کیا کمال بیان ہے۔۔ ماشاءاللہ آج سے قریب پچیس سال پہلے موت کے تذکرے اور حضرت آج موت کی آغوش میں ہیں۔ اللہ حضرت کی مساعی جمیلہ قبول کرے اور سیئآت کو معاف فرماۓ
اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش میں برکتیں عطاء فرمائے آپ بہت محنت کرکے قاری صاحب رحمہ کی پرانی تقاریر لوگوں کو دکھا کر بہت بڑا کام کررہے ہیں اور اس ولی اللہ کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اللہ تعالٰی آپ کے نیٹ ورک کو ترقی اور خوشحالی عطاء فرمائے
قاری القرآن شہباز حطابت بلبل قرآن مداح رسالت مآب صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم حاجی فیض الرحمن رحمانی سیالکوٹی کی جند جان ولی کامل عالم باعمل مولانا قاری عبد الحفیظ صاحب فیصل آبادی صاحب کی تقریر سن کر بچپن یاد اجاتا ہے پوری رات جاگ کر قاری صاحب کا بیان ضرور سنتے تھے قاری صاحب زندہ باد
کیا کمال بیان ہے۔۔ ماشاءاللہ
آج سے قریب پچیس سال پہلے موت کے تذکرے اور حضرت آج موت کی آغوش میں ہیں۔
اللہ حضرت کی مساعی جمیلہ قبول کرے اور سیئآت کو معاف فرماۓ
یہ تقریبا تیس سے چالیس سال پرانی ویڈیو ھے
اللهم مغفرله ويرحمه ويسكنه فسيح جناته صلى على النبي
اللّہ پاک علمائے حق کی مجالس زیادہ سے زیادہ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
ALLAH Rab u lizat amal ki tofeeQ ata frmay Aameen ya Rab u laalameen
agr kic bahan bhai k pass mozu parda or surah yousaf Qari sahib ki tqareer hain to plz mujhy send kr den
یا اللہ پاک علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
قاری صاحب اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش میں برکتیں عطاء فرمائے آپ بہت محنت کرکے قاری صاحب رحمہ کی پرانی تقاریر لوگوں کو دکھا کر بہت بڑا کام کررہے ہیں اور اس ولی اللہ کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اللہ تعالٰی آپ کے نیٹ ورک کو ترقی اور خوشحالی عطاء فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ حیرا
masha allah
اللہ قاری صاحب کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے۔آمین
اللّٰھم اغفرلہ وارحمہ انک انت الغفور الرحیم
Allah qari shb ko karwat karwat jannat atta farmaye❤️
Ameen
اللّہ پاک سب کو صحت والی برکت والی ایمان والی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اللّہ پاک سب کو ریاء کاری اور دکھلاوے سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
امین
Mashallah
Zabrdast
Masha Allah Hafiz Sahib.
Qari sahib
لا تنسى الصلاة النبي صلى الله عليه وسلم
قاری القرآن شہباز حطابت بلبل قرآن مداح رسالت مآب صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم حاجی فیض الرحمن رحمانی سیالکوٹی کی جند جان ولی کامل عالم باعمل مولانا قاری عبد الحفیظ صاحب فیصل آبادی صاحب کی تقریر سن کر بچپن یاد اجاتا ہے پوری رات جاگ کر قاری صاحب کا بیان ضرور سنتے تھے قاری صاحب زندہ باد
Khoob din thy mohtram
بلکل۔۔۔۔۔۔
Mash Allah
Qari Abdul Hafize ka Hajj Ka Bayan casset kisi ke pass hai please mujhe send kar
U
اسلام علیکم جناب کیا حال ہے قاری صاحب کی 2002کی زینب مسجد والی تقریر کہا سے ملے گی
خماللآ
Masha allah
Mashallah