d-xo.html ررر
بھت ھی اچھا کہا ان بزرگوں نے... اللہ انھیں صحت والی لمبی عمر دے.... امین
AMEEN
I am in London since 20 years never go back to Pakistan this gentleman says right coz no respect without money in Pakistan and anywhere I agree with him 100%
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالٰی صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین کمال حوصلہ ہے بابا کا
Ameen Allah kush rekhey
1 subscribe for Allah 🕋☺️❤️😇
Salute to Pakistan's Spain embassy staff. Salute to Council general especially .
Mashalla slute council general and baba jee ameen
چند سال میں نے ان کی ویڈیو دیکھی تھی یہ نہیں پتہ وہ کونسا پروگرام تھا اس وقت بھی دیکھ کر دل بہت دکھی ھوا تھا اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ان کی صحت اچھی ھے اللہ تعالی اچھی رکھے باقی رھا کونسلر صاحب بہت ھی اچھے انسان ھو گے اللہ تعالی انھیں بھی جزاے خیر عطا فرمائے امین
پتہ کرو کہیں علی عمران صاحب احمدی تو نہیں؟ ؟ کام تو مرزائیوں والے ہیں ۔۔نیکی اور ہمدردی! ! !
Ameen Alhamdulilah
@@mohsinrajatv8466 3
th-cam.com/video/F7rUB99FdGg/w-d-xo.html
Baba ji 66,67 sal ki age main gay kaisy wahan ?yaqeenan donky ki ho gi...60y sy ziada waly log ibadaten karty hain log baba ko abroad ka shauq tha
آخر میں بابا جی نے بہت دکھ بھری بات کی ہم مرے ہوئے کی عزت کرتے ہیں زندہ کی عزت نہیں کرتے۔
Bilkul aisa hee hy 👍👍👍
Wah agreeed
اللہ پاک برکت فرماے
G han ab Musharraf sb ko he deikh lein
بابا جی کو اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
بابا جی کی امید اور ہمت کو سلام کرتا ہوں اور یہ ہمارے بے روز گار نوجوانوں کے لئے ایک سبق ہے۔
ماشاالللہ ایسے لوگ بھی ہیں اللہ عمران صاحب کی زندگی میں برکت دے
وعلیکم السلام ۔۔ یا رب العالمین رحم فرما ۔ ۔
ہمارے بزرگ اتنی بڑی عمر کے دیار غیر میں کام کررھے ہیں ۔ ہمارے ملک و ہمارے عوام کی زندگی میں کب امن و سکون آئے گا۔۔ اللہ بابا خان اور کونسلر جناب ۔ عمران چوہدری صاحب کو سلامت رکھے ۔ ایسے نیک دل اور فرشتہ صفت انسان دنیا میں بہت کم ہوتے ہیں ۔۔ میرا سلام عرض ھے ۔
( انڈین شہری کویت سے )
پتہ کرو کہیں علی عمران صاحب احمدی تو نہیں؟ ؟ کام تو مرزائیوں والے ہیں ۔۔نیکی اور ہمدردی! ! !
@@mohsinrajatv8466 ,
ایسا نہ کہیئے ۔۔ اللہ سب کو ہدایت دے ۔۔ اللہ امت مسلمہ کی حفاطت فرمائے ۔ ایک اللہ، ایک رسول، ایک قرآن ۔ ایک دین اسلام ۔۔ لبیک یا رسول اللہ ۔ ۔اسلام زندہ باد ۔( انڈین شہری کویت سے )
Allah baba g ko lambi Zindagi de I love him as a senior citizen who working hard in old age
پہلے بھی میں نے اس بابا جی کی ویڈیو دیکھی تھی، کورونا کے سٹارٹ میں
May Allah bless everyone who gives honor to Pakistanis
اللہ ان لوگوں کو خوش رکھے اور باقی سفارتکاروں کو بھی ہدیت دے
Very nice interview I am really inspired by this man. He is so strong
*Pride of Pakistan*
*Hats off to the Consulate General and Ms Amna*
Mashaallah g Zinda bad Khan Baba Love frem 🇩🇰 Zinda bad 🇵🇰
زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہے، اللہ تعالی آپ کو صحتیاب زندہ گی دیدے،
اف اللہ
انکل نے بھت بڑی بات کہہ دی اور بھت سچی بات کی
ھمارے ھاں زندوں کی نھیں بلکہ مردوں کی قیمت زیادہ ھے
Ambassador sahib Allah apko khushiya dy… and Madam Amina to you too! I live in Italy Milan.. never hav been in spain but i bcm big fan of you guys! God bless you both! IA
Barcelona me mery uncle h 19 yrs se but he never went to Pak.. and he got serious disease 🦠! And does not wants to go back in pak! May you help him to go back in his mother country!
الله تعالیٰ سب پر اپنا کرم کرے - الله تعالیٰ آپ کےانکل کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ - آمین
ضضضضضضضء
Hiiii isha
Hi Salam can I contact you
19sal sy pakistan nhi gy?q nhi gay? PRC nhi mila?ALLAH pak shifa dain unhen Aameen
ماشاء اللّٰہ، سُن کر آنکھیں نم ہو گئیں۔ 🇵🇰 ملائیشیا سے ایک پاکستانی کی طرف سے پیار کے ساتھ۔
Bro mein aik land surveyor ho mujhay kon sa country select krna chiae.
Gulf mein yeh kam kr sakta hun bat mujhay lagta hai k spain mein as a driver krna pary ga.so recomend krein plz.....
Gulf (Saudia) or spain
@@mallet1591
بھائی صاحب، میں معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے اس طرح کی معلومات نہیں ہیں، اور کرونا وائرس کی وجہ سے جاب مارکیٹ کے حالات کافی بدل گئے ہیں، جس کی وجہ سے کوئی تجویز یا مشورہ نہیں دیا جا سکتا۔
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک۔ محترم بھائی صاحب آپ نے بہت محنت سے وڈیو بنائی ھے۔ اور بہت اچھا پیغام دیا ھے بالخصوص بابا جی نے بہت ہی اچھی باتیں کیں ہیں اللّہ تعالیٰ رب العزت بابا جی کو صحت تندرستی عطاء فرمائیں اور ان کی تمام مشکلات آ سان فرمائیں آمین
Jazak Allaha. Ameen
A wonderful interview. Congratulations to the consulate leadership and the staff. Baba Khan, zindabad.
Ameen JazakAllah
اللہ کریم ان بابا کی مدد فرمائے
ماشااللہ انکو اللہ تعالیٰ اچھی صحت مند زندگی اطا فرمائے امین ان سے وہ لوگ سیکھیں جو بہانے ڈھونڈتے ہیں کام نہیں ملتا یا کسی بھی عمر کا بہانا ڈھنڈتے ہیں کہ میں کام نہیں کر سکتا میری بھی ان انکل کی طرح سوچ ہے جس نے کام کرنا ہے وہ ہر حال میں کر یے گا باکی سب بہانے ہیں بہت سے لوگ ہیں جو بیمار ی میں بھی کام کرنا ہ نہیں چھوڑتے اللہ تعالیٰ سب کو حلال کی روزی کمانے کی توفیق عطا فرمائے 👌💯🙏🙏🙏🙏👍👍🇩🇪🇵🇰🌷
Maashaallah.... Buzurg is very blessed brave soul.. He's wrapped his experience and struggle in 🇪🇸 Spain very aptly correct.. Very inspiring and motivating.. May Allah Kareem accept his good deeds and struggles.. And bestow infinite ajar upon him 🙏
ماشاء اللہ جناب آپ کی ویڈیو بہت ھی گہری دل کو چھو جانے والی ھوتی ھے بات ھے سمجھنے کی اور اللہ پاک ان بزرگوں کی مدد فرمائے اور سب پردیسیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین سلیم اللہ سیالکوٹ پاکستان سعودی عرب الریاض
Ameen
یا اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات دور فرما اور سب کو خوشیاں عطا فرما آمین ثم آمین
Nadia slam k c hen app
Allah in baba g ko or sehat ke saath lambi Zindagi de or barkat de mehnat kabhi raighan nahi jaati
Beshak Alhamdulilah mashalla ameen
Madam Amina and all the other honourable members of Pakistan consulate office in Barcelona, you have done a great service to mankind. I hope you will be awarded by Almighty Allah. It proves that there are so many people who can be rightly said humanitarianist among the staffers of foreign embassies.
mml
Madam amina Allah pak apko kush rakhe
Salute to the Pakistan consulate, this is the real image of Pakistan. You made the whole country proud. This is cool dream for me. The Almighty Allah will reward you definitely.
youtube.com/@sarmadandhadivlogs3193
بابا جی اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین۔
آپ کو اس عمر میں کام کرتا دیکھ کر بہت دکھ ہوا. اللہ آپ کی مشکلات آسان فرماۓ آمین
Love you baapu G malak tuhanu hamesha khushian Te sohni Sehat bakshan Te tusi hamesha Jeonde vassde Te Esse Tarah hassde rawo🙌🍀🌸🌼💜
Appreciated n inspired, well-done , Pakistan ambessy
Ameen Alhamdulilah ameen
Great man!!! I really appreciate Pakistani consulate decision. I hope he can get back on the street soon to continue his unique business
Moula Baba g Ki Madad Farmayen r Inhen Sehat r lambi Zindgy atta farmayen
Ameen
Maula Asw Aameen
MashaAllah. Allah Tala in Baba Khan ko achhi sehat dey. Aameen. He is a motivational person for a lot of young people.
Babba g theek bolte hain boht bari baat boli ha ke agr zindgi main qader nhe ha to shaid marne ke bad ho ??? Excellent babba g
U qadr kia karo koji
bohat nice banda allah pak sahet dy ny🤲🏻
Allah se yehi hamaari dua ki aap ko sau saal sehat de.
Your message at the end is the essence of your 70+yrs of experience to the youth of the present day.
God bless you.
Baba jee allah ap ko sehath ka sath
Zindagy da..khush rahan ...masha
allah ...interview is good...
علی شیر صاحبweldone آپ گریٹ ھیں مزا آگیا آج کے پروگرام کا۔ بے صبری سے عمران صاحب کے انٹرویوز کا انتظار رہے گا۔الطاف رانا ساھیوال
Jazak Allaha Sir
کوئی خوبصورت سے لڑکی ھو کہ شادی کرو لیکن پاکستانی ھو اور نیک صالح تو میں بھت پیار کرنے والا خاوند ھو اسلام آباد پاکستان انشاء اللہ تعالیٰ
great person................and conslate sahb ka bhi shukria............this is called change.......
Ya ALLAH Aaj bhi humdrad log iss duniya m hain jin ki wajha se ye duniya kayam ha AISE tamam logo ko salute jo dusro ka dard samjhe
Dear Ali Shair AOA Thank you very much to have interview with this old man Mr. Mazhir Khan baba I m very anxious about him and his hard work in the abroad it is very unfortunate for maximum of us that we did not hard work in Pakistan i would let you know that i m also an old man of 66 years of age and working on the post of chief Chief Engineer Karachi Aero Club Pakistan and i want to left my service but my management is not permitting me to leave my service only due to my hard work and honesty
Walkum slaam. Jazak Allaha Sir
Brave man.Allah bless him.A brilliant Message for the hope less people.
MashAllah aj be is duneya ma achy insan mojude han wah kya bat ha yr conslater sahib ke i solute you sir💖
I hope all Pakistani Embassy's become the same with caring people...
Thanks for finding him, please keep in touch with him as we love him.
Bhai jan.imran ashraf sahib ko bahout bahout shokriya ada karein Allah on ko hamesha khosh rakhy or traqqi or sehat wali zindagi dy.
Ameen
I am very happy to see this brave senior Pakistani citizen, he is still working very hard, and this is also a lesson for our young generation not to loose your hope, but our young generation must get good education and technology, I have also visited Madrid , Spain many years ago, a nice place to live.I also appreciate Pakistani counselor for his support.
بہن آمنہ اور چوہدری صاحب ۔ السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ۔ اللہ آپکو اور دیگر ساتھیوں کو سلامت رکھے۔اور مسلمانوں کو اتحاد کی توفیق دے کہ دیس ہو یا پردیس ہم اپنے مسلمان اقر پاکستانی بھائیوں کو ہمیشہ سپورٹ کریں ۔
اسلام علیکم میرے بھائی میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں آپ کی جتنی تعریف بھی کروں کم ہے خدا آپ کو اپنی امان میں رکھے
Walkum slaam. Jazak Allaha bahi Jaan
@@punjabeurotv اسلام علیکم و رحمت اللہ وبراکاتہ علی شیر بھائی آپ بارسلونا میں زیادہ دن ٹھہریں گے کہ واپسی جلدی جلدی جا رہے ہیں
Ameen mashalla
MashaAllah nice a person man Khan Baba Pakistani zindabad
No place like pakistan. Pakistan Zindabad.
today, if you get a chance to move abroad, will you stay here? yes there is no place like this, mostly better
اللہ نیک حکمران کی حکمرانی میں رکھے اور اپنا رحم و فضل رکھے آمین
GREAT..........Appreciate the Counsel General sahib for being a Good Pakistani officer.
Baba g Allah Pak Allah Pak hamaisha khush rakhay aur Apko apkay Har maqsad main kamyab karay
SubhanAllah, , , mera dawa hy, ye admi asli Mumin insan hy, iske ek ek lafz me imaan aur tawakkul hy!
Allah in buzurg ko sehat tandyrusti wali lambi Zindagi ata farmae ameen
Excellent 👌
Allah sb ki mushkilat aasan frmaye aameen
You r doing great job
I followed you for some time and v much impressed
mashaAllah
Thanks 😊 Ameen
Bare ba himmat mahanti aur sabar shukar wale buzrug hain. Allah in ki zindagi main asani kare
یورپین لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں ایک دوسرے کا مدد کرتے ہیں اور یہاں کا قانون بہت اچھا ہے
جنگ کے دوران ۔حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کٹا ہوا ہاتھ اٹھاکر چوما
صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ کو کیا پتا کہ یہ کٹا ہوا ہاتھ مسلمان کا ہے یا کا فر کا
آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
میں نے اس ہاتھ کو اسی لیے نہیں چوما کہ یہ ہندو ہے یا مسلم
بلکہ اسی لیے چوما۔ ۔کہ اس
کے ہاتھ میں محنت کے شعا لےہیں
Subhan Allaha
@@punjabeurotv جزاک اللہ
Reference ager mil jiey to Thanks
Bharqathwala ek rupiya bi, Bahutu, he ♥️and Respect from 🇮🇳
Hats off and salute to Pakistan consulate and its staff and officers. May we have such kind officers.
حاجی صاحب الله پاک اپ کو لمبی عمر اور اچھی صحت اور تندرستی عطاء فرمائے جہاں ہو وہی رہو جیسا اپ نے کہا بچے کہتے ہیں آجاو اگر آئے تو پاکستان اور بچوں پر بوجھ لگو گے
Allah pak tamam perdesiyon ki madad kry , unhein apni hifz o aman mein rakhy Amiinn
Mashalla Alla kush rekey baba jee ko ameen
Yes i saw his first video when he was working on a road
Who support him really thanks to all
Bhut achi video hai spein ki
MA Sha'Allah Allah SWT uncle je ko sehat de Ameen 🤲🏼😮😢
Alhamdulillah sehat Thek hai in ki UN ki bate true bilkul sach hain Allah SWT UN Zindagi de Ameen 🤲🏼😢
MashAllah Allah pak sht wali zndgi ata frmay Ameen ...Salam baba khan
Ham Amina bibi Jis nay baba k leye bat ke Barry Sab k sat salute hay ap ko
Ali Bhai Zabatdast.
Ali Bhai Allah Apko Aur Sub Pakistanion Ko Izzat De.Ameen.
Ameen jazak Allah
Allah Paak baba g ko seht dy
Alah aap ko sahatekamla ata kary oor umar meay barkat ata kary
چچا نے جو گھڑی ہاتھ میں پہنی ہوئی ہے موجے اُن دنوں کی یاد آ گئی جب پاکستان سے مجاہدین کشمیر میں آتے تھے یہ والی casio گھڑی لے کے آتے تھے اور ہماریپ یہاں کے لوگ شوق سے پہنتے تھے.
Gujarkhan ka nam sun k jo khushi hoti hai,. Allah pak mere gujar khan ko salamat rkhein ameen
Kmal ke advice ke hay awesome
Mashallah nice sharing thanks for sharing
Mashallah Allah pak in ko lambi zandgi da or in ko kamyabi Da
Thanks to #IK jis trh unhoney #foreign offices or embassies ko direct order dya k #Pakistanio ko bhi insan samjha
Ma sh allha allha Paak or day or salmt rakha Ameen
What an amazing baba Khan ji, I hope you all the success and health. The consulate has shown the highest generosity and kindness, Noble cause. Ali Shere you bring us very good life experiences, thanks brother and keep inspiring us. 🙏👍🇬🇧👳♂️
Allah pak sab pardasi loogoo par apna Rahaam karam karay
ماشاء اللہ بہت زبردست ایک اور وڈیو پردیس کی زندگی بہت مشکل ہے اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن ♥ اور آسانیاں پیدا فرمائے اور علی شیر بھائی خوش رہیں 👌
Ameen jazak Allaha. Allah ap ko bhi khush rakhe
Thanks. Shair Ali. Stay in touch safe/Younus. Karachi /Pakistan
Masha Allah very nice, he is a role model for all humans.
MA SHA ALLAHA ALLAHA PAK APKO SEHAT OR KAMYABI AATA KARAY AMEEN SUM AMEEN
so nice baba Je love u so much spain good country from another me fanz bigggg from saudi arabia jeddah city !!!!