The Era of Ghaibat: Insights into Imam Mahdi's Absence

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 2

  • @Alishah-l4r
    @Alishah-l4r 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    امام مہدی ع کی غیبت آنکھوں میں ہے دل و قلب میں نہیں۔ بہت خوب

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اولا غیبت کا عقیدہ کسانیوں کے ہاں ملتا ہے ۔امام موسی کاظم ع کے لئے بھی ان کی وفات کے بعد جب اہل تشیع میں جھگڑا ہوا اور مخلتف فرق میں تقسیم ہوئے تو ایک فرقہ کا یہ عقیدہ بنا ۔۔۔۔اسی طرح محمد بن عبداللہ ( نفس ذکیہ ) کے لیے ان کے پیروان نے غیپت کا عقیدہ اپنایا جب ان کو شہید کیا گیا لہذا عقیدہ غیبت کے بارے ہر سوچنے والے ذہن کا تشکیک زدہ ہونا فطری امر ہیے جبکہ مہدی ع کی ولادت بھی ایک دیومالائی کہانی لگتی ہیں بنابریں متعدد علما 'امامیہ تشیع سے منحرف ہوئے۔
    ۱: آیت اللہ برقعی
    ۲: آیت اللہ مجاہد شریعیت سنگلجی
    ۳: مصطفی حسینی طباطبائی
    ۴: استاد حیدر علی قلمداران
    ۵: علی اصغر غروی
    ۶: احمد الکاتب
    ۷: ڈاکٹر عبدالکریم سروش
    ۹: محسن کدیور
    مندرجہ بالا شخصیات کے علاوہ بیسیوں علما نے اپنے عقیدہ سے ولادت مہدی و غیبت کے سبب انحراف کیا ۔
    واللہ اعلم