Master tiles owner Sheikh Mahmood arrest story | MBG Speaks | Bilal Ghauri
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
- #BilalGhauri #MasterTiles #SheikhMahmoodIqbal #GeneralAsimMunir #ArmyChief #COAS
The Gujranwala police have arrested Sheikh Mahmood Iqbal, the owner of Master Tiles and Ceramic Industries Limited, after bank cheques worth Rs123 million given by his firm for payment of outstanding electricity bills were bounced due to low balance. Bilal Ghauri shares further details
For More follow us
/ b.ghauri
/ mbilalghauri
/ bilalghauri
Don't forget to put your comments as feedback and subscribe our You-Tube channel to view more videos
سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو موت پڑتی ہے قانون پر عمل کرنے سے
Same is true for Army Generals who violate the constitution.
پیارے بھائی غوری صاحب آپ نے سیٹھ کے بارے میں بلکل درست اور صیح تجزیہ کیا ہے
Thanks
آپ نے کمال خوبصورتی سے مولانا طارق جمیل کو بھی فنکار کہ دیا۔
Took the words out of my mouth. 😂
This is shameful.
سب سے بڑا فنکار طارق جمیل 😂😂😂😂😂
مذہبی فنکار : طارق جمیل
جنہیں "مولانا " طارق جمیل بھی کہتے ہیں
جو لوگ دیانت داری اور ایمانداری سے کام کرتے ہیں وہ کسی سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ان کو کسی کے قریب ہونے کی ضرورت ہے۔
بڑے بڑے فنکار طارق جمیل وغیرہ ۔۔۔ واقعی وہ بہت بڑا فنکار ھے۔
الفاظ کے چناؤ میں غلطی تھی
بغض عمران خان میں تم لوگ اس درویش اور دین کے خدمت کرنیوالے شخص کی کردار کشی پر اتر آئے ہو عمران خان نے لوگوں کو پاگل کر دیا ھے
شیخ محمود نے اپنا روپیہ ڈالروں کی صورت میں محفوظ کر چکا ھے 😢
سلام جناب میں نے ماسٹر ٹائلز اپنے گھر کے ۳ باتھ روم میں لگوایا تھا اور تمام کے ٹائیلز دو نمبر تھے۔
تحقیق کرنے پر معلوم چلا کہ کمپنی ماسٹر ٹائیلز کے ایماں پر پریمیم کوائیلٹی کے ڈبے میں دو نمبر ٹائیل بند کر کے فروخت کی گئی۔ جب کلیم کیا تو انسپیکشن ٹیم آئی اور کہا کہ ہم آپ کا نقصان پورا کریں گے۔
آج ۱۲ سال کزر گئے ہیں مگر کچھ نہیں ہوا۔
یہ فراڈ قسم کے لوگ ہیں۔
افواج پاکستان کو سلام چیف آف آرمی سٹاف حافظ عاصم منیر صاحب کے ساتھ عوام کی دعائیں ہیں
Zubardust Ghouri sb, MasshAllah very eye opner Vlog. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
If you look at it : A boy from a middle class household ( chief sb) makes these corrupt saiths cry..Allah ki shaan…Mashallah…Greatness is only for Allah…May allah make Cheif sb successful for Pakistan & islam and save him from enemies
Chief Sahab’s corruption stories would make rounds once he’s Retired. You just wait to have your stupidity exposed
Aameen.
Very good analysis of Seth mentality in Pakistan.
General Asim Munir is an honest, selfless and thorough gentleman. If any business man lays allegations, it's total false show.
May Allah Almighty save Pakistan society from shop keepers mentality, tricks and lust for holding more wealth!
You are either an ISI agent or sleeping in the Elephant's ear. Please share your thoughts about Angel Bajwa Aleh Salam as well.
He is absolutely Patwari
U r a true hardworking journalist. Watching from Calgary..Canada. I watch and enjoy ur videos.
بجلی چوری ایسا ھی حرام ھے جیسے چکلا اور شراب کی کمائی حرام ھے
If Master tiles files bankruptcy then their assets should be liquidated in order to compensate lenders.
Whoa - is it really that bad???
😊He already sold the majority of assets.
@@a_wahla A majority of assets? What about the huge mansion in Lahore Bahria Town?
@markschultz786 haha 😄 his personal assets not company's omwed
THAT'S why all big players make Pvt ltd Company so liability is limited to company assets only
But FBI works differently no matter if the company is pvt Ltd. FBI gets every single penny They keep an eye on every single move and first complete their work then make an arrest. I like the way they work
5:22 "Baray Baray jo fankar haen Rahat Fateh Ali Khan, Atif Aslam, MULANA TARIQ JAMEEL ..................." 🤣🤣🤣.
They "Master Tiles" also built Bilawal House & Zardari House in Bahria Town Lahore in Collaboration with Malik Riaz, who is caught in Alqadar University Scandal in £ 100's of Millions . Imran Khan's is also name surfacing in it. Reportedly , Maulana Tariq Jamil was also called upon to do ONE "Nikah" Ceremony in Gujranwala of this family which he denied of accepting any" Fee" for it.
اے پاک ذات اے پاک کرنے والے اے قدرت والے اے اقتدار والے اے بزرگ تر اے بزرگی والے اے یگانہ اے یکتا اے بے نیاز ہمیں گناہوں سے پاک و صاف کر دے، اے وہ جو کسی کا باپ نہیں، نہ کسی کا بیٹا ہے، جسکا کوئی ہمسر نہیں، نہ ہی اسکی کوئی زوجہ ہے، نہ اس کیلئے کوئی وزیر ہے، نہ اس نے اپنا کوئی مشیر بنایا، نہ وہ کسی مددگار کی حاجت رکھتا ہے، نہ اسکے ساتھ کوئی اور معبود ہے، ہماری حاجتیں پوری فرما، اے اللہ تو بہت زیادہ بلند ہے اے عالی شان والے اے بلند مرتبہ والے اے عالی مرتبہ اے کھولنے والے اے بخشنے والے اے ہوا کو چلانے والے اے راحت دینے والے اے مدد کرنے والے اے مدد دینے والے ہمارے لئے نیک راستے کھول دے، اے اٹھانے والے اے وارث اے اے غالب اے وہ جس سے بھاگنے والا بھاگ نہیں سکتا اے توبہ قبول کرنے والے اے پلٹنے والے اے بہت دینے والے اے اسباب مہیا کرنے والے اے وہ جسے پکارا جا ئے تو وہ دعا قبول کرتا ہے اے بہت پاکیزہ اے بہت شکر کرنے والے اے معاف کرنے والے ہماری دعائیں قبول کر لے، اے بخشنے والے اے نور کے پیدا کرنے والے اے تدبیر کرنے والے اے مہربان اے خبردار اے پناہ دینے والے اے روشن کرنے والے ہمارے والدین کی قبروں کو اپنے نور سے روشن کر دے، اے مددگار اے سب سے بڑے اے بزرگ اے یکتا اے تنہا اے ہمیشگی والے اے نگہبان اے بے نیاز ہم پر اپنا کرم کر، اے کافی اے شفا د ینے والے اے وفا کرنے والے اے معاف کرنے و الے اے احسان کرنے والے اے نعمت دینے والے ہمیں اپنی نعمتوں سے نواز دے، اے بزرگوار اے بڑے مرتبے والے اے یگانگی والے اے وہ جو بلندی کے ساتھ غالب ہے اے وہ جو مالک ہے، قادر ہے، ہمیں دین میں بلندی عطاء فرما ،،، آمین
حا
I live in America for last 30 years is my thought only those people who works clean buss they never show of there money people who have black money they always show off
Mashallah absolutely brilliant analysis and very informative vlog By Bilal Gauri saab. Salute to you for bringing such amazing inside stories to public.
Apki Azmat ko Salaam Hai !
Thanks
@@BilalGhaurifirst of all Salam ,,,sr SB log army ko gaaliyan nikalty hen ghleez trend bnaty hen likin agr ksi foji NY aam awam se swal poch liya to aawam Kiya jwab dry gi
90 کروڑ حقیقت بھی ھو سکتی ھے کیونکہ جنرل باجوہ پاکستان کے سپہ سالار کے حکم کو کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا تھا جنرل باجوہ کی باہر کے ملکوں میں جائیدادیں محلات چیک کریں تو یقین ھو جاتا ھے اب جنرل عاصم منیر صاحب پر پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بھی عمران خان کی طرح پاکستان اور پاکستانی عوام کی محبت میں گرفتار ہو جائیں اور رہتی دنیا تک پاکستان کے رہنما بن جائیں اور پاکستان کی غریب عوام دعائیں اور آپ کی عمر صحت کےلیے ہمیشہ دعائیں دیتی رہیں گی اگر اس ملک میں قانون اور انصاف کی بالادستی قائم ھو جاے تو
Bilal u are great well reasoned analysis
Dear this is the story of all business men industrialist who stole the money from Pakistan they don't pay the taxes. Army chief should arrest all these currupt business men who met army chief. Nobody writes a letter for bribery. I think this is a pre attempt to stop Asim Munir from becoming army chief by Imran khan. God bless Pakistan God bless Asim Munir God bless you
کیا خوبصورتی سے طارق جمیل صاحب کو فنکار کہہ دیا. غوری صاحب کو سننے کا الگ مزہ ہے
جناب بلال غوری صاحب آپ کے وی لاگ کافی دبنگ اور حقیقت کے قریب ھوتے ھیں۔ اگریہ وی لاگ بھی درست ھے تو ایک مثال بننی چاھیے تاکہ باقی سیٹھوں کو بھی شائد اللہ تعالٰی یھدایت دے دے۔
Your informations are very good keep it up this truth
آپ نے صحیح کہا شادی میں بڑے بڑے فنکار بلاۓ گئے مثلاً راحت فتح علی ،عاطف اسلم, "مولانا طارق جمیل "
ھتھ آ وے،،
@Excellent analysis by MBG👍
U r absolutely right
عمران خان کا کردار بھی اس میں ہو سکتا ھے کیونکہ عمران خان ایک ایسا انسان ھے جو جتنا دیانتداری کا پرچار کرتا ھے وہ اس کے بالکل الٹ ھے. اس نے پورا زور لگایا تھا کہ چیف کوئی اور بنے. لیکن اللہ جس کو چاہے عزت دے
U r absolutely wrong...
آپ کے شکریہ میں آوٹ لائن جوائن کر لیا ھے۔۔۔
میں باقاعدہ آپ کا ویلاگ سنتا ہوں آپ کی باتو میں sense ہوتا ھے اور مبالغہ کی کمی
فوجیوں کا نام تو کورٹ مارشل ہونا ہے اور نا کوئی سزا ملنی ہے انشاءاللہ جلد ان پر عذاب الہی آنے والا ہے
I did not know this mental level of these people thank you brother for sharing
بلال بھائی زندہ باد
Your Analysis about Seth’s very True stay Blessed
5:57 پیچھے اذان ہو رہی ہے بطور مسلمان یہ کام مناسب اور اچھا نہیں
کہ اذان کے دوران ریکارڈنگ کی جا رہی ہو
جب کہ خاموش ہو جانے کا حکم ہے
سیٹھ کے بارے میں جو اپ نے تجزیہ کیا وہ بالکل درست ہے
بلال غوری
ذندہ باد
بڑے بڑے فنکاروں میں مولانا طارق جمیل کا نام۔
😂😂😂😂😂
ماشاء اللہ کافی صفائی اچھے طریقے سے پیش کی عاصم منیر کی بھائی صاحب پاکستان ہے سارے چور ہیں جرنل ہے یا سیٹھ ہے
چمڑی جائے دمڑی نہ جائے 😅
Bilal bhai very informative video..
100% correct information and experience u have..
Ur deep minded person
Master Tiles wale to suna he gas ka bill sirf 4000 detay hein,jo sui gas ke department se mili bhagat ka nateeja he😢
Great Analysis Sir ❤...
No Corp Cdr will do such things. Sheikh sb is also part of the business mafia. Gen Asim is an upright officer. Religiously, he knows how Allah is going to ask everyone about his each deeds. ❤
Exactly 💯.
Go check your facts. Master Tile Owner complained to Imran Khan about Asim munir when he was corp commander in 2021.
@@danialkhan199 reality is,, keh jab D.G.isi Asim Munir ne pinki peerni 🐖 ki corruption aur Malik Riaz wali deal ki report Niazi 🤒🐖 ko ki,, tov Niazi begherat ne un ko nasirf ohday se hatwa dia,, balkeh master tile walay 2 numberiye Seth k sath mil kar Asim Munir k khilaf jali propaganda kia,, aur us se jhooti darkhawast likhwaie..
Yes,,true.
@@zulfiqarali572tumara iq room temerature sy b kam ha aur gen. Ki najaiz olad ha pakistan mai roz koi na koi gen. To banta ha par master group roz roz nahi banty.
He is dragging the show like Javaid Choudary. One can easily sum up this vlog in 5-7 mins
ولوگ دیکھ کر پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ احساس کمتری نے انگڑائی لی لیکن طارق جمیل جیسے مذہبی ٹچ نے بازار حسن کے پرستاروں کی عزت بچا کر ہمیں بھی رسوا ہونے سے بچا لیا
Zbrdst investigators hain sir aap
Pakistan k mojuda 11:00 Army chief aik shandar or professional fouji hen. I love & salute him
Absolutely 100% right.
اذان ہو رہی تھی بلال بھائی آپکو اپنا پروگرام روک لینے چاہیے تھا
Sheikh should simply be put in prison for life plus his family. People should redicule them where they see them.
Bary bary fankar molana tariq jamil. Well said 😅😅
A great Vlog
بڑے بڑے فنکار عاطف اسلم، راحت فتح علی خان، مولانا طارق جمیل
واہ غوری صاحب 😂😂😂😂
Hazar feesad darust nafsiaat bayan ki hai sir aap ne. Aap waqi pori research se haqaaiq wazeh krte hain. Aap k lie hazaron duaain.
بےکار باتوں میں یہ لوگوں اربوں روپیہ خرچ کرتے ہیں لیکن یہ لوگ بجلی کا بل نہیں دے سکتے. اور ان بے حس لوگوں کے بل غریب لوگوں میں تقسیم ہوتے ہیں. اسے کہتے ہیں بے غیرتی کی انتہا..
There is a crime behind every good fortune
Janab Muhammad Bilal Ghauri sahab very nice video amazing video aapka baat karne anaz bohat acha hai good analysis
بلال بھائی زبردست تجزیہ
ایف بی آئی ایک بہترین مثال ھے ایف آئی اے کیلیئے وہ مجر م کے ایک ایک موو پر نظر رکھتے ھیں اور وہ بھاگ کر جہاں بھی جائے اسے گردن سے دبوچ لیتے ھیں
Love it how you classified Maulana Tariq Jameel as Fankaar
بلال بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ مولانا طارق جمیل ایک فنکار ہی ہے😂😂😂😂
Today begging is on peak and we import beggars as per record
اس نے سارے پاکستان میں لوگوں کا اربوں روپے کی ادائیگی روک رکھی یے
Excellent analysis. Master tiles did not produce any sensible products.
طارق جمیل فنکار زبردست
True Analysis 😊
Excellent analysis . selute to you sir
اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ پاکستان کے تقریباً تمام کاروباری سیٹھ ٹکس، بجلی ، گیس ، درآمد اور برآمد میں مکمل بے ایمانی کرتے ہیں ۔
بلال بھائی، بہت اعلیٰ تجزیہ ہے۔ ماشاءاللہ
I have to ask Bilal Gauri saab about what is this new strategy of posting MBG Speaks on other channel which we don’t know if that is yours or not. But all your new MBG vlogs are uploaded there but not here ?
جو ترقی کے راستے میں روڑے اٹکانا چاہتے تھے لیٹر بھی انہوں نے ہی لکھا ہو گا ۔ وہ سیاسی پارٹی نہیں فراڈیوں کا گینگ ہے
Well said dear M Bilal. Well said
Good analysis
Behind every opportunity there is a misfortune. ...aaj ka seth kal kisi ka gla kat kar bana hai
You are correct sir
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💯فیصد درست حقائق بتاے اپنے
W/S, Thanks
نیازی نے یہ حرکتیں بہت کی ھیں ھر کسی ہر الزام لگاتا تھا پگڑی اچھالتا تھا اب قانون بن گیا ھے غلط الزام پر سزا ھوگی الزام کے ثبوت بھی دینے ھوں گے ھوا میں کی ھوئی بات نہیں چلے گی
I stood up against sexual exploitation of Army chief daughter Khadija Asim at NUST, paid in blood and still facing problems.
Elaborate a little bit more plz
@@brandlee8204 There's a sex racket in Pakistani bureaucracy and army involved in wheat,urea,sugar smuggling and several high profile murders. They drug people and make videos for monetary extortion. Faiz Hameed, Qamar Javed bajwa, Aimen Nadeem FSP 43rd CTP sex racket, Aashij Luqman Cheema Wheat scam 42nd ctp css through DIG Asad Sarfraz PSP sextape and dozens more
Interesting and knowledgeable story
Glad you enjoyed it
Excellent analysis Bilal Ghauri!!!
You're true to story your great 🎉🎉🎉❤❤❤
Welcome Janab Muhammad Bilal Ghauri Sahib in fresh Vlog of MBG Speaks 💯✌️♥️👍🇵🇰🌺🍄🌴🏝️🌹🌷💙👏🤎💙🤎 MBGS*MBGS*MBGS*MBGS*
Excellent conversation
great
بہترین تجزیہ
بہت خوب تجزیہ ویل ڈن سر
Humble request to you Bilal Gauri saab. Please for avid Sake let us know why you new contents is not uploaded to this channel but rather in some other channel “Outline News”. Please calirify this huge confusion and discomfort for us fans.
B.Ghouri Khan ki Jai ho 😘💋😜
Gen Asim holds personal grudge
He got sahiwal family murdered out of grudge.
IK fired him. Now he is afrer IK
Love you from Sindhi
Master Tiles stole suigas with the help of a man living in Ghalib market, Gulberg; Amjad Ali.
Revenge of offended person.
Agreed
Very good
Every fortune has heinous crime 🤮😡🥶
جناب بلال غوری صاحب زبردست بہت خوب سلامت رھو ۔
Thanks
جناب بالکل اسی طرح اور اس سے بھی بے رحمی سے DHA City Lahore کے نام پر 2011 میں DHA نے ہزاروں افراد کو دھوکہ دیا جو اپنے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے آج تک ذلیل ہو رہے ہیں اس پر بھی ایک تحقیقی پروگرام کریں
It is not possible to install new meter for already defaulter site or premises.
ماسٹر ٹائل نے اربوں روپے کی گیس چوری کی ہے۔ اس میں سوئی گیس کاُاہلکار اور مقامی اہلکار بھی اپنا حِصّہ لیتے رہے ہیں۔ یہ گیس چوری 30 سال سے چل رہی ہے