Food Panda Company broke mountains of oppression on poor workers

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024
  • فوڈ پانڈہ کمپنی کی جانب سے غریب ورکرز کا استحصال، 100 سے زائد ورکرز کی آئی ڈیز بلاک کر دی گئی۔ ورکرز سراپا احتجاج ۔۔۔۔
    خبرنامہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فوڈ پانڈہ ورکرز کا کہنا تھا کہ کمپنی آئے روز ہمارا کمیشن بڑھانے کے بجائے کم کر رہی ہے اور ہمارے ساتھ کئے معاہدے پر عمل پیرا نہیں ہو رہی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ کمپنی کی طرف سے ورکز کو ڈرایا اور دھمکایا بھی جارہا ہے، ہماری آئی ڈیز بھی بلاک کر دی گئی اور انکے خلاف جھوٹے درخواست دے کر پولیس کے حوالے بھی کیا گیا۔ فوڈ پانڈہ ورکرز احتجاج کیوں کر رہے ہیں اور انکے کیا مطالبات ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔

ความคิดเห็น • 10

  • @rajaraza748
    @rajaraza748 2 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا کرے سب کے لیئے آمین

  • @ZafarIqbal-zs4pd
    @ZafarIqbal-zs4pd 2 หลายเดือนก่อน

    khabernama tv l like you bcz you always doing good job

  • @muzamilfaraz5460
    @muzamilfaraz5460 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالٰی آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے

  • @Irfankhan-z6n
    @Irfankhan-z6n 2 หลายเดือนก่อน

    Great job

  • @wajidali4549
    @wajidali4549 2 หลายเดือนก่อน

    Bohot afsoos ki bt h yarrrr

  • @muhammadniaz1117
    @muhammadniaz1117 2 หลายเดือนก่อน

    👍😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔

  • @ZafarIqbal-zs4pd
    @ZafarIqbal-zs4pd 2 หลายเดือนก่อน

    company ko riders ka haq dana chaiye

  • @MuhammadWaqas-s9x
    @MuhammadWaqas-s9x 2 หลายเดือนก่อน

    Sharm ani Chaya ASA anasr parstu KO Jo in garibo pa zulam Kar rha ha allha Pak hadyat da ASA logu KO Jo na khud salon sa jeta ha na dusro KO Jena deta ha bot afsos hoa ya sab dakh sun Ka 😭

  • @bolentertainment5813
    @bolentertainment5813 2 หลายเดือนก่อน

    😡😡