بھائی آپکی ہر ویڈیو آسان فہم ہوتی ہے اور ایسی ویڈیوز آپ نے اکثر پریکٹیکل طریقے سے بنا کر دکھائی ہیں جیسے آپ نے وی ایف ڈی کو آن آف کرنے کا بٹن لگانے کا طریقہ بتایا تھا وہ چونکہ آپ نے وی ایف ڈی سامنے رکھ کر طریقہ بتایا تھا تو ہر بندے کی سمجھ میں آگیا تھا اسے دیکھ کر میں اپنے ٹیوب ویل کی وی ایف ڈی کو بٹن لگایا تھا اور جس نے میرا سسٹم انسٹال کیا تھا وہ بھی یہ دیکھ کر حیران ہوگیا تھا کیونکہ اسے بھی یہ طریقہ پتا نہیں تھا آپ یہ ویڈیو بھی پریکٹیکل بناتے تو میری مشکل بھی آسان ہوجاتی میں ابھی چھ ماہ پہلے ہی سسٹم لگوایا تھا سردیوں فل پانی آتا تھا اب دھوپ بھی اچھی ہوتی لیکن پانی ویسا فل ہوکر نہیں آرہا پلیز اگر ہوسکے تو پریکٹیکل کی ویڈیو ضرور بنایئے گا
مدثر رحمان صاحب بہت اچھی ویڈیو تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اپ نے یہ بھی بتا دیا کہ اج کل 2023 میں سب سے بہترین اور لیٹسٹ ماڈل VFD کون سا ماڈل ہے تو بہت مہربانی ہوگی ۔۔
سلام علیکم پہلے دفعہ اپ کی وڈیروں دیکھی اچھی لگی ایک سوال ہے۔۔ہمارے پاس 16 عدد 300 واٹ کی سولر پینل ہے چو تین ہارس پاور کی مشین چلا رہا ہے۔۔لیکن گرمی اس کی پریشر کم ہوجاتا ہے۔۔کیا اس کو بجلی سے چلا سکتے اس کا طریقہ بھی بتائے۔۔۔مہربانی
السلام علیکم جناب ہم نے نیو سیٹ اپ لگوایا ہے اور اس پے چکی بھی چلاتے ہیں اور پانی والی موٹر بھی چلاتے ہیں تو اس کی سیٹنگ ایک ہی رائے کی یا اور کرنی پڑے گی کبھی کبھی پانی والی موٹر ڈریپ کر دیتا ہے انویٹر اس پر
Bhai mein ne 15hp motor lgya hua ha turbine pr. Aur 30 plates lgi hoi ha 585 watt ginko n type ki. Aur mera inverter NEL NE 5 model ha. Kindly pb04 aur pb05 ki settings batay.
Assalam walekum .. shrabi solar chalta Nahin hai yah dhun ki waja Sy.. wapda py tuwal chalaya ha. Frequency 45 y46 py chalti ha. Iska tarika Bata de 50 per chaly.. pb.04 m 75 y 78 ya is Sy Kam krn to motar trip kr jati ha.
السلام علیکم سر میں نے 20 ایچ پی کی موٹر پہ 36 پلیٹیں 555والی لگائ ہیں لیکن پانی ڈنڈے کی طرح نہیں آرہا بلکہ ڈھیلا پانی آرہا ہے کیا سیٹنگ کروں پانی زیادہ جاۓ؟
Assalamualaikum Bhai hum nay 12 panel lagayay hain 400 watt kay series mein or agay 5hp ki motor lagayi hai to pani us ka normal pani hai pressure nhi hai
اسلام وعلیکم جناب Pb04 Pb05 کی ہر طرح سے سیٹنگ کرنے کے باوجود بھی پانی کم زیادہ ہوتا نہ چھوڑے تو کیا حل ہے میرے ساتھ آج یہ معاملہ ہؤا ہے اگر آپ بتا دیں تو آپکی کی مہربانی ہوگی
کمال کی سیٹنگ۔
یہی سیٹنگ میں نے کی ہے اور پانی زیادہ ہو گیا۔
بہت شکریہ وڈیو بنانے کا۔
بہت خوب ۔۔۔۔ اچھی انفارمیشن دی ھے۔۔۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ھے
السلام علیکم سر بہت بہت شکریہ اپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی جس سے ہمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے بہت شکریہ سر
A 2 z solar AJ Apne meet bhot bari moshkil hal kar di Allah apko jaza de amen
A2z (ist Ramzan ko dekhi hy video..... Thanks for guide)
Fantastic video , thanks Mudasar sahib A2Z solar
Thanks
بھائی آپکی ہر ویڈیو آسان فہم ہوتی ہے اور ایسی ویڈیوز آپ نے اکثر پریکٹیکل طریقے سے بنا کر دکھائی ہیں جیسے آپ نے وی ایف ڈی کو آن آف کرنے کا بٹن لگانے کا طریقہ بتایا تھا وہ چونکہ آپ نے وی ایف ڈی سامنے رکھ کر طریقہ بتایا تھا تو ہر بندے کی سمجھ میں آگیا تھا اسے دیکھ کر میں اپنے ٹیوب ویل کی وی ایف ڈی کو بٹن لگایا تھا اور جس نے میرا سسٹم انسٹال کیا تھا وہ بھی یہ دیکھ کر حیران ہوگیا تھا کیونکہ اسے بھی یہ طریقہ پتا نہیں تھا
آپ یہ ویڈیو بھی پریکٹیکل بناتے تو میری مشکل بھی آسان ہوجاتی میں ابھی چھ ماہ پہلے ہی سسٹم لگوایا تھا سردیوں فل پانی آتا تھا اب دھوپ بھی اچھی ہوتی لیکن پانی ویسا فل ہوکر نہیں آرہا
پلیز اگر ہوسکے تو پریکٹیکل کی ویڈیو ضرور بنایئے گا
جی ضرور سر میں ایسا ہی کرو گا
You are professor of solar energy really.masha allah
مدثر رحمان صاحب بہت اچھی ویڈیو تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اپ نے یہ بھی بتا دیا کہ اج کل 2023 میں سب سے بہترین اور لیٹسٹ ماڈل VFD کون سا ماڈل ہے تو بہت مہربانی ہوگی ۔۔
Sir Allah pak apko ہمیشہ salamat rakhy آمین ثم آمین ❤
زبردست معلومات دی ھیں آپ نے
Nice to watch video. . good expression
Mashallah good information ustad Jan jii
A to z solar. Allah AP ko slamat rakhy Ustad mohtram.
سلام علیکم پہلے دفعہ اپ کی وڈیروں دیکھی اچھی لگی ایک سوال ہے۔۔ہمارے پاس 16 عدد 300 واٹ کی سولر پینل ہے چو تین ہارس پاور کی مشین چلا رہا ہے۔۔لیکن گرمی اس کی پریشر کم ہوجاتا ہے۔۔کیا اس کو بجلی سے چلا سکتے اس کا طریقہ بھی بتائے۔۔۔مہربانی
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے
Good advise janab hamara bohat bada masla hal ho gea
Very. Well. Sir i am y r fan y r teaching methd well vidos too.
A to z mudsar bhai is great.
السلام علیکم جناب ہم نے نیو سیٹ اپ لگوایا ہے اور اس پے چکی بھی چلاتے ہیں اور پانی والی موٹر بھی چلاتے ہیں تو اس کی سیٹنگ ایک ہی رائے کی یا اور کرنی پڑے گی کبھی کبھی پانی والی موٹر ڈریپ کر دیتا ہے انویٹر اس پر
A2Z solar panel,❤️♥️♥️♥️♥️♥️💚💚💖💝💓💓👍👍
اچھی معلومات ہیں بھایی سلامت رہو
A2z good sir ap ne Mera Bara masla Haal Kar thya
Assalamyalykom MASHAALLAH Bohat Acha kaam krrahayae hai app jazakAllah khair
JazakAllah Shukreya bhi
A2Z solar
More helpful video
شکریہ بھائی بڑا مسلہ حل ہو گیا
السلامُ علیکم سر
جناب میرا آپ سے ایک درحواست ہے کہ سولر انورٹر کو wifi کے ذریعے موبائل سے کیسے کنیکٹ کرتے ہیں اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دے پلز
اے ٹو زیڈ سولر ۔ طارق کلر سیداں
بہت شکریہ طارق صاحب بہت دن بعد آپ کا کومینٹس دیکھا
A to Z solar...
Great 👍 very informative video
Excellent , sada khosh rahen.
Atoz solar zindabad
Thanks brother
mashallah
Love y lot sir i teach very well frm y r videos. Long live sir.
Bhai mein ne 15hp motor lgya hua ha turbine pr.
Aur 30 plates lgi hoi ha 585 watt ginko n type ki.
Aur mera inverter NEL NE 5 model ha.
Kindly pb04 aur pb05 ki settings batay.
Jazak Allah Khair A to Z
A2z solar زندہ آباد
bahut he malomati vdo hai ustad
Bht kmaal ki video bantye ho sir g
Masha'Allah good 👍
Assalam walekum .. shrabi solar chalta Nahin hai yah dhun ki waja Sy.. wapda py tuwal chalaya ha. Frequency 45 y46 py chalti ha. Iska tarika Bata de 50 per chaly.. pb.04 m 75 y 78 ya is Sy Kam krn to motar trip kr jati ha.
Excellent any good information about inverter setting when operating with electricity and solar together
A2z soler MashaAllah
A2Z Solar mashallah
میرے ٹیوب ویل پر اسی طرح کم یا زیادہ ہو جاتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں شاید گرمی میں سولر زیادہ گرم ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ڈراپ ہو رہے ہیں۔
السلام علیکم
سر میں نے 20 ایچ پی کی موٹر پہ 36 پلیٹیں 555والی لگائ ہیں لیکن پانی ڈنڈے کی طرح نہیں آرہا بلکہ ڈھیلا پانی آرہا ہے کیا سیٹنگ کروں پانی زیادہ جاۓ؟
نائس سر
بہت بہت شکریہ
سولر ٹیوب ویل جھٹکے. سے بند نہیں ھونا چاہئے وی ایف ڈی کی سیٹنگ بتاءیں
A z solar
Sir solar 10 hrs power ki motor 5 " ki delivery 34 panels lagy huye 320 waly Pani kam hota rehta kabhi
Kahan py problem a rhi
Good seting
Very nice yar God bless you
سلامت رہیں استاد محترم
JazakAllah bhi
shukriya brother
S
بہت اچھے جناب
A2Z solar zinda abad
Ary wah Thanks bhi
Assalamualaikum Bhai hum nay 12 panel lagayay hain 400 watt kay series mein or agay 5hp ki motor lagayi hai to pani us ka normal pani hai pressure nhi hai
ماشاءاللہ ۔سلامت رہیں استاد محترم
ااسلام و علیکم
sir gd 170 model ke settings k bary main brain
Frequency km zaida krna
Signal three phase krna
Wapda connection pr water flow zyada krny k lyn bhe pb4 settings brha sakty hy?
A2z
That's good dear. Aslam Jaan Usufzai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
A2Z zindabad
A2zzzzzzzzzzzz solar❤
Piease bai khud aik vidio banalo jistarah app ne auto on off per banaya tha jis me suraj nikalne k sath machine khud start huta ta
A 2Z solar sistam slaam bhai.
A2z sular
AOA
Excellent video
Sir main ny 16solar plates(540) ki lgai hain.
tu yeh kitny voltage ki string bny gi?
16 ki 1
Sir hm ne 350 ki 5 375 2 410 ka 1 r 565 ka 1 lagaya hwa ha tou pb 04 kitna per rakha
AOA
great sir
solar plates 16(540 watts)
two panels
sy kitny voltage ki string bnti hy
Solar tube well,Highly Appreciable explainations.
Love you brother thanks
A2z
A2zماشاالللہ
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Bhai Allah mudasr Rahman Allah ko salamat rakhe apni timing Bata de call ki
A2z solor❤❤❤❤❤❤ Rizwan syed
A2z solar
Mere pass JFY wala inverter hi is ki video banain
سر جی سولر ٹیوب ویل میں پلیٹ کتنے اینگل پر لگانی چاہیے ۔ 540 واٹ کی 40 پلیٹ مووایبل سٹینڈ پر لگائی ہیں۔
A2z 18 penal troully 6pleets ki 1 strength Hy total 3 strength hin but Pani Kam Hy setting bhi change ker k Dekhi Hy. But masla hall ni howa
A2z solor❤ Rizwan syed
Bhai Apka Kam Acha Hai
اسلام وعلیکم جناب
Pb04
Pb05
کی ہر طرح سے سیٹنگ کرنے کے باوجود بھی پانی کم زیادہ ہوتا نہ چھوڑے تو کیا حل ہے
میرے ساتھ آج یہ معاملہ ہؤا ہے اگر آپ بتا دیں تو آپکی کی مہربانی ہوگی
Jazak Allah
AoA. kia yeh setting INVT GD100 main bhee kee jaa saktee hey
A to z solar video
Well done 👍
A to z solar
Atoz zindabad
Asslam o alikum Bhai 550 wat ki Pb ki setting kitni rakhain to Pani Pura ho ga
ماشاءاللہ
بہت حوب
P011 bhi chaliga
Agar pani zyada slow ho to 380 ki jaga 280 volts lagao mazeed speed up hoga
JazakAllah.
Kindly mazeed details say yahe bata den jo ap bata rahy hen
A2z good work
Nice you are best
Bhai jaan
7.5hp la kitna kharcha aye ga
10 feet pr pani he
200 plus boor ho to
Is I lye kitny solar hon ge
Kiya ye janratr sy chaly ga
اے ٹو زیڈ سولر طارق
سلامت. رهی استاد امارا اولټیج کم اوزیات هوتاهی اس کی باری می یک ویډیو سیند کې سولر12 پلیټ 435w
Vary Nice 👌###VardanRathore
Sir G mujhy
7.5hp ki single phase ki tube wel ki motor k liay kitny mein solor setup lgy ga
Vfd میں فریکوئنسی بادل آجاے تو خود فریکوئنسی 50 سے کم کر کے v f d بند نہ 43یا 40خود باخود چلے جاے
طریقہ بتا
A to z
Vfd 37/45 ki katny ki maly gi
Hum NY 30hp ki motor 48painl ley hain five inch ki delivery KY liy
Zbrdast video
Well explained brother
جزاك الله .a.to.z
شکریہ
Pb 05 ki setting 30.00 par Hy 50.00 py kar dain to Kuch ho ga to Nahi voltage 750 aur 800 tak Hain please help me sir ❤
A2z solar 👍
Mera invt gd20 5g5r 4 VFD hai jiska water flow din me kam jyada hota hai , pb 4 ka set video banaoji
Sir g humne 3 inchi solar tunewell system Lagana hai Kitna harcha ayega taqrebn
130 feet per pani hai aur 3 inchi wala system Lagana hai