Corruption sirf keh denay say band nai hoti yaar...Koi action tou lena hi houga na.....5000 ka note band hona bhi aisa hi eik action hei,500 ka note band hona chahiye.
ڈیر غلام قدیر آپ حیران ھونگے کہ عوام ھی مافیا ھیں۔۔ اور ناجائیزکمائ والوں کو عزت دیتے ھیں۔ آج سے غریب۔ امیروں۔ کی پزیرائی بند کر دیں۔۔۔۔۔امیروں کی امارت۔ خاک ھو جاۓ۔ سارا قصور غریب عوام کا ھے جو امیروں پر۔ سر عام لعنت نہیں۔ بھیجتے۔ سمجھنے والے سمجھ گئے ھیں نہ سمجھے وہ اناڑی ھیں۔
Rs. 5000 ka note sey sab sey bara faida is waqt mojood currupt hukomranon currupt Judiciary aur currupt establishment ko Ho raha hai tu ye kaisey khatam Ho sakta hai FBR khud currupt hai
کرپشن کا ریٹ بڑھانے کی کوشش جب تک کرپشن پر سختی کے ساتھ قابو نہیں پایا جا ۓ گا تب تک کچھ بھی کہنا بیکار ہے قانون بنانے والے خود کتنے قانون پر عمل کرنے والے ہیں یہ بات سب کو پتا ہے
پہلے ان لوگوں نے فلور ملز میں اپنے انسپکٹرز بٹھائے تھے تاکہ آٹے کا ریٹ کنٹرول کیا جا سکے، لیکن فلور ملز کے مالکان انسپکٹرز کو رشوت دے کر ڈبل ریٹ پر آٹا بیچتے تھے، جس سے کرپشن اور زیادہ بڑھ گئی۔ اب یہی حال ہر سیکٹر کا ہوگا اور قیمت عوام کو دینی پڑے گی
کسی فیصلے کو عملی شکل دینے سے پہلے عملدرآمد کندہ کو اقتدار سے الگ کیے بغیر یہ مشق بارآور نہیں ھو سکتی، مثال کے طور پر شوگر انڈسٹری پر عملداری سے پہلے شوگر ملزمالکان جو اس وقت اقتدار میں ھیں انہیں ھٹایا جاے بصورت دیگر کچھ حاصل ھونے والا نہیں
اصل میں یہ دوزخ کے حقیقی حقدار ہے اور اسی وجہ سے دنیا میں یہ اللہ کی مخلوق کو فائدہ پہنچانے کی بجائے نقصان پہنچا رہے ہیں کیونکہ ان کو یہ بھول گیا ہے کہ ایک دن انہوں نے بھی مرنا ہے اور جو دنیا میں کیا ہے اس کا حساب کتاب دینا ہے مگر یہ دولت کے نشے میں یہ بھول گئے ہیں کہ یہ بھی انسان ہے اور انہوں نے بھی ایک دن جانا ہے اللہ کے پاس
قوانین کے بنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ یہاں تو آیءنی خلاف ورزیاں عام سی بات ھے جہاں آینہ موم کی ناک ھونے میں دیر نہیں لگی وہاں کسی چیز پر اعتماد کرنا زبردست غلطی ھے ۔
جہاں کاروباری حضرات کو مافیاں وغیرہ کے ناموں سے پکارہ جاتا ہو، وہاں کیا خاک بیرونی سرمایاکار آئینگے، اور جہاں کرپٹ سیاستدانوں، جرنیل مافیاں پر نہ ٹیکس بلکہ اچہے القابات سے یاد کیا جاتا ہو ، تو میرے بھائ یہ ایک غلام سوچ اوت تربیت میں کمی کوتاہیوں کو ظاہر کرتی ہے،
Kamal ki batain ki hain aap ne ke taqatwar tabqa bhi qanoon ke neechay aaye ga agar aisa ho jaye tu maza aa jaye lakin aisa mumkin nahi hai Pakistan main.
Pakistan mein over 2 milion salaries and sab kuch free is absird.......AAm mulazam gaon mein 10000 ki salary pay raazi Ashrafiya 2...5 million income every month........Yoon kaisay chal sakta hei ji ?
Pakistan main jetnay qawaneen bantay woo sirf ghreeb kay ley bantaty hain.. Taqatwar kay ley yahaan koi qanoon nahi hay.. kisi main itni himmat hay keh kisi taqatwar YA mafia kay khilaaf karwayee kar sakay... Jawab yaqeenan nahi hay... bas Pakistan ka Allah hi hafiz hay...
Ashrafia inko minister banati hai chairman fbr lagati hai, tou ye loug phir ashrafia ko kya hath lagaenge,ye sirf baaten hain,pissay ga phir wohi ghareeb awam......
پانچ ہزار کے نوٹ پر جتنی جلدی پابندی لگا دی جاے تو اتنا ہی بہتر ے۔ اس کے علاوہ ایک ہزار کے نوٹ کا رنگ تبدیل کر دیا جاے۔ اس بات کا خیال کیا جاے اس تبدیلی کی بہت زیادہ تشہیر کرنے کی بجاے صرف دو ہفتہ کا وقت دیا جاے اور نئے نوٹ مارکیٹ میں لے اے جائیں۔
یہاں سب کچھ کمزوروں سے پوچھاجاتاھے کبھی طاقتوروں سے کسی نے پوچھاھے۔
Agree
Imran khan poch raha tha is liye use jail me band kar dia.
نوٹ بند کرنے سے کچھ نہیں ھو گا۔ کرپشن بند کرو اور کرپشن پر سخت سزائیں دو۔
پیارے عتیق خٹک
یہ خود ھی کرپشن کی پیداوار ھیں۔ کیا نجاست سے استنجا ھو سکتا۔ ھاھاھا
Hud ko sazaye kon daita hai bhai yhi log corption ki jar hai
Corruption sirf keh denay say band nai hoti yaar...Koi action tou lena hi houga na.....5000 ka note band hona bhi aisa hi eik action hei,500 ka note band hona chahiye.
سر معزرت کے ساتھ پاکستان میں کسی بھی مافیا کو کچھ بہی نہیں ہو سکتا میں لکھ کر دیتا ہوں
ڈیر غلام قدیر
آپ حیران ھونگے کہ عوام ھی مافیا ھیں۔۔ اور ناجائیزکمائ والوں کو عزت دیتے ھیں۔ آج سے غریب۔ امیروں۔ کی پزیرائی بند کر دیں۔۔۔۔۔امیروں کی امارت۔ خاک ھو جاۓ۔
سارا قصور غریب عوام کا ھے جو امیروں پر۔ سر عام لعنت نہیں۔ بھیجتے۔
سمجھنے والے سمجھ گئے ھیں نہ سمجھے وہ اناڑی ھیں۔
Sirf Zardari maafiya and Shareef maafiya ko pakar lou tou saara masla set houjayega.
Geo Youthia g
Geo bazim shah loti Pani chahe munafaqat se milhe
Haram khaany waaly haram khaany walon ko defend krty hn.
Asal mujrim woh hn Jo form 47 ki jaali govt laaye.
@@shafqathayat3930Durust farmaya ji aapnein.
پاکستان میں قانون قوانین عوام کے مفاد میں نہیں بلکہ اداروں کی کرپشن میں اضافے کا سبب بنتی ہیں
کرپشن پانچ ہزار نوٹ سے نہیں سخت قانون اور قانون کا مزاق نہ اڑانے سے بند ہوتا ہے۔
ایف بی آر کے خلاف کب شکنجہ کسا جائے گا جو کرپشن کی جڑ ہے؟
Right
جینس لوگوں کے جینس فیصلے ۔یہ مُلک صرف اور صرف ناانصافی کیلئے ھے طاقتور لوگوں کو کچھ فرق نہیں پڑتا
سیمنٹ چینی ان لوگوں کا ھے جو خکومت میں ھے ان کو کچھ نیں ھوگا
Right
Jis ka shokut khanum hai 190 million pound wala us ko bhi kuch ni hua
Rs. 5000 ka note sey sab sey bara faida is waqt mojood currupt hukomranon currupt Judiciary aur currupt establishment ko Ho raha hai tu ye kaisey khatam Ho sakta hai FBR khud currupt hai
اب کچھ بھی کر لو پاکستان میں کوئی چیز بھی ٹھیک نہیں ہونے والی ہے جب تک یہ بڑے بڑے ڈاکو نہیں پکڑے جائیں گے جب تک حالات صحیح نہیں ہوں گے
کرپشن کا ریٹ بڑھانے کی کوشش جب تک کرپشن پر سختی کے ساتھ قابو نہیں پایا جا ۓ گا تب تک کچھ بھی کہنا بیکار ہے قانون بنانے والے خود کتنے قانون پر عمل کرنے والے ہیں یہ بات سب کو پتا ہے
Right
یہ کانون صرف غریبووں کے لیے ہیں
طاقتور حلقوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں
جب کروڑوں کی گاڑیاں بیوروکریٹس کو تنخواھیں لاکھوں بڑھا دیں نوٹ بند کرنے کا کیا فاٸدہ
جن لوگوں نے ماضی میں کرپشن کیے ان کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے۔
only corruption mazeed barh jay gi or kuch ni hona
Yah zameen per Khuda bane hue hain
Batana padega inko sab kuchh
جو اقدامات آپ بتا رہے ہیں انمیں صرف آرمی آفیسرز آتے ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت دولت ہے اور سارے بڑے کاروبار ان کے چل رہے ہیں ۔
اؤر اُنہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
Right
کرپشن کے بڑے بڑے گیٹ کھلینگے
جو بات سمجھ میں آتی ھے وہ یہ ھے کہ رشوت کے ذرائع بڑھا دیے گئے ھیں۔
Tajdar khatmenabovat zindabad
حکومت کو بتائیں کہ ہم کبھی بھی فائلر نہیں بنیں گے۔ وہ جو کر سکتے ہیں وہ کریں اور ہم سے جو ہو گا ہم کریں گے۔
پہلے ان لوگوں نے فلور ملز میں اپنے انسپکٹرز بٹھائے تھے تاکہ آٹے کا ریٹ کنٹرول کیا جا سکے، لیکن فلور ملز کے مالکان انسپکٹرز کو رشوت دے کر ڈبل ریٹ پر آٹا بیچتے تھے، جس سے کرپشن اور زیادہ بڑھ گئی۔ اب یہی حال ہر سیکٹر کا ہوگا اور قیمت عوام کو دینی پڑے گی
Very good decision...Infact EXCELLENT decission..❤
10000 note issue in Pakistan 2013 in green colour
کسی فیصلے کو عملی شکل دینے سے پہلے عملدرآمد کندہ کو اقتدار سے الگ کیے بغیر یہ مشق بارآور نہیں ھو سکتی، مثال کے طور پر شوگر انڈسٹری پر عملداری سے پہلے شوگر ملزمالکان جو اس وقت اقتدار میں ھیں انہیں ھٹایا جاے بصورت دیگر کچھ حاصل ھونے والا نہیں
اصل میں یہ دوزخ کے حقیقی حقدار ہے اور اسی وجہ سے دنیا میں یہ اللہ کی مخلوق کو فائدہ پہنچانے کی بجائے نقصان پہنچا رہے ہیں کیونکہ ان کو یہ بھول گیا ہے کہ ایک دن انہوں نے بھی مرنا ہے اور جو دنیا میں کیا ہے اس کا حساب کتاب دینا ہے مگر یہ دولت کے نشے میں یہ بھول گئے ہیں کہ یہ بھی انسان ہے اور انہوں نے بھی ایک دن جانا ہے اللہ کے پاس
Kea ye Qanoon Gernals, judges politicians k leay bhe HOGA, Jo yaqenan nhi nhi hoga
بھائ عوام غریب ھو چکی ھے۔لوگ اپنے بچوں کو غیر محفوظ سمجھ باھر بیجھ رھی ھے
Allah Pak MulkE Pakistan k lyia better kray.
May Allah Almighty save us from all the mafias.
قوانین کے بنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ یہاں تو آیءنی خلاف ورزیاں عام سی بات ھے جہاں آینہ موم کی ناک ھونے میں دیر نہیں لگی وہاں کسی چیز پر اعتماد کرنا زبردست غلطی ھے ۔
ITO KAY MAZAY AAGAY. Mazeed corruption barhay ge
Provincial assembly members ki monthly one lac se four lakh kardo FBR or supreme court ka kia roll he. Doosri taraf pension dene ke lye paise nahi hen
پانچ ہزار کا نہیں ہزار والا نوٹ بھی پاکستان میں بند ہونا چاہیے اگر پاکستان کو بچانا ہے کرپشن سے تو
Good umeed hay is say corruption ma kami aya gi
May Allah protect our country
فوج شاید نہیں چاہتی کہ شفاف ڈیجیٹل کرنسی لین دین سسٹم ملک میں آئے
کرپشن کرنے والے کرپشن بند کرنے کی تجویز دے رہے ہیں۔ چور
AAm aadmi KY masail khbhi khtam nhi Hun gy mgr Jin KY pas ekhtirat Hun gy in KY bank balance men zarur izafa ho jay ga
FBR should correct their Qibla
اگر مٹن اور بیف سکاری ریٹ پر ملنا شروع ہوگیا تو سب قانون بن جاے گا
Very good and interesting picture of the emerging scenario of the fiscal position.
کھاد ،سمینٹکے سب سے بڑے کارخانے فوج کے ہیں ان کو کون پکڑے گا
جہاں کاروباری حضرات کو مافیاں وغیرہ کے ناموں سے پکارہ جاتا ہو، وہاں کیا خاک بیرونی سرمایاکار آئینگے،
اور جہاں کرپٹ سیاستدانوں، جرنیل مافیاں پر نہ ٹیکس بلکہ اچہے القابات سے یاد کیا جاتا ہو ، تو میرے بھائ یہ ایک غلام سوچ اوت تربیت میں کمی کوتاہیوں کو ظاہر کرتی ہے،
End me sahi kha bosss
5000 k note ban krne se Dollar bills se corruption nhi ho sky gi??
Kamal ki batain ki hain aap ne ke taqatwar tabqa bhi qanoon ke neechay aaye ga agar aisa ho jaye tu maza aa jaye lakin aisa mumkin nahi hai Pakistan main.
Paise sare binance account mei rkhwalo sb apne international wallet use kru
5000 ka boht bara note hai is se jitni jaldi ho sake life time k liye band kiya jaye ye note bun ho ga mehangaei control may aae gi
JB tk rishwat ki rok tham NHI Hoti ، awam kanoon aur edaron ki tarf se preshan hote rhen ge ۔
Pakistan mein over 2 milion salaries and sab kuch free is absird.......AAm mulazam gaon mein 10000 ki salary pay raazi Ashrafiya 2...5 million income every month........Yoon kaisay chal sakta hei ji ?
Ashrafia filer hay ya non
Generals B crupt Hai hukmaran B crupt Hai, government employees B crupt Hai, industrial B crupt Hai, tabah Hai to sirf ghareeb tabah Hai.
اس کا مطلب صاف ظاہر ہے کرپشن کا ریٹ کئ گنا زیادہ ہو جائے گا ۔
Publish list reg non filer of senator. Member of national and provincial assembly and burocrat etc
Pakistan hai hi maafia ka un k khilaaf kch ho hi nhi sakta
زیدی صاحب کے بقول پہلے ھی 15000ملاز مین ایف بی آر میں زائد ھیں مزید آڈیٹر بھرتی مدیوالیہ کی طرف قدم ھوگا مزید کرپشن الگ
درست کہا
Amm admi pr or tex lgay ga.......aaam admi KO or khajal karny Ka program hai......or Kuch logon ki or cahndi Hu geee
Sub se pehley pak foj ka Odette ho na chahe in k gernal kernal or megar k pass itne property kahan se hasil ki ???
good v good,,Tenkers
pani mafia ko bhi haath dalo,,
plz bta dy last date 5000 note or kha sy chn krwn hai??
عوام کے ریلیف کی بھی کوئی بات کرے گا یا نہیں ۔
چور راستے بنائے ہوتے ہیں ان لوگوں نے فکر نہ کریں
Jab tah band industry nahi chlay gi revenue ikhta nahi kar sakty
Ap ki bat bilkol thek hn
Germany mein mera business hei....Nett 5000 Euros monthly meri income but minimum income walay ko bhi 2000 Euro deta hoon.
فارم 47 کی جعلی حکومت کے تمام اقدامات کو منسوخ کیا جاے گا
یہ صرف عام لوگوں کیلئے ہے اور نواز شہباز جیسوں کیلئے 50 کروڑ تک ماف ہے
50 crore kia cheez hai niazi ko to 190 million aur tosha khana ki dakaiti bhi maaf hai
Srif establishment ore uss ki ghulam Pakistam mey rahee gee.
Awam jai baar mey!!!
Sab Kuch jahalat ki nazr hai qanon bhi aesy bayan ho Raha hai Jese koi azab nazil Huwa ho
Awam ke halat nehi badlein ge Sirf wazeeron or masheron ke halat behtar hon ge
کرنسی 5000کب تک بند ھو گےلاسٹ ڈیٹ پلیز
No cash transaction over Rs.1 lakh. All the transactions through banks.
Pakistan main jetnay qawaneen bantay woo sirf ghreeb kay ley bantaty hain.. Taqatwar kay ley yahaan koi qanoon nahi hay.. kisi main itni himmat hay keh kisi taqatwar YA mafia kay khilaaf karwayee kar sakay... Jawab yaqeenan nahi hay... bas Pakistan ka Allah hi hafiz hay...
Corruption ka koi nya rasta nikalyn gy😂
Bahi jo Marze krayain awam ko jenaya Jo nahi Dana 100 bandya na mulik ko lota saza awam ko
No not any relive middle and lower class person's
Great work 👏👏👏
اور وہ لوگ کو ملک سے باہر لے گئے ہیں پیسہ ان کو کون پکڑے گا۔
Pakistan may already qanoon or Aaeen ka janaza nikal chuka hay ..ess leay Pakistan ka bera gharak hay...
Hum sy tex ly ky y apny ghr ki ronqain bhrty hain hum qamyat waly din nh hu girbano sy pkrain gain insha Allah
Sirf zardari ko band karo sb set ho jaye ga
Shukar
Haram khana band kerain. Kuch nahin ho sakta Pakistan ka. 5k k baad 1k ka note b band kerain. Bas plastic money ko chalain.
Ashrafia inko minister banati hai chairman fbr lagati hai, tou ye loug phir ashrafia ko kya hath lagaenge,ye sirf baaten hain,pissay ga phir wohi ghareeb awam......
Waqii note 5k Ka band ho reha hai.ab mein ais ko bank mein kama krwa Sakti hoon
Pakistan ma bisiness is liya b mushkil hain
5000 ka note ki last date bta dy plz
baqi sab bach jain gy problem am admi hi face krey ga
Ye sub kanoon gareebon k Lia ha aameron k Lia koe kanoon nahi ha jis mulk me koe kanoon per Amal na ho us kanoon ka faida ye sub Mazak ha
Boycott fauji products Askari products, don't send foreign remittance s,
True👍👍
اچھے لطیفے ہیں. ہنسنے کا موڈ نہیں ھے..
Middle class leadership ni ho gi to ashrafia apny against to koe action ni ly gi
Pakistan mein sary rules tax payers k against he benty hen.
Ik zinda baad
پانچ ہزار کے نوٹ پر جتنی جلدی پابندی لگا دی جاے تو اتنا ہی بہتر ے۔ اس کے علاوہ ایک ہزار کے نوٹ کا رنگ تبدیل کر دیا جاے۔ اس بات کا خیال کیا جاے اس تبدیلی کی بہت زیادہ تشہیر کرنے کی بجاے صرف دو ہفتہ کا وقت دیا جاے اور نئے نوٹ مارکیٹ میں لے اے جائیں۔
Right
Claim & Characters Didn't Match As "Ummati "-->😮
looters will increase looting.
5000 ka not kaha hai video me