وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے نہ کوئی رہنما نہ کوئی حکومت کوئی بھی اب تمھارا نہیں ہے ابتدا لفظ اقرا سے یارو جس کے قرآن کی ہو رہی ہو قوم ایسی بھی رہ جائے جاہل یہ خدا کو گوارہ نہیں ہے تم پڑھو اور پڑھ کر لکھو سب ، ورنہ تاریخ بدلی ملے گی اب قلم اور کاغذ سے بڑھ کر دوسرا کوئی چارہ نہیں ہے وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے پی سکو جتنا پینا ہو تم کو جاہلییت سے بہتر یہی ہے یہ سمندر ہے علم و ہنر کا اس کا پانی تو کھارا نہیں ہے پڑھنے لکھنے سے سب کچھ بنے گا دور حاضر بھی آخرت بھی کب تلک روتے روتے کہو گے دور حاضر تمھارا نہیں ہے وقت کی یہ ضرورت سمجھ لوبن پڑھے اب گزارا نہیں ہے ہر طرف ظلم کی سازشیں ہیں ، ان سے بچنے کی گرخواہشیں ہیں درد میں ڈوب کرآج میں نے تم کو آواز دی ہے میرے یارو اتنی شدت سے میں نے کسی کو آج تک تو پکارا نہیں ہے وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے
Hairat hai taleem aur taraqqi me hai peeche wo qaum jiska agaaz hi iqra se hua..
Beshak hairat ki bT ho
Imran hum ko fakhr ha tum is umat ke bete ho jike dil main umat ka dard ha Allah tumhe salmat rakhe aur tumhare doshman khak main mil jaye
mashaala dil khush hagaya.
Mashallah ❤❤❤
Ese hi gaate rho.. Allah bless you forever ❣️
im tray this nazem inshallah
Mashaallah imran bhai
Bayshak bayta immu bayshak zabardasth
Masha Allah
Wow shere hind immu bhai
Kya sach byan farmya hai
It is relevant for all economically weaker section of the society.
Very good👌
❤
Ma
Very well
Imran Imran he
IK ho ya Imra pa-----
Good
Shandaar ❤
Ye Sacchai Bayan ki imran bhai ne
Nice
Suqer hit
Mera fevret gaana
Gana nahi ye naat h❤🥰
موہید بہائ عمران بھائ کا نمبر مل جائے گا۔پاکستان میں مشاعرہ کے لیے بلوانا ہے
جی بلکل
Bilkul sach
❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤😅😂😂😂
Hi❤❤
وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے
وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے
نہ کوئی رہنما نہ کوئی حکومت کوئی بھی اب تمھارا نہیں ہے
ابتدا لفظ اقرا سے یارو جس کے قرآن کی ہو رہی ہو
قوم ایسی بھی رہ جائے جاہل یہ خدا کو گوارہ نہیں ہے
تم پڑھو اور پڑھ کر لکھو سب ، ورنہ تاریخ بدلی ملے گی
اب قلم اور کاغذ سے بڑھ کر دوسرا کوئی چارہ نہیں ہے
وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے
پی سکو جتنا پینا ہو تم کو جاہلییت سے بہتر یہی ہے
یہ سمندر ہے علم و ہنر کا اس کا پانی تو کھارا نہیں ہے
پڑھنے لکھنے سے سب کچھ بنے گا دور حاضر بھی آخرت بھی
کب تلک روتے روتے کہو گے دور حاضر تمھارا نہیں ہے
وقت کی یہ ضرورت سمجھ لوبن پڑھے اب گزارا نہیں ہے
ہر طرف ظلم کی سازشیں ہیں ، ان سے بچنے کی گرخواہشیں ہیں
درد میں ڈوب کرآج میں نے تم کو آواز دی ہے میرے یارو
اتنی شدت سے میں نے کسی کو آج تک تو پکارا نہیں ہے
وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے
Excellent 👌👍 bro 👍👌
Masha allah bahot khub
Mashallah