حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی پنشن کمی اور لیو انکیشمنٹ ختم کرکے غریب سرکاری ملازمین کا معاشی قتل کیا ۔ حکومت کو چاہیے کہ اپنے خرچوں میں کمی کریں اور کرپشن پر کنٹرول کریں ایمانداری سے کام کریں
پنجاب کے نئے پینشن پیکج کے مطابق ادنٰی درجے کے ملازمین خالی ہاتھ گھر جائیں گے, پینشن اتنی ملے گی کہ بجلی کے ایک ماہ کا بل بمشکل ادا ہوگا اور گریجویٹی سے فقط دکان کا قرض ادا کیا جا سکے گا
It is very informative video for Punjab's government employees. The current Punjab's government is cutting on the retired government employees pension and graduity heavily on one side. The Chief Minister of Punjab is saying that she is saving government expenditure in this way. But on other hand, she is spending lavishly on the marriage ceremony of her cousin and utilising public exchequer and looting pensioners emoluments. Shame shame shame for her CM of Punjab. 😢😢😂😂
گزشتہ روز واں بھچراں میں دوران ڈیوٹی پرائمری اسکول ٹیچر شیر زمان کو جب پینشن اور گریجویٹی کا نیا مژدہ پڑھ کر سنایا گیا تو وہ ایل پی آر پر گھر جانے کے بجائے دنیا ہی چھوڑ کر چلا گیا
سر فیملی پنشنز میں بیوہ بیٹی غیر شادی شدہ بیٹی اور ا بنارمل بچوں کیلئے بھی مطالبات شامل کریں
اگر نیا نوٹیفکیشن واپس ہوتا ہے تو یہ سب مطالبات پورے ہو جائیں گے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Good
Good presentation . Hopefully the government will withdraw 2 December notification.
Bhi Allaha ap ki zindgi daraz Karen ap jase eemandaar nhi milte apna kehjal rakh
The second news item is the most important of the two and merits a detailed Vlog.
لیو انکیشمنٹ پر بھی آواز اٹھائیں شکریہ
Heavy Loss
احتجاج نوٹیفکیشن واپس ہونے ٹک جاری رہے گا
مریم نواز پہلے بھی احتجاج ختم کروا کر ہر وعدے سے مکر گئی تھی
Jin ka koi kamany wala na ho tu wo Kya karen
4:06, 5:20, 6:17 sarkari mahman
حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی پنشن کمی اور لیو انکیشمنٹ ختم کرکے غریب سرکاری ملازمین کا معاشی قتل کیا ۔ حکومت کو چاہیے کہ اپنے خرچوں میں کمی کریں اور کرپشن پر کنٹرول کریں ایمانداری سے کام کریں
پنجاب کے نئے پینشن پیکج کے مطابق ادنٰی درجے کے ملازمین خالی ہاتھ گھر جائیں گے, پینشن اتنی ملے گی کہ بجلی کے ایک ماہ کا بل بمشکل ادا ہوگا اور گریجویٹی سے فقط دکان کا قرض ادا کیا جا سکے گا
It is very informative video for Punjab's government employees. The current Punjab's government is cutting on the retired government employees pension and graduity heavily on one side. The Chief Minister of Punjab is saying that she is saving government expenditure in this way. But on other hand, she is spending lavishly on the marriage ceremony of her cousin and utilising public exchequer and looting pensioners emoluments. Shame shame shame for her CM of Punjab. 😢😢😂😂
What will be financial impact on Punjab tax money?
Will calculate IA
گزشتہ روز واں بھچراں میں دوران ڈیوٹی پرائمری اسکول ٹیچر شیر زمان کو جب پینشن اور گریجویٹی کا نیا مژدہ پڑھ کر سنایا گیا تو وہ ایل پی آر پر گھر جانے کے بجائے دنیا ہی چھوڑ کر چلا گیا
Salleries Kayliay koi q nahi bol rhay ?
Sir agar17a bahal hota hy tu ye sirf Punjab k liay hoga ya puray mulk k liay qk ye qouta tu supreme court ne khatam kia hy
پنجاب کے لئے
@SumrasTalk sir17a tu supreme court bahal karayga ya Punjab hukumat b bahal kar sakti hy
Sarkari mehman?
Bad women