Jazak Allah. Mujhy lgta ha market walay lalach ma a jatay jb khareed ki BAAT ati ha, bechny ma oper he rehtay hain. Baqi ap behtar bta saktay. Yeh Mera abhi tak experience ha Sarafa pindi walon k sath.
غلام شبیر صاحب سچ پوچھیں تو اج مجھے گولڈ کی ضرورت تھی تو میرے پاس کیش ائی تو میں نے گولڈ پرچیز کر لیا یہ نہیں دیکھا کہ ہو سکتا ہے کہ ریٹ ڈاؤن بھی ہو جائے کیونکہ میں فل کیش میں ا گیا تھا تو لہذا 50 پرسنٹ میں تو گولڈ میں ہر صورت رہنا چاہیے
بہرحال میں نے اج گولڈ کی پرچیزنگ کر لی کیونکہ مجھے اگے ارڈر دینا تھا ۔حالانکہ میرے پاس مہینہ دو مہینے تھے ارڈر میں لیکن میں نے پھر بھی گولڈ پورا کر لیا
Allah pak sab k leye asani kare. Kal market dhekh kar bat ho gy
جی ٹھیک ہے بہت شکریہ
پٹھور کا آج بھاولپور میں 243500 میں لے رہے تھے اور 244500 میں دے رہے تھے ۔
🌳🌹🌳🌹
❤❤❤
🌹🌳🌹
Gold ka rate niche ane ki koyi umeed hai?
Ameeeeen Ameeeeen sumAmeen
بہت شکریہ ابن ادم
Nice sir🎉
جزاک اللہ
Jazak Allah. Mujhy lgta ha market walay lalach ma a jatay jb khareed ki BAAT ati ha, bechny ma oper he rehtay hain. Baqi ap behtar bta saktay. Yeh Mera abhi tak experience ha Sarafa pindi walon k sath.
بہت شکریہ جی اپ نے اپنا اوپینین دیا اس طرح بات لکھا کریں بہت شکریہ مجھے خوشی ہوئے گی میرے چینل والوں کو
Raja sab Mai ne 243000 pe rawa Nikal dia tha,ab down ka intizar hai,kis rate pe ja k purchasing krni chahiye.
غلام شبیر صاحب سچ پوچھیں تو اج مجھے گولڈ کی ضرورت تھی تو میرے پاس کیش ائی تو میں نے گولڈ پرچیز کر لیا یہ نہیں دیکھا کہ ہو سکتا ہے کہ ریٹ ڈاؤن بھی ہو جائے کیونکہ میں فل کیش میں ا گیا تھا تو لہذا 50 پرسنٹ میں تو گولڈ میں ہر صورت رہنا چاہیے
Aoa raja g
🌹🌳🌹🌹🌹
Sir Faisalabad Sy bat kar ra ho ab gold layna chay ab kia kary
کل انشاءﷲ
Me ne 2 lakh 12 Ka gold le liya hai mazeed bi Lena hai 24 kerat Ka gold kab Lon ? Kiya time sehi hai kharidari Karne ka
مس ارم سحر فرام لاہور
جب ریٹ نیچے گیا تھا تو خریداری کا ٹائم تو ویسے 40 41 ہی تھا
بہرحال میں نے اج گولڈ کی پرچیزنگ کر لی کیونکہ مجھے اگے ارڈر دینا تھا ۔حالانکہ میرے پاس مہینہ دو مہینے تھے ارڈر میں لیکن میں نے پھر بھی گولڈ پورا کر لیا
@@dhaniaaltv6157 ab niche ane Ka wait kron ya le Lon mazeed Jo Lena h me ne?
Bhai ap ka numbrr milsta h
بہت شکریہ جی بہت شکریہ
میں نے کوئی پروفیشنل نمبر تو نہیں بنایا ہوا انشاءاللہ جب بناؤں گا تو ضرور دوں گا اپ کو