محمد نعیم بخاری naeem. ali ميان طاهر فتاوي ان لائن نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي ايديتر ماهنامه صوت الحرمين 0092 314 3010777 th-cam.com/users/alharmain fb.com/fatawa.online ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Muhammad Ali ميان طاهر فتاوي ان لائن نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي ايديتر ماهنامه صوت الحرمين 0092 314 3010777 th-cam.com/users/alharmain fb.com/fatawa.online ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
میں نے بہت سے عالم کو سنا ہے لیکن اسحاق صاحب (کے اللہ تعالٰی انکے درجات بلند فرمائے،) کو ہی مولانا کہنے کو دل کرتا ہے اور سبب یہی ہے کہ خانوادہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کے لیے جہاد حق کر رہے ہیں.
جناب علامہ محمد اسحاق فیصل آبادی دورِ حاضر کے عظیم ترین محقق اور سچائی پر جم جانے والے انسان تھے, رحمان و رحیم اور قادر کریم اللّہ شہید راہِ حق کے درجات مزید بلند فرمائے . آمین ثُمّہ آمین یا ربّ العالمین بوسیلہ رحمتً لِلعالمین صلی اللّہُ عَلیہ وَ آلہِ وَسّلم
مولانا اسحاق صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی کے حضور یہی دعا ہے۔مولانا کی ہر بات دل میں اتر رہی ہے مولانا کا وعظ سن کر میرے دل میں جو بوسی باتیں تھی کلیئر ہو گئی ماشاء اللہ
I am crying like crazy.... Dil sey duaa'ein nikal rahi hein Maulana k liye. Allah taala maulana ko jannat ul firdos mein aala mukaam ata farmaye aameen.
اللہ پاک دنیا میں جتنے بھی لوگ تیرے محبوب کے دین کےمی خاطر کام کر رہے ہیں انکی غیب سے مدد فرما اور جو جانیں لٹا رہے ہیں انکا نظرانہ قبول فرما اور انکے درجات بلند فرما اور جو فانی دنیا سے تیرے دین کی سرفرازی کیلئے کام کرتے کرتے پردہ فرما چکے ہیں انکو بہترین اجر عطا فرما اور ان سے خوش ہوجا جیسا کہ تیری شان کیمطابق ہے
اے اللہ پاک ساری دنیا کے مسلمانوں کو اپس میں اتحاد پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما اور قرآن اور اہل بیت علیہ السلام کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرما اللھم آمین یا رب العالمین ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
Mohammad o Aal e Mohammad A.S k baad agar kisi ko Mola ya Molana kehnay may lazzat hai tou wo Molana ishaq sahab ap he hain Allah darajaat buland farmaye Ilahi ameen
Allah aap kee qabar per Rehmat kee barish karay, Aap ko jannat mein AALAA muqaam day. Pyaray NABI Kee shifaat naseeb farmay. Ahl e bait ke qadmon mein aap ko jaga day.aameeen. Dil say duayen nikaltee hain molana Ishaq ke liay
Ali Ansari ميان طاهر فتاوي ان لائن نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي ايديتر ماهنامه صوت الحرمين 0092 314 3010777 th-cam.com/users/alharmain fb.com/fatawa.online ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Jo banda b alim hasil krna chahta hai or islam ka asal janana chahta hi vo moulana sab ki har video sunne or specially tuheed per in k lecture sunne. Allah marhoom ko jannat mi ala tareen darja ata farmay
اللہ تعالی نے خود حضرت ابو طالب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت اور پرورش کے لئے منتخب کیا کیونکہ اللہ کسی مشرک سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش نہیں کروا سکتا
Maulana ishaq sahab ap is sadi k sab se baray alimo may se hai. Allah ap ko karwat karwat janatal firdous de aur ap k rutbay buland karay. Ap nay Pakistan reh kar deen ka haq ada kar diya hai.
Hzrat Musa(as) was given in protection of Hzrat Aasia(sa). Allah has chosen her for this work & put her on very high place in Jannah. Similarly, Hazrat Abu Talib ibn Abd-e-Muttalib was chosen by Allah to give protection to Hazrat Mohammad & kept him at very high place in Jannah.
Hmare Suni baralwun main bhi Jo khod ko Ashqe Rasool ke takhedar bne huwe Thay ab wo bhi Moaviya ke Urss mananay lg gae hain ab safayan dete pher Rahe hain
malik arham شكريه ميان طاهر فتاوي ان لائن نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي ايديتر ماهنامه صوت الحرمين 0092 314 3010777 th-cam.com/users/alharmain fb.com/fatawa.online ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
مرتبہ ابو طالب بہ نفسِ قُرآن ”بےشک اللہ چُن نے لیا آدم، نوح اور آل ِ ابراھیم اور آل ِ عِمراَن کو تمام عالمین میں سے‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-33)- بہ نفس قُرآن اِسم ‘عِمراَنʽ جس کا ذکر اِس آیت مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منوِب کیا جا سکتا ہے- حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کے والد، حضرت مَریَم سلام اللہ علیہا کے والد اور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے والد حضرت ابوطالب جن کا نام عِمراَن ہے- حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام سے اولاد نہیں ہوئی اور حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام نے شادی نہیں کی- اِس لیۓ لفظ ‘ آلʽ اِن ہستیوں سے منورب نہیں کیا جاسکتا- پس ‘ آل ِ عِمراَنʽ جو اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس سے مراد حضرت ابوطالب اور اُن کی آل ہے- نیز جن تین ہستیوں کے نام اِس آیتِ مبارکہ میں آۓ (حضرت آدم، نوح اور ابراھیم) وہ مرتبہ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں- لِہٰذا خلافِ عدل ہو گا اَگر چوتھی ہستی حضرت عِمراَن یعنی ابو طالب کو اِس مرتبہ پر نہ سمجھا جاۓ- مزید یہ کہ عظیم واقعہِ مُباہلہ جس کا ذکر سورہ آل ِ عِمراَن کی آیت-61 میں آیا اور جن صدیق ہستیوں نے حضور کے ساتھ اِس میں شرکت کی اُن کا تعلق بھی ذاتِ ابوطالب یعنی حضرت عِمراَن سے ہے (حضرت ابوطالب اور حضور کے والد عبداللہ ایک ہی بطن سے پیدا ہوے)- اِن جملہ حقایق کی روشنی میں حضرت ابو طالب مرتبہِ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں اور اُن کو کافر یا مشرک سمجھنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور آللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة الشّوری آیت-40)-
مولانا اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اہلیبیت کی خدمت میں رکھے۔ یار آپ نے ہمارے سینے کھول دئے، دین کو واضع کر کے رکھ دیا ، ہمیں اہلیبیت سے جوڑ دیا جن سے ہمارے علما نے دور رکھا ہوا تھا ، آپ نے اہلیبیت کی جرات سے وکالت کی اور ہمارے سینے ٹھنڈے کر دئے۔
Mai kya bolu mere pash koi lafsh ni h jazaq Allah khair aap ke mujhe hak bat bataya samal ho aap PR mai ne kabhi asha mulana ni dekh or na hi suna PR aap ko mai ushtad ban liya maine
ایمانِ ابو طالب بہ نفسِ قُرآن عض عُما ء احادیث کا سہارا لیکر یہ استدلال پیش کرتے ہیں کہ، حضرت ابوطالب نے پنی حیات میں کلمہ نہیں پڑھا اور وہ دینِ حضرت عبدالمطلب پر رہے لِہٰذا وه غیر مسلم تهے، اور یہ کہ حضرت مُحَمَّد (ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے لیئے مَغفرت کی دعا کروں گا جب تک منع نہ ہو‟ اور دلیل میں سورہِ التوبہ کی آیت-113 کو پیش کرتے ہیں جِس میں ارشاد ہوا، ”پیغمبر اور مسلمانوں کو جائز نہیں کہ مُشرکین کے لیۓ دعاِ مغفرت کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں اِس اَمر کے آنے کے بعد کہ یہ لوگ دوزخی ہیں‟- یہاں قابلِ غور بات یہ ہے کہ اِسی سورہِ التوبہ کی آیت-23 میں ارشار ہوا، ”اے ایمان والو اپنے والدین اور بھایوں کو رفیق نہ بناو اگر وہ ایمان کے مقابلے میں کُفر کو پسند کرتے ہوں اور جو انہیں رفیق بناتے ہیں وہی ظالم ہیں‟- سورہِ التوبہ کا نزول 9 ہجری میں ہوا اور حضرت ابو طالب کا انقاول ہجرت سے 2 سال پہلے ہوا- نیز سورہِ المجادلہ جو 2 ہجری میں نازل ہوئی اُس کی آیت-22 میں ارشاد ہوا کہ، ”اہل ایمان کو اللہ اور اُس کے رسول کے خلاف چاہنے والوں سے محبت کرتے نہیں پاے گا، اگرچہ وہ اُن کے باپ، بیٹے، بھائی یا کنبے والے ہوں‟- اگر یہ مان لیا جائے کہ حضرت ابو طالب غیر مسلم تھے تو سورہِ التوبہ کی آیت-113 سے پہلے آیت 23 اورسورہ المجادلہ کی آیت-22 میں جو احاکامات آئے اُن کی موجودگی میں یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مُحَمَّد (ﷺ) حضرت ابوطالب کے لیۓ دعاِ مغفرت کریں جبکہ یہ اللہ کی مرضی کے منافی ہو، کیونکہ رسول کا کوئی فعل اللہ کی مَنشا کے خلاف نہیں ہوتا (سورہ نجم آیت-3)- لِہٰذا اِن حقایق کی موجودگی میں آیت-113 کا اطلاق حضرت ابو طالب پر نہیں ہوسکتا- آئیے مقامِ ابو طالب کو قُرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں-
اِرشاد ہو رہا ہے، ”تم میرا ذکر کرو میں تمهارا ذکر کروں گا‟ (سورة البقرة آیت-152)، اور بتلایا . . .” میرا ذکر اِس طرح کرو جیسے اپنے آباواَجداد کا ذکر کرتے ہو . . .‟ (سورة البقرة آیت-200)، یعنی اُن کے اوصاف کا ذکر- اِسی بیان کے زُمرئے میں اِرشاد ہوا، ”ذکر کرو ابراھیم کا جن کا ذکر کتاب میں ہے وہ صَادق بندے اورنبی تھے‟ (سورة مَریَم آیت-41)، ”موسیٰ کا ذکر کرو جو میرے مصطفے بندے، نبی اور رسول تھے‟ (سورة مَریَم آیت-51)، اور ”ذکر کرو اسمّعیل، الیَسع اور زوالکفل کا بے شک وہ نیک لوگوں میں سے تھے‟ (سورة صٓ آیت-48)- ذوالکفل نبی نہیں تھے، انہوں نے چند راتوں کے لیئے پناہ دی تھی ایک نبی کو جو بادشاہِ وقت سے جان بچا کر اُن کے پاس آگئے تھے- سورہ الضحی آیت-6 میں ارشار ہوا، ”میرے حبیب تم یتیم تھے ہم (اللہ)نے تمہیں پناہ دی‟- ذوالکفل جو چند راتوں کے لیۓ ایک نبی کو پناہ دیں اُن کے ذکر کو اللہ اپنا ذکر کہے تو حضرت ابو طالب جو حضور کے دورِ یتیمی میں آپکی کَفالت و حِفاطت اپنی اولاد سے بڑھ کر کریں اور اِس وسیلےِ سرپرستی کو اللہ اپنی ذات سے منسوب کرے، تو اُن کا ذکر اللہ کا ذکر نہ ہو گا؟
اللہ کے اِس حکم پر، ”اور اپنے قریبی رشتے داروں کو پیغامِ نبوت پہنچا دو‟ (سورة الشعراء آیت-214)، اور یہ کہ، ”جس بات کا حکم دیا گیا ہے اُسے بے دھٹرک کہہ دو اور مشرکوں سے منہ پھیر لو‟ (سورة حُجر آیت-94)، حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مخُالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، . . . ” اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”اور مدد نا مانگنا ظالم سے . . .‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”. . . منہ پھیر لو مشرکین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورہِ النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابوطالب اللہ کی نرى میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105)- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13)- ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30)- اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے- سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے- نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا- ”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تصے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67)- حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا- پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو‘‘- نیز حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِس کائنات میں پہلے مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت-163)- پس جب نور ِنبوت لباسِ بشّریت میں آیا تو وہ صراط ِمستقیم پر تھا- لِہٰذا وہ ہستی جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہی وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا- اللہ احسان کا بدلا احسان ہی سے دیتا ہے (سورة الرَحمٰن آیت-60)- وہ ہستی جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بزٰار ہے (سورة شورا آیت-40)-
ali tahir ميان طاهر فتاوي ان لائن نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي ايديتر ماهنامه صوت الحرمين 0092 314 3010777 th-cam.com/users/alharmain fb.com/fatawa.online ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
مرد حق ۔ اللہ ان کو جنّت ال فردوس میں آعلیٰ مقام دے۔ پیارے نبی صلّ لله وا آل محمّد کی شفا عت دے ۔ آمین
ماشااللہ تباراک اللہ(اے اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما الھم امین یا رب العالمین
محمد نعیم بخاری naeem. ali
شکریہ
محمد نعیم بخاری naeem. ali
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Ameen Suma Ameen
Ameen
Excellent and unfortgatable lectuture by a man of paradise insahAllah
no doubt and imam e waqt of his time & Era
@@farooqmuhammad6183 [0[---'0
خدا مولانا محمد اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جناب رسالت ماب صل اللہ علیہ و الہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
Muhammad Ali
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
💖💖💖💖🌺🌺⚘⚘💗💗💗
آمین یارب العالمین
0:24 😢www laugh wwas era @@alharmain
میں نے بہت سے عالم کو سنا ہے لیکن اسحاق صاحب (کے اللہ تعالٰی انکے درجات بلند فرمائے،) کو ہی مولانا کہنے کو دل کرتا ہے اور سبب یہی ہے کہ خانوادہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کے لیے جہاد حق کر رہے ہیں.
Allah pak Molona Ishaq sb ko janat ul firdos main Ala maqam anayat farmay. Alehbait k sat jin logo ney zulm kia un k kardar ko fash Kia.
Fiaz Aulakh
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Fiaz Aulakh ميان طاهر

یہ صحابہ کے خلاف ضعیف احادیث بیان کر کے ان کی بے توقیری کرتے جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے ۔
یہ شخص صحابہ کرام کو غلیظ گالیاں بکتا ہے اور ان کے خلاف رافضیوں کی من گھڑت روایات کو بیان کر کے کیچڑ اچھالتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
The most courageous and truthful Muslim Aalim! May the Almighty bless him in Jannat e Firdaus! AMEEN!
Rahimaullah
Allah swt ke بےشمار رحمتیں ہو
Moulana par
Allah pak apki qabar par nooor ki barsaat farmaye Molana.....
Syyed Yasir
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Allah pak ney in key zaryee mujhey haq samjhya Ma sha Allah
Masha Allah
Zahid Khan
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
اسلام کا سچا مجاہد مولانا اسحاق
جناب علامہ محمد اسحاق فیصل آبادی دورِ حاضر کے عظیم ترین محقق اور سچائی پر جم جانے والے انسان تھے, رحمان و رحیم اور قادر کریم اللّہ شہید راہِ حق کے درجات مزید بلند فرمائے .
آمین ثُمّہ آمین یا ربّ العالمین بوسیلہ رحمتً لِلعالمین صلی اللّہُ عَلیہ وَ آلہِ وَسّلم
اے اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما اللھم آمین یا رب العالمین ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
حق اور باطل کو الگ کرنے اور حق کی سربلندی پر اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
تاجدار ختم نبوت علیہ السلام ذندہ باد ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
Mulana ishaq sb was a true muslim and great scholar. Allah bless his soul.
مولانا اسحاق صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی کے حضور یہی دعا ہے۔مولانا کی ہر بات دل میں اتر رہی ہے مولانا کا وعظ سن کر میرے دل میں جو بوسی باتیں تھی کلیئر ہو گئی ماشاء اللہ
He did his job he was true scholar Allah janat me jaga dain moulama shb ko
حسینیت علیہ السلام ذندہ باد ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
مولانااسحق کواللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماے آمین۔
مولانا اسحاق اللہ آپ کے درجات بلند فرمائیں
Ameeeeen
سبحان اللہ اللہ جنت میں درجات بلند فرمائے آمین یہ ایمان افروز باتیں آج تک مخفی ھی رھیں
I am crying like crazy.... Dil sey duaa'ein nikal rahi hein Maulana k liye. Allah taala maulana ko jannat ul firdos mein aala mukaam ata farmaye aameen.
اللہ پاک دنیا میں جتنے بھی لوگ تیرے محبوب کے دین کےمی خاطر کام کر رہے ہیں انکی غیب سے مدد فرما اور جو جانیں لٹا رہے ہیں انکا نظرانہ قبول فرما اور انکے درجات بلند فرما اور جو فانی دنیا سے تیرے دین کی سرفرازی کیلئے کام کرتے کرتے پردہ فرما چکے ہیں انکو بہترین اجر عطا فرما اور ان سے خوش ہوجا جیسا کہ تیری شان کیمطابق ہے
سبحان اللہ ماشاءاللہ بیشک سچ فرما یا
اے اللہ پاک ساری دنیا کے مسلمانوں کو اپس میں اتحاد پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما اور قرآن اور اہل بیت علیہ السلام کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرما اللھم آمین یا رب العالمین ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
Only scholar with whom I never disagreed on anything. May Allah give him high place in paradise
اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ مولانا اسحاق مرحوم نے در پنجتن کا حق ادا کیا اور سرخرو ہوے ۔
Shah sahib Raza Bhai aap per ek Syed ka Salam qabool furmaien
@@sayedrizve2042 wa Alikum asalam syed...
Mohammad o Aal e Mohammad A.S k baad agar kisi ko Mola ya Molana kehnay may lazzat hai tou wo Molana ishaq sahab ap he hain Allah darajaat buland farmaye Ilahi ameen
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ذندہ باد ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
Allah aap kee qabar per Rehmat kee barish karay, Aap ko jannat mein AALAA muqaam day. Pyaray NABI Kee shifaat naseeb farmay. Ahl e bait ke qadmon mein aap ko jaga day.aameeen. Dil say duayen nikaltee hain molana Ishaq ke liay
Allah pak molana k darjaat buland farmaye Ameen sum Ameen
Ali Ansari
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
اللہ آپ کو جنت میں اعلی مقام دے آپ نے حق آشکار کر دیا
الله تعالٰی مولانا اسحاق کی قبر کو نور سے بھر دے آمین۔
Jo banda b alim hasil krna chahta hai or islam ka asal janana chahta hi vo moulana sab ki har video sunne or specially tuheed per in k lecture sunne. Allah marhoom ko jannat mi ala tareen darja ata farmay
بارک اللہ فی حياتك
Sahi maino may Aale Nabi ka mukhlis sipahi, Allah Molana sahab ko Jannatul firdos may Mohammad A.S o aal e Mohammad A.S ka paros ata kary ilahi ameen.
A great and brave scholar.May Allah give him a high rank in jannat ul firdous ameen.
قبلہ مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کی تربیت پر کروڑوں رحمتیں❤❤❤
Allah Pak ap ki magfarat frmay. Elahi Ameen . Boht achi bat ki ap ne
اللہ تعالی نے خود حضرت ابو طالب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت اور پرورش کے لئے منتخب کیا کیونکہ اللہ کسی مشرک سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش نہیں کروا سکتا
Maulana is Sade k
Walliullah ore
Momin kamil sadiq
Musulman hen
Imence respect syedda aap nay bht achhi baat kahi allah ka faisla tha yea fazilat abu talib rehmat ullah eleah ko milay
"Ali se mohabbat nahi rakhega magar Moumin, Ali se bugz nahi rakhega magar munaafiq " ~ Prophet Muhammad (S.A.W)
Sahih Muslim, Hadith No. 240
Great man and great service
Fawad Hassan
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Allah ki rehmatein baras rahi hon gi Molana ki Qabr pe . ❤️
Allah molana ko janat main ala muqam ata farmay
Ahlay bayat zinda abad.khawaja aboo talib raziallah taala unho. All durjaat buland farmaya aap ka.
Masha Allah, nice information. Shukria. Regards.
Asad Nadeem
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Molana sb tussi saday ser da jummer o .
Ishaq sahab, Haq Bayaan krne pr Allah aap ko Jannah mein unche drje pr rakhe. Aameen.
Hazrat Abu Talib, was a great leader, father and protecter.
elazar79
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Maulana ishaq sahab ap is sadi k sab se baray alimo may se hai. Allah ap ko karwat karwat janatal firdous de aur ap k rutbay buland karay. Ap nay Pakistan reh kar deen ka haq ada kar diya hai.
Sir, May Allah grant you the highest rank in Jannah ameen. You are a "Mujahid"...
May Allah give him higher place in Janet
Maa Sha Allah, Jazzak Allah, Allah Pak Marhoom Molana ki magfirat farmay or darjat buland farmay. Aameen
Jazzak Allah Khair Moulana Sahib
Allah Pak Molana ki maghfirat farmaye or jannat main alaa moqam ataa farmaye
Ameen Suma Ameen
صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم
JAZAKALLAH
امام ع کی شان میں گستاخی کا وبال خود انکی ذات کو ہی ہو گا. چاند پر تھوکنے سے چاند گندا نہیں ہوتا.
Sahi furmaya aap nay abbass Bhai
Aap ki haqgoie ko salam. Allah aap key darajat buland furmaya janat ata furmaya. Aamin.
جزاک اللہ
Heavily truth A great sunni scholar. Highly educated
Allama sahib,
ALLAH TAALA aap k darjaat baland farmaey,
AAMEEN SUMMA AAMEEN
may Allah Pak grant high ranks in jannah. Ameen
❤❤❤ may Allah Pak grant him jannah
سدا سلامت رہیں آمین ثم آمین
Molana Allah kaream ap ko janatulferdos ma alah mokam ata fermay ameen
ALLAH apko jawaar e rehmat ma jaga dy haq aur such ka sath jahan hoga wahan mulana ishaq ka name hoga
Assalamoalikum molana ishaq sab k Allah darajat boland farma AMIN
اللّہ آپ کو پُلِ صراط پار کرواۓ مولوی اسحاق رح
Subhan Allah
Mashallah Allah ki rehmat ho ap per
Mujahid personality....Allah paak jannat ma aala muqam day
Good
Mashallah Mashallah bht hoob
Allah pak aap ke darjaat boland kare
Aameen ya rabul aalmeen
یا علی مدد 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 الیہ السلام
ماشاءاللہ تباراک اللہ ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
Allah pak molana Ishaq ko buland darja atta farmae .haqq such bol gaya
Mufti ishaq SB zindabad
Saccha mard or mujahid...sadiyon main bhi baida nai ho ga aisa afmy
Hzrat Musa(as) was given in protection of Hzrat Aasia(sa). Allah has chosen her for this work & put her on very high place in Jannah.
Similarly, Hazrat Abu Talib ibn Abd-e-Muttalib was chosen by Allah to give protection to Hazrat Mohammad & kept him at very high place in Jannah.
❤shandar bean
Great man of mulna ishaq sb Allah pak jaant me jga dey or in k bad Ali Mirza ko sehat atta kry
Salam ho , Ali k Baba per or Mola kareem k Mohsin per
*Legend❤️*
Hmare Suni baralwun main bhi Jo khod ko Ashqe Rasool ke takhedar bne huwe Thay ab wo bhi Moaviya ke Urss mananay lg gae hain ab safayan dete pher Rahe hain
MASHALLAH
malik arham
شكريه
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Allah jannat ul firdos mein Aala muqaam ataa karain
مرتبہ ابو طالب بہ نفسِ قُرآن
”بےشک اللہ چُن نے لیا آدم، نوح اور آل ِ ابراھیم اور آل ِ عِمراَن کو تمام عالمین میں سے‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-33)- بہ نفس قُرآن اِسم ‘عِمراَنʽ جس کا ذکر اِس آیت مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منوِب کیا جا سکتا ہے- حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کے والد، حضرت مَریَم سلام اللہ علیہا کے والد اور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے والد حضرت ابوطالب جن کا نام عِمراَن ہے- حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام سے اولاد نہیں ہوئی اور حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام نے شادی نہیں کی- اِس لیۓ لفظ ‘ آلʽ اِن ہستیوں سے منورب نہیں کیا جاسکتا- پس ‘ آل ِ عِمراَنʽ جو اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس سے مراد حضرت ابوطالب اور اُن کی آل ہے- نیز جن تین ہستیوں کے نام اِس آیتِ مبارکہ میں آۓ (حضرت آدم، نوح اور ابراھیم) وہ مرتبہ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں- لِہٰذا خلافِ عدل ہو گا اَگر چوتھی ہستی حضرت عِمراَن یعنی ابو طالب کو اِس مرتبہ پر نہ سمجھا جاۓ- مزید یہ کہ عظیم واقعہِ مُباہلہ جس کا ذکر سورہ آل ِ عِمراَن کی آیت-61 میں آیا اور جن صدیق ہستیوں نے حضور کے ساتھ اِس میں شرکت کی اُن کا تعلق بھی ذاتِ ابوطالب یعنی حضرت عِمراَن سے ہے (حضرت ابوطالب اور حضور کے والد عبداللہ ایک ہی بطن سے پیدا ہوے)- اِن جملہ حقایق کی روشنی میں حضرت ابو طالب مرتبہِ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں اور اُن کو کافر یا مشرک سمجھنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور آللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة الشّوری آیت-40)-
سبحان اللہ
Allah jannat ma aala maqam ataa karay. Ameen
اسحاق مدنی صاحب پر خدا رحمت کرے
مولانا اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اہلیبیت کی خدمت میں رکھے۔ یار آپ نے ہمارے سینے کھول دئے، دین کو واضع کر کے رکھ دیا ، ہمیں اہلیبیت سے جوڑ دیا جن سے ہمارے علما نے دور رکھا ہوا تھا ، آپ نے اہلیبیت کی جرات سے وکالت کی اور ہمارے سینے ٹھنڈے کر دئے۔
Mai kya bolu mere pash koi lafsh ni h jazaq Allah khair aap ke mujhe hak bat bataya samal ho aap PR mai ne kabhi asha mulana ni dekh or na hi suna PR aap ko mai ushtad ban liya maine
Why they try to change the islamic history .We have a great respect for Hazrat Abu Talib AS.Hazrat Ali and Hazrat Imam Hussain And Hazrat Imam Hassan.
ایمانِ ابو طالب بہ نفسِ قُرآن
عض عُما ء احادیث کا سہارا لیکر یہ استدلال پیش کرتے ہیں کہ، حضرت ابوطالب نے پنی حیات میں کلمہ نہیں پڑھا اور وہ دینِ حضرت عبدالمطلب پر رہے لِہٰذا وه غیر مسلم تهے، اور یہ کہ حضرت مُحَمَّد (ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے لیئے مَغفرت کی دعا کروں گا جب تک منع نہ ہو‟ اور دلیل میں سورہِ التوبہ کی آیت-113 کو پیش کرتے ہیں جِس میں ارشاد ہوا، ”پیغمبر اور مسلمانوں کو جائز نہیں کہ مُشرکین کے لیۓ دعاِ مغفرت کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں اِس اَمر کے آنے کے بعد کہ یہ لوگ دوزخی ہیں‟- یہاں قابلِ غور بات یہ ہے کہ اِسی سورہِ التوبہ کی آیت-23 میں ارشار ہوا، ”اے ایمان والو اپنے والدین اور بھایوں کو رفیق نہ بناو اگر وہ ایمان کے مقابلے میں کُفر کو پسند کرتے ہوں اور جو انہیں رفیق بناتے ہیں وہی ظالم ہیں‟- سورہِ التوبہ کا نزول 9 ہجری میں ہوا اور حضرت ابو طالب کا انقاول ہجرت سے 2 سال پہلے ہوا- نیز سورہِ المجادلہ جو 2 ہجری میں نازل ہوئی اُس کی آیت-22 میں ارشاد ہوا کہ، ”اہل ایمان کو اللہ اور اُس کے رسول کے خلاف چاہنے والوں سے محبت کرتے نہیں پاے گا، اگرچہ وہ اُن کے باپ، بیٹے، بھائی یا کنبے والے ہوں‟- اگر یہ مان لیا جائے کہ حضرت ابو طالب غیر مسلم تھے تو سورہِ التوبہ کی آیت-113 سے پہلے آیت 23 اورسورہ المجادلہ کی آیت-22 میں جو احاکامات آئے اُن کی موجودگی میں یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مُحَمَّد (ﷺ) حضرت ابوطالب کے لیۓ دعاِ مغفرت کریں جبکہ یہ اللہ کی مرضی کے منافی ہو، کیونکہ رسول کا کوئی فعل اللہ کی مَنشا کے خلاف نہیں ہوتا (سورہ نجم آیت-3)- لِہٰذا اِن حقایق کی موجودگی میں آیت-113 کا اطلاق حضرت ابو طالب پر نہیں ہوسکتا- آئیے مقامِ ابو طالب کو قُرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں-
اِرشاد ہو رہا ہے، ”تم میرا ذکر کرو میں تمهارا ذکر کروں گا‟ (سورة البقرة آیت-152)، اور بتلایا . . .” میرا ذکر اِس طرح کرو جیسے اپنے آباواَجداد کا ذکر کرتے ہو . . .‟ (سورة البقرة آیت-200)، یعنی اُن کے اوصاف کا ذکر- اِسی بیان کے زُمرئے میں اِرشاد ہوا، ”ذکر کرو ابراھیم کا جن کا ذکر کتاب میں ہے وہ صَادق بندے اورنبی تھے‟ (سورة مَریَم آیت-41)، ”موسیٰ کا ذکر کرو جو میرے مصطفے بندے، نبی اور رسول تھے‟ (سورة مَریَم آیت-51)، اور ”ذکر کرو اسمّعیل، الیَسع اور زوالکفل کا بے شک وہ نیک لوگوں میں سے تھے‟ (سورة صٓ آیت-48)- ذوالکفل نبی نہیں تھے، انہوں نے چند راتوں کے لیئے پناہ دی تھی ایک نبی کو جو بادشاہِ وقت سے جان بچا کر اُن کے پاس آگئے تھے- سورہ الضحی آیت-6 میں ارشار ہوا، ”میرے حبیب تم یتیم تھے ہم (اللہ)نے تمہیں پناہ دی‟- ذوالکفل جو چند راتوں کے لیۓ ایک نبی کو پناہ دیں اُن کے ذکر کو اللہ اپنا ذکر کہے تو حضرت ابو طالب جو حضور کے دورِ یتیمی میں آپکی کَفالت و حِفاطت اپنی اولاد سے بڑھ کر کریں اور اِس وسیلےِ سرپرستی کو اللہ اپنی ذات سے منسوب کرے، تو اُن کا ذکر اللہ کا ذکر نہ ہو گا؟
اللہ کے اِس حکم پر، ”اور اپنے قریبی رشتے داروں کو پیغامِ نبوت پہنچا دو‟ (سورة الشعراء آیت-214)، اور یہ کہ، ”جس بات کا حکم دیا گیا ہے اُسے بے دھٹرک کہہ دو اور مشرکوں سے منہ پھیر لو‟ (سورة حُجر آیت-94)، حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مخُالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، . . . ” اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”اور مدد نا مانگنا ظالم سے . . .‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”. . . منہ پھیر لو مشرکین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورہِ النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابوطالب اللہ کی نرى میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105)- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13)- ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30)- اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے- سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے- نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا- ”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تصے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67)- حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا- پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو‘‘- نیز حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِس کائنات میں پہلے مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت-163)- پس جب نور ِنبوت لباسِ بشّریت میں آیا تو وہ صراط ِمستقیم پر تھا- لِہٰذا وہ ہستی جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہی وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا- اللہ احسان کا بدلا احسان ہی سے دیتا ہے (سورة الرَحمٰن آیت-60)- وہ ہستی جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بزٰار ہے (سورة شورا آیت-40)-
سید ضیاء اللہ شاہ بخاری کی کتاب کا نام نہیں بتایا؟
خدا کی لعنت جو دین کو ردوبدل کرتے ہیں
ali tahir
ميان طاهر
فتاوي ان لائن
نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
0092 314 3010777
th-cam.com/users/alharmain
fb.com/fatawa.online
ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com
Hazrat e Bilal per Salam
Shah sahib Ali rizvi aap ko ek Syed ka Salam Bilal per salaam bhejnay per
⚘💞💖