قُل ، عِشقِ مُحَمد ﷺ مَذھبِی وَ حُبہِ مِلَتِی و طاعَتِہِ مَنزلِی. یہ کہہ، حضور اقدس ﷺ سے عشق میرا مذھب، محبت میری ملت اور اتباع میری منزل ہے. اقتباس إز مقالات حكمت: مؤلف سرکار حضرت ابوانيس صوفی محمد بركت على لودهيانوی(قدس سره العزيز) کرہ ا رض پہ بسنے و اے تمام مسلمانوں کو اتحاد بین المسلمین کا مزدہ جانفزا مبارک ہو 🙏🙏ياحي يا قيوم💞💞کرہ ارض پہ بسنے والے تمام مسلمان بھائی آپس میں متحد ہوں - آمین🌴
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا﴾ [ المزمل: 10] نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ، ارادت ہو تو ديکھ ان کو يد بيضا ليے بيٹھے ہيں اپنی آستينوں ميں (اقبال )
Aap ki ibarat se hi sabit hota hai Sufti Barkat sb Sulah Kulli thee Or aap ko Itna bhi nahin pata k اہلسنۃ والجماعہ ہوتی ہےاور اہلسنت و جماعت hota hai aap ko khud ko ilm hai Mufti Rashid Mehmood sb ne Sahi kaha Or Sulah Kulli Ahle Sunnat ka Hissa Nahin hota aap ko To حفظہ اللہ تعالی bhi nahin Bolna aata Mufti Rashid sb Zinda Abaad Maslak E Ala Hazrat Zinda Abaad
Hum sufi sb ki izat karty hain but pir mehar ali shah r.a inn sy bohat bary wali mujadid alim hain un ky aqaid parhain unhon ny firqa wahabi ko gumrah kaha shia mai baaz ko kafir baaz ko afsaqul fisqa
ماشاءاللہ! کیا ہی خوبصورت ہیں تربیت کرنے والے۔۔ دائرہ ادب میں رہتے ہوئے غلط معلومات پر مبنی طفل مکتب مفتی راشد صاحب کے بیان کا جواب بھی دے دیا اور ادب کا دامن بھی نہیں چھوڑا۔ ایسی تربیت انعام یافتہ اور مقبولین ہی کر سکتے ہیں ورنہ بہت سے لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا کچھ نہیں کر جاتے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
9:51 یا آپ اس قدر سادہ ہیں یا ہمیں اتنا ناسمجھ جانتے ہیں.... 1. آپ کے شیخ، مختلف مکاتب فکر کا نام لے رہے ہیں، وہ اہل قرآن اور اہل حدیث بطور مکاتب فکر ذکر کر رہے ہیں، جو ان ناموں سے اپنی پہچان کرواتے ہیں، نہ کہ قرآن پر ایمان لانے یا حدیث پر عمل کرنے کے لحاظ سے ہرگز نہیں. 2. پھر وہ ان تمام فرقوں کا بطور مکتبہ فکر ذکر کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ "یہ سب مسلمان ہیں". اس سب کے بعد بھی آپ کہہتے ہیں کہ انہوں نے کوئی متنازع بات نہیں کی!
حضرت ہماری دوستی اور دشمنی کا معیار سرکارِ مدینہ راحتِ قلب وسینہ فیض گنجینہ صاحب معطر معمبر پسینہ بے بسوں کے بس بے کسوں کے کس بے چاروں کے چارہ بے سہاروں کے سہارہ جناب سید المرسلین جنابِ رحمتہ اللعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے
حضرت محدث اعظم پاکستان مولانا سردار رحمتہ اللہ علیہ تو بد عقیدہ وہابی دیوبندی سے ملنا تو درکنار مصافحہ بھی نہیں کرتے تھے اور دوسری طرف آ پ کا بد عقیدہ کے ساتھ دوستی کا انداز یہ تعلیمات اعلیٰ حضرت اور تعلیمات محدث اعظم پاکستان بھی نہیں ہے
ہمارے شیخ حضرت ابوانیس محمد برکت علی لد ھیانوی کا مقام امام احمد رضاخان بریلویؒ اور مولانا سردار ؒ سے بہت بلند ہے۔ الحمد اللہ ہم امام احمد رضا ؒ اور مولانا سردارؒ کا دل سے احترام کرتے ہیں۔ مگر کچھ بریلوی حضرات حسد اور تعصب کی آگ میں جلتے ہیں۔
اگر صوفی صاحب واقعی واقف اسرار کربلا ہے تو کبھی بھی ان لوگوں (دیوبند) کو اپنی کتاب مقالات حکمت جلد نمبر 1 میں عاشق رسول نہ کہتے جنہوں نے امام حسین کو باغی لکھا ،ٹائم نکال کر رشید ابن رشید بھی پڑھ لیں
پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کا دیوبندیوں اور دیگر بدمذہبوں کے متعلق کیا عقیدہ ہے....؟ دوسرا آپ اس بات پر کوئی گواہ پیش کریں کہ مفتی امین صاحب نے آپ سے یہ کہا کہ میں نے یہ فتویٰ نہیں دیا..... اور اگر کاشف اقبال مدنی صاحب نے اپنی کتاب میں فتوے غلط نقل کیے ہیں تو آپ نے کاشف اقبال مدنی صاحب سے رابطہ کیوں نہیں کیا...؟
Itnchey hotey to nazar aa jata mein sunni ho or ap logo ki aik masjid mey hazir 3 din ki tableegh k liye to apke hazrat ko mann ney walo ne humey waha se nikal diya humne kaha hum deen k liye aye hai to aagey se ghussa ho gaye or rukne nai diya. Masjid mey...!!!! Ye woh waqiah hai jo mere sath pesh aya
9:51 یا آپ اس قدر سادہ ہیں یا ہمیں اتنا ناسمجھ جانتے ہیں.... 1. آپ کے شیخ، مختلف مکاتب فکر کا نام لے رہے ہیں، وہ اہل قرآن اور اہل حدیث بطور مکاتب فکر ذکر کر رہے ہیں، جو ان ناموں سے اپنی پہچان کرواتے ہیں، نہ کہ قرآن پر ایمان لانے یا حدیث پر عمل کرنے کے لحاظ سے ہرگز نہیں. 2. پھر وہ ان تمام فرقوں کا بطور مکتبہ فکر ذکر کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ "یہ سب مسلمان ہیں". اس سب کے بعد بھی آپ کہہتے ہیں کہ انہوں نے کوئی متنازع بات نہیں کی!
14:35 یہ تمام باتیں کہ فلاں نے مجھے یہ کہا اور فلاں نے یہ، فقط آپ کے دعاوی ہیں، جس پر دلیل درکار جو کم از کم فی الحال آپ پیش کرنے سے لاچار. پھر دعوی بھی ان تمام کے حوالے سے جو دنیا سے پردہ کر چکے، جن سے اب تصدیق شرعی ممکن نہیں. ایسا کیوں نا ہوا کہ آپ نے ان سے یہ باتیں تحریراً حاصل کر لی ہوتیں؟ کوئی رسالہ اپنے شیخ کی صداقت میں لکھتے اور ان تمام سے اس پر تصدیق کروا لیتے، سند ہو جاتی؟!
Khud maan gaye ke apke hazrat ne kaha sab theek hai musalman hai ahle quran bhi ahle hadees bhi deobandi bhi Allah ki panah...!!!! Kia ahl e quran theek hai jo hadees e mubarka ke munkar hai sirf quran mantey hai
Ma khud brelvi hun lekin aj ky brelvi Ala hazrat ki bat ko khud nhe manty Ala hazeat ne ziarat e qaboor ma farmaya ha k qabar se 4 hath dor ho k dua krna ha choomna jaez nhe ap btao k ap isko manty ho
ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم ۔ ((ہم دیوبںدی ہیں اور ہم اہلحدیث ہیں )) یہ ہمارے زمانے کی اصطلاحات ہیں اور ان کے نظریات علمائے اہلسنت نے واضح کیے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے ایسی نازیبا تحریریں ہیں ان کو کس طرح اہلسنت کہ سکتے ہیں۔یہ جنرل سی بات ہے کہ نصوص قرآنیہ کا انکار کفر ارتداد ہے۔ آپ بھی صاحب مطالعہ ہیں ۔اس پر ہمیں کوئی وضاحت فرمائیں تاکہ کوئی نتیجہ نکل سکے شکریہ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤زندہ آ باد مرزا امداد صاحب آ پ نے اپنی نسبت کا حق ادا کر دیا۔
میرے شیخ حضور باوا جی سرکار وقت کے مجدد،فقیر،قطب،اور عارف بااللہ تھے۔
مرزا صاحب زندہ آباد آپ نے اپنی نسبت کا حق ادا کر دیا خدا کی قسم
قُل ، عِشقِ مُحَمد ﷺ مَذھبِی وَ حُبہِ مِلَتِی و طاعَتِہِ مَنزلِی.
یہ کہہ، حضور اقدس ﷺ سے عشق میرا مذھب، محبت میری ملت اور اتباع میری منزل ہے.
اقتباس إز مقالات حكمت: مؤلف سرکار حضرت ابوانيس صوفی محمد بركت على لودهيانوی(قدس سره العزيز)
کرہ ا رض پہ بسنے و اے تمام مسلمانوں کو اتحاد بین المسلمین کا مزدہ جانفزا مبارک ہو
🙏🙏ياحي يا قيوم💞💞کرہ ارض پہ بسنے والے تمام مسلمان بھائی آپس میں متحد ہوں - آمین🌴
زندہ آباد زندہ آباد مرزا امداد حسین صاحب
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ۔ بہت خوبصورت انداز میں جواب دیا۔ فیضان برکت انشاء اللہ تا قیامت جاری رہے گا۔
@@malikfaisals فیض رضا جاری رہے گا انشاءاللہ عزوجل۔
مسلک اعلی حضرت زندہ باد۔
Baba g Sarkar zindabad ❤🫀🫀🫀🫀🫀
Lanati molvi rizwi lgany k b qabil nh
@@Rajput_Bhatti_Chandravanshi امام احمد رضا خان قادری رضوی زندہ باد❤❤❤❤
@@SufiyanAliAbid be shak hm b yehi khty
سبحان اللہ
ماشاءاللہ آپ نے مفتی صاحب کو ادب سکھا دیا ہے
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا﴾
[ المزمل: 10]
نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ، ارادت ہو تو ديکھ ان کو
يد بيضا ليے بيٹھے ہيں اپنی آستينوں ميں
(اقبال )
اختلاف رائے باعث رحمت ہے ❤
SUBHAN ALLAH baba g sarkar aik azeem hasti hain.
Aap ki ibarat se hi sabit hota hai Sufti Barkat sb Sulah Kulli thee Or aap ko Itna bhi nahin pata k اہلسنۃ والجماعہ ہوتی ہےاور اہلسنت و جماعت hota hai aap ko khud ko ilm hai Mufti Rashid Mehmood sb ne Sahi kaha Or Sulah Kulli Ahle Sunnat ka Hissa Nahin hota aap ko To حفظہ اللہ تعالی bhi nahin Bolna aata Mufti Rashid sb Zinda Abaad Maslak E Ala Hazrat Zinda Abaad
Hum sufi sb ki izat karty hain but pir mehar ali shah r.a inn sy bohat bary wali mujadid alim hain un ky aqaid parhain unhon ny firqa wahabi ko gumrah kaha shia mai baaz ko kafir baaz ko afsaqul fisqa
اس مولوی راشد صاحب کو الله ہدایت نصیب فرماۓ
ماشاءاللہ! کیا ہی خوبصورت ہیں تربیت کرنے والے۔۔ دائرہ ادب میں رہتے ہوئے غلط معلومات پر مبنی طفل مکتب مفتی راشد صاحب کے بیان کا جواب بھی دے دیا اور ادب کا دامن بھی نہیں چھوڑا۔ ایسی تربیت انعام یافتہ اور مقبولین ہی کر سکتے ہیں ورنہ بہت سے لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا کچھ نہیں کر جاتے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
مفتی صاحب کے سامنے انکی کوئ حیثیت نہیں۔ طفل مکتب کسے بول رہے ہو؟
9:51
یا آپ اس قدر سادہ ہیں یا ہمیں اتنا ناسمجھ جانتے ہیں....
1. آپ کے شیخ، مختلف مکاتب فکر کا نام لے رہے ہیں، وہ اہل قرآن اور اہل حدیث بطور مکاتب فکر ذکر کر رہے ہیں، جو ان ناموں سے اپنی پہچان کرواتے ہیں، نہ کہ قرآن پر ایمان لانے یا حدیث پر عمل کرنے کے لحاظ سے ہرگز نہیں.
2. پھر وہ ان تمام فرقوں کا بطور مکتبہ فکر ذکر کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ "یہ سب مسلمان ہیں".
اس سب کے بعد بھی آپ کہہتے ہیں کہ انہوں نے کوئی متنازع بات نہیں کی!
@@syedammarmustehsan8260lanat ese Mufti py lanat
BABA g Sarkar ky paon se lgi matti k brababr b nh ye mufti m .quran ki qasm otha k iqrar krta
مفتی راشد صرف فضول الزام ہے لگاتا ہے سب علماء پر اللّٰہ اس کو ہدا یت عطا فرمائے 😊
MashaAllah kitne khoobsurat tareeqy sy baat frmai hai
Mufti rashid sab zindabad ❤❤❤❤
حضرت ہماری دوستی اور دشمنی کا معیار سرکارِ مدینہ راحتِ قلب وسینہ فیض گنجینہ صاحب معطر معمبر پسینہ بے بسوں کے بس بے کسوں کے کس بے چاروں کے چارہ بے سہاروں کے سہارہ جناب سید المرسلین جنابِ رحمتہ اللعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے
یہی تو فیصلہ ہو چکا کہ دیوبندی اللہ کے رسول کے نہیں ہیں
پھر یہ کہنا کیا؟؟؟؟؟
کیا بات میری سرکاراں دی پیرو مرشد حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز🙏
حضرت محدث اعظم پاکستان مولانا سردار رحمتہ اللہ علیہ تو بد عقیدہ وہابی دیوبندی سے ملنا تو درکنار مصافحہ بھی نہیں کرتے تھے اور دوسری طرف آ پ کا بد عقیدہ کے ساتھ دوستی کا انداز یہ تعلیمات اعلیٰ حضرت اور تعلیمات محدث اعظم پاکستان بھی نہیں ہے
مفتی راشد محمود رضوی زندہ باد۔❤❤❤❤
Rashid rizvi. Wohi chotu. Chishti Rasool Allah wala
Mashallah Mirza sb
LABBAIK YA RASOOL ALLAH SAW ❤❤❤❤
Mufti Rashid Mehmood Rizvi sahab zindaabad
Masha Allah Behtreen islah ki Bhai Sb sy
جزاک اللہ ❤
❤
ہمارے شیخ حضرت ابوانیس محمد برکت علی لد ھیانوی کا مقام امام احمد رضاخان بریلویؒ اور مولانا سردار ؒ سے بہت بلند ہے۔
الحمد اللہ ہم امام احمد رضا ؒ اور مولانا سردارؒ کا دل سے احترام کرتے ہیں۔
مگر کچھ بریلوی حضرات حسد اور تعصب کی آگ میں جلتے ہیں۔
جانتا ہیں آپ کے یرکت کا مقام انگریزوں کی فوج میں چمچہ تھا اور انگریزوں نے پاکستان کے ساتھ اس کو پیر بنا دیا
@@mubashargujjar6448 Allah tra khandan brbd krde sadqa Moula Hussain as k Ameen sumameen 🤲
@@mubashargujjar6448tu mery samny hota to cheer k rakh deta qasm Hussain pak ki
@Rajput_Bhatti_Chandravanshi کتوں کے بھونکنے سے کچھ نہی ہوتا ذرا حقیقت جانو انگریزوں کی ایجنٹ کی سوفی پرکٹ انگریزوں کا بہت بڑا لرلن تھا
جی بقیہ کو سن کر بات واضح ہو گئی۔سلامت رہیں۔
HAQ, HAQ, HAQ, Hooo, Hooo, Hooo.
Masha Allah Bohat khoob ❤
Great sb g
انہوں نے تفرقہ نہ کیا مگر باھمی حسد کی بنا پر ۔۔۔ القرآن
اگر صوفی صاحب واقعی واقف اسرار کربلا ہے تو کبھی بھی ان لوگوں (دیوبند) کو اپنی کتاب مقالات حکمت جلد نمبر 1 میں عاشق رسول نہ کہتے جنہوں نے امام حسین کو باغی لکھا ،ٹائم نکال کر رشید ابن رشید بھی پڑھ لیں
محترم یہ سب کچھ تو آپ کی کتب میں موجود ہے
Mashallah ap nay Kamal kar dia hay
Allah thala apko or zida azit day
Bahi shab
عالم کی بات عالم سمجھ سکتا ہے اور جواب بھی کوئ عالم ہی دے سکتا ہے کوئ عالم ہے تو اس سے گفتگو کروائیں آپ کی بات کا کوئ اثر نہیں
Baba g allama sab ny haqiqat btai hai
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کا دیوبندیوں اور دیگر بدمذہبوں کے متعلق کیا عقیدہ ہے....؟
دوسرا آپ اس بات پر کوئی گواہ پیش کریں کہ مفتی امین صاحب نے آپ سے یہ کہا کہ میں نے یہ فتویٰ نہیں دیا.....
اور اگر کاشف اقبال مدنی صاحب نے اپنی کتاب میں فتوے غلط نقل کیے ہیں تو آپ نے کاشف اقبال مدنی صاحب سے رابطہ کیوں نہیں کیا...؟
MashAllah g MashAllah
باقی سمجھ تو آگئی لیکن ھم دیوبندی ہیں اس کا کیا مطلب ہے
اعلیٰ حضرت نے تو دیوبندیوں کو کافر لکھا ہے اس بارے میں کیا رائے ہے
Bhai AP nahi samjh sakay
Shokrya❤❤
Bewaqoof insan wo sab k bary ma keh rhy hn sirf apny bary ma nhe keh rhy thori aqal istemal kr lo
حالانکہ کاشف اقبال مدنی صاحب ابھی حیات ہیں....
Hazoor
Ye tu apnay alawa Kisi ko Muslim NAHI samjty
سعید احمد اسد تو خود بگڑے ہوئے تھے اپ انکا حوالہ نہ دیں
Itnchey hotey to nazar aa jata mein sunni ho or ap logo ki aik masjid mey hazir 3 din ki tableegh k liye to apke hazrat ko mann ney walo ne humey waha se nikal diya humne kaha hum deen k liye aye hai to aagey se ghussa ho gaye or rukne nai diya. Masjid mey...!!!! Ye woh waqiah hai jo mere sath pesh aya
Nice
❤✨💐
9:51
یا آپ اس قدر سادہ ہیں یا ہمیں اتنا ناسمجھ جانتے ہیں....
1. آپ کے شیخ، مختلف مکاتب فکر کا نام لے رہے ہیں، وہ اہل قرآن اور اہل حدیث بطور مکاتب فکر ذکر کر رہے ہیں، جو ان ناموں سے اپنی پہچان کرواتے ہیں، نہ کہ قرآن پر ایمان لانے یا حدیث پر عمل کرنے کے لحاظ سے ہرگز نہیں.
2. پھر وہ ان تمام فرقوں کا بطور مکتبہ فکر ذکر کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ "یہ سب مسلمان ہیں".
اس سب کے بعد بھی آپ کہہتے ہیں کہ انہوں نے کوئی متنازع بات نہیں کی!
14:35
یہ تمام باتیں کہ فلاں نے مجھے یہ کہا اور فلاں نے یہ، فقط آپ کے دعاوی ہیں، جس پر دلیل درکار جو کم از کم فی الحال آپ پیش کرنے سے لاچار.
پھر دعوی بھی ان تمام کے حوالے سے جو دنیا سے پردہ کر چکے، جن سے اب تصدیق شرعی ممکن نہیں.
ایسا کیوں نا ہوا کہ آپ نے ان سے یہ باتیں تحریراً حاصل کر لی ہوتیں؟ کوئی رسالہ اپنے شیخ کی صداقت میں لکھتے اور ان تمام سے اس پر تصدیق کروا لیتے، سند ہو جاتی؟!
تم بہکے ہوۓ ہو بھائی
تمھارا کوئی علاج نہیں۔اللہ سے آپ کی ہدایت کی دعا ہے۔
اس پاگل مولوی کو بالکل صیح دلائل کیساتھ جواب دیا ہے مرزا امداد صاحب نے
Aisy muftion ne hi tu bera gharak kia ha islam ka nafrat phailanay k ilawa kuch nhe kia
Khud maan gaye ke apke hazrat ne kaha sab theek hai musalman hai ahle quran bhi ahle hadees bhi deobandi bhi Allah ki panah...!!!! Kia ahl e quran theek hai jo hadees e mubarka ke munkar hai sirf quran mantey hai
رب دا روپ ان کے سلسلے کے کسی بندے کی یا صوفی صاحب کی کتاب ہے عجب خرافات کا مجموعہ ہے
پھر تو قادیانی بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں
آپ کی سرکار کے مطابق تو وہ بھی مسلمان ہوئے۔۔۔
آپ کا جواب کسی بھی معقول بندے کے سامنے دلیل نہیں بنے گا۔۔۔
Kia ap deobandion ko kafir manty hn ap apni ray batana sirf ?
Ma khud brelvi hun lekin aj ky brelvi Ala hazrat ki bat ko khud nhe manty Ala hazeat ne ziarat e qaboor ma farmaya ha k qabar se 4 hath dor ho k dua krna ha choomna jaez nhe ap btao k ap isko manty ho
Haji sab sula kuliyat ky kail thy apky baba g
Mufti Rashid mehmood zindabad
مفتی راشد زندہ باد
لعنت بے شمار اس بد بخت پر
Khabess shetan ha ye mufti ... Khssk b nh Sala
Ye sufi barkat ali ka ahlesunnat se koi taluq nhi
آپ کس طرح دھوکہ دے رہے خود تو لکھا ہوا بیچ میں کہ ہم دیوبندی ہیں تو بھی یہ غور طلب نہیں ؟
ساتھ ہی ساتھ دیوبندی کب کے رسول پاک کے ہو گئے ہمارا ان سے عقیدہ کا اختلاف ہے نہ کے فروعی تو کس طرح لکھ سکتے کے سب ٹھیک ؟
Sab se ziada khurafat aur bidaat bralvion ne ijad ki hn khas kr aj k molvion ne
لگے رہو جھوٹے دفاع میں بزرگوار
ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم ۔
((ہم دیوبںدی ہیں اور ہم اہلحدیث ہیں )) یہ ہمارے زمانے کی اصطلاحات ہیں اور ان کے نظریات علمائے اہلسنت نے واضح کیے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے ایسی نازیبا تحریریں ہیں ان کو کس طرح اہلسنت کہ سکتے ہیں۔یہ جنرل سی بات ہے کہ نصوص قرآنیہ کا انکار کفر ارتداد ہے۔ آپ بھی صاحب مطالعہ ہیں ۔اس پر ہمیں کوئی وضاحت فرمائیں تاکہ کوئی نتیجہ نکل سکے شکریہ۔
مفتی راشد محمود رضوی جو بات کرتے ہیں پکی کرتے ہیں
پاگل اور جھوٹا مفتی ہے
یہ سوفی پرکٹ انگریزوں کا ایجنٹ تھا
Mufti sb ki bat hmary liye hujjat nhe bhai sb hamara deen wo ha jo hamary pyary NABI SAW ne hmain bataya ha
Sufi barkat Ali sahab Zinada bad ha
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد زندہ باد
اچھا یہ بتائیں کہ دالووال میں جمعہ کے بعد مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام کیوں نہیں پڑھتے اس کا جواب لازمی دینا
Ye lazmi h?