دو علماء کرام کے درمیان انتہائی گہری اور دقیق گفتگو کمال درجے پر ھے اگر لوگوں نے سمجھنے کی کوشش کی تو بخدا ھدایت ان کے لئے انشاءاللہ لازم ھو جائے گی اور زندگی سنور جائے گی جزاک اللہ خیر مولا آپ دونوں کو دینی اور دنیاوی بلندیاں عطا فرمائے آمین
I am listening 3rd time to understand and digest this debate! It is so new thing and interesting angle and different aspect! I have listened every word of this debate and trying 3rd time to digest it !
This Moulana is a killer and mind blowing intelectual, every stetement backed by solid reasons and rationale. Although i have differences with his partiular fiq but his claims just left my deep mind scratched. Appreciated @Mufti sahab for producing such a high quality discussion based contents.
میں دعا کرتا ہوں مفتی فضل ہمدرد صاحب ایک مرتبہ پیر اس شیعہ عالم کو اپنے سوالات میں لائیں تاکہ لوگ مزید شیعہ کو جان لئے کہ شیعہ در حقیقت ہے کون کیا چیز کو پیروکار ہے ۔ اللہ ہم سب کو سلامت رکھے آمین ❣️🇵🇰
بہترین گفتگو۔۔۔ بہترین دلائیل۔ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ میری اطاعت کرو، رسول کی اطاعت کرو اور اولامر کی اطاعت کرو۔۔۔ یعنی ہر مسلمان پر ان تینوں ہستیوں کی اطاعت بغیر کسی شرط کے فرض ہے۔۔۔ لہذا لازم ہے تینوں کا ہر حکم شرعی ہو۔ وہ اللہ نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے، وہ رسول نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے اور وہ اولامر نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے۔۔۔ آئمہ اہلبیت ع وہ اولامر ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے صاحب امر ہیں اور جن کی اطاعت فرض ہے۔ رسول ص کی وفات کے بعد، دنیا کی لالچ میں کئی دل ٹیڑھے ہوگئے تھے لہذا طے یہ پایا تھا کہ حکمران کو اولامر کہا جائے گا اور اس کی اطاعت لازمی ہوگی۔۔۔ یہی وہ چال تھی جو شیطان نے چلی تھی اور ہوری امت بھٹک گئی تھی۔ اب آخری زمانہ ہے، امام مہدی علیہ السلام کا ظہور بہت نزدیک ہے۔ اب سارے رازوں سے پردہ اٹھنے کا وقت ہے۔
f you head over to Allama Anwar Ali Najafi's youtube channel, you'll find 02 episodes on Atheism, which also covers the topic of Towheed. More episodes will be uploaded soon.
ماشااللہ بہت اچھی اور علمی گفتگو تھی ویڈیوں کو آخر تک دیکھی میں نے ۔ سب سے پہلے میں مفتی فضل ہمدرد صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہمیں بہت غلط فہمی کے باریں میں آگاہ کرتے ہے اور شیعہ سنی کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے ایسی طرح دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے شیعہ سنی بھائیوں کو ہمیشہ ایک ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❣️ ❤اور سب سے پہلے ہمارا پاکستان🇵🇰 ۔
ماشاء اللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب! اس سنگین، علمی، منطقی podcast کو شیئر کرنے کا بہت شکریہ اور مبارکباد ۔ گفتگو کا بیشتر حصہ خواص اور علماء کی سطح فہم سے متعلق تھا. بحیثیت عام ناظر گفتگو بہت جامع ہے، گذارش ہے کہ "فقہ الآل" کے اس موضوع کو مزید واضح کیا جائے اور "عصر رسول ص ، اہلبیت ع کے ذریعہ جمع قرآن و سنت، منع تدوین حدیث کے فوائد و نقصانات " جیسے موضوعات کو قسط وار پروگرام کی صورت میں پیش کیا جائے۔ جزاکم اللہ
A very historical and a milestone interview….. اس پروگرام اور اس سلسلہ کی اہمیت اور مثال بلکل وہی ہے جو امام سیوطی کے رسائل کی ہے جو انہوں نے ایمانِ والدین نبوی کے بارے میں لکھے۔۔۔ نجفی صاحب نے قرآن کے اثر رسول سے متصل ہونے کی جو دلیل پیش کی ہے واللہ اس کو ماننا ایمان مفصل و ایمان مجمل کی طرح لازم ہے وگرنہ تو دین ہی نہیں بچتا اور قرآن بائبل کی طرح بازیچہ اطفال بن جاتا ہے۔۔۔ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤
Mashallah subhanallah fazal Bhai aap bahot khush qismat h aaj to aap waqai ek aalim k zere saya hen jo hamari qoum ka sarmaya h allah rabbul izzat qibla anwar ali najafi ko sehat k sath tulani umr ata farmay
جناب قبلہ نجفی صاحب نے سو فیصد محبت والی بات اس دور کے لوگوں کے عین مطابق فرمائی ہے بالکل ایسا ہی ہے یہ لوگ اہلِ تشیع سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ اہلبیت علیہم السلام کی محبت کو بھی کھونے کو تیار ہیں۔
Bhai mere ye ghalt hai ahelbait alehsalam hamaray saro ka Taj hain. Dosri baat hamari Kisi insaan se koee nafrat nahin chahiye shia ho ya koee Oor. Nafrat Wahan se paida hoti hai jab shia Hazraat Sahaba Karam RA ko bura bhala kehty Oor unn per tabara karny ko ahelbait alehsalam kee mohabat se jorty hain. Ikhtilaf rakhny se koee masla Nahin sirf beadabi na Kee jaey.
@@atifabbasrazavi suni sunai batoon per mohabat suni sunai batoon per nafrat karny se behtar hai. Sunni sunai batoon per Kal koee ahelbait RA ko dushman samjhna shru ker de unn se nafrat Kary (Maaz Allah) Oor dalaill uss ke pass bhee bohat Hoon phir uss ko kia kago ge. Bohat sakht gumrahi ke jaal main phansay howy ho Allah hee hadayat de.
@@imeeran جناب آپ تحقیقات میں اضافہ فرمائیں معاویہ ابن صفیان کے زمانے سے کئی سال تک مولا علی علیہ السّلام کو گالیاں دی جاتی تھیں گالیاں دینے والے بھی صحابہ ہی تھے اور سننے والے بھی صحابی ۔ یعنی آپ کا مطالبہ ہے کہ مولا علی علیہ السّلام کو گالی دینے والوں کی تکریم کی جائے ۔
@@atifabbasrazavi Bhai mere imam Hassan alhesalam Oor hussain alhesalam aap ke imam hain ke Nahin Oor imam Ali alehsalam ke baity hain ke Nahin? Imam Hassan alhesalam Oor Hussain alhesalam ne muawiya RA kee Bayat kion kee. Imam Hassan alhesalam ne imamat Oor khilafat Oor Islami hakumat muawiya RA ke hawaly kion Kee. Iss ka Jawab jab se hosh sambhala hai pouch Raha hoon shia Hazraat se Jawab Nahin unn ke pass. Unn ko ye galian Oor tabaray nazar Nahin aaey muawiya RA ke mola Ali alehsalam per.
میں آپ دونوں علماء کرام کو ایک عرصے سے فالو کر رہا ہوں۔ اج ایک ساتھ دیکھ کے خوشی ہوئی ۔علامہ انور نجفی صاحب واقعی ایک کمال کے عالم دین ہیں ۔ بہت ہی لطیف انداز میں بات سمجھاتے ہیں (in a lighter moode😂)۔ اور میں مفتی صاحب آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللّٰہ آپ کو اہلبیت علیہ السّلام کے حقیقی پیروکاروں میں شامل کرے۔ گزارش ہے کہ علامہ صاحب کے ساتھ مزید چند پروگرام کریں۔ آپ دونوں سے وقت کی درخواست ہے۔ حقیر کے لیے دعا کیجیے گا۔جزاکم اللہ خیرا ۔
ان کے والد بزرگوار حضرت آیت اللہ علامہ شیخ محسن علی نجفی مفسر قرآن اور بہت بلند علمی شخصیت کے عظیم علمی وارث علامہ شیخ انور علی نجفی ہے آج کی ان کی گفتگو کو سمجھنے کے لئے ان کے والد بزرگوار کے تفسیر قرآن کا مقدمہ پڑھنا انتہائی ضروری ہے تفسیر کا نام تفسیر الکوثر ہے ان کے علمی خدمات کا شمار ممکن نہیں ہے پاکستان میں
MashaAalh, one of the best discussion I ever witnessed and listened to- this opened my mind and horizon of understanding!! Thank you to both of you Molana and Mufti Hamdard!!
مینے آپ کے بہت سارے پروگرام سنے ہیں لیکن جو لطف آج کا پروگرام سن کر آیا ہے وہ بیان سے باہر ہے۔ نجفی صاحب کیا کمال کی گفتگو کرتے ہیں۔۔ آج کے پروگرام سے کتنے سارے افراد کے شکوک و شبہات ختم ہوئے ہونگے۔۔۔ یقیناً اسکا اجر آپ کے حصے میں آئے گا کہ آپ کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے عقائد درست ہونگے۔۔ ملامت کرنے والوں کی پرواہ نا کریں اور اس روش کو جاری رکھیں ہمدرد بھائی
Now Mufti Fazal Hamdard saheb done a deep dive in fiqah-e-jaffaria... Khuda apki marfat barhaega mufti saheb. Maula Ali Apka ilm aur barhenge ab. Mashllah Najafi saheb khuda apko salamat rakhay
کمال کی علمی بحث جو یقیناً مثبت سوچ اور نتیجہ پر منتج ہو گی ۔ اللہ پاک معرفت خدا ئے بزرگ وبرتر اور معرفت محمد و آل محمد صلواۃ اللہ علیہم اجمعین عطا فرمائے اور اس میں برکت عطا فرمائے ۔❤❤❤❤❤
بہت ہی عمدہ گفتگو۔ کمال کی گفتگو بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ دل چاہتا ہے اسکو آسان زبان میں سب کیلئے وڈیو بناؤں تاکہ عام لوگ علمی بحث کو سمجھنا شروع کر دیں۔
@@Shagidelic please do that . I was not able to understand everything. If you make a video in simple language, It will be a great service to all. JazakAllah khaira
سبحان اللہ سلامت رہیں کیا اعلیٰ عنوان ہے فقہ الآل ۔ دونوں ویڈیوز میں جو گفتگو کی گئی نہایت عاقلانہ اور دانشمندانہ انداز کی حامل تھی واہ واہ اس سیریز کو مزید جاری رکھیے اس موضوع میں بیحد تشنگی باقی ہے مولا ص آپ دونوں حضرات کو شاد و آباد رکھے توفیقات خیر میں مزید اضافہ فرمائے آپ کی یہ احسن کاوشیں یقیناً عوام الناس کی دنیا و آخرت کے لیے بیحد مفید ہو سکتی ہیں۔ بے شک اللہ مومنین کا ولی ہے جو ان کو ظلمات اور اندھیروں سے نکال کر نور کی جانب لے آتا ہے۔
Asslam o alaikum. Mufti sahab Allah aap ki tufiqat main ezafa karay Ameen. Aap ki is kawish per Allah rabbul ezzat ajar e azeem Ata karay Ameen. Molana sahib ko Allah Hamaray darmiyan sehat o salamti Kay saath rakhay thakay hum Un say aur estafada hasil karain. The way he was smiling while giving the answer, is completely speechless. Ahsan iqlaq say baat karna is one of the Taleemat e ahal e bait. Molana Allah aap ki Omar daraz karay Ameen. Main raat main aysay deeni programs dekhti hun aur subah apni puri family Kay saath ye programs dobarah dekhti hun with full discussion. Mola aap donu ko salamat rakhay. Ameen.
Kia khoob andaz e bayan han Allama Anwar Sahab ka MashAllah Aik aik jumla Insan ko sochny par majboor kr daita hay Allah Sab Ko Nabi or unki Pak Ahlaybait ka rasta apnany ki taufeeq day Ameen
MashaAllah, what's a beautiful deep conversation, I've got the answers most of my questions which're trembling in my mind for ever, I really appreciate hazrat mufti Hamdard sb to annotated that discussion and introduce alama sb, May accept your efforts and give you jaza.
برادرم مفتی فضل ہمدرد نے بہت اچھے انداز اور سلیقے سے سوالات پیش کئے، کاش کے ہمارے تمام اہلِ علم کا یہی انداز ہوتا تو امت میں کوئی اختلاف باقی نہ رہتا۔ برادرم فضل ہمدرد آپ کے لیے بہت سی دلی دعائیں۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور محمد وآل محمد علیہم السلام کی حقیقی معرفت حاصل ہو اور آخرت میں ان پاک ہستیوں کی شفاعت نصیب ہو۔ آمین🙏💖✨🌹♥🌷
ماشاءاللہ مفتی صاحب نجفی صاحب سے علمی کی گفتگو سن کر بہت اچھا لگا نجفی کی علمی گفتگو نے بہت متاثر کیا اہلبیت کو سمجھنے میں مدد ملی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah. Very beautiful and very meaningful conversation. Enlightened me. Jazakallah khair and respect for both of you. Please have some more episodes like these.
❤ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو ہے اسی طرح ایک دوسرے سے گفتگو مباحثہ کر کے غلط فہمیاں دور کی جائیں تاکہ پر امن معاشرہ قائم ہو آپسی جھگڑے ختم کر کے امام وقت کے ظہور کے لیے زمینہ سازی کی جائے جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ایک بہت ہی پیاری اور علمی نشست تھی اور ایسی گتھیوں کو سلجھانے کی کوشش کی گئی جن کا ذہن میں سوال پیدا ہونے سے ہی انسان گھبرا جاتا ہے اور مفتی صاحب او علامہ صاحب نے تو اس میں ایک روح پھونک دی اور علامہ صاحب نے جو گفتگو کی بے شک 1400 سال سے پڑی ہوئی گرد کو صاف کرنے کی کوشش کی گئی جو ذہنوں پہ پڑی تھی جو اخلاق کی قدروں پہ پڑی تھی اللہ پاک مفتی فضل ہمدرد کی کاوشوں میں مزید برکت ڈالے امین یا رب العالمین
MashaAllah JazakAllah Salamat RAHEN,A Logical & Professional, development of Resources for RELIABLITY OF RELIGION.ALLAMA is a Scholar of all the Sciences, One need lot of Sessions and Time to get something.MashaAllah.
Mufti Fazal Hamdard Bhai aisi khoobsoorat mntaqi guftagu lnay ka shukariya. Allah Paak aap ki zahimaat ko qabool farmaey aur tufiaat e khair min izafa farmaey. Aameen
بہت عمدہ اور علمی گفتگو ۔ دقیق اور گہری باتیں جناب انور صاحب نے بہت احسن انداز سے بیان کیں ۔ ایسے اور بھی مباحثے کی توقع کرتے ہیں کہ علامہ ہمدرد صاحب دیگر جید علمائے کرام گے ساتھ اہم موضوعات پر بھی کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Jazakallah khyran kaseera Mufti Hamdard sahib hafizahullah ,,,for such a great discussion and inshallah these kinds of discussions will open the minds of people ,,,,,again jazakallah khyran kaseera
ماشاءاللہ بہترین بہت عمدہ معجزہ معصومین ع کس احسن انداز میں گفتگو اور بہترین انداز میں دشمن کے پراپیگنڈے کا جواب اگر ہم عصر رسول ص میں چلے جائے تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے
Allama sahab nay bilkul sahi farmaya, kay Quran e pak pahlay say isi shakal mae mojood tha. Is ki ak clear reasoning yay ha, ka waqat e wisaal kaha gya k hamaray liay Quran kafi ha. Agar Quran compiled na hota tu, yay pora mkalna kasay paesh a sakta tha? JazakAllah khair! Allah taala ap dono ki taufeqaat mae izafa farmae...Ameen ya Rabbul Alameen
ماشاءاللہ مفتی ہمدرد صاحب نے بہترین علمی شخصیت سے گفتگو کر کے اس کو منظر عام پر لاکر واقعی بڑا کام کیا۔ یہ جرآت ہر کسی کے بس میں کہاں ؟ علامہ نجفی صاحب نے بھی کمال کر دیا۔ دو جمع دو چار کی طرح بالکل دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر کے بات واضح کر دی۔ اب بھی جس کی سمجھ میں نہ آئے اس کے لیے کیا کہیے ؟
Mashalla subha allah ma sunni hu ahlay bait sa be tahasha mohabbat pyar ha janab alama sahab na bohat achi aur bohat pyar sa samjaya ha subhan allah ahlay bait us Salam sa jo sabit ha wo hammaray Liya mashalay raha ha
بیت اچھے علامہ صاحب، کیس بات کہی آپ نے اہل بیت کی فقہ ہے تو کسی کی کوئ فقہ نہیں، عمدہ عالی شان دار بیان، میں سنیت سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں، واقعی اہل بیت کی فقہ ہی عمل درآمد کے لیے ہے صرف اور صرف
بہت ہی بے مثال پروگرام، کاش یہ سلسلہ نشست قائم رہے اور ثبوتِ فقہ الآل کی مزید تفصیلات منظر پہ لائیں جائیں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ ثبوتِ فقہ عقلی بنیاد پر تو بہت حد تک بیان کیا لیئن نقلی بنیاد پر بیان کریں
ماشاءاللّٰہ قبلہ انور علی نجفی صاحب نے بہترین انداز میں مدلل اور مفصل طریقے سے فقہ اہلِبیتؑ کی ترجمانی کی۔
Ap aratv visit. Kry please
انتہائ شاندار پروگرام اسے جاری رکھنے کی شدید ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ امید کرتا ہوں بات کو آگے بڑھانے کی سعی کی جائے گی ۔ انشاءاللہ
راہِ حق کو جاننےاور پہچاننے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ ۔۔۔ لوگوں کے چار امام چار فقہیں اور اثناء عشری کے 12 امام اور ایک فقہ ہے ۔۔۔ دلیل
❤❤❤
ایک اور بہترین اور تاریخی انٹرویو کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ وہ بھی ایک بہت بڑے علمی شخصیت کے علمی وارث بیٹے سے ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
شیعہ سنی اختلافی مباحثے سن سن کر میری تو طبیعت ہی خراب ھو چکی
اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے آمین
Guftugu aesi jo soch ko bhi sochne per majboor karde Mashallah Love from INDIA❤❤❤
Itna zabardast elmi mubahisa mei ne kabhi nahi sona! intehai controversial topics bhot khubsurat tareqy se explain keye hai
Aisay behtreen ulema hamara qeemati asasa hain.
Allah salamat rakhe
دو علماء کرام کے درمیان انتہائی گہری اور دقیق گفتگو کمال درجے پر ھے اگر لوگوں نے سمجھنے کی کوشش کی تو بخدا ھدایت ان کے لئے انشاءاللہ لازم ھو جائے گی اور زندگی سنور جائے گی جزاک اللہ خیر مولا آپ دونوں کو دینی اور دنیاوی بلندیاں عطا فرمائے آمین
❤
I am listening 3rd time to understand and digest this debate!
It is so new thing and interesting angle and different aspect!
I have listened every word of this debate and trying 3rd time to digest it !
Masha Allah keep listening 🌹🌹🤲🤲
اللہ تعالی دونوں علماء کے درجات اپنے حضور بلند فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے کاوشوں کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور ہمیں قرآن و اہلبیت علیہ السّلام سے جڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
This Moulana is a killer and mind blowing intelectual, every stetement backed by solid reasons and rationale. Although i have differences with his partiular fiq but his claims just left my deep mind scratched. Appreciated @Mufti sahab for producing such a high quality discussion based contents.
MashaAllah Zabardast keep it up Aghs saab
بہت مفید گفتگو ہوئی اور بہت سے شکوک کو مدلل انداز سے رفع کیا گیا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ الحمدللہ شیعان علی ع ہمیشہ سے سرخرو ہیں اور رہینگے ۔ سلام یا امام الزمان ادرکنی 🙏❤
The best podcast by mufti sb with Allama sb....
Brain storming. Listened first time such a logical debate ❤❤
MashaAllah this scholar is unbelievable the way he explains islamic points logically hats off to him plz invite him again
میں دعا کرتا ہوں مفتی فضل ہمدرد صاحب ایک مرتبہ پیر اس شیعہ عالم کو اپنے سوالات میں لائیں تاکہ لوگ مزید شیعہ کو جان لئے کہ شیعہ در حقیقت ہے کون کیا چیز کو پیروکار ہے ۔ اللہ ہم سب کو سلامت رکھے آمین ❣️🇵🇰
amazing eye opening wazahat... love to both Aalim..❤
The most important video information I had ever seen on social media ... MashaAllah
Constructive, logical and elaborate discussion. Mashallah. Subhanalla.
بہترین گفتگو۔۔۔ بہترین دلائیل۔
اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ میری اطاعت کرو، رسول کی اطاعت کرو اور اولامر کی اطاعت کرو۔۔۔ یعنی ہر مسلمان پر ان تینوں ہستیوں کی اطاعت بغیر کسی شرط کے فرض ہے۔۔۔ لہذا لازم ہے تینوں کا ہر حکم شرعی ہو۔ وہ اللہ نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے، وہ رسول نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے اور وہ اولامر نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے۔۔۔ آئمہ اہلبیت ع وہ اولامر ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے صاحب امر ہیں اور جن کی اطاعت فرض ہے۔
رسول ص کی وفات کے بعد، دنیا کی لالچ میں کئی دل ٹیڑھے ہوگئے تھے لہذا طے یہ پایا تھا کہ حکمران کو اولامر کہا جائے گا اور اس کی اطاعت لازمی ہوگی۔۔۔ یہی وہ چال تھی جو شیطان نے چلی تھی اور ہوری امت بھٹک گئی تھی۔ اب آخری زمانہ ہے، امام مہدی علیہ السلام کا ظہور بہت نزدیک ہے۔ اب سارے رازوں سے پردہ اٹھنے کا وقت ہے۔
1:28:42 Mashallah..What a lovely discussion. Please request to Mufti Sahib to talk with Molana over Toheed .. please...❤❤❤
f you head over to Allama Anwar Ali Najafi's youtube channel, you'll find 02 episodes on Atheism, which also covers the topic of Towheed. More episodes will be uploaded soon.
I appreciate both of you and your discussion. Please continue time to time..❤.
Thankyou
SubhanAllah very very impressive.. mufti Fazal pe khuda ki rehmat aur barkatein nazil hon .. I have no words to appreciate your efforts
ماشااللہ بہت اچھی اور علمی گفتگو تھی ویڈیوں کو آخر تک دیکھی میں نے ۔ سب سے پہلے میں مفتی فضل ہمدرد صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہمیں بہت غلط فہمی کے باریں میں آگاہ کرتے ہے اور شیعہ سنی کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے ایسی طرح دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے شیعہ سنی بھائیوں کو ہمیشہ ایک ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❣️
❤اور سب سے پہلے ہمارا پاکستان🇵🇰 ۔
MA! Outstanding conversion. Mola apdono k darjaat buland krain.
ماشاء اللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب! اس سنگین، علمی، منطقی podcast کو شیئر کرنے کا بہت شکریہ اور مبارکباد ۔
گفتگو کا بیشتر حصہ خواص اور علماء کی سطح فہم سے متعلق تھا.
بحیثیت عام ناظر گفتگو بہت جامع ہے، گذارش ہے کہ "فقہ الآل" کے اس موضوع کو مزید واضح کیا جائے اور "عصر رسول ص ، اہلبیت ع کے ذریعہ جمع قرآن و سنت، منع تدوین حدیث کے فوائد و نقصانات " جیسے موضوعات کو قسط وار پروگرام کی صورت میں پیش کیا جائے۔ جزاکم اللہ
A very historical and a milestone interview…..
اس پروگرام اور اس سلسلہ کی اہمیت اور مثال بلکل وہی ہے جو امام سیوطی کے رسائل کی ہے جو انہوں نے ایمانِ والدین نبوی کے بارے میں لکھے۔۔۔ نجفی صاحب نے قرآن کے اثر رسول سے متصل ہونے کی جو دلیل پیش کی ہے واللہ اس کو ماننا ایمان مفصل و ایمان مجمل کی طرح لازم ہے وگرنہ تو دین ہی نہیں بچتا اور قرآن بائبل کی طرح بازیچہ اطفال بن جاتا ہے۔۔۔ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤
معذرت کے ساتھ پوچھنا یہ ہے کہ اثر رسول ہے یا عصر رسول؟
حق نمایاں ہو کر رہے گا!great job by Mufti sahab
Filhal to majoosiat numayan hai
@@imeeran
سقیفیت و یزیدیت کو حسینیت، مجوسیت ہی لگتی ہے۔۔
Mashallah subhanallah fazal Bhai aap bahot khush qismat h aaj to aap waqai ek aalim k zere saya hen jo hamari qoum ka sarmaya h allah rabbul izzat qibla anwar ali najafi ko sehat k sath tulani umr ata farmay
جناب قبلہ نجفی صاحب نے سو فیصد محبت والی بات اس دور کے لوگوں کے عین مطابق فرمائی ہے بالکل ایسا ہی ہے یہ لوگ اہلِ تشیع سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ اہلبیت علیہم السلام کی محبت کو بھی کھونے کو تیار ہیں۔
Bhai mere ye ghalt hai ahelbait alehsalam hamaray saro ka Taj hain. Dosri baat hamari Kisi insaan se koee nafrat nahin chahiye shia ho ya koee Oor. Nafrat Wahan se paida hoti hai jab shia Hazraat Sahaba Karam RA ko bura bhala kehty Oor unn per tabara karny ko ahelbait alehsalam kee mohabat se jorty hain. Ikhtilaf rakhny se koee masla Nahin sirf beadabi na Kee jaey.
@@imeeranجناب جو صحابہ کے قاتل ہیں جو اہل بیت علیہم السّلام کے قاتل ہیں ہمیں ایسوں سے نفرت ہیں
@@atifabbasrazavi suni sunai batoon per mohabat suni sunai batoon per nafrat karny se behtar hai. Sunni sunai batoon per Kal koee ahelbait RA ko dushman samjhna shru ker de unn se nafrat Kary (Maaz Allah) Oor dalaill uss ke pass bhee bohat Hoon phir uss ko kia kago ge. Bohat sakht gumrahi ke jaal main phansay howy ho Allah hee hadayat de.
@@imeeran جناب آپ تحقیقات میں اضافہ فرمائیں معاویہ ابن صفیان کے زمانے سے کئی سال تک مولا علی علیہ السّلام کو گالیاں دی جاتی تھیں گالیاں دینے والے بھی صحابہ ہی تھے اور سننے والے بھی صحابی ۔
یعنی آپ کا مطالبہ ہے کہ مولا علی علیہ السّلام کو گالی دینے والوں کی تکریم کی جائے ۔
@@atifabbasrazavi Bhai mere imam Hassan alhesalam Oor hussain alhesalam aap ke imam hain ke Nahin Oor imam Ali alehsalam ke baity hain ke Nahin? Imam Hassan alhesalam Oor Hussain alhesalam ne muawiya RA kee Bayat kion kee. Imam Hassan alhesalam ne imamat Oor khilafat Oor Islami hakumat muawiya RA ke hawaly kion Kee. Iss ka Jawab jab se hosh sambhala hai pouch Raha hoon shia Hazraat se Jawab Nahin unn ke pass. Unn ko ye galian Oor tabaray nazar Nahin aaey muawiya RA ke mola Ali alehsalam per.
میں آپ دونوں علماء کرام کو ایک عرصے سے فالو کر رہا ہوں۔ اج ایک ساتھ دیکھ کے خوشی ہوئی ۔علامہ انور نجفی صاحب واقعی ایک کمال کے عالم دین ہیں ۔ بہت ہی لطیف انداز میں بات سمجھاتے ہیں (in a lighter moode😂)۔ اور میں مفتی صاحب آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللّٰہ آپ کو اہلبیت علیہ السّلام کے حقیقی پیروکاروں میں شامل کرے۔ گزارش ہے کہ علامہ صاحب کے ساتھ مزید چند پروگرام کریں۔ آپ دونوں سے وقت کی درخواست ہے۔ حقیر کے لیے دعا کیجیے گا۔جزاکم اللہ خیرا ۔
ایسا علم ایسی سوچ ایسا لہجہ آج تک میں نے سنی مولویوں میں نہیں دیکھا😢😢😢😢
Ye shakhs Kamal Kay insan Hain molvi to bilkul bhee nahi Hain ye hazrat .
ان کے والد بزرگوار حضرت آیت اللہ علامہ شیخ محسن علی نجفی مفسر قرآن اور بہت بلند علمی شخصیت کے عظیم علمی وارث علامہ شیخ انور علی نجفی ہے
آج کی ان کی گفتگو کو سمجھنے کے لئے ان کے والد بزرگوار کے تفسیر قرآن کا مقدمہ پڑھنا انتہائی ضروری ہے
تفسیر کا نام تفسیر الکوثر ہے
ان کے علمی خدمات کا شمار ممکن نہیں ہے پاکستان میں
@@MuftiFazalHamdard tu mufti hai Oor ye molvi bhee Nahin Kamal hai😂😂😂
@@imeeranmunafiq Bhai kaise hai aap?
Mashallah very much needed information about true Islam
Mufti Sahab was stunned by the level of ilm this Shia scholar have.
@@Kill3munafikyou are correct
meray favourite tareen Allama Anwar Najfi aaj aur bhi favourite ho gaye MashaAllah 💗
Respect for both 💗
MashaAalh, one of the best discussion I ever witnessed and listened to- this opened my mind and horizon of understanding!! Thank you to both of you Molana and Mufti Hamdard!!
مینے آپ کے بہت سارے پروگرام سنے ہیں لیکن جو لطف آج کا پروگرام سن کر آیا ہے وہ بیان سے باہر ہے۔ نجفی صاحب کیا کمال کی گفتگو کرتے ہیں۔۔ آج کے پروگرام سے کتنے سارے افراد کے شکوک و شبہات ختم ہوئے ہونگے۔۔۔ یقیناً اسکا اجر آپ کے حصے میں آئے گا کہ آپ کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے عقائد درست ہونگے۔۔ ملامت کرنے والوں کی پرواہ نا کریں اور اس روش کو جاری رکھیں ہمدرد بھائی
بہت اعلئ موضوع چنا مفتی صاحب
امید ہے امت کو کا فی کچھ سیکھنے کو ملا ہے آپ اور قبلہ علامہ انور صاحب کی گفتگو سے👍👍
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو فرقہ واریت کو چھوڑ کر در اہلبیت علیہ السّلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
Now Mufti Fazal Hamdard saheb done a deep dive in fiqah-e-jaffaria... Khuda apki marfat barhaega mufti saheb. Maula Ali Apka ilm aur barhenge ab. Mashllah Najafi saheb khuda apko salamat rakhay
Mufti Fazal Hamdard one of my best show well explained by Allama .
JAZAK ALLAH KHAIRAN for providing information ❤🤲❤️
Bahut achi ilmi guftagu maza gya.shukriya mufti Hamdrd sab
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭😭😭😭😭😭 التماس دعا 🙏
ماشاء اللہ بہترین گفتگو اللہ پاک دونوں علماء دین کو جزائے خیر عطا فرمائے
کمال کی علمی بحث جو یقیناً مثبت سوچ اور نتیجہ پر منتج ہو گی ۔
اللہ پاک معرفت خدا ئے بزرگ وبرتر اور معرفت محمد و آل محمد صلواۃ اللہ علیہم اجمعین عطا فرمائے اور اس میں برکت عطا فرمائے ۔❤❤❤❤❤
بہت ہی عمدہ گفتگو۔ کمال کی گفتگو بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ دل چاہتا ہے اسکو آسان زبان میں سب کیلئے وڈیو بناؤں تاکہ عام لوگ علمی بحث کو سمجھنا شروع کر دیں۔
@@Shagidelic please do that . I was not able to understand everything. If you make a video in simple language, It will be a great service to all. JazakAllah khaira
@@farzanaalam7603التماس دعا۔ انشاء اللہ
ماشااللہ کیا بات دونوں علمی شخصیت ھے خاص تور پر علامہ انور نجفی صاحب
I am just astonished by the level of critical analysis put forward by this Molana.
کس کس نے پروگرام کو پورا دیکھا ہے😊
Alhamduliliha me too
سبحان اللہ سلامت رہیں کیا اعلیٰ عنوان ہے فقہ الآل ۔ دونوں ویڈیوز میں جو گفتگو کی گئی نہایت عاقلانہ اور دانشمندانہ انداز کی حامل تھی واہ واہ اس سیریز کو مزید جاری رکھیے اس موضوع میں بیحد تشنگی باقی ہے
مولا ص آپ دونوں حضرات کو شاد و آباد رکھے توفیقات خیر میں مزید اضافہ فرمائے آپ کی یہ احسن کاوشیں یقیناً عوام الناس کی دنیا و آخرت کے لیے بیحد مفید ہو سکتی ہیں۔ بے شک اللہ مومنین کا ولی ہے جو ان کو ظلمات اور اندھیروں سے نکال کر نور کی جانب لے آتا ہے۔
Mufti fazal sahab ki wajha se ham ko bhi bohat achi goftugo sunny ko mili masha Allah bohat achy sawal bhi kiye
ماشاءاللہ خدا استاد محترم کو سلامت رکھیں بہت ہی خوبصورت انداز میں اپنی بات پہنچائی ہے سمجھنے والوں کو یہی کافی ہے
Asslam o alaikum.
Mufti sahab Allah aap ki tufiqat main ezafa karay Ameen. Aap ki is kawish per Allah rabbul ezzat ajar e azeem Ata karay Ameen.
Molana sahib ko Allah Hamaray darmiyan sehat o salamti Kay saath rakhay thakay hum Un say aur estafada hasil karain. The way he was smiling while giving the answer, is completely speechless. Ahsan iqlaq say baat karna is one of the Taleemat e ahal e bait. Molana Allah aap ki Omar daraz karay Ameen.
Main raat main aysay deeni programs dekhti hun aur subah apni puri family Kay saath ye programs dobarah dekhti hun with full discussion. Mola aap donu ko salamat rakhay. Ameen.
ماشاءاللہ کیا خوبصورت علمی گفتگو ہے علامہ صاحب اور مفتی صاحب نے کمال گفتگو کی ہے اللّٰہ تعالیٰ دونو کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
Great Discussion may allah bless you both ❤
Kia khoob andaz e bayan han Allama Anwar Sahab ka MashAllah Aik aik jumla Insan ko sochny par majboor kr daita hay Allah Sab Ko Nabi or unki Pak Ahlaybait ka rasta apnany ki taufeeq day Ameen
MashaAllah, what's a beautiful deep conversation, I've got the answers most of my questions which're trembling in my mind for ever, I really appreciate hazrat mufti Hamdard sb to annotated that discussion and introduce alama sb, May accept your efforts and give you jaza.
برادرم مفتی فضل ہمدرد نے بہت اچھے انداز اور سلیقے سے سوالات پیش کئے، کاش کے ہمارے تمام اہلِ علم کا یہی انداز ہوتا تو امت میں کوئی اختلاف باقی نہ رہتا۔ برادرم فضل ہمدرد آپ کے لیے بہت سی دلی دعائیں۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور محمد وآل محمد علیہم السلام کی حقیقی معرفت حاصل ہو اور آخرت میں ان پاک ہستیوں کی شفاعت نصیب ہو۔ آمین🙏💖✨🌹♥🌷
ماشاء اللہ آپ دونوں کی گفتگو نے کمال کردیا ❤
Mashallah ❤Well done to both of you dear
He explained very clearly and easily
Every one follows Haq but Haq is following ALI Murtiza
Well done moulana SB you are exactly right
Very very very Technical guftagu hai Allama Najfi sb & Mufti Hamdard sb ka bhi jawab nahi Allah jazak kheir Ataa farmaye Ameen ya Rabbal Alaameen
Congratulations on such a beautiful conversation 👏🌹
Best ever podcast ma sha Allah.i m regular subscriber .you are spreading truth but this podcast is awesome.
ماشاءاللہ مفتی صاحب نجفی صاحب سے علمی کی گفتگو سن کر بہت اچھا لگا نجفی کی علمی گفتگو نے بہت متاثر کیا اہلبیت کو سمجھنے میں مدد ملی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah. Very beautiful and very meaningful conversation. Enlightened me. Jazakallah khair and respect for both of you. Please have some more episodes like these.
❤ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو ہے اسی طرح ایک دوسرے سے گفتگو مباحثہ کر کے غلط فہمیاں دور کی جائیں تاکہ پر امن معاشرہ قائم ہو آپسی جھگڑے ختم کر کے امام وقت کے ظہور کے لیے زمینہ سازی کی جائے جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ایک بہت ہی پیاری اور علمی نشست تھی اور ایسی گتھیوں کو سلجھانے کی کوشش کی گئی جن کا ذہن میں سوال پیدا ہونے سے ہی انسان گھبرا جاتا ہے اور مفتی صاحب او علامہ صاحب نے تو اس میں ایک روح پھونک دی اور علامہ صاحب نے جو گفتگو کی بے شک 1400 سال سے پڑی ہوئی گرد کو صاف کرنے کی کوشش کی گئی جو ذہنوں پہ پڑی تھی جو اخلاق کی قدروں پہ پڑی تھی اللہ پاک مفتی فضل ہمدرد کی کاوشوں میں مزید برکت ڈالے امین یا رب العالمین
One of the Powerful, Knowledgeable and Best podcast...
MashaAllah JazakAllah Salamat RAHEN,A Logical & Professional, development of Resources for RELIABLITY OF RELIGION.ALLAMA is a Scholar of all the Sciences, One need lot of Sessions and Time to get something.MashaAllah.
Jeoooo.. What a Clean Conversation & love the setup ❤
Mufti Fazal Hamdard Bhai aisi khoobsoorat mntaqi guftagu lnay ka shukariya. Allah Paak aap ki zahimaat ko qabool farmaey aur tufiaat e khair min izafa farmaey. Aameen
باب مدینۃ العلم کے ماننے والے میں علم تو نظر آتا ہے
must LIsten 38:00 40:00 How rational Sir, Allah Hu Akbar!!!!!!!
قبلہ انوار علی نجفی کی علمی گفتگو عالمانہ گفتگو ھے عام فہم نہی ھے جا مع
گفتگو ھدایت کیلئے کافی . ھے ۔
❤❤❤❤❤
Jazak Allah o khiara ❤
MashaAllah Boht Hy pyara byan tha.....Allah Pak aap dono ko jazaee Khair de Aameen sum Aameen
اصل اسلام نہ شعہ ہے نہ سنی بس خق پیچہانا اصل ہے ، مفتی صاحب درحقیقت جہاد کر رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے🤲🏾
اصل اسلام وہ ہے جسے قران اور اہلبیت سے لیا جاۓ
بہت عمدہ اور علمی گفتگو ۔ دقیق اور گہری باتیں جناب انور صاحب نے بہت احسن انداز سے بیان کیں ۔ ایسے اور بھی مباحثے کی توقع کرتے ہیں کہ علامہ ہمدرد صاحب دیگر جید علمائے کرام گے ساتھ اہم موضوعات پر بھی کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
I m Gazei Aijaz from india kashmir sa mashallah subhallah good massage❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ کی کاوش بۃت بڑی بات ہے اللہ سب کو ایک دوسرے کی بات سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
Masha Allah.... Bohat zbrdast program ha aj Ka... Is video to download kr k save krna chahiey. ♥
Bde high level ki guftgu thi ....bahot Umda ....👌
Jazakallah khyran kaseera Mufti Hamdard sahib hafizahullah ,,,for such a great discussion and inshallah these kinds of discussions will open the minds of people ,,,,,again jazakallah khyran kaseera
ماشااللّہ بہت جامع اور علمی گفتگو رہی دونوں اطراف سے سُبحان اللہ
بلکل درست اگر اہلبیت کی فقہ موجود ہی نہیں۔ تو اللّٰہ سوال کس فقہ کے متعلق کرے گا
Zaidia... ismailia... isnae ashari😂😂😂😂 chal begairati mutta😂😂😂😂
ماشاءاللہ بہترین بہت عمدہ
معجزہ معصومین ع کس احسن انداز میں گفتگو اور بہترین انداز میں دشمن کے پراپیگنڈے کا جواب
اگر ہم عصر رسول ص میں چلے جائے تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے
زبردست بہت شکریہ انتہائی خوبصورت اور مفید بحث
ماشاءاللہ علاّمہ نجفی حفظہ اللہ کی جناب مفتی صاحب حفظہ الله کے ساتھ گفتگو بہت اعلی ہے سلامت باشید
اللهم صلی علی محمد و آل محمد❤❤❤
Allama sahab nay bilkul sahi farmaya, kay Quran e pak pahlay say isi shakal mae mojood tha.
Is ki ak clear reasoning yay ha, ka waqat e wisaal kaha gya k hamaray liay Quran kafi ha.
Agar Quran compiled na hota tu, yay pora mkalna kasay paesh a sakta tha?
JazakAllah khair! Allah taala ap dono ki taufeqaat mae izafa farmae...Ameen ya Rabbul Alameen
ماشاءاللہ مفتی ہمدرد صاحب نے بہترین علمی شخصیت سے گفتگو کر کے اس کو منظر عام پر لاکر واقعی بڑا کام کیا۔ یہ جرآت ہر کسی کے بس میں کہاں ؟
علامہ نجفی صاحب نے بھی کمال کر دیا۔ دو جمع دو چار کی طرح بالکل دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر کے بات واضح کر دی۔
اب بھی جس کی سمجھ میں نہ آئے اس کے لیے کیا کہیے ؟
Mashallah mufti sb Allah salamat rakhe mazeed taraqqi ata farmaye.iman ko jela bakhshi
Mashalla subha allah ma sunni hu ahlay bait sa be tahasha mohabbat pyar ha janab alama sahab na bohat achi aur bohat pyar sa samjaya ha subhan allah ahlay bait us Salam sa jo sabit ha wo hammaray Liya mashalay raha ha
MashaAllah bht informative programe he. Allah achi kuftagoo pe ap ko ajr e azeem ata kry❤
بیت اچھے علامہ صاحب، کیس بات کہی آپ نے اہل بیت کی فقہ ہے تو کسی کی کوئ فقہ نہیں، عمدہ عالی شان دار بیان، میں سنیت سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں، واقعی اہل بیت کی فقہ ہی عمل درآمد کے لیے ہے صرف اور صرف
ماشاءاللہ
Bahi kitna time hoa ha apko Sunniat sey shiat ki taraf aye hoye? And Kiya waja bni jo turning point lagta ha apko?
😂😂😂😂😂
سلامت رہیں آپ
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع)
بہت ہی بے مثال پروگرام، کاش یہ سلسلہ نشست قائم رہے اور ثبوتِ فقہ الآل کی مزید تفصیلات منظر پہ لائیں جائیں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ ثبوتِ فقہ عقلی بنیاد پر تو بہت حد تک بیان کیا لیئن نقلی بنیاد پر بیان کریں