His period was the Golden period of Islam. Islam spread from east to West and from North to South. Everyone accepted the divinity of Islam.Umar The Great.
MashAllah beautiful byan beautiful words A great Islamic scholar may Allah bless his grave Ameen True guider and grate Islamic scholar may Allah bless his family Ameen
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب اگر اللّٰہ تعالٰی مجھے اختیار دے کہ کس کو جنت دے اور کس کو دوزخ بھیجو ۔ اللّٰہ کی قسم آپ کے اس احسان کے بدلے ہی آپ کو جنت الفردوس دے دوں کہ آپ نے کس جزبے سے حق عوام تک پہنچایا ۔ اللّٰہ تعالٰی تجھ سے ذیادہ کوئ رحیم نہیں دے دے اپنی رحمت کے صدقے مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ آمین یارب العالمین
Hazrat Usman R.A Kay Baaray Main Alfaaz Ka Chunao Durust Rakho, Unkay Khandan Zor Hogaya Tha. Aur Fitnay Unkay Dor Say Shuro Honay Thay, Unhun Nay Shahadat Qabool Ki, Magar Apnay Mukhalifun Kay Khilaaf Qataal Nahin Kiya....
Hazrat Usman 12 sal khilafa rhy 10 sal Aman k they bad m 2 sal finta utha apny alfaz Sahi kro tm tab agr wahan nhi thy to tb ki bat b na kro tmhary apny abao ajad islam k sadi puri honey k bad door Kahi Ka k islam m dakhil huye or AJ tm faisla kro Gy k tb kon ahel tha kon nahi
مولانا بڑے جذباتی انداز اختیار کیئے ہوئے ہیں نبی علیہ السّلام کی زندگئ اقدس میں دین سکھایا اور بتلایا جا رہا تھا اور اس کی تکمیل ہو رہی تھی تو ایسے واقعات تو رونما ہونے تھے ہمیں دین سیکھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کے لیے ایسے ہی مراحل سے گزرنا ہوگا تو ان واقعات کو دین سیکھنے سکھانے کے مراحل ہی کے طور پر لیا جانا چاہیے جبکہ ایک طبقہ انہی مراحل کی بنیاد پر صحابہ کی تنقیص کرتاہے یہاں تک کہ یہ لوگ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کو نعوذباللہ غاصب اور منافق تک کہتے ہیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا دور بغاوتیں دبانے اور مزید فتوحات کے حوالے سے لگ بھگ عمر رضی اللہ عنہ کے دور کے برابر ہے نئے علاقے فتح ہونے سے سلطنت بہت وسیع ہو گئی جس کا انتظام وانصرام بہت بڑا کام تھا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کے مطالبات سنے بھی اور مانے بھی - حج پر شکایات بھی سنی - حدود بھی جاری کیں معاملات کی تحقیقات بھی کرائیں اگر عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے حکام میں کمیاں تھی تو کیا ان کے خلاف بلوہ کرنے والے دودھ کے دھلے تھے ؟ باتیں کرنا اور دعوے کرنا بڑا آسان ہے مملکت خداد داد پاکستان کا حال ہمارے سامنے ہے پوری مسلمان قوم اسلام اور اس وطن کے لیے کھڑی ہو گئی تھی لاکھوں لوگ اجڑ گئے اور ذبح ہوگئے کامیابی کس قدر ملی ؟ بلکہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی سے مزید لاکھوں لوگ اس پاکستان کی نظر ہو گئے کیا کچھ باقی بچا ہے؟ اور ہم لگے ہیں نظام کی بربادی کا الزام عثمان غنی کو دینے جن کے بارے نبی علیہ السّلام نے کچھ اس طرح فرمایا تھا کہ عثمان فتنے کا شکار ہوں گے مگر وہ ہدایت پر ہونگے جس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ عثمان غنی کے خلاف بلوہ کرنے والے ہدایت پر ہر گز نہ ہوں گے( بلکہ ضلالت پر ہوں گے ) یوں عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی صفائی کی شہادت نبی علیہ السّلام نے خود دے دی لہذا ان کے خلاف یوں جذباتی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں مولانا فرما رہے ہیں مصری لوگ بدعہدی کی وجہ سے واپس آئے اور گھراؤ کیا سوال یہ ہے کہ کوفے والے اور بصرے والے کیسے ان کے ساتھ شریک ہو گئے حالانکہ یہ سب اپنی اپنی راہ لے چکے تھے صاف ظاہر ہے یہ سازشی عناصر تھے اور ان کی یہی پلیننگ تھی مولانا فرماتے ہیں کہ مدینہ کے انصار و مہاجرین صحابہ بلوہ کرنے والوں میں تھے تو یہ بلوہ مصریوں کے آنے سے ہی کیوں شروع ہوا ؟ قصاص عثمان غنی کوئی معمولی بات نہیں اس پر تو بیعت رضوان ہوئی تھی اور بیعت کرنے والوں کو اللہ کی رضا اور جنت کی بشارت ملی تھی یہاں صورت حال یہ ہے کہ قصاص کا مسئلہ ہوا میں تحلیل ہو کر رہ گیا اور اللہ تعالیٰ کا قرآنی حکم تعطل کا شکار ہو گیا جس میں اللہ تعالیٰ نے زندگی رکھی تھی تو پھر کیا ہوا کہ اس پر عمل نہ ہونے سے مسلمانوں کی زندگیاں تحلیل ہو کر رہ گئیں لہذا مولانا کایہ طرز تخاطب مثبت سے زیادہ منفی ہے
Maolana um to apny yarun key sathh dozakh jao na kun keh tumhary jahanmi babu n khalifun ny din ko del khol kr barbad kia shiun ny to hr daor mein Aal a Nabi ullah Haq walu n ka sathh diaa aor batlun pey laanat kall bhi karty thhey aaj bhi karty hein aaindah bhi karein gain tum sart ty raho nasbio kharjio
@@notalent4760 حضرات: اس I cheat, I lie, I steal کا comment پڑھیں، جو شخص دھوکہ بھی دیتا ہو، جھوٹ بھی بولتا ہو، چوری بھی کرتا ہو، اُس کی بات کا کیا اعتبار !
Ye Molvi does accept to criticize Sehaba Karaam R.H.A. Instead we must correct ourselves. If we criticize our Muslim Leaders, many of us will think legal to do bad things.
Never heard such a straight, clean and pure Islam. May Allah Pak bless molana with highest Rank in Jannah. Such clips an asset for Ummah
مردِ مو مِن کیا بات ہے بھئ واہ واہ واہ
Kash k ma molana sab ki zindgi me in k sath mil sakta lekin mery Dil me inky Liye boht respect h
سر قسم ہے یقین نہیں آتا کہ یہ ہستی اس دور کا عالم ہے اتنی حق گوئی بھئی سبحان اللہ ۔۔۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
Ya Allah hum ko Hazrat Ali AS ka Naqsh Qadam per chalna ki tofiq Atta Kar deh Ameen ya Rab.
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب نوں جنت الفردوس وچ جگہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔ محترم اک عظیم سکالر سی۔
مولانا مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائیں۔۔اسلام کے بھت زبردست سکا لر ۔حق گو اور ملت اسلامیہ کے اتحاد کے داعی تھے۔
Ya Ali mola
May Allah grant mulana ishaq madani rahimullah jannath ul ferdous
I pray to Allah that he gives us more sheikh like mulana ishaq madani
دعا ہے کہ اتنی واضع اور صاف حق گوہی پر اللہ قیامت والے دن حق گو علما میں ایسے رکھے جیسے آسمان پر سورج روشن ہوتا ہے ۔ واقعی شیخ صاحب ۔شمس العلما ہیں
Is mai koi shak nhi.molana shahab kahani ni sach byan krty thy
Ya Allah.. Maulana Ishaq pr apni la tadaad rehmatein or nawazishein farwa.. In ko buland tareen darja ata farma.. Ameen!!
Maulana sahb my favorite scholar
Allah Pak ap ke qaber Mubarak pr hazaroon rahmatain fermaye amen
I wish i knew him when he as alive. May Allah bless him
Allah aap ke darjaat buland kare
Allah taala maulana ishaq r.a ko jannat ul firdous main aala maqam ata farmaai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Haq parast insan Allah pak maghfarat kra molana sb ko
Molana great hain. Allah jnat me boland mukam dy ga inshallah
Door e hazr k sab se bry mufti or muhaqaq
اللہ مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر اپنی رحمتیں اور برکتیں عطاء فرمائے
آمین ثم آمین
اللہ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔امین
His period was the Golden period of Islam. Islam spread from east to West and from North to South.
Everyone accepted the divinity of Islam.Umar The Great.
Allah aap ke darajat buland farmaye
اللہ تعالیٰ مولانا کے درجات بلند فرمائے اور ان پر اپنی رحمتیں نچھاور فرمائے۔ امین۔
Moulana aap ko Allah junnat mai Ala muqam at a farmai
اللہ پاک آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین
Allah aap k darajat buland furmavay. Aap haq ki bat kartey ho Subhan allah
MashAllah Allah pak app ko salamat rakhay Ameen long life u Ameen
اللہ پاک مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
May allah bless his grave Ameen
A true Muslim A true guider of Islam
Moulana Ishaq Sahib Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad.
Molana ishaq sahib Allah ap se razi ho or ap jo janat men aala moqam ata farmae
Molana ishaq(RadiAllah Tahala Hunho ) ki ilmi baseerat ko Salaam
MashAllah beautiful byan beautiful words
A great Islamic scholar may Allah bless his grave Ameen
True guider and grate Islamic scholar may Allah bless his family Ameen
ẞ so ssßßßsßsx
ẞxßßz
Ssßß
ẞ
Maulana ke ilm ko salam
Alhamdu lillah! Aj meri bht islah hui hai. Allah Maulana pr rehmat farmaye.
jazakallah
Aisa aik Alam nai daikh
❤❤❤
بهوووت بهوت تيقى الله اكبر وبركاته ❤😅
😭🙏❤
انتفاضة هوزين إقامة وحياة امة حيات حقيقي
هوزين امام موسى عليه سلام فزيد فرعون
Allah o akber
💯💯💯✅✅✅👍👍👍
molana ke waja say hmayn hqeeqat samaj ae allah molana ko janatulfirdos atta fermay
App nay apna haq ada Kar Diya .Allah nay app ko sahih daya , kayoonkay dill bilkul saf tha
Great man
یار کوئی بندہ مولانا صاحب کے بیانات کا اردو ترجمہ کر دے تو بھی بڑی خدمت ہوگی دین کی.
Byan ki audio urdu mai ha to sahi
@@factschecker524 Kes Tara melaga
Books mojood hain Khutbaat e ishaq k name sy..
@@factschecker524
محترم میں نے مولانا صاحب کے دیگر بنایات کی بات کی ہے جو کہ عموماً پنجابی میں ہیں.
Urdu main to han
Excellent
Allah pak mulana sab ko jannat ma ala makam ata farmye Ameen ilahi amen and amen ilahi amen
Zaberdast
ماشااللّہ
Shair e ahle bait moulana isaq
ALLAH. PAK ap ko jannat ATTA kre
Allah Darajaat buland farmaye ♥️
Great Explain ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب اگر اللّٰہ تعالٰی مجھے اختیار دے کہ کس کو جنت دے اور کس کو دوزخ بھیجو ۔ اللّٰہ کی قسم آپ کے اس احسان کے بدلے ہی آپ کو جنت الفردوس دے دوں کہ آپ نے کس جزبے سے حق عوام تک پہنچایا ۔ اللّٰہ تعالٰی تجھ سے ذیادہ کوئ رحیم نہیں دے دے اپنی رحمت کے صدقے مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ آمین یارب العالمین
Allah hum ko Hazrat Usman Ghani Ka Naqsh qadam par chalna ki tofiq daa
Molana Ishaq haqgo aalme deen
Hazrat usman ki na ahli ki waja sa Islam ko jitna nuqsan poncha wo on ki sakhawat sa bahut ziada ha.
Ghumman s ha.....lakin Allah nek niyat dekhta h uske natije nhi ....natije jinka gumaan bhi nhi tha
Hazrat Usman R.A Kay Baaray Main Alfaaz Ka Chunao Durust Rakho, Unkay Khandan Zor Hogaya Tha.
Aur Fitnay Unkay Dor Say Shuro Honay Thay, Unhun Nay Shahadat Qabool Ki, Magar Apnay Mukhalifun Kay Khilaaf Qataal Nahin Kiya....
@@khuramali2371 agar wo bagawat karne walon kae khilaaf jihaad karte too yeh unka haq hota
Bhai yhi lecture hi dehaan sy suno ap alfaz thek krlo gy
Hazrat Usman 12 sal khilafa rhy 10 sal Aman k they bad m 2 sal finta utha apny alfaz Sahi kro tm tab agr wahan nhi thy to tb ki bat b na kro tmhary apny abao ajad islam k sadi puri honey k bad door Kahi Ka k islam m dakhil huye or AJ tm faisla kro Gy k tb kon ahel tha kon nahi
1:17:50
islami hukmat ka baira gharak Kar diya ijtahad kiya subhan Allah akbar 😢
مولانا بڑے جذباتی انداز اختیار کیئے ہوئے ہیں نبی علیہ السّلام کی زندگئ اقدس میں دین سکھایا اور بتلایا جا رہا تھا اور اس کی تکمیل ہو رہی تھی تو ایسے واقعات تو رونما ہونے تھے ہمیں دین سیکھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کے لیے ایسے ہی مراحل سے گزرنا ہوگا تو ان واقعات کو دین سیکھنے سکھانے کے مراحل ہی کے طور پر لیا جانا چاہیے جبکہ ایک طبقہ انہی مراحل کی بنیاد پر صحابہ کی تنقیص کرتاہے یہاں تک کہ یہ لوگ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کو نعوذباللہ غاصب اور منافق تک کہتے ہیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا دور بغاوتیں دبانے اور مزید فتوحات کے حوالے سے لگ بھگ عمر رضی اللہ عنہ کے دور کے برابر ہے نئے علاقے فتح ہونے سے سلطنت بہت وسیع ہو گئی جس کا انتظام وانصرام بہت بڑا کام تھا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کے مطالبات سنے بھی اور مانے بھی - حج پر شکایات بھی سنی - حدود بھی جاری کیں معاملات کی تحقیقات بھی کرائیں اگر عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے حکام میں کمیاں تھی تو کیا ان کے خلاف بلوہ کرنے والے دودھ کے دھلے تھے ؟ باتیں کرنا اور دعوے کرنا بڑا آسان ہے مملکت خداد داد پاکستان کا حال ہمارے سامنے ہے پوری مسلمان قوم اسلام اور اس وطن کے لیے کھڑی ہو گئی تھی لاکھوں لوگ اجڑ گئے اور ذبح ہوگئے کامیابی کس قدر ملی ؟ بلکہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی سے مزید لاکھوں لوگ اس پاکستان کی نظر ہو گئے کیا کچھ باقی بچا ہے؟ اور ہم لگے ہیں نظام کی بربادی کا الزام عثمان غنی کو دینے جن کے بارے نبی علیہ السّلام نے کچھ اس طرح فرمایا تھا کہ عثمان فتنے کا شکار ہوں گے مگر وہ ہدایت پر ہونگے جس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ عثمان غنی کے خلاف بلوہ کرنے والے ہدایت پر ہر گز نہ ہوں گے( بلکہ ضلالت پر ہوں گے ) یوں عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی صفائی کی شہادت نبی علیہ السّلام نے خود دے دی لہذا ان کے خلاف یوں جذباتی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں مولانا فرما رہے ہیں مصری لوگ بدعہدی کی وجہ سے واپس آئے اور گھراؤ کیا سوال یہ ہے کہ کوفے والے اور بصرے والے کیسے ان کے ساتھ شریک ہو گئے حالانکہ یہ سب اپنی اپنی راہ لے چکے تھے صاف ظاہر ہے یہ سازشی عناصر تھے اور ان کی یہی پلیننگ تھی مولانا فرماتے ہیں کہ مدینہ کے انصار و مہاجرین صحابہ بلوہ کرنے والوں میں تھے تو یہ بلوہ مصریوں کے آنے سے ہی کیوں شروع ہوا ؟ قصاص عثمان غنی کوئی معمولی بات نہیں اس پر تو بیعت رضوان ہوئی تھی اور بیعت کرنے والوں کو اللہ کی رضا اور جنت کی بشارت ملی تھی یہاں صورت حال یہ ہے کہ قصاص کا مسئلہ ہوا میں تحلیل ہو کر رہ گیا اور اللہ تعالیٰ کا قرآنی حکم تعطل کا شکار ہو گیا جس میں اللہ تعالیٰ نے زندگی رکھی تھی تو پھر کیا ہوا کہ اس پر عمل نہ ہونے سے مسلمانوں کی زندگیاں تحلیل ہو کر رہ گئیں لہذا مولانا کایہ طرز تخاطب مثبت سے زیادہ منفی ہے
Ab to koy saxh btane wala milta hi nhi koy ye nhi tata ke hazrat Usman ko sheed karne wale bhi shaba hi the or shaeed bhi madina men kia gea
Ahmed Shafique molana sahib n batya h
But syllabus ki books m nai milta
Itna jameyy lecture......! Koi hai jisy ek bar sun kr sb yad reh gya ho....? Itna ilm hota hai molana k lecture me k bar bar sunnta Prta h.... i
Bhai jaan me khd impess hn itni knowledge ek bande k pss ksy ho skti hai hr sentence me ilm koi baat wapis nh duhraty ye
allah ap ko jannat ata farmaye
Koi ta sach Bolshevik gya 1:10
آہ افسوس!
Maolana um to apny yarun key sathh dozakh jao na kun keh tumhary jahanmi babu n khalifun ny din ko del khol kr barbad kia shiun ny to hr daor mein Aal a Nabi ullah Haq walu n ka sathh diaa aor batlun pey laanat kall bhi karty thhey aaj bhi karty hein aaindah bhi karein gain tum sart ty raho nasbio kharjio
Apni jaib sa apnay rishtay daroon ko daitay tu theek tha.baitul maal sa hazrat usman rishtay daroon ko dainay ka mazaj nahi tha
Vo Buzurg Thay, Unkay Relatives Nay Idarun Par Control Haasil Kar Liya Tha
Shia mazhab ka parchar
یہ محمد اسحاق اہلِ سنت سے نہیں ھے۔
سچ بول رہے ہیں سنی ہونا کوئی فرض نہیں مسلمان ہونا ضروری ہے
Ap nay kabi bukhari Muslim kabi khol k daikhi b hai k nae ?
@@notalent4760
حضرات: اس I cheat, I lie, I steal کا comment پڑھیں، جو شخص دھوکہ بھی دیتا ہو، جھوٹ بھی بولتا ہو، چوری بھی کرتا ہو، اُس کی بات کا کیا اعتبار !
Sir ap dusro pay aitbar na krain khud kitabain khol k tahqeeq krain
Ye Molvi does accept to criticize Sehaba Karaam R.H.A.
Instead we must correct ourselves. If we criticize our Muslim Leaders, many of us will think legal to do bad things.
Jhoota molvi
Ye Rafhidi jhoota tha