2 Psychiatrists; 50 Years Apart - Answering Life's Biggest Questions, Differently!!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2025
  • In this video, Dr. Usama Bin Zubair and Dr. Hasan Manzar discuss life's biggest questions from their perspectives as psychiatrists, 50 years apart. From Saadat Hasan Manto to religion and beyond, watch as they offer different insights on key life issues.
    #drusamabinzubair #drhasanmanzar #urdunovels #history #saadathasanmanto #urduliterature #karachi #psychiatry #psychiatrist #expats #existance #science #religion #subcontinent #india #partitionofindia

ความคิดเห็น • 19

  • @Blackandwhitepodcast2
    @Blackandwhitepodcast2 6 วันที่ผ่านมา

    Thanks for this interview

    • @DrUsamaBinZubair
      @DrUsamaBinZubair  6 วันที่ผ่านมา

      @@Blackandwhitepodcast2 thanks for liking it. A lot of more such interviews on channel and few in pipeline as well
      Do give suggestions

  • @1999myself1
    @1999myself1 7 วันที่ผ่านมา

    Very captivating, informative, intellectually stimulating and thought provoking.

    • @DrUsamaBinZubair
      @DrUsamaBinZubair  7 วันที่ผ่านมา

      @@1999myself1 thanks for your linking . More such episodes on channel as well. Plz feel free to give suggestions for improvement

  • @HaiderAli-yx4mf
    @HaiderAli-yx4mf 5 วันที่ผ่านมา

    بہر کیف آپ کے سوالات ہمیشہ کی طرح علمی اور تنقیدی شعور کے تناظر میں تھے

  • @DigitalKashmaila
    @DigitalKashmaila 7 วันที่ผ่านมา

    Kamal👍

    • @DrUsamaBinZubair
      @DrUsamaBinZubair  7 วันที่ผ่านมา

      @@DigitalKashmaila thanks for liking

  • @fayyazkhilji769
    @fayyazkhilji769 7 วันที่ผ่านมา

    Doing good ❤

    • @DrUsamaBinZubair
      @DrUsamaBinZubair  7 วันที่ผ่านมา

      @@fayyazkhilji769 thanks

    • @sonachenab
      @sonachenab 7 วันที่ผ่านมา

      Evolution is the only truth.

  • @nayabshahzadi2532
    @nayabshahzadi2532 7 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @aliasjad381
    @aliasjad381 6 วันที่ผ่านมา

    Dr. Hasan Manzar

  • @HaiderAli-yx4mf
    @HaiderAli-yx4mf 5 วันที่ผ่านมา

    ہمیشہ کی طرح یہ بھی بہت اچھا مباحثہ ہے
    مگر محترم صاحب اخلاقی اقدار کو جس طرح مذہب سے نتھی کررہا ہے میرا نہیں خیال کے انسان نے یہ سب مذہب سے سیکھا ہے
    مذہب نے انسانی دانش سے بہت سارے اقدار سیکھے ہیں اس پہ بہت سارا لٹریچر موجود ہیں
    سقوط ڈھاکہ کی یہ وجہ کہ لوگ مذہب سے دور تھا بلکل بھی دل کو نہیں بھایا
    یہ تو بہت کلیر ہے کہ بنگال کے ساتھ ان کے وسائل ان کے اقدار ، ان کی زبان کو نہیں مانا گیا تو تاریخ میں پہلی بار ایک اکثریت نے اقلیت سے آزادی لے لی
    اس میں مذہب سے دوری والی بات بہت عجیب لگتی ہے
    منٹو کے حوالے سے ان کے شہرہ آفاق افسانوں ٹھنڈا گوشت اور ٹوبہ ٹیگ سنگھ کا تجزیہ بہت مضکہ خیز تھا
    میرے خیال میں تقسیم پہ ٹوبہ ٹیگ سنگھ جیسا افسانہ عالمی معیار کا افسانہ ہے اور تقسیم پہ جو طنز کیا گیا ہے اس کا جواب نہیں
    عمومی طور پہ کچھ بھی سیکھنے کو نہیں ملا 😢

    • @DrUsamaBinZubair
      @DrUsamaBinZubair  5 วันที่ผ่านมา

      @@HaiderAli-yx4mf انکا اپنا نقطہ نظر جس سے اختلاف کرنے کا بہرحال باقی حق رکھتے

  • @muhammadmalick3428
    @muhammadmalick3428 6 วันที่ผ่านมา

    کیا مذہب سے پہلے انسان مین قدرین نہین تھین کیونکہ مذہب کی تاریخ تو صرف پانچ ہزار سال پرانی ہے لیکن انسانی وجود کی تاریخ تو کڑوڑون سال پرانی ہے ؟

    • @DrUsamaBinZubair
      @DrUsamaBinZubair  6 วันที่ผ่านมา +1

      @@muhammadmalick3428 جی یہی تو ہمارا سوال کہ قدروں کا تعلق بایولوجیکل نظام اور ارتقا سے ہوسکتا ہے۔ اس سوال کا ہر مہمان اپنے انداز سے جواب دیتا۔ زاہدہ حنا اور انور شعور کا جواب دلچسپ تھا

    • @tahminasabir7950
      @tahminasabir7950 5 วันที่ผ่านมา

      کس نے کہا انسان کو خدا وند تعالٰی نے بغیر یہ بتائے ہوئے زمین پر بھیجدیا تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے ، اس کی آزار نہ دینے والی مخلوق کے ساتھ کیسا برتاءو کرنا ہے، تم میں سے کس کی عبادت قبول ہوگی کس کی رد کر دی جائے گی ، تم میں ایک دوسرے پر فضیلت اگر ہوگی تو تمہارے درست اعمال کی بنا پر، سب برابر ہو جب تک کیا صحیح ہے کیا غلط فیصلہ کرنے کی صلاحیت تم میں آجائے ، اس کے بعد اپنے انجام کا ہر فرد خود ذمےدار ہے۔
      انسان کا ماضی کہاں سے شروع ہوا تھا ابھی تک ڈھونڈا جارہا ہے۔
      اگر زندہ رہنے کے طریقوں سے انسان کو شروع ہی سے آگاہ نہ کردیا جاتا تو اس کی آبادی بڑھنے کی جگہ آج protected species ہوتی اور اس کی حفاظت پر مامور کوئی اورمخلوق ۔
      میں مذہب کا عالم نہیں طالبعلم ہوں۔
      ح م

    • @tahminasabir7950
      @tahminasabir7950 5 วันที่ผ่านมา

      کس نے کہا انسان کو خدا وند تعالٰی نے بغیر یہ بتائے ہوئے زمین پر بھیجدیا تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے ، اس کی آزار نہ دینے والی مخلوق کے ساتھ کیسا برتاءو کرنا ہے، تم میں سے کس کی عبادت قبول ہوگی کس کی رد کر دی جائے گی ، تم میں ایک دوسرے پر فضیلت اگر ہوگی تو تمہارے درست اعمال کی بنا پر، سب برابر ہو جب تک کیا صحیح ہے کیا غلط فیصلہ کرنے کی صلاحیت تم میں آجائے ، اس کے بعد اپنے انجام کا ہر فرد خود ذمےدار ہے۔
      انسان کا ماضی کہاں سے شروع ہوا تھا ابھی تک ڈھونڈا جارہا ہے۔
      اگر زندہ رہنے کے طریقوں سے انسان کو شروع ہی سے آگاہ نہ کردیا جاتا تو اس کی آبادی بڑھنے کی جگہ آج protected species ہوتی اور اس کی حفاظت پر مامور کوئی اورمخلوق ۔
      میں مذہب کا عالم نہیں طالبعلم ہوں۔
      حسن منظر