Subhan Allah! Allah ki tasbeeh ki ghawahee doon to Tasbeeh ne muje aesi aesi jaga se bchaya jahan sirf khof, mayusi or adheron k siwa kuch na tha. Alhamdulilah Rabul Alameen, ay mere Rab tu ne muje adheron or khof se nikala, tera bnda aaj ghawayee deta hai tere siwa koi nhe tha jo muje bcha sakta tha or tu ne muje bchaya ❤ Muje ekela nhe chora ❤ Alhamdulilah! Allah humay hidayat de ameen or har khof se nijaat de aeen.
Allah ki krni aisi hue or mn ny apko live daikh lia apnay gaon mn aj 137 .10 .r jb ap andr aye ghr mn Jahan mayat thi to mn ny apko pahchan lia or bht Khushi hue k Allah Pak ny live sir ko dikha dia
Beshak ALLAH bej deta he insan ki madad ke liye aor aj ke dor mein nasir iftkhar hum jesy logon ke liye beja he love u ustad mohram ALLAH ap ko lambi umer sheyat atta kry
زندگی میں کچھ شخصیات نے بہت متاثر کیا۔ جن میں فتح اللہ گولن(ترکی)، مولانا مودودی رح، سید قطب رح، ڈاکٹر غلام جیلانی برق، مولانا وحید الدین خان، ابو یحی اور اب ناصر افتخار صاحب۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دیں۔
@@NasirIftikhar-podcast یہ آپ کی کسر نفسی ہے ورنہ تو علوم کی شاہراہ پر آپ ابھرتا ہوا ستارہ ہیں۔انفارمیشن بانٹتے ہوئے بہت سوں کو دیکھا ہے لیکن علم کی آبیاری منتخب افراد کے نصیب میں آتی ہے۔آپ کی ظاہری شخصیت میں جتنا وقار،سنجیدگی اور متانت ہے۔اتنا ہی آپ کی گفتگو بھی وزن دار اور گہری بصیرت لئے ہوئے ہے۔اللہ آپ سے بہت کام لیں۔اس قحط الرجال کے دور میں آپ جیسوں کی موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں۔
That part of podcast is wonderfully beautiful . Finally you guys are in the frame of comfort zone. Alhamdulillah. Nasir Sir Allah swt Aap ko behtareen ajjar de. Aameen. Main ne bohat kuch seekha hai Aap se.
*اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ* *"بلاشبہ مومن وہی ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ کی آیات اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں وہ اُن کو ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں ۔ "* *_[Al Anfaal-02]_*
This Podcast was like a Potpourri of different flavours and smells strongly in its own platter ! As always one can learn and gain some wisdom out of this discussion ❤️👌 Today the host was patient while listening to his guest , Sir Nasir 👍
آپ کی یہ پوڈکاسٹ دیکھتے ہوئے اپ کی ایک ویڈیو یاد ارہی تھی " من چلے کا سودا " مجھے فخر ہے الحمدللہ رب العالمین کہ میرا استاد" دلیل کے ساتھ" کھڑا ہے ۔ مجھے ناز ہے کہ میرا استاد رحمان کا بندہ ہے ۔۔ میں نے سجدہ شکر ادا کیا ❤ ❤
ajj main ne decide kya ta k kaam se kar jaldi soo jawonga aur jab aya deka samny ustaz muhtaram k podcast ap ankh lagi meri aur neend aye ye gustakhi nahi hu sakti 🤗🤍
Sir Nasir Iftikhar sab Ap bht Great hain apki baton se bht kch sekha hai, Kia ap mazed videos bana skty hain Related to Tasbeh Hamd or Allah k zikr se related
sir i see a lot of hope in the youth, the reason you told us, that there will be a wind, secondly, as you said every sinner have a past and you also had a past, i also had a past our youth will turn back, in the same manner , you and i turned back.
17:06 ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت سے جو ان کے دلوں میں وسوسے آتے ہیں معاف کر دیا ہے جب تک کہ اس پہ عمل نہ کریں، یا نہ بولیں، اور اسی طرح ان کاموں سے بھی انہیں معاف کر دیا ہے جس پر وہ مجبور کر دیئے جائیں“ 20:24 عشق پر آتش حلال عشق پر حاصل حرام بس دل ٹوٹے گا نہیں تو پتہ کیسے چلے گا اندر کیا رکھا ہے کہ کون ہے دل کی سرزمین کا اصلی حقدار اللہ پاک شناخت جو کروانی ہے چاہے جس طریقے سے کروائی 23:06 24:42 , sir what a knowledge, analysis , perception, Subhanallah 25:00 obsession of love 25:20 Withdrawal from any habit is very painful 😖 29:17 😅so true 51:24 Allah Hu Akbar 💗 55:17 Sometimes pain is for the greater good. 1:05:42 1:05:45 Alhamdulillah 💯 Right 1:12:44 1:15:17 ☺️🤍 1:09:56 Tasabeeh As_SALAM Al_waliy ya Naseer Astaghfar, Darood Ibrahim Fabulous question 54:4055:451:12:35 بتانے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں میری زندگی میں استاد جی اپ کا کیا مقام ہے خدا کی عطا ہے نعمت ہے رحمت ہے Jazak ALLAH kairan both of you 🌼
Bht bht zberdst guftugu plz or episodes b kren js me ladies k hwale se bat kren k wo kese Deen se ishq kren or rhi bat tusbeeh ki to bht shi Khan k wo to phr LG jati h Allah k fzal se
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ تعالی مزید اپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اب بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ نے اپ کو چنا ہے جس کام کے ذرا میرے بھی رہنمائی فرما دیجیے اج سے تین سال پہلے میں صبح کی نماز کے لیے اٹھی تھی اور سجدے کے دوران مجھے ایسے چکر ائے ایسے لگا میں مرنے والی ہوں اور وہی خوف اج تک میرا برقرار ہے میں نمازیں پڑھتی ہوں صبح و شام کے اذکار بھی کرتی ہوں الحمدللہ لیکن جب میرے پاس کوئی ہو تو میرا وہ خوف ختم ہو جاتا ہے جب میں تنہا ہوتی ہوں تو پھر وہی خوف شروع ہو جاتا ہے اصل میں میری اولاد نہیں ہے میں تنہا میاں بیوی ہم رہتے ہیں بھائی میرے میری رہنمائی میں بہت پریشان ہوں بھائی قران مجید کا ترجمہ بھی میں شروع کیا ہوا ہے الحمدللہ چھ پارے میں نے پڑھ لیے ہیں لیکن جب قران پڑھتے ہوں تب چکر شروع ہو جاتے ہیں بھائی مجھے اردو میں جواب دیجیے گا میں انگلش نہیں پڑھ سکتی
Ap apna aik wkt muqrar kare, rozana 1100 martba YA-ZUL-JALLAH- WAL-IKRAM prhe. 11 din me INSHALLAH result mlna shru ho jae ga, phr b as ko jari rkhna hai.
Hazrat Uqba Bin Aamir رضي الله ﺗﻌﺎﻟﯽٰ عنه Riwayat Karte Hain Ki Huzoor Nabi E Akram ﷺ Ne Farmaya :Mujhe Tumhare Mut’alliq Is Baat Ka To Dar Hee Nahin Hai Ki Tum Mere Baad Shirk Karoge Balki Mujhe Dar Hai Ki Tum Duniya Kee Muhabbat Me Giraftar Ho Jaawoge Aur Ladoge Aur Halaak Hoge Jaisa Ki Tum Se Pehle Log Huwe Yaha awam ko Dunya ki mohabot se nahi daraya ja raha balke Muslamano k har act ko shirk k sath relate kia jata ha
آخری کیوں کہتے ہیں اللہ آپ کی ہزاروں خواہشیں پوری کرے اُن ہزاروں خواہشوں میں مجھ سے ملنا ایک بہت چھوٹی خواہش ہے قسمت میں ہوگا تو ان شاء اللہ مل لیجئے گا آخری خواہش دل کی جو ہے وہ اللہ سے ملنا ہوتی ہے وہ بھی پوری کردی جائے گی یہاں نہیں تو وہاں سہی۔۔۔ اوریہی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے یہاں اس کا احساس اگر ہمیں کم ہے تو وہاں بہت شدت سے ہوگا۔
Absolutely! 😊 By combining spirituality, religion, and modern ideas, people can create a unique spiritual path that truly connects with their personal experiences, beliefs, and lifestyle. This personalized approach allows them to respect traditional practices while also embracing modern values, building a path that feels genuine and meaningful. For example, someone might mix meditation or mindfulness (often linked with Eastern spirituality) with gratitude and compassion, which are key values in many religions. At the same time, they stay open to new, science-based ideas on well-being. This blended approach honors the depth of different traditions and recognizes that spiritual growth is a personal journey that keeps evolving.
Jb kisi shks ka Ne,Mehram Sy taluk khtm hota hai phr uska Rabta Allah Sy jurta haii Is trha Sy KAHA jata hai ishq e majazi Sy ishq e hakiki tk ka safar nd is possible
ناصر بھائ آپ کی ویڈیو سن کے میں اپنے نالج سے اتنا کہو گی کہ آپ نے ایک عمر جی کے دیکھی ہے گزار کے نہی۔اگر آپ گزراتے تو شاید آپ یہاں نہ ہوتے۔حق کی تلاش نے آپ کو پتھر سے ہیرا بنادیا۔اور انشاءاللہ قیامت کے روز آپ نور میں اٹھیں گے۔اور میری دعا ہے کہ دربارالہی میں آپکو خاص درجہ ملے(آمین)۔
ہاتھ میں تسبیح پکڑے رکھنے کا مقصد ، نہ دکھلاوا ہوتا ہے ،نہ گن گن کر اللہ کا ذکر کرنا، بلکہ یہ تو زبان کی لگام ہوتی ہے، جو اسے نہ بھٹکنے دیتی ہے،نہ بے راہ چلنے دیتی ہے، اس کی وجہ سے زبان، ذکرِ الٰہی کے راستے پر چلتی رہتی ہے۔۔۔۔
نفاق کا علاج 40 دن 5وقت روزانہ تكبیر اولا کے ساتھ نماز پڑھیں اخلاص کے سے ساتھ صرف اللّه پاک کی رضا کے لیے اللّه پاک 2 انعام دے گا 1 نفاق سے نجات 2 جہنم سے نجات جھوٹ گالی گلوچ امانت میں خیانت اور وعده خلافی گانوں سے بچنا اور نفاق جن گناہوں سے پیدا ہوتا ان کو پڑھیں پھر ان گناہوں سے بچیں نفاق کی صفات پڑھیں اور اس کو ختم کریں
@@NasirIftikhar-podcast sir I prefer your solo lectures because your vibes truly matter. They bring a special energy. Your vibes, Your energy alone is so inspiring that it enhances learning experience. Allah bless you❤
@@NasirIftikhar-podcast Jazakallah With great respect, sir we understand your commitment to Allah, and we are with you in whatever you pursue. Heartfelt prayers for you! Alhamdulillah
Aoa sir mn apki khud sy Khuda Tak ki sari vedios daikhi or mjhy maray kafi swalon k jwab mil giay or mn apki vedios ka wait krti or sb sunti mjhy tha k sir sy mn contect kaisay kron
baray pan wali iss baat nahi jo ilm main agay hay woh bara hay so hay aur woh Allah ka banda agay hay so bara bhi hay. Tareef tu hona hi hay main nahi keru ga aur koi karay ga.
Tasbi ibadat ka alla din cheragh lgti hai mjhy .ek telsmi sehar hota hai banday ko jo log tasbhi krty hai Depression overthinking har gham be gham hota jata hai ALLAH k zikr se. Mene 12 sal ki umar se tasbhi start ki thi . Me aj 35 ki hn . Zindgi ne boht nasheb.o.faraz dikhaye har chaez pichay chooth gai kuch azeez rishty matti k nichy h kuch rishty matti k upar hoty huye bhi matti h😢 Mgr aj bhi koi 7 chal rha h to wo hai tasbhi . Tawakal wali mohbt wali aqedat wali aqal ko shauor mil jaye to sonay pr suhaga hojata h.
جن لوگوں نے (اِن باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا، اُن کے لیے یکساں ہے، خواہ تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، بہرحال وہ ماننے والے نہیں ہیں Sorah 2 ayat 6 اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ گیا ہے وہ سخت سزا کے مستحق ہیں Sorah 2 ayat 7 سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 39 اے میرے قید خانہ کے دونوں ساتھیو! (بتاؤ) کیا الگ الگ بہت سے معبود بہتر ہیں یا ایک اﷲ جو سب پر غالب ہے
قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے سورہ آل عمرآن کی آیت نمبر 7 کو مدنظر رکھ کر قرآن کو پڑھیے ۔ اللّٰہ تعالیٰ خود قرآن مجید میں ہی قرآن کو کس طرح پڑھنا ہے بتاتا ہے ۔ہر بات کا بیا ن ہے اس میں ۔بار بار پڑھیں ۔ علم کے انگنت دروازے آپ پر کھلیں گے۔انشا اللّٰہ تعالیٰ ۔
عشق مجازی سے حقیقی ، یا دنیا سے اللہ کی طرف جانا ، اللہ کچھ بھی کرتا ہے اور جیسا کسی کا سفر ہو ویسے ہی ہونا ہے ، میں تو کہتی ہوں کسی بھی طرف بس اللہ کی جانب سفر کر لیں جس کو جیسے مل جائے ۔ انسان دنیا میں ہر طرح کی ٹھوکریں کھا کر بھی اللہ کی طرف سفر کر لے تو بھی فائدے میں ہے آزمائش ہی تو ہوتی ہے کچھ نکل جاتے ہیں اور کچھ بھٹک جاتے ہیں بس دعا کریں کہ اس سے نکل جائیں ، مجازی عشق بھی ایک ایسی آزمائش ہے کہ جس سے نکلنا انتہائی مشکل کام ہے بڑا کچھ کرنا پڑتا ہے تب جا کے جان چھوٹ جاتی ہے
Sister bohat mushkil ha dunya sa Jan churana lakin jab Allah chae to wo hamy iska asl chehrA dekhata ha or or bas phirrrrrrrrr itni bhiyanak or ghaleez chez ki tamanna Kon kary ga
تصحیح کرلیں اور فتویٰ دینے سے گریز کریں، ایک حدیث کا مفہوم ہے خیالات کا انا برا نہیں ہے جان بوجھ کر خیالات کا لانا برا ہے اور اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے اگر کوئی شخص اپنے ذہن میں زنا کریگا تو اسکا حساب ہوگا
*اَللّهُمَّ اَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ اَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرُ لى فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ* "اے اللہ! تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں، میں تیری پناہ چاہتا ہوں ان بری چیزوں کے شر سے جو میں نے کی ہیں، میں اعتراف کرتا ہوں ان نعمتوں کا جو تو نے مجھے دی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں پس مجھے بخش دے کہ بے شک تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے" (صحيح البخاري : 6306) *Read and React*✨❤️🦋🌸
Subhan Allah!
Allah ki tasbeeh ki ghawahee doon to Tasbeeh ne muje aesi aesi jaga se bchaya jahan sirf khof, mayusi or adheron k siwa kuch na tha.
Alhamdulilah Rabul Alameen, ay mere Rab tu ne muje adheron or khof se nikala, tera bnda aaj ghawayee deta hai tere siwa koi nhe tha jo muje bcha sakta tha or tu ne muje bchaya ❤
Muje ekela nhe chora ❤ Alhamdulilah!
Allah humay hidayat de ameen or har khof se nijaat de aeen.
Allah ki krni aisi hue or mn ny apko live daikh lia apnay gaon mn aj 137 .10 .r jb ap andr aye ghr mn Jahan mayat thi to mn ny apko pahchan lia or bht Khushi hue k Allah Pak ny live sir ko dikha dia
کتنی عاجزی سے بات کرتے ہیں ناصر بھائی اللّٰہ سلامت رکھے صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے
What he said in the last , about youth... Is exactly why I love this man. Has anyone ever addressed youth like that before. Immense respect sir
Very thorny and complex discussion in simple words revealing so many facets and secrets of life, may Allah bless us all.
Alhamdulillah Allah na tafiq di k apki video daikhty hain .Elahi Affiat.shuker Allah k❤
Tasbeeh Changes alot... overthinking khtm hui mairi❤
Ma Sha ALLAH !
karti ha tasbeeh jnaab , or jab karny pe aati ha to kamaal he kar deti ha , ! ! !
Dawa krn please 🥺 i have been doing tasbeeh for few month but now i am very fear about mn emaan
Dawa krn please 🥺 i have been doing tasbeeh for few month but now i am very fear about mn emaan
Beshak ALLAH bej deta he insan ki madad ke liye aor aj ke dor mein nasir iftkhar hum jesy logon ke liye beja he love u ustad mohram ALLAH ap ko lambi umer sheyat atta kry
زندگی میں کچھ شخصیات نے بہت متاثر کیا۔ جن میں فتح اللہ گولن(ترکی)، مولانا مودودی رح، سید قطب رح، ڈاکٹر غلام جیلانی برق، مولانا وحید الدین خان، ابو یحی اور اب ناصر افتخار صاحب۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دیں۔
اللہ آپ کو برکت دے کیا کہہ رہے ہیں علم کے کن دیو قامت پہاڑوں کے ساتھ مجھ بونے کو کھڑا کر دیاہے کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ۔۔۔
❤❤❤🥀🥀🥀💕💕💕@@NasirIftikhar-podcast
@@NasirIftikhar-podcast یہ آپ کی کسر نفسی ہے ورنہ تو علوم کی شاہراہ پر آپ ابھرتا ہوا ستارہ ہیں۔انفارمیشن بانٹتے ہوئے بہت سوں کو دیکھا ہے لیکن علم کی آبیاری منتخب افراد کے نصیب میں آتی ہے۔آپ کی ظاہری شخصیت میں جتنا وقار،سنجیدگی اور متانت ہے۔اتنا ہی آپ کی گفتگو بھی وزن دار اور گہری بصیرت لئے ہوئے ہے۔اللہ آپ سے بہت کام لیں۔اس قحط الرجال کے دور میں آپ جیسوں کی موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں۔
Mashallah sir
@@NasirIftikhar-podcast❤
MashaAllah jazak Allah shukar Rabul izat ka khoob surati se damag ki girain kholnainy waly mentor mil gy❤
That part of podcast is wonderfully beautiful . Finally you guys are in the frame of comfort zone. Alhamdulillah. Nasir Sir Allah swt Aap ko behtareen ajjar de. Aameen. Main ne bohat kuch seekha hai Aap se.
MashaAllah a God gifted person you are Nasir bhai.rare knowledge and exceptional way to teach .
*اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ*
*"بلاشبہ مومن وہی ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ کی آیات اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں وہ اُن کو ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں ۔ "*
*_[Al Anfaal-02]_*
Nasir bhai Allah apko lmbi omar or mzeed elm taraqi ata kry.
Such a beautiful talk! ❤
Sir true bol rahy 3 Saal Mai Mera sub kuch badal Ghia jab Sy professor sab Sy tasbeeh li Allah ki yaad Daman Mai ae to us KY bad Meri Dunia badal Gae
Kiya ap apne teacher se mere liye tasbee lay sakhte hai..mera naam asma umar hai
AP alamat media ki website Pai jae Waha Sy AP ko Whatsapp contact Mily gha tasbeeh platform ka what AP ko tasbeeh mil jae ghi
Ap meharbani kar ke mere liye tasbee lay lay..mai apki buhat shukarguzar hogi @@KashifSiddique-v8r
This Podcast was like a Potpourri of different flavours and smells strongly in its own platter !
As always one can learn and gain some wisdom out of this discussion ❤️👌
Today the host was patient while listening to his guest , Sir Nasir 👍
آپ کی یہ پوڈکاسٹ دیکھتے ہوئے اپ کی ایک ویڈیو یاد ارہی تھی " من چلے کا سودا "
مجھے فخر ہے الحمدللہ رب العالمین کہ میرا استاد" دلیل کے ساتھ" کھڑا ہے ۔ مجھے ناز ہے کہ میرا استاد رحمان کا بندہ ہے ۔۔ میں نے سجدہ شکر ادا کیا ❤ ❤
Mashallah humesha zehan khul jata hai aapki baatein sun kar. Such a big fan from India ❤ Allah bless you Nasir bhai.
Mashallah its a great vedio hazam krne ma 3 din lg gye but mashallah bht zberdst ❤
Bht acha point love these words mafi mangne k koi na koi bhane doonde hn .ufffffg cha ge jnab
15:13 Zabardast ❤
ajj main ne decide kya ta k kaam se kar jaldi soo jawonga aur jab aya deka samny ustaz muhtaram k podcast ap ankh lagi meri aur neend aye ye gustakhi nahi hu sakti 🤗🤍
Allah pak mery ustad prof rafique Akhtar ko salmat rakhy or Nasir iftkhar ko b Allah or ilam Sy AP nawazy
Excellent podcast...
Masha ALLAH ...
Very informative and intellectual session.
I found myself discussed in the session.
Spontaneous answers. Well addressed
Salamat rhen, Allah ki amaan mai
Sir Nasir Iftikhar sab Ap bht Great hain apki baton se bht kch sekha hai, Kia ap mazed videos bana skty hain Related to Tasbeh Hamd or Allah k zikr se related
sir i see a lot of hope in the youth,
the reason you told us, that there will be a wind,
secondly, as you said every sinner have a past and you also had a past, i also had a past
our youth will turn back, in the same manner , you and i turned back.
MashAllah ❤️ Allah pak apko khush rakhy , Kafi topics discuss howee ajj, Thank you Sir ❤
Sir mujy ap ki bat easily samjh me aa jati thank you
Murshad ny Har sawal ka
Lajabab jawab diya.
Sir ik podcast punjabi mai b karden.
Love you ❤
Har kisi ka Rasta faraq hai or Manzil aik hai I know people who liked someone and eventually reached the true love of Allah
Thank you murshid Nasir 🙏
I respect your feelings but fact is I am not “Murshid”
17:06 ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت سے جو ان کے دلوں میں وسوسے آتے ہیں معاف کر دیا ہے جب تک کہ اس پہ عمل نہ کریں، یا نہ بولیں، اور اسی طرح ان کاموں سے بھی انہیں معاف کر دیا ہے جس پر وہ مجبور کر دیئے جائیں“
20:24 عشق پر آتش حلال عشق پر حاصل حرام
بس دل ٹوٹے گا نہیں تو پتہ کیسے چلے گا اندر کیا رکھا ہے کہ کون ہے دل کی سرزمین کا اصلی حقدار
اللہ پاک شناخت جو کروانی ہے چاہے جس طریقے سے کروائی
23:06
24:42 , sir what a knowledge, analysis , perception, Subhanallah
25:00 obsession of love
25:20 Withdrawal from any habit is very painful 😖
29:17 😅so true
51:24 Allah Hu Akbar 💗
55:17 Sometimes pain is for the greater good.
1:05:42 1:05:45 Alhamdulillah 💯 Right
1:12:44 1:15:17 ☺️🤍
1:09:56 Tasabeeh As_SALAM
Al_waliy ya Naseer
Astaghfar, Darood Ibrahim
Fabulous question 54:40 55:45 1:12:35
بتانے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں میری زندگی میں استاد جی اپ کا کیا مقام ہے خدا کی عطا ہے نعمت ہے رحمت ہے
Jazak ALLAH kairan both of you 🌼
Bht bht zberdst guftugu plz or episodes b kren js me ladies k hwale se bat kren k wo kese Deen se ishq kren or rhi bat tusbeeh ki to bht shi Khan k wo to phr LG jati h Allah k fzal se
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️💗❤️
1st viwer
Tayyab from jhang❤❤❤❤
Tasbi Bali bat bilkul sahi ha . Hundred percent true❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ تعالی مزید اپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اب بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ نے اپ کو چنا ہے جس کام کے ذرا میرے بھی رہنمائی فرما دیجیے اج سے تین سال پہلے میں صبح کی نماز کے لیے اٹھی تھی اور سجدے کے دوران مجھے ایسے چکر ائے ایسے لگا میں مرنے والی ہوں اور وہی خوف اج تک میرا برقرار ہے میں نمازیں پڑھتی ہوں صبح و شام کے اذکار بھی کرتی ہوں الحمدللہ لیکن جب میرے پاس کوئی ہو تو میرا وہ خوف ختم ہو جاتا ہے جب میں تنہا ہوتی ہوں تو پھر وہی خوف شروع ہو جاتا ہے اصل میں میری اولاد نہیں ہے میں تنہا میاں بیوی ہم رہتے ہیں بھائی میرے میری رہنمائی میں بہت پریشان ہوں بھائی قران مجید کا ترجمہ بھی میں شروع کیا ہوا ہے الحمدللہ چھ پارے میں نے پڑھ لیے ہیں لیکن جب قران پڑھتے ہوں تب چکر شروع ہو جاتے ہیں بھائی مجھے اردو میں جواب دیجیے گا میں انگلش نہیں پڑھ سکتی
Ap apna aik wkt muqrar kare, rozana 1100 martba YA-ZUL-JALLAH-
WAL-IKRAM prhe. 11 din me INSHALLAH result mlna shru ho jae ga, phr b as ko jari rkhna hai.
Love from SIALKOT❤! INSHALLAH JALDI MULAQAT KRON GA APSY❤❤❤
masah Allah bhot khubsorat vedio
Thank you for such blunt questions
MashaAllah ❤️
Wo boht achy ha❤
💕
جزاک اللّہ
Am school teacher.but u r my teacher.
Love u sir❤
Jazak Allah
Allah sehat day mazeed zehni taqat day
Sir mn ap ki tmam vedies dakhti hun i m a big fan of u
Beautiful sir❤
Quran ki ayat hai purifies your soul with zikar,tasbeeh lalach NAHI hai ibadat hai aisi ibadat Jo andar se dhoti hai
Allahh aap ki hifazat krey Nasir sahab ....ameen
JazakAllah khair ✨⭐💫
Pain can be turned into a biggest power
Hazrat Uqba Bin Aamir رضي الله ﺗﻌﺎﻟﯽٰ عنه Riwayat Karte Hain Ki Huzoor Nabi E Akram ﷺ Ne Farmaya :Mujhe Tumhare Mut’alliq Is Baat Ka To Dar Hee Nahin Hai Ki Tum Mere Baad Shirk Karoge Balki Mujhe Dar Hai Ki Tum Duniya Kee Muhabbat Me Giraftar Ho Jaawoge Aur Ladoge Aur Halaak Hoge Jaisa Ki Tum Se Pehle Log Huwe
Yaha awam ko Dunya ki mohabot se nahi daraya ja raha balke Muslamano k har act ko shirk k sath relate kia jata ha
زندگی میں ان شاءاللہ تعالیٰ آپ سے ملاقات کرنا دل کی آخری خواہش ہے ❤😊
آخری کیوں کہتے ہیں اللہ آپ کی ہزاروں خواہشیں پوری کرے اُن ہزاروں خواہشوں میں مجھ سے ملنا ایک بہت چھوٹی خواہش ہے قسمت میں ہوگا تو ان شاء اللہ مل لیجئے گا آخری خواہش دل کی جو ہے وہ اللہ سے ملنا ہوتی ہے وہ بھی پوری کردی جائے گی یہاں نہیں تو وہاں سہی۔۔۔ اوریہی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے یہاں اس کا احساس اگر ہمیں کم ہے تو وہاں بہت شدت سے ہوگا۔
@@NasirIftikhar-podcastMa sha'Allah apne bilkul sahi khaha sir..apse buhat kuch seekhne ko milta hai..khas tor par tasbee..Allah ta'ala apko khush rakhe hamesha Aameen ..much respect and prayers ✨
Nice 👍
Absolutely! 😊 By combining spirituality, religion, and modern ideas, people can create a unique spiritual path that truly connects with their personal experiences, beliefs, and lifestyle. This personalized approach allows them to respect traditional practices while also embracing modern values, building a path that feels genuine and meaningful.
For example, someone might mix meditation or mindfulness (often linked with Eastern spirituality) with gratitude and compassion, which are key values in many religions. At the same time, they stay open to new, science-based ideas on well-being. This blended approach honors the depth of different traditions and recognizes that spiritual growth is a personal journey that keeps evolving.
First viewer 🌹🌹🌹🥰🥰🥰
Ma Sha ALLAH , cHOTY USTAD JEE !
Hmaray ustaad ki khair ho ❤
Nasir bhai fahad sb ka sbse zabardast question
"Ye kahan kaha hai "
😂
Jb kisi shks ka Ne,Mehram Sy taluk khtm hota hai phr uska Rabta Allah Sy jurta haii Is trha Sy KAHA jata hai ishq e majazi Sy ishq e hakiki tk ka safar nd is possible
Aoa...sir please books par b ik video banaya....Jo ap nay Allah ki talash ki journey Mai parhi....
سر، پلیز مؤ کلات پہ بھی مختصر سی ویڈیو بنائیں۔ شکریہ
تسبیح نے خدا کے کمالات دکھائے، اپنے بندے کو خدا نے ان تاریکیوں میں جانے سے بچا لیا، جس میں جانے سے کوئی نہیں بچ سکتا سوائے ان کے جنھیں اللہ بچا لے.
Nasir bhai what are your views about surah rehman therapy?
Sir please is bat pe extended video banain k hum kiun itna ziada logon se dartay hainn.logon ka dar dil se kesay nikalen 😢
ناصر بھائ آپ کی ویڈیو سن کے میں اپنے نالج سے اتنا کہو گی کہ آپ نے ایک عمر جی کے دیکھی ہے گزار کے نہی۔اگر آپ گزراتے تو شاید آپ یہاں نہ ہوتے۔حق کی تلاش نے آپ کو پتھر سے ہیرا بنادیا۔اور انشاءاللہ قیامت کے روز آپ نور میں اٹھیں گے۔اور میری دعا ہے کہ دربارالہی میں آپکو خاص درجہ ملے(آمین)۔
Bhai koi asan asan batein ham aam logon k liye bhi kar dein bari meherbani hogi ham log bhi kuch seekh lein ge aap se
Nice
Fahed khokher nice person so cute stalesh
ہاتھ میں تسبیح پکڑے رکھنے کا مقصد ،
نہ دکھلاوا ہوتا ہے ،نہ گن گن کر اللہ کا ذکر کرنا،
بلکہ یہ تو زبان کی لگام ہوتی ہے،
جو اسے نہ بھٹکنے دیتی ہے،نہ بے راہ چلنے دیتی ہے،
اس کی وجہ سے زبان،
ذکرِ الٰہی کے راستے پر چلتی رہتی ہے۔۔۔۔
ishq e haqiqi and ishq e majazi par alag se video banaye
نفاق کا علاج 40 دن 5وقت روزانہ تكبیر اولا کے ساتھ نماز پڑھیں اخلاص کے سے ساتھ صرف اللّه پاک کی رضا کے لیے
اللّه پاک 2 انعام دے گا
1 نفاق سے نجات
2 جہنم سے نجات
جھوٹ گالی گلوچ امانت میں خیانت
اور وعده خلافی گانوں سے بچنا
اور نفاق جن گناہوں سے پیدا ہوتا ان کو پڑھیں پھر ان گناہوں سے بچیں نفاق کی صفات پڑھیں اور اس کو ختم کریں
Respected ustaad Jee new lecture kab aayega Mujhe to Itna intezar hota hai jaise ki iftar ka
There are 2 podcast interviews left to publish and after that I will start recording my lectures again as usual. Accept apology.
@@NasirIftikhar-podcast sir I prefer your solo lectures because your vibes truly matter. They bring a special energy. Your vibes, Your energy alone is so inspiring that it enhances learning experience. Allah bless you❤
Yes Parishaah, I also love to talk alone but you know I can’t avoid interviews In Sha Allah bohat jald phir say mehfil sajain gy.
@@NasirIftikhar-podcast Jazakallah With great respect, sir we understand your commitment to Allah, and we are with you in whatever you pursue. Heartfelt prayers for you! Alhamdulillah
I am grateful🙏 respected ustaad Jee❤ @@NasirIftikhar-podcast
Baba g İrfan ül haq b is dor ka sakaler ha jahlam ma dara ha onka
Quran:::Murde Nahi Sunte Nasir Sahb
Need video on dhamal therapy on surah Rehman therapy please please
Aoa sir mn apki khud sy Khuda Tak ki sari vedios daikhi or mjhy maray kafi swalon k jwab mil giay or mn apki vedios ka wait krti or sb sunti mjhy tha k sir sy mn contect kaisay kron
19:22 sir aapnay baray pan ka muzahria kiya, sahil adeem sahab eik ilmi insaan hai, aapne unki tareeef ki dua ki
baray pan wali iss baat nahi jo ilm main agay hay woh bara hay so hay aur woh Allah ka banda agay hay so bara bhi hay. Tareef tu hona hi hay main nahi keru ga aur koi karay ga.
Subkhanallah
Sir apne khaha tha koi roohani safar nahi hota..to mai ishq e haqiqi ishq e majazi wali rooh ho..mai ek muslim twin flame twin soul ho..
Mujy to AP Sy muhabbat Mera love 💕 you AP Sy hai
Assalam walekum bhai mijaji se hakiki ki taraf nikal Rahi hoon bahut taklif mein hun dua karna India se hun
Tasbi ibadat ka alla din cheragh lgti hai mjhy .ek telsmi sehar hota hai banday ko jo log tasbhi krty hai
Depression overthinking har gham be gham hota jata hai ALLAH k zikr se.
Mene 12 sal ki umar se tasbhi start ki thi . Me aj 35 ki hn . Zindgi ne boht nasheb.o.faraz dikhaye har chaez pichay chooth gai kuch azeez rishty matti k nichy h kuch rishty matti k upar hoty huye bhi matti h😢
Mgr aj bhi koi 7 chal rha h to wo hai tasbhi . Tawakal wali mohbt wali aqedat wali aqal ko shauor mil jaye to sonay pr suhaga hojata h.
جن لوگوں نے (اِن باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا، اُن کے لیے یکساں ہے، خواہ تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، بہرحال وہ ماننے والے نہیں ہیں
Sorah 2 ayat 6
اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ گیا ہے وہ سخت سزا کے مستحق ہیں
Sorah 2 ayat 7
سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 39
اے میرے قید خانہ کے دونوں ساتھیو! (بتاؤ) کیا الگ الگ بہت سے معبود بہتر ہیں یا ایک اﷲ جو سب پر غالب ہے
قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے سورہ آل عمرآن کی آیت نمبر 7 کو مدنظر رکھ کر قرآن کو پڑھیے ۔ اللّٰہ تعالیٰ خود قرآن مجید میں ہی قرآن کو کس طرح پڑھنا ہے بتاتا ہے ۔ہر بات کا بیا ن ہے اس میں ۔بار بار پڑھیں ۔ علم کے انگنت دروازے آپ پر کھلیں گے۔انشا اللّٰہ تعالیٰ ۔
عشق مجازی سے حقیقی ، یا دنیا سے اللہ کی طرف جانا ، اللہ کچھ بھی کرتا ہے اور جیسا کسی کا سفر ہو ویسے ہی ہونا ہے ، میں تو کہتی ہوں کسی بھی طرف بس اللہ کی جانب سفر کر لیں جس کو جیسے مل جائے ۔ انسان دنیا میں ہر طرح کی ٹھوکریں کھا کر بھی اللہ کی طرف سفر کر لے تو بھی فائدے میں ہے آزمائش ہی تو ہوتی ہے کچھ نکل جاتے ہیں اور کچھ بھٹک جاتے ہیں بس دعا کریں کہ اس سے نکل جائیں ، مجازی عشق بھی ایک ایسی آزمائش ہے کہ جس سے نکلنا انتہائی مشکل کام ہے بڑا کچھ کرنا پڑتا ہے تب جا کے جان چھوٹ جاتی ہے
Apko kaise pata ye sab ishq e haqiqi aur ishq e majazi ke bare mai
@@yayshelwa3526 kya sab ??
Sister bohat mushkil ha dunya sa Jan churana lakin jab Allah chae to wo hamy iska asl chehrA dekhata ha or or bas phirrrrrrrrr itni bhiyanak or ghaleez chez ki tamanna Kon kary ga
@@RehanaMujtaba-cs6un mushkil ke sath asani hai sister
❤❤
تصحیح کرلیں اور فتویٰ دینے سے گریز کریں، ایک حدیث کا مفہوم ہے خیالات کا انا برا نہیں ہے جان بوجھ کر خیالات کا لانا برا ہے اور اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے اگر کوئی شخص اپنے ذہن میں زنا کریگا تو اسکا حساب ہوگا
*اَللّهُمَّ اَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ اَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرُ لى فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ*
"اے اللہ! تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں، میں تیری پناہ چاہتا ہوں ان بری چیزوں کے شر سے جو میں
نے کی ہیں، میں اعتراف کرتا ہوں ان نعمتوں کا جو تو نے مجھے دی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں پس مجھے بخش دے کہ بے شک تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے"
(صحيح البخاري : 6306)
*Read and React*✨❤️🦋🌸
جب قبرستان میں جاؤ تو اسلام علیکم کھا کر و قبروں والے تمھارے سلام کا جواب دیتے ہیں
Aoa sir sura rehman k therapy kia ha.. kia yeh AIK cult ha ya yeh b koe sofi ka faiz ha... Plz it's my humble request k us topic p bat kary...
Taqwa pehla number hona chahie, I can do small discussion on this with nasir bhai
Height of skepticism!
اية الكرسي