Terrorism's Blaze in Pakistan: Insights from Mufti Abdul Raheem Shab| Podcast Aap ki Baat

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 107

  • @AliHamzaKhan-lc8eg
    @AliHamzaKhan-lc8eg 2 หลายเดือนก่อน +1

    Jzak ALLAN molana Dil Khush kar dia ❤❤❤

  • @AbubakarRajpoot-lc6qv
    @AbubakarRajpoot-lc6qv ปีที่แล้ว +11

    اس وقت اشد ضرورت ہے وطن عزیز کو آپ جیسے علما اور اکابرین کی ...واللہ بہت دل خوش ہوتا ہے آپکی اور آپکے ادارے کی ملک و قوم کے لئے جدو جہد دیکھ ,,,سلامت رہیں عافیت و صحت سے

  • @abdullahbaba4001
    @abdullahbaba4001 ปีที่แล้ว +4

    استاد جی کمال کمال کمال گفتگو
    سبحان اللہ
    بہت ہی اعلیٰ گفتگو
    اللہ تعالیٰ باغیوں کے شر سے آپ کی حفاظت فرمائے
    اور پاک فوج کو سلام پیش کرنا خود پر ان کا حق سمجھتا ہوں

  • @IbrahimKhan-oy4we
    @IbrahimKhan-oy4we ปีที่แล้ว +4

    جزاک الله خير احسن الجزاء في الدنيا والآخره
    آپ صاحبان کا سایہ ھمارے سروں پر ھمیشہ سلامت رہیں

  • @Q.T-Offical
    @Q.T-Offical ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ انداز میں
    حضرت استاذ صاحب نے وضاحت فرما دیں ۔

  • @zainuddinhyder2225
    @zainuddinhyder2225 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ
    بہت عمدہ گفتگو

  • @saifulislam1.0
    @saifulislam1.0 ปีที่แล้ว +2

    Muhtaram Hazrat Ustad Mufti Abdul Raheem DB.

  • @Adnan_ahmed80
    @Adnan_ahmed80 ปีที่แล้ว +7

    اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنااجتنابه آمين يارب العالمين ❤

  • @Q.T-Offical
    @Q.T-Offical ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ پاک حضرت استاذ صاحب کی عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @shahnawazgul2629
    @shahnawazgul2629 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالٰی حضرت استاذ صاحب کی اور انکے مشن کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @masifrana2025
    @masifrana2025 ปีที่แล้ว

    جزاک اللّہ

  • @AbubakarRajpoot-lc6qv
    @AbubakarRajpoot-lc6qv ปีที่แล้ว +3

    اللہ آپکی عمر و صحت میں برکت دیں

  • @dolodoor
    @dolodoor ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ استاذ صاحب کی باتیں آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں اور ان پر عمل ہونے کی صورت میں ہمارے بہت سے ملکی و قومی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
    اللہ تعالیٰ استاذ محترم دامت برکاتہم کے علم و عمل و فہم و فراست میں برکت عطا فرمائے اور صحت و عافیت کے ساتھ آپ کا سایہ بابرکت ہم پر سلامت رکھے۔
    مبارک شاہ

  • @ghulampatel2063
    @ghulampatel2063 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah khaira

  • @kingofhassni145
    @kingofhassni145 ปีที่แล้ว

    Allah Pak aap jaese ulma karam ko Apne hizo Aman me raken Aameen summa Aameen

  • @fareedahmed7293
    @fareedahmed7293 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی زندگی میں برکت دے آمین

  • @79Choudhary
    @79Choudhary ปีที่แล้ว

    Shaa G Allah Pak app ko International branch kay Maqsad main kamyaab farmaye
    App say Mulaqat ka khaish mund

  • @riyazurrehmanrehman3779
    @riyazurrehmanrehman3779 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ الله
    سب سے پہلے میں GTR میںڈیا کا شکر یہ ادا کرتا ہوں کے آپ نے ہم جیسے لوگوں کیلئے جو سرحد پار بیٹھے ہیں انکے لئے امید کی کیرن پیدا کی میں آپ کے ادارے جامعۃ الرشید کو دیکھتا ہوں دل تمنا پیدا ہوتی ہے کے کاش ہم بھی اس کا حصہ ہوتے آپ حضرات جو کام کرہے ہیں وہ پوری امت کی طرف سے فرض کفایہ ہے اور خاص کر حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم کی عاجزی وانکساری اللہ اکبر وہ حق وباطل کے اس دور میں شیخ احمد سرہندی سلطان ڈیپو امام غزالی کا کردار ادا کر ہیے ہیں اللہ حضرت کو نظر بد سے حاسدین کے حسد سے بچایے آمین یارب العالمین

  • @realalmuslim
    @realalmuslim ปีที่แล้ว +1

    Allah Pakistan ki hifazat farmae or ap logon ki bhi ameen.

  • @Doradeeja123
    @Doradeeja123 ปีที่แล้ว +3

    I am agree with you ❤

  • @muhammadshaber5438
    @muhammadshaber5438 ปีที่แล้ว +2

    ❤❤ ماشاءاللہ ❤❤

  • @mukhbitakhan8304
    @mukhbitakhan8304 ปีที่แล้ว +2

    حضرت اُستاذ صاحب❤
    سلامت رہیں

  • @Wadood_Afridi
    @Wadood_Afridi ปีที่แล้ว

    Masha Allah ❤❤❤❤❤

  • @muhammadmuneer-qm1xp
    @muhammadmuneer-qm1xp ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @realalmuslim
    @realalmuslim ปีที่แล้ว

    Next podcast ka intizar rahega insha'Allah.❤❤❤

  • @JamilMuhammad-y9j
    @JamilMuhammad-y9j ปีที่แล้ว +5

    حضرت ریاست کی غلطیوں کی نشادہی بھی ہونی چاہیے!

  • @rizwananajam9675
    @rizwananajam9675 ปีที่แล้ว

    خدا کرے ہمارے ملک کے تمام علماء ایسے ہی دلائل کے ساتھ بات کرنے کرنے والے ہوں خدا ہمیشہ ان کا حامی و ناصر رہے گا انشاء اللہ

  • @AbubakarRajpoot-lc6qv
    @AbubakarRajpoot-lc6qv ปีที่แล้ว +3

    وطن سلامت رہے تا قیامت رہے

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad8450 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب کو سلام ہے

  • @MuhammadIsmail-vy3je
    @MuhammadIsmail-vy3je ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤ mashallah ❤❤❤

  • @Faqr-e-Ghayoor
    @Faqr-e-Ghayoor ปีที่แล้ว

    Sahi farmaya hai......🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @FurqanKhan-eb7uc
    @FurqanKhan-eb7uc ปีที่แล้ว

    Mashaalla

  • @mukhbitakhan8304
    @mukhbitakhan8304 ปีที่แล้ว +1

    Agreed

  • @mohammadhasim6565
    @mohammadhasim6565 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن قائم فرمائے آمین

  • @AliHamzaKhan-lc8eg
    @AliHamzaKhan-lc8eg 2 หลายเดือนก่อน +1

    Je bohat achi bat ki molana na or baroni mdakhlat tab hoti h jab andar sy mdakhlat shoro ho

  • @abhaadi786
    @abhaadi786 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اب ہمارے علماء بھے ان معاملات پر بولنے لگے ہیں۔ یہ وقت کی ضرورت ہے۔

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel8231 ปีที่แล้ว +4

    میرا بھی ایک سوال ہے!
    پاکستان میں بھارتی مداخلت تو شروع ہی سے ہے البتہ 1979 کے انقلاب ایران کے بعد سے پاکستان میں جو ایرانی مداخلت کا تسلسل جاری ہے جس کے نتیجہ میں علماء کا قتل مذہبی فسادات اور معاشی نقصانات اٹھانا پڑ رہا ہے اسے روکنے کے لئے اداروں کو کیا تجاویز ہیں ؟ اور اداروں کی کیا پالیسی ہے؟ اس پر بھی ضرور بات ہونی چاہئے

  • @ranarehan8587
    @ranarehan8587 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤

  • @islamzndabad-oc6ou
    @islamzndabad-oc6ou ปีที่แล้ว +3

    Isi tara awaz honi chahea hazrt ki hr byan ma

  • @FaizanKhan-vr3ok
    @FaizanKhan-vr3ok ปีที่แล้ว +1

    پاکستان کو امارت اسلامی مین ضم ہوکے ایک عظیم خلافت کی بنیاد رکھنا چاہئے
    بھارت سے

  • @shahnawazgul2629
    @shahnawazgul2629 ปีที่แล้ว +3

    ap kasy keh sakty hain k ghustakhian karny walon ko pata hota ha k wo pakry jain gy ?
    agar pakry jaty aur saza diy jaty to aj ya halaat na hoty

  • @thetruth......94
    @thetruth......94 ปีที่แล้ว

    حضورﷺ نے فرمایا۔۔۔میرے بعد تم کافر مت بن جانا کہ ایک دوسرے کو قتل کرنے لگو 😢

  • @Adnan_ahmed80
    @Adnan_ahmed80 ปีที่แล้ว +1

    پاکستان زندہ باد ❤

  • @HuzaifaTunio-nl1qf
    @HuzaifaTunio-nl1qf ปีที่แล้ว

    اللہ عزوجل سے دعا ہے اس ملک پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین رب

  • @AsifaRizwan-f7l
    @AsifaRizwan-f7l ปีที่แล้ว

    aap ka masil ka hal programme ka time bta dan plz

  • @waqassahmed9003
    @waqassahmed9003 ปีที่แล้ว +2

    یہاں پر قانون ہی نہیں سب سے پہلے قانون کے نفاذ کے لیے اٹھ جائے

  • @AliHamzaKhan-lc8eg
    @AliHamzaKhan-lc8eg 2 หลายเดือนก่อน +1

    🧡🤎💜💙❤️💚💛🕋🧡🤎💜💙❤️💚💛☝️

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 ปีที่แล้ว

    مشاورت؛اختیارات کی تقسیم؛اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہتےہوےمداخلت بیجاسےبچاجاے

  • @muhammadyahya9002
    @muhammadyahya9002 ปีที่แล้ว +2

    یقینادھشتگرداچھانہیں کرتےاوربراہے
    لیکن محترم آپکی فوج اورایجنسیوں نےجوکچھ بلوچستان میں اورکےپی کےمیں مظالم کۓکبھی اس پربھی لب کشائ کرے۔۔۔۔!

  • @obaid821
    @obaid821 ปีที่แล้ว

    حضرت فوج ہر چیز میں موجود ہے تو تنقید بھی ہوگی، ہر شخض اپنی ڈومین میں رہے

  • @hamzatheteacher9506
    @hamzatheteacher9506 ปีที่แล้ว +1

    JUI ne establishment k kehny pr Jo Kuch pichle 5 saal mae role play kiya hae, siasi Islam k naam pr, isne ulama k image ko aur inke khilaf nafrat ko sakht bharkaya hae.
    Fazlur rehman sb Asif zardari k hath Mae hath de kr kehty hae Imran Khan chor hae, JUI aur sary ulama 12.7% mehangai pr Islamabad 3 din dharne dete hae, aur 40% se zyada hne par chup ho jati hae, halanke dekh rahi hae hukmaran kese ayashian krrhe hae aur mulk loot rhe. Supreme court pr hamla Sirf aik dafa JUI aur uske karkuno ne kiya usse pehle aur bad ki hr bande ki corruption pr khamosh rhe. Ye sab wazih daleel hae k seats, power aur establishment ko Khush krne k lye JUI ne kese ulama ko istamal kiya hae, aur mulk ko tabah kiya hae

  • @islamsworld0
    @islamsworld0 ปีที่แล้ว

    ریاست آئی ایم ایف کے ہاتھوں مجبور ہے اور مذہبی لوگ خود بے شمار حصوں میں تقسیم ہیں یہ تو مفتی صاحب عجیب ہی بات فرمارہے ہیں۔
    بہرحال بڑے ہیں ہمیں اختلاف بھی ادب کے دائرے میں رہ کرنا ہے کیونکہ یہ بھی ہمارے بڑے ہیں۔

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 ปีที่แล้ว

    اینکر صاحب،
    اس مشکل سوال کا جواب آپ کو ان لوگوں اور اداروں سے پوچھ کر دیا جائے گا جو آپ کے رازق و مالک ہیں۔ العیاذ باللہ۔

  • @Adnan_ahmed80
    @Adnan_ahmed80 ปีที่แล้ว +1

    كاد الفقر ان يكون كفرا

  • @barhelal8054
    @barhelal8054 ปีที่แล้ว

    bahut hi muufiid

  • @twobits7310
    @twobits7310 ปีที่แล้ว +4

    Ap state se umeed laga rahe hain, in sab ko state ne hi to bhagi banaya hai mualana. State ko waz o nasiyat karni chaiye apko

  • @shahnawazgul2629
    @shahnawazgul2629 ปีที่แล้ว +1

    apny farmaya k brelvi maktab.e.fikar sahim sa gya ha ... asa bilkul nahi ha balky pehly sy zyada jazby k sath society main apna kirdaar ada kar raha ha. is baat ka andaza ap mastoongh main hony waly waqiy k bad k ijtemaaat sy laga sakty hain . ya alag baat ha k shaid apki nazar sy na guzry hon .
    albata 1 cheez par apko aur hazrat ustaz sahab ko salaam k jinho ny mastoongh main hony waly waqiy ko mukmal byan kar k muzmat ki . wagarna to bhut bary bary naam jo juranwaly waqiy k oper naam ly ly k keh rahy thy aqliatoon k huqooq ya hain ya hain wo to khamosh hi nazar ay ...

  • @motipatang
    @motipatang ปีที่แล้ว

    1- please include his last name
    2- get rid of the video intro and if you must include highlights before the actual program begins then put a frame/ border or at the word “HIGHLIGHTS”
    So, we know this is not the beginning

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب محترم،
    جہاں تک آپ کی بات ہے کہ علماءِ کرام کو بے وقعت کردیا جائے کہ ان کی بات کوئی ناں سنے تو یہ کام گوریلوں نے نہیں کیا بلکہ گوریلے تو آئے دن اعلامیوں پہ اعلامیے جاری کرتے ہیں کہ علماءِ کرام ان کے سروں کے تاج ہیں اور انہیں رہنمائی فراہم کریں تو علماء کرام کی وقعت کم کرنے کا الزام گوریلوں پر لگانا تو بے جا ہے ہاں یہ ادارے جن کی تعریفیں کرنا آپ اور اس اینکر صاحب کے مطمع نظر ہے وہ ادارے جی بھر کر علماءِ کرام کی بے وقعتی کے کلی طور پر ذمہ دار ہیں کیونکہ انہوں نے ہی علماءِ حق اور علماءِ سوء کے درمیان محاذ کی ایک کیفیت پیدا کردی تاکہ علماء آپس میں دست و گریباں ہوجائیں اور یہ بد باطن اور اللہ کے دشمن اپنی مطلب براری کرتے رہیں، یہی وجہ ہے کہ ان اداروں میں زیادہ تر لوگ دینی شعائر کا مذاق اڑانے والے ہی ہیں۔

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 ปีที่แล้ว

    JamhoriyatKayChahneWaleHiKhawarijHain

  • @huzaifastriker762
    @huzaifastriker762 ปีที่แล้ว +1

    Is he from JUI F or that's different party

    • @obaid821
      @obaid821 ปีที่แล้ว

      Mufti sahab, not from any party

  • @AbomuhamdAboazam
    @AbomuhamdAboazam ปีที่แล้ว

    السلام علیکم مفتی صاحب اگر مگر چونکہ لیکن چھوڑو سیدھی بات کرو کسی ایک مجرم کو جو مذہبی ہو ملکی ہو قومی ہو سزا دو تو باقی جو مجرم 99 ہوں گے نہ وہ سدھر جائیں گے اپ کے مشورے یہیں کے رہ جائیں گے بس میڈیا کی زینت بنیں گے

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 ปีที่แล้ว

    چلیں یہاں پر شکر ہے کہ اینکر کے دل میں درد محسوس ہوا کہ انہوں نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں ہرزہ سرائی پر مذمت کی مگر ہمارے دل کو تو سکون تب ملے گا جب ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں بھونکنے والوں کو سرِ عام موت کی سزا دی جائے گی۔

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad8450 ปีที่แล้ว

    ڈالر کی جنگ ہے

  • @obaid821
    @obaid821 ปีที่แล้ว

    حضرت قانون نافظ کرنے سے کون روک رہا ہے۔

  • @greenorange5408
    @greenorange5408 ปีที่แล้ว

    What about in Afghanistan, you were supporting Taliban again Islamic Government of Afghanistan, if you say American were there , you were also supporting American, you provided bases , you handover thousands of Muslims to kuffars, you killed in LAL Masjid, in bajawar madrasa In thousands in swat and WAZIRISTAN …,

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 ปีที่แล้ว

    NapakFauj Halak Ho

  • @asmahameed6907
    @asmahameed6907 ปีที่แล้ว

    مفتی محترم،
    آپ کو سانحہ مستونگ اور سانحہ ہنگو پر اتنا افسوس نہیں ہے جتنا سیکیورٹی فورسز پر حملوں کا ہے۔ مفتی صاحب ، آپ اور باقی سب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ مذکورہ بالا دونوں سانحات اور اس سے پہلے بھی دوچار حملے ایسے ہیں جن کی کسی بھی جہادی تنظیم نے ذمہ داری نہیں لی بلکہ ان تنظیموں نے اس قسم کی بربریت کی کھل کر مذمت کی ہے اور اس قسم کی کاروائیوں سے برآت کا اعلان کیا ہے ۔ تو اب عوام گھاس نہیں چرتی کہ اسے پتہ ناں چلے کہ دھماکے کس نے کروائے ہیں۔

  • @hamzatheteacher9506
    @hamzatheteacher9506 ปีที่แล้ว

    Mufti Mehmood sb aik bill pass krane ki waja se 60 saal se hero hae, halanke Amal Kitna ho raha sbko pta, lekin unke aur baqi siasi logo ka ittahad kra k Zulfiqar Ali Bhutto ko jail bhjwaya aur 11 saal ka General Zia ka martial law Aage aagya...
    Ab fazlur Rehman aur baqi ittahadiyo ko milaya aur Imran Khan ko jail bhjwaya aur na nazar ane waly martial law Mae madad di. Judge, general sb corruption ki line se uper rhy aur apni Marzi ka qanoon sazi kre iske lye Pura unko support kiya...
    Tabahi to raj k molvio ne b pheri hae...
    Power, Pesa aur thori SI seats k lye jinse koi Islam ki khidmat nhi honi, sary mulk ko ullu bnaya hua deen k naam pr. 1980 se fazlur Rehman assembly hae, ab uska beta hae konsa yahiodi agenda aur bedeeni ka kaam hae Jo Pakistan mae nhi hta. Jhoot, baimani, fraud, corruption Mae number 1 pr hae, pr kynke 1971 Mae mufti Mehmood ne bill pass kraya tha lehaza aaj tk puri nasal siasat ki sultan hae.
    Log ulama, madaris, deen se nafrat krne lag gae hae, pr inki Sirf seat hni chahye assembly Mae, aur Jo inki seat ko hataye wo yahiodi, qadiani, yazeedi, aur Jo inhe seate de wo husaaini, mulk ka khadim.

  • @shafiqkhan4933
    @shafiqkhan4933 ปีที่แล้ว

    همارا بنده ہے،

  • @alianwar-i6w
    @alianwar-i6w ปีที่แล้ว

    muja to sharm aya te ha ka mera AKIA [SAAW] na in muslamano ka liya dua magne te
    jo apni galtie be nhi main raha QURAN ko sell kiya ha app logo na
    ma sherik nhi kar sakhta ALLAH se

  • @sssssssss34444
    @sssssssss34444 ปีที่แล้ว

    Saudia arab m qanoon kha haaa,?? Salman islam k sth khel raha haaa aur as kameeny ko pochny wala koi nai haaa,,,mufi sb lgta h ka ap basss,,, ulma idaro m ja kar kuch nai kar skty jab tak qanoon bdal nai. Jta

  • @alianwar-i6w
    @alianwar-i6w ปีที่แล้ว

    such bolo
    akia [saaw] na such bolna ka he hukam dya ha na
    batio dunya ko hum na islam dollers ma bech dya batio muslaman bacha pouch raha ha do javeb

  • @sssssssss34444
    @sssssssss34444 ปีที่แล้ว

    Jamia tu rasheed walo khuda ka khouf karo ,,, mufti rasheed sb hty to ap ko kia khty

  • @alianwar-i6w
    @alianwar-i6w ปีที่แล้ว

    janab app ka kam sirf mafie magna ka ha
    lecter do gya to ya sab app ko jan se mar dya gya
    masla sirf old generation vs new gerantion ka ha
    ISLAM ma sirf jawab sirf ALLAH ko dana hoa ta ha old generation ko nhi
    babu ko nhi
    app shirak kar raha hu allah se
    quran ke hefazat ka zima ALLAH na khud ku liya ta pata ha ku
    ku ka jab muslaman 0 se start kara gyia to gumra nhi hoa gyia
    lakin jab 73 wa level se start karo gyia to app QURAN ko be bible ka level par la ayo gya jo current level chal raha ha bible ka
    samij ay rahe ha janab
    bhot hoa gyia maf kar do 🙏🙏🙏

  • @xn8303
    @xn8303 ปีที่แล้ว

    Also bring Shia Ulema in ur podcast as we shia people love Deobandi people and I feel u guys hate us

    • @shahnawazgul2629
      @shahnawazgul2629 ปีที่แล้ว

      you have to change word "feel" with "believe "

    • @DebunkSensibly
      @DebunkSensibly ปีที่แล้ว

      How can one hate those who are in deeply love with Ahle bait. You're welcome brother

  • @muhammadfaheemahmad202
    @muhammadfaheemahmad202 ปีที่แล้ว

    Ya dashad ghard ni humry gernals hain Jo apni awaam ko mar rhy hain

  • @Mehboob-Ur-Rehman.
    @Mehboob-Ur-Rehman. ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel8231 ปีที่แล้ว

    میرا بھی ایک سوال ہے!
    پاکستان میں بھارتی مداخلت تو شروع ہی سے ہے البتہ 1979 کے انقلاب ایران کے بعد سے پاکستان میں جو ایرانی مداخلت کا تسلسل جاری ہے جس کے نتیجہ میں علماء کا قتل مذہبی فسادات اور معاشی نقصانات اٹھانا پڑ رہا ہے اسے روکنے کے لئے اداروں کو کیا تجاویز ہیں ؟ اور اداروں کی کیا پالیسی ہے؟ اس پر بھی ضرور بات ہونی چاہئے

    • @JTRMediaOfficial
      @JTRMediaOfficial  ปีที่แล้ว +1

      نیکسٹ پوڈکاسٹ ہوگا ان شاءاللہ

    • @alesarofficialchannel8231
      @alesarofficialchannel8231 ปีที่แล้ว

      @@JTRMediaOfficial ان شاء اللہ.... آپ کے جواب سے دلی خوشی ہوئی

  • @ejadullah1732
    @ejadullah1732 ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤❤

  • @luqmanjalees
    @luqmanjalees ปีที่แล้ว +1

    ❤❤

  • @saeedalamkhan8924
    @saeedalamkhan8924 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @abdulghafar-xm5ju
    @abdulghafar-xm5ju ปีที่แล้ว

    ❤❤❤