مشروب پاکستانی استعمال کریں خود بھی عزیزوں رشتے داروں کو بھی بتائیں کوک کے سارے برانڈ اور پیپسی کے سارے برانڈ یہودیوں کے ھیں اور یہود فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں کے قاتل ہیں اس لیے ان کی پراڈکٹ کا بائ کاٹ کریں شکریہ ۔
India...Mere ammi roj apka channel dekte hai aj sabse jyada khushi hui apke abbu ku apse jyada khush dekhke Hum India se hai... Bahut achha kiya dehat ke logo se rishta jodkar akhlaq wale dikh rahe hai
Mai shuru se hi inki video dekhta aya hu.. Bht courageous ladki hai yeh.. Allah se doa hai ladka iske qabil ka ho.. Aur inka naseeb bht acha ho.. Love from India
مناسب تو یہ ہے کہ پانچ چھ ماہ ایک دوسرے کو دیکھیں ، باہمی ملاقاتیں کریں پھر کوئی حتمی فیصلہ کریں ۔ بیٹی ماشاء الله بڑی خوبیوں کی مالک ہے اس کا هم پلہ شریک حیات ڈھونڈھنا چاہیے ۔ اللہ تعالٰیٰ اس کے نصیب اچھے کرے اور ساری زندگی یہ چڑیوں کی طرح چہچہاتی رہے ، آمین یارب العالمین
*_ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ_* *_بہت ھمت ھے اس بیٹی کے باپ کی کتنی خوشی اور ھنس کر بات کر رھے ھیں اللہ تعالیٰ بعد میں بھی بیٹی کی طرف سے اسی طرح خوش رکھے اور ھنستے رھیں_*
پہلی ذفعہ ایسا دیکھا ہے کہ لڑکی اپنے سسرال دیکھنے کے لیے گی ہے لیکن یہ بہت اچھا ہوا ہے کے پہلے جا کے سارا ماحول دیکھ لیا ہے اور پسند کر لیا ہے اگے اللہ پاک اپ کے نصیب اچھے کرے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہے ❤
Allah apki beti k naseeb achy kry buht sada log hn ziada pry likhy nhi hn apki beti educated aur city k mahool mn rehny wali h city aur village mn rehny walon ki soch mn buht farq hota h bhie jald bazi mat kryn shurumn sary hi achy hoty hn bad mn city sy lie hoie bhu ko buht mushkil sy accept krty hn Allah apki beti ko bayhisab kushian ata kry
City mn rehny waly village mn nahi reh skty boht mushkil ha ao log istkhara k len pls ap ki beti brri syadt mand ha agr to wo city mn rehny wali ha shadi k baad phir to koi hrj nahi ha ap bt kr len k agr village mn na rhy to city mn rehny ka koi objection nahi hona chahye kisi ko b
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپکی ویڈیو دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپکی بیٹی کے نصیب اچھا کرے امین میرے لیئے بھی دعا کیجیے اللہ تعالیٰ میرا نصیب بھی کھول دے بہت اچھا کیا آپ نے بیٹی کو اس کا گھر دیکھا کر اللہ آپ جیسا باپ ھر بیٹی کو دے آمین
Brother tour and taste my suggestion for sister please don’t put her another life test in village life because ur daughter is well educated and government servants so better try to ties relationship with someone who r educated person living in city life style bcz what I guess she might be not adjusting village culture so ur choice is valuable but asked daughter will adjusted village culture or not bcz another life test is questionable but Allah knows better about future no one can gives guarantees what happens in future only we can Dua for her bright future and hope full success full happiness ameen
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میری پیاری ننہی گڑیا سی بہن اللہ رب العالمین دنیا و اخرت میں سرخرو فرمائیں کبھی غم کا سایہ بہی نہ ہو ۔آپکا گہرانہ کے لوگ مخلصی ہیں بڑا خلوص ہیں اللہ اکبر کبیرا بیشک نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہیں الحمداللہ علی ذلک الحمداللہ رب العالمین الذی بنعمتہ تتم الصالحات اللہ عز اسمہ و جل جلالہ خوشیوں سے آپکے دامن کو بہردے خوشیوں بہری زندگی سے نوازتے اورنظربد سے حفاظت فرمائیں آمین آمین ثم آمین اللہم آمین احبک فی اللہ
MashaAllah ap ko Allah ne nqab o hijab ki tofiq b de h, Alhmdulillah MashaAllah, Allah pak ap ko sabit qadam rkhy or ap ko tqva or iman ki behtreen Halton men rkhy Ameen summa Ameen
السلام علیکم مبارک ہو بہت بہت سسرال والا گھر دیکھ لئے پہلے سے ہی ماشاللہ بہت اچھا ہے دیہاتی لوگ ویسے ہی بہت سادہ ہوتے ہیں ماشاء اللہ اور پرسکون ماحول ہوتا ہے
Mashallah, barakallah allah aap ko bohth khushia dey aameen, aap jethni pyari ho uthney aapkey aqlakh bhi Hao,I am waiting to see your groom,lots of love ❤️ from India 🇮🇳
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوشی ہوئی ، بہن جی آپ کے سسرال والے بہت ہی خوش اخلاق لگ رہے ہیں ، اللّہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے اور اللّہ پاک آپ کو لازوال خوشیوں سے نوازے ، دل سے دعاء ہے یہ میری
اپ بہت خوش نصیب ہیں یہ لوگ بہت اچھے ہیں اور ہمارے ہمسائے بھی ہیں اور ان کے ساتھ میرا قریبی تعلق ہے میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
اگر اپکا داماد کہیں شھر میں جاب کرتا ھے تو پھر تو شھر میں رھائش پذیر ھو جائیں گے وگرنہ اس ماحول میں اپ کی بیٹی کا رہنا مشکل ھوگا باقی اپ کی مرضی اپ بہتر سمجھتے ھیں
Bat mahol ki nhi akhlaqi tarbiyt ki hoti hai .may esi tarha ky village may paida hoyi .or yhi sy parha or aj ki dor ki degree bhi li.and wohi govt job bhi hai
Aslamu elaikum uncle Je family tu sahe lagti Hai but bahut he village ka mahool Hai ap us k Abu ho humara koi haq nahe Banta lekin village ka culture Allah naseeb acha kray lekin yaha pr electricity ka issue ho GA
MASHA ALLAH BHAI ME BHI YEHI KAHNE WALA THA KI SAB KUCHH THEEK H LEKIN SISTER KE LAYAK YE MAHOL NAHI H AUR NA HI LOGO KA ZAHAN SISTER KE KABIL H SISTER KE LIYE SMART GHARANA HONA CHAHIYE.
بہت سادہ لوگ ہیں۔کتنی سعادت مند بیٹی ہے چپ چاپ سب کچھ قبول کر لیا۔اللہ پاک مقدر اچھے کرے ۔آمین
Plz ajao🌹🙏 ty
Plz
Ameeen
Allah Tala naseeb achey kren
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہم بھی دیہات میں رہتے ہیں آپ نے شادی دیہات میں کرا کر بھت اچھا کیا ھے دیہات والے لوگ سیدھے سادھے اور اچھے لوگ ھوتے ہیں اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے
ماشاءاللہ
حافظ صاحب تو بہت اچھے انسان ہے ۔۔
اللّٰہ پاک حافظ صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
مجھے سب کچھ دیکھ کر حیرت بھی ھوئی اور باپ بیٹی کے اخلاق کا معیار بھی نظر آیا ۔
@@naseemayasmin1187 اگر وہ تابعدار ھے تو گھر والے سوچیں کہ یہ جگہ اس بچی کیلے نہیں
Dr
بےشک
Allah with you❤
bad ma mushkil hogi rahna abi sy soch lo
بہت ہی سادہ اور خوش اخلاق لوگ ہیں ۔اللہ تعالیٰ ہر بیٹیاں کے نصیب اچھے کرے آمین یارب العالمین 🕋🤲
آمین
مشروب پاکستانی استعمال کریں خود بھی عزیزوں رشتے داروں کو بھی بتائیں کوک کے سارے برانڈ اور پیپسی کے سارے برانڈ یہودیوں کے ھیں اور یہود فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں کے قاتل ہیں اس لیے ان کی پراڈکٹ کا بائ کاٹ کریں شکریہ ۔
آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ۔ آپ بہت ہی اچھا طریقہ اختیار کیا۔ سنت رسول کہ مطابق بیٹی کی مرضی سے ہی سب کر رہے ہیں
بےشک
بھادر بیٹی آج آپ نے ایک نھی روایات قایم کی ھے
سری نگر کشمیر سے آپ کو بھت پیار بھرا سلام
Allah Apko bi Khush rakhy men bi goole Sy hon mery wtan Ki matti ko Mera slaam
❤❤❤❤❤❤
بہترین باپ خوش قسمت بیٹی
ان کا اپنی بیٹی سے پیار اوربونڈنگ امیزنگ
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے بہن بیٹیوں اور اس بہن کی نصیب اچھے کرے امین یا رب العالمین
بچے یہ تو مکمل دیہاتی زندگی ھے اللّٰہ پاک اپکو ھمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین 🌹
❤❤❤❤❤
India...Mere ammi roj apka channel dekte hai aj sabse jyada khushi hui apke abbu ku apse jyada khush dekhke Hum India se hai... Bahut achha kiya dehat ke logo se rishta jodkar akhlaq wale dikh rahe hai
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو اس گھر میں ہر خوشی عزت سکون سکھ محبت اور ہر وہ نعمتیں عطا فرمائے جس کی انسان کو خواہش ہوتی ہے ۔ آمین
Welcome to Gboard clipboard, any text you copy will be saved here.
آمین
اللہ تعالٰی آپ کے پاپا کو سلامت رکھیں اور بہن بیٹی کو سسرال کے گھر جنت بنائے
بیٹی اللّٰہ تعالیٰ آپ کے نصیب اچھے کرے حافظ صاحب تو بھت اچھے ھیں ان شاءاللہ آپ کا زندگی کا ساتھی بھی اچھا ھی ھوگا
Jo jo Mera comments parh raha hai us ki life mei khusiyon hi khusiyon hun Ameen Suma Ameen Ya Rabbul Alameen Alhamdulillha
Mai shuru se hi inki video dekhta aya hu.. Bht courageous ladki
hai yeh.. Allah se doa hai ladka iske qabil ka ho.. Aur inka naseeb bht acha ho.. Love from India
باپ اور بیٹی کی گفتگو نے دل موہ لیا۔ بیٹی تابعداری کا مکمل نمونہ ھے۔ زرا بھی اعتراض نھیں کر رھی۔ اللہ مستقبل کی خوشیاں دے۔
❤❤❤❤❤❤
Bhtt achy sada mizaj or deendar log rahy hn...ye insha Allah khalida ko bhtt khush rakhen gay❤
ماشاء االلہ ❤اللّٰہ آپ کے نصیب کو اچھا بنائے❤آمین
رضوان خان اعظمی 🫡انڈیا🇮🇳🙋®️
آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤❤
اللہ قسمت اچھی کرے خوش رکھے آباد رکھے نیک متقی پرہیزگار بنائے متقی پرہیزگار اولاد عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سدا خوش رکھے آمین ❤
Plz ajao🌹🙏 t
نیک اور پاکیزہ زندگی گزارنے والے عقلمند دانشمند لوگ مل جاہیں تو انکی زندگی سنور جاہے گی
سورجاتی ہے
❤❤❤❤❤❤❤
Insha’Allahul Aziz 🕋🕋🕋🤲🕋🕋🕋
Beshak
الله پاك آپ کو يه گھرانا بہت بہت مبارك کرے، دن رات خوشیاں نصیب ھوں، عزت و اعتبار ملے اور گھر برکتوں سے بھرا رھے! ڈھیروں دعائیں!
Plz ajao🌹🙏
Plz ajao🌹🙏
Lagta ha k yah in hi k ghar walo nay likkha ha
Exmuslim movement Zindabad
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
آپی مجھے ایسے لوگ بہت پسند ہیں جیسے کہ آپ خوش اخلاق خوش رہنے ہنستے والے اور دوسروں کی ہر تکلیف پریشانی مصیبت میں ان کے کام انے والے
اسلام علیکم بعد،ابتک سب کچھ چل رہا تھا اک دم ایٹم بم دھماکے کر دیا اللہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے امین یا ربالعالمیان 🤲🤲🤲
Masha allha,kitni mohabbat hai baap beti me,,,allha asise hi khush,rakhe dono ko
بہن جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش اور سلامت رکھے آمین
اللہ اس بہن کے جوڑے کو سلامت رکھے۔ اور برکت عطا فرمائیں۔
ماشاء اللّٰه تبارك اللّٰه
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ خوشحال رکھے
اللھم آمین یا رب العالمین
مناسب تو یہ ہے کہ پانچ چھ ماہ ایک دوسرے کو دیکھیں ، باہمی ملاقاتیں کریں پھر کوئی حتمی فیصلہ کریں ۔
بیٹی ماشاء الله بڑی خوبیوں کی مالک ہے اس کا هم پلہ شریک حیات ڈھونڈھنا چاہیے ۔ اللہ تعالٰیٰ اس کے نصیب اچھے کرے اور ساری زندگی یہ چڑیوں کی طرح چہچہاتی رہے ، آمین یارب العالمین
خدائے پاک ھماری بہن کے نصیب اچھے کرے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤
Apnay father ko boht he payaray andaz sy bulate hain .abu je ❤
*_ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ_*
*_بہت ھمت ھے اس بیٹی کے باپ کی کتنی خوشی اور ھنس کر بات کر رھے ھیں اللہ تعالیٰ بعد میں بھی بیٹی کی طرف سے اسی طرح خوش رکھے اور ھنستے رھیں_*
Beautiful clean house. Beautiful people of pakistan. Pakistani villages and cities are beautiful.
MashAllah Allah pak khush rakay AMEEN
Mashallah bap beti ka kitna pyra rishta hy dekh ka boht khushi hoi
ماشا اللہ خالدہ بیٹی کی شادی ہونے جا رہی ہے اللہ تعالی نصیب نیک اور قسمت اچھی کرے اوردلی سکون نصیب عطا فرماۓ۔ آمین یآربالعامین
آمین
❤❤❤❤❤❤
ache aur sedhy log h bs beti ko khuda khoshiyan naseeb kare ameen
پہلی ذفعہ ایسا دیکھا ہے کہ لڑکی اپنے سسرال دیکھنے کے لیے گی ہے لیکن یہ بہت اچھا ہوا ہے کے پہلے جا کے سارا ماحول دیکھ لیا ہے اور پسند کر لیا ہے اگے اللہ پاک اپ کے نصیب اچھے کرے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہے ❤
😂
السلام علیکم مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اپ کے باپ بیٹی کا پیار ہے دوستانہ ماشااللہ اللہ تعالی ایسے ہی رکھے اللہ تعالی سب کی بیٹیوں کو خوشیاں دے امین
آبو جی نے اپنی بیٹی کو بہت سپورٹ اور شعور دیا ہے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں
Aslamualikum, MashaAllah good, subhanallah, Allah pak hmary behn k naseb achy kry, Ameen summa Ameen
اللہ پاک بیٹی کا نصیب اچھا کرے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ma Shah Allah
Allah Pak ap Saab ko khus rakhye
اللہ پاک آپ کو اور کے والد صاحب کو سلامت رکھے آمین
ما شاء اللہ بہت پیارا دل ہے باپ بیٹی کا❤❤❤❤❤
اللہ تعالی آپ کو سلامت اور خوش و خرم رکھے
آپ کے گھر اور ساری فیملی والوں کو اللّٰہ خوش رکھے
Plz ajao🙏 y
ALLAH PAK DONO ME MUHABAT QAIM RAKHY AMEEN
Allah apki beti k naseeb achy kry buht sada log hn ziada pry likhy nhi hn apki beti educated aur city k mahool mn rehny wali h city aur village mn rehny walon ki soch mn buht farq hota h bhie jald bazi mat kryn shurumn sary hi achy hoty hn bad mn city sy lie hoie bhu ko buht mushkil sy accept krty hn Allah apki beti ko bayhisab kushian ata kry
City mn rehny waly village mn nahi reh skty boht mushkil ha ao log istkhara k len pls ap ki beti brri syadt mand ha agr to wo city mn rehny wali ha shadi k baad phir to koi hrj nahi ha ap bt kr len k agr village mn na rhy to city mn rehny ka koi objection nahi hona chahye kisi ko b
ماشاءاللہ ،پیاری بہن اللہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے ہمیشہ آپ کو ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے ۔آمین❤
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپکی ویڈیو دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپکی بیٹی کے نصیب اچھا کرے امین میرے لیئے بھی دعا کیجیے اللہ تعالیٰ میرا نصیب بھی کھول دے بہت اچھا کیا آپ نے بیٹی کو اس کا گھر دیکھا کر اللہ آپ جیسا باپ ھر بیٹی کو دے آمین
Masha allha....what a culture.....bht hi achi family hy jahan sb mil k rhty hn
مبارک ھو
اللّٰہ سبحان تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے آباد رکھے آمین یارب العالمین
Masha allah subhan allah pak khusiya jholi me bhar de
Brother tour and taste my suggestion for sister please don’t put her another life test in village life because ur daughter is well educated and government servants so better try to ties relationship with someone who r educated person living in city life style bcz what I guess she might be not adjusting village culture so ur choice is valuable but asked daughter will adjusted village culture or not bcz another life test is questionable but Allah knows better about future no one can gives guarantees what happens in future only we can Dua for her bright future and hope full success full happiness ameen
Yes.well said
Exactly par inko smj Ni ana abi
All sisters dua karain in k liye,ma khud city sa village ma ai,MSc Chemistry hun,gov officer hun.but still living in village.
Absolutely Right Sir
Exmuslim movement
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
❤ mashaallah. Allah. Pak. Naseb. Acha. Kran. Ameen
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری پیاری ننہی گڑیا سی بہن
اللہ رب العالمین دنیا و اخرت میں سرخرو فرمائیں کبھی غم کا سایہ بہی نہ ہو ۔آپکا گہرانہ کے لوگ مخلصی ہیں بڑا خلوص ہیں اللہ اکبر کبیرا بیشک نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہیں
الحمداللہ علی ذلک
الحمداللہ رب العالمین الذی بنعمتہ تتم الصالحات
اللہ عز اسمہ و جل جلالہ خوشیوں سے آپکے دامن کو بہردے خوشیوں بہری زندگی سے نوازتے اورنظربد سے حفاظت فرمائیں آمین
آمین ثم آمین اللہم آمین
احبک فی اللہ
Congratulations Sister Khalida.You Will be happy in this family inshallah
بیٹی اللہ تعالی اپ کو دنیا جہان کی خوشیاں عطا کرے اپ کے سسرال میں اللہ تعالی اپ کو زندگی میں کوئی غم نہ انے دے ہمیشہ خوش رہیں اباد رہیں شاد رہیں امین
Allah pak naseeb accha kare aameen love from India 🇮🇳❤️
Allah aap ko khush rakhe or har aafat bala s bachae dunya aakherat ki kamyabi ata kare aamin 🎉❤
MashaAllah ap ko Allah ne nqab o hijab ki tofiq b de h, Alhmdulillah MashaAllah, Allah pak ap ko sabit qadam rkhy or ap ko tqva or iman ki behtreen Halton men rkhy Ameen summa Ameen
السلام علیکم مبارک ہو بہت بہت سسرال والا گھر دیکھ لئے پہلے سے ہی ماشاللہ بہت اچھا ہے دیہاتی لوگ ویسے ہی بہت سادہ ہوتے ہیں ماشاء اللہ اور پرسکون ماحول ہوتا ہے
Plz ajao🌹🙏
Masha Allah ❤ ji Allah sab behen betyon ke naseeb achey kre Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤
شايد آپ نے قصداً آواز بند كر ركهي ھے! مبارك هو! آمین ثم آمین
Bas maa bap ki khoshi or ezat ki khatr kya kuch nazr Andaz krna pra meri behn ko Allah paak naseeb achy kry Ameen
Mashallah boht acha mahol Hy sady aur schy log hen ye asl zindgi Hy
اللہ پاک بہن کے نصیب اچھے کرے
You are so kind and positive personality MAA SHAA ALLAH ALLAH naseeb achy kare apky
Mashallah, barakallah allah aap ko bohth khushia dey aameen, aap jethni pyari ho uthney aapkey aqlakh bhi Hao,I am waiting to see your groom,lots of love ❤️ from India 🇮🇳
Plz ajao🌹🙏
Masha Allah bahut piyarey batey hia aap.ki..❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ
بہت خوشی ہوئی ، بہن جی آپ کے سسرال والے بہت ہی خوش اخلاق لگ رہے ہیں ،
اللّہ پاک آپ کے نصیب اچھے کرے اور
اللّہ پاک آپ کو لازوال خوشیوں سے نوازے ،
دل سے دعاء ہے یہ میری
Allah Kareem sb ki baition k Naseeb achay fermay 🙏
اپ بہت خوش نصیب ہیں یہ لوگ بہت اچھے ہیں اور ہمارے ہمسائے بھی ہیں اور ان کے ساتھ میرا قریبی تعلق ہے میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
Ya kahan sa bdlong karti ha larki
ماشاءالله الله تعالٰی آپ کی زندگی میں برکت اور خوشیاں نصیب کرے آمین
اگر اپکا داماد کہیں شھر میں جاب کرتا ھے تو پھر تو شھر میں رھائش پذیر ھو جائیں گے وگرنہ اس ماحول میں اپ کی بیٹی کا رہنا مشکل ھوگا باقی اپ کی مرضی اپ بہتر سمجھتے ھیں
Allah Pak bacchi ke naseeb acchay kre
گھر تو بہت ہی سادہ ہے. لڑ کا اچھا تعلیم یا فتہ ہو نا چاہئے. کچھ عجیب سا لگ رہا ہے.
😂😂😂 👦 ❤👧
سادہ گھر اور سادہ لوگ ہی بہترین ہوتے ہیں ۔
Masha allah Allah paak naseeb ache kare or ane wali zindagi khushyo se bar de
بیٹی کو ایسے گاءوں کے ماحول میں بسانا ظلم ہے!!!! ظلم ہے!!!!
!استخارہ کر لیں شادی سے پہلے پلیز!!!!!
Bat mahol ki nhi akhlaqi tarbiyt ki hoti hai .may esi tarha ky village may paida hoyi .or yhi sy parha or aj ki dor ki degree bhi li.and wohi govt job bhi hai
And mery sath esy hi successful log hei esi mahol sy.and if u dont mind hum es saf mahol ky etny ady hei ky humy city kay choty ghr pasnd nhi aty
And hum ny city ky kuch log esy bhi dekhy jin may brand hai sirf akhlaq nhi
Ap ko Kya Pata Asal Zindagi to Gaon ki Hi hoti Hai Wahan Ka Hawa Pani Bahot Achhi Lagti hai
Kuch Hum Jaise Log to Gaon Dekhne ke liye Bhi Taraste hain 😢
ایے خدا میرے ابو سلامت رہیں
اللہ جل بیٹی کو لاکھوں خوشیاں عطا فرمائے
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
بہن دیکھ لو یہ ماحول آپ کے مطابق نی ایسے سادے لوگ چھوٹی چھوٹی بات نوٹ کرتے ھین آپ ماشاءاللہ اتنی پیاری ھو شہر میں اچھا رشتہ مل جاے گا
100% right
100/ right
Aese SADA log jalebi ki trha seedhe hote hen🤦
Right
Exmuslim movement Zindabad. Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
Allah pak naseeb achy kary Ameeeeeeeeen 🤲
Mashallah aphi ap baht achi videos banaty hain Allah pak apko hamisha khush rakhy
Plz ajao🙏🌹
@@Akhuwatkirah kedr aayoun kiya hai yai
MashaAllah Allah pak naseeb acha krin Ameen 🤲🏻❤️
Mashallah.
Mai waha rehta nai vrna mai aapse nikah kr leta bohot ache insan ho aap or aapke father sahab.
Allah Swt bless you..
Plz ajao🌹🙏
MashaAllah mujy api ki awaaz buht achi lagti hai or api AP Apne walad k sath buht achi lagti hain Allah AP ko hamesha hush rakhe
آپ کا شہری ماحول ھے ان کا دیہاتی ماحول ھے بہت فرق ہے اللہ تعالیٰ بہتر فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ameen summah Ameen
Gawn ki life achy hoti
Mere liy gaon k rishty aty mein nahi manti mein gaon k mahol mein khush ni reh sakti bht farq hota mahol ka
الحمد للّٰہ ایک بچی کا گھر آباد ہوا ہے۔ اور سیدھے سچے لوگوں میں۔ باقی جو فرق ہے وہ یہ خود بہتر کر لیں گی ۔
Mashallah bahut khoobsurat gaon he gaon ki baat hi alag he ❤❤❤❤
اگر ان کی بیٹی سے تو۔ میرا بیٹآ۔ شادی۔ کروا دیں ماشاءاللہ گہرناہیمذہبی۔
Masaha Allah❤❤❤masaha🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Allah mubarak sister👍👍👍👍 Allah bless you❤❤❤❤❤❤❤
Aslamu elaikum uncle Je family tu sahe lagti Hai but bahut he village ka mahool Hai ap us k Abu ho humara koi haq nahe Banta lekin village ka culture Allah naseeb acha kray lekin yaha pr electricity ka issue ho GA
اللہ پاک آپ کا نصیب اچّھا بنائے sis
Iam form India
آپ بہُت نیک دل ہو 🙏
Wesy ap apni beti ka rishta she hr main kr dety to acha thaa shehar waly log aaon mai nhi rh skty
Ni g ider sakon hia
Asa b ni h. Q ni Reh skty .Reh skty hn. Log achy h. ALLAh Pak naseeb achy kare sb betion k Ameen sm Ameen
Shadi mubarak Allah pak duno ki guri abad rahkki😅
MASHA ALLAH BHAI ME BHI YEHI KAHNE WALA THA KI SAB KUCHH THEEK H LEKIN SISTER KE LAYAK YE MAHOL NAHI H AUR NA HI LOGO KA ZAHAN SISTER KE KABIL H SISTER KE LIYE SMART GHARANA HONA CHAHIYE.
Yes I agree with u
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سب اسلام اور دین پشند ے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یہ کوئی بات نہیں کہ شہر کی لڑکی گاؤں میں گزارا نہیں کر سکتی کر سکتی ھے دیکھنے میں اچھے لگتے ہیں باقی غائب کا علم اللہ پاک بہتر جانتے دلوں کے حال ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبارک ہوں۔اچھا ہوا آپ کا گھر بندگیا۔
Ittni choti gudiya aata goondh rahi hai 😍😍😍🥰🥰🥰😊😊💖💖🤲🤲🇵🇰👍