Pakistan main sarkari mulazmeen chahy jis shoby k b ho gunahgar aam awam k hoty hain or maafi Allah sy mangty hain jub k haqoq ul abad ki koi mafi nhi jub tak bnda maaf nhi kry ga Allah Kareem b maaf nhi frmaey ga
السلام علیکم آپ نے بلکل سچ کہا ھے پولیس میں ایسا ھی ھے لیکن ایسا کیوں ھوتا ھے کبھی اس پر کسی نے نہ غور کیا ھے اور نہ اس کی اصلاح پر کسی نے توجہ دی ھے اس بگاڑ کی پشت پناہی حکومت وقت کرتی ھے جب صاحب اقتدار لوگ اقتدار میں نہیں ھوتے اسوقت رشوت نظر آتی ھے لیکن جب اقتدار ملتا ھے اور پروٹوکول کے مزے ملتے ھیں اس کے بعد پروٹوکول کے اخراجات کا بل سامنے آتا ھے تو پوچھا جاتا ھے پہلے بل کہاں سے ادا کیے جاتے تھے پھر خاص آدمی جو آگے بڑھ کر صاحب کے کان میں بات کرتا ھے اس کو کہہ دیا جاتا ھے جس طرح پہلے نظام چلتا تھا چلنے دو لیکن پروٹوکول میں فرق نہ اے اس طرح آئی جی سے لے کر سپاہی تک سب نے حصہ ڈالنا ھوتا ھے یوں رشوت کی چین بنتی ھے اور جب اسطرح پیسہ ہاتھوں سے گزرے تو کس کا دل نہیں کرے گا وہ اپنا بھی نکالے کیونکہ ڈر ختم ھوجاتاھے اسے کوئی پوچھنے والا بھی اس کے اوپر بیٹھا ھے سو یہ سلسلہ چلتا رہتا ھے اور پھلتا پھولتا رہتا ھے جب تک حکمران نہیں چاہیں گے پولیس اور دوسرے محکموں سے رشوت ختم نہیں ھو سکتی (نوٹ) میں نے پولیس کی ھمدردی میں نہیں لکھا سچائی بیان کی ھے پولیس سے میرا دور دور تک بھی کوئی تعلق نہیں ھے
سر جب موصوف ڈی آئی جی صاحب ٹریننگ سینٹر کے افسر اعلی تھے تو کیا پولیس سینٹر کے سپلائر سے زکوٰۃ لیتے تھے یہ آئی جیز، ڈی آئی جیز، ڈی پی او سب خود بہت بڑے مگر مچھ ھیں ان لوگوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں بس جیسے ھی کسی چھوٹے اہلکار کو پکڑ لیا تو فورا پھانسی کے حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں
خان صاحب دل سے سچ بتائیں بلکہ یوں سمجھیں حلف دے رھے آ پ اپنے ھاتھ سے ڈارکٹ رشوت لیتے تھے یا کارے خاص رکھ تھا ۔۔۔سوال معصومہ ھے میرے ساتھ لسنر بھی جواب کے منتضہر ھیں ۔۔ایک قصہ میرے پاس بھی ھے آ پکی سروس کے دوران کا پھر بتاؤ کا جواب درست نا آ یا تو جواب لازمی دینا
Sir aap to system ka tya paancha kye jaa rehe hen. Kuch to perda rehne den. Aik police wala to apki baat ko samajh sakta hey mager aam admi k lye ye baate hazam kerna mushkil ho ga.
atleast u have told the truth;of bottom to tp' but i dont think u r in a position to tell the truth story of highfy/ups direct corruption;====================which is on large scale ;and concerned sho/p o only get nominal share.
76 سالوں سے یہ کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں اور ہوتی رہیں گی آپ کی آخری بات یعنی تجویز کہ تھانوں میں فنڈز دیے جائیں تو شاید کچھ بہتری آ جائے۔ آپ ویڈیو بہت لمبی کر دیتے ہیں وی لاگرز کو چاہیے کہ وہ جتنی مختصر کرئے گا لوگ زیادہ دیکھیں گے اور کمینٹس بھی زیادہ آحین گے
سر آپ یہ کہہ دیتے کہ ھم بوٹ پالش کرنے والوں کو بوٹ نہیں دیتے تھے ۔ بجائے یہ کہنے کے کہ پٹھانوں کو نہیں دیتے تھے ھم آپکے پروگرام بہت سنتے ہیں بلیوٹوتھ سپیکر لگا کر تا کہ آواز صحیح آیے میرے ساتھ ڈیوٹی پہ موجود گلالئی مروت کی بہت دل آزاری ھوئی
سر جب موصوف ڈی آئی جی صاحب ٹریننگ سینٹر کے افسر اعلی تھے تو کیا پولیس سینٹر کے سپلائر سے زکوٰۃ لیتے تھے یہ آئی جیز، ڈی آئی جیز، ڈی پی او سب خود بہت بڑے مگر مچھ ھیں ان لوگوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں بس جیسے ھی کسی چھوٹے اہلکار کو پکڑ لیا تو فورا پھانسی کے حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں
سر جب موصوف ڈی آئی جی صاحب ٹریننگ سینٹر کے افسر اعلی تھے تو کیا پولیس سینٹر کے سپلائر سے زکوٰۃ لیتے تھے یہ آئی جیز، ڈی آئی جیز، ڈی پی او سب خود بہت بڑے مگر مچھ ھیں ان لوگوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں بس جیسے ھی کسی چھوٹے اہلکار کو پکڑ لیا تو فورا پھانسی کے حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں
سر جب موصوف ڈی آئی جی صاحب ٹریننگ سینٹر کے افسر اعلی تھے تو کیا پولیس سینٹر کے سپلائر سے زکوٰۃ لیتے تھے یہ آئی جیز، ڈی آئی جیز، ڈی پی او سب خود بہت بڑے مگر مچھ ھیں ان لوگوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں بس جیسے ھی کسی چھوٹے اہلکار کو پکڑ لیا تو فورا پھانسی کے حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں
سر جب موصوف ڈی آئی جی صاحب ٹریننگ سینٹر کے افسر اعلی تھے تو کیا پولیس سینٹر کے سپلائر سے زکوٰۃ لیتے تھے یہ آئی جیز، ڈی آئی جیز، ڈی پی او سب خود بہت بڑے مگر مچھ ھیں ان لوگوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں بس جیسے ھی کسی چھوٹے اہلکار کو پکڑ لیا تو فورا پھانسی کے حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں
بہت بہترین انداز گفتگو
مگر اس میں سننے والوں کو بہت مزا آتا ھے
A brave but intellectual man
Azizullah proves himself a very disciplined sincere discoplined Police Officer. The Old Dignified Police Deptt
SiR.GOD Bless and give All to u.
Sir bilkul sehi kaha ap ne or bilkul theek kiya
بہت شکریہ
Excellent speech
Sir Aziz Ullah khan sb u r really a true person salute sir
very very nice and interesting
Good for confession, 😊
Pakistan main sarkari mulazmeen chahy jis shoby k b ho gunahgar aam awam k hoty hain or maafi Allah sy mangty hain jub k haqoq ul abad ki koi mafi nhi jub tak bnda maaf nhi kry ga Allah Kareem b maaf nhi frmaey ga
You are very right it is impossible to make a corruption free department.
I appreciate ur truthiness ur vlog is really aguide for newcomers in all public services Department
Great man
Great sir.
very true and nice
السلام علیکم
آپ نے بلکل سچ کہا ھے پولیس میں ایسا ھی ھے لیکن ایسا کیوں ھوتا ھے کبھی اس پر کسی نے نہ غور کیا ھے اور نہ اس کی اصلاح پر کسی نے توجہ دی ھے اس بگاڑ کی پشت پناہی حکومت وقت کرتی ھے جب صاحب اقتدار لوگ اقتدار میں نہیں ھوتے اسوقت رشوت نظر آتی ھے لیکن جب اقتدار ملتا ھے اور پروٹوکول کے مزے ملتے ھیں اس کے بعد پروٹوکول کے اخراجات کا بل سامنے آتا ھے تو پوچھا جاتا ھے پہلے بل کہاں سے ادا کیے جاتے تھے پھر خاص آدمی جو آگے بڑھ کر صاحب کے کان میں بات کرتا ھے
اس کو کہہ دیا جاتا ھے جس طرح پہلے نظام چلتا تھا چلنے دو لیکن پروٹوکول میں فرق نہ اے
اس طرح آئی جی سے لے کر سپاہی تک سب نے حصہ ڈالنا ھوتا ھے یوں رشوت کی چین بنتی ھے
اور جب اسطرح پیسہ ہاتھوں سے گزرے تو کس کا دل نہیں کرے گا وہ اپنا بھی نکالے کیونکہ ڈر ختم ھوجاتاھے اسے کوئی پوچھنے والا بھی اس کے اوپر بیٹھا ھے سو یہ سلسلہ چلتا رہتا ھے اور پھلتا پھولتا رہتا ھے
جب تک حکمران نہیں چاہیں گے پولیس اور دوسرے محکموں سے رشوت ختم نہیں ھو سکتی
(نوٹ) میں نے پولیس کی ھمدردی میں نہیں لکھا سچائی بیان کی ھے پولیس سے میرا دور دور تک بھی کوئی تعلق نہیں ھے
Great story 😁🤗
Good👍👍👍👍
سعودي عرب كا قانون نافذ كرؤ هر محمكه كے اندر صرف ایک مہینے ان شاء اللہ تعالے سارے کرپشن ختم ہوجائے گے
❤❤11😊😊❤😊¹😊😊😊😊😊
جن افسروں کا یہ رونا سنا رھے ھین وہ افسران سعودیہ والا نظام لاگو نہیں ھونے دینگے
Nice vlog sir
You speak correct
عدلیہ ججز کو بےانتہا مراعات ملتی ھیں مگر کوئی انصاف نہیں
great officer
One should always learn
Salam Sir, Your way of speaking is so much nice. Thanx
Good khan sb
Khan Sahab Hats Off To You 🙏
Sir aap ke store buhat zabardast hote hi
Sir u r doing great work
Love your v log style😊
Good Good Good sIR
خان صاحب پاکستان میں سب کو پتہ ھے وزیر اعظم صدر آرمی چیف چیف جسٹس چیف سیکرٹری پرنسپل سیکرٹری سب کو علم ھے سب کو حصہ بقدر جثہ بھی ملتا ھے۔
Sir scope of Law pr be ek vedio bana dy
main apki stories bht shok say sun ta or dekhta hn or i realy impress u
What an upright person but qasam uhtani ghalat.
From sadiqabad city
❤
Sir love you
Very interesting... Haha ha
Sir please make more videos on this topic
Ahmad Nasim was set with his Pay Officet wherever he was posted being paid for for TA DA Medical bills.
سر جب موصوف ڈی آئی جی صاحب ٹریننگ سینٹر کے افسر اعلی تھے تو کیا پولیس سینٹر کے سپلائر سے زکوٰۃ لیتے تھے یہ آئی جیز، ڈی آئی جیز، ڈی پی او سب خود بہت بڑے مگر مچھ ھیں ان لوگوں سے پوچھنے والا کوئی نہیں بس جیسے ھی کسی چھوٹے اہلکار کو پکڑ لیا تو فورا پھانسی کے حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں
Aap ki sachai py shak nai.
But
Afosos to hy.
Haramkhori kbi bi khtm nheen hoghi.
corrupt police officer par Allah ki lanat
KHAN Sb
Hukook el ebad ka mumla hy.
Kasam sy ALLAH muaf ni karta.
Hisab zaroor Dena hoga.
Office Supdts are most corrupt pimps of the Officer.
خان صاحب دل سے سچ بتائیں بلکہ یوں سمجھیں حلف دے رھے آ پ اپنے ھاتھ سے ڈارکٹ رشوت لیتے تھے یا کارے خاص رکھ تھا ۔۔۔سوال معصومہ ھے میرے ساتھ لسنر بھی جواب کے منتضہر ھیں ۔۔ایک قصہ میرے پاس بھی ھے آ پکی سروس کے دوران کا پھر بتاؤ کا جواب درست نا آ یا تو جواب لازمی دینا
Driver Constable to SI banda kitne arse mein lag skta hai agr uski qualification LLB ho?
ا نکل اور سنائیں قصے تاکہ تجربہ ہو اور بھرتیوں کا بھی بتائیں کہ شفارش ہے کہ نہیں
yr police 🚓 par thora sa bhi bharosa ni
Kisi guhah gar ko gunahgar dainay kay paisay laina kitna bara gunah hay?
Sir ye log ap ki Baton ko ni samaj sakte
Aik sarkari mulazam to behter samajh sakta hey magr aik aam admi ki samajh me ye baate nehi aaye gee.
Kia aam admi uloo ka ptha hota hay@@nawazishhussain2431
Wht is dubble game
Ap len tu thk dose kion lety retire k bad ap ko khial aya
Ju nh lety wo nh lety
Aur ase han
New York police. World 'best
If you are a brother in blue then you know the truth
Agar ap keh detay k pesay Lay kr ooper deta hon tu ap ko b sukat khanam mn pesay jama karanay pardty 😂
Sir aap to system ka tya paancha kye jaa rehe hen. Kuch to perda rehne den. Aik police wala to apki baat ko samajh sakta hey mager aam admi k lye ye baate hazam kerna mushkil ho ga.
Ab tuu dig. Tik toker b HaaN.
شہزاے ہو آپ
atleast u have told the truth;of bottom to tp' but i dont think u r in a position to tell the truth story of highfy/ups direct corruption;====================which is on large scale ;and concerned sho/p o only get nominal share.
Story bhe bakwas sunanay Wala bhe bakwas apni ghalazat khud he suna rahay hain
Mehkma he bakwas hai
76 سالوں سے یہ کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں اور ہوتی رہیں گی
آپ کی آخری بات یعنی تجویز کہ تھانوں میں فنڈز دیے جائیں تو شاید کچھ بہتری آ جائے۔
آپ ویڈیو بہت لمبی کر دیتے ہیں
وی لاگرز کو چاہیے کہ وہ جتنی مختصر کرئے گا لوگ زیادہ دیکھیں گے اور کمینٹس بھی زیادہ آحین گے
سر آپ یہ کہہ دیتے کہ ھم بوٹ پالش کرنے والوں کو بوٹ نہیں دیتے تھے ۔
بجائے یہ کہنے کے کہ پٹھانوں کو نہیں دیتے تھے

ھم آپکے پروگرام بہت سنتے ہیں بلیوٹوتھ سپیکر لگا کر تا کہ آواز صحیح آیے
میرے ساتھ ڈیوٹی پہ موجود گلالئی مروت کی بہت دل آزاری ھوئی
عزیذ اللہ کیا اپ کےوالدین بے نمازی تھے