Kya Durood e Ibrahim Sahih Quran k kilaf hai? Durood e Ibrahim mai Aal se kya Murad hai....

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • KYA DUROOD E IBRAHIM SAHIH QURAN K KILAF HAI? DUROOD MAI AAL SE KYA MURAD HAI....
    Aal e Muhammad se kya murad hai
    Aal par durood q bejty hain
    kya durood e ibrahim parhna gunnah hai
    Speaker:MUFTI KAMRAN SHAHZAD
    Apke sawalat unke jawabat
    #muftikamranshahzad
    #kamranshahzad
    #durood e Ibrahim
    #durood mai aal se kya murad hai
    #gunnah
    #muftikamran

ความคิดเห็น • 187

  • @muhammadasghar4871
    @muhammadasghar4871 2 หลายเดือนก่อน +2

    مولانا صاحب دل خوش کر دیا الللہ کریم آپ کو جزاۓ خیر دے اور آپ کو مزید اعلی علم عطا کرے۔

  • @xeeaviary
    @xeeaviary 3 หลายเดือนก่อน +1

    بہت عمدہ وضاحت کے شیخ نے اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید برکت دے

  • @chandali9319
    @chandali9319 5 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔
    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے۔۔ جزاکا اللّٰہ

  • @MuhammadRafiq-123
    @MuhammadRafiq-123 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب

  • @ahsanalrai7909
    @ahsanalrai7909 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب للہ کریم آ پ کو برکت دے آ مین

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +4

    ما شا ۶ اللہ بہت ھی خوب جامع اور معقول جواب ھے

  • @nooruljaweedsyed4621
    @nooruljaweedsyed4621 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ پہلی بار آپ کو سننے کا اتفاق ہوا، پہلے ہی بیان نے بہت متاثر کیا ہے۔ ایک شخص ہر راہ پر مکمل عبور یا علم کی استطاعت نہیں رکھ سکتا، الا ماشاءاللہ۔ آپ نے اسی کمی کا بہترین الفاظ میں اعتراف کیا ہے۔ کچھ علمائے کرام ہیں جو پتہ نہیں کیوں اس پہلو پر یعنی اپنے کسی موضوع پر کم علمی یا لاعلمی پر عار محسوس کرتے ہیں۔

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +4

    آپ کا انداز پسنددہ ھےماشاءاللہ

  • @razaullahhaider7669
    @razaullahhaider7669 2 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا

  • @ShabbirAhmad-fu5mx
    @ShabbirAhmad-fu5mx ปีที่แล้ว +1

    کمال درجے کی گفتگو
    فرمائی ہے۔
    جزاکم اللہ خیرا

  • @mirzamikram1856
    @mirzamikram1856 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ جیسے عظیم علماء کا سایہ اللہ پاک ھم پر ھمیشہ قائم رکھے جزاکم اللہ

  • @hilalbhat8312
    @hilalbhat8312 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah khair

  • @muhammedshareef614
    @muhammedshareef614 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah special knowledge best interpretation gentle word no one can overtake you

  • @ghulamkhan8483
    @ghulamkhan8483 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah
    Aaaj pehli dfa drooodh ki jaameiat ka pta chla mzaa aa gyaa

  • @shaistaanjum8356
    @shaistaanjum8356 ปีที่แล้ว +4

    May Allaah Subhanahu Wa Taala give you brother a long life with health and prosperity and reward you the best here and hereafter.... Aameen.

  • @ZahidHussain-lu8ed
    @ZahidHussain-lu8ed ปีที่แล้ว +2

    Ma Shaa Allah,so beautiful explanation,Jazaakallah Khaira.

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +3

    بارک اللہ فی علمک وعملک

  • @112QURAN
    @112QURAN 5 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah very good mufti sahib. Totally agree with you. Allah bless you and family. Ameen

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 ปีที่แล้ว +5

    جب دودھ میں ملاوٹ جائز نہیں ھے تو درود میں ملاوٹ کیسے جائز ھو سکتی ھے😢رسول اللہ صرف نے اپنی آل پر درود کا حکم دیا ھے ❤

    • @bashirahmad775
      @bashirahmad775 ปีที่แล้ว

      آپ کو دین کا مزید مطالعہ کی ضرورت ہے درود میں ملاوٹ سے کیا مراد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے درود شریف کے بہت سارے صیغے بتائے ہیں اور اللّہ پاک نے قرآن پاک میں درود شریف کے ساتھ سلام کا بھی حکم دیا ہے اب تمہاری ملاوٹ کا کیا بنے گا سوچئے گا ضرور

    • @niazahmedniazahmed2169
      @niazahmedniazahmed2169 ปีที่แล้ว

      کوشش کریں کہ اپنا ذھن تعصبات سے پاک رکہئی اللہ ھم سب کوھدایت عطا فرمائے آمین

    • @sarim9400
      @sarim9400 10 หลายเดือนก่อน

      پھر میرے بھائی باقی امت کس کھاتے میں جائے گی۔آل سے مراد امت ہی ہے۔اور امت میں سبھی آجاتے ہیں ، رشتہ دار بھی اور امت بھی۔ کیوں کہ آپ صلعم کی امت کو بھی خیرو برکت و سلامتی کی اشد ضرورت ہے ۔

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 9 หลายเดือนก่อน

      درود میں ملاوٹ وہ کرتے جو رسول اللہ ص کے علاؤہ کسی اور پر درود پڑھے

    • @pubgevent4166
      @pubgevent4166 8 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂

  • @Sakhtar3641
    @Sakhtar3641 10 วันที่ผ่านมา

    Excellent Explanation ❤

  • @syedzafarullahmaqdi1036
    @syedzafarullahmaqdi1036 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا۔
    اب بھی اگر کسی کو سمجھ نہیں آتا تو اسے اللہ کریم سے ہدایت مانگنی چاہیئے ۔
    امید ھے کہ اللہ ہدایت عطا فرمائیں گے۔

  • @pir7866
    @pir7866 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں بات سمجھادی

  • @KalamAnsari-hj8br
    @KalamAnsari-hj8br ปีที่แล้ว

    Masha Allah Mufti sahab aapke jawabat se Dil tashaffi ho jaata hai allah paak jajaye khair de allah rahmat kare

  • @shahzadbaig3504
    @shahzadbaig3504 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @muhammadasmatullahkhan1183
    @muhammadasmatullahkhan1183 ปีที่แล้ว +4

    ان لوگوں کو سب سے بڑی تکلیف حضور تاجدار کائنات نور مجسم شافع محشر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل سے ہے حالانکہ جب مومنین اور صالحین کے لئے اللہ جلاشانه سلامتی بھیج رہا ہے تو حضور تاجدار کائنات نور مجسم شافع محشر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذریت اللہ جلاشانه کے محبوب بندوں میں افضل ترین بندوں میں شامل ہیں اور جنکے بارے اللہ جلاشانه نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرمایا کہ انہیں فرمائیں کہ اگر میرا حق اپنے اوپر جانتے ہو تو میری آل سے محبت کرو انہیں عزیز اور یہ صاحبان کو سب سے بڑی تکلیف بھی حضور تاجدار کائنات نور مجسم شافع محشر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل سے ہے اس سے بڑی بدنصیبی اور کیا ہو سکتی ہے

  • @atifali709
    @atifali709 ปีที่แล้ว

    ماشاء الله بہترین جواب

  • @mmjjokhio6159
    @mmjjokhio6159 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا❤

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 3 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah mufti sahab allah app ko lambi umar ata farmay ameen Jazakallah
    Asif

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 ปีที่แล้ว +4

    اس کامطلب یہ ہوا کہ اللہ اور فرشتے تسبیح ہاتھ میں درود پڑھتے رہتے ہیں شاید اسی لئے کچھ کام میں گڑبڑ ہوجاتا ہے اس لئے کہ خدا اور فرشتوں کو فرصت نہیں وہ تو ہمیشہ درود پڑھتے رہتے ہیں ؟ کیا ہم بھی خدا کو حکم دیتے ہیں ،،البم صلی علی محمد وآل محمد ،دوئم : آل محمد کون ہیں؟ کیا امت آل ہیں یا پھر امت میں سب سے سچے لوگ ہیں اس صورت میں بھی ،،علی فاطمہ حسن حسین اور زینب کے سوا کون ہیں ان سے بہتر ؟ چلو چلتے چلتے ایک سوال ہے علی اور معاویہ دونوں آل محمد ہیں اس لئے کہ دونوں کے لئے رضی اللہ کہا جاتا ہے تو پھر صفین کے مقتولین کا کیا بنے گا؟ کیا قاتل اور مقتول دونوں آل اللہ ہوسکتے ہیں ؟ روافض کیا ہے ؟ کیا کسی میں تحقیق اور سوال کی جرات پیدا ہو تو رافضی کہلا ئیگا ؟

  • @muhammadaqil9303
    @muhammadaqil9303 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +3

    سبحان الله ،اللہ ھی پا ک ھے ھرعیب، ھر نقص، ھر کمزوری و خامی سے ، یقینا بندہ میں تو کوٸی نہ کوٸی خامی ھوتی ھی ھے

  • @mehakus1195
    @mehakus1195 ปีที่แล้ว

    nice sharing new friend from usa 🇺🇸 stay connected

  • @muhammadrafique7799
    @muhammadrafique7799 ปีที่แล้ว

    JazakahumAllah khairum. wishing you a good luck.

  • @altafkallu4342
    @altafkallu4342 ปีที่แล้ว

    بہت خوب،جذاک اللہ

  • @user-nl9iw2kl9p
    @user-nl9iw2kl9p 4 หลายเดือนก่อน

    *** ما شآء اللہ ۔ اچھی وضاحت ۔
    مصیبت یہ ہے ۔ کہ اکثر نام کے
    علمأ ان پڑھ ہوتے ہیں ۔
    مفتی صیب ۔ اللہ آپ کو سعادت کی
    لمبی زندگی نصیب فرمائے ۔
    آج کل مدرسوں میں دین کی تعلیم
    نہیں دی جاتی ۔ مسلکیت کو
    پڑھایا جاتا ہے ۔
    یوں امت تقسیم در تقسیم ہو رہی ہے ۔ جو دین کے خلاف عمل ہے ۔

  • @rizwanmallick4884
    @rizwanmallick4884 ปีที่แล้ว

    Mufti Sb. SA : Bahot tafseel se smjhaya. Jazak Allah!

  • @AbdulRahman-gn4wy
    @AbdulRahman-gn4wy ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا کثيرا.
    بڑے حلم وعلم سے وضاحت فرمائی ۔

  • @sabirabbasi1692
    @sabirabbasi1692 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءﷲ

  • @shaistaanjum8356
    @shaistaanjum8356 ปีที่แล้ว +2

    ماشآ اللہ تبارک اللہ

  • @asadviqar9946
    @asadviqar9946 ปีที่แล้ว +9

    لفظ "درود " نہ تو عربی زبان کا لفظ ہے اور نہ ہی اردو کا !!!
    یہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔ مفتی صاحب لفظ "صلو" کا اردو ترجمہ کریں۔
    لفظ درود ایرانی لوگوں نے بر صغیر میں رائج کر دیا ہے اور علماء بھی اسی کا پرچار کرتے ہیں ۔

    • @arshadshaikh5905
      @arshadshaikh5905 หลายเดือนก่อน +1

      Drood mehiz topi drama hai. Agar sallu ka matlab drood maan liya ja-ay tou, Allah ham se keh raha hai keh drood bhaijo, aur ham wapis Allah se kehtay hain keh aap hi drood bhaij do. yaani ping-pong.

    • @Hasan...
      @Hasan... 10 วันที่ผ่านมา

      ​@@arshadshaikh5905 Phir iska asal mayini kya hay? (jo Allah ta'ala hamse chahte hain)?

    • @arshadshaikh5905
      @arshadshaikh5905 9 วันที่ผ่านมา

      @@Hasan... Arabic "Sal" means to connect. Arabic "Aqeemus Salat" doesn't mean "namaz qaim karo" but it means "
      establish the connection"

    • @Hasan...
      @Hasan... 9 วันที่ผ่านมา

      @@arshadshaikh5905 What about the daily Salaat (rituals). Do you pray 5 times? How do you establish the connection?

    • @arshadshaikh5905
      @arshadshaikh5905 9 วันที่ผ่านมา

      ​@@Hasan... Namaz (Salat) is the best means of connection. Research on the meanings of urdu "zara-ay-mowasalat" anf UAE telecom ETISALAT. I try to pray Namaz (only Farz) 5 times but often I failed as I am human. The sixth prayer (salat-ul-lail = Tahajud+Witr) is not farz but is very impotant for "the connection". Try to talk to Allah SWT in that Salat (connection) in any language. Offer it at times when you are alone and undisturbed.
      You must have seen controversies over rafay-yadain or haath bandh ker namaz vs shia's haath chore ker namaz, therse thing are not important, the only thing that connects is Surah-Al-Fatiha. Rest is the Sunat tareeqa. If you read Surah-Al-Fatiha correct and each of the 7 ayats separate from each other cognitively and at the end do not add "Aameem" as part of Fatiha (or instead of aameen, try to say "O Allah, Please accept my connection"). That's what at least I do. Many times I feel I got connected. Please study whether "Bismillah" is the first ayah of Surah-Al-Fatiha, and which one is the sixth ayah. FYI: ayah mean "nishani" in urdu its the circle mark which is placed within the Quranic text without considering whether a sentence is over or not. Arabic "Al-Fatiha" literally means "The Key" in English. It is the Public Key of Allah SWT (please study RSA Cryptography). It can create the VPN connection.

  • @zahraraja4216
    @zahraraja4216 ปีที่แล้ว

    May Allah bless you!

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 ปีที่แล้ว +1

    Salam allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmai ameen

  • @nimranayab9492
    @nimranayab9492 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah jzaka Allah khair ❤❤❤

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا

  • @AkhtarAli-mi9ez
    @AkhtarAli-mi9ez ปีที่แล้ว

    جزاك الله خيرا

  • @ibrahimmuhammad9448
    @ibrahimmuhammad9448 ปีที่แล้ว

    Jazakallah very nice

  • @malikanwar3184
    @malikanwar3184 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah.Great

  • @arifmubeen2254
    @arifmubeen2254 ปีที่แล้ว

    Well done , MashaAllah.

  • @shaibazsarvar5143
    @shaibazsarvar5143 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله

  • @IbrahimKhan-rc4kp
    @IbrahimKhan-rc4kp ปีที่แล้ว

    Jazakallah

  • @KhanKhan-pp4sr
    @KhanKhan-pp4sr ปีที่แล้ว

    اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرماۓ

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ بہت خوب جزاکاللہ ۔ ایک اور چیز کا اضافہ کر دیتے تو موضوع مکمل ہو جاتا ۔ سورہ الاحزاب آیت نمبر چھپن آخر میں لفظ تسلیما آیا ہے جس کا مطیع ہونا لحاظہ جس طرح اللہ تعالی اور اسکے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوۃ وسلام بھیجتے ہیں اس طرح ہم مسلمان نہیں بیجھ سکتے کیونکہ ہم کھاتے پیتے ہیں پھر ہمیں اس طرح صلوۃ وسلام بیجھنا چاہیے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق اور کن موقعوں پر صلوۃ وسلام بھیجنا چاہیے ۔ یہاں پر ہم اپنی من مانی نہیں کر سکتے ورنہ وہ بدعات ہوں گی۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔ آمین ۔

  • @liaqatzaman8538
    @liaqatzaman8538 ปีที่แล้ว +1

    جزاك الله خير الجزاء يا شيخ

  • @muhammadanwar9631
    @muhammadanwar9631 ปีที่แล้ว

    اللہ اپ کو جزا دے بہت خوب وضاحت کی ھ اپ نے۔

  • @showkatali7580
    @showkatali7580 5 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum. Hazeat, sura naml ki ayat number 65 ka tafseer bayan farmayen.
    Jazakallahu khairah.

  • @mohammadaminkhanamin5188
    @mohammadaminkhanamin5188 ปีที่แล้ว

    Sach much aap Alim ho thanks

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 ปีที่แล้ว

    Nice statement

  • @salimmd3694
    @salimmd3694 5 หลายเดือนก่อน

    🎉🎉🎉

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +34

    میری خواھش ھوتی تھی کہ عالم کو ایسا ھونا چاھیے کہ قران وسنت سے ٹھیک ٹھیک جواب دے اور سب کے دلاٸل پوری ایمانداری اور دیانت داری سے جواب دے اپنے فرقے اور مسلک کی ساٸیڈ نہ لے اللہ نے آپ کو یہ توفیق بخشی ھے

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว +3

      ماشاءاللہ بلکل ایسا ہی ہے ۔
      مفتی صاحب کو اللہ نے حق و باطل میں تفریق کرنے کے لئے بھیجا

    • @drtariq3003
      @drtariq3003 ปีที่แล้ว

      Good

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 ปีที่แล้ว +1

      Ooooooooooooooon huuuuuuuuuuuuuuun.
      Ap bhool rahe hen.
      Zraa ghour frmaen pleeeez.

  • @NasirHussainsyarnasir
    @NasirHussainsyarnasir ปีที่แล้ว

    اللّٰہ ھدایت دیں سوال اور جواب دینے والے کو ۔ آمین
    آل
    محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم جنکو آ پ نے چادر کے نیچے لیا۔ قرآن پڑھ لیں۔

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 9 หลายเดือนก่อน

      قرآن میں شیعوں کے لئے کچھ نہیں

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 ปีที่แล้ว

    Super excellent

  • @ataullahshah9478
    @ataullahshah9478 ปีที่แล้ว +2

    مفتی صاحب بعض لوگ کہتے ھیں یوٹیوب کی کمائی ناجائز ھے اس بارے میں رھنمائی فرمائیں
    کیو نائز ھے وجہ بھی بیان فرمائیں

    • @adeel.designer
      @adeel.designer ปีที่แล้ว

      پتا نہی کون کہتا ھے ناجائز ھے ؟
      لوگ آپ کو پسند کرتے ھیں، آپ کو سنتے ھیں یا دیکھتے ھیں تو اس سے کئی انٹیرنٹ کمپنی کا کام چلتا ھے انکی وجہ سے لاکھوں لوگوں کا روزگار جڑا ھے۔۔
      تو وہ اپنے فائدے میں سے آپکو بھی کچھ پیسے دیتی ھیں۔۔۔ اس میں کیا حرام حلال ؟
      صرف آپکا کونٹینٹ ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ کوئی غیر شرعی حرکت نہی ھونا چاھئے۔۔۔

  • @nazirakhatun1843
    @nazirakhatun1843 ปีที่แล้ว

    Besakh badiya❤

  • @khalidbaig5529
    @khalidbaig5529 ปีที่แล้ว +1

    Molvi JEE
    Aap KA motaleha bahut mehdood hai

  • @hqmotorsmachanix7770
    @hqmotorsmachanix7770 2 หลายเดือนก่อน

    Durood e Ibrahim ka incmplte bataye ho pura bataye

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 ปีที่แล้ว +2

    اصل درودھ تو وہی ہے جو قرآن سے ثابت ہے۔ باقی آل اصحاب کا اضافہ بعد میں کیا گیا ہے

    • @aamiralipomy3082
      @aamiralipomy3082 ปีที่แล้ว

      AALE yasin par Quran pak main salaam hai Rasullallh salalahu alaihe waa AALE hi wasalam nay farmaya muj par dhum kataa Darood naa paro meri AAL par b Darood paro

    • @aamiralipomy3082
      @aamiralipomy3082 ปีที่แล้ว

      Lekin gustakhane Rasul Alaisalaam gustakhane ahlebait Alaisalaam Dushmanane ahlebait Alaisalaam Quran O Hadees S certified Paleed Najas Khawariji Nasibi munafiq laanati Gustakh ummavi sufayani marwani uqabavi zayaadi yazidi dajjali Najadi wahaabi Qadiani deobandi Zandeeq nahi maanay gay

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 ปีที่แล้ว

      ​@@aamiralipomy3082قرآن کہتا ہے اے نبی اللہ اور اس کے فرشتے آپ کر درود بھیجتے ہیں۔ تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ مبی پاک اللہ کے فرمان میں کچھ اضافہ کریں

  • @FromShiaToMuslim
    @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

    یقیناَ مفتی صاحب بھی آل رسول میں شامل ہیں جن پر امت درود بھیجتی ہے

  • @muhammadshujaathusain2768
    @muhammadshujaathusain2768 ปีที่แล้ว

    Suhaba karam konsi daruf purrhtai thai?
    Darude Ibrahimi Namaz mein purhi jati hai?
    Bus moulana eska jawab dain?

  • @mehmoodbutt1087
    @mehmoodbutt1087 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤

  • @Fun__Sports
    @Fun__Sports ปีที่แล้ว

    👍👍

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn ปีที่แล้ว

    Salat, salawat ,sallu durood kaisay hogaya?

  • @muhammadanwer8828
    @muhammadanwer8828 ปีที่แล้ว

    الجمد لله

  • @mazhartarar9132
    @mazhartarar9132 ปีที่แล้ว +1

    Moulana Saahab pleez Rasool sallallaho alaihe wasallam ki Aal se muraad
    Ap sallallaho alaihe wasallam ki Aal k wo afraad muraad hen jo Najran k Chiristians k muqaabla k liye Mobaahila me Ap sallallaho alaihe wasallam k sath gae thay, mere Mohtaram.
    Aur jin k baare me Ayete Tat,heer naazil hui he.
    Aur jo Rasool sallallaho alaihe wasallam k Qurabaa hen, jin k baare Qur'an ne kaha Rasool sallallaho alaihe wasallam k Qurabaa se Muwaddat rakho.

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn ปีที่แล้ว

    Allah is saying to momeneen to Sallu over Nabi but we are saying to Allah that You do sallu on nabi.

  • @azeemkhadim-tk8lw
    @azeemkhadim-tk8lw ปีที่แล้ว

    حضرت حدیث ثقلین بھی ارشاد فرمائیں کبھی ،

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 9 หลายเดือนก่อน

      قرآن ہضم نہیں ہو رہا؟؟

  • @hafizmuhammad926
    @hafizmuhammad926 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب
    اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
    ایک سوال کا جواب دیجئے
    اللّہ تعالیٰ حکم فرما رہے ہیں
    کہ اے مومنو تم اللہ کے رسول پر صلاہ اور سلام بھیجو
    لیکن پھر درود ابرہیمی میں مومنین پھر اللّٰهَ تعالیٰ سے سوال کرتے ہیں اللھم صل اے تو درود بھیجے
    ذرہ وضاحت فرمائیے

  • @arshadshaikh5905
    @arshadshaikh5905 ปีที่แล้ว

    Kya Hazrat Mohammad S.A.A.W. namaz mein inhi alfaz mein durood perhtay thay?

  • @mazharabbas1459
    @mazharabbas1459 3 หลายเดือนก่อน

    یہاں آل سے مراد امت کے صحیح العقیدہ نیک افراد شال ہیں

  • @nadysoft
    @nadysoft ปีที่แล้ว

    As salaam alaikum wrh wbr
    Pehli baat Darood word Quraan aur hadith se sabit nahi hai yeah farsi word hai jiska matlab hota
    Jad se katna
    Jo pharas harne ke baad waha ke mushriko ne Nabi Kareem sal lal laho alaih wasalam ki dawat ko katne ke liye deen main daal diya.
    Jiska matlab hota Hai Mohammed ki dawat ko jad se katna
    Baqui Allaho alam

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi ปีที่แล้ว

    kia hashmiyon pr sadqa haram hai??
    mujhy aesa nahi lgta ap roshni dal dain

  • @AbdulRahman-gn4wy
    @AbdulRahman-gn4wy ปีที่แล้ว

    درود مجہول المعنی کلمہ ہے جو کہ صحیح معنوں میں "الصلاہ"کے معانی کی تعبیر کرنے سے قاصر ہے ۔علمائے اسلام کو چاہئے کہ اس کا نعم البدل تلاش کریں ۔

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 ปีที่แล้ว

    Mufti Kamran Shahzad! Masha Allah, jab Allah, farishtay oar momenin Rasul.S pr Drud o Slam bhejtay hn to chun k Ht. Fatema binte Rasul.S, Hazur.S, k hi jism oar khun ka hissa hn. Oar Bazatur Rasul.S, hn, is liay vo oar on ki olas Rasul.S k sath shrike Drud o Slam ho jati hey. (2) Allah Taala oar os k fatrishtay jab sachay momenin pr Drud bhehray hn to on me bhi,imaan ki sachai k.lehaz se Itrat o Ahle bait e Rasul.S, hi avval number k sachay momenin hn.Aya e Tatheer k mutabiq rigs o nijasat se pak hn. Oar Ayate Mubshela k Sadiq o Siddiq hn. (3) Jab Rasul.S momenin pr Drud parhtay hn to on me bhi itrat o olad e Rasul.S, pehlay number pr aa jati hey. Kun k Rasul.S ne hi Ghafir e Khum me Sehaba k samnay, Ht. Ali A S ko ummat ka Aqa o Mola farmaya tha. Ht. Fatema S A ko Syeda Nisail Ahle Janna farmaya tha kisi oar momina khatun ko nahi. Oar Imam Hasan o Hussain A S ko Syeda Shabab e Ahle Janna Farmaya tha kisi Sehabi k betay ko nahi. Subhan Allah. ASMVAM.❤🎉❤🎉❤🎉

  • @eisakhan6774
    @eisakhan6774 ปีที่แล้ว

    ہم نماز میں پڑھتے ہیں خلاف کیسے ہو سکتا ہے اگر خلاف ہے تو نماز قبول نہیں پھر تمام امت مسلمہ جو 1400سال سے پڑھ رہے ہیں کیا ہوگا

  • @Huzaifayt0
    @Huzaifayt0 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
    (ہم قرآن کی روح تک نہیں پہنچ سکتے) اس کا کیا مطلب ؟
    اس کے متعلق کچھ معلومات فراہم کریں
    والسلام
    فخر عالم اعظمی

  • @farhanrashid2710
    @farhanrashid2710 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب السلام علیکم معذرت خواہ ہوں کیا اپ نے کس عربی کے لفظ کا معنی درود کیا ہے سلو علیہ وسلمو تسلیما درود تو عربی کا لفظ ہی نہیں ہے سر نمبر دو اللہ تعالی ہمیں حکم فرما رہے ہیں کہ اپ نبی پر الصلاۃ وسلام بھیجیں جبکہ ہم اللہ تعالی کو حکم دے رہے ہیں کہ اپ نبی سلم پر درود و سلام بھیجے اللہ اور ملائکہ تو الریڈی بھیج رہے ہیں وضاحت فرمائیے یا پھر اس ایت کے معنی کچھ اور ہیں مطلب کہ اللہ اور ملائکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد فرما رہے ہیں تو اے ایمان والو تم پر بھی لازم ہے کہ تم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد فرماؤ دین کے کاموں میں رانا راشد فیصل اباد

  • @AshrafQuraishi
    @AshrafQuraishi 4 หลายเดือนก่อน

    لیکن اس درود میں سلام شامل نہیں

  • @mubarakahmed4163
    @mubarakahmed4163 ปีที่แล้ว

    جب اللہ تعالیٰ دورو بھیجتا ہے تو کس کو کہتا کہ رسول پر صلواتہ یا برکاتہ بھیج ۔

  • @mushtaqahmad407
    @mushtaqahmad407 ปีที่แล้ว

    درود کاترجمہ کیجیے۔۔۔تو پھر اللہ کو ھی کہا جارھا ھے کہ تو ۔۔۔بھیج۔۔۔مگر اللہ اور ملاٸکہ تو یہ جاری و ساری کیے ھوۓ ھیں۔۔۔قرآن لاریب کتاب۔۔جن کتب کا حوالہ۔۔وہ لاریب نہیں۔۔بس اتنا ھی کافی ھے

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn ปีที่แล้ว

    Allah is doing sallu, malaika r doing sallu, Rasool is doing sallu and momeneen are doing sallu. We should understand what is sallu, salat, salwat and salli.

  • @muhammadashraf-mo1zb
    @muhammadashraf-mo1zb ปีที่แล้ว

    Holy quran is also hest of the Holy prophet Hazrat Muhammad s.w.w because ashabs listened the holy quran from the tongue of the Holy prophet s.w.w. Holy prophet said to the ashabs don't send upon me incompleted salwat. Salwat will be complet when you take names of my all alongwith my name. Who are come in the all Rasul, Which about holy prophet said their are meat is my meat, Their are bones is my bones, Their are enemy is my enemy, Their are body is my body all they are innocent likewise Holy prophet Hazrat Muhammad s.w.w Ali, Fatima, Hassan and Hussain a.s.

  • @hazareyshah8845
    @hazareyshah8845 ปีที่แล้ว

    Mula ne zakwat ka rukan hi khatem ker dia All-e-Muhammad SAW Zakwat naheen le sakty jab sari amut ka all bana dia tou koe bhe naheen lega....

  • @zafarnonari7547
    @zafarnonari7547 ปีที่แล้ว

    کیا ص ل کا مطلب درود پڑھنا ھے صلوة کا أپ نے ترجمہ ھی نہیں کیا پھر اللہ کو کیا ھم حکم دیں گے کہ وہ نبی پر صلوة پڑھے

  • @iqbalali8081
    @iqbalali8081 ปีที่แล้ว

    Shaha sahab mera sawal hy kiya hazrat Ali NY Quran jama kiya tha agar kiya tha to WO Quran kahan hy?

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว

      Mera khayal ha is k baare me hum se nhi poccha jaye ga

  • @paharichannel2183
    @paharichannel2183 ปีที่แล้ว

    Aal sea murad all rasool hea

  • @seyadashfaqhussain353hussa2
    @seyadashfaqhussain353hussa2 ปีที่แล้ว

    Maulana Drude Ibrahim man Ibrahin a. s ki aal ka ziker hy.,Ibrahim a. s kay mane ye waly ko thy, aap ki aulad ya mane ye waly?

  • @umairanjum3964
    @umairanjum3964 ปีที่แล้ว +2

    السلام عليكم
    جناب آپ کا جواب موصول ہوا ازحد خوشی کا باعث ھے مگر تشنگی ابھی باقی ھے
    شاید غلطی میری ھے اپنا مدعا مکمل طور پر بیان نہیں کر سکا
    اگر آپ کی اجازت ہو گی تو واٹساپ ان بکس میں اشکال سینڈ ک دوں گا
    جس میں درود سے متعلق اعتراضات کو سوال کی شکل میں مکمل بیان کیا گیا ھے
    بعد ازاں آپ پر منحصر ھے کہ جواب سے مطلع فرماٸیں یا نظر انداز کر دیں

  • @peerzadanisar9620
    @peerzadanisar9620 ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب سے گزارش ھے کہ وہ اس بات کی بھی وضاحت کریں کہ درود ابراہیمی افضل ھے اسمیں کوئی شک نہیں ھے لیکن اس درود شرہف کے علاوہ جو درود عام مسلمان پڑھتے ہیں ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے ؟

  • @khalidamalik2166
    @khalidamalik2166 ปีที่แล้ว

    Al say Murad hum hain

  • @abdulbasitshaikh3709
    @abdulbasitshaikh3709 ปีที่แล้ว

    Urdu e mo'alla, jab urdu apne urooj par thi uss daur ke tamaam shu'ara adb'a musanafin sab ne ALLAH ke liye seegha e wahid ka istemaal kiya hai, jama ka seegha istemaal karne ka riwaj ulma'ey illiterate ne kiya hai aur yeh sab maazi'qareeb mey huwa hai, ummeed hai k iss point par bhi nazar karenge, although hum ko ehsas hai k
    Hum ko unse wafa ki hai ummeed, jo nahi jante WAFA kya hai.