ابھی کچھ دن پہلے تک تو آپ کہہ رہے تھے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، جنرل نے بلکل منع کر دیا ہے۔ اب جب پریشر پڑ رہا ہے تو ڈیل ہو رہی ہے، کیا فائیدہ اہتجاج کا۔ آپ اپنا کبوتر بدلیں۔
سر جب آپ باتیں کرتے ہیں تو مجھے آپ کی باتوں سے سن کر شدت سے محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے بلکہ آمریت ہے جس طرح کی آپ باتیں شیئر کرتے ہیں اور بتاتے ہیں 😢
I am from iok. Pak establishment is worst in the world. And u people take one side and u Crictisies others is not fair. U should expose chores and dakos like nawaz and zardari.
منصور بھائ اس میں کوئ شک نہیں کی أپ نے بلا امتیاز سب پارٹیوں کی زندگی بھر کھل کر چھترول کی لیکن کچھ بات ان کیلیے بھی کر لیتے جن کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں ۔
Actually some anchors are playing very tricky..... and always trying to defame PTI and Imran Khan .. and supporting Chor govt... indirectly... O bhai ... sab ko sab samjh ati hay .. no oe baby here ......
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے ہم 24 نومبر کو ہر حال میں نکلیں گے انشاء اللہ جیت حق سچ کی ھوگی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اج ہمیں پاکستانی ہونے پہ شرم ہے کہ نظام پاکستان کا یہ ہے کہ غریب کا بچہ جیلوں میں سر جائے اور امیر کا بچہ جیلوں سے باہر ہو اور کیا نام ہے نظام یہ نہیں ہونا چاہیے نظام ایک ہونا چاہیے ججوں کے بچے باہر پڑ رہے ہیں غریب کا بچہ ادھر تعلیموں تعلیم گورنمنٹ اسکولوں میں دھکے کھا رہا ہے ا غریب کا بچہ کوئی پوسٹ یا پوسٹ کر دے تو اس کو اٹھایا جاتا ہے گری امیر کا بچہ قتل بھی کر دے تو کہ ہم اس کو معاف کیا جاتا ہے یہ ہے عدلیہ یہ ہے انصاف پاکستان
یہ خیال آپکو اس وقت نہیں آیا جب نواز شریف کے سب کیس ایک ہی دن میں ختم ہو گئے تھے اور جس دن شہباز شریف پر فردجرم عائد ہونا تھی اسکو وزیراعظم بنا دیا جا تا ہے۔۔۔۔۔۔اس پر تو زرہ شرم نہیں آی
منظور بھائی آپ کا پورا کا پورا ویلوگ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دیا گیا اسکرپٹ تھا جسے صرف آپ نے پڑھ کر سنایا ہے ڈیل کی باتیں سب بکواس ہے خان صاحب کو اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو ڈیرھ سال تک پابند سلاسل نہ رہتے اصل حقیقت جو آپ کبھی بھی نہیں بتائے گے کیونکہ حقیقت بتاتے ہوئے آپ کے پر جلتے ہے اصل حقیقت یہ ہے اسٹیبلشمنٹ نے خان صاحب کے سامنے گُھٹنے ٹیک دیئے ہے اسٹیبلشمنٹ لاکھ کوشیشوں کے باوجود بھی خان صاحب کو نہ توڑ سکے اور آخر کار اسٹیبلشمنٹ کو اپنی شکست تسلیم کرنی پڑ گئی
منصور بھائی آپ کا شکریہ کمپنی کے دل کی باتیں ہمارے تک پہنچانے کے لیے... اور پلیز یہ وی پی این والا ڈرامہ بھی بند کر دیں کیونکہ آپ کے چینل کی رسائی ہمارے لیے ایسے ہی ہے جیسے آپ کی رسائی وہاں پر ہے
میری (68سال) کی زندگی کا تجربہ یا نصحیت سمجھ لیں کی اگر عمران خان صاحب نے جرم کیا ہے تو ثابث کرکے سزادیں لیکن جس طرح 100کسیز بنائے ہیں اس سے شاید 78 سال پہلی دفعہ اسٹیبلشمنٹ کو عوام کی اکثریت (اچھی نظر) سے نہیں دیکھ رہی اب اسٹیبلشمنٹ کو ایک بات سمجھ لینا چاہیے کہ (آبادی24 کروڑ) ہوچکی ھے بہترین کوششوں کے باوجود اسٹیبلشمنٹ اس لیے (ناکام ہو جائے گی کیونکہ جب بہت بڑے بڑے (سیاسی مسائل) سامنے آئینگے تو وہ اس کو سیاست دانوں کی طرح (گلے میں ھاتھ ڈال کر) (تھوڑی پر ہاتھ رکھ کر) اور (خوشامد کرکے) حل نہیں کرسکے گی جس طرح سیاسی لوگ کرتے ہیں اس لئے اب (سیاسی معاملات) سے( کنارہ کش) ہو جائیں اس میں سب کی بھلائی ہے
پاکستان میں انصاف کا کچھ نہی ہوسکتا ہے جب تک جھوٹا کیس بنانے والوں کو سزا نہی ہوتی لوگ جھو ٹے کیسز سے چھوٹنےلکے تو ڈیل ڈیل کا شور کر رہے ہو بجایے اسکے شور کرو کے لوگوں کو آیک سال سے زایدہ بند کیا ہو ہے اور نا قابل تردید ٹبوت خائب ہیں
Ohh really Khan sahb riasat e Madina bananay ka daway dar ayla Malik k Sath voice pe kia kar raha tha ap logon ko wo wali Nazar aata hay Baki sab gunahgar army hay Tau ham hain Khan jaey bhar mn.
اندازہ کیجیئے ابھی ایک قافلہ نہیں نکلا ۔ ابھی ایک گاڑی نہیں چلی ابھی ایک شخص تک اسلام آباد کی سڑک پر جھنڈا اٹھائے نہیں پہنچا۔ تب اتنا خوف پھیل گیا ہے کہ گنڈاپور کی اڈیالہ میں دن میں دو دو بار ملاقاتیں کروائی جارہی ہیں۔ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سب پاکستان بھائیوں سے ریکویسٹ ہے اس ادمی کو ان فالو کریں . یہ سچا انسان نہیں ہے سارا جھوٹ بولتا ہے. میں نے ان فالو کر دیا . PTi والو کو میرا ریکویسٹ ہے ۔۔Only my sweet❤❤ Imran khan❤️❤️
ابھی کچھ دن پہلے تک تم کہہ رہے تھے کہ کوئی ڈیل ڈھیل نہیں ملے گی اب جب عوامی اور بیرونی پریشر بڑھ رہا ہے عدالتیں انصاف دینا شروع ہورہی ہیں تو کہہ رہے ہو کہ ڈیل کا نتیجہ ہے۔۔ لغ معنت ایسی ٹاؤٹ گری پر۔۔۔
Ye app logon ka just khwahish hi hain or app log siraf roh sakhti hain Khan Saib intna zabardast tariqe se bahar ajayiga k shayd app jasy log mar be sakhta hon😂
9:00 Imran Khan se ijazat is li q k pechly ahtejaj k waqt Imran Khan ne Keh diya tha k ab establishment se koi BAAT nai hogi, shaid wo apko yaad nai, lehaza awam ko bewaquf na smjhyn or na apny patwarion ko mazeed bewaquf banye. Imran Khan zinda baad
Executive Summary: Massi Mansoor noted that CM and Chairman are so powerful that they were able to get the jail opened, on a day off, to tell IK; "sadi gaal hu gai ee" 😅😅😅😅😅
اسٹیبلشمنٹ کو ہر گز مذاکرات نہیں کرنے چاہیے وہ بھی اس شخص کے ساتھ جس نے اپنی ریاست پر حملہ کیا انتہائی معزرت کے ساتھ اگر اس بار آئین کے تحت سزائے نہیں دی تو آیندہ پھر کوئی ایسے حملے ہوسکتے ہیں
کیا اسٹیبلشمنٹ نے کبھی أٸین نہیں توڑا کیا باجوہ نے عمران کی حکومت گرانے میں اپوزیشن مدد نہیں کی تھی اگر أسٹیبلمنٹ عمران کی حکومت چلنے دیتے تو عمران خود اپنی موت مر جاتا لیکن اسٹیبلشمنٹ چوروں کو اقتدار میں لے آٸ قوم کیسے یقین کر لے اسٹیبلشمنٹ سیاست سے الگ ہو گٸ ہے گچھ وقت کے بعد بولے گی پہلے والے نیوٹرل نہیں تھے اب ہم نیوٹرل ہو گۓ ہیں اللہ اس ملک کی حفاظت فرماے اور ہمارے بڑوں کو عقل دے
@MuhammadImran-mu2fu اسٹیبلشمنٹ اگر آئین کے مطابق چلتی تو یہ وقت ہی نہ آتا وہ باجوہ ہی تھا جس نے نواز شریف کو نکلا اور عمران کو 2018 میں لایا جو لا یا تھا جب اس ہی نے نکل دیا تو کیا غم اسٹیبلشمنٹ کبھی نٹوٹرل نہیں ہوئی اس ملک کے بڑے صرف عوام ہیں جن شہیدوں کی وجہ سے ہمیں یہ ملک ملا اور آگے بھی ہمارے ملک کی حفاظت ہمارے جوان پاک فوج ہی کرےگی اللہ تعالیٰ اس ملک اور اس کے حفاظت کاروں کی حفاظت کرے
Asteblismnt ki khud phati v ha o Bhai apna damagh khool Khan Haq ki Jang lr Raha ha pori Dunia Khan ko leader manti ha us sa leader pori Dunia ma ni ..
کیا بات ہے آرمی چیف ملک کی معیشت پر بڑے بیان داغ رہا ہے اور سکیورٹی کا یہ حال ہے کہ آج 12جوان شہید ہوگئے ہیں جب اپنا کام چھوڑ کر دوسرے کاموں پر دھیان ہوگا تو پھر یہی ہوگا معیشت تمہاری ڈومین نہیں حفاظت کرنا چوکیدار کرنا کام ہے جس کی تنخواہ ملتی ہے بنک کا چوکیدار منیجر کی سیٹ کے پاس کھڑا ہوکر یہ نہیں کہ سکتا ہے مجھے معاشیات کا تجربہ بہت ہے
yeh mulik afwaj e Pakistan ka hai aur yeh siyasy partyan mazare hain jo tabdel hote rehte hain aur is mein adliya ka koi qasoor nahin hai yeh sab kuchh eik policy planing ke tehat chalta hai
عمران کا بالکل فوجی ٹراءیل ہونا چاہیےءکیونکہ یہ انسان ایک فتنہ ہے جو کہ اس ملک میں بدامنی اورانتشار چاہتاہےاوراسراءیلی اورامریکی کاز کے مطابق پاکستان کو عراق,شام اورلیبیا بناناچاہتاہےلیکن اللہ کےحکم سے عمران کا خواب کبھی شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا
السلام علیکم منصور بھائی جان کیسے ہو سچ بولا کرو منصور بھائی ایک دن مر اللہ تعالی اپ کو تندرستی دے ان شاء اللہ عمران خان کی رہائی ملے گا انشاء اللہ اللہ پاک
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
Os
Ce
@@IlusionsDelusions-z5t Arabic main dua hai
آپ نے کتنا اور کونسا درود پڑھا ہے؟
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد عبدك ورسولك النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلي اله وصحبه وسلم أجمعين
Mansoor sb i feel your pain 😢😢😢
پکچر ابھی بھی باقی ہے 😂
عمران خان سب کا باپ ہے اور انشاء اللہ رہے گا
Hahahha 😂 nawaz shareef ka drad mansoor ali khan ke face pe nazar areha haj
Exactly..... saaf nazar a rhi hay iski "oui oui" 😂
Ye woh sahafa jis ko sab kch pta hota h 😂😂😂
Moye Moye ho gaya Mansoor pmln say
خوش رہنے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بڑے بڑے محلات میں رہیں۔ تھوڑا لیکن حلال و پاک کروڑوں لوگوں کی خوشیوں کا باعث ہے۔
❤
Good ❤
بیشک
@@masoodurrehman2271 jab tak insaan k paas daulat na ho uske khayalat aise hihote hain.
مریم نواز کو اپنا پرس اٹھانے کے لیے مریم اورنگزیب کی جگہ منصور کو ہائر کر لینا چاہیے.
Tum ko Pasand hain woh Jo munh mein lay laity hain jaisy Imran Riyaz sadeeq Jan .gil
Tum ko neutral sahafi takleef daity hain. Tum UN ko suna kro
آگر منصور علی شاہ پرس اٹھانے چلا جائے پھر اسٹبلشمنٹ کے لیے اس طرح کی اچھی کبوتر نہیں مل جائے گا 😂😂
Absolutely right 😂😂😂😂
Exactly
😂😂😂
❤ King Imran Khan ❤❤❤
Kuoton ka king imran shatan intashar khan 😅
انشا اللہ آپ سب دیکھو گے
جنرل باجوہ کے بعد کبوتر مر چکا ہے ۔ جناب 😂😂😂😂
Bilkul😂
@@javedib wo Pti ka mara hai 😂😂😂😂😂
kabutar ko bithan lag gi hai
Bajwa to khan k kabootar maar k gaya hai tub he to youthiyo ny use apny abbu ki list sy nikal diya
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جو سائن ان پٹیشن پر کام کرنا ہے اس کے بارے میں جلد پوڈ کاسٹ کریں کیونکہ اس کا ٹائم یکم دسمبر تک ہے
AP khar khar ja k logon sa kraiye kiu k ye qom to so rahi ha,kuch ko knowledge hi nahi.
مجھے نہیں پتہ اپ کس پارٹی کے ہیں لیکن یہ قوم واقعی سو رہی ہے
*Establishment : bolo pencil*
*PTI : pencil*
*Establishment : jalsa/protest cancel*
*PTI : 😢😢😢*
😂😂😂😂
😅🤭🤭👍💯👍👍
Bolo pencil Mansoor k betay ka swimming career cancil
Khan AA Nahin Raha
Khan AA gaya hai😊😊😊😊😊
@@zaeemadeel4060khan aa kar chala gaya hai 😢
@@zaeemadeel4060Allah na kre. Allah har ek ko taraqi de.
Waise nafrat ki ak had hoti hai. 😮💨
Imran Khan zindabad ❤️🇵🇰
سیدھا بولو نہ آپکا کبوتر بھی اسٹیبلشمنٹ والا ہے
Rait
جناب آپ نے بلکل درست کہا
آج کس کس نے آیت الکرسی اور درود پڑھا؟؟❤❤❤
ابھی کچھ دن پہلے تک تو آپ کہہ رہے تھے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، جنرل نے بلکل منع کر دیا ہے۔ اب جب پریشر پڑ رہا ہے تو ڈیل ہو رہی ہے، کیا فائیدہ اہتجاج کا۔ آپ اپنا کبوتر بدلیں۔
بلکل ایسا ہی ہے
Agree
😂😂 totally agree , kabootar naya laein
He’s telling the truth but in reverse.cuz if you look at the international world it looks like army is panicking not imran
ab asmi munir ko abu bana ke taari karo
So now we know who is the کبوتر of Mansoor Ali Khan !!!
Thank you for exposing your source 😊
منصور صاحب آپکی شکل سے آج پتا چل رہا ھے کی خان آرہا ھے ۔۔۔۔۔❤❤❤
سر جب آپ باتیں کرتے ہیں تو مجھے آپ کی باتوں سے سن کر شدت سے محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے بلکہ آمریت ہے
جس طرح کی آپ باتیں شیئر کرتے ہیں اور بتاتے ہیں 😢
Abhi taak shaak thaa kya.
امت مسلمہ کا لیڈر جس کیلیے کسی بھی مسلم ملک کی بجایے امریک،برطانیہ اور اسرایلیوں کے دل دھڑکتے ہیں،آخر کیوں؟؟؟
Yahoodi agent is liyay
نواز شریف پاکستان میں کیوں نہیں رہتا اس کے بچے یہاں کیوں نہیں رہتے
@@Nasrullah-kj1sn ku k wo musalmano ka leader nhin hai😂😂😂😂😂
@ kun Kay wo imran niyazi kay bachon say inspired hain
امت مسلمہ کا لیڈر جسکو امت مسلمہ میں نہ کوئی جانتا ہے نہ منہ لگاتا ہے۔
اپ کی باتوں سے غداری کی بو اتی ہے😂😂😂😂😂
آپ کو ابھی بھی شک ہے یہ اسٹبلشمنٹ کی اچھی کبوتر ہے بات کرتے وقت اس کو شرم بھی نہیں آتا ہے
To ap na dekhen na mansoor bhai ka vilogs?
I am from iok.
Pak establishment is worst in the world. And u people take one side and u Crictisies others is not fair. U should expose chores and dakos like nawaz and zardari.
Ye kia KRY ga ye tu khud patwari Hy .
His a lota
منصور بھائ اس میں کوئ شک نہیں کی أپ نے بلا امتیاز سب پارٹیوں کی زندگی بھر کھل کر چھترول کی لیکن کچھ بات ان کیلیے بھی کر لیتے جن کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں ۔
بجائے سچ کا ساتھ دینے کے یہ پی ٹی آئی کے ورکرز کو ڈرانے کی ناکام کوشش کر رھا ھے
Actually some anchors are playing very tricky..... and always trying to defame PTI and Imran Khan .. and supporting Chor govt... indirectly...
O bhai ... sab ko sab samjh ati hay .. no oe baby here ......
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے ہم 24 نومبر کو ہر حال میں نکلیں گے انشاء اللہ جیت حق سچ کی ھوگی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
قانون کے دائرے میں ھوگا ۔۔۔۔۔اور قانون کہاں ہے 3سال سے قانون کی خلاف ورزیاں ھورہی ھے
عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔🔥
کوئی ڈیل نہیں مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔۔۔
One and only great leader in the world great Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نھیں یہ بتاؤ سچی سچی کہ یہ پاکستان شروع سے ڈیل پر چل رہا ہے
Har journalist apna manjan bech raha different social platforms per😁😁
Allah al haq ha
کس کس بھائی یا دوست کو 8لگتا ہےعمران خان ابھی رہا نہیں ہو سکتے اور عمران خان کا فوجی ٹرائل ہونا چاہئے?
Ku army trail Hona chahye???
مجھے
انشااللہ ٹرائل ہوگا
Because he is a crimnal
@@samarabbas8655
Trail hona chahye aur sza e mot honi chahye take is gand se pakistan pak ho
Inshalah
Pak Army Zindabad❤
apni pak army America ka golam
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@@irfanmahmood2255 jeo
فی الحال تو عمرانڈوز ٹرمپ کا راہ تک رہے ہیں۔ پھر کون صحیح غلام ہے؟
A person who eats haram food lives a long time. You don't need to pray. Haram eaters live a long time anyway.
میں آپکے ویلاگ کو سیریز نہیں لیتا کیونکہ ہمیں اچھی طرح پتہ ہے کہہ آپکا جھکاؤ نون اور مقتدرہ کیطرف ہوتا ہے آپ نے ہمیشہ خان کی برائی ہی کرنی ہے
Biosphere hi nahin to hai hi vah burai ka gana
Bilkul sahi kaha ap ne
اج ہمیں پاکستانی ہونے پہ شرم ہے کہ نظام پاکستان کا یہ ہے کہ غریب کا بچہ جیلوں میں سر جائے اور امیر کا بچہ جیلوں سے باہر ہو اور کیا نام ہے نظام یہ نہیں ہونا چاہیے نظام ایک ہونا چاہیے ججوں کے بچے باہر پڑ رہے ہیں غریب کا بچہ ادھر تعلیموں تعلیم گورنمنٹ اسکولوں میں دھکے کھا رہا ہے ا غریب کا بچہ کوئی پوسٹ یا پوسٹ کر دے تو اس کو اٹھایا جاتا ہے گری امیر کا بچہ قتل بھی کر دے تو کہ ہم اس کو معاف کیا جاتا ہے یہ ہے عدلیہ یہ ہے انصاف پاکستان
Good message
یہ خیال آپکو اس وقت نہیں آیا جب نواز شریف کے سب کیس ایک ہی دن میں ختم ہو گئے تھے اور جس دن شہباز شریف پر فردجرم عائد ہونا تھی اسکو وزیراعظم بنا دیا جا تا ہے۔۔۔۔۔۔اس پر تو زرہ شرم نہیں آی
بشریٰ باجی کی آنکھوں کا میک اپ بڑا کمال کا ہوتا ہے ، میرے پاس بہت فارغ وقت ہیں میں زووم کر کے دیکھتی ہوں بشریٰ باجی کو
Hm ko b dakh lya krain aantee g
😂😆😂
مریم نواز کا میک اپ دیکھ لیا کریں، زوم نہیں کرنا پڑے گا
نا کر شہزادی
@@faizibaba4538 kion ap makeup kartay Hain ?
Urs
last day of oats Mubarak of allama khadim Hussain rizvi Allah rehmat
Release of Imran Khan
IS THE BEST NEWS OF THE YEAR.
SHUKAR ALLAH KA.
😂😂😂😂😂
i Love Imran Khan PTI ❤❤
منظور بھائی آپ کا پورا کا پورا ویلوگ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دیا گیا اسکرپٹ تھا جسے صرف آپ نے پڑھ کر سنایا ہے
ڈیل کی باتیں سب بکواس ہے
خان صاحب کو اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو ڈیرھ سال تک پابند سلاسل نہ رہتے
اصل حقیقت جو آپ کبھی بھی نہیں بتائے گے کیونکہ حقیقت بتاتے ہوئے آپ کے پر جلتے ہے
اصل حقیقت یہ ہے اسٹیبلشمنٹ نے خان صاحب کے سامنے گُھٹنے ٹیک دیئے ہے اسٹیبلشمنٹ لاکھ کوشیشوں کے باوجود بھی خان صاحب کو نہ توڑ سکے اور آخر کار اسٹیبلشمنٹ کو اپنی شکست تسلیم کرنی پڑ گئی
Labbaik Labbaik Ya Rasool
Badly badly sy hain andaz mery mansoor k 😂 bara hi koi gussa ha awaz me bechary mansoor bhai😅
منصور بھائی آپ کا شکریہ
کمپنی کے دل کی باتیں ہمارے تک پہنچانے کے لیے...
اور پلیز یہ وی پی این والا ڈرامہ بھی بند کر دیں کیونکہ آپ کے چینل کی رسائی ہمارے لیے ایسے ہی ہے جیسے آپ کی رسائی وہاں پر ہے
میری (68سال) کی زندگی کا تجربہ یا نصحیت سمجھ لیں کی اگر عمران خان صاحب نے جرم کیا ہے تو ثابث کرکے سزادیں
لیکن جس طرح 100کسیز بنائے ہیں اس سے شاید 78 سال پہلی دفعہ اسٹیبلشمنٹ کو عوام کی اکثریت (اچھی نظر) سے نہیں دیکھ رہی
اب اسٹیبلشمنٹ کو ایک بات سمجھ لینا چاہیے کہ (آبادی24 کروڑ) ہوچکی ھے بہترین کوششوں کے باوجود اسٹیبلشمنٹ اس لیے (ناکام ہو جائے گی کیونکہ جب بہت بڑے بڑے (سیاسی مسائل) سامنے آئینگے تو وہ اس کو سیاست دانوں کی طرح (گلے میں ھاتھ ڈال کر) (تھوڑی پر ہاتھ رکھ کر) اور (خوشامد کرکے) حل نہیں کرسکے گی جس طرح سیاسی لوگ کرتے ہیں
اس لئے اب (سیاسی معاملات) سے( کنارہ کش) ہو جائیں اس میں سب کی بھلائی ہے
پاکستان میں انصاف کا کچھ نہی ہوسکتا ہے جب تک جھوٹا کیس بنانے والوں کو سزا نہی ہوتی
لوگ جھو ٹے کیسز سے چھوٹنےلکے تو ڈیل ڈیل کا شور کر رہے ہو بجایے اسکے شور کرو کے لوگوں کو آیک سال سے زایدہ بند کیا ہو ہے اور نا قابل تردید ٹبوت خائب ہیں
جس فوج پر عورت اور شراب کا سایہ پڑھ جائے وہ لڑنے کے قابل نہیں رہتی ۔ (صلاح الدین ایوبی)
@@MaqsoodAhmed-lx7pn duniya main woh kaunsi fauj hai jis par aurat aur shraab ka asar na ho please batso.
Ohh really Khan sahb riasat e Madina bananay ka daway dar ayla Malik k Sath voice pe kia kar raha tha ap logon ko wo wali Nazar aata hay Baki sab gunahgar army hay Tau ham hain Khan jaey bhar mn.
Aik Baar Phir Shuru Karta Hun Imran Khan Kay Naam Say Jo Hum Jaisay Journalists Ka "godfather" Hai
منصور بھائ میرا دل تو کہہ رہا یہ جیل میں ہے رہے ورنہ رجیم چینج ہوگی تو بھر حالت خراب ہوگی
ویسے پی ٹی آئ کا ہو لیکن یہ reality he
Great leader in the world Imran khan
آپ جو خبر پڑھتے ہیں سب کو معلوم ہوتا ہے ۔ تجزیہ فرمائیں
Proceeding urs Mubarak of allama khadim Hussain rizvi
آپ کو توشہ صرف عمران خان کا نظر آیا۔ باقیوں کا توشے نظر نہیں آتے
ریاست مدینہ والا مال اگر اس طرح لیلام کریگا تو نظر تو آئیگا ۔
بات یہ ہے کہ خان۔صاب اونچے درجے پر فائز ہیں
اندازہ کیجیئے
ابھی ایک قافلہ نہیں نکلا ۔ ابھی ایک گاڑی نہیں چلی ابھی ایک شخص تک اسلام آباد کی سڑک پر جھنڈا اٹھائے نہیں پہنچا۔ تب اتنا خوف پھیل گیا ہے کہ گنڈاپور کی اڈیالہ میں دن میں دو دو بار ملاقاتیں کروائی جارہی ہیں۔
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔
Kon share imran shatan intashar khan? Arye wo to kuoton ka shate hai i.ok😅
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سب پاکستان بھائیوں سے ریکویسٹ ہے اس ادمی کو ان فالو کریں . یہ سچا انسان نہیں ہے سارا جھوٹ بولتا ہے. میں نے ان فالو کر دیا . PTi والو کو میرا ریکویسٹ ہے ۔۔Only my sweet❤❤ Imran khan❤️❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤❤❤❤
سیاست کا سلطان عمــــــــران خان_❤️✌️
شعور رکھنے والے لوگوں کا ایک ہی مطالبہ ہے قیادت کے بچے فائنل احتجاج میں صف اول میں شرکت کریں۔
@@Pak-7t2 bhai tu sabse pehle nikal.
@@champ1007 bhai Jab tamam kiadat kay bachay safey awal main shirkat karain gain tu main bhee sharkat kar loon ga , ab ye shaoor aa chuka hai.
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
اگر کسی نے عمران کے ساتھ ڈیل کیا تو یہ ایسا ھے کہ ھم نے اسرائیل کو تسلیم کہا
آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ اسرائیل کو pdm پہلے ہی تسلیم کرچکی ہے بس اعلان کرنا باقی ہے
بیشک
منصور بھائی آپ کا درد سمجھ سکتے ہیں 😅 آپ تھوڑا آرام زیادہ کریں اور دم کو صاف ستھرا رکھے مریم باجی کے بیٹھنے سے پہلے کام آئی گی 😊
Pak army zindabad.
منصور ملنگی صاحب پوری کوشش کر رہے ہیں بتانے کی كے “ “ انہوں ” كے کانپئین نہیں ٹانگ رہی
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ابھی کچھ دن پہلے تک تم کہہ رہے تھے کہ کوئی ڈیل ڈھیل نہیں ملے گی اب جب عوامی اور بیرونی پریشر بڑھ رہا ہے عدالتیں انصاف دینا شروع ہورہی ہیں تو کہہ رہے ہو کہ ڈیل کا نتیجہ ہے۔۔
لغ معنت ایسی ٹاؤٹ گری پر۔۔۔
Mian Muahmmad Nawaz Shreef Zindabad ❤❤
بے ضمیر صحافی ۔۔
Great leader Imran Khan jhuka nahi bika nahi honest Pakistani brave Man Allah hifazat kery sach bolny walon ki Aameen ya rabul Alameen 🩸🎉
بھائیو اس کی ہر وڈیو کو رپورٹ کرو تاکہ اس کا پروگرام وڑ جائے 😊😅
یی فساد خان اندر اچھا ہیں 😊
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب آپ نے جو کچھ بھی کہا سب سچ ثابت ہو رہا ٹ
Let see
I think system fully exposed
کچھ بھی ہو جائے عمران خان رہا نہیں ہو گا
Ye app logon ka just khwahish hi hain or app log siraf roh sakhti hain Khan Saib intna zabardast tariqe se bahar ajayiga k shayd app jasy log mar be sakhta hon😂
9:00 Imran Khan se ijazat is li q k pechly ahtejaj k waqt Imran Khan ne Keh diya tha k ab establishment se koi BAAT nai hogi, shaid wo apko yaad nai, lehaza awam ko bewaquf na smjhyn or na apny patwarion ko mazeed bewaquf banye.
Imran Khan zinda baad
Pakistan zindabad
Is VELOG main Mansoor Ali Khan nay news kam or dil ki bharas ziyada share ki hain😂
منصور علی خان ۔۔۔ آپ ہمیشہ ۔۔ظالم کے ظلم پر چپ رہے ۔۔
Mansoor ke Aag lag gai hye. Imran khan to to Aaya he Aaya In sha Allah
ان شاءاللہ تعالیٰ عمران خان با عزت بری ہو گا
انشاءاللہ پھاسی ہوگی
Vizag itne Chitra khane ke bad bhi isko Vizag kahate Hain aap log
Imran Khan zindabad pti zindabad
❤
i think you have always done best analysis in past as well
Jhoot bahut boltey ho----Mansoor
Executive Summary: Massi Mansoor noted that CM and Chairman are so powerful that they were able to get the jail opened, on a day off, to tell IK; "sadi gaal hu gai ee" 😅😅😅😅😅
Ya srf pmln ko defend krtaa ha
Imran Khan great ledar of the Pakistan
اسٹیبلشمنٹ کو ہر گز مذاکرات نہیں کرنے چاہیے وہ بھی اس شخص کے ساتھ جس نے اپنی ریاست پر حملہ کیا انتہائی معزرت کے ساتھ اگر اس بار آئین کے تحت سزائے نہیں دی تو آیندہ پھر کوئی ایسے حملے ہوسکتے ہیں
Kal pmln ppp jui sub ke pass option start honga phir sub ghq chalajayega
کیا اسٹیبلشمنٹ نے کبھی أٸین نہیں توڑا کیا باجوہ نے عمران کی حکومت گرانے میں اپوزیشن مدد نہیں کی تھی اگر أسٹیبلمنٹ عمران کی حکومت چلنے دیتے تو عمران خود اپنی موت مر جاتا لیکن اسٹیبلشمنٹ چوروں کو اقتدار میں لے آٸ قوم کیسے یقین کر لے اسٹیبلشمنٹ سیاست سے الگ ہو گٸ ہے گچھ وقت کے بعد بولے گی پہلے والے نیوٹرل نہیں تھے اب ہم نیوٹرل ہو گۓ ہیں اللہ اس ملک کی حفاظت فرماے اور ہمارے بڑوں کو عقل دے
@MuhammadImran-mu2fu اسٹیبلشمنٹ اگر آئین کے مطابق چلتی تو یہ وقت ہی نہ آتا
وہ باجوہ ہی تھا جس نے نواز شریف کو نکلا اور عمران کو 2018 میں لایا جو لا یا تھا جب اس ہی نے نکل دیا تو کیا غم اسٹیبلشمنٹ کبھی نٹوٹرل نہیں ہوئی اس ملک کے بڑے صرف عوام ہیں جن شہیدوں کی وجہ سے ہمیں یہ ملک ملا اور آگے بھی ہمارے ملک کی حفاظت ہمارے جوان پاک فوج ہی کرےگی اللہ تعالیٰ اس ملک اور اس کے حفاظت کاروں کی حفاظت کرے
چلے بھائی ہم اس بات پر تو متفق ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ آٸین پر نہیں چلتی ہے
Asteblismnt ki khud phati v ha o Bhai apna damagh khool Khan Haq ki Jang lr Raha ha pori Dunia Khan ko leader manti ha us sa leader pori Dunia ma ni ..
کیا بات ہے آرمی چیف ملک کی معیشت پر بڑے بیان داغ رہا ہے اور سکیورٹی کا یہ حال ہے کہ آج 12جوان شہید ہوگئے ہیں جب اپنا کام چھوڑ کر دوسرے کاموں پر دھیان ہوگا تو پھر یہی ہوگا معیشت تمہاری ڈومین نہیں حفاظت کرنا چوکیدار کرنا کام ہے جس کی تنخواہ ملتی ہے بنک کا چوکیدار منیجر کی سیٹ کے پاس کھڑا ہوکر یہ نہیں کہ سکتا ہے مجھے معاشیات کا تجربہ بہت ہے
Allah paak Imran Khan ki behtareen hifazat karein...aameen sum aameen...❤
جس ملک کے عدالتی نظام کا یہ حال ہوگا وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
yeh mulik afwaj e Pakistan ka hai aur yeh siyasy partyan mazare hain jo tabdel hote rehte hain aur is mein adliya ka koi qasoor nahin hai yeh sab kuchh eik policy planing ke tehat chalta hai
Pakistan k barbadi yehi joker wakeel and Judges hay
Pti zindabad❤❤❤❤q
عمران کا بالکل فوجی ٹراءیل ہونا چاہیےءکیونکہ یہ انسان ایک فتنہ ہے جو کہ اس ملک میں بدامنی اورانتشار چاہتاہےاوراسراءیلی اورامریکی کاز کے مطابق پاکستان کو عراق,شام اورلیبیا بناناچاہتاہےلیکن اللہ کےحکم سے عمران کا خواب کبھی شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا
Right
Mansoor Bhai International pressure hai k Ik ko begunah raKha hai Haqeeqat Pasand bane Severe PTI against Mansoor Ali
السلام علیکم منصور بھائی جان کیسے ہو سچ بولا کرو منصور بھائی ایک دن مر اللہ تعالی اپ کو تندرستی دے ان شاء اللہ عمران خان کی رہائی ملے گا انشاء اللہ اللہ پاک
منصور صحافتی طوائفوں سے الگ ایک اچھا انسان
Sach to bs pti k sajafi bolty hen baqi sab lifafy hen Imran Riaz Sami ibraheem sdeq Jan wagaira wagaira baqi sab dally sajafi hena
شکر ہے یہ وڈیو تو چلی۔۔۔
وقار اعلیٰ کراچی۔۔۔
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
خان مر جائے گا لیکن ڈیل نہیں کرے گا تو مزاکرات نماز استسقاء کب پڑھنی ہے دن طے کرنے کیلئے مزاکرات ھو رھے ھیں 😅😅😅😅😅😅😅😅
ہاں اپ کے ذہنوں میں بس یہی چیز سنوار ہے باقی کچھ بھی نہیں ہے
Mansoor Bhai kuch preshan lag rhe Hain khan saab ki rehai se 😂😂😂😂
Whalla sai bola
Imrandooos rehai nae Hoi AK case main zamant mili hy Thora dimagh b laga Liya kro. Abi or bht case hen😂😂😂
اگر کسی کو ارمی چاہیے پاکستان ارمی رینٹ پر دستیاب ہے
Jo army rent per available the wo army(faiz hameed) trial bhugat rahe hai😂😂😂.in sha ALLAH imran b boht jald yeah wale sahulat enjoy kary ga
😂😂😂😂😂
منصور صاحب میں نے ھمیشہ نوٹ کیا آپن نہ تو پی ٹی آئی کو چھوڑتے ہیں نہ پی ایم ایل این کو اور نہ کسی اور پارٹی کو سواۓ اسٹیبلشمنٹ کے کیوں❓
Imran Khan tery jeso ko pesy ni deta is lye sb kuch bolty
کیوں جی اب جو بندہ اوپر ہے وہ کوئی خدا ہے یا ساری زندگی اس نے اوپر ہی رہنا ہے؟
خان این أر او مانگ رہا ہے
واقیعہ 9 مئ
بہت سارے یوتھیے کمنٹ کر رہے ہیں جبکہ عمران ٹرمپ کے آگے لیٹنے کو بے چین ہے۔۔بھائی آپ لوگ جاؤ کوئی تیل شیل لےکے اڈیالہ جاؤ ٹرمپ کا فس جائے گا😂😂😂