ملک وقار صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین آپ مجاہد آزادی کے ہراول دستے کے سپاہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آپ یہ جہاد جاری رکھیں ۔ تمہاری ہر بات حقیقت اور سچائی شکریہ ❤
آج آپ نے تمام اورسیز پاکستانیوں کی دل کی بات کر دی ہے واقعی یہی سچ ہے کہ پاکستان سے باہر بیٹھ کر اسی بات پر دل رنجیدہ ہوتا ہے کہ جو بہترین زندگی یہاں کے لوگ گزار رہے ہیں اپنے حکمرانوں کی اچھی پالیسیز کی وجہ سےکیا ایسی بہترین زندگی گزارنے کا حق ہمارے پیاروں کو نہیں ہے؟🤲🇨🇦🇧🇫🇵🇰🤲
خدا کی قسم آپنے یہ سچ کہا صوابی جلسے میں سب کی تقریریں سنیں ہیں دل پر کوئی اثر نہیں ہوا میں الیکشن کے دنوں میں سعودی عرب میں تھا خدا کی قسم میں نے الیکشن والے دن تمام دوستوں عزیز و اقارب کو جو جہاں جہاں بھی تھا انکو بار بار بتا رہا تھا کہ کس نشان پر ٹھپہ لگانا ہے اب علی امین کو کیا کہیں
وقار ملک صاحب بہت خوب اچھا تبصرہ اور حقیقت ہی بیان کی۔ اور اچھا مشورہ ھے آپ کا اور مجھے یقین کی حد تک امید ھے اعوام بھی نکلے گی۔ اور انشاللہ تعالیٰ عمران خان بھی رہا ھوگا۔ بس آپ نیک دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللّہ-
بلکل درست آپ کا یہ ویلاگ قابل احترام جناب علی امین شیخ وقاص اور کل کے جلسے میں اوورسیز اور سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو ضرور دیکھنا چاہیئے آپ نے ایک ایک بات حقائق پر مبنی کی ہے ❤
Jo jalson mai ja nh sakty majborion ki wajha se but sachey dil se imran khan k leye dua karty hn aur social media per baraber participated hn sirf Allah janta hai .
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓 Begane Election Me Pakistani Imrandu Deewana Ab Pakistaniyo Se Donald Trump Pakka Israel Ko Recognise Karvayega Tabhi Imran Khan Bahar Aayega
بلکل صحیح کہا ہم اوور سیز پاکستانی اپنے پاکستانیوں کو اجھا مستقبل دینے کے لیے اپنا ملک اپنا گھر خاندان سب چھوڑ کر دیار غیر میں آ جاتے ہیں محنت کرتے ہیں اپنی خواہشات پر کمبرومائز کتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جتنے بھی کمنٹ کر رہے ہیں جتنے بھی دیکھ رہے ہیں ان سب کو میرا سلام وقار بھائی اپ نے بالکل درست کہا بیل کول دل سے بات نہیں نکلتی وہ کہتے ہیں نہ پیٹ میں چھری منہ میں رام رام❤🇵🇰🇧🇫⚔️
بالکل تھیک، علی امین جیسے لوگ نہ اپنی غلطی ماننے کو تیار ہیں اور نہ ان لوگوں کی تعمیری تنقید اور بے لاگ تجزیوں کو برداشت کرتے ہیں جنھوں نے سوشل میڈیا پر پی ٹیآئی اور عوام کے بیانئے کو سپورٹ کیا اور ان کی جنگ لڑی۔
دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ھے
پی ٹی آئی عمران خان کے بعد صرف مراد سعیداور چند بہادر ہے بات ختم ،،
باہر لیڈر شپ سب نورا کوشتی ہے
آپ کے تجزیے بہترین ہوتے ہیں آپ سچ کہتے ہیں ۔سلامت رہیں آمین ۔
صحیح کہا. ان کی باتوں کا کوئی اثر نہیں
❤ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یارب العالمین
صنم جاوید، عالیہ حمزہ، یاسمین راشد اور جو ایسے کئی دوسرے جو حقیقی طور پر خان کے ویثرن کو سمجھتے ہیں، ان کو آگے آنا چاہیے
عمران خان زندہ باد انشاءاللہ ✌️💐
بالکل صحیح ان کی تقریریں دل پر اثر نہیں رکھتی سب ایسے لگتا ہے جیسے بناوٹ ہو اللہ تعالی عمران خان کا حافظ و ناصر اور اپ کا بھی
سچ بولیں سچ صرف یہ مطالبہ ہے عوام کا لیڈرشپ سے عمران خان کے ساتھ آج عوام سچ کی وجہ سے ہیں
وقارملک آپ کو میرا سلام ھے آپ عمران خان اور پاکستان کے سچے سپوک پرسن ھیں ماشاءاللہ 🌹💝🌹💝🌹🇧🇫💓🇧🇫🇵🇰
ملک صاحب ھم صرف خان کی وجہ سے اں کے ساتھ ھین❤❤خان کے بغیر ان کی کوی پہچان نہین❤❤❤یو
True
بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
اپ نے بالکل صحیح کہا ہے ملک وقار صاحب سلامت رہو ❤❤❤
جو لیڈر جھیلوں میں موجود ہے وہ اصل لوگ ہیں باقی جو ازاد ہیں سارے مطلب کے یار ہیں عوام قیدی 804 مخلص یار ہیں
👍
❤
اللہ تعالی کسی نے دیکھا نہیں پر قدرت سے پہچانا ہے ان کی شکلوں سے لگتا ہے کہ یہ کچھ نہیں کر سکتے جو کریں گے عوام خود کریں گے
• دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
• پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
آپ کی ذاتی راۓ بلکل حقیقت پر مبنی ہے، تقریبا" 99 فیصد پی۔ٹی۔آئی کے سپورٹرز کی بھی وہی راۓ ہے جو آپ کی ہے۔
❤❤❤❤
یہ سچائی ہے
خان ھی عوام کی امید ھے
عمران خان کا مقدمہ اللہ پاک کی عدالت میں اور خان کو وہیں سے امید ہے
بالکل درست بات,ہم باقی پاکسانیوں کا سوچتے ہیں,
آپکی وجہ سے ہم تک سچی خبر آ جاتی ھے ❤❤❤❤❤
وقار بھائی جب تک ظلم ختم نہیں ہو گا تب تک پاکستان جانے کے بارے میں سوچھنا بھی نہیں آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے PTI زندہ ہیں
یہ حقیقت ہے
Yas
وقار بھائی ،جو آپ کے دل کا حال ہے وہی میرے دل کا ہے ،دل ہی نہی کرتا ان کی تقریریں سننے کو🥲
Seb Pakistanio ka yehi hal ha
زبردست اور حقیقت پر مبنی تجزیہ کیا ہے ❤❤❤
وقار ملک یہ ہماری کامیابی ہے کہ ہمارا مرشد صرف عمران خان ہے باقی سارے عام ورکر ہے چاہے گنڈا پر ہو چاہے عام موٹر ہو ہمارے لیے سب ایک ہے❤❤❤
وقار بھائی دل سے سلام
بےشک کامیابی، اتحاد و اتفاق میں ہی مضمر ہے 🤲💞
اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں دھیر ہے اندھیر نہیں ہمیں ایمان کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ سے اچھے کی امید رکھنی چاہئے
ملک وقار صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین
آپ مجاہد آزادی کے ہراول دستے کے سپاہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
آپ یہ جہاد جاری رکھیں ۔ تمہاری ہر بات حقیقت اور سچائی شکریہ ❤
دل کی آواز ہی دل تک پہنچتی ھے
یا اللہ کریم۔ ❤❤❤ عمران خان اور عمران خان کے ساتھ حق کے راستے پر چلنے والوں کی ہمیشہ خاص حفاظت فرما۔ أمین ثم أمین
آپ اپنا کردار ادا کر رہیں ہیں ❤❤
انشاللہ آخری کامیابی حق کی ہوگی آمین ثم آمین
عمران خان اور قوم حق پر ہیں
انشاللہ اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا تو عمران خان جلد پاکستان کے وزیر اعظم ہوں انشاللہ انشاللہ
InshaAllah
اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔ریلیز عمران خان۔عوام زندہ باد۔
دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے
نہیں قوت پرواز مگر رکھتی ھے
ا
اس امین" گندہ"پور پر کوئی یقین
ماشاءاللہ ، جزاك اللهُ جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین
آج آپ نے تمام اورسیز پاکستانیوں کی دل کی بات کر دی ہے واقعی یہی سچ ہے کہ پاکستان سے باہر بیٹھ کر اسی بات پر دل رنجیدہ ہوتا ہے کہ جو بہترین زندگی یہاں کے لوگ گزار رہے ہیں اپنے حکمرانوں کی اچھی پالیسیز کی وجہ سےکیا ایسی بہترین زندگی گزارنے کا حق ہمارے پیاروں کو نہیں ہے؟🤲🇨🇦🇧🇫🇵🇰🤲
❤
خدا کی قسم آپنے یہ سچ کہا صوابی جلسے میں سب کی تقریریں سنیں ہیں دل پر کوئی اثر نہیں ہوا میں الیکشن کے دنوں میں سعودی عرب میں تھا خدا کی قسم میں نے الیکشن والے دن تمام دوستوں عزیز و اقارب کو جو جہاں جہاں بھی تھا انکو بار بار بتا رہا تھا کہ کس نشان پر ٹھپہ لگانا ہے اب علی امین کو کیا کہیں
Bilkul seb na ap ki treh seb ki mded ki aur Ganda por krhtay ha k ya log gher bethay ha seb na apni jga pa beth k apna kirdar ada kiya
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد عمران خان زندہ باد 👍👍👍💪💪💪✌️✌️✌️💚💚💚❤️❤️❤️
پاکستان ذندہ باد عمران خان ذندہ باد
وللہ اب ہم بھی نہیں سنتے تقریر یہ ڈرپوک ہے
Waqar Malik Putar ❤️
ALLAH PAK Twaadi Khair farmaye Apne Hifzo Amaan me Rakhey Sehat Or Tandrusti Atta Farmaye
AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤️
مردِ مجاہد درست تجزئے کیے سو فیصد مرشد کے مرید آپ کے تجزئے سے متفق❤❤ فائنل احتجاج کے لیے نیے چہرے لانا چاہیے
السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
وقار ملک صاحب
آپ نے بہت کچھ کیا ہے آپ نے پاکستانی عوام کو بہت شعور دیا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
غداری نہ سہی غلطی ہی سہی۔
مگر اس بات کو کوئی مانے تو۔
اللہ الحق ہے ❤❤
Allah pak Imran khan ki madad farmay Aameen, Imran khan Zindabad
وقار بھائی آپ کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں گھروں بیٹھ کر تنقید کرتے ہیں کچھ خام
کچھ خامیاں ہیں جو گھر بیٹھ کر تنقید کرتے ہیں عوام خان کے ساتھ ہے
وقار ملک صاحب بہت خوب اچھا تبصرہ اور حقیقت ہی بیان کی۔ اور اچھا مشورہ ھے آپ کا اور مجھے یقین کی حد تک امید ھے اعوام بھی نکلے گی۔ اور انشاللہ تعالیٰ عمران خان بھی رہا ھوگا۔ بس آپ نیک دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللّہ-
عمران کی محبت میں وہ قرض اتارے ہیں
جو ھم میں فرض بھی نہیں تھے
ومکروا ومکراللہ، واللہ خیر الماکرین 🤲💞
شکریہ وقار بھائ .
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
بلکل درست آپ کا یہ ویلاگ قابل احترام جناب علی امین شیخ وقاص اور کل کے جلسے میں اوورسیز اور سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو ضرور دیکھنا چاہیئے آپ نے ایک ایک بات حقائق پر مبنی کی ہے ❤
Imran Khan zindabad ❤ PTI zindabad
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
Imran khan Zindabad 🌺😍🇵🇰🇵🇰❤️❤️🏏🏏🏏❤️❤️🇵🇰🇵🇰😍😍🌺🌺😍🇵🇰🇵🇰❤️❤️🏏🏏🏏❤️🇵🇰🇵🇰😍😍🌺
کیا بات ہے وقار بیٹا خوش رہو آباد رہو اور لگے رہو۔
I am overseas Pakistani for over 48 years, i and my friends including our wives pray and cry for Pakistan
💯right
شکریہ جناب وقار صاحب
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah ho akbar
❤ وقار بھائی اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور عمران خان اور تمام بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو جلد آزادی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ❤
Waqar sab aap bhi Dil say baat kartay Hain I really respect uou
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
وعلیکم سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب محترم وقار ملک صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
وقار ملک بھاٸی اپکے تنقيد کا ہم دل کی گہرائی سےاحترام کرتے ہیں اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ في أمان الله
Waqar bhai aapki rai bilkul sahi he pti leadership ne hameay choothia samjha he😢
آپ میں چیزیں سمجھنے کی بہت لیاقت ہے ۔۔مشورے بھی اچھے ہیں تجزیہ تو بہت ہی اچھا ہے ۔سلامت رہیں آمین ۔
Jo jalson mai ja nh sakty majborion ki wajha se but sachey dil se imran khan k leye dua karty hn aur social media per baraber participated hn sirf Allah janta hai .
اپ100%درست کہ رھے ھیں
الله حامی وناصر ھے. . . . .
دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم پر اور ہمارے پیاروں پر رحم فرمائے۔ آمین
سچ مگر تلخ
درست فرمایا آپ نے
Waalikum Asalaam Pakistan zindabad May Allah protect our country nation and Imran Khan Aameen
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
Begane Election Me Pakistani Imrandu Deewana
Ab Pakistaniyo Se Donald Trump Pakka Israel Ko Recognise Karvayega Tabhi Imran Khan Bahar Aayega
Good Waqar Bhai great analisis
Exactly, each and every word is the voice of millions of Pakistanies overseas. Thank you Waqar Sahb
True
آپ کی باتیں بھی دل سے نکلتی ہیں اور میں آپ کو سنتی ہوں اور آپکی باتوں پر یقین کرتی ہوں بہت بہترین ویلاگ کرتے ہیں
ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ٹھیک ہو رہا ہے ہم لائق ہی اس چیز کے ہیں شکریہ ❤❤❤❤
please stop eating haram rizq.
Right❤
بلکل صحیح کہا ہم اوور سیز پاکستانی اپنے پاکستانیوں کو اجھا مستقبل دینے کے لیے اپنا ملک اپنا گھر خاندان سب چھوڑ کر دیار غیر میں آ جاتے ہیں محنت کرتے ہیں اپنی خواہشات پر کمبرومائز کتے ہیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے ۔۔پر نہیں ۔طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
گنڈا پور ہمیشہ باتیں کرتے ہیں لیکن عمل نہیں ہوتا۔ اگر پی ٹی آئی خان کے ساتھ مخلص ہوتی تو عمران خان بہت پہلے باہر ہو جاتے!
یہ سچائی ہے
💯right
👍
Aasteen ka sanmp 🐍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جتنے بھی کمنٹ کر رہے ہیں جتنے بھی دیکھ رہے ہیں ان سب کو میرا سلام وقار بھائی اپ نے بالکل درست کہا بیل کول دل سے بات نہیں نکلتی وہ کہتے ہیں نہ پیٹ میں چھری منہ میں رام رام❤🇵🇰🇧🇫⚔️
U r very true ❤❤❤. Waqas Akram bhi 😮😮😮
Malik shab aap ka party per Andaza 100% derust ha ……. 100% Awaam sath ha Imran khan zindabad
Ya Allah help to Imran Khan and help our country 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Absolutely right about Ali Ameen
perfect speech waqar Bhai 👌👌👌👌👌
وقار صاحب اپ بالکل درست کہ رھے ہیں
Wo sher ye hay, “Dil say Jo baat nikalti hay - taaqat e parwaz magar rakhti hay”
وعلیکم سلام جی عمران خان زندہ باد پاکستانی مظلوم عوام زندہ باد
Great leader of the era Imran Khan
Yes You're 100% Right.
Right milk sb zandabad ❤
Good analysis brother ❤❤
بالکل تھیک، علی امین جیسے لوگ نہ اپنی غلطی ماننے کو تیار ہیں اور نہ ان لوگوں کی تعمیری تنقید اور بے لاگ تجزیوں کو برداشت کرتے ہیں جنھوں نے سوشل میڈیا پر پی ٹیآئی اور عوام کے بیانئے کو سپورٹ کیا اور ان کی جنگ لڑی۔
We love imran khan end we stand with imran khan ❤