14:30 ریوایت سے زیادہ تعمّل ( مدینہ کے لوگوں کا عمل تواتر) افضل ہوتا ہے یہی موقف ابو حنیفہ کا نماز میں رفعدین پر ہے لیکن ایک طبقے والے کہتے ہیں ترک رفعدین کی حدیث لاؤ جبکہ تعمل یعنی تواتر ترک رفعدین مدینہ میں موجود تھا اور فقہ حنفیہ تواتر عمل کو فالو کررہے ہیں یعنی نماز بغیر رفعدین کا ہوتا تھا مدینہ منورہ میں ابو حنیفہ کی زندگی کے دوران بھی۔۔۔۔ جزاک اللّہ
غربت تو شاید ابتدا كے دور میں تھی یعنی ہجرت كے بعد 8-10 سال تك۔ بعد میں تو دولت كی ریل پیل تھی؟؟ رسول پاك كے ہاں كم اس لیے تھا كہ وہ جمع نہیں كرتے تھے صد قہ كیا كرتے تھے
میں نے كی جگہ پڑھا ہے كہ اخری حج میں رسول پاك نت 100 اونٹ حضرت علی كے وساطت سے زبح كیے تھے۔ مجھے یہ عجیب لگ رہا ہے كیونكہ 100 اونٹ زبح كرنا اسراف كی سی لگتی ہے۔ اپ كا اس 100 اونٹوں والی روایت كے بارے میں كیا خیال ہے؟
ماشاءاللہ ...مفتی صاحب نے مدلل وضاحت فرمائی ..جزاک اللہ الخیر ...
جزاک اللہ خیرا
کامران شہزاد صاحب اللہ تعالی آپ کو مجھے اور تمام مسلمانوں کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
14:30
ریوایت سے زیادہ تعمّل ( مدینہ کے لوگوں کا عمل تواتر) افضل ہوتا ہے
یہی موقف ابو حنیفہ کا نماز میں رفعدین پر ہے لیکن ایک طبقے والے کہتے ہیں ترک رفعدین کی حدیث لاؤ جبکہ تعمل یعنی تواتر ترک رفعدین مدینہ میں موجود تھا اور فقہ حنفیہ تواتر عمل کو فالو کررہے ہیں یعنی نماز بغیر رفعدین کا ہوتا تھا مدینہ منورہ میں ابو حنیفہ کی زندگی کے دوران بھی۔۔۔۔
جزاک اللّہ
Janab sahi ahadees se estedlaak bahut wazni hota hai
Appreciate ❤
4 bande Mel kar qurbani kar sakte hai ke taaq hona zarore hai?
Qur'an ki daleel hai Mufti Sahab. "Fasalli Li Rabbika Wan har". ??????
bahut achha kha ha
غربت تو شاید ابتدا كے دور میں تھی یعنی ہجرت كے بعد 8-10 سال تك۔ بعد میں تو دولت كی ریل پیل تھی؟؟ رسول پاك كے ہاں كم اس لیے تھا كہ وہ جمع نہیں كرتے تھے صد قہ كیا كرتے تھے
Aap jo kahe rahe hai wo dalaek abu hanifa r.a ne kis kitaab me likha?
میں نے كی جگہ پڑھا ہے كہ اخری حج میں رسول پاك نت 100 اونٹ حضرت علی كے وساطت سے زبح كیے تھے۔ مجھے یہ عجیب لگ رہا ہے كیونكہ 100 اونٹ زبح كرنا اسراف كی سی لگتی ہے۔ اپ كا اس 100 اونٹوں والی روایت كے بارے میں كیا خیال ہے؟
Family mean wife and children
جناب کامران صاحب اپنے آپ کو مجتہد سمجھتے ہیں جو بڑے بڑے مجتہد علماء کی صف میں خود کو شامل کر کے استدلال کرتے ہیں، جو کہ نامناسب اور غلط ہے،
Oh TU chup kar Tum JAISE jahil log dhabba hoo ahle ilm pa.
Dunyaawi maamlat ,se Deen ko nahi samjha ja sakta