🔥Mufti Fazal Hamdard Shia Sunni Kya Hain ? Exclusive Interview With Junaid Rehman
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ย. 2023
- Mufti Fazal Hamdard Shia Sunni Kya Hain ? Exclusive Interview With Junaid Rehman
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #shia #sunni #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history
مفتی صاحب نے آج اھلبیعت کی محبت کاحق آدا کر دیا بے اللہ پنجتن پاک عمر دارا کرے آمین
اللہ کے ساتھ شرک نہ کرو ...اللہ ھی کافی ھے عمر دراز کرنے کے لئیے ..زندگی موت اللہ تعالی عزوجل کے ھاتھ میں ھے
@bibipak5...
Jhoote mazhab k jhoote kiun jhoot bol raha hy..
@@Sajidtibbichannel18
جو جھوٹی روایتوں نے تم لوگوں کے دماغوں میں غلاظت بھردی ہے اس میں اضافہ تو ہو سکتا ہے اس میں کمی نہیں اسکتی ہے۔ سورہ ق میں اللّٰہ سبحانہ نے ارشاد فرمایا۔ ( انا نحن نحی و نموت) اس میں قطعئ شک مت کرنا کہ زندگی بھی ہم دیتے ہیں اور موت بھی ہم دیتے ہیں۔ نحن جمع کا صیغہ ہے۔ واحد ( ایک) کے لئے انا استعمال ہوتا ہے اور ایک کی جمع کے لئے نحن کا صیغہ استعمال ہوتا ہے۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ کائنات میں کچھ ایسی ہستیاں ہیں جنھیں اللّٰہ سبحانہ وتعالی قادر و مختار وحدہ لاشریک نے زندگی دینے کا بھی اختیار عطاء فرمایا ہے اور موت دینے کا بھی اختیار عطاء فرمایا ہے۔
ماشاءاللہ مفتی علا مہ فضل ھمدرد صا حب
ھماری دعا ھے اللہ پاک آپ کو مولا حسین ع کی شفاعت نصیب فرماۓ
Very hard facts to swallow! Mufti Hamdard is a true, honest Momin who does not distort the truth. ❤️❤️
This is a rare moment that the guest never lost his cool and was respectful throughout the long interview. He replied with arguments and not attack the personalities. He seemed to know more than what he disclosed out of respect and goodwill. Pakistan needs people like him to open minds out of prejudice. Beautiful person and beautiful style. May Allah increase his knowledge!
Beshak Mufti sahab haq bayan krty hn jazak Allah
کمال کے جوابات دیے مفتی صاحب واہ اللہ تعالٰی بحق محمد و آل محمد آپ کو طول عمر عطا فرمائے
آمین
Khuda mufti fazal hamdard KO hamesha salamat rakhai Ameen Ya Rab Alameen 🤲🌹
14 masuomeen ko masum nahi .manty Allah Talla in ko R. Hidieat de abi in ko recarch ki zarurat hea.
@@dollsarwat3214میں نے کربلا زیارات میں بیسیوں ایرانی سیدزادیوں کا لال تنبورا بجایا ۔🤣۔
بے شک حق علی علیہ السّلام کے ساتھ ہے
میں خود اپنی تحقیق سے وہیں پہنچا ہوں جہاں مفتی صاحب پہنچے ہیں بلکہ مجھے ان کے خیالات سے میرا اپنے موقف پر یقین مضبوط ہوا۔
@ziauddinrafai824.
Agar tere pas ilam hy to tu mere sath munazra kar..
انسان کو ذرا بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
Salam ya Hussain (as)❤❤❤❤❤
Main Syed hun Ahle Sunnat Wal jamat se hun or Ahle Bayt A.S ka martaba saare sahaba se afzal hai.
AGAR TU SUNNI HY TO TU YE BATA K SAYYED K KIA MAHNI HN..?
@@Sachtoyehy sardar, sadiq or ameen, sadaat, descendents of Muhammad SAW.
Well done ❤
No doubt
There's no one superior than Ahle Bayt
Muhavia was a traitor and Brutal Dictator
@@overseaspakistani8085...
Shion k pas koi asmani kitab hi nae..
مفتی صاحب اہلیت علیہ السلام کے دفاع میں آپ جتنا جہاد کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین یا رب العالمین
ہم شیعہ کسی حکمران یا کسی سرکاری مولوی کی سنت پر نہیں چلتے ہم صرف نبی کریم علیہ سلام کی سنت پر چلتے ہیں
Shia to jhoote hn..
Agar shak hy to pooch..
Salam ahlebait as 14lmam masum he hn
جناب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ نے کبھی بھی کسی بھی دور میں دنیا کو کم از کم ایک معصوم اور اپنی حجت سے خالی نہیں رکھا اسی لئے رسول اکرم ص کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد معصومین کا سلسلہ جاری رکھا اور یہ سلسلہ ہی چہاردہ معصومین کا سلسلہ ہے-
معصومین کو معصوم نهی مانتا ختا پر هی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئ بھی معصوم نہیں ہے۔یہ دونوں حضرات شیعہ ہیں اور سچ کو چھپا رہے ہیں۔کوئ بھی سنی (بریلوی،دیوبندی یا اہلحدیث) اس بات پر کسی کو اعتراض نہیں کرتا کہ حضرت علی ولی اللہ ہیں۔۔ ۔۔ اسی طرح ابو بکر صدیق رض،حضرت عمر فاروق رض،حضرت عثمان رض اور حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین اللہ کے ولی ہیں۔تمام اہل سنت کے مسلمان اہل بیت سے پیار و محبت کرتا ہے۔
@@user-xf1jy3vy9pبلکل درست فرمایا آپ نے
یہ سب معصوم ہیں کیونکہ کا انکا متواتر نام رسول ﷺ کی زبان مبارک سے بیان ہوا اور امام مہدی ع انھیں میں سے ہے کیا رسول ﷺ اور الله غیر معصوم کو یہ مرتبہ دینگے کہ وہ اس دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دینگے اور الله کی حکومت قائم کرینگے اور بقول قرآن پاک وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح ہونگے
@@user-hj8ts6hp9s...
Shia jhoote hn..
ماشاء اللہ
بندہ ایک شیعہ ہوں مگر برادران اہلسنت کو اپنے وجود کا حصہ سمجھتا ہوں اور امید رکھتہوںا
juu
Laikan ek bat hy k shia or sunni me ek hi sacha hy or woh koun hy..?
Ghlt
@@aliakber9374...
Shia to jhoote hn..
Shia hay sachay
آپ نے ہمیں شھور دیا۔ سدیوں سے مولیوں کے جھوٹ سے پردا اٹھایا۔ اللہ آپ کو اور زیادہ استقامت عطا فرماے۔ امین
Allama Allahyari has clarified many times that the Quran Majeed we have is the Quran for all Ummah and Shia accepts this however gives references from Bukhari that some verses are missing. No Alim from Ahle Sunnah has accepted Allama Allahyari’s challenge. ❤ I am a Shia and have the same Quran e Hakeem ❤
Allahyari is a controversial man. Majority of shia Mujtahedeen is against Allahyari's Shia version of Islam
Allayari is crazzy... Allah says in quran that Allah completed our relgion... Nothing is missing... Allah says pray.. We do not know how to pray.. Detail is in hadis... Prpphet tell us how to pray...how many times.. Can u prove ur shia prayers in quran and hadis?.. Rafiziat is kufur
ایم آئی سکس کے ایجنڈے پر کام کرنے والے حسن اللہ یاری سے شیعان علی ابن طالب علیہ السّلام کا کوئی تعلق نہیں ہے
@@abdullahlemar7318…. I congratulate you your way to Deen - I would never call you or anyone Kafir because I don’t hold a license but apparently you and your part do 😂
Absolutely
Very engaging and critical questions by Junaid Khan and very logical, Nuanced and authentic answers by the defender of AhlBayt Mufti Sahab Hamdard
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں آپ نے حق واضح کیا۔اور ہدایت کا راستہ کھول دیا سب کے لئے۔ اب جو چاہے ہدایت لے اور جو چاہے نا لے۔
Alhamdulillah Hum Sunni Shiyane Ali Hai
Alhamdulillah ❤
@asifjaved-hr7yv khabis Or Kon
@@ShahnawazHusainMadari...khabis koun hn..?
@asifjaved-hr7yv...
Khabis koun hn..?
@asifjaved-hr7yv...
Ibne saba party koun hn..?
@@Sachtoyehyibne Saba muawia Ka najaez BAAp hai
I love ❤ mufti fazal hamdard
سر جی
اہلبیت اطہار علیہم السلام سے مھبت کا دعوی تو سارے کرتے ہیں اور اہلبیت ع کے قاتلوں سے محبت بھی کرتے ہیں اور رضی اللہ بھی کہتے ہیں
آللہ نے دشمننان اور قاتلان اہلبیت ع سے نفرت کرنا اور ان پہ لعنت بھیجنا صرف شیعوں سے پسند فرمایا ہے
کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے
اہلبیت ع کے سارے قاتل صحابہ اور ان کی اولادیں مفتی قاری حافظ قرآن ہیں
کوئی غیر مسلمان شامل نہیں
حضرت فاطمہ الزهراء رضی اللہ عنھا کب مقتولہ ہوئی کس نے قتل کیا ۔
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی❤
ہم شعیوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن مجید ایک مکمل کتاب ہیں
Ap logon ka tu quran sy kia lena dena
@@MHanzalaAfzal-cw1ow یہی تو آپ لوگوں کی کم ظرفی ہے کہ آپ نے جو اپنے مولویوں سے شعیوں کے بارے میں سنا ہے تم لوگ اسی کو سچ مانتے ہو ،کھبی تو خود بھی وقت نکال کے دیکھوں کہ شعیوں کا عقیدہ کیا ہے ،آپ کے مولوی آپ سادہ عوام کو اس لئے شعیوں کے بارے میں غلط کہتے ہیں کیونکہ انہوں پتہ ہے اگر عوام کو پتہ چلا کہ حقیقت میں شیعہ ہی ہیں جو قرآن اور نبی کی سنت پہ چلتے ہیں
@@MHanzalaAfzal-cw1ow astaghfirullah. apko Allah ka khof nahi? marna nahi apny?
آپکےبڑوں نے کتابوں میں لکھاہے اصلی قرآن چالیس سیپاروں کاتھا
@@user-th8nn3vd5r
لیکن صحیح بخآری میں عائشہ نے فرمایا ہے بعد از وفات رسول اللہ ص آیت نازل ہواں بعد میں بکری 🐐 آکر کھا گئی ۔ اس حدیث کی ذرا وضاحت کریں ؟
میں سُنی ھوں اور میں چہاردہ معصومان پاک کا عقیده رکھتا ھوں
Masha Allah
Allah ap ko imam mehdi kae flag kae neechae rekhae
@asifjaved-hr7yv....
Shion k pas kuch b nae siwae mutta mattam or makar yehni taqiya k kiun k.
SHION KA IMAM GHAEB HY.
SHION KA QURAN GHAEB HY.
SHION KA EIMAN GHAEB HY..
❤❤❤❤❤
@@yawarvlogs809...
Shia jhoote hn..
Mashallaha G Mashallaha bhai Allaha pak ap k oper apni rahmat nazil farmay A Meen 14 Masoom Haq ha Allhamdhullillaha
Very happy for mufti shab that he found the truth❤
Lol
علامہ مفتی فضل ہمدرد صاحب کو مولا سلامت رکھے آپنا حق ادا کر رہا ہے 🙏
25 saal tak Ali a s ne khamosh zindagi guzarihai Islam ki hefazat karte rahe
Beshak Aliyan Wali Ullah
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم ❤
Mufti Fazal Hamdard aap ko KHUDA Ezzat atta frmay aamen ❤❤❤❤❤
فضل ہمدرد صاحب آ پ ہمیں شیعہ سنی دونوں صورتوں میں پیارے ہو۔
شیعہ توہین نہیں کرتے بلکہ اپنا موقف اور حقیقت ببیان کرتے ہیں ۔
مفتی صاحب السلام و علیکم
مفتی صاحب آپ حق پر ہیں ۔
کیوں کہ حق اہلبیت ہے ۔۔۔اور آپ نے حق ادا کیا کیوں کہ آپ مولا حسین علیہ السلام کے پیرو کار ہیں۔ جو مولا حسین کا پیرو کار ہوتا ہے وہ ہمیشہ سچ اور حق ادا کرتا ہے
May Allah SWT reward you both abundantly ❤ ~Dua from your Shia sister
SHIA JHOOTA MAZHAB HY AGAR SHAK HY TO POOCH..
اللہ مفتی صاحب کو بہترین ایمان عطا فرمائے
Ab mufti ka eiman khatam..
@@Sachtoyehyاپنے ایمان کی فکر کریں ۔مفتی صاحب کا ایمان الحمدللہ بہتر ہے
@@user-xl3wb3ft6j...
TU OR TERA MUFTI OR DUNIA BHAR K SHIA AALMON OR ZAKRON KO MERA CHALENGE HY K KOI SHIA MERE 5 SAWALON K JAWAB DEN..?
@@Sachtoyehy وہٹساپ نمبر بھیجو کرتے ہیں بات بھی
@@SachtoyehyAllahyari apni asli I'd se aow 😂
مولاء علئ علیہ السلام نے تینوں خلفاء اور امت کی رہنمائی اور اصلاح بحثیت امام کی مولا ء اور امام کے فرائض میں شامل ھے کہ وہ امت کی اصلاح اور رہنمائی فرماۓ۔
everyone need to listen
❤HASSAN ALLAYARI❤
&
❤FAZAL HAMDARD❤
Masha Allah. You are very lucky k Allah ne ap k dill ko Ahlebait ki taraf phair diya. Ye sa adat har kisi ko nahi milti. Allah ap k iman mein or izaafa karey. Ameen
sir I think is shia is right way .Am righ
Mashallah bahot hi zaberdast tajzia
Shia has become an honorable title 💕
Ya Ali Madad ❤
Ya Allah madad...
AP log hazarat Ali ki tahlemat k khalaf Hamal kar ray hain
@@Gpsi1234
Khybar me Rasool Allah ne kisko madad k liye bulaya tha? Allah ko ya Ali ko? Rasool Allah ne Imam Ali ko kyu bulaya, Allah ko kyu nhi? Kya tum Rasool Allah se bhi zada jante ho? Guess tum jante ho unse bhi zada, kyuki sahaba khybar fahta nhi kr sakte thy, Imam Ali had eye infection, Rasool Allah used his spit on his eyes to cure it, and unki madad se khybar fahta hua... Aur Allah ne kyu apne madad ki madat liya Islam lane me, kyu khud nhi aae? Aur kyu jibreal (as) ki madad se ayat bheje?
@@Gpsi1234agr hm Imam Ali se Madad is Lihaz se mngtay hai k khuda ne inko ikhtiyaar diya hai to قطعاً shirk nhi hai...
Right
@@RozieManzoor321
اللہ نے کسی کو اختیار نہیں دیا اگر دینا ہو تو اپنے رسولوں کو دیتا ۔ عیسائی بھی وہ ہی کر رہے ہیں کیا وہ ٹھیک کر رہے ہیں ؟ اگر ایسا ہی کرنا تھا تو مسلمان ہونے کی کیا ضرورت تھی ۔
غائب میں مدد صرف اور صرف اللہ سے بس ۔ اسلام آیا ہی اللہ کے لیے اس کی عبادت اور اسی سے مدد مانگنے کے بارے میں تعلیم دینے کیلئے ۔ سورت فاتحہ پڑھ لو
مفتی صاحب کوئی الفاظ نہیں ہے میرے پاس سوائے رونے کے اہلبیت کی محبت میں
بارہ امام حق ہیں اگر آپ پانچ مصوم مانتے ہیں تو بارہ اماموں کو بھی ماننا پڑے گا ۔ھمارے باروایں امام مہدی علیہ السّلام ھی پردہ میں ہیں اللّٰہ کے حکم پر وہ زھار ھوں گے اور جن کو شعیہ امام زمانہ کہتے ہیں ۔الھم صلی اللّٰہ محمد وآلہ وسلم
Ye tera imam mehdi hi hy jis k pas asli Quran hy or woh is waqt iraq k jabal saamra ki ghaar me hy..
Aj technology ka zamana hy tum shia drone bhej kar chack kar k woh hy b ya nae..
@@Sachtoyehy, Rasool Allah ki aoulad ki izzet keraein.
@@salehaali100...
Beshak RASOOL ki olad dunia me sab se ziada qabl e ehtram hn..
Laikan rasool ki olad se pehle rasool ka khuda hy or phir khud rasool hy..
@@salehaali100...
YE BATA K JO YE KEHTA HY K KHUDA B KABHI KABHI JHOOT BOL LETA HY US K BARE KIA KHIYAL HY..?
KIA WOH MUSALMAN HY..?
@@salehaali100...
YE BATA K JO APNI KITAB ME LIKHTA HY K TAMAM AMBIA NAKAM HO GAE THE HATA K AKHRI NABI B NAKAM HO GAE THE..?
MERE NABI KO NAKAM KEHNE WALA KUTTI KA BACHA KIA MUSALMAN HY YA KAFIR..?
سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ قبلہ۔
الحمد لله رب العالمین۔
نصر من اللہ و فتح قریب۔
اللہ تبارک و تعالٰی آپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
حق علی کے ساتھ اور علی حق کے ساتھ۔
حق ادھر جاتا ہے جدھر علی جاتے ہیں۔
ہر دور میں حق اپنی حقانیت کے لئے رسول اور علی کا محتاج ہے۔
Haq sirf Ahlebait a.s k sath hai 👍
Mashallah Allama sab Allah pak ap ko Or Ezat Elam or lambi umar ata kary... Ameen...
Ya jo ap kar rahy hain... Ya bohat Azeem kam ha
Ap nain Haq ko talash kia... Bohat Bari bat ha... Allah pak apko Imam mahdi a.s k lashkar main shamil kary... Ameen
Ameen
Hmare liye bi dua Karo imam mahndi ke sath ho
@razashah396..
Tu ye bata de k sayyed k kia mahni hn..?
@@fariyaalfatima630....
Jhoote ko shia kehte hn..
@@Salmanindianpthan...
Shion k pas siwae mutta k kuch b nae..
ماشاء اللہ کروڑوں اربوں درود و سلام ہو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وا آلے وسلم پر اور ان کی آل پاک علیہ السلام پر ❤ہم شیعہ لوگ اللہ پاک کے بعد اپنے پیارے نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وا آلے وسلم کو اور آپ ص کے بعد پوری دنیا میں ہمیں اہلبیت علیہ السلام کے اوپر کو زیادہ معتبر نہیں مانتے ❤
بھائی کہا کے پٹھان ہو آپ مجھے تو نہیں لگتا کہ پٹھانوں میں بھی کوئی شیعہ ہوگا
ماشاءاللہ جی بہت خوب مفتی صاحب زندا باد
Shia only Respect those True Sahabaz who respect Ahlebait a.s 👍
ماشااللہ مفتی فضل ھمدرد صاحب اور جنیدالرحمان صاحب کی باتیں اتنی دلچسپ اور خوبصورت تھیں کہ پورا انٹرویو لمحوں میں ختم ہو گیا پتہ ھی نہیں چلا
😢😢😢
May Allah bless u Mufti Hamdard sahib and Junaid Bhai for doing such a beautiful interview. Quran, Sunnat and Ahlul-bayt are the best means to get full guidance in Islam. Sahaba karam themselves followed Ahlul-bayt (AS) and gave them preference above all else.
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
زبردست دلیل کے ساتھ بات کی ھے۔ جزاک اللہ
Alhamdulillah, Rasool as ki sunnat se shia e Ali as hon❤
بہت خوب ۔ مفتی صاحب ۔ جزاکم الله خیرا
Beshak mufti Fazal humdard sahab sachhe muhib hai aur momin hai
ایک جگہ مفتی صاحب نے کہا معصومین صرف پانچ ہیں یعنی وہ 14 ائمہ کرام کو معصومین نہیں مانتے جبکہ خود قول رسول بھی پیش کیا کہ میری امت کے 12 خلفاء ہوں گے اور سب کے سب معصوم ہوں گ
جزاک اللّٰہ خیر مفتی ہمدرد صاحب سلامت رہے آباد رہے الہٰی آمین یا ربّ کریم
Mashallah g mufti sb ap achy kam kar rhy h Allah pak ap ko sada salamt our qamyabia ata farmy Ameen
Alhamdulillah, proud to be a Shia
Agar tera mazhab sacha hy to mere sath bat kar..
@@Sachtoyehy کیا بات کرنی ہے مجھ سے کر ، لیکن پھر بھاگنا نہیں 😂
@@Sachtoyehy
شیعوں کا ہر عمل قرآن سے مانگتے ہو۔ تو جو چیزیں قرآن مقدس سے ثابت نہیں ہیں انکو چھوڑنا پڑے گا۔
1: سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم قرآن مقدس سے ثابت کر قرآن مقدس میں سنت رسول کہاں لکھی ہوئی ہے۔
2: حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم قرآن مقدس سے ثابت کر قرآن مقدس میں کہاں لکھی ہوئی ہے۔
3 : درود ابراہیمی قرآن مقدس سے ثابت کر قرآن مقدس میں کہاں لکھی ہوئی ہے۔
4:آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے ایک لاکھ تیئیس ہزار نوسو ننانوے انبیاء علیہم السلام تشریف لائے ہیں۔ ان ایک لاکھ تیئیس ہزار نوسو ننانوے انبیاء علیہم السلام میں سے دس بیس ہزار ثبوت نہیں چاہئیے صرف ایک ثبوت پیش کر کہ کسی نبی علیہ السلام کے زمانے میں کسی کافر نے کلمہ پڑھا اور وہ اسی نبی علیہ السلام کا جانشین بن گیا۔
5: ان ایک لاکھ تیئیس ہزار نوسو ننانوے انبیاء علیہم السلام میں سے کوئی ایک ثبوت پیش کر کہ کسی نبی علیہ السلام نے اپنے وصی و جانشین کا انتخاب اہنی امت پر چھوڑا ہو کہ میرے بعد کسی کا بھی انتخاب کرلینا۔
6: قرآن مقدس میں جگہ جگہ سنت اللّٰہ کا ذکر ہے تو سنت اللّٰہ کیا کیا ہے۔
ان سوالوں کے جواب دے دے میں تیرے عقیدے کو اپنا لونگا۔
سعودی عرب کے بڑے بڑے شیطانی علماء نے میرے ان سوالوں کے آج تک جواب نہیں دے سکے ہیں۔ جبکہ انھوں نے تھوڑا سا وقت مانگا تھا اور آج 30 سال گزر چکے ہیں۔ انکو جوابات آج تک نہیں مل سکے۔ لیکن کتے کی دم ہیں جیسے 12 سال بعد بھی کتے دم ٹیہڑی نکلی تھی۔ اللّٰہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں فرمایا ہے کہ میں ایسے لوگوں کے دلوں پر قفل لگا دیتا ہوں۔ اللّٰہ اکبر اللّٰہ سبحانہ جن کے دلوں پر قفل لگا دے انکا کیا حال ہوگا۔
@@SachtoyehyHan ao kro Konsi bat krni hai Quran Hadees sy kry gy
@@hafeezshahpk...2..
YE BATA K TUM SHION KA QURAN E NAZOOLI IS WAQT KAHAN HY..?
حدیث کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی ذیادہ اوراق ایک بکری کھا گئی۔جو بستر کی نیچے رکھی پڑی تھیں۔ اور کچھ صحابہ کا بیان ہے کہ بعض جلیل القدر اصحاب کی جمع شدہ قرآنی اوراق کو ضائع کیا گیا۔ اور کچھ اسطرح بھی لکھا گیا کہ بنو ہاشم سے توایت شدہ اور خاص طور پر اہل بیت علیہم السلام سے منسوب احادیث کو رد کیا گیا۔۔۔۔ ان کتب کو اور ان کے مصنفین کو کیا سمجھا جائے؟
ہم ہی ہیں نبی پاک ﷺ والے ہم ہی ہیں علی والی اللّه والے
Mufti hamdard mashallah bohut intelligent hai..
Good explanation by Mufti Fazal Hamdard 👍
اللہ کریم
مفتی فصل ھمدرد صاحب کو سلامت رکھے اور لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے
مفتی صاحب اہل سنت کی کتابوں سے اہل بیت کے فضائل بیان کریں
14 masomeen haq hain 🌹12 imam 14 masoom ye aqeeda nai ha ye wahjb ojab ha mufti ab es pay zaroor pahry 🌹
Love u Mufti Fazal Hamdard.. Dil say Mohabbat hai ap say
Mufti sb and Junaid Bhai Khuda ki slamti ho aap per. Shukriya.
ALi as Haq hai 💞
رب العزت مفتی ہمدرد کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یارب العالمین
Beshak ham ehlebeth ke followers hain after prophet Mohammad.
ماشاللہ تبارک و تعالیٰ
Masha Allah Mufti Fazal Hamdard sahab bahot bahot Mubarak ho
مولا کریم آپکو مزید توفیقات میں اضافہ فرماے
سلام علیکم فضل بھائی اللہ تعالیٰ اھل بیت علیھم السلام کے صدقے میں آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
Zindabad Mufti Sir
Behtareen and lajawad bayan by Mufti FZal saheb
Mujhai aaj bohat malomat hui hai
Mufti Fazal Hamdard Sahib,if you go deep down into the Islamic History,you would come to know that there are twelve Imams mentioned by the Holy Prophet, peace be on him and his progeny himself. At that time no one could vie with them in the matter of Islamic knowledge and Islamic system of government.And the twelfth Imam Sahib uz Zamaan.
Mashallah mufti sahab I love you❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ ایک محقق ہیں بلا شبہ اور خاندانی طور پر بہادر پٹھان ہیں خدا آپکو سلامت رکھے❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Well said Mufti Hamdard sahib, Allah aap ko kush rukhay, Ameen
From theses religious people and Ulma Looks like this War between Moavia and moula Ali is still going On.Where Shia are on Ali side and Sunni are on Moavia side .you decide which you are on .This is right answer to all differences.
Sunni believes Hazrat Ali was right but we respect all Companions RA don’t spread lie
Bahut achha Masha allah❤❤❤
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
بہت خوب زبردست
جزاک اللّٰہ خیر اجرکم عظیم من اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ آمین
Alla Humma Saul-Lai Ya Ala Mohammadiyu Wa Aal-E Mohammad Wa Ajjil Farajahum
Answer with logic a great a great achievement Mr fazal
ہم شعیوں کا عقیدہ ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر چلتے ہیں
Tere pas koun c sunnat hy..?
Pakistan k famous alim😂😂😂😂😂😂😂 bahi bs karoooo
😂😂
@@afzalalam9916...
Shion k aalim b jhoote hn..
@@Saffar-E-Rohaniyat...
Shion k pas kuch b nae..
Mufti Bhai Love u ❤️
دونوں شخصیات بہت لائقِ احترام ہیں
Geo Mufti sahib Allah Pak Apki Tofiqaat mein izafa Fermaye Ameen
السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ علامہ مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ محمد و آل محمد کے صدقے ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
سلامت رہیں ❤❤❤❤
jio Mufti Hamdard sahib Allah pak hmesha khush rkhe or ajre Azeem ata frmaye Aameen 🤲❤
مفتی صاحب اللہ آپ کو مزید ھدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام