Bayan Shab e Jummah tul Muabarak | 28-Feb-2019 | HD Quality | Mufti Zarwali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • This bayan is extract from:
    09 SHAB E JUMA 28 February 2019 (23 Jumadi Us Sani 1440H)
    Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
    Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
    • Dars by Molana Anwar S...
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
    • Surah Al-An'am with Ta...
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    #shabEJummah #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

ความคิดเห็น • 11

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 5 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ اس پستی کے دور دورہ میں بھی جب مولانا صاحب کو سنتا ہوں تو دل کو ایک ڈھارس اور ایک نئی امید پیدا ہو جاتی ہے

  • @Khan-ro2ol
    @Khan-ro2ol ปีที่แล้ว +1

    Bohot yaad aate ho aap hazrat 🥺

  • @muhammadwahid7907
    @muhammadwahid7907 9 หลายเดือนก่อน +1

    آمین یارب العالمین

  • @muhammadtahir147
    @muhammadtahir147 2 ปีที่แล้ว

    الله يرحمه ويسكنه فسيح جناته الشيخ مفتي زرولى خان رحمه الله

  • @UmairAkhlaque
    @UmairAkhlaque 3 ปีที่แล้ว

    یارب یارب العالمین مفتی صاحب کی مغفرت کاملہ عطا فرما. انکے درجات بلند فرما. ہمارے اوپر علم و عمل کا ہے بڑا سایہ چلا گیا.
    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
    اک ہی شخص تھا جہان میں کیا

  • @rashidahmad9385
    @rashidahmad9385 4 ปีที่แล้ว

    Allah mufti sb ko sehat e kaamila o aajila den ki ashaat o khidmat k ly r umaat ki khair r islaah k atta farmaawen.
    Aameen......

  • @Mkofficial2932
    @Mkofficial2932 5 ปีที่แล้ว +3

    اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت دے

  • @MohamedAshraf-nt4be
    @MohamedAshraf-nt4be 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ حضرت والا کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور عمر دراز نصیب فرماے........آمین

  • @shahboomboomafridibacha9461
    @shahboomboomafridibacha9461 2 ปีที่แล้ว

    Aameen

  • @azmat443
    @azmat443 5 ปีที่แล้ว +5

    بیان شب جمعہ
    23 جمادی الثانی 1440 ھجری
    28 فروری 2019
    ۔
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    ۔
    منٹ : بیان کا موضوع
    02۔ اشعار، ملکی فضائیں، پاکستان ہمارا عظیم گھر ہے، مؤمن مسلم گھر کا قدردان ہوتا ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے
    06۔ پاکستان کے علماء کا مقام، شعر، قدیم زمانوں میں بادشاہان علماء کے تابع تھے، تبلیغ اور جہاد میں فرق نہیں، اصل دشمن کافر ہے، اسلام دہشتگردی نہیں سکھاتا
    09۔ خان صاحب کے ذمہ کام، مدینہ اور خلافت راشدہ قائم کرنا ہے تو اپنے کچھ وزیروں کو لگام دینا پڑے گا، لبیک کے شرارتی
    10۔ ہندوستان کی چھیڑ چھاڑ، کشمیر خالص اسلامی ریاست ہے، تقسیم کے غلط کاروں نے نقشے میں اُس طرف کردیا، پاکستان اور کشمیر ایک ہے، کچھ چیزیں جلدی ملتی ہیں اور کچھ چیزیں تاخیر سے، کشمیر پر کلام جاری
    13۔ ہندو کیا فیصلہ کرے گا جو نامناسب چیزیں پیتے ہیں، رام چندر اور لکشمن اگر عقل ہوتی تو یہ سب کچھ نہ کرتے، اپنی لاشوں کو جلانے والے کیسے انسان ہیں، زیب النساء بی بی صاحبہ کی کتاب دیوان مخفی کا حوالہ
    14۔ صحیح مسلم میں ہے کہ تین آدمی اللہ تعالٰی کو بہت برے لگتے ہیں ایک جھوٹا بادشاہ، بوڑھا زانی اور بدمعاش فقیر، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ
    17۔ ہمارے بادشاہ، نور الحق قادری آباؤ اجداد موحدین تھے، علمائے دیوبند کی شان، کفار کی شرارتیں، ہندو پائلٹ کو ہم چھوڑ رہے ہیں کیونکہ ہم مسلمان عزت کے لوگ ہیں اور عزت دیتے ہیں، حضرت الشیخ کا قابل کا واقعہ جہاں غیر مسلموں نے بھی طالبان دور کی تعریف کی، دنیا کے تمام ملکوں نے ان کو چھوڑ دیا
    20۔ مسلمان ہر حال میں جیتتا ہے، غازی و شہید کا مقام، ہندوستانی مسلمانوں کی خاطر پاکستان کے اقدامات اچھے ہیں، اُن سے سچ اور حق کی امید نہیں ہے کیونکہ وہ گائے کو خدا اور ماں کہتے ہیں اور غلاظت پیتے ہیں
    23۔ استغفار، تسبیح اور تحمید سے فتح اور عزت دیرپا رہے گی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم فتح مکہ کے بعد استغفار، تسبیح و تحمید فرماتے تھے، غزوہ حنین کا واقعہ، پوری دنیا پاکستان کی تعریف میں ہے، پاکستان امن چاہتا ہے

  • @ahsanulhaq7348
    @ahsanulhaq7348 4 ปีที่แล้ว

    Asalam u alikum
    Lal masjid ka waqia Pakistan me hua tha ya America me?