12:53 آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
تیرا جوھر ھے نوری پاک ھے تو فروغ دیدہء افلاک ھے تو تیرے صید زبوں افرشتہ و حور کہ شاھین شہہ لولاک ھے تو صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
السلام علیکم سجاد بھائی! بھائی آپ کی ویڈیوز میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں۔ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں۔ داتا دربار اور بھاٹی چوک میں ٹریفک کے بہت مسائل ہیں۔یہاں پر انڈر پاس اور فلائی اوور بھی بننا چاہئے۔ یہاں پر ایک عدد ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے بھی بننا چاہئے تاکہ ٹریفک کے مسئلے مسائل نہ ہوں۔ اس کے علاوہ داتا دربار کا توسیعی منصوبہ بھی جلد مکمل ہونا چاہئے۔
سید ھجویر مخدوم امم مرقد او پیر سنجر را حرم بند ھائے کوھسار آسان گسیخت در زمین ھند تخم سجدہ ریخت عہد فاروق از جمالش تازہ شد حق ز حرف او بلند آوازہ شد پاسبان عزت ام الکتاب از نگاھش خانہء باطل خراب علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ🎉
17:20 منیجر کو خود یہاں بیٹھنا چاھیئے اور بہت سختی کرنی چاھیئے۔ اگر اوور چارجنگ ھو تو حکومت کو ڈائریکٹ منیجر سمیت سب عملہ معطل کرنا چاھیئے۔ یہ سب کے سب ملے ھوئے ھیں اور زائرین کے خادم بننے کی بجائے بدمعاش بنتے ھیں
اللہ تعالئ ہم سب کی دُعایں قبول فرمائے
آمین ثم آمین❤
12:53 آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Àmeen sumameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ
تیرا جوھر ھے نوری پاک ھے تو
فروغ دیدہء افلاک ھے تو
تیرے صید زبوں افرشتہ و حور
کہ شاھین شہہ لولاک ھے تو
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
🤲
Mashallah buht achi video hyALLha pak apko slamt rakhy
Àmeen sumameen JazakAllah
8:43 بہت ھی اھم اور پرمغز ایمان افروز گفتگو فرمانے کا اللہ آپ کو اس کی بیحد جزا دے ۔۔۔ آمین ثم آمین
Ameen sumameen
1:38 انڈر پاس بہت بہت بہت ھی ضروری ھے
Bilkul Boht zrori hai
کسے رھنا کسے نئیوں رھنا 🎉
داتا دے میلے لگے رھن گے ۔۔۔۔۔
Inshallah
🎉🎉🎉🎉
❤❤❤
10:27 سچ فرمایا
JazakAllah
السلام علیکم سجاد بھائی!
بھائی آپ کی ویڈیوز میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں۔ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں۔ داتا دربار اور بھاٹی چوک میں ٹریفک کے بہت مسائل ہیں۔یہاں پر انڈر پاس اور فلائی اوور بھی بننا چاہئے۔ یہاں پر ایک عدد ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے بھی بننا چاہئے تاکہ ٹریفک کے مسئلے مسائل نہ ہوں۔ اس کے علاوہ داتا دربار کا توسیعی منصوبہ بھی جلد مکمل ہونا چاہئے۔
وعلیکم السلام بھائی۔ بہت شکریہ آپ کا ۔ اپنے بلکل درست فرمایا ہے
15:21 یہاں شرک نہیں عشق ھوتا ھے بس
Exactly 💯
Ap ne dua ki hum ne AMEEN SUMA AMEEN Kaha g
JazakAllah bro
Allah Tala duain qabool frmayr
0:01 Sir G, You had looking like Adv Mian Abdul Mateen during resistance ❤
🤲
You are doing the best job sajjad sahab. Jab b Pakistan aya apsy lazmi mulaaqat karni hai.
Thank you, Inshallah
love u data sahab
سید ھجویر مخدوم امم
مرقد او پیر سنجر را حرم
بند ھائے کوھسار آسان گسیخت
در زمین ھند تخم سجدہ ریخت
عہد فاروق از جمالش تازہ شد
حق ز حرف او بلند آوازہ شد
پاسبان عزت ام الکتاب
از نگاھش خانہء باطل خراب
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ🎉
5:05 ملک صاحب۔۔۔ ادھر کا یہ راستہ گامے شاہ چوک سے سیدھا ھی بھاٹی چوک کی طرف سے گھما کر پیر مکی شاہ سٹاپ پر ڈالنا چاھیئے۔
ہاں جی ایسا کر کے بھی ٹریفک پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
Ye road k oper parking kese bani hy...
17:20 منیجر کو خود یہاں بیٹھنا چاھیئے اور بہت سختی کرنی چاھیئے۔ اگر اوور چارجنگ ھو تو حکومت کو ڈائریکٹ منیجر سمیت سب عملہ معطل کرنا چاھیئے۔ یہ سب کے سب ملے ھوئے ھیں اور زائرین کے خادم بننے کی بجائے بدمعاش بنتے ھیں
میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔
Mjey bhi kehta ap ny phone boht mehanga pkra hova,,or 100 rs nahi diye ja rahy😂😂
Inko extra ek rupee b na de
😂😂 acha sab sekhaya😂
Tussi great ho janab
Ye road k oper parking kese bani hy...
Dekh len apk samny he h