خوبصورت یادیں میں نے 1996 میں ساتویں کلاس میں سکول جوائن کیا تھا۔ لیاقت ہاؤس میں رہائش تھی اور سر صابر ہمارے ہاؤس ماسٹر تھے، پرنسپل سر بدر تھ جو فزکس کے ٹیچر تھے، دوسرے ٹیچرز میں سر شعیب آفریدی، محبوب عالم، غلام عابد حسن جعفری، پراچہ صاحب وغیرہ تھے۔ آہ کیا زمانہ تھا
اتحاد، تنظیم ، یقین محکم ❤۔ اے پی ایس کے منظر نامے میں محکومیت کی علامت انگریزی کا سہارا طبیعت پر گراں گزرا ۔ ان شاء اللہ اس کو عمومی ماحول سے خدا حافظ کہنے کا وقت آ جائے گا
@@Noone-vv9yb جی بالکل وہ انگلش کے ہی ٹیچر تھے میں غلطی سے میتھس لکھ گیا، میں 1996 میں لیاقت ہاؤس میں ہی تھا لیکن ویڈیو میں میں انہیں پہچان نہیں سکا۔ شکریہ
ماشاء اللہ بہت خوب، میں نے ایبٹ آباد پبلک سکول جون 1957 میں جوائن کیا تھا، 7th کلاس اور بابر ہاؤس، حسین یادیں
I was one of the 3 leading the recitation of National Anthem in School Assembly; other 2 were Javed Mirza (now in Oman) and Murad Hussain (now in US)
Yeh knsa Saal ha
62
@@abubakarbakar5521 no its 1947
@@aimohsin1380 its 1956 aur phir 1961 mei college bana tha
@@zohaibdaud3103 mzak kr rha tah haha
its probably 2004 or 2005 when Mehboob Alam Sahib was the Principal as you can see in the school assembly
Happy new year
Abbottabad Public School
Which year is this
its probably 2004 or 2005
Its 2006
It was shot in 2010. My batch was the most junior during that session and this documentary was shot in front of us.
خوبصورت یادیں میں نے 1996 میں ساتویں کلاس میں سکول جوائن کیا تھا۔ لیاقت ہاؤس میں رہائش تھی اور سر صابر ہمارے ہاؤس ماسٹر تھے، پرنسپل سر بدر تھ جو فزکس کے ٹیچر تھے، دوسرے ٹیچرز میں سر شعیب آفریدی، محبوب عالم، غلام عابد حسن جعفری، پراچہ صاحب وغیرہ تھے۔ آہ کیا زمانہ تھا
اتحاد، تنظیم ، یقین محکم ❤۔ اے پی ایس کے منظر نامے میں محکومیت کی علامت انگریزی کا سہارا طبیعت پر گراں گزرا ۔ ان شاء اللہ اس کو عمومی ماحول سے خدا حافظ کہنے کا وقت آ جائے گا
Kash mera beta b coass 7th k lye select ho jaey....sb dua krn....Ameen
Slect hogaya kya
Sabir sahab hamesha budha he lagats hai 😂
صابر صاحب جو میتھس کے ٹیچر اور لیاقت ہاؤس کے ہاؤس ماسٹر تھے؟ وہ کس جگہ آئے اس ویڈیو میں؟
@@MuhammadUmarButt786 house assembly kai waqt the bald one bohat achai teacher hain english but short tempered
@@Noone-vv9yb جی بالکل وہ انگلش کے ہی ٹیچر تھے میں غلطی سے میتھس لکھ گیا، میں 1996 میں لیاقت ہاؤس میں ہی تھا لیکن ویڈیو میں میں انہیں پہچان نہیں سکا۔ شکریہ